اسیر عشق ہو گیا میں
By حوریہ ملک
آپریشن تھیٹر سے نکلتے ہی ڈاکٹر ژالے میر کو ایک دھپ نے اس کے سکون سے اٹھا دیا۔ ماسک پہنے ایک شخص، شیرافگن کی دنیا، اور ایک نکاح کا سوال — اسیرِ عشق ہو گیا میں محبت کو اس مقام تک لے جاتی ہے جہاں اختیار اور بے اختیاری ایک دوسرے میں گم ہو جائیں۔ حوریہ ملک کا یہ ناول خوف، طاقت، اور اس جذبے کی داستان ہے جو ایک بار دل میں اتر جائے تو چھوڑتا نہیں۔
Chapters
- Chapter 1: آپریشن تھیٹر سے نکلتے ہوئے اس نے
- Chapter 2: کیا ہوا بابا
- Chapter 3: وہ جو کوئی بھی تھا بلا کا
- Chapter 4: کیا مطلب ہے آپ کا
- Chapter 5: اس نے ایک نظر بیڈ پہ بکھری
- Chapter 6: عجیب شخص ہے یہ، میرے ساتھ نکاح
- Chapter 7: سوری لیکن ابھی بھی ہمارے پاس وقت
- Chapter 8: ایوری ھنگ از آل رائٹ
- Chapter 9: چلیں اندر چلتے ہیں، باہر ٹھنڈ بہت
- Chapter 10: ایسے انکشاف کے بعد بیہوشی میں تو
- Chapter 11: ہمیشہ اپنی چاہت کا خیال نہ کیا
- Chapter 12: تم نے صحیح پہچانا کہ میں واقعی
- Chapter 13: نہیں لالہ
- Chapter 14: میری زندگی کے مالک نہیں ہو تم
- Chapter 15: یہ میری بہن ہے ڈاکٹر زرشے
- Chapter 16: اس سے پہلے کہ وہ اسے بلاتی
- Chapter 17: اس رشتے اور جاب سے چھٹکارا پانا
- Chapter 18: السلام علیکم
- Chapter 19: اور ہاں، ابھی اپنے لیے بیوی کا
- Chapter 20: رات کی تاریکی میں اس کی کار"عالم
- Chapter 21: میرے حق میں مانگی تمہاری دعائیں شاید
- Chapter 22: میں دو ٹائم جاب کیوں کروں گی
- Chapter 23: در فٹے منہ، مجھے جلدی اس لیے
- Chapter 24: ہمارا رشتہ کیسا ہے اس پہ غور
- Chapter 25: آپ کسی کو کال کریں نا
- Chapter 26: یہی اپنے ہی ملک کے لوگوں سے
- Chapter 27: نواز عالم کے رویے اور حدیقہ کے
- Chapter 28: لیکن وہ اگر کورٹ میں آپ کے
- Chapter 29: آپ واقعی میری بات کا مطلب نہیں
- Chapter 30: اور شاید اسی جرات کو داد دینے
- Chapter 31: کرپٹ انسان بنتے ہوئے اتنی کمینگی اپنے
- Chapter 32: ایک گہری سانس بھر کے اس نے
- Chapter 33: ابھی ہم نے دو چار دن مالز
- Chapter 34: وہ سب بیٹھے ژالے کے خیال سے
- Chapter 35: واہ گریٹ بھابھی، قسم سے دل خوش
- Chapter 36: آپ کا مطلب ہے کہ میں آپ
- Chapter 37: کچھ منٹوں بعد عنبرہ کو بدر(جو
- Chapter 38: کچھ دن بعد:
- Chapter 39: مجھے معاف کر دو، میں نے تمہارے
- Chapter 40: اور پھر وہ دونوں اپنی اپنی ڈارک