راہِ عشق
By ملائکہ سجاد
مشہور کرکٹر امان ملک اور معصوم سی حورین کی کہانی، جو خاندان کی محبتوں، شرارتوں اور نوک جھونک کے بیچ پروان چڑھتی ہے۔ آہل، فارس اور پورے گھرانے کی رونقوں کے ساتھ یہ ناول عشق کی اس راہ کا سفر ہے جو آزمائشوں سے گزر کر خوشیوں کی منزل تک پہنچتا ہے۔