Chapter 5: باب 5

حورین ابھی اپنا سارا ٹیسٹ یاد کر کہ لیٹی ہی تھی جب اس کے کمرے کا دروازہ نوک ہوتا ہے

وہ مشکل سے اٹھ کر دروازہ کھولتی ہے

آپ اس وقت یہاں(وہ امان کو دیکھ کر پوچھتی ہے)

ہاں پر مجھے لگ رہا ہے میں نے اپنے بےبی کی نیند خراب کر دی (امان اندر دخل ہوتا ہے)

ہمم(حورین آنکھیں بند کیے زوروشور سے سر ہلاتی ہے جس پر امان مسکراتا ہے)

اوو سوری بےبی(امان اسے نرمی سے پکڑتا اپنے سینے سے لگاتا ہے)

امان چھوڑیں کوئی آجائے گا

کوئی نہیں آتا میری جان (وہ مسکراتے ہوئے کہتا اپنے لب اس کے ماتھے پر رکھتا ہے)

شکریہ میری زندگی میں شامل

ہونے کا میری زندگی کو خوشگوار بنانے کے لیے آئی لو یو سو مچ ڈیر وائفی

آپ مجھے کبھی چھوڑیں گے تو نہیں

کبھی بھی نہیں میری جان ایسی باتیں اپنے ذہن میں لا کر خود کو پریشان نہ کر و تم ہو تو میں ہوں تمہارے بغیر میں جینے کا تصور بھی نہیں کر سکتا میری جان

آئی لو یو (حورین مسکراتے ہوئے کہتی اس کے سینے سے لگتی چھپنے کی کوشش کر تی ہے جس پر امان ہنستا ہے)

لو یو ٹو میرا بچہ

امان اپنی جیکٹ کی پوکٹ سے ایک بوکس نکال کر اس میں سے ایک باریک چین نکالتا ہے جس میں چھوٹا سا وائٹ کل کا ہارٹ س کا موتی لگا تھا جس میں انت الحیات لکھا تھا

واو یہ کتنا پیارا ہے(حورین کے کہنے پر وہ مسکراتے ہوئے اسے نیک لیس پہناتا ہے)

اب پیارا لگ رہا ہے(وہ مسکرا کر کہتا اپنے لب اس کے گلے میں پہنائی چین پر رکھتا ہے)

چلو اب ریسٹ رو میرا بےبی کافی تھک گیا تھا

ہاں نہ بیٹھ بیٹھ کر میری کمر اکڑ گئی تھی

میں دبا دوں

نہیں(وہ ہنستے ہوئے کہتی ہے)

اوکے اب تم سوجاو گڈ نائٹ اپنا دھیان رکھنا میرے لیے

اوکے میرا بچہ (وہ ہنستے ہوئے کہتی جس پر امان بھی ہنستا ہے)

بہت شرارتی ہو گئی ہو تم یے چلو لیٹ جاو (وہ اس کی بیڈ کے پاس لے جاتا)

اوکے گڈ نائٹ(حورین لیٹتے ہوئے کہتی ہے)

گڈ نائٹ(امان کہ کر کمرے کا دروازہ بند کرتا باہر اجاتا ہے)

***

سب ناشتے کے ٹیبل پر موجود تھے جب حورین بھاگتے ہوئے نیچے آتی ہے

ارے بیٹا دھیان سے (شہروز صاحب بولتے ہیں)

کیا ہوا بیٹا(شیراز صاحب پوچھتے ہیں)

وہ مجھے یونیورسٹی جانا ہے لیٹ ہو رہی ہوں

تو جلدی اٹھ جانا تھا(صدرہ بیگم اسے گورتے ہوئے کہتی ہے جس پر امان نیچے منہ کرتا ہنستا ہے) ماما اب ڈانٹیں تو نہیں اسے (حارث کہتا ہے)

بیٹا میں آپ کو چھوڑ دوں پر آپ پہلے ناشتہ تو کر لو

نہیں بھائی بہت لیٹ ہو گئی ہوں پہلے ہی میں وہاں سے کچھ کھا لوں گی

اور اگر نہ کھایا اور طبیعت خراب ہوگئی تو (اہل کچھ سوچتے ہوئے کہتا ہے)

نہیں بھائی پکا کھاوں گی

اب چلیں بھائی میں لیٹ ہو رہی(وہ ماہل کا بازو پکڑتے ہوئے کہتی ہے)

اسے ناشتہ تو کرنے دو (صدرہ بیگم اسے ڈانٹتے ہوئے کہتی ہیں)

میں نے کر لیا چلو چلیں (ماہل چیر سے اٹھتا ہے)

اللہ حافظ سب کو (حورین کہ کر ماہل کے ساتھ باہر نکلتی ہے جس پر سب مسکراتے ہیں)

آپ کی لیو تو پرسوں تک کی تھی پر آپ آج کیوں جارہے ہو کوئی ضروری کام تھا(ماہل ڈرائیو کرتے ہوئے پوچھتا ہے)

جی بھائی اس پاگل عورت نے مجھے رات کو بتایا کہ آج ٹیسٹ ہے اور اس کے نمبر فائنل میں ایڈ ہونے ہیں(وہ معصوم شکل بنا کر کہتی ہے)

اوو اچھا (وہ مسکراتے ہوئے کہتا ہے)

ٹیسٹ کی تیاری ہے

توڑی سی ہے

چلو کوئی نہیں اچھا ہو جائے گا اب بتاو آپ فری کتنے بجے ہو گے (وہ اس کی یونیورسٹی کے سامنے گاڑی روکتے ہوئے کہتا ہے)

پتا نہیں بھائی

جب فری ہو جاو مجھے کال کر دینا

اوکے بھائی بائے

بائے(اسے یونیورسٹی چھوڑ کر وہ آفس کی طرف چلا جاتا ہے)

***

ہیلو ڈارلنگ (زائشہ مسکراتے ہوئے کہتی اس سے ملتی ہے)

دفع ہو جاو

اوو میرا بےبی غصہ ہے

ہاں ہوں پر تمہیں کیا

سوری بےبی

تمہاری اکلوتی دوست کا نکاح تھا اور تم نہیں آئی

شادی پے اوں گی پکا

دیکھ لیں گے

اچھا اب غصہ تو نہ کرو(زائشہ اسے کے گال کھینچتے ہوئے کہتی ہے)

ٹیسٹ نہیں دینا کیا (وہ اسے گورتے ہوئے کہتی ہے)

وہ تو دو گھنٹے بعد ہے

کیااااا

ہاں(زائشہ ہنستے ہوئے کہتی ہے)

تمہیں چھوڑوں گی نہیں میں کیوں کیا تم نے میرے ساتھ ایسا ظالم لڑکی اتنی جلدی بلا لیا

میں نے کہا مل کر تیاری کر لیں گے(زائشہ اس کے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہتی ہے)

میں نے ناشتہ بھی نہیں کیا میرے پیٹ میں چوہے بھی اب مرنے والے ہیں(حو رین پیٹ پر ہاتھ رکھتے معصومانہ انداز میں کہتی ہے)

اوو چلو کچھ کھاتے ہیں

ہمم چلو

کھانے کے بعد وہ بڑے سے گراونڈ میں بیٹھ کر ٹیسٹ کی تیاری کرتی ہیں

اوو بارہ بج گئے چل اٹھ(زائشہ حورین کو کہتی ہے)

اتنی جلدی بج گئے

اب تو بج گئے نہ اب اٹھ سر اگئے ہونگے

ہاں چلو چلو

***

ٹیسٹ دے کر وہ لوگ باہر آکر گراونڈ میں بیٹھ گئی تھیں حورین نے ماہل کو فون کیا کر دیا تھا کہ وہ اسے آکر لے جائے جس پر اس نے دس منٹ تک آنے کا کہا تھا اور اب وہ دونوں گراونڈ میں بیٹھیں باتیں کر رہی تھیں

اچھا ہو گیا ٹیسٹ(حورین بولتی ہے)

ہاں یار شکر ہے جان چھوٹی (وہ ہنستے ہوئے کہتی ہے)

رخصتی کب ہے

جب بھی ہو تمہیں کیا تم نے کونسا آنا ہے

آوں گی ایرا

پکا

ہاں پکا پر بتاو تو سہی ہے کب

اگلے مہینے

اگلے مہینہ تو آنے والا مجھے تو آج سے تیاری شروع کرنی پڑے گی

ہاں بالکل (حورین ہنستے ہوئے کہتی ہے)

وہ لوگ باتیں کر رہے تھے جب حورین کا فون بجتا ہے وہ دیکھتی ہے تو ماہل کی کال ہوتی ہے

جی بھائی میں بس دو منٹ میں آئی

لینے اگئے ہیں

ہیں چلتی ہوں تمہیں لینے نہیں آئے اب تک

بس پانچ منٹ تک پہنچنے والے ہیں

اوکے بائے

بائے(حورین زائشہ سے مل کر باہر کی طرف جاتی ہے)

***

گھر آکر کھانا کھانے کے بعد وہ سو گئی تھی اب شام کے چھ بج رہے تھے جب سائرہ بیگم اے اٹھانے آئی تھی

حورین بیٹا اٹھ جاو

اٹھ جاو میرا بچہ

بڑی ماما ابھی سونا اور

بیٹا ابھی پھپھو آئی ہیں وہ چاہ رہی تھی تم امان کے ساتھ شوپنگ پر جاو او ر اپنی مرضی سے شادی کے ڈریسز اپنی مرضی سے لے لو امان ویٹ کر رہا ہے تمہارا

ابھی جانا

جی بیٹا

اوکے

شاباش اب جلدی سے ریڈی ہو کر نیچے آجانا

اوکے بڑی ماما(حورین سائرہ بیگم کو ہی کرکہ ریڈی ہونے جاتی ہے)

پھپھو آپ اپنی پسند کے لے لیتے

کوئی بات نہیں بیٹا ویسے بھی میری تمہاری پسند میں فرق تو ہے نہیں

جی پر پھپھو آپ کا یہ بیٹا مجھے تنگ نہ کرے (وہ امان کی طرف دیکھتے ہوئے آہستہ آ واز میں کہتی ہے جس پر وہ اسے گورتا ہے)

نہیں کرے گا میں سمجھا دوں گی

اوکے (وہ ہنستے ہوئے کہتی ہے امان کے ساتھ باہر کی طرف جاتی ہے)

شکایتیں کم کیا کرو میری (امان ڈرائیونگ کرتے ہوئے کہتا ہے)

کیوں

تمہارے معصوم شوہر کو ڈانٹ پڑتی ہے

اوو تو آپ اپنی حرکتیں سیدھی کر لیں (وہ ہنستے ہوئے کہتی ہے)

اچھا اب گوریں تو نہیں

اس نظر کو پیار سے دیکھنا کہتے ہیں

اچھا توآپ مجھے پیار سے دیکھ رہے

یس ڈیر وائفی

***

نوین کیا حالت بنائی ہوئی ہے تم نے اپنی چلو کہیں باہر چلتے ہیں

میرا دل نہیں کر رہا

کیوں نہیں کررہا چلو اٹھو (وہ اسے بازوں سے پکڑ کر کھڑا کرتے ہوئے کہتی ہے)

فائزہ یار میں

چپ کر کہ ریڈی ہوجائے کوئی بہا نہ نہیں چلے گا (وہ نوین کی بات ختم ہونے سے پہلے بولتے ہے) اچھا میری ماں

وہ دونوں اس وقت شوپنگ مال میں موجود تھے

نوین یہ دیکھو کیسا لگ رہا (فائزہ اسے ایک ڈریس دیکھاتے ہوئے پوچھتی ہے)

بہت پیارا ہے اور تم پے تو اور پیارا لگے گا

اور یہ کیسا ہے (وہ اسے ایک اور ڈریس دیکھاتے ہوئے پوچھتی ہے)

تمہیں کونسا زیادہ اچھا لگ رہا ہے

دونوں ہی اچھے ہیں

چلو دونوں ہی لے لیتے ہیں

ہاں ٹھیک ہے اب چلو (وہ دونوں ہنستے ہوئے کہتی بل کاونٹر کی طرف جاتی ہیں)

وہ شوپ سے نکل رہی تھی جب نوین کسی شخص سے ٹکراتی ہے

***

سب سےپہلے انہوں نے برایڈل ڈریس پسند کیا تھا جسے ایک ہفتے بعد ڈیزائنر خوش د ڈلیور کر دے گا ا کے بعد کچھ اور ڈریسز اور جیولری لی جو بہت مشکل سے اسے پسند آئی تھی اب حورین ا مان کو بہت تنگ کر رہی تھی کبھی اس شوپ پر جاتی کبھی دوسری پر امان تھک چکا تھا اب بھی وہ لو گ ایک شوپ سے نکل کر دوسری شوپ میں جارہے تھے ج امان کسی لڑکی سے ٹھکرا تا ہے

سوری

امان ملک(نوین اسے ماسک میں بھی پہچان گئی تھی)

جی

سر دو منٹ آپی سے بات ہو سکتی ہے پل

سر (نوین کو کسی سوچ میں گم دیکھ کر فائزہ بولتی ہے جبکہ نوین امان کے ہاتھ میں حورین کا ہا تھ دیکھ کر چپ ہو گئی تھی)

ابھی

سر پلیز ابھی اتفاق سے ملاقات ہو گئی ہے بعد میں ہم نہیں مل پائیں گے

اوکے(وہ کسی سے ایسے بات نہیں کرتا تھا پر اس کے بارے بار کہنے پر ہامی بھر لیتا ہے)

امان

جان بس پانچ منٹ میں آجاوں گا

اوکے (وہ کہ کر شوپ کے اندر چلی جاتی ہے امان جانتا تھا کہ وہ ناراض ہوگئی ہے)

جی بولیں (وہ لوگ ایک سائد پر جاتے ہیں)

میں اپ سے بہت پیار کرتی ہوں آپ کے بغیر نہیں رہ سکتی آپ (وہ روتے ہوئے کہتی ہے)

یہ کیا کہ رہی ہیں آپ اس لیے آپ نے مجھے روکا تھا (وہ اپنا غصہ کنٹرول کرتے ہوئے کہتا ہے) اس میں غلط کیا ہے

میرا نکاح ہو چکا ہے اور میں اپنی بیوی سے بہت پیار کرتا ہے آپ اپنے ذہن اور دل سے یہ با ت نکال دیں اور بھول جائیں سب یہی آپ کے لیے بہتر ہے

سوری سر(فائزہ نوین کو سنبھالتی امان سے معذرت کرتی ہے جس پر امان کوئی جواب دیے بغیر وہاں سے چلا جاتا ہے)

حورین کچھ پسند آیا

نہیں مجھے کچھ سمجھ ہی نہیں

نہیں پسند ارہا تو ٹائم ویسٹ کیوں کر رہی ہو (وہ اس کی بات کاٹتا غصہ سے بولتا ہے جس پر اس کی انکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں وہ روتے ہوئے باہر کی طرف جاتی ہے)

حورین میری بات سنو(امان اسے کے پیچھے جاتا ہے اسے خود پر غصہ س ارہا تھا اس نے کسی اور کا غصہ ا پر نکال دیا تھا وی جانتا تھا وہ کافی ہرٹ ہوئی تھی)

حورین رکو(امان اس کا ہاتھ پکڑ کر روکتا ہے)

چھوڑیں ہاتھ میرا (وہ روتے ہوئے اس سے اپنا ہاتھ چھڑواتی ہے)

سوری میری جان رو نہیں چلو آو ڈنر کرتے ہیں(وہ اس کا ہاتھ پکڑتا پارکنگ کی طرف جانے لگتا ہے) مجھے نہیں کہیں جانا آپ کے ساتھ (وہ دوبارہ اپنا ہاتھ کھنچتی ہے)

تو گھر کیسے جاو گی

خود چلی جاوں گی(وہ اس کے آنسو صاف کرنے لگتا ہے جب وہ دو قدم پیچھے ہوتی ہے جس پر اسے مزید غصہ اجاتا ہے جس پر وہ اس کا ہاتھ پکڑے زبردستی اپنے ساتھ لیے گا ڑی کے پاس جاتا دروازہ کھول کر اندر بیٹھاتا ہے اور شوپنگ بھی گز پیچھے سیٹ پر رکھتا ہے)

کھولیں اسے مجھے نہیں جانا آپ کے ساتھ (وہ دروازہ کھولنے کی کوشش کر رہی تھی جب ا مان ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھاتا اسے اپنی طرف کھینچتا ہے جس پر وہ ڈر جاتی ہے)

چپ رونا نہیں ایک آنسو بھی نظر نہ آئے مجھے (وہ اس کو ڈرتا دیکھ پیار سے کہتا ہے)

کیوں آپ کے آنسو ہیں

ہیں تم میری ہو تمہاری آنکھیں بھی میری ہیں تو ان سے نکلنے والا آنسو بھی تو میرے ہو ئے (وہ اس کے آنسو صاف کرتا کہتا ہے جس پر وہ چپ ہو جاتی ہے)

ڈنر کہا کرو گی

مجھے گھر جاناہے

کیوں میری جان

مجھے اپنی جان نہ کہا کریں میں آپ کی جان نہیں ہوں آپ مجھے ڈانٹتے ہیں غصہ ہوتے ہیں پہلے ان دو چڑیلوں کے ساتھ چلے گئے اور بعد میں آکر مجھے پر غصہ کرتے ہیں

سوری میری جان (وہ اس اپنی طرف کھینچتا اس کے ماتھے پر لب رکھتا ہے)

میں نہیں معاف کروں گی (وہ اپنا شرمایا چہرہ دوسری طرف کرتے ہوئے کہتی ہے جس پر وہ مسکراتا ہے)

ڈیر وائفی پلیز اپنے شوہر کو معاف کردو

پہلے اپنے کان پکڑیں

سوری بےبی(وہ کان پکڑ کر کہتا ہے جس پر وہ ہنستی ہے)

چلیں معاف کیا آپ بھی کیا یاد کریں گے کتنے اچھی بیوی ملی ہے اپکو(وہ ہنستے ہوئے کہتی ہے جس پر مسکراتا ہے)

جی بالکل اب بتائیں ڈنر کرنا ہے

ہاں نہ کرنا ہے اتنی بھوک لگی ہے

اوکے (وہ ہنستے ہوئے کہتا گاڑی سٹارٹ کرتا ہے)

خوشگوار ماحول میں کھانا کھانے کے بعد وہ دس بجے کے قریب حورین کو گھر چھوڑ کر شا زیہ بیگم کو ساتھ لیے گھر کی طرف روانہ ہوتا ہے

جب سے وہ گھر آئی تھی بخار میں تپ رہی تھی

نوین توڑی ہمت کرو اٹھو یہ سوپ پیو پھر میڈیسن کھانی ہے(فائزہ سوپ کا باوئل سائڈ ٹیبلس پر رکھتے ا کے سرہانے بیٹھتی ہے)

مجھے کچھ نہیں کھانا

کیوں نہیں کھانا کھاو گی نہیں تو ٹھیک کیسے ہو گی چلو ہمت کرو تم تو بہت سٹرونگ ہو(وہ اس کی مدد کرتے اسے بیٹھاتی ہے)

چلو میں اپنے ہاتھوں سے کھلاتی ہوں اپنی بہن کو(وہ سوپ کا باوئل پکڑ کر اسے پیلا نے لگتی ہے) بس (توڑا سا کھانے کے بعد نوین کہتی ہے)

اچھا چلو یہ میڈیسن کھا لو (وہ اسے میڈیسن کھانے کے بعد پانی کا گلاس فائزہ کو پکڑاتی ہے)

سر دباؤں

ہمم (وہ اس کے کہنے پر سر دبانے لگتی ہے جس سے وہ توڑی دیر میں ہی سوجاتی ہے)

***

آج یونیورسٹی نہیں جانا

نہیں بھائی آج کوئی لیکچر نہیں ہے (فارس کے پوچھنے پر وہ لیٹے لیٹے جواب دیتی ہے)

اچھا

چلو پھر ناشتہ کرتے ہیں

اہل بھائی بھی گھر پر ہیں

ہاں تینوں خوب مستی کریں گیں

سیس

ارے میری بہنا آہستہ بولو ابھی دو ہٹلر گھر پر ہیں پر مجھے پتا تم ہمیں بچا لو گی

اب تمہیں کیا ہوا چپ کیوں ہو گئی ہو(حورین اسے آنکھوں سے اشارہ کر رہی تھی پر وہ سمجھ ہی نہیں رہا تھا)

میری جان مجھے یہ اشارہ سمجھ (نہیں آتے کھل کر بولو کونسا وہ ہٹلر یہیں موجود وہ بولتے ہوا مڑ تا ہے پر اپنے سامنے حارث کو کھڑا دیکھ ایک دم خاموش ہو جاتا ہے)

بھ۔۔۔ بھائی۔۔۔۔۔ آپ

جو فائل تمہیں دی تھی وہ کمپلیٹ ہوگئی ہے

جی بھائی

کہاں ہے

وہ۔۔۔ وہ

کیا وہ

مل نہیں رہی

کیا

میں بس دو منٹ میں ڈھونڈ کر آپ کو دیتا ہوں

تم سدھرنے والی چیز ہی نہیں ہو (حارث اس کے کان کھینچتے ہوئے کہتا ہے)

بھائی نہیں ڈانٹیں بس ہم ڈھونڈ لیں گے فائل

بیٹا اسے اپنی ذمہ داری سمجھنی پڑے گی ہر وقت مذاق میں رہتے ہیں دونوں

نہیں بھائی وہ بہت سمجھدار ہیں اور انہیں اپنی ذمہ داری کا بھی احساس وہ تو بس میرے ساتھ مذاق کرتے ہیں (وہ حارث کا ہاتھ اس کے کان سے ہٹاتے ہوئے کہتی ہے جس پر وہ مسکراتا ہے)

اچھا نہیں کہتا کچھ اور تم بھی منہ سیدھا کرو اپنا(حارث دونوں کو گلے لگاتا کہتا ہے جس پر وہ دونوں مسکراتے ہیں)

چلو جلدی سے فائل لا کر دو

بس دومنٹ میں آیا(وہ مسکراتے ہوئے اپنے کمرے کی طرف جاتا ہے)

اپ بھی فریش ہو کر اجاو ناشتہ کرتے ہیں

اوکے بھائی

***

بابا آپ سے بات کرنی تھی

او میرا بیٹا بیٹھو ادھر (عجاز صاحب نوین کو اپنے پاس بیٹھاتے ہیں)

بابا آپ جس سے کہیں گے میں اس سے شادی کے لیے راضی ہوں

بیٹا میں آپ کی مرضی کے بغیر کچھ بھی نہیں کروں گا

آپ کی پسند سے بہتر اور کوئی نہیں

)وہ مسکراتے ہوئے اس کے سر پر بوسہ دیتے ہیں (

کچھ دنوں پہلے جن کا رشتہ آیا تھا وہ بار بار جواب مانگ رہے ہیں اب جو جواب تم دو گی وہی میرا ہو گا اگر آپ کو صحیح لگ رہا ہے تو ہاں کر دیں

خوش رہو اللہ نصیب اچھے کرے تم دونوں کے

کیا ہو رہا ہے (فائزہ چائے کی ٹرے لیے اندر داخل ہوتی ہے)

باتیں کر رہیں ہیں پر ہم تمہیں نہیں بتائیں گے (نوین عجاز صاحب کے کندھے پر سر رکھتے ہوئے کہتی ہے)

کیوں (وہ بنا کر کہتی ٹرے ٹیبل پر رکھتی یے اور عجاز صاحب کے دوسرے طرف آکر بیٹھتی ہے جس پر وہ دونوں ہنستے ہیں)

***

اگلے دن ان کے فون آنے پر عجاز صاحب نے ہاں کردی تھی اور اب وہ لوگ شادی کی دیٹ فکس کرنے آئے تھے نوین چائے بنا کر لائی تھی جبکہ باقی سب چیزیں فائزہ پہلے ٹیبل پر رکھ چکی تھی ماشاءاللہ میری بچی تو بہت پیاری ہے (عائشہ بیگم نوین کو اپنے پاس بیٹھاتی اس کے صدقے واری جارہی تھی

عائشہ بیگم اور منیب صاحب کا ایک ہی بیٹا تھا رافع جس کا ایمپورٹ ایکسپورٹ کا بزنس تھا اور بزنس ورڈ میں اس کا ایک نام تھا(

بھائی صاحب اگلے ہفتے کو ہم بارات لائیں گے اور اپنی بیٹی کو لیں جا ئیں گے (منیب صاحب نوین کے سر پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہتے ہیں)

منیب بھائی اتنی جلدی توڑی تیاری کرنی ہے اور بچی کی شادی ہے کچھ چیزیں لینی

نہیں نہیں کوئی چیز نہیں لیں گے ہم اپ ہمیں اتنی پیاری بیٹی دے رہیں ہمیں اور کچھ نہیں (چاہیے منیب صاحب ان کی بات سمجھتے ہوئے کہتے ہیں)

پر

پلیز بھائی صاحب ہمیں شرمندہ مت کریں(منیب صاحب کہتے ہیں جس پر وہ مسکراتے ہیں) بھائی صاحب بتائیں ہم لیں آئیں بارات اگلے ہفتے کو

جی بالکل آپ کی بیٹی ہے (ان کی بات پر سب مسکراتے ہیں اس کے بعد نوین اٹھ کر چلی جا تی ہے جس کے توڑی دیر بعد وہ لوگ بھی چلے جاتے ہیں)

میرا بیٹا خوش ہے نہ (عجاز صاحب نوین سے پوچھتے ہیں)

جی بابا

بابا مجھے بہت ساری شوپنگ کرنی ہے اور ٹائم بہت کم ہے ہم کل ہی جائیں گے (نوین کہتی ہے جس پر وہ دونوں مسکراتے ہیں)

اچھا چلی جانا (عجاز صاحب ان دونوں کے سر پر ہاتھ رکھتے ہیں)

***

ایک ہفتہ شادی کی تیاریوں میں گزر گیا آج نوین کی مہندی تھی

وہ ہیلو اورنج اور پینک کلر کے لہنگے میں بہت پیاری لگ رہی تھی جبکہ فائزہ نے یی لو اور پینک کلر کے کمبینیشن کی شوٹر شرٹ اور شرارہ پہنا ہوا تھا دونوں آسمان سے اتری پر یاں لگ رہی تھی رسموں کے بعد ڈانس کی باری ہے جس می فائزہ اور اس کی کچھ کزنز نے خوب ہلا گلا کیا

اب تقریباً رات کے بارہ بج رہے تھے سب مہمان جا چکے تھے نوین بھی کپڑے چینج کر کہ تھی اور اپنی آنے والی زندگی کے بارے میں سوچ رہی تھی وہ رافع کو جانتی تک نہیں تھی نہ اس سے کبھی ملاقات ہوئی وہ اپنی سوچوں میں گم تھی جب فائزہ اس کے پاس آکر بیٹھتی ہے

آپ میں کو بہت مس کروں گی (فائزہ اس کے کندھے پر سر رکھتے ہوئے کہتی ہے)

میں بھی بہت مس کروں گی تمہیں(نوین اس کے گال پر خس کرتی ہے)

آپی آپ خوش تو ہیں نہیں

ہاں میری جان بہت خوش ہوں اے نے اچھے لوگ ہیں دیکھا نہیں کتنا پیارا کرنے والے چاہنے والے لوگ ہیں

جی آپی اللہ آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے

آمین

چلو اب سو جائیں صبح جلدی اٹھنا بہت کام ہیں

اچھا دادی اماں (وہ ہنستے ہوئے کہتی جس پر فائزہ بھی ہنستی ہے)

***

آج بارات تھی فائزہ نوین کے ساتھ سیلون میں تھی تقریباً سارے کام مکمل ہو چکے تھے عجاز صاحب اس وقت ہال میں موجود تھے اور سارے انتظامات دیکھ رہے تھے

نوین تیار ہو چکی تھی اور اب نیچے بیٹھی فائزہ کے پاس جاتی ہے جو انتظار کر رہی تھی

ریڈ اور گولڈن کلر کا لہ نگا پہنے تیار ہوئی بہت پیاری لگ رہی تھی

واو اپی آپ کتنی پیاری لگتی رہی ہیں

ماشاءاللہ ماشاءاللہ (فائزہ اسے نیچے آتا دیکھ اٹھ کر اس کے پاس جاتی ہے)

میری بہن بھی بہت پیاری لگتی رہی ہے(نوین فائزہ کو دیکھ کر کہتی ہے جس نے ریڈ اور گولڈن کلر کے کمبینیشن کی فراک پہنی تھی جس میں وہ پیاری سے گڑیا لگ رہی تھی)

تھینک یو اب چلیں بابا انتظار کر رہے

ہاں چلو

تقریباً دس منٹ وہ لوگ ہال پہنچ چکے تھے نوین کو برایڈل روم میں بیٹھا کر وہ بارات کا استقبال کرنے گئی تھی

اسے اندر تک ڈھول کی آوازیں ارہی تھی وہ بہت نروس ہو رہی تھی اس نے کھڑ کی سے پردہ ہٹایا تو جیسے ہی رافع پر نظر پڑی تو پلٹنا بھول گئی بلیک کلر کی شیروانی میں شاندار پرس نیل ٹی کا مالک وہ مفرور شہزادہ لگ رہا تھا

بارات کے آنے کے بعد نکاح کی رسم ادا ہوئ اور اس کے بعد نوین کو سٹیج کی طرف لے س جایا گیا وہ ا کے ساتھ بیٹھی مسلسل کانپ رہی تھی اسے خود جھ نہیں ارہی تھی وہ اتنی نرو س کیوں ہو رہی ہے جبکہ رافع کی اس سے نظر نہیں ہٹ رہی تھی

ریلیکس سویٹ ہارٹ(رافع اس کی کمر پر ہاتھ رکھتا اس کے کان کے پاس جھکتا ہوا کہتاس ہے جس سے ا کی رہی سہی جان بھی ہوا ہو جاتی ہے)

دودھ پلائی کی رسم کے بعد رخصتی کا وقت آیا تھا جو اس کے لیے بہت مشکل تھا وہ فائزہ کو چپ کرواتی اس کے گلے لگی تھی وہ بھی رو رہی تھی اس کے بعد وہ سب سے مل کر اپنی زندگی کی نئی شروعات کیے رافع کے ساتھ رخصت ہو گئی تھی

اس کے شاندار استقبال کے بعد اسے ایک کمرے میں بیٹھایا جاتا ہے جو بہت پیارا ڈیکوریٹ ہوا تھا بیٹا کوئی چیز چاہیے (عائشہ بیگم نوین سے پوچھتی ہیں)

نہیں آنٹی

بیٹا اگر تم مجھے ماما کہو گی تو مجھے زیادہ اچھا لگے گا اور اگر کسی چیز کی ضرورت ہو تو مجھے بتانا

جی ٹھیک ہے ماما (وہ مسکراتے ہوئے کہتی ہے جس پر وہ بھی مسکراتی ہیں)

میں چلتی ہوں رافع توڑی دیر میں اتا ہوگا

جی (عائشہ بیگم مسکراتے ہوئے کمرے سے باہر چلی جاتی ہیں) س

تقریباً دس منٹ رافع اندر آتا ہے اور اسے گھبرایا ہوا دیکھ کر مسکراتے ہوئے اس کے پا آتا ہے (اسلام وعلیکم

وعلیکم اسلام(وہ آہستہ آواز میں کہتی ہے)

بہت پیا ری لگتی رہی تھی آپ جانم (وہ اس کی گود میں سر رکھتے ہوئے کہتا ہے جس پر وہ مزید گھبرا جاتی ہے)

تھینک یو

میں اچھا نہیں لگ رہا کیا

ن۔۔۔ نہیں بہت اچھے لگ رہے ہیں(اس کے جلدی سے بولنے پر وہ مسکراتا ہوا اسے ماتھے پر لب رکھتا ہے)

ارے آپ ابھی سے اتنا شرما اور گھبرا رہی ہیں آگے کیا ہو گا (اس کی ذومعنی با ت پر وہ شرم سے لال ہو رہی تھی اور وہ مسکراتے ہوئے اس کے چہرے پر آتے جاتے رنگ دیکھ رہا تھا)

یہ آپ کے لیے(وہ ایک بوکس سے پیاری سے ڈائمنڈ کا نیک لیس نکال کر اس کے گلے میں پہناتا ہے) کیسا لگا

بہت پیارا ہے(وہ مسکراتے ہوئے کہتی ہے جبکہ وہ اس کو مسکراتا دیکھ اس کی مسکر اہٹ میں کھو جاتا ہے)

ک۔۔ کیا۔۔۔ ہوا

جانم آپ ہنستے ہوئے بہت پیاری لگتی ہیں(اس کی بات پر وہ شرماتی ہیں جس پر وہ اسے کھنچ کر اپنے سینے سے لگاتا ہے)

کیا ہم اپنی نئی زندگی کی شروعات کر سکتے ہیں

ریلیکس سویٹ ہارٹ آپ کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں ہوگا(وہ اس کے گال پر لب ر کھتا ہے جس پر وہ گردن ہاں میں ہلاتی ہے)

تھینک یو سو مچ جانم(وہ کمرے کی لائٹس بند کرتا کہتا ہے دور کہیں چاند بھی ان کے ملن پر شرماتا ہوا بادلوں کی اوٹ میں چھپ جاتا ہے)

امان جلدی نیچے آو بیٹا

جی ماما

بیٹا میں نے تمہیں بتایا تھا نہ کہ فاطمہ ارہی ہے

جی

ماما

تو بیٹا اسے لینے جاو وہ پہنحلھنے والی ہے

انکل بھی ساتھ ارہے ہیں

نہیں (وہ مایوسی سے کہتی ہیں)

آج آپ پریشان نہ ہوں فاطمہ تو ارہی ہے نہ

ہمم

چلیں اب میں جارہا ہوں اپنا خیال رکھیے گا

اچھا دھیان سے جانا

اوکے ماما بائے

)فاطمہ زمان صاحب کی بہن کی بیٹی تھی جو امان سے ایک سال چھوٹی تھی اپنی والدہ کے انتقال کے بعد فاطمہ کے والد اس کو ساتھ لیے لندن چلے گئے تھے اور اب تک پاکستان نہیں آئے تھے فاطمہ کبھی کبھار اجاتی تھی اور اب بھی امان کی شادی اٹینڈ کرنے ارہی تھی (

اسلام وعلیکم(امان فاطمہ کا انتظار کر رہا تھا جب پیچھے سے کسی لڑکی کی آواز آتی ہے)

وعلیکم اسلام میں کب سے تمہارا ہی انتظار کررہا تھا کیسی ہو

میں ٹھیک تم کیسے ہو

میں بھی ٹھیک(وہ اس کا سامان گاڑی میں رکھتا ہے)

کافی ہینڈسم ہو گئے ہو (وہ اس حت پر مسکراتا ہے)

چلیں ماما انتظار کر رہی ہیں

ضرور

اسلام وعلیکم ممانی جان

وعلیکم اسلام کیسی ہے میری بچی

بالکل فٹ میں نے آپ کو بہت مس کیا

میں نے بھی بہت مس کیا اپنی بچی کو(وہ اس کو اپنے گلے لگائے کہتی ہیں)

کھانا لگاو بیٹا

نہیں ممانی جان تھک گئی ہوں ریسٹ کروں گی

چلو ٹھیک ہے ریسٹ کرلو

ماموں کہاں ہے

آفس گئے ہیں توڑی دیر تک آجائیں گے تب تک تم ریسٹ کو

چلیں ٹھیک ہے

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.