Chapter 3: باب 3

بڑی ماما آپ نے اچھا نہیں کیا (ابھی توڑی دیر پہلے امان حورین کو چھوڑ کر گیا تھا ا ور تب سے وہ سائرہ بیگم کے پاس بیٹھی منہ بناتے ہوئے ناراضگی کا اظہار کر رہی تھی جس پر انہوں نے مسکراتے ہوئے اسے گلے لگایا تھا)

میرا بچہ اگر میں بتا دیتی تو سرپرائز نہیں رہتا نہ

ہاں(ان کی بات پر وہ سوچتے ہوئے کہتی ہے)

کیسا رہا ڈنر

بہت اچھا(وہ مسکراتے ہوئے کہتی ہے)

اللہ ہمیشہ میری بچی کو خوش رکھے کسی کی نظر نہ لگے کسی کی چلو اب جا کر آرام کرو

اوکے گڈ نائٹ ماما گڈ نائٹ بڑی ماما (وہ دونوں کو کہتی فارس کے کمرے کے کمرے کی طرف جاتی ہے) کیا ہوا بھائی آپ کی طبیعت تو ٹھیک ہے(وہ فارس کو خاموشی سے بیڈ پر لیٹا دیکھ پوچھتی ہے)

کچھ نہیں بس ویسے ہی

پکا (وہ اس کے پاس بیٹھتی ہے)

بھائی آپ کو کیا ہوا ہے کچھ ہوا ہے بتاو مجھے (فارس کے جواب نہ دینے پر وہ صوفے پر لیٹے اہل سے پوچھتی ہے جس پر وہ اٹھ کر ان دو نو ںکے پاس آکر بیٹھتا ہے)

کچھ نہیں ہوا بس اس کے کان خراب ہوگی ہیں

کیا (اہل کے کہنے پر وہ پریشان ہو جاتی ہے)

کیا بکواس کر رہا منہ بند رکھ تم پریشان نہ ہو ایسے بول رہا ہے کان خراب ہوں میرے دشمن وس ں کے(ا کے کہنے پر وہ دونوں ہنستے ہیں)

تو آپ بتائیں کیا ہواہے آپ دونوں کو ایسے منہ کیوں بنایا ہے بھائی نے تو ڈانٹ تا (وہ ایک دم یاس آنے پر بولتی ہے)

نہیں گڑیا(وہ دونوں ایک ساتھ بولتے ہیں)

میں پوچھتی ہوں انہیں(وہ کہ کر ان کے کمرے سے نکل کر سٹڈی میں جاتی ہے وہ دونوں بھی اس کے پیچھے اتے ہیں)

بھائی(وہ سٹڈی میں داخل ہوتی ان دونوں کو مخاطب کرتی ہے جو کوئی فائل دیکھ رہے تھے)

جی بھائیوں کی جان (ان کے کہنے پر وہ پہلے مسکراتی پر یاد آنے پر منہ بناتی وہاں پڑ ے صوفے پر بیٹھتی یے)

کیا ہوا ہماری گڑیا کو (وہ دونوں اس کے پاس آکر بیٹھتے ہیں)

آپ نے بھائیوں کو کچھ کہا ہے

نہیں بچے ہم نے کچھ نہیں کہا(اس کے پوچھنے پر حارث جواب دیتا ہے)

پکا

ہیں پکا(ماہل کہتا ہے)

ارے گڑیا بھائیوں نے کچھ نہیں کہا اس کدو کا منہ ویسے لٹکا رہتا ہے (اہل ہنستے ہوئے کہتا ہے) کدو کسے کا تو نے تو ہوگا کدو بلکہ کریلا وہ بھی سڑا ہوا(فارس کے کہنے پر وہ تینوں ہنستے ہیں اور ان کو دیکھ وہ بھی ہنستے ہیں)

توڑی دیر بیٹھ کر وہ لوگ باتیں کرتے ہیں جب حارث انہیں سونے کا کہتا ہے

چلو جاو کر اب آرام کرو صبح بہت کام ہے

اور اگر تم دونوں کل جلدی نہ اٹھے نہ

اٹھ جائیں گے بھائی(وہ دونوں ماہل کی بات ختم ہونے سے پہلے بولتے ہیں)

بھائی نہ ڈانٹ تا کریں میرے معصوم بھائیوں کو(وہ ان دونوں کے گلے لگتی کہتی ہے جو وہ دونوں ہنستے ہوئے حارث اور ماہل کو دیکھ رہے تھے اور حورین کے دیکھنے پر معصوم شکل بنا لیتے تھے)

اچھا بابا کچھ نہیں کہتے اب سو جو جا کر اور تم لوگ بھی سو جاو اسے تنگ نہ کرنا

اوکے گڈ نائٹ بھائی(حورین سب کو کہتی اپنے کمرے کی طرف جاتی ہے)

میرشاہ اپنے خاص ملازم کو بلاتا ہے

جی سر

پتا کرو آج حورین یونیورسٹی آئی ہے کہ نہیں

اوکے سر(کہ کر وہ کمرے سے نکل جاتا ہے)

اتنے دیر ہوگئی کیوں نہ سویٹ ہارٹ آج ملاقات کی جائے آپ کا دیدار بھی ہو جائے گا (وہ موبائل پر اس کی تصویر کو دیکھتے ہوئے کہتا ہے)

توڑی دیر بعد وہی آدمی دوبارہ آتا ہے

ہمم

سر وہ آج نہیں آئی

کیوں

سر ابھی کچھ پتا نہیں چل رہا وہ ایک ہفتے سے یونیورسٹی نہیں ارہی(اس کی بات سن کر میرشاہ کچھ گڑبڑ لگی)

آدھے گھنٹے میں مجھے اس کی وجہ پتا چل جانی ہے

اوکے سر

یہ ملک کر کیا رہے ہیں کچھ کرنا پڑے گا (وہ کچھ سوچتے ہوئے کہتا کمرے سے باہر چلا جاتا ہے)

***

ہر کو نکاح کی تیاریوں میں مصروف تھا

حورین بیٹا آپ کی ساری چیزیں اگئی ہیں کچھ چاہیے تو نہیں

نہیں بڑے بابا

کیا ہوا میرا بیٹا

کچھ نہیں

مجھے بھی نہیں بتاو گی میں تو آپ کا بیسٹ بڈی ہوں (وہ مصنوعی ناراضگی سے پوچھتے ہیں)

پتا نہیں بیت گھبراہٹ ہو رہی ہے جیسے کچھ بڑا ہونے والا ہے

نہ میرا بچہ ایسے نہیں کہتے سب اچھا ہو گا تم فکر نہیں کرو چلو آو مل کے ناشتہ کرتے ہیں آج باپ بیٹی(وہ مسکراتے ہوئے کہتے ہیں جس پر وہ بھی مسکراتی ہے)

گارڈ اپنی ڈیوٹی دے رہے تھے جب ایک بزرگ ان کے پاس آتے ہیں بیٹا یہ کس چیز کی تیا ریوں ہو رہی ہیں

بابا جی چھوٹے صاحب کی بیٹی کا نکاح ہے آج

اچھا اچھا چلو اللہ نصیب اچھے کرے بچی کے (کہ کر وہ بزرگ وہاں سے چلے جاتے ہیں)

آمین

***

میرشاہ اپنے آفس میں بیٹھا تھا جب اس کا خاص آدمی(علی) اجازت لے کر اندر داخل ہوتا ہے ہمم کیا خبر ہے

سر وہ آج ان کا نکاح ہے (یہ بات میرشاہ کے لیے کسی دھماکے سے کم نہ تھی)

تو پہلے تم کہاں تھے کہا تھا تمہیں ان پے نظر رکھو (وہ چیختے ہوئے کہتا ہے)

سر وہ بہت خاموشی سے یہ کام کر رہے ہیں کچھ معلوم ہی نہیں ہونے دیا

تو تمہیں اسی لیے کہا تھا ان پر نظر رکھو جاہل انسان

سوری سر

جسٹ شٹ آپ (غصے سے اس کا دماغ خراب ہو رہ تھا)

کس کے ساتھ نکاح ہو رہا ہے

امان ملک

اس امان کا بھی کچھ کرنا پڑے گا

سر آپ کہیں تو اٹھا لیتے ہیں

نہیں

آج تو سویٹ ہارٹ سے ہی ملاقات ہو گی ان کے گھر پر نظر رکھو کون آرہا ہے کون جارہا ہے ایک ایک منٹ کی ڈٹیل چاہیے مجھے (وہ ہنستے ہوئے کہتا آخر میں آرڈر دیتا کمرے سے نکلتا ہے)

***

سب تیاریاں مکمل ہوچکی تھی مہمان انا شروع ہو چکے تھے نکاح کا فنکشن گھر پر تھا

ماما حورین کو کتنے بجے سیلون سے لینا ہے (حارث صدرہ بیگم سے پوچھتا ہے)

بیٹا آدھے گھنٹے تک لے لینا

کس کے ساتھ گئی ہے

اہل چھوڑنے گیا تھا

ماما کسی کو تو اس کے ساتھ بھیجتے آپ چلی جاتی یا بڑی ماما چلی جاتی

بیٹا کام تھا اسی لیے وہ تو نہیں جارہی بڑی مشکلوں سے بھیجا ہے

اچھا میں جا رہا ہوں اسے لینے میرے پہنچنے تک ریڈی ہو گئی ہوگی

ہمم

***

سر ابھی حارث ملک گھر سے نکلیں ہیں گھر حورین میڈم کو سیلون سے لینے کے لیے

ٹھیک ہے ان کے پیچھے ہی رہو میں نکل رہا ہوں

اوکے سر

حارث ریسیپشن پر جاکر حورین کو بلانے کا بولتا ہے توڑی دیر بعد وہ باہر اتی ہے

ماشاءاللہ(وہ اس کے سر پر لب رکھتے ہوئے کہتا ہے جس پر وہ مسکراتی ہے)

بہت پیاری لگ رہی ہے میری بہن کسی کی نظر نہ لگے (وہ اسے دیکھتے ہوئے کہتا جو وایٹ کلر کی شوٹر شرٹ اور شرارہ پہنے بالوں کا سٹائلش جوڑا بنائے وہ بہت پیاری لگ رہی تھی اس کے چہرے کو میک اپ کی ضرورت نہیں تھی اسی لیے ہلکے سے میک آپ میں بھی وی بہت حسین لگ رہی تھی) تھینک یو بھائی

چلو آو(وہ اس کا ہاتھ پکڑے گاڑی کی طرف جاتا ہے اسے بیٹھا کر خود ڈرائیونگ سیٹ پر اکر بیٹھتا ہے) مغرب کا وقت ہورہا تھا ہلکی ہلکی روشنی تھی سڑک سنسان تھی ابھی وہ راستے میں تھے جب ایک گاڑی ان کے آگے آکر روکتی ہے حارث فوراً بریک لگاتا ہے اچانک بریک لگنے کی وجہ سے حو رین کا سر ڈیش بورڈ پر لگنے لگتا ہے جب حارث آگے ہاتھ کرتا ہے

آپ ٹھیک ہو حورین

جی بھائی

آپ گاڑی میں بیٹھو میں اتا ہوں ابھی

بھائی کہاں جارہے ہیں

بیٹا یہی ہوں بس ان سے دومنٹ بات کر کے ایا بس دو منٹ

جلدی آئیے گا بھائی

ہمم (وہ گاڑی سے نکل کر ان کی طرف جاتا ہے)

کیا بدتمیزی ہے یہ

ابھی تو ہم نے کچھ کیا نہیں ہے ملک صاحب(علی ہنستے ہوئے کہتا ہے)

بکواس بند کرو اپنی اور گاڑی ہٹاو آگے سے(ابھی وہ بول رہا تھا میر شاہ کی آواز آتی ہے جو پیچھے کھڑی گاڑی سے اتر رہا تھا)

کیسے ملک صاحب

اوو تو یہ تمہارا کام ہے

جی بالکل سالے صاحب

بکواس بند کرو اپنی اور دفعہ ہو یہاں سے(وہ غصے سے کہتا گاڑی کی طرف بڑھتا ہے جب اسے دو آدمی پکڑے ہیں)

بھائی(اندر ڈری سہمی بیٹھی تھی پر یہ منظر دیکھ کر باہر نکلنے لگتی ہے لیکن حا رث سے آنکھوں سے اندر ہی رہنے کا اشارہ کرتا ہے)

اتنی بھی کی جلدی ہے جانے کی سالے صاحب ابھی تو ہم نے آپ کی بہن کا دیدار بھی نہیں کیا بکواس بند کرو اپنی (وہ غصے سے بولتا اپنا چھوڑواتا ان کی درگت بنا رہا تھا جب میر شاہ گن نکال کر اس کی طرف کرتا ہے)

رک جائیے سالے صاحب

حورین یہ دیکھتی گاڑی سے نکلنے لگتی ہے

حورین باہر مت نکلنا (حارث اس باہر نکلتا دیکھ بولتا ہے)

اگر تم باہر نی آئی تو تمہارا بھائی جان سے جائے گا

نہیں بھائی کو پلیز کچھ نہ کہیں(وہ گاڑی سے باہر نکل کر کہتی ہے)

حورین تمہیں میری بات سمجھ نہیں ارہی اندر بیٹھو (اسے پھر سے دو آدمیوں نے مضبوطی سے پکڑ ہوا تھا وہ میر شاہ کو حورین کی طرف بڑھتا دیکھ کر چیختا ہوا کہتا ہے اس اپنی غلطی پر شدیدس غصہ ارہا تھا ا وقت وہ اپنے کو بہت بے بس محسوس کر رہا تھا)

چھوڑیں مجھے(میر شاہ اس کا ہاتھ پکڑے اپنے ساتھ لاتا ہے)

چھوڑ دو سالے صاحب (اس کے کہنے پر وہ فوراً چھوڑتے ہیں)

ارے رک جاو سالے صاحب ایک قدم بھی آگے بڑھایا تو آپ کی جان چلی جائے گی

بکواس بند کرو اور چھوڑو میری بہن کو (وہ غصے میں کہتا ان کی طرف بڑھتا ہے)

بھائی پلیز رک جائیں (حورین روتے ہوئے کہتی ہے)

سالہ صاحب بہن کی بات ہی مان لو کیوں میرے ہاتھوں اوپر جانا ہے (حارث کو آگے بڑھتا دیکھ گارڈز آگے بڑھتے ہیں پر میرشاہ کے اشارہ پر وہی رک جاتے ہیں)

حورین مسلسل اپنے ہاتھ چھڑوانے کی کوشش کر رہی تھی جو کہ میر شاہ کی گرفت میں تھا

کوشش بیکار ہے سویٹ(وہ ہنستے ہوئے کہتا ہے)

دور رہو میری بہن سے (حارث غصے سے اس کی طرف آتا ہے جب میرشاہ کی گن سے گولی چل تیس ا کے کندھے کو چھیڑتی ہو گزرتی ہے گولی چلنے کی آواز سے خاموشی ہو گئی تھی جسے حورین کی چیخوں نے ختم کیا)

بھائی چھوڑو مجھے بھائی اٹھے (وہ چیختے ہوئے اسے سے دور ہونی کی کوشش کر رہی تھی مگر بےسود) کہا تھا سالے صاحب سن لیتے(وہ حارث کو دیکھتے ہوئے کہتا ہے جو اٹھنے کی کوشش کر رہا تھا)

دور رہو میری بہن سے

چھوڑ دیں پلیز

یہ ممکن نہیں سویٹ ہارٹ(وہ اسے زبردستی گاڑی کی طرف لے جاتے ہوئے کہتا ہے جب وہ ا سے اپنا پورا زقد لگاتے ہوئے دھکا دیتی ہے جس سے وہ دو قدم پیچھے ہوتا ہے وہ فوراً بھاگتے ہوئے حارث کے پاس آتی ہے گارڈز حورین کو پکڑنے لگتے ہیں جب میرشاہ کی سرد آواز سن کر وہیں رک جاتے ہیں دور رہو اس سے

بھائی پلیز اٹھیں وہ روتے ہوئے حارث کو کہتی ہے جو مشکل سے اپنی آنکھیں کھلے اس کچھ بول رہا تھا بیٹا جاو یہاں سے بھاگ جاو اور بھائی کو فون کرو

بھائی آپ اٹھے ہم ہاسپٹل جائیں گے نہیں حورین جاو یہاں سے

نہیں بھائی

چلو سویٹ ہارٹ(میر شاہ اس کا بازو پکڑے اسے زبردستی اٹھاتا ہے)

نہیں پلیز چھوڑ دیں آپ جو کہیں گے میں وہی کروں گی پر ابھی بھائی کو ہاسپٹل لے جائیں پلیز چپ خبردار جو ایک بھی آنسو نکلا تو چلو

نہیں بھائی

چھوڑو خبیث انسان میری بہن کو (حارث ہمت کرکے اٹھتا اسے دھکا دیتا روتی حورین کو ساتھ لگاتا ہے گارڈز اب تک صرف میرشاہ کی وجہ سے خاموش کھڑے تھے)

میرشاہ دوبارہ گن نکالتا اس کے سر پر رکھتا ہے

نہیں پلیز نہیں کریں چھوڑ دیں (حورین روتے ہوئے کہتی ہے)

چپ (وہ زور سے حارث کے سر پر گن مرتا ہے جس سے وہ نیچے گر جاتا ہے)

بھائی

حورین کی ایک نہ سنے اسے اپنے ساتھ زبردستی لے جارہا تھا (اپنے جان سے پیا رے بھائی کو اس حالت میں دیکھ اس کا دماغ کام نہیں کررہا تھا اور میر شاہ کی باہوں میں بے ہوش ہو جاتی ہے)

حارث انہیں جاتا دیکھ ہمت کرتا اپنی پکٹ سے فون نکالتا ماہل کو فون کرتا ہے (

***

کافی دیر ہوگئی تھی اب تک حارث اور حورین نہیں آئے تھے سب لوگ پریشان تھے امان زمان اور شازیہ بیگم بھی پہنچ چکے تھے

جب ماہل کا فون بجتا ہے

حارث کہاں رہ گئے ہو سب پریشان ہو رہے ہیں

م۔۔۔۔ ما۔۔۔ ہل۔۔۔۔۔ وہ۔۔۔ حو۔۔ رین

کیا ہوا حارث ٹھیک ہو تم کہاں ہو تم حورین کہاں ہے

وہ۔۔۔۔۔۔ حورین کو لے گیا ہے میں کچھ نہیں کر پایا تم جلدی جاو اس کی طبیعت نہیں ٹھیک وہ بہت ڈری ہوئی تھی

کون لے گیا کہاں ہو تم

ہیلو حارث

کیا ہوا بیٹا سب ٹھیک ہے

نہیں بابا (شیراز صاحب کے پوچھنے پر بتاتا باہر کی طرف جاتا ہے اسے کے پیچھے امان اور فارس بھی آتے ہیں)

میں بھی تمہارے ساتھ چلتا ہوں (امان کہتا ہے)

میں بھی چلوں گا بھائی (فارس کے کہنے پر وہ سر ہلاتا ہے)

اہل تم گھر رہو اور دھیان رکھنا سب کا

جی بھائی

وہ فورا سیلون کے کی طرف جاتے ہیں توڑا آگے جا کر انہیں حارث کی گاڑی نظر آتی ہے وہ تینوً ں فورا باہر نکل کر آگے بڑھتے ہیں جب حارث کو خون میں لت پت دیکھ وہ تینوں فوراً اس کی طر ف بڑھے تھے

بھائی اٹھیں بھائی(فارس اس کا چہرہ تپتپاتے ہوئے کہتا ہے)

گاڑی میں بیٹھ او ٹائم نہیں ہے ہاسپٹل جانا (اس کے کہنے پر وہ مل کر اسے گاڑی میں ییتھاتے ہیں) بھائی حورین

تم دونوں ہاسپٹل جاو میں دیکھتا ہوں

میں بھی تمہارے ساتھ جاو گا

نہیں امان تم حارث کو لے کر ہاسپٹل جاو ہمارے پاس ٹائم نہیں ہے

ہمم

وہ فوراً ہاسپٹل کی طرف جاتے ہیں جب ماہل حارث کی گاڑی میں بیٹھ کر کہیں جاتا راستے وہ کسی کو فون کرتا لوکیشن پتا کروا رہا تھا

***

میری بچی کہاں ہے ڈھونڈ کے لائیں اسے صدرہ بیگم نے رورو کر اپنی طبیعت خراب کر لی تھی بیٹا اندر زندگی موت سے لڑ رہا تھا اور بیٹی کا پتا نہیں تھا شازیہ بیگم اور سائرہ بیگم روتے ہوئے انہیں سنبھال رہی تھی سب لوگ ہاسپٹل میں تھے

توڑی دیر بعد ڈاکٹر آپریشن تھیٹر سے باہر نکلتا ہے

کیسا ہے میرا بیٹا(شہروز صاحب پوچھتے ہیں بیٹی اور بیٹے کے غم نے انہیں چند گھنٹو ں میں ہی کمزور کردیا تھا)

ابھی کچھ نہیں کہ سکتے ان کے سر کافی گہری چوٹ لگی ہے اور گولی لگنے کی وجہ سے کافی خون ضائع ہو گیا اگلے چوبیس گھنٹے بہت کریٹیکل ہیں انہیں اگر ہوش نہ آیا تو یہ کوما میں بھی جاسکتا ہیں آپ لوگ دعا کریں

یہ خبر سن کر صدرہ بیگم سن کر بےہوش ہوگئی تھی انہیں فوراً روم میں لے جا کر ڈرپ لگائی تھی امان صدرہ بیگم کی طبیعت کچھ سنبھلنے پر ماہل کی پاس جاتا ہے

***

میرشاہ حورین کو اپنے فارم ہاوس پر لے کر آیا تھا راستے میں اسنے ڈاکٹر کو کا ل کردی تھی ابھی ڈاکٹر اسے چیک کر رہا تھا

کیا ہوا یے اسے ٹھیک تو ہے

کسی چیز کی بہت زیادہ ٹینشن لی ہے میں نے انجیکشن لگا دیا ہے تاکہ وہ پرسکون ہو کر سو جائیں اور یہ کچھ میڈیسن ہیں پر ایک بات کا دھیان رکھیں کے یہ مزید ٹینشن نہ لیں اس نے ان کا نر ویس بریک ڈاؤن ہو سکتا ہے جس سے ان کی جان بھی جا سکتی ہے(ڈاکٹر کی آخری بات سن کر وہ پریشان ہو گیا تھا) ڈاکٹر کے جانے کے بعد وہ اس کے پاس بیٹھتا اس کی جیولری اتار کر سائد پر رکھتا سا منے صوفے پر بیٹھاتا ہے(

بھائی(ابھی دس منٹ گزرے تھے جب اسے حورین کی آواز آتی ہے جو نیند میں کچھ بو ل رہی تھی وہ اٹھ کر اس کے پاس جاتا ہے)

چھوڑ دیں پلیز

بھائی (وہ بولتے ہوئے ہوش میں اتی ہے)

بھائی

سویٹ ہارٹ ریلیکس

بھائی ٹھیک نہیں بہت زیادہ خون نکل رہا

ٹھیک ہے وہ س

نہ نہیں مجھے بھائی کے پا جانا (وہ اٹھنے لگتی ہے جب وہ زبردستی اسے بیٹھاتا ہے)

کہیں نہیں جانا تم نے چپ کر کے بیٹھو(اس کی سخت آواز پر وہ ہوش میں آتی ہے)

تم چھوڑو مجھے تم نے بھائی کو گولی ماری چھوڑو مجھے(وہ غصے میں چیختی ہے)

چھوڑو مجھے(حورین میرشاہ کے ہاتھ سے اپنا ہاتھ چھڑوا کر دروازہ کی طرف بھاگتی ہے اور دروازہ کھولنے کی کوشش کرتی ہے پر وہ نہیں کھولتا)

پلیز دروازہ کھولیں مجھے بھائی کے پاس جانا ہے

حورین چپ کر کہ ادھر بیٹھ جاو میں تمہارے ساتھ سختی نہیں کرنا چاہتا(وہ زور سے اس کا ہا تھ پکرتے اسے بیڈ پر بیٹھاتا یے جس پر حورین روتے ہوئے وہاں بیٹھ جاتی ہے)

ایک آنسو بھی نظر نہ آئے مجھے (وہ سختی سے کہتا اس کے آنسو صاف کرنے لگتا ہے جب وہ اپنا چہرہ پیچھے کرتی خود اپنے آنسو صاف کرتی ہے جس پر وہ اپنا غصہ کنٹرول کرتا ہے)

کیوں ڈرتی ہو مجھ سے کیوں دور بھاگتی ہو

مجھے گھر جانا ہے (وہ ڈرتے ہوئے کہتی ہے)

جائیں گے پر پہلے نکاح ہو گا

کس کا

تمہارا میرے ساتھ نہ۔۔۔۔۔ نہیں۔۔۔۔۔ مجھے۔۔۔۔ اپ۔۔۔۔ کے۔۔۔ ساتھ نکاح نہیں کرنا (وہ روتے ہوئے کہتی ہے)

کیوں نہیں کرنا (وہ اسے بازوں سے پکڑتا اونچی آواز میں پوچھتا ہے جس پر وہ مزید ڈر جاتی ہے اور رونے لگتی ہے)

میں بکواس کر رہا ہوں جو تمہیں سمجھ نہیں ارہی ہے آنسو نظر نہ آئیں مجھے (وہ اس کے دونو ں ہاتھوں کو اپنی سخت گرفت میں لیے بے رحمی سے اس کے آنسو صاف کرتا ہے)

اگر تم نے نکاح نہ کیا نہ تو تمہارا ماہل بھائی جان سے جائے گا ایک تو پہلے ہی راستے میں ہے

نہیں نہیں پلیز ایسا نہیں کریں میں آپ سے نکاح نہیں کرسکتی

کیوں

میرا نکاح امان کے ساتھ ہونا

بس اس شخص کا نام بھی نہیں سنو گا تم صرف میری ہو اور خبردار کسی اور کے بارے میں سو چا ورنہ وہ بھی جان سے جائے گا

نہیں(وہ ڈرتے ہوئے کہتی ہے)

اگر تم نے نکاح نہ کیا تو سب کو جان سے مار دوں گا

نہیں نہیں میں نکاح کروں گی(وہ روتے ہوئے کہتی ہے)

گڈ سویٹ ہارٹ اچھا فیصلہ ہے(وہ مسکراتے ہوئے روتی ہوئی حورین کو وہی چھوڑتا کمرے سے باہر چلا جاتا ہے)

***

رات کے بارہ بج رہے تھے جب حارث کو ہوش آیا تھا وہ بار بار حورین کا پوس چھ رہا تھا پر کسی کے پاس ا کے سوال کا کوئی جواب نہیں تھا شازیہ اور سائرہ بیگم سے اس کی حالت دیکھی نہیں جارہی س تھی ا لیے وہ کمرے سے باہر آگئی تھی

فارس اہل کہاں ہے حورین کوئی بتا کیوں نہیں رہا

بھائی وہ ماہل اور امان بھائی لینے گئے ہیں

میری بات کرواو اس سے(اس کے کہنے پر وہ ایک دوسرے کی طرف دیکھتے ہیں)

ہٹو پیچھے میں خود دیکھتا ہوں(وہ ہاتھ سے ڈرپ اتار کر اٹھتے ہوئے کہتا ہے)

بیٹا لیٹے رہو تمہاری طبیعت نہیں ٹھیک مجھے پورا یقین ہے ماہل اور امان حورین کو لے آئیں گے (وہ شہروز صاحب کو دیکھتا ہے جو آج اسے صدیوں کے بیمار لگ رہے تھے)

سب میری وجہ سے ہوا میں خود کو کبھی معاف نہیں کر پاو گا

بیٹا تمہاری کوئی غلطی نہیں ہے تم ٹینشن مت لو تمہاری طبیعت خراب ہو جائے گی (زما ن صاحب اسے تسلی دیتے ہیں جب شیراز صاحب اندر داخل ہوتے ہیں)

بھائی جان بات ہوئی آپ کی

ہیں انہیں لوکیشن پتا چل گئی وہ لوگ پہنچنے والے ہیں وہاں اللہ سب خیر کرے گا تم فکر مت کرو (شیراز صاحب شہروز صاحب سے کہتے ہیں)

***

وہ لوگ پولیس کے ساتھ اس کے فارم ہاوس پہنچ چکے تھے پولیس نے چاروں طرف پھیل گئی تھی کچھ آفیسرز کے ساتھ وہ لوگ اندر داخل ہوتے ہیں جہاں لو نج میں میر شاہ بیٹھا تھا

آئیے سالے صاحب آپ کا ہی انتظار تھا

بکواس بند کرو اپنی(ماہل اپنا غصہ کنٹرول کرتے ہوئے کہتا ہے)

حورین کہاں ہے (امان پوچھتا ہے)

تمیز سے نام لو اس کا

بکواس بند کرو اپنی(وہ دونوں ایک ساتھ بولتے ہیں)

مسٹر میرشاہ آپکے خلاف ایف ای ار ہے کہ آپ نے حورین ملک کو کڈ نیپ کیا ہے ہما رس ے پا وارنٹ ہیں ہمیں گھر کی تلاشی لینی ہو گی

ہونے والی بیوی ہے میری میں کیوں کد نیپ کروں گا (اس کی بات پر امان آگے بڑھنے لگتا ہے جب ماہل اسے روکتا ہے)

تو آپ ان سے زبردستی نکاح کر رہے ہیں

نہیں اکی رضامندی سے ہورہا ہے اگر آپ لوگ نہ آتے تو اب تک ہو چکا ہوتا

آپ انہیں بلائیں ہم ان سے پوچھنا چاہتے ہیں

ضرور(میرشاہ ایک ملازمہ کو اسے لینے بھیجتا ہے)

توڑی دیر بعد وہ اسی ملازمہ کے ساتھ لاونج میں اتی ہے وہاں ماہل اور امان کو دیکھ ان کی طرف بڑھنے لگتی ہے جب میرشاہ کی ایک گوری پر وہی رک جاتی ہے جبکہ اسے صحیح سلامت دیکھ کر ان دونوں کی جان میں جان آئی تھی

حورین بچے (ماہل اس کی طرف بڑھنے لگتا ہے جب میرشاہ سامنے اجاتا ہے)

جو پوچھنا ہے پوچھو اور جاو یہاں سے(میرشاہ کہتا ہے)

سر پلیز کارپوریٹ(پولیس آفیسر ماہل اور امان سے کہتا ہے جس پر وہ دونوں اپنا غصہ کنٹرول کرتے وہی رک جاتے ہیں)

حورین میم کیا میرشاہ آپ سے زبردستی نکاح کر رہے ہیں اور زبردستی یہاں لے کر آئیں ہیںس یا ا سب میں آپ کی رضامندی ہے(ان کے سوال پر وہ خاموش رہتی ہے)

حورین بیٹا بولو جو سچ ہے (ماہل کہتا ہے)

بھائی

ہمم بولو

میم پلیز آپ بتائیں(پولیس آفیسر دوبارہ پوچھتا ہے)

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.