Chapter 2: باب 2

کریں۔۔۔ ۔

ہاہاہا بے فکر رہ بیٹا تو کنوارا ہی رہے گا وہ کھلکھلاتے ہوئے بولی تو اذلان نے اس کی طرف دیکھا تو چند پل کے لے ہو اس کی جلترنگ سی ہنسی میں کھو گیا مگر جلد ہی اپنے جذبات پر قابو پاتے ادھر ادھر دیکھنے لگا

***

اہم اہم علیزے تم نے دیکھا نہ کسے کوئی کسی کی ہنسی میں کھو گیا تھا اسد اذلان کو چھیڑتے ہوئے بو لا تو علیزے بھی اس میں اس کا بھرپور ساتھ دینے لگی ۔۔۔ ۔

انسان بنو تم دونوں وہ ان دونوں کو گھورتے ہوئے بولا ۔۔۔۔ ۔

اچھا چلو اب روم میں چلتے ہیں ویسے بھی میں بہت تھک گئی ہوں وہ تھکے تھکے لہجے میں بولی تو وہ چاروں کمروں کی طرف چل پڑے جبکہ ملیحہ اور اذلان کے لیے جگہ ہی نہیں تھی اور اب وہ دونوں پریشان کھڑے تھے ۔۔۔۔۔ ۔

یہ کیا بات ہوئی ہمارے لیے جگہ کیوں نہیں رکھی تم دونوں نے وہ منہ بسورتے ہوئے بولی ۔۔۔ ۔ ہم لوگوں نے رکھنے کی بہت کوشش کی تھی لیکن کیا ہے نہ تب آپ نکاح جیسا اعلی فر یضہ سر انجام دینے گئے تھے وہ ان پر طنز کرتے ہوئے بولا ۔۔۔ ۔

اب کیا کرے ہم

اب چلو کوئی اور روم دیکھتے ہیں تم لوگوں کے لیئے تو وہ بھی اثا بت میں سر ہلاتے چل پڑے ۔۔۔۔ ۔ ہمیں دو کمرے چاہئیں اذلان ریسیپشن سے مخاطب ہوتے ہوئے بولا ۔۔۔ ۔

سر ہمارے پاس تو ایک ہی کمرہ اویلیبل ہے ۔۔ ۔

لیکن ہمیں تو دو کمرے چاہئیں نہ اذلان وہ معصوم سی شکل بنا کر بولی ۔۔۔ ۔

سر کیا یہ آپ کی بہن ہیں وہ سوالیہ انداز میں بولا ۔۔ ۔

استغفر اللہ اللہ کو مانو بھائی بیوی ہے میری وہ جلدی سے بولا کے مبارہ وہ بہن ہی نہ مان لے جبکہ اسد اور علیزے ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہو گئے تھے ۔۔۔ ۔

تو پھر آپ رو کمرے کیوں لے رہے ہیں وہ کنفیوز ہوتے ہوے بولا ۔۔۔۔ ۔

اچھا میرے بھائی تم ایک ہی کمرہ کی چابی دے دو وہ تھکے تھکے لہجے میں بولا تو اس نے انہیں چابی دی۔۔۔ ۔

اہم اہم آج تو کسی کی فرسٹ نا یب ہے وہ معنی خیز لہجے میں بولے تو وہ دونوں ان دونوں کو انگور کرتے ہوئے کمرے کی طرف چلے گئے جبکہ وہ دونوں منہ کھولے ان دونوں کو جاتا دیکھ رہے تھے ۔۔۔۔ ۔ ابھی کچھ گھنٹے ہوئے ہیں نکاح ہوئے اور ابھی سے ہی تیور بدل گئے ان لوگوں کے اسد ان دونوں کے انداز پر حیران ہوتے ہوئے بولا ۔۔۔ ۔

وہ دونوں کمرہ میں جا رہے تھے جب سمرا ان کے سامنے آ کے کھڑی ہو گئی ۔۔۔۔ ۔

آپ کہاں جا رہے ہیں اذلان وہ ملیحہ کو انگور کرتی اذلان سے مخاطب ہوئی ۔۔ ۔

سمرا رات کا وقت ہے اس وقت انسان سونے جاتا ہے کمرہ میں تو میں بھی سونے ہی جا رہا ہو وہ بیزار ہوتے لہجے میں بولا ۔۔۔۔ ۔

وہ تو مجھے بھی پتہ ہے میں کہ رہی تھی کہ ملیحہ میرے روم میں چلی جائے میں آپ کے ساتھ روم شیئر کر لو گی اور بہن بھائی ایک دوم میں سوتے اچھے نہیں لگتے اس لیے میں چلی جاتی ہو ۔۔۔ ۔

کریں۔۔۔ ۔

کب سے تمہاری بکواس سن رہی ہو میں دفع ہو جاؤ یہاں سے اور بہن ہو گی تم اس کی اور آیندہ بعد اگر تم مجھے اذلان کے فر یب بھی نظر آئی نا تو تمہارے ٹکڑے ٹکڑے کر کے کتوں کے آگے ڈال دو گی وہ اسے کھا جانے والی نظروں سے دیکھتی آگے بڑھ گئی ۔۔۔۔ ۔

دیکھا تم نےیہ کیسے سنا کے کی ہے مجھے وہ روہانسی ئےہوتے ہو بولی ۔۔۔۔ ۔

میں نے تمہیں پہلے وارن کیا تھا اب نہیں سمجھی تو میں کچھ نہیں کر سکتا وہ تمہیں تو مارے گی مارے گی ساتھ میری جان بھی نکال دے گی اس لیے آیندہ احتیاط برتنا وہ اسے سمجھاتے ملیحہ کی طرف چل پڑا۔۔۔۔ ۔

وہ دونوں روم میں آئے اور فریش ہونے کے بیڈ پر لیٹ گئے دونوں ہی اپنی اپنی جگہ خاموش تھے

***

کیا سوچ رہی ہو ۔۔ ۔

آنے والے وقت کے بارے میں وہ آہ بھرتے ہوئے بولی ۔۔۔ ۔

پریشان نہیں ہو انشاء اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا وہ اسے تسلی دیتے ہوئے تو بولا ۔۔۔ ۔

کچھ ٹھیک نہیں ہو گا اب بلکہ سب دن بہ دن الجھتا جائے گا ۔۔۔ ۔

کچھ نہیں ہوگا یار ہم سنبھال لے کے نا گھر والوں کو وہ اسے سمجھاتے ہوئے بولا ۔۔۔ ۔

اذلان یہ جتنا آسان لگ رہا ہے نا اتنا ہے نہیں وہ افسردہ ہوتے ہوئے بولی ۔۔۔۔ ۔

وہ سو رہا تھا جب سورج کی روشنی چہرے پر پڑنے سے اس کی آنکھ کھلی تو اس نے اٹھنے کی کوشش کی مگر اپنے سینے پر کسی کا بوجھ محسوس کرتے دوباہ لیٹ گیا اور اس کی طرف دیکھا جو اس کے سینے پر سر رکھے ایک ٹانگ اس کے پیٹ پر رکھے چہرے پر دنیا جہاں کی معصومیت سجائے وہ مقابل کو بے حد پیاری لگی تھی تبھی بےخودی میں وہ اس کے گال پر لب رکھ گیا جس پر وہ کسمکائی تو وہ جلدی سے پیچھے ہوا اور اپنی حرکت خود ہی مسکرانے لگا اور پھر موبائل یوز کرنے لگا۔۔۔۔۔ ۔

تھوڑی دیر بعد اس کی آنکھ کھلی تو خور کو اذلان کے اتنے قریب دیکھتے وہ پل میں سرخ ہوئی مگر پھر جلد ہی خود کو سنبھالتے وہ جلدی سے سیدھی ہوئی ۔۔۔۔ ۔

تم نے مجھے جگایا کیوں نہیں وہ ادھر ادھر دیکھتے ہوئے بولی ۔۔۔ ۔

وہ تم سکون سے سو رہی تھی تو مجھے مناسب نہیں لگا تمہیں جگایا وہ کہتا فریش ہونے چلا گیا ۔۔۔۔ ۔

وہ باہر آیا تو ملیحہ فریش ہونے چلی گئی۔۔۔ ۔

وہ اب آینہ کے آگے کھڑا بال بنا رہا تھا جب ملیحہ بھیا کے تیار ہونے لگی اس نے گلابی رنگ کی فر اک پہنے وہ گلابی گر یا ہی لگ رہی تھی جبکہ اذلان آینہ میں ان دونوں کا عکس دیکھ کہ مسکرایا تھا جب دروازے پر دستک کسی نے دستک دی ۔۔۔۔۔ ۔

اس نے دروازہ کھولا تو سامنے ان کا کلاس فیلو ارمان موجود تھا۔۔۔ ۔

سر تمہیں اور ملیحہ کو بلا رہے ہیں ناشتہ پر اور پھر ہمیں گھومنے بھی جانا ہے تو وہ اسے تھوڑی دیر تک آنے کا کہتا دروازہ بند کر گیا ۔۔۔۔ ۔

ملیحہ یار سربلا رہے ہیں جلدی کرو دیر ہو رہی ہے ہو اپنا اور والٹ اٹھاتے ہوئے بولا جب اس کی نظر اپنی سجی سنوری بیوی پر پڑی تو پلٹنا بھول گی وہ گلابی رنگ کے جوڑے میں ملبوس بالوں کو کمر پر کھلا چھوڑے ہلکے سے میک اپ میں وہ آسمان سے اتری پری لگ رہی تھی ۔۔۔۔ ۔

چلو دیر ہو رہی ہے وہ باہر جاتے ہوئے بولی جب اذلان ن اس کا ہاتھ پکڑ کر اپنی طرف کھینچا تو وہ کٹی ڈالی کی طرح اس کے سینے سے جا لگی۔۔۔۔ ۔

اب وہ اس کی گردن میں چہرہ چھپائے اس کے وجود سے اٹھتی بھینی بھینی خوشبو اپنے اندر انڈنلیے لگا وہ تو اس کے اتنے فر یب آنے پر کانپنے لگی تھی ۔۔۔ ۔

وہ اسے یوں کانپتا دیکھ پیچھے ہوا اور اس کے بال باندھنے لگا تو وہ اسے سوالیہ نظروں سے دیکھنے لگی

***

ان کو چھونے کا انہیں محسوس کرنے کا حق میرا ہے میں نہیں چاہتا کہ کوئی اور تمہیں کھولے بالوں میں دیکھے وہ اسے وارن کرتے ہوئے بولا تو اس نے آثاب میں سر ہلایا ۔۔ ۔

وہ دونوں نیچے آئے تو اسد اور علیزے ان کو دیکھتے ان کی طرف سے منہ موڑ گئے تو ان دونوں نے حیرت سے ان کی طرف دیکھا جو انہیں انگور کر رہے تھے ۔۔۔۔۔ ۔

وہ دونوں ان کے پاس گئے تو وہ جانے لگے تھے کے ملیحہ نے جلدی سے علیزے کا ہاتھ پکڑ لیا ۔۔ ۔

یار کیا ہوا ہے تم دونوں کو ہمیں انگور کیوں کر رہے ہو وہ روہانسی ہوتے ہوئے بولی تو وہ تب بھی جواب میں خاموش رہی ۔۔۔۔ ۔

ابے تو ہی کچھ بتا دے کے کیا ہوا ہے وہ اسد کو گھورتے ہوئے بولا۔۔۔۔ ۔

کریں۔۔۔ ۔

تم دونوں نے ہمیں انگور کیا

ہیں ہم نے کب کیا وہ دونوں صدمے کی سی کیفیت میں بولے ۔۔۔۔۔ ۔

رات کو جب تم دونوں روم میں جا رہے تھے تب اب کی بار علیزے بولی ۔۔۔۔۔ ۔

ارے یار اس وقت ہم لوگ تھکے ہوئے تھے اس لیے شاید کر دیا ہو گا اب مان جاؤ نہ وہ دونوں معصوم سی شکل بنا کر بولے ۔۔۔۔ ۔

اٹس اوکے لیکن آگے سے ایسا نہیں ہونا چاہیے وہ انہیں وارن کرتے ہوئے بولے تو ان دونوں نے اثبات میں سر ہلایا ۔۔۔۔ ۔

ناشتہ سے فارغ ہونے کے بعد وہ سب گھومنے کے لیے نکل گئے تھے آج انہیں یہاں اے دوسرا دن تھا اور کل ان سب کی واپسی تھی ۔۔۔۔ ۔

وہ بینچ پر گم صُم سی بیٹھی نجانے کیا سوچ رہی تھی جب اذلان وہاں پر آ کے اس کے برابر میں بیٹھ گیا۔۔ ۔

کیا ہوا کیا سوچ رہی ہو۔۔۔ ۔

کچھ نہیں بس ایسے ہی سر میں درد ہو رہا ہے

تو مجھے پہلے کیوں نہیں بتایا چلو اٹھو ہم ابھی واپس ہوٹل کی طرف جا رہے ہیں وہ اس کا ہاتھ پکڑ کر اٹھاتے ہوئے بولا ۔۔ ۔

نہیں مجھے ابھی نہیں جانا ابھی برف کے ساتھ کھیلنا ہے چلو کھیلتے ہیں ۔۔ ۔

خبردار جو تم نے برف کو ہاتھ بھی لگایا پتا ہے نا پھر بخار ہو جاتا ہے تمہیں وہ اسے گھوڑتے ہوئے بولا

***

پلیز چلو نا میرا بہت دل کر رہا ہے وہ ہونٹوں کو باہر نکالتے کیوٹ سا فیس بنا کے بولی تو اذلان شاہ اس کی اس ادا پر دل ہار بیٹھا تھا اور مجبوراً اس نے اسے کھیلنے کی اجازت دے دی۔۔۔۔۔ ۔

اب وہ چاروں ایک دوسرے پر برف کے گولے پھینک رہے تھے جب ملیحہ نے اذلان کی طرف برف کا گولا پھینکا تو وہ سیدھا اذلان کی ناک پر لگا ۔۔۔۔ ۔

آہ ملیحہ کی بچی میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں وہ اس کے پیچھے بھائی گتے ہو بولا ۔۔۔۔ ۔

اب وہ دونوں بھاگ رہے تھے جب ملیحہ کا پاؤں پھسلا تو اسے بچانے کے چکر میں دونوں زمین بوس ہوئے۔۔۔ ۔

آہ اذلان اٹھو میرے اوپر سے اپنے بھاری ہو تم ۔۔۔ ۔

ہنہ میں نہیں اٹھ رہا اتنے زور کا مارا مجھے یہ دیکھو میرا ناک لال ہو گیا وہ روہانسی ہوتے ہوئے بولا تو وہ ہسنے لگی۔۔ ۔

ہاہاہا مجھے تو بہت مزہ آیا تمہارے ساتھ یہی ہونا چاہیے وہ اپنے بال چہرے سے پیچھے کرتے ہوئے بولی

***

مجھے لگتا ہے مجھے تمہارے بالوں سے عشق ہو جائے گا وہ

اس کے چہرے پر بکھرے بالوں کو سمیٹتے ہوئے بولا تو اس کی ہنسی کو بریک لگی۔۔۔ ۔

کیا مطلب میرے بال پیارے ہیں میں نہیں وہ خفا ہوتے ہوئے بولی تو وہ مسکرا گیا ۔۔۔ ۔

ارے بیوی کسی دن فرصت سے آپ کے حسن کو خراج تحسین پیش کرو گا وہ معنی خیز لہجے میں بو لا تو اس کے گال پل میں سرخ ہوئے تو وہ محویت سا اس کے چہرے پر پھیلتے حیا کے رنگوں کو دیکھنے لگا اور جھک کر اس کے دونوں گال پر باری باری لب رکھے ۔۔۔۔ ۔

اسد آپ جلدی سے ان کی پکس کلیک کریں پھر ہم اذلان کو بلیک میل کر کے اذلان سے شاپنگ کروایں گے تو وہ بھی ان کی پکس کلیک کرنے لگا۔۔۔ ۔

ماشاءاللہ بہت پیارا لگ رہا ہے یہ کپل اللہ پاک جو ڑی سلامت رکھے وہاں سے گزرتا ایک کپل بولا۔۔۔۔ ۔

ابے او رومیو جو لیٹ اب آٹھ بھی جاؤ تم دونوں کو دیکھ مجھے آج شدید سنگل ہونے کی فیلینگر آ رہی ہے وہ ناک چڑ ہا تے ہوئے بولا تو وہ جلدی سے کھڑے ہو گئے ۔۔۔۔۔ ۔

ویسے نکاح کے بعد کچھ زیادہ بےشرم نہیں ہو گئے تم وہ اسے گھوڑتے ہوئے بولا ۔۔۔ ۔

کیا کرو بیوی والا ہو گیا ہو نا تو خودبخود بےشرمی آ ہی جاتی ہے ۔۔۔۔ ۔

کیا کرو بیوی والا ہو گیا ہو نہ اس لیے خودبخود بےشرمی انسٹال ہو گئی ہے وہ بالوں میں ہاتھ پھیرتے ہوے بولا تو اسد نے مشکوک نظروں سے اسے گھورا ۔۔۔۔ ۔

ارے تو کیا مجھے یوں گھور رہا ہے ۔۔ ۔

دیکھ رہا ہو کے کہاں تو شادی کے نام سے چیر تا تھا اور اب بیوی کے بغیر رہا نہیں جاتا تجھ سے تو وہ جواب میں خاموش رہا جب اس کی نظر ملیحہ پر پڑی جو ارمان سے ہنس ہنس کے بات کر رہی تھی تو وہ ایک نظر سب پر ڈالتا باہر چلا گیا اس کایوں جانا اسد اور علیزے نے شدت سے محسوس کیا تھا۔۔۔۔ ۔

ابھی تھوڑی دیر گزری تھی جب ملیحہ اسد اور علیزے کی طرف آئی ۔۔۔۔ ۔

اذلان کہاں گیا ابھی تو یہی پر تھا وہ ادھر ادھر نظریں دوڑاتے ہوئے بولی ۔۔۔ ۔

وہ تو تمہیں پتا ہو گا نہ کے کیوں گیا ہے وہ الٹا اس سے سوال کرتے ہوئے بولا۔۔۔۔۔ ۔

ارے میں تو ارمان کے ساتھ تھی نا مجھے کیا پتہ وہ کہاں گیا ہے ۔۔۔ ۔

ملیحہ ظاہر سی بات ہے اسے تمہارا ارمان سے بات کرنا نہیں پسند ہو گا اس لیے باہر چلا گیا ہے اب کی بار علیزے بولی اسے خود بھی ملیحہ کایوں اذلان سے بات کرنا اچھا نہیں لگا تھا ۔۔۔ ۔

اور یہ تم کیا ہوتا ہے شوہر ہے نا وہ تمہارا اس کا نام نہیں لیتے میں مانتی ہو کے تم اس سے شادی نہیں کر نا چاہتی تھی لیکن اب ہو گئی نا تو اسے نبھاؤ بھی اگر ایسے ہی چلتا رہا تو کہی وہ تم سے بیزار نا ہو جائے بیوی ہو اس کی اسے عزت دو اس کو وہ مقام دو جو وہ اس کا تمہاری زندگی میں ہونا چاہیے تم میری بہن ہو میں نے کبھی تمہیں دوست نہیں مانا بہن سمجھا ہے تمہیں اس لیے سمجھا رہی ہو تمہیں کے کہی یہ رشتہِ تم دونوں کو کی بے وقوفی کی نظر نا ہو جائے اگر کوئی اور لڑکی اس کی زندگی میں آ گی تو کیا کرو گی اس لیے اپنے رشتے کو وفبدو وہ اسے پیار سے سمجھاتے ہوئے بولی ۔۔۔۔۔ ۔

شکریہ علیزے مجھے سمجھانے کے لیے میں پوری کوشش کروں گی اس رشتے کو ایمانداری سے نبھانے کی ۔۔۔ ۔

وہ لوگ ابھی باتیں کر رہے تھے جب اذلان بھی واپس آ گیا

کہاں گئے تھے آپ ملیحہ اذلان سے مخاطب ہوتے ہوئے بولی تو وہ ادھر ادھر دیکھنے لگا ۔۔۔ ۔

کیا ہوا ادھر ادھر کیا دیکھ رہے ہیں ۔۔۔ ۔

یہ کے کس سے مخاطب ہوئی ہو۔۔۔۔ ۔

میں نے آپ سے ہی پوچھا ہے کے کہاں سے آ رہے ہیں اور کس سے پوچھوں گی وہ اسے گھوڑتے ہوئے بولی۔۔۔۔ ۔

اب وہ اس کے ماتھے پر ہاتھ رکھ کر چیک کر رہا تھا جبکہ اسد اور علیزے کا ہنس ہنس کر برا حال ہوگیا تھا

***

کیا ہے عزت راس نہیں آ رہی آپ کو وہ دانت پیستے ہوئے بولی ۔۔۔ ۔

ارے یہ دیکھ رہا تھا کے کہی طبیعت تو نہیں خراب ہو گئی تمہاری جو یوں آپ کہ کر پکار رہی ہو۔ ۔ ۔

کریں۔۔۔ ۔

وہ سہی کہہ رہی ہے تجھے سچ میں عزت راس نہیں ہے اسد ہستے ہوئے بولا ۔۔۔۔ ۔

اسی بات نہیں ہے وہ شروع سے ہی تم بولتی آ رہی ہے تو اب اچانک تم سے آپ بولے گی تو حیرت تو ہو گی نا وہ چہرے پر مصنوعی معصومیت سجائے بولا تو وہ تینوں اس کی ایکٹنگ دیکھ ہسنے لگے۔۔۔۔ ۔ آج یہاں پر سب کا آخری دن تھا کل صبح انہوں نے یہاں سے نکلنا تھا تو آج سب لوگوں کو سر نے آرام کرنے کی غرض سے کمروں میں بھیج دیا تھا ۔۔۔۔۔ ۔

وہ چاروں بیڈ پر بیٹھے کل کا سوچ رہے تھے۔۔۔۔۔ ۔

جب انہوں نے تم لوگوں سے رشتے کی بات کی تھی تو کیوں لمبردار بن کے انکار کیا تھا اب اسی کی سزا مل رہی ہے تم دونوں کو تو اب بھگتو اسد ان دونوں کو تیکھی نظروں سے دیکھتے ہوئے بولا ۔۔۔۔ ۔ یار اگر ہمیں پتا ہوتا کے آگے چل کے ہمارے ساتھ یہ ہوگا تو ہم کیا پاگل تھے جو انکار کرتے اب ایسے ہی نکاح ہونا ہمارے نصیب میں لکھا تھا اور تمہیں بھی تو ہماری شادی کا انتظار تھا نا تو پھر اب دو ہمارا ساتھ اب کی بار اذلان نے اسے گھوڑتے ہوئے بولا ۔۔۔ ۔

اچھا بس چھوڑوں ان باتوں کو۔۔ ۔

دیکھا خود پر بات آپ تو چھو روں میسنا کہی کا اور اب نکلوں دونوں کیا آج رات سونا نہیں تم دونوں نے وہ اسے کھا جانے والی نظروں سے دیکھتے ہوئے بولا اس سب میں ایک ملیحہ ہی خاموش تھی اور اس کی یہ خاموشی اذلان نے شدت سے محسوس کی تھی۔۔۔ ۔

جا رہے ہیں ہمیں کوئی شوق نہیں ہے تمہارا گھٹیا رومانس دیکھنے کا وہ جلے بھلے انداز میں بولتا وہ اور علیزے باہر چلے گئے تو اذلان ملیحہ کی طرف متوجہ ہوا۔۔۔ ۔

کیا ہوا ہے جو یوں پریشان ہوئی ہو وہ لیٹتے ہوئے بولا تو وہ خاموش رہی تو وہ اس نے اس کا ہاتھ پکڑتے جھٹکے سے اپنے قریب کیا تو وہ اس کے سینے سے جا لگی ۔۔۔۔ ۔

میں کچھ پوچھ رہا ہو تم سے وہ اس سے سرد لہجے میں بولا تو اس کے سینے سے لگتی پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی تو وہ بوکھلا گیا ۔۔۔ ۔

کیا ہوا ہے ملیحہ یار کیوں رو رہی ہو کسی نے کچھ کہا ہے کہی درد ہو رہا ہے کیا ہوا ہے بتاؤ تو وہ پریشان ہوتے ہوئے بولا۔۔۔ ۔

آپ مجھے چھوڑ دے گے وہ روتے ہوئے بولی ۔۔۔۔ ۔

کیا تمہیں کس نے بولا وہ حیران ہوتے ہوئے بولا ۔۔۔ ۔

یہ ضروری نہیں کہ کس نے بولا سچ تو یہی ہے کے آپ مجھے چھوڑ دیں گے اور اپنی خالہ کی بیٹی سے شادی کر لیں گے اور مجھے چھوڑ دے گے کیونکہ آپ تو مجھ سے پیار نہیں کرتے نا وہ سوں سوں کرتے ہوئے اپنے سارے

خدشات اس کے سامنے بیان کر گئی اس سب میں اس کی نظر تو صرف اس کے ہلتے سرخ لبوں پر تھی جو آج اس کا ضبط آزما رہے تھے تبھی وہ پورے حق سے ان پر جھکتا ان کا جام پینے لگا جبکہ ملیحہ کی حالت خراب ہونے لگی تھی لیکن اذلان تو جیسے آج اسے چھوڑنے کے موڈ میں ہی نہیں تھالیکن پھر ملیحہ کی حالت دیکھتے وہ پیچھے ہوا تو وہ لمبی لمبی سانسیں لینے لگی جب کے چہرے پر اذلان کی اتنی سی قریب پر ہی سرخ ہو گیا تھا ۔۔۔۔ ۔

آپ بہت بےشرم ہیں وہ اس سے نظریں چرُاتے ہوئے بولی تو وہ مسکرا گیا ۔۔۔۔ ۔

ارے میری جان یہ تو چھوٹا سا ٹریلر تھا نا ابھی تو میں نے کچھ کیا ہی نہیں وہ معنی خیزی انداز میں بولا تو وہ جو ابھی نارمل ہوئ تھی پل میں۔ دوبارہ سرخ ہوتی آپنا سر اس کے سینے میں چھپا گی تو وہ اس کے گرد اپنے بازوں کا حصار بناتے اس پر اور خود پر بلینکیٹ سیٹ کرتا اس سے مخاطب ہوا۔۔۔۔۔ ۔

ملیحہ میری جان ایسا کچھ نہیں جیسا تم سوچ رہی ہو یہ آزمائش کا وقت ہے ہمارے لیے مجھے اس میں تمہارا ساتھ چاہیں اگر تم ہی ایسی باتیں کرو گی تو ہم کیسے اس مسلئہ کو حل کریں گے اور رہی بات دوسری شادی کی تو میں تمہیں جھیل لویہی بہت ہے اور رہی کے میں پیار نہیں کرتا تو ابھی تم میرے اتنے قریب نا ہوتی وہ اس کے گال پر لب رکھتے ہوئے بولا تو وہ شرما گئی ۔۔ ۔

اور کچھ خدشات ہیں تو بتاؤ وہ بھی دور کر دیتا ہوئے وہ اس پر جھکتے ہو بولا تو وہ نفی میں سر ہلا تی آنکھیں موند گی ۔۔۔ ۔

وہ لوگ جانے کے لے تیار ہو چکے تھے اور باہر جانے والے تھے جب اذلان نے اس کا ہاتھ پکڑ کر روکا تو وہ اسے سوالیہ نظروں سے دیکھنے لگی ۔۔۔ ۔

کیا ہوا جانا نہیں ہے کیا ۔۔۔ ۔

جانا تو ہے لیکن ایک مسلہ ہے

کیا ہوا بتائیں نہ طبیعت تو ٹھیک ہے نا وہ اس کے قریب ہوتے ہوئے بولی ۔۔۔ ۔

ہم گھر جائے گے تو میں تمہارے بغیر کیسے سو گا اور پھر نا ہی تمہیں کس کر سکو گا وہ معصوم سی شکل بنا کر بولا تو اس ن بمشکل اپنی ہنسی کنٹرول کی ۔۔۔۔ ۔

ارے ہاں یہ تو واقعی بہت بڑا مسلہ ہے وہ اپنی ہنسی کا گلہ گھونٹتے ہوئے بولی ۔۔۔ ۔

ہاں نا تو اس لیے میں نے اس کا ایک حل نکالا ہے ۔۔ ۔

اچھا جی اب بتا بھی دیں کے جناب نے کیا حل نکالا ہے ۔۔۔ ۔

اگر تم رات کو اپنے کمرہ کا دروازہ کھولا چھوڑ دو تو بات بن سکتی ہے وہ اس کی گردن میں منہ چھپاتے ہوئے بولا ۔۔ ۔

خبردار ایسا سوچنا بھی مت آپ دن بہ دن بےشرمی بھرتی ہی جا رہی ہے وہ اسے گھوڑتے ہوئے بولی

***

کیا کرو بیوی والا ہو گیا ہو نہ اس لیے خودبخود بےشرمی انسٹال ہو گئی ہے وہ بالوں میں ہاتھ پھیرتے ہوے بولا تو اسد نے مشکوک نظروں سے اسے گھورا۔۔۔۔ ۔

ارے تو کیا مجھے یوں گھور رہا ہے ۔۔ ۔

دیکھ رہا ہو کے کہاں تو شادی کے نام سے چیر تا تھا اور اب بیوی کے بغیر رہا نہیں جاتا تجھ سے تو وہ جواب میں خاموش رہا جب اس کی نظر ملیحہ پر پڑی جو ارمان سے ہنس ہنس کے بات کر رہی تھی تو وہ ایک نظر سب پر ڈالتا باہر چلا گیا اس کایوں جانا اسد اور علیزے نے شدت سے محسوس کیا تھا۔۔۔۔ ۔

ابھی تھوڑی دیر گزری تھی جب ملیحہ اسد اور علیزے کی طرف آئی ۔۔۔۔ ۔

اذلان کہاں گیا ابھی تو یہی پر تھا وہ ادھر ادھر نظریں دوڑاتے ہوئے بولی ۔۔۔ ۔

وہ تو تمہیں پتا ہو گا نہ کے کیوں گیا ہے وہ الٹا اس سے سوال کرتے ہوئے بولا۔۔۔۔۔ ۔

ارے میں تو ارمان کے ساتھ تھی نا مجھے کیا پتہ وہ کہاں گیا ہے ۔۔۔ ۔

ملیحہ ظاہر سی بات ہے اسے تمہارا ارمان سے بات کرنا نہیں پسند ہو گا اس لیے باہر چلا گیا ہے اب کی بار علیزے بولی اسے خود بھی ملیحہ کایوں اذلان سے بات کرنا اچھا نہیں لگا تھا ۔۔۔ ۔

اور یہ تم کیا ہوتا ہے شوہر ہے نا وہ تمہارا اس کا نام نہیں لیتے میں مانتی ہو کے تم اس سے شادی نہیں کر نا چاہتی تھی لیکن اب ہو گئی نا تو اسے نبھاؤ بھی اگر ایسے ہی چلتا رہا تو کہی وہ تم سے بیزار نا ہو جائے بیوی ہو اس کی اسے عزت دو اس کو وہ مقام دو جو وہ اس کا تمہاری زندگی میں ہونا چاہیے تم میری بہن ہو میں نے کبھی تمہیں دوست نہیں مانا بہن سمجھا ہے تمہیں اس لیے سمجھا رہی ہو تمہیں کے کہی یہ رشتہِ تم دونوں کو کی بے وقوفی کی نظر نا ہو جائے اگر کوئی اور لڑکی اس کی زندگی میں آگئ تو کیا کرو گی اس لیے اپنے رشتے کو وفبدو وہ اسے پیار سے سمجھاتے ہوئے بولی ۔۔۔۔۔ ۔

شکریہ علیزے مجھے سمجھانے کے لیے میں پوری کوشش کروں گی اس رشتے کو ایمانداری سے نبھانے کی ۔۔۔ ۔

وہ لوگ ابھی باتیں کر رہے تھے جب اذلان بھی واپس آ گیا

کہاں گئے تھے آپ ملیحہ اذلان سے مخاطب ہوتے ہوئے بولی تو وہ ادھر ادھر دیکھنے لگا ۔۔۔ ۔

کیا ہوا ادھر ادھر کیا دیکھ رہے ہیں ۔۔۔ ۔

یہ کے کس سے مخاطب ہوئی ہو۔۔۔۔ ۔

میں نے آپ سے ہی پوچھا ہے کے کہاں سے آ رہے ہیں اور کس سے پوچھوں گی وہ اسے گھوڑتے ہوئے بولی۔۔۔۔ ۔

اب وہ اس کے ماتھے پر ہاتھ رکھ کر چیک کر رہا تھا جبکہ اسد اور علیزے کا ہنس ہنس کر برا حال ہوگیا تھا

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.