کھٹی میٹھی لو سٹوری
By ایمن لیاقت
شاہ حویلی میں آغا جان کی سرپرستی میں پورا خاندان ہنسی خوشی ایک ساتھ رہتا ہے، جہاں شوخ ملیحہ اور شرارتی اذلان کی ہر وقت نوک جھونک چلتی رہتی ہے۔ لڑائیوں، شرارتوں اور خاندانی رونقوں کے بیچ یہ دونوں کب ایک دوسرے کے دل کے قریب آ جاتے ہیں، یہی اس ہلکی پھلکی کھٹی میٹھی کہانی کا لطف ہے۔