دلہے سمیت سب لڑکوں نے ایک جیسی ڈریسنگ کی ہوئی تھی سب نے ہی وائٹ کُرتا پاجامے پر گولڈن واسکٹ پہنی ہوئی تھی۔۔۔ احد پُھولو ں کی ٹوکری لے کر باہر جارہا تھا کہ سانی سے ٹکرا گیا۔۔۔ آہہہہہ میرا سر وہ کہرائی۔۔۔ تم ہر بار مجھ سے ہی کیوں ٹکراتے ہو۔۔۔ سانی چڑکر بولی۔۔ احد تو اُسکے حُسن میں ہی کھوُسا گیا۔۔۔۔ وہ لگ ہی اتنی پیاری رہی تھی۔۔۔ اُسے ایک دم شرارت سوجی۔۔۔ سانی احد بولا۔۔۔۔۔ ہمممممم۔۔ ۔ تم نہ تم نہ تم نہ میں کیا نہ آگے بھی بولا۔۔ سانی بولی ۔۔۔۔۔ تم نہ ایک دم چڑیل لگ رہی ہوں۔۔ ۔ ہاہاہاہاہا احد قہقہہ لگاتے ساتھ باہر بھاگ گیا۔۔۔ ۔ احد کے بچے تمہیں تو میں چھوڑو گی نہیں۔۔ سانی غصے سے پیر پٹخ کر بولی۔۔ اور سٹیج کی طرف چلی گئی۔۔۔ ۔
میر کی تو آنکھیں کب سے اپنی پری پیکر کو ڈھونڈ رہی تھی۔۔ کب سے وہ اِدھر اُدھر نظریں گھمائے اُسے ڈھونڈنے میں مصروف تھا۔۔۔ یار اب مجھ سے صبر نہیں ہو رہا۔ میر بےتابی سے بولا۔ ۔ اِتنے اُتاولے نہ ہو میرے یار آجائے گی بھابھی۔۔۔ صبر اور دھیان دونوں رکھو۔ ۔ آپ کے ہونے والے سالے صاحب بھی اِدھر ہی ہیں کہی سب کہ سامنے پٹ وٹ نہ جانا۔۔ ارحم نے اُسکے کان میں شرارت سے سرگوشی کی۔ میر نے اُسے گُھور کردیکھا۔۔۔ کہ اچانک لون کی لائٹس اوف ہوئی۔۔۔۔۔ اور آنے والے پر سپوٹ لائٹ پڑی۔۔۔ سب کی نظریں انٹری پوائنٹ پر گئی۔۔۔ اور بیک گراؤنڈ پر سونگ پلے ہوا ۔۔۔ ۔
***
🔥مہندی ہے،، رچنے ۔۔ والی۔۔ ہاتھوں میں گہری لالی۔۔ ۔🔥
🔥کہی سکھیاں۔۔ ۔ اب کلیاں۔۔ ہاتھوں میں کھلنے والی ہے🔥
🔥تیرے من کو جیون کو نئی خوشیاں ملنے والی ہے۔۔۔ ۔🔥
***
بیک گراؤنڈ میوزک میں اُن سب کی انٹری ہوئی۔۔۔ احمد لال دو بٹے کے سائے میں سٹیج کی طرف آرہا تھا۔۔۔ دوبٹے کے چاروں کونے بیا ،زینی،نا،اور سانی نے پکڑے ہوئے تھے۔۔۔ ۔ میر نے اُن سب کی طرف نظریں گھمائی ۔۔ تو اُسے اپنی پری پیکر نظر آئی۔۔۔ جیسے دیکھتے ہی میر کے چہرے پر خوبصورت سی مسکراہٹ آگئی۔۔۔ میر تو اُس کے روپ میں ہی کھوُسا گیا۔۔۔۔ بیا پیلے اور سبز رنگ کے لہنگے میں پیلا پھول لگ رہی تھی۔۔۔ آج اُسنے حجاب نہیں کیا ہوا تھا۔۔۔ بالوں کو چوٹیاں میں قید کیا تھا۔۔ ۔ میر کی نظریں بیا سے ہٹنے سے انکاری تھی۔۔ آج اتنے دنوں بعد اپنی پری پیکر کو جی بھر کر دیکھ رہا تھا۔۔۔ ۔
اُن سب نے احمد کو سٹیج پر بٹھایا اور خود سٹیج سے اُتر کر سائیڈ پر جاکر کھڑی ہوگی۔ میر اور ارحم احمد سے ملے ۔۔ یہ ماما نے بھجوائے ہیں۔ میر نے اُسے گفٹس دیتے ہوئے کہا۔۔ آنٹی کو ۔ میری طرف سے شکریہ بولنا احمد مسکرا کر بولا۔۔۔۔ کچھ ہی دیر مہندی کی رسم شروع ہوگئی۔۔۔ میر اب بھی بیا کو ہی گھوُری جارہا تھا۔۔۔ ارحم نے اُسے کہونی ماری۔۔۔۔ کیااااا ہے وہ چڑکر بولا۔۔۔ یار تو کیوں بھابھی کو اِتنا گُھور رہا ہے۔۔۔۔۔ کسی نے دیکھ لیا تو آوئے ہی مصیبت آجائے گی ارحم پریشانی سے کہتا سٹیج سے اُتر گیا۔۔۔ کہاں جارہا ہے میر بولا۔۔ مجھے پیاس لگی ہے پانی پی کر آتا ہوں۔۔۔ ارحم نے جواب دیا۔۔۔ ۔ اور سامنے ٹیبل پر پڑے جگ سے کھڑے ہوکر پانی پینے لگا ۔۔۔۔ آپ کو تمیز نہیں۔ کسی لڑکی کی آواز اُسکے کانوں میں پڑی۔ ارحم نے مڑکر دیکھا تو دیکھتا رہا گیا۔ ۔ ارحم تو اُسکے چہرے کی معصومیت میں ہی ُ کھوُسا گیا۔۔۔۔۔۔۔ ارحم توا سے آنکھیں پھاڑے دیکھی جارہا تھا۔۔ جب زینی نے اُسکی آنکھوں کے سامنے چٹکی بجائی۔ تو وہ ہوش میں آیا۔۔۔۔۔۔ جیییییییی آپ نے کچھ فرمایا ارحم نے سر کھُجاتے ہوئے پوچھا؟؟۔۔۔ آپ کو تمیز نہیں ہے کہ کھڑے ہوکر پانی نہیں پیتے۔۔۔۔۔ زینی نے لڑاکا عورتوں کی طرح کمر پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا۔۔۔ ارحم کو اُسکی بات سُن کر شرمندگی ہوئی وہ ٹھیک ہی تو بول رہی تھی۔۔۔۔ سوررری آئندہ سے دھیان رکھو گا۔ ارحم نے جلدی سے معزرت کی۔۔۔۔۔۔ ۔ زینیییییی وہاں کیوں کھڑی ہو۔۔۔۔۔ بیا بُولا رہی ہے۔۔۔۔۔ ثنا نے کہا۔۔۔۔۔ اور وہ اُسکے ساتھ چلی گئی۔۔۔۔ پیچھے ارحم اُسے جاتا دیکھ سر پر ہاتھ پھیر تا سٹیج کی طرف بڑھ گیا۔۔۔۔ ۔
کہا رہ گیا تھا میر بولا۔۔ کہی نہیں یہی تھا وہ جلدی سے بولا۔۔۔۔ ۔
***
Attention plezzzz........
سب لوگ سٹیج کی طرف متوجہ ہوگئے۔۔ ۔
آپ سب کو پتہ ہے آج ہمارے پیارے بھائی پلیس کزن کی مہندی ہے۔۔ کزن کی شا دی ہو اور کزنوں کا ڈانس نہ ہو ایسا ہو سکتا ہے ۔۔۔ نہیں نہ تو چلے پھر شروع کرتے ہیں محفل۔۔۔ خیسں جوش سے بولا۔۔۔۔ تو سب نے ملکر تالیاں بجائی۔ ۔ کیا آپ سب لوگ تیار ہے۔۔۔۔ یایییییییی سب نے ہو ٹنگ کی سب سے پہلے لڑکوں اور لڑکیوں کے بیچ مقابلہ ہوگا۔۔۔ جب تک گانا ختم نہیں ہوگا تب تک ڈانس کرتے رہنا ہے ۔۔ جو تھک کر روک گیا وہ نکل جائےگا ۔۔۔ اور گانا ختم ہونے تک جس سائیڈ زیادہ لوگ ہوئے وہ ٹیم جیت جائے گی۔ ۔ ۔۔۔۔ اور آپ سب بتائے گئے کہ کس نے زیادہ اچھا ڈانس کیا۔۔۔ لڑکیوں تیار ہو تم سب ہارنے کے لیے۔۔۔۔ شایان جوش سے بولا۔۔۔ شامی کے بچے یہ تو وقت ہی بتائے گا ۔۔۔۔ بیا نے ہاتھ باندھتے ہوئے کہا۔۔۔ ۔
چلو پھر مقابلہ شروع کرتے ہیں۔۔ ارحم میر تم دونوں وہاں کیا بیٹھے ہو۔۔ ۔ آجاؤ ڈانس کرئے ازلان بولا ۔۔۔ ہاں چل ارحم نے کہا۔۔ نہیں یار تم دونوں جاؤ میں نہیں کررہا ۔۔ میر نے سنجیدگی سے کہا۔۔۔ آجا یار دوست کی شادی ہے ڈانس تو بنتا ہے۔۔۔۔۔ ازلان اُسے اُٹھاتے ہوئے بولا۔۔ ۔
میر نہ۔ نہ۔ نہ کرتا رہا گیا ۔۔۔۔ لیکن کسی نے بھی نہیں سنیُ۔ ۔
کچھ دیر میں لائٹس اووووف ہوئی اور سونگ پلے ہوا۔۔ ۔
***
❤️یہ لڑکا آئے اللّٰہ کیسا ہے دِایوانا❤️
❤️کتنا مشکل ہے توبہ اِس کو سمجھانا❤️
❤️کہ دِیرے دِیرے دل بے قرار ہوتا ہے❤️
❤️ہوتے ہوئے بے انتہا پیار ہوتا ہے۔۔۔۔ ۔❤️
گانے کے ساتھ سبھی اپنے اپنے سٹیپ بھی لے رہے۔۔۔ ۔
❤️یہ لڑکا آئے اللّٰہ کیسا ہے دایوانا❤️
❤️کتنا مشکل ہے توبہ اِسکو سمجھانا❤️
❤️کہ دِیرے دِیرے دل بے قرار ہوتا ہے❤️
❤️ہوتے ہوئے بے انتہا پیار ہوتا ہے❤️
لڑکوں والی سائیڈ پر صرف میر ،ازلان، احد،اور ارحم رہا گئے تھے ۔۔۔ باقی سب ہار کر سائیڈ پر ہوگئے۔۔ اور لڑکیوں والی سائیڈ پر سانی ،بیا،زینی ،رہا گئے تھے۔۔ سب ہی گانے کے بولوں کے ساتھ اپنا سٹیپ لے رہے تھے۔ سانی اور زینی آخر تھک ہراکر سائیڈ ہوگی۔۔۔۔۔۔۔ لڑکوں والی سائیڈ پر بھی اکیلا میر بچا تھا۔۔۔۔ یہ کیا یہ تو بہت سخت مقابلہ ہوگیا۔۔۔ اب دیکھتے ہیں کون سے ٹیم جیتی ہے۔۔۔۔ حسین جوش سے بولا۔۔۔۔ ۔
❤️ہم تو اِتنا دیکھا۔۔۔۔۔۔ ۔❤️
❤️ہم نے تو اِتنا سیکھا۔۔۔۔ ۔❤️
❤️دل کا سُودا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔ ۔❤️
❤️سُودا زندگی کا۔۔۔۔ ۔❤️
❤️ہم نے تو اِتنا دیکھا۔۔۔۔۔ ۔❤️
❤️ہم نے تو اِتنا سیکھا ۔۔۔ ۔❤️
بیا اااا اااا اا بیاااااا بیا اااا اا سانی اور زینی نے خوب ہو ٹنگ کی۔۔ ۔
میررر میرررمیررر لڑکوں نے بھی خوب ہو ٹنگ کی۔۔۔ ۔
❤️دل کا سودا ہوتا ہے۔۔۔ ۔❤️
❤️سودا زندگی کا۔۔۔۔ ۔❤️
❤️ملتے ہی کیسے کوئی ہوتا ہے دِایوانا❤️
❤️کتنا مشکل ہے توبہ اِسکو سمجھانا❤️
❤️کہ دِیرے دِیرے دل بے قرار ہوتا ہے❤️
❤️ہوتے ہوئے بے انتہا پیار ہوتا ہے❤️
میر تو خوشی سے پھوُلے نہیں سما رہا تھا اپنی پری پیکر کے ساتھ ڈانس کرتے۔۔۔ جس انسان کے چہرے پر وقت جہاں بھر کی سنجیدگی رہتی تھی آج اُسکے چہرے سے مسکراہٹ جُدا نہیں ہورہی تھی۔۔۔۔۔ ۔ ❤️یہ لڑکا آئے اللّٰہ کیسا ہے دایوانا۔۔ ۔❤️
❤️کتنا مشکل ہے توبہ اِس کو سمجھانا۔۔۔ ۔❤️
جیسے ہی گانا ختم ہوا ۔۔۔۔ ہر طرف سے تالیوں کی آواز گونج اُٹھی۔۔۔ لڑکوں نے خوب ہو ٹنگ کی۔۔ ۔ اور یہ مقابلہ جیتا ہے دونوں ٹیموں نے۔۔۔ حسین کے کہنے پر سب نے ایک بار پھر تالیاں بجائیں۔۔۔ ۔
***
کچھ ہی دیر میں کھانا لگ گیا تھا اور سب مہمان کھانے والی سائیڈ چلے گئے۔۔ مہمان کھانے کھاکر اپنے گھروں کی طرف روانہ ہورہے تھے۔۔۔۔۔ چل یار اب ہم بھی چلتے ہیں بہت دیر ہوگئی ہے۔۔۔ میر احمد اور اذلان سے بولا۔۔۔ کہاں چلے تم دونوں آج رات کہی نہیں جائو گئے۔۔۔ اِدھر ہی رُکو سب ساتھ بیٹھ کر گئیں لگاتے ہیں ۔۔۔۔۔ ازلان نے کہا۔۔۔۔ نہیں یار تم لوگوں کو کیوں پریشان کرنا ہم چلتے ہیں۔۔ پریشان کیسا یار روک جاؤ یار مزا آئے گا۔۔۔۔ پلیز پلیز یار میرے لیے روک جا احمد بولا۔۔۔۔۔۔۔ اچھاااا ٹھیک ہے۔۔۔ ازلان واشروم کہا ہے میر بولا۔۔۔ اندر جائے گا تو اُوپر اینڈ والے روم کا واشروم یوز کر لو ۔۔۔ میر اوکے کہتے ہی اندر کی طرف بڑھ گیا۔۔۔۔ میر واشروم ہوکر جیسے ہی سڑھیاں اُترنے لگا۔۔۔ بیا کے نام پر اُسکے قدم خود بخود تھم گئے۔۔۔ فنکشن کے بعدوہ چاروں بیا کے روم میں بیٹھی باتوں میں مصروف تھی ۔۔۔ یار بیا تیرا اب کالج کے بعد کا کیا پلان ہے؟۔۔۔۔۔ ثنا نے پوچھا۔۔۔ میر بھی اُسکا جواب سُننے کے لیے کھڑا ہوگیا۔۔۔ پلان کیا ہونا آگئے الحمدللہ یونیورسٹی میں داخلہ لو گی۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر بننا ہے مجھے کسی بھی قیمت پر۔۔۔۔ اپنا اور اپنی ماما کا خواب پورا کرنا ہے ۔۔۔۔۔ جو میں اور ماما بچپن سے دیکھ رہی ہے ۔۔۔۔ بیا کُھوئے ہوئے اندر میں بولی۔۔۔۔ اووووو تو بیا میڈم ڈاکٹر بنے گی ۔۔۔ زینی بولی۔۔۔ انشااللّٰہ بیا مسکرا کر بولی۔۔ ۔ اہووووو تو میڈم ڈاکٹر بننا چاہتی ہیں۔۔۔۔ میر سوچ کر مسکرایا۔۔۔۔۔ اور اپنے قدم نیچے کی طرف لے لیے۔۔ جہاں وہ سب باتوں میں مصروف تھے۔۔۔ ٹریس والے روم میں چلے ۔۔۔ شایان بولا۔۔۔ ہاں وہاں ہی چلتے ہیں ازلان بولتے۔۔۔۔ ساتھ سب کو لےکر ٹریس کی طرف بڑھ گیا۔۔۔ ۔ پرنسز ازلان نے ٹریس پر جاتے ہوئے بیا کو آواز لگائی۔۔۔۔ پرنسز پانچ کپ کافی بنا دو گی۔۔۔ جی بھائیو آپ جاؤ میں بنا دیتی ہوں ۔۔۔۔ شکریہ ازلان کہتے ساتھ اُوپر چلا گیا۔۔۔ ۔
بیا نے کچن میں جاکر پانچ کپ کافی بنائی۔۔۔ اور ٹرے میں رکھ کر اُوپر کی جانب چل دی۔۔۔ ۔
بھائیووووو کوفی۔۔۔ ۔ وہ سب باتوں میں مصروف تھے جب بیا بولی۔۔۔ پرنسز یہاں رکھ دو۔۔۔۔ ازلان نے کہا۔۔۔۔۔ میر تو بیا کو ہی دیکھی جا رہا تھا۔۔۔۔۔ ازلان نے یہ سب نوٹ کیا۔۔۔ ۔ ایسا کُچھ نہیں ہے وہ ایسا نہیں ہے پتہ نہیں کیا کیا سوچتا رہتا ہوں۔۔۔ ازلان سر جھٹک کر دُوبارہ اپنی باتوں میں مصروف ہوگیا ۔۔۔ ۔ بیا کافی دے کر واپس اپنے روم میں چلی گئی۔۔۔ ۔
***
آج احمد کی بارات تھی۔۔ ہر کوئی اِدھر سے اُدھر بھاگ رہا تھا۔۔۔ سحر بیگم ثانیہ بیگم،اور رابیہ بیگم سب تیاریوں میں مصروف تھی۔۔۔۔ بیا کے سوّا باقی ساری لڑکیاں خواب وخرگوش کے مزے لوٹ رہی تھی۔۔۔۔ لڑکیوں اب تو اُٹھ جا آؤ۔۔۔ بیا تیسری دفعہ اُنہیں اُٹھانے آئی تھی۔۔۔ ۔ بس پانچ منٹ۔۔۔ سب کی ایک ساتھ آواز آئی۔۔۔ تم لوگ ایسے نہیں اُٹھو گے۔۔۔ بیا کچھ سوچتے ہوئے واشروم گئی اور پانی کی بالٹی بھرکر لائی۔۔۔۔ اور پوری کی پوری اُن سب پر اُلٹا دی۔۔۔۔۔ آہہہہہہہہ آہہہہہہہ بچاؤ بچاؤ سیلاب آگیا کوئی بچاؤ
تینوں بیڈ پر کھڑی چلارہی تھی۔۔۔ اور اب پورے گھر میں بیا آگئے آگئے اور وہ تینوں اُسکے پیچھے پیچھے بھاگ رہی تھی اُسے مارنے کے لیے۔۔۔۔ ہاہاہاہاہا تم تینوں مجھے نہیں پکڑ سکتی۔ بیا نے قہقہہ لگاتے کہا۔۔۔ سب گھر والے اُن سب کی نوک جوک انجوائے کررہے تھے۔۔۔ کہ بیا بھاگتی ہوئی سیدھا میر کے سینے سے ٹکرائی ۔۔ ۔ اللّٰہ جی میرا سر بیا کہر ائی۔ یہ گھر میں یہاں پر کمبا کہاں سے۔ ۔ جیسے ہی اُسنے اوپر دیکھا تو باقی کے الفاظ اُسکے منہُ میں ہی رہا گئے ۔۔ سب کی دبی دبی ہنسی چھوٹی۔۔۔ آپ ٹھیک ہے میر نے پریشانی سے پوچھا۔۔ ۔
جی ۔۔۔۔ بیا مختصر سا بولی۔۔۔ اچھا ازلان اب ہم چلتے ہیں تم سب کو راستے میں جوائن کرئے گے اللّٰہ حافظ کہتے ساتھ نکل گئے۔۔۔۔ ۔
سب لوگ ڈائنگ ٹیبل پر بیٹھے ناشتہ کررہے تھے جب فہد صاحب بولے۔۔۔ ازلان آپ کے دوست کہا ہے۔۔۔ بابا وہ گھر چلے گئے ہے ریڈی ہونے راستے میں جوائن کریں گے۔۔ سہی۔۔ ۔
سبھی ناشتہ کرکے اپنے کمروں میں چلے گئے ریڈی ہونے۔۔۔ ۔
***
احمد وائٹ شروانی پہنے سر پر کُولا لیے۔۔۔ دائیں ہاتھ میں ریسٹواچ لگائے ۔۔ اپنے اوپر پرفیوم لگائے۔۔۔ پیروں میں کھوُسا پہنے ہینڈسم لگ رہا تھا۔۔۔ لڑکوں نے وائٹ شلوار قمیض کے اوپر بلیک واسکٹ پہنے۔۔۔ ہینڈسم لگ رہے تھے۔۔۔۔۔۔ سب مرد دولہے سمیت لون میں سب کا انتظار کر رہے تھے۔۔۔۔ عورتیں سب تیار ہو کر باقی تیاریاں مکمل کر رہی تھی۔۔۔ ۔
جلدی کرئے سب بارات نکالنے میں دیر ہورہی ہے لڑکی والے ہمارا انتظار کر رہے ہوگئے۔۔۔ رضا صاحب پریشانی سے بولی۔۔۔ چڑیلوں اور کتنا میک اپ توُپ کے چڑیل بننا ہے۔۔۔ ۔ اگر اب تم جلدی باہر نہیں آئی تو ہم نے اِدھر ہی چھوڑ کر چلے جانا ہے۔۔۔۔ احد نے اُدھر سے ہی بلند آواز میں کہا۔۔۔ جلدی چلو سب کہی سچ میں چھوڑ کر نہ چلے جائے زینی سڑھیاں اُترتے ہوئے بولی۔۔۔ زینی اور نی نے سیم ڈریسنگ کی ہوئی تھی۔۔۔ نی نے وائٹ میکسی زیبتن کیے ساتھ میچنگ جیولری اور سینڈل پہنے۔۔ بالوں کو کُھلا چھوڑے سموکنگ آئیز میک اپ کئے پیاری لگ رہی تھی۔۔۔ زینی نے بیلُو کلر کی میکسی زیبتن کیے ساتھ میچنگ جیولری اور ہیل پہنے ۔ ۔ بالوں کو کُھلا چھوڑے۔۔ سموکنگ آئیز میک اپ کئے۔ ۔ وہ بھی بہت پیاری لگ رہی تھی۔۔ سانی نے پرپل کلر کی میکسی زیبتن کیے میچنگ جیولری اور سینڈل پہنے۔۔۔ بالوں کا ہیر سٹائل بنائے میک اپ کئے وہ بھی بہت پیاری لگ رہی تھی۔ ۔ بیا نے پنک کلر کی میکسی زیبتن کیے ساتھ میچنگ جیولری پہنے آگے سے کچھ لوٹے باہر نکالے بالوں کا جوڑا بنائے
لائٹ میک اپ کئے۔۔۔ اور پیروں میں ہیل پہنے وہ بہت پُرکشش اور خوبصورت لگ رہی تھی۔۔۔ ۔ اتنی جلدی تو احمد بھائی کو نہیں ہے اپنی ہونے والی بیوی سے ملنے کی جتنی جلدی تمہیں ہے۔۔۔ سا نی چڑکر بولی۔۔ ۔ احد ہوش میں ہوتا تو کچھ بولتا۔۔۔ وہ تو اُسکی کانچ جیسی آنکھوں میں ہی کھوُسا گیا۔۔۔۔ وہ اُسے کتنی دیر یک ٹک ہی دیکھتا رہتا۔۔ کہ حیسن کی آواز سُن کر ہوش میں آیا۔۔ اور اپنی بےخودی پر جی بھرکر شرمندہ ہوا۔۔۔۔۔ اب چلے ۔۔۔ ۔
ہاں چلو اور سب جاکر گاڑیوں میں سوار ہوگئے اور کچھ ہی دیر میں بارات ہال کی طرف روانہ ہوئی۔۔۔ ۔
ارحم اور میر نے سب کو راستے میں جوائن کیا۔
میر تیری پیس سوٹ پہنے دائیں ہاتھ میں ریسٹواچ لگائے بالوں کو جل سے سیٹ کئے بہت وجیہہ لگ رہا تھا۔ ارحم نے بھی میر جیسی ڈریسنگ کی ہوئی تھی۔۔ وہ بھی ہینڈ سم لگ رہا تھا۔۔۔۔۔ ہال میں لڑکی والوں نے سب کا پُروقار استقبال کیا۔۔۔ احمد کو سٹیج پر بٹھایا گیا۔۔۔ احمد کے ساتھ ارحم میر اور ازلان بیٹھے باتوں میں مصروف تھے۔۔ ۔ کہ تبھی اُسکی نظر سامنے سے آتی بیا پر پڑی۔۔۔ تو نظریں پلٹنا ہی بول گیا۔۔۔۔۔ کوئی ِاتنا خوبصورت بھی ہو سکتا ہے۔۔ میر نے دل میں کہا۔۔۔۔ اُسنے جلدی سے نظریں چرائیں کہی اُسے میری نظر نہ لگ جائے۔۔۔۔ وہ خود بھی کسی سے کم نہیں لگ رہا تھا۔۔۔۔۔ ہر لڑکی ستا ئشی نظروں سے اُسے دیکھ رہی تھی۔۔۔ ۔
***
اِدھر ارحم کی بے چینی نظریں کب سے زینی کو ڈھونڈ رہی تھی۔۔۔۔ لیکن اُسے وہ کہی نہیں دِکھی۔۔۔۔۔ اور وہ دوبارہ سب کے ساتھ باتوں میں مصروف ہوگیا۔۔۔۔ کہ اچانک وہی آواز اُسکے کانوں میں پڑی۔۔ تو اُسنے جلدی سے نظریں گھمائی۔۔۔۔ تو وہ سامنے کسی لڑکی کے ساتھ باتوں میں مصروف تھی۔۔۔۔ ارحم تو اُس میں ہی کُھو سا گیا۔۔۔ ارحممممم احمممم میر نے آواز لگائی۔۔۔۔ وہاں کیا دیکھ رہے ہو۔۔۔ میر نے پوچھا۔۔ ۔ کککہچھی ن۔ ہیں۔۔۔ ارحم گڑبڑایا۔۔ چل بتا کیا دیکھ رہا تھا۔۔ میر نے اُسے تنبیہہ کرتے ہوئے پوچھا۔۔۔ تو وہ مسکرا دیا۔۔۔ میر تو اُسکے مسکرانے پر حیران تھا۔۔۔۔ کہ۔۔۔۔ ہی کہی تو۔۔ تو۔۔ میر نے حیران نظروں سے پوچھا۔۔۔ ہممممم ارحم بولا۔۔۔۔۔ یہ کب کیسے ہوا اور کون ہے ۔۔۔۔ میر نے جلدی سے پوچھا۔۔۔ تو اُسنے کل سے لے کے اب تک کی ساری داستان سُنائی۔۔ کون ہے وہ اُس نے پوچھا؟۔۔۔۔ تو اُسنے زینب کی طرف اِشارہ کیا۔۔ لے تُو بھی بن گیا مجنوں میر نے ہنستے ہوئے کہا۔۔۔ بدلے میں وہ بھی مسکرا دیا۔ ۔
کچھ ہی دیر میں مولوی صاحب نے احمد کا نکاح پڑھایا۔ ۔
اور ہر طرف مبارکباد کا شور اُٹھا۔۔ ۔
***
بیا اور زینی باتوں میں مصروف تھی۔۔۔ جب کوئی پلر کی اُوڑھ سے بیا کو دیکھ رہا تھا۔۔۔ اچانک بیا کو اپنے اُوپر کسی کی نظروں کی تپشِ محسوس ہوئی۔۔۔۔ بیا نے نظریں اُٹھا کر اِدھر اُدھر دیکھا لیکن اُسے کو بھی نظر نہیں آیا۔۔۔۔ ۔ چلو بھابھی سے ملکر آتے ہیں۔۔۔ زینی کہتے ساتھ اُسے لےکر ہال کے اندر سائیڈ پر بنی سڑھیوں سے اوپر روم میں لے گئی۔۔۔ دونوں ڈور نوک کرکے اندر داخل ہوئی۔۔ اسلام علیکم دونوں نے سلام کیا۔۔ واعلیکم سلام سب نے کہا۔۔۔۔ کیسی ہے بھابھی زینی نے عنا یا سے مسکرا کر پوچھا۔۔۔ زینی پہلے بھی ایک دو بار عنا یا سے مل چکی تھی۔۔ میں ٹھیک ہوں آپ سُناؤ۔۔۔۔ عنایا نے بھی مسکرا کر جواب دیا۔۔۔ بھابھی یہ بیا ہے۔۔۔ ہماری پیاری سی کزن ۔۔۔۔ زینی نے مسکرا کر تعارف کروایا۔۔۔۔ بیا بھی عنا یا سے خوش دلی سے ملی۔۔۔ کچھ ہی دیر میں دونوں ایک دوسرے سے گُل مل گئی تھی۔۔ ۔
بیا تمہیں ازلان بھائی بولا رہے ہیں۔۔۔۔ ثنا نے روم میں آکر کہا۔ ۔ تو بیا باہر کی جانب بڑھ گئی۔۔ بیا نیچے کی جانب جارہی تھی کہ اچانک اُسکا پاؤں مڑا۔۔ آہہہہہہہہ بیا گرنے لگی تھی کہ میر نے جلدی سے اُسے کمر سے تھام کر گرنے سے بچایا۔۔۔ ۔
ڈر کے مارے اُسنے زور سے آنکھیں بند کر لی۔۔۔ جب اُسے احساس ہوا کہ وہ گری نہیں ہے تو اُسنے جلدی سے آنکھیں کھولی۔۔ ۔ دونوں کی نظریں ایک دوسرے سے ملی۔۔۔ وہ میر کی آنکھوں میں زیادہ دیر تک دیکھ نہیں پائی تو اُسنے جلدی سے اپنی نظر یں جھکا لی۔۔ بیا کے نظریں جُھکا نے پر میر کے چہرے پر خوبصورت سی مسکراہٹ آگئ۔۔۔ بیا تو میر کی مسکراہٹ میں گُم ہوگئی۔۔ کہ تبھی کسی نے پلر کی اُوڑھ سے اُن دونوں کی فوٹوز کلیک کی۔۔ میر کو جب اپنی پوزیشن کا احساس ہوا تو اُسنے بیا کو جلدی سے سیدھا کیا۔۔۔ بیا شرمندگی کے مارے میر سے نظریں نہیں ملا پارہی تھی۔۔۔ آپ ٹھیک ہے۔۔ اُس نے پریشانی سے پوچھا؟۔۔۔ جی ۔۔۔۔ کہتے ساتھ ہی بیا نیچے کی طرف بڑھ گئی۔۔ میر بھی فون کال سُن کر نیچے کی جانب بڑھ گیا۔۔۔ ۔
بہت غرور ہے نہ تمہیں خود پر اور اپنی فیملی پر۔۔۔ اب دیکھتا ہوں تم پر کون یقین کرتا ہے مس بیا میڈم۔۔۔ یہ دنیا بہت ظالم ہے۔۔۔ ہاہاہاہا ہاہاہاہا پلر کے اُوڑھ سے کسی کا قہقہہ گونجا۔۔۔۔ ۔
اِنہیں کیا پتہ اب قسمت اِن کے ساتھ کیا کھیل کھیلنے والی ہے۔۔ ۔
***
مہمانوں کو کھانا کھلانے کے بعد۔ عنا یا کو لاکر احمد کے ساتھ سٹیج پر بٹھایا گیا۔۔۔۔ بچی ہوئی رسمیں ادا کی گئی۔۔ ۔
کچھ ہی دیر میں رخصتی کا شور اُٹھا۔۔ اور عنا یا کو قرآن پاک کے سایہ میں رخصت کیا گیا۔۔۔ میر اور ارحم رخصتی سے قبل ہی گھر روانہ ہوگئے تھے۔۔ گھر آکر باقی بچی کُچی رسمیں ادا کی ۔۔ اور اُن چاروں نے ملکر عنا یا کو احمد کے کمرے میں پہنچایا۔۔ اور تینوں خود بھی تھکی ہوئی تھی تو روم میں آکر سُو گئی۔۔۔ بیا نے کچن میں جاکر پہلے سب کے لیے چائے بنائی۔۔ پھر سب کے کمروں میں دے کر اپنے کمرے میں آئی۔۔ تو تینوں سوئی ہوئی تھی۔۔ بیا نے ایک نظر اِن پر ڈالی۔ ۔ اور کپڑے تبدیل کرکے وضو کیا اور عیشاء کی نماز ادا کی۔۔۔ اور سونے کے لیے لیٹ گئی۔۔۔ ۔ بیا کو کیا پتہ کل صبح کا سُورج اُسکی زندگی میں کیسا طوفان لانے والا ہے۔۔ ۔ بیا کی قسمت کہی دور کھڑی مسکرا رہی تھی۔۔ ۔
***
آج احمد کے ریسپشن تھا۔ ۔ ریسپشن کو گھر کے لون میں ہی رکھا گیا تھا۔۔ ۔
میر اور ارحم ریشپسں سے پہلے ہی آگئے تھے۔۔ ۔ وہ سب احمد کے روم اُسے تیار کررہے تھے۔۔۔ ۔ ۔ سانی زینی اور نی عنا یا کو لے کر پالر گئی ہوئی تھیں۔۔۔۔ بیا کو بھی بولا تھا۔۔۔ لیکن اُسنے منہ کردیا یہ کہ کر کے وہ گھر میں ہی تیار ہو جائے گی۔۔۔۔ وہ اپنے روم میں ریڈی ہورہی تھی۔۔ ۔
کہ ریحان دروا زہ کھٹکھٹا کر اندر آیا۔۔۔ آپی ماما پوچھ رہی ہے گلاب کے پھولوں کی ٹوکری کہا رکھی ہے۔۔۔ وہ سٹوروم میں رکھی تھی۔۔۔۔ وہی ہو گی بیا بولی۔۔۔ میں نے دیکھی ہے پر مجھے نہیں ملی ریحان بولا۔۔۔ اچھا تم جاؤ میں دیکھتی ہوں۔۔۔۔۔ بیا کہتے ساتھ روم سے نکل کر سٹوروم کی طرف چلی گئی۔۔ ۔ میر ازلان کو ڈھونڈ رہا تھا وہ صحن عبور کرنے لگا تو۔۔۔ اُسکی نظر سامنے سے آتی بیا پر گئی۔۔۔ تو پلٹا ہی بول گئی۔۔ بیا نیٹ کی بلیک ساڑھی پہنے۔۔۔۔ بال کو کرل کئے۔۔۔۔ لائٹ میک اپ کئے ۔۔۔ کوئی ِ اپسرا ہی لگ رہی تھی۔۔ میر اُسے یک ٹک دیکھی جارہا تھا۔۔۔ کہ پیچھے سے کسی نے اُس کے کندھے پر ہاتھ رکھا۔۔۔ میر نے مُڑ کر دیکھا تو ازلان تھا۔۔۔۔ اُسنے آس پاس نظریں دوڑائیں تو کوئی نہیں تھا۔۔ بیا تو کب کی وہاں سے چلی گئی تھی۔۔۔ میر تم یہاں کھڑے کیا کررہے ہو ازی نے پوچھا؟۔۔۔ میں نے کیا کرنا ہے یہاں میں بھی تمہیں ہی ڈھونڈ رہا تھا۔۔۔ میرا پنے آپ پر کابو پاتا ہوئے بولا۔۔ ۔ اب چلے میر ازلان کے گرد بازو ہائل کرتے ہوئے بولا۔۔۔ تو دونوں احمد کے روم کی طرف بڑھ گئے۔۔۔۔۔ کچھ ہی دیر میں ریسپشن شروع ہوا۔۔ سب نے ہی دلہا دلہن کو گفٹس دیے۔۔۔۔ کچھ رسموں کے بعد۔ ۔ پوری فیملی کا فوٹو سیشن ہوا ۔۔ ۔
فوٹو سیشن کے بعد مہمانوں کو کھانا کھلایا۔۔ اور کچھ ہی دیر میں فنکشن اپنے اختتام کو پہنچا۔۔ سب مہمان اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے۔۔۔۔ ریشپسن کے بعد عنا یا کے گھر والے عنا یا اور احمد کو اپنے ساتھ لے گئے۔۔۔ میر اور ارحم بھی فنکشن کے بعد گھر چلے گئے تھے۔ سانی کو بھی گھر سے کال آ گئی تھی تو وہ بھی ولیمے کے بعد گھر چلی گئی۔۔۔ فنکشن ختم ہونے کے بعد سب اپنے کمروں میں ریسٹ کررہے تھے۔۔۔ بیا نے کپڑے چینج کرنے کے بعد وضو کرکے عیشاء کی نماز ادا کی۔۔۔ کچن میں آکر سب کے لیے ادراک والی چائے ُ بنائی۔۔۔ اور سب کو اُن کے کمروں میں پہنچا کر۔۔۔ اپنی اور ان دونوں کی چائے لےکر اپنے کمرے میں آگئی۔۔۔ یہ لو تم دونوں کی چائے بیا کمرے میں داخل ہوتے ہوئے بولی۔۔۔ اور اُن دونوں کو چائے دی۔۔ ۔ میر نے گھر آکر سب سے پہلے شاور لے کر وضو کیا اور نماز کے لیے کھڑا ہوگیا ۔۔۔ نماز ادا کرکے اُسنے دعا کے لیے ہاتھ اُٹھائے۔۔۔۔ یااللّٰہ تُو رحیم وکریم ہے۔۔۔۔ تو ہی ہم گناہگاروں کو معاف کرنے والا۔۔۔ تو ہی ہم سب کا خالق ومالک ہے۔۔۔ یااللّٰہ تجھے تیرے حبیب کا واسطہ۔۔ میں جس سے محبت کرتا ہوں یااللّٰہ اُسے میرا محرم بنا دے ۔۔ یااللّٰہ میں مر جاؤ گا اُسکے بنا وہ اپنے رب کے سامنے اُسے رو کر گڑگڑا کر مانگ رہا تھا۔۔۔ یااللّٰہ مجھے کچھ نہیں چاہیے۔۔ سوائے اُسکے ساتھ کہ اُسے میرے نکاح میں دے دے۔۔ میرے مولا میر اپنے رب سے اُسے مانگ راہا تھا۔۔۔ میر نماز کے بعد اپنے دل کو کافی ھلکا محسوس کررہا تھا۔۔۔۔ وہ نماز کے بعد آکر بیڈ پر لیٹ گیا۔ ۔
اور بیا کے بارے میں سوچنے لگا۔۔ بیا کو سوچتے ہی اُسکے ہونٹوں پر خوبصورت سی مسکراہٹ آگئی۔۔ تھکان کی وجہ سے وہ کب نیند کی وادیوں میں چلا گیا اُسے پتہ ہی نہیں چلا۔ ۔