کافی دیر رونے کے بعد حورین اٹھی
فرش پر بکھرے بالوں کو اکٹھا کیا اور دل پر پتھر رکھ کر ڈسٹ بین میں پھینک دیے
کمرے کو صاف کر کے اب وہ الماری سے اپنا ایک جوڑا نکال کر من من بھاری قدر اٹھاتی واش روم چلی گئی
کچھ دیر بعد شاور لے کر وضو کیا اور مغرب کی نماز ادا کی
جب دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے تو پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی
"یا اللہ میں نے تو جب سے ہوش سنبھالا ہے تب سے صرف زمان کو چاہا ہے ان سے محبت کی ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔ اس وقت سے جب مجھے محبت کے معنی بھی نہ پتہ تھے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔
زمان میں نے تو ہمیشہ آپ کو چاہا ہے ۔۔۔۔۔ ۔ آپ کے لئے خود کو سمبھال کر رکھا پانچ سال کی تھی تب سے
***
کیونکہ میں آپ کی امانت تھی جب سے ہمارا نکاح ہوا ۔۔۔۔۔ ۔
آپ کو یاد ہے دادو نے ہمیں نکاح کے بعد کہا تھا کہ تم دونوں ایک دوسرے کے لئے بنے ہو ۔۔۔۔۔ ۔ اور حو رین تم زمان کی امانت ہو تمہیں کسی غیر مرد کو سوچنا بھی گناہ ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔
کیونکہ میں زمان کی حورین ہوں ۔۔۔۔ ۔ آج بھی سب یاد ہے مجھے سب زمان ۔۔۔۔۔۔ ۔ پھر کیسے ؟؟ ؟
۔۔۔۔ ۔ پھر کیسے زمان ؟؟؟۔۔۔۔ ۔ آپ نے مجھے بد کردار کہا ؟؟؟۔۔۔۔۔۔ ۔ کیسے زمان ؟؟؟ ؟ ۔۔۔ ۔"
حورین مصلے پر بیٹھی ہاتھ پھیلائے سسکتی ہوئی کہہ رہی تھی
"اللہ جی میں نے کبھی امانت میں خیانت نہیں کی ۔۔۔۔۔ ۔ تو وہ کیوں مجھے بد کردار کہتے ہیں ۔۔۔ ۔ کیوں ؟؟ ؟ ۔۔۔ ۔ "
وہ پھوٹ پھوٹ کر رو رہی تھی
" پاپا نے کچھ غلط کیا ہے تو اس میں میرا کیا قصور ہے ؟؟؟ ؟ ۔۔۔۔ ۔ مجھے کیوں سزا دے رہے ہیں وہ
۔۔۔۔۔۔۔؟ ؟ کیوں اتنی نفرت کرتے ہیں مجھ سے ۔۔۔۔۔۔؟؟ ؟ "
"اللہ جی میں بہت محبت کرتی ہوں ان سے ۔۔۔ ۔ بہت ۔۔ ۔ لیکن وہ ۔۔۔۔۔ ۔ وہ تو نفرت کرتے ہیں مجھ سے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ پلیز اللہ جی ان کے دل میں بھی میرے لئے محبت ڈال دیں پلیز ۔۔۔۔۔۔ ۔ "
خدا کے سامنے اپنے دل کا حال بیان کر کے اب وہ کافی بہتر محسوس کر رہی تھی
آنسو پونچھ کر مصلہ رکھ کر اب اس کا رخ کچن کی طرف تھا کیونکہ اسے زمان کے آنے سے پہلے کھانا تیار کرنا تھا
***
رات کو زمان آیا تو حورین ابھی بھی کچن میں تھی
ملازمہ کے نے پر وہ ٹرے میں کھانا رکھ کر دھڑکتے دل کے ساتھ کمرے کی جانب بڑھی
بلاشبہ وہ زمان سے بے حد ڈرنے لگی تھی اس کے دل میں زمان کی محبت کے ساتھ ساتھ زمان کی وحشت بھی اس کے دل میں بیٹھ گئی تھی
کانپتے ہاتھوں سے دروازہ کھولا
زمان سامنے ہی کھڑا موبائل پر کسی سے بات کر رہا تھا
حورین نے زمان کی طرف دیکھا جو شاید ابھی نہا کر آیا تھا اور اس وقت صرف ٹراؤزر پہنے ہوئے تھااس کا سفید جسم واضح تھا
حورین نے بے ساختہ اپنی نظریں جھکا لیں اور ٹرے ٹیبل پر رکھ کر واپسی کے لئے قدم بڑھانے لگی
"رکو ۔۔۔۔۔ ۔ آؤ کھانا کھاؤ ۔۔۔۔ ۔ "
حورین کو باہر جاتا دیکھ کر زمان نے جلدی سے کال کاٹ دی اور حورین کو مخاطب کیا
اب وہ شرٹ پہن کر صوفے پر بیٹھ کر کھانا کھانے لگا حورین آہستہ آہستہ قدم اٹھاتی ہوئی آئی اور زمان سے کچھ فاصلے پر بیٹھ گئی
"کھانا کھاؤ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ "
اب کی بار سختی سے کہا گیا تو حورین نے زمان کی بات پر فورا عمل کیا
کچھ لقمے لے کر وہ رک گئی اور پھر جب زمان نے کھانا کھا لیا اور موبائل میں مصروف ہو گیا تو حورین برتن سمیٹ کر باہر چلی گئی
***
حورین جب کمرے میں واپس آئی تو زمان بیڈ پر لیٹا ہوا موبائل میں لگا ہوا تھا
زمان کو دیکھ کر اسے کچھ دیر پہلے والی کاروائی یاد آئی جب زمان نے اس کے بال کاٹے تھے
ایک بار پھر اس کی آنکھوں میں پانی اترنے لگا اور وہ کانپنے لگی
لیکن ہمت کرکے وہ بیڈ کی دوسری سائیڈ پر یک گئی
"آ کر پاؤں دباؤ میرے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ "
"اللہ جی مجھے بچا لیں ۔۔۔۔۔۔ ۔ "
آنکھیں میچ کر وہ دل میں دعا کر رہی تھی تبھی زمان کی آواز اس کے کانوں میں پڑی تو آنکھیں کھولی اور
مرے مرے قدموں سے چلتی ہوئی زمان کی سائیڈ پر آئی اور بیٹھی تو زمان نے اپنے پاؤں اس کی گود میں رکھ دیے تو وہ اس کے پاؤں دبانے لگی
چٹاخ
چٹاخ
دو تھپڑ اس کی گال پر رسید کیے گئے
"دم نہیں ہے کیا ہاتھوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ذرا زور سے دباؤ ۔۔۔۔۔۔ ۔ "
موبائل سے نظریں ہٹاکر وہ سرد لہجے میں بولا تھا
زمان کے اس طرح بولنے سے حورین جو پہلے ہی اس کے تھپڑ مارنے پر خوف سے لرز رہی تھی اور زیادہ سہم گئی اور اپنی پوری قوت سے پاؤں دبانے لگی
لیکن حورین کی طاقت زمان کے مضبوط اعصاب کے آگے بہت معمولی تھی
"ٹانگیں بھی دباؤ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ "
کچھ دیر بعد زمان پھر سے بولا اور اب وہ موبائل سائیڈ ٹیبل پر رکھ کر حورین کو گہری نظروں سے دیکھنے لگا
وہ سفید رنگ کا سادہ سا جوڑا پہنے ہوئے تھی جبکہ دوپٹہ سر پر اچھی طرح طرح لپٹا ہوا تھا ایسے کہ حورین کا ایک بال بھی نہ نظر آرہا تھا
سفید چہرہ ، گلابی گال ، اناری ہونٹ ۔۔۔۔۔۔ ۔ چہرے پر بلا کی معصومیت تھی
اس کے ہاتھوں کی کپکپاہٹ زمان صاف محسوس کر رہا تھا
زمان کی نظریں حورین کو مزید پرل کر رہی تھیں
حورین کا دلکش سراپا زمان کو بے قابو کر رہا تھا
زمان کی آنکھیں خمار آلود ہونے لگی
اب اس نے اپنے پاؤں کھینچ کر حورین کو اپنی بے حد قریب کیا
اس کا دوپٹہ وہ دور اچھال چکا تھا
زمان کی اس حرکت پر حورین کی آنکھوں سے ایک موتی ٹوٹ کر گرا
کیونکہ ابھی اذیت باقی تھی
زمان کی وحشت اور شدتیں وہ کیسے سہتی تھی یہ تو وہ یا اس خدا جانتا تھا
***
"حور ین ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ "
زمان کی دھاڈتی ہوئی آواز جب حورین کو سنائی دی تو وہ ہر کام چھوڑ کر بھاگنے کے انداز میں اوپر کمرے میں گئی
کمرے میں پہنچ کر وہ ڈری سہمی سر جھکائے زمان کے سامنے کھڑی ہوگئی جو کہ صرف بلیک ٹر اؤزر پہنے ہوئے تھا جبکہ تولیہ کاندھوں پر پھیلائے ہوئے تھا
اس کے چہرے پر انتہا کی سختی تھی
جسے دیکھ کر حورین جی جان سے کانپ گئی
"ججججج جی جی ۔۔۔۔ ۔ "
آواز اتنی تھی کہ بمشکل زمان سن سکا
چٹاخ
چٹاخ
چٹاخ
"کتنی آوازیں دیں دی ہیں میں نے تمہیں ۔۔۔۔۔۔ ۔ کہاں دفاع ہو گئی تھی ۔۔۔ ۔ ہاں ؟ ؟ بولو۔ ۔۔۔۔۔؟ ؟
تین تھپڑ اس کے منہ پر رسید کرنے کے بعد زمان اس کا بازو دوبچے دھاڑا
جبکہ حورین نے خوف سے آنکھیں میچ لیں اس کا ایک ہاتھ اس گال پر تھا جس پر زمان اپنی انگلیوں کے نشان چھوڑ چکا تھا بند آنکھوں سے آنسو بہنے لگے
"و وہ وہ ب بڑی ماما ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ کک کو ناشتہ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ کروا رہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ ۔"
آنکھیں کھول کر وہ سہمی سہمی سی بولی تھی
الفاظ ایک ایک کر ادا ہوئے تھے
"میرا یونیفارم کہاں ہے ۔۔۔۔۔؟؟ ؟"
لہجہ ابھی بھی سرد تھا
"ججج جی جی ۔۔۔۔ ۔ ممم میں ابھی لاتی ہوں ۔۔۔۔۔ ۔"
اب کی بار زمان نے اس کا بازو چھوڑ دیا
زمان کے بازو چھوڑ نے پر ابھی وہ دو قدم ہی دور ہوئی تھی کہ اس کا سر چکرانے لگا
اس سے پہلے کہ وہ زمین بوس ہوتی زمان نے آگے بڑھ کر اسے کمر سے تھام لیا
"کیا ہوا تمہیں ۔۔۔۔؟؟؟ ؟ "
زمان کو اس کی فکر ہوئی تھی جس باعث بے اختیار سا پوچھ بیٹھا
ہاتھ ابھی بھی حورین کی کمر جکڑے ہوئے تھا یوں کہ حورین زمان کے سہارے پر کھڑی تھی اگر زمان اسے چھوڑتا تو وہ بہت بری طرح زمین پر گرتی
" ججج جی ۔۔۔۔۔۔۔ وہ ۔۔۔۔۔۔ ۔ پتہ نننہ نہیں ۔۔۔۔۔۔ ۔ اچانک ۔۔۔ ۔ "
ڈری سہمی سی وہ بولی تھی
"ہممممممم ۔۔۔۔۔ ۔ "
حورین کو اس کے سہارے پر کھڑا کر کے وہ اس سے دور ہوا تھا اور خود وہ ڈریسنگ روم کی طرف بڑھا تھا
جبکہ حورین کو ابھی بھی اپنے پیروں پر کھڑے رہنا مشکل لگ رہا تھا اس کا سر ابھی بھی بری طرح چکرا رہا تھا
"اب یہ کیا نیا ڈرامہ شروع کر دیا ہے تم نے ۔۔۔۔ ۔ اپنی منحوس شکل لے کر یہاں سے دفاع ہو جاؤ اب ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ "
حورین جو کہ شدید چکرانے کی وجہ سے بیڈ کا سہارا لے کر بیڈ پر بیٹھ گئی تھی زمان کے آ کر دھاڑ نے پر سہم کر اٹھی
لیکن ابھی ایک قدم بھی نہ بڑھایا تھا
کہ اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھی
اس سے پہلے وہ فرش پر گرتی زمان نے اسے اپنے مضبوط بازوؤں میں تھام لیا اور بیڈ پر لا کر لیا دیا
جبکہ اب اسے واقعی حورین کی فکر ہوئی تھی
"حور ین ۔۔۔۔۔۔ ۔ واٹ ہیپنڈ یار ۔۔۔۔۔۔ ۔ پلیز اٹھو ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ "
حورین کے اوپر جھکا وہ اس کے گال تھپتھپاتے گویا ہوا اور نظریں حورین کے سراپے پر دوڑائیں
" ویکنس ہے شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ضرورت سے زیادہ ہی ویک ہے یہ تو ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ذرا ذرا سی بات پر محترمہ کو بخار ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ڈر کے بے ہوش ہو جاتی ہیں ۔۔۔۔۔ ۔
لیکن میں بھی غلطی پہ ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ابھی یہ سولہ سال کی ہے ۔۔۔ ۔ اس عمر میں یہ سب جو میں کر رہا ہوں اس کے ساتھ یہ ظلم ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔
آج کل اس کی عمر کی بھی لڑکیاں بے انتہا بے شرم ہوتی ہیں یہاں تک کہ اپنا آپ خود پیش کر تی ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ لیکن ایک یہ ہے کہ ہر وقت مجھ سے ڈرتی رہتی ہے ۔۔۔ ۔
سلمان کے کیے کی سزا حورین کو دینا یہ ٹھیک بھی تو نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ لیکن میں کیا کروں ۔۔؟؟ ؟ جب بھی حورین کو دیکھتا ہوں ۔۔۔ ۔ بیہ آپی کی اجڑی حالت یاد آ جاتی ہے ۔۔۔۔ ۔
ہاں سلمان کے کیے کی سزا اس کی بیٹی بھگتے گی تاکہ سلمان بھی تڑپے ۔۔۔۔ ۔ اور جب سلمان تڑپتا ہے تو مجھے سکون ملتا ہے جیسے وہ ابھی تڑپ رہا ہے اپنی لاڈلی بیٹی کے لیے ۔۔۔۔۔۔ ۔ "
حورین کے اوپر جھکا وہ خود سے ہم کلام تھا
"لیکن اب اس کا کیا کروں ۔۔۔؟؟ ؟ اوپر سے مجھے دیر ہو رہی ہے ۔۔۔۔ ۔ ڈاکٹر کو کال کرتا ہوں ۔۔ ۔ "
کچھ دیر میں ڈاکٹر آئی تو زمان یونیفارم پہنے بلکل تیار کھڑا تھا
فون پر کال آنے پر وہ کمرے سے نکلا تھا
"شاہ جی وہ ڈاکٹرنی صاحبہ آپ کو بلا رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ "
زمان نے جیسے ہی فون کان سے ہٹایا تو ایک ملازمہ نے سر جھکائے اسے پیغام دیا
زمان بغیر کوئی جواب دیے کمرے کی طرف بر ھا
کمرے میں اماں اور ڈاکٹر تھیں
"جی کہیے ۔۔۔؟ ؟ کیسی طبعیت ہے اب میری بیوی کی ۔۔۔۔۔ ۔ "
بلا کی سنجیدگی لیے وہ گویا ہوا جبکہ نظریں ہنوز حورین کے وجود پہ تھیں
"شاہ جی بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ یہ امید سے ہیں ۔۔۔۔۔ ۔ لیکن یہ بہت کمزور ہیں ۔۔۔۔۔ ۔ انہیں اچھی خوراک اور مکمل آرام کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔ یہ کافی کم عمر اور کمزور ہیں اس لئے ان کا خاص خیال رکھنے کی ضرورت ہے ۔۔۔ ۔ "
ڈاکٹر اور بھی کچھ بول رہی تھی لیکن زمان کہاں کچھ سن رہا تھا اس نے تو بس اتنا سنا کہ وہ باپ بننے والا ہے "شاہ جی بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔ ۔ سوہنا رب کرے وہ وقت جلدی آئے جب حویلی میں بھی وارثو ں کی کلکاریاں گونجیں ۔۔۔۔ ۔"
اماں کی بات پر زمان کھل کر مسکرایا
اماں نے دل میں ہی اس کی نظر اتاری تھی وہ کب ایسے ہنستا تھا آج وہ خوش ہوا تھا تو اماں کو اب امید بندھی تھی کہ شاید اب حویلی کی ویرانی دور ہو
اماں ڈاکٹر کو لیے باہر چلی گئی
زمان چلتا ہوا بیڈ کے قریب آیا اور جھک کر اس کی پیشانی پر محبت بھرا لمس چھوڑا
اب وہ اس کا ہاتھ پکڑے بیڈ پر ہی اس کے قریب بیٹھ گیا
"یہ میری زندگی کی سب سے بڑی خوشی ہے حورین ۔۔۔۔۔ ۔ "
محبت سے چور لہجے میں کہا گیا
کافی دیر وہ اپنے آنے والے وقت کو مسکرا کر سوچتا رہا پھر اٹھا اور حورین کے نرم و نازک ہاتھ کی پشت پر محبت سے بوسہ دیا
یقینا اگر حورین ہوش میں ہوتی تو زمان کا اتنا محبت بھرا روپ دیکھ کر خوشی سے بے ہوش ہو جاتی
اماں کو حورین کا خیال رکھنے کا کہہ کر وہ فون کان سے لگائے حویلی سے جا چکا تھا
***
"بہو رانی آپ کی طبعیت کیسی ہے اب ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ؟؟ ؟ "
اماں حورین کے پاس ہی بیٹھی تھیں
"اماں ۔۔۔۔۔ ۔ وہ خوش تو تھے نا ؟؟؟؟ ؟ ۔۔۔ ۔"
حورین کو ایک امید نظر آئی کہ اتنی بڑی خبر سننے کے بعد شاید زمان کا رویہ اس کے ساتھ بہتر ہو جائے
"ہاں ہاں پتر ۔۔۔۔۔۔ ۔ اپنی اولاد کا سن کے کون خوش نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ شاہ جی بھی بہت خوش ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ "
اماں نے حورین کے سر پر شفقت سے ہاتھ رکھ کے کہا
" بڑی بہو صاحبہ نے بھی جب یہ خوش خبری سنی تو وہ بھی بہت خوش ہوئیں ۔۔۔۔۔ ۔ بلکہ وہ تو آپ سے ملنا چاہ رہی تھیں ۔۔۔۔۔۔ بہو رانی آپ ان سے مل لو جا کر ۔۔۔۔۔ ۔ "
اماں نے جب یہ خوشخبری پاکیزہ شاہ کو سنائی تو وہ بھی بے حد خوش ہوئیں اور حورین کو بلانے کو کہا لیکن حورین اس وقت دوائیوں کے زیر اثر سو رہی تھی اور اب حورین اٹھی تو اماں اسے لیے پاکیزہ کے پاس آ گئیں
***
"آؤ حورین میری بیٹی ۔۔۔۔۔ ۔ "
"آج تم نے بہت بڑی خوشخبری سنائی ہے بیٹا ۔۔۔ ۔ میرے تو کان ترس گئے تھے کوئی خوشی کی خبر سننے کے لیے ۔۔۔۔۔۔ ۔ اس خوشی نے میرے بے جان وجود میں بھی جان ڈال دی بیٹا ۔۔۔۔۔ ۔ میں بہت خوش ہوں بیٹا ۔۔۔۔۔ ۔ بہت زیادہ خوش ۔۔۔۔ اب میرے بیٹے کی زندگی میں بھی کوئی خوشیاں آئیں گی ۔۔۔۔۔۔ ۔ "
حورین کا ماتھا چومتی وہ بے حد خوش لگ رہی تھی
ان کو خوش دیکھ کر حورین کی بھی خوشی دگنی ہو گئی
"مجھے پتہ ہے زمان کا رویہ بہت سخت ہے تمہارے ساتھ ۔۔۔۔۔۔ ۔ لیکن بیٹا وہ ایسا ہے نہیں بس حالات نے بنا دیا میرے بیٹے کو ایسا ۔۔۔۔۔۔ ۔
عورت کو اللہ نے اتنا صبر اور برداشت دی ہے کہ وہ کرے سے کرے وقت میں ڈٹ کر مقابلہ کرتی ہے ۔۔۔۔ ۔ جانتی ہو بیٹا زمان کے پاپا اور میری شادی بھی بہت عجیب حالات میں ہوئی تھی ۔۔۔۔۔۔ ۔
میں ان کی دوسری بیوی تھی اور وہ اپنی پہلی بیوی سے بہت محبت کرتے تھے ۔۔۔۔۔۔ ۔ کافی عرصہ انہوں نے مجھے قبول نہیں کیا ۔۔۔۔ ۔ بہت سرد رویہ تھا ان کا میرے ساتھ ۔۔۔۔ ۔
یہاں تک کہ بات کرنا تو دور وہ میری طرف دیکھتے تک نہیں تھے ۔۔۔۔۔۔ ۔ لیکن میں نے صبر کیا ۔۔۔۔۔ ۔ پھر وقت کے ساتھ ساتھ انہیں میرا احساس ہونے لگا ۔۔۔۔۔۔ ۔
اور پھر اللہ نے مجھے میرے صبر کا پھل دیا ۔۔۔۔۔ ۔ انہوں نے مجھے دل سے قبول کر لیا ۔۔۔۔۔ ۔ اور پھر زمان کے بعد تو جیسے میری زندگی میں بہار آ گئی ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ت
بیٹا اولاد بڑوں بڑوں کو سیدھا کر دیتی ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔ جس عور سے مرد کی اولات د ہوتی ہے اس عورت کی عز اور اہمیت شوہر کے دل میں بڑھ جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔
دیکھنا اب زمان بھی بدل جائے گا ۔۔۔۔۔ ۔ آخر کو وہ عاشر علی شاہ کا بیٹا ہے جو ہر حال میں عورت کی عزت کرتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
تم فکر نہیں کرنا بیٹا ۔۔۔۔۔۔ ۔ سب کچھ وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ بس تم خوش خوش رہو ۔۔۔۔۔ ۔ دیکھو تو کتنی کمزور ہو تم کھایا پیا کرو کچھ ۔۔۔۔۔ ۔ اپنا خیال رکھو خوش رہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ "
پاکیزہ شاہ حورین کو پیار سے سمجھا رہی تھیں کچھ اپنی ماضی کی باتیں یاد کر کے وہ بھی اداس سی ہو گئیں
"آپ کو کیا پتہ بڑی ماما ۔۔۔۔۔ ۔ زمان کتنی تذلیل کرتے ہیں میری ۔۔۔۔۔۔ ۔ بڑے پاپا نے تو کبھی آپ کو تکلیف نہ دی تھی لیکن ۔۔۔۔۔ ۔ زمان مجھے اذیت دے کر تسکین حاصل کرتے ہیں ۔۔۔۔ ۔ بہت نفرت کرتے ہیں مجھ سے بہت نفرت ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔"
حورین اس وقت ان سے دل میں مخاطب تھی اور اس کے آنسو بھی دل پہ گر رہے تھے
***
"زمان بیٹا حورین کا خیال رکھا کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ اس وقت اسے تمہارے پیار کی توجہ کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ لیکن تمہارا رویہ اس کے ساتھ بہت سخت ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔
زمان تھانے سے آنے کے بعد سیدھا پاکیزہ شاہ کے کمرے میں آیا تھا
تمہیں کیا لگتا ہے مجھے کچھ پتہ نہیں ہے ہاں ۔۔۔۔۔۔ ۔ ماں ہوں میں تمہاری اچھی طرح واقف ہوں میں تمہارے غصے سے ۔۔۔۔۔ ۔
مجھے پتہ ہے تمہیں اس بات کا بھی غصہ ہے کہ سلمان اور سمعیہ نے لندن جانے کے بعد کبھی پلٹ کر خبر نہیں لی ہماری ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ہم پر کیسی کیسی قیامتیں ٹوٹی ۔۔۔۔۔۔ ۔
حیران تو میں بھی ہوں آخر وہ لوگ ہم سے کنارہ کیوں کیے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ نہ عاشر کی نہ امی ت کی مو کا سن کر آئے ۔۔۔۔۔۔ ۔ اور اب حورین سے ملنے بھی نہیں آتے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ "
زمان نے سلمان کی حقیقت ان سے چھپائی تھی اس لئے وہ بے خبر تھیں سارے حالات سے
جبکہ زمان تابعداری سے ان کی ساری باتیں سن رہا تھا
"بہرحال تم اپنا غصہ اب کم کرو ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ کنٹرول میں رکھا کرو اپنے غصے کو ۔۔۔۔۔ ۔ اپنا سخت رویہ اپنے مجرموں تک رکھو ۔۔۔۔ ۔ حورین سے نرمی سے پیش آیا کرو ۔۔۔۔۔ ۔
دو مہینے ہونے والے ہیں اسے یہاں لیکن تم اس کو کہیں باہر نہیں لے کر گئے ۔۔۔۔۔۔ ۔ اور میں نے کہا بھی تھا کہ ایک چھوٹی سی تقریب کر لیتے ہیں تمہارے ولیمے کی ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ لیکن تم اپنی مرضی کے مالک ہو
***
دیکھو وہ میرا کتنا خیال رکھتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ وہ بہت کم عمر اور معصوم ہے اگر کوئی غلطی ہو بھی جائے تو پیار سے سمجھایا کرو اسے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ "
"آئندہ میں اس کے چہرے پر اداسی نہ دیکھوں زمان ۔۔۔۔۔ ۔ وہ ابھی کافی چھوٹی ہے ان سب باتوں کو کہاں سمجھتی ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔ اتنی بڑی ذمہ داری آگئی ہے اس پہ ۔۔۔۔۔۔ ۔
اب تمہیں سب سمبھالنا ہے بیٹا ۔۔۔۔۔۔ ۔ اسے خوش رکھو ۔۔۔۔۔۔ ۔ اسکی صحت کا خیال رکھو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ "
وہ نہایت سنجیدگی سے زمان کو سمجھا رہی تھیں زمان نے ان کی باتوں کے اختتام پر اثبات میں سر ہلایا
***
زمان جب کمرے میں آیا تو حورین شیشے کے سامنے کھڑی تھی اس کا ایک ہاتھ اس کے پیٹ پر تھا
چہرے پر مسکراہٹ تھی
سادہ سا جوڑا پہنے دوپٹہ اچھی طرح سر پر لپیٹے تھی اس وقت وہ زمان کو بے حد معصوم لگی
اس کو دیکھ کر زمان کے چہرے پر بھی مسکراہٹ آگئی
حورین مامتا کے احساس کو محسوس کرنے میں اتنی مگن تھی کہ اسے زمان کی موجودگی کا علم ہی نہ ہو سکا
زمان بھی اس کے پاکیزہ چہرے کو دیکھنے میں مگن تھا
جب حورین کو زمان کی نگاہوں کی تپش محسوس ہوئی تو وہ ہوش میں آئی اور یکدم گھیرا گئی
اسی گھبراہٹ میں اس نے رخ زمان کی جانب کیا
لیکن گھبراہٹ میں ڈریسنگ ٹیبل پر پڑا پرفیوم حورین کا ہاتھ لگنے سے زمین بوس ہو گیا
پرفیوم گرنے کی آواز سے زمان بھی خیالوں سے باہر نکلا
ایک دفعہ پھر زمان کے چہرے پر بے حد سختی در آئی
"کیا بکواس ہے یہ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ "
"کیا چیز ہو تم ہر وقت غصہ دلاتی رہتی ہو ۔۔۔۔۔ ۔ موڈ خراب کر دیا سارا ۔۔۔۔۔ ۔ "
حورین کا بازو سختی سے دبوچا اور اسے اپنے قریب کیا اس کے بالوں کو سختی سے جھٹکے سے پکڑا وہ دھاڑا
حورین کا اوپر کا سانس اوپر رہ گیا
"تم کیا سمجھتی ہو یہ خبر سن کر میں تمہیں سر پہ بٹھا لوں گا ۔۔۔۔۔ ۔ یہ خوش فہمی دور کر لو اپنی اور اپنی اوقات میں رہو ۔۔۔۔ ۔ میرے لئے صرف میرا بچہ اہم ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ تم نہیں ۔۔۔ سمجھی ۔۔۔؟ ؟ "
حورین کے بالوں کو جھٹکے دے کر زمان پھنکارہ
"جججج جی جی ۔۔۔ ۔ "
حورین کی کانپتی ہوئی آواز نکلی جبکہ آنکھیں اشک بار تھیں
" اس لئے اپنی اوقات میں رہو ۔۔۔۔۔۔ ۔ دفع ہو جاؤ یہاں سے ۔۔۔۔ ۔ خبردار اگر اب اپنی منحوس شکل دکھائی
مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ "
زمان ماتھے پر بل ڈالے غضب ناک انداز میں دھاڑا
جبکہ حورین اس کی گرفت میں تھر تھر کانپ رہی تھی
اس کی آنکھوں سے پٹ پٹ آنسو بہہ رہے تھے
الفاظ تھے یا زہر
زمان کے الفاظ اس کا دل چیر گئے
اگر زمان اس وقت اس کے جسم کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بھی کر دیتا تو اسے اتنی تکلیف نہ ہوتی جتنی زمان کے لہجے اور الفاظ نے دی تھی
زمان نے ایک جھٹکے سے اسے خود سے الگ کیا
حورین اپنے دل کو سمبھالتی جلدی سے کانچ سمیٹنے لگی
دامن اب یونیفارم سمیت بیڈ پر لیٹ چکا تھا
حورین بھی کانچ کے ٹکڑے اور اپنا ٹوٹا بکھرا وجود سمیٹ کر کمرے سے نکل گئی