Chapter 4: باب 4

حورین کی بات پر زمان کو شدید غصہ آیا تھا وہ غصے کو ضبط کرتا ٹیرس میں آیا تھا اب وہ سگریٹ کی پوری ڈبی ختم کرچکا تھا آنکھیں بے حد سرخ ہورہی تھیں لیکن غصہ کم نہ ہو رہا تھا پھر کچھ سوچتا واپس کمرے میں آیا

جب اس نے کمرے میں قدم رکھا تو حورین دیوار کے ساتھ لگی گیٹوں میں سر دیے رو رہی تھی

اسے دیکھ کر زمان کو ایک دفعہ پھر سے غصہ آیا

"ایک منٹ سے پہلے اٹھو یہاں سے ۔۔۔۔۔۔ ۔"

زمان کی دھاڑ سن کر حورین نے سر اٹھایا اور فورا اٹھ گئی

اب وہ دونوں ایک دوسرے کے سامنے کھڑے تھے زمان غصے میں اور حورین ڈری سہمی سر جھکائے

ایک پل کو زمان کو حورین پر ترس آیا لیکن پھر سر جھٹکا اور بازو سے پکڑ کر بیڈ پر بیٹھایا

"اب رونا بند کرو ۔۔۔۔ ۔ شدید برے لگ رہے ہیں مجھے تمہارے یہ آنسو ۔۔۔۔ ۔ "

حورین کے ساتھ بیڈ پر بیٹھا وہ لہجے میں سختی لیے بولا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ اس کی بات پر حورین نے فورا اپنے آنسو بے دردی سے صاف کیے کیونکہ وہ زمان سے بہت ڈر رہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ اس کا وجود ہلکا ہلکا کایب رہا تھا ۔۔۔۔۔۔ ۔ آنکھیں رونے کی وجہ سے سرخ ہو گئی تھیں ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ گلابی ہونٹ بھی لرز رہے تھے جس کی کنارے پر خون خشک ہو چکا تھا ۔۔۔۔۔۔ ۔ اس وقت زمان اس کو بغور دیکھ رہا تھا ت بلاشبہ وہ ایک خوبصور لڑکی تھی وہ اپنی معصومیت ، خوبصورتی اور کم عمری سے کسی کو بھی اپنا اسیر بنا سکتی تھی لیکن افسوس اس کے سامنے بیٹھے زمان شاہ کے سینے میں دل کی جگہ پتھر تھا

"پہلے ہی بہت وقت ضائع ہو چکا ہے ۔۔۔۔۔ ۔ اب مزید نہیں ۔۔۔ ۔ "

یہ کہتے ہی زمان نے ہاتھ بڑھا کر حورین کے گلے میں لپٹا سٹولر گلے سے اتار کر دور اچھالا

زمان کی اس حرکت پر حورین نے حیرت سے زمان کو دیکھا لیکن اب زمان اسے بیڈ پر لٹا کر اس پر جھکا تھا

" ن نہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ پلیز ایسے نہیں کک کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ مجھے جانے دیں ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ یہ سب ٹھ ٹھیک نہ نہیں ہے ۔۔۔۔۔ ۔ "

زمان اس کے اوپر جھکا ہوا تھا اور وہ گھیرا کر آنکھیں بند کرکے بولی تھی

"کیا ٹھیک نہیں ہے ۔۔۔۔ ؟ "

زمان نے چیختے ہوئے کہا اور پھر اس کی گردن پر لب رکھ دیے

" ی یہ یہی سب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ م مم مجھے جانا ہے ماما کے پاس ۔۔۔۔۔۔ ۔ پپلیز جانیں دیں

۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ م مجھے۔۔۔۔۔۔۔ ۔ "

زمان کی قریب حورین کو پرل کر رہی تھی لیکن وہ لڑکھڑاتی آواز میں بولے گئی

"یہی تمہارا گھر ہے جانم ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ بہت رہ لیا ماں کے گھر ۔۔۔۔۔ ۔ اب شوہر کے گھر میں رہو ۔۔۔۔ ۔ اور اب خاموش رہو فضول کی بحث نہیں کرو ۔۔۔۔۔۔ مجھے بحث کرنے والی لڑکیاں زہر لگتی ہیں "

حورین کی گردن سے اپنے لب اٹھا کر زمان نے اسے تھوڑا نرم لہجے میں کہا اور پھر اپنے لبوں سے اس کے گلابی گال چھوے

"یہ کیا کر رہے ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ "

جھنجھلا کر کہتے حورین نے زمان کو خود سے دور کیا

"ایک دفعہ میں بات سمجھ نہیں آتی تمہیں ۔۔۔۔۔۔ ۔ کتنی دفعہ بولا ہے اپنی زبان بندر کھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

لیکن بہت ڈھیٹ ہو تم ۔۔۔۔۔۔ ۔ اور کیا پوچھ رہی تھی تم ۔۔۔۔ ۔ بچی ہو تم ؟۔۔۔۔۔۔ ۔ تمہیں نہیں پتہ بیوی کے کچھ فرائض ہوتے ہیں ۔۔۔۔ ۔ آج وقت آگیا ہے میں تم سے اپنا حق وصول کرو ۔۔۔۔۔۔ ۔ "

حورین کی حرکت زمان کو سخت ناگوار گزری اسی لئے دھاڑ نے ہوئے بولا جبکہ اس کی باتوں کا مطلب سمجھ کر حورین کے ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہو گئے

"پلیز نہیں ۔۔۔۔۔ ۔ پلیز جانے د ۔۔۔۔۔۔۔ ۔" اس سے پہلے حورین کچھ اور بولتی زمان نے ایک سا تھ دو تین تھپڑ اسے مارے اور بالوں سے پکڑ کر سر کو جھٹکا دیا

"کتنی بار بول چکا ہوں میں تمہیں ۔۔۔۔۔۔ ۔ بحث سخت ناپسند ہے مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ لیکن اپنی بکواس تم نے بند نہیں کی ۔۔۔۔ ۔ اب جو ہو گا اس کی ذمہ دار تم خود ہو گی ۔۔۔ ۔ "

وہ شدید طیش کے عالم میں بیڈ سے اٹھا اور سائیڈ ٹیبل سے لائیٹر اٹھا کر و اپس حورین کے پاس بیڈ پر بیٹھا اور حورین کا دایاں ہاتھ پکڑ کر لائیٹر سے جلانے لگا

"آہ ۔۔۔ ۔ "

درد کی شدت سے حورین نے آنکھیں میچ لیں آنسو پھر سے بہنے لگے

"ان ہاتھوں سے پیچھے کیا ہے نا تم نے مجھے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ "

غصے میں کہتا وہ اب حورین کا بایاں ہاتھ جلانے لگا

"آہ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ "

کمرے میں حورین کی چیخیں گونج رہی تھیں لیکن زمان بے دردی سے اس کے دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیاں جلا رہا تھا جب اچھی طرح جلا چکا تو لائیٹر کو زور سے دیوار پر دے مارا

"بس اب خاموش ۔۔۔۔ ۔ بلکل آواز نہ آئے مجھے تمہاری ۔۔۔۔۔۔ ۔ "

حورین کا چہرہ اپنے ہاتھوں میں دوبچے وہ سختی سے بولا تھا

"مم مجھے ۔۔۔۔۔۔ ۔ بہ بہ بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ دد رد ۔۔۔۔۔۔ ۔ ہ ہو رہا ۔۔۔۔ ۔"

حورین درد کی شدت سے تڑپ رہی تھی جلے ہوئے ہاتھوں کو دیکھتی خوف سے بولی ایک پل کو ز امن، حورین کی سرخ آنکھوں میں کھو گیا

"شششششش ۔۔۔۔۔ ۔ بلکل خاموش ۔۔۔۔۔۔ ۔ "

حورین کے ہونٹوں پر انگشت شہادت رکھتا وہ اسے کچھ بھی کہنے سے روک گیا تھا اور حورین کو بیڈ پر لٹاتا اب وہ ہوش کھونے لگا تھا بے حد جنونی انداز میں حورین کے چہرے ، گردن پر اپنے لب رکھتا خود کو سیراب کر رہا تھا حورین جلے ہاتھوں سے مزاحمت کر رہی تھی لیکن زمان کی گرفت مضبوط تھی حورین کو وہ اپنے ہوش میں نہیں لگ رہا تھا پھر آہستہ آہستہ حورین ، زمان کی شدتوں کے آگے ہار گئی

پھر کمرے میں حورین کی سسکیاں ، چیخیں گونجنے لگی

لیکن زمان کو ترس نہ آیا

***

جانے رات کا کون ساپہر تھا جب زمان کی آنکھ کمرے میں گونجتی سسکیوں سے کھلی

نائیٹ بلب کی روشنی میں زمان نے کمرے میں دیکھا حورین سامنے دیوار کے ساتھ ٹیک لگا ئے ٹھنڈے فرش پر بیٹھی رو رہی تھی

" کس بات کا سوگ منا رہی ہو ۔۔ ؟ دماغ خراب کر دیا ہے تم نے میرا ۔۔۔۔۔۔ ۔ دفع ہو جاؤ یہاں سے

۔۔۔۔ ۔ "

زمان اتنی زور سے دھاڑا تھا کہ حورین فورا اٹھی اور واش روم میں گھس گئی واش روم کا دروازہ بند کر کے شاور کھول کر کپڑوں سمیت پانی کے نیچے کھڑی ہو گئی

آنسو تھے کہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے تھے

بار بار حورین کو تھوڑی دیر پہلے ہوئی اپنے وجود کی تذلیل یاد آرہی تھی کیسے زمان نے اس کے وجود ،اس کی روح کی دھجیاں اڑائیں

، اتنا وحشانہ رویہ ، اتنا جنون

ہاتھوں کے زخم کا درد تواسے محسوس ہی نہیں ہو رہا تھا اسے تو رہ رہ کر زمان کا وحشانہ رویہ یاد آ رہا تھا

کافی دیر بعد حورین کے جسم میں کپکپی طاری ہونے لگی اس کا وجود کانپنے لگا اور اس کو اپنی سانس رکتی ہوئی محسوس ہوئی کانپنے ہاتھوں سے شاور بند کر کے وہ وہی زمین پر بیٹھ گئی پھر آہستہ آہستہ وہ ہوش و حواس سے بے گانہ ہو گئی

***

صبح سات بجے زمان کی آنکھ موبائل کی رنگ سے کھلی سائیڈ ٹیبل پر پڑا موبائل اٹھا کر کان سے لگایا

"ہاں بولو ۔۔۔۔۔ ؟ "

نیند میں ڈوبی آواز میں کہا گیا

"سر ۔۔۔۔ ۔ سلمان شاہ بار بار تھانے کے چکر لگا رہا ہے ۔۔۔۔۔ ۔ کبھی ڈی ایس پی صاحب سے فون کروا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ کبھی خود آ کرکے چیخ رہا ہے تنگ کر رہا ہے ہمیں ۔۔۔ ۔ اب آپ حکم کر یں سر جی آگے کیا کرنا ہے ۔۔۔۔ ۔ "

انسپیکٹر یاسر نے ساری صورتحال بتانے کے بعد آخر میں زمان سے اگلے حکم کا پوچھا

"ہمممممم ۔۔۔۔۔ ۔ یاسر آنے دو اسے چیخنے چلانے دو ۔۔۔۔ ۔ اس کی چیخوں سے ہی تو مجھے سکون ملے گا

۔۔۔۔۔۔ ۔ "

زمان کے چہرے کے تاثرات ایک دم سخت ہو گئے

"اوکے سر جی ۔۔۔۔۔۔ ۔ "

کال کاٹ کر زمان نے کمرے میں ادھر ادھر دیکھا لیکن حورین اسے کمرے میں کہیں نہ نظر آئی پھر بیڈ سے اٹھ کر واش روم کا دروازہ کھولا تو وہ کھلتا چلا گیا سامنے حورین کو فرش پر بے ہوش پڑا دیکھ کر زمان کو پریشانی نے آن گھیرا جلدی سے اس کی طرف بڑھا اور اسے پکارنے لگا

"حور ین ۔۔۔۔۔۔ ۔ حورین اٹھو ۔۔۔۔ ۔ "

حورین کے ٹھنڈے وجود کو اپنی باہوں میں اٹھا کر اب وہ اسے ڈریسنگ روم میں لا چکا تھا حورین کو چیئر پر بیٹھا کر وہ الماری کی جانب گیا اور اپنا ایک ٹراؤزر اور شرٹ نکال کر حورین کے قریب آیا اور اسے پکارنے لگا

"حور ین اٹھو ۔۔ ۔ فورا اٹھو اور یہ کپڑے چینج کرو ۔۔۔ ۔ حورین ۔۔۔ ۔ اٹھو حورین ۔۔۔ ۔ "

حورین کا پورا جسم بخار میں تپ رہا تھا اور ہلکا ہلکا کانپ رہا تھا زمان کی آواز پر اس نے آنکھیں کھول کر دیکھا لیکن پھر آنکھیں بند ہو گئی

پھر زمان نے کپڑے چینج کرنے میں حورین کی مدد کی لیکن حورین بار بار بے ہوش ہو رہی تھی

زمان نے حورین کو اپنی باہوں میں اٹھایا اور کمرے میں آ کر بیڈ پر لٹا دیا پھر بلنکٹ اڑ ھا یا اور سائیڈ ڑرا سے فرسٹ ایڈ بوکس نکال کر اس کے دونوں ہاتھوں پر ٹیوب لگانے لگا پھر اٹھا اور ہاتھ دھو کر آیا اور ہیٹر آن کر کے واپس حورین کے پاس بیڈ پہ آ کر بیٹھا ہی تھا کہ اس کا موبائل پھر سے بجنے لگا

"کیا مصیبت ہے ۔۔۔۔ ۔ "

جھنجھلا کر کہتے ہوئے اس نے فون یک کیا یہ دیکھے بغیر کہ کال کس کی ہے

"ہاں بولو ۔۔۔ ۔ "

بے زاری سے پوچھا گیا

"ایس پی زمان علی شاہ ۔۔۔۔۔۔ ۔ "

ڈی ایس پی صاحب کی آواز پر زمان نے فون کان سے ہٹا کر سکرین پر نمبر دیکھا تو ایک دم الرٹ ہو گیا اور ایک بار پھر فون کان سے لگا کر قدرے آرام سے بولا

"یس سر ۔۔۔ ؟ "

"زمان آج میٹنگ ہے اور میں چاہتا ہوں تم میٹنگ کے بعد مجھ سے مل کر جاؤ ۔۔۔۔ ۔ وہی آفیسرز کے کیس کے بارے میں ڈسکس کرنا ہے میں نے ۔۔۔۔۔ ۔ "

ڈی ایس پی صاحب نے کہا

"اوکے سر ۔۔۔۔۔ ۔ "

زمان نے کہا

"اور ہاں ۔۔ ۔ بزنس مین سلمان شاہ کے کیس کو بھی دیکھ لینا ۔۔۔۔۔۔ ۔ "

ڈی ایس پی صاحب پھر گویا ہوئے

"اوکے سر ۔۔۔۔ ۔ "

فون رکھ کر وہ ایک دفعہ پھر حورین کی طرف متوجہ ہوا اس کے ماتھے پر اپنے ہونٹ رکھے پھر دونوں گالوں کو چوما

"کاش ہماری زندگی میں وہ طوفان نہ آیا ہوتا حور ین۔۔۔۔۔ ۔ تو آج تمہاری یہ حالت نہ ہوتی ۔۔۔۔۔ ۔ آج کی صبح کتنی حسین ہوتی ہم دونوں کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ "

حورین کے بالوں کو اپنی انگلیاں سے سہلاتے وہ جذبات سے عاری لہجے میں بولا تھا

پھر اٹھا اور الماری سے اپنے کپڑے لے کر واش روم میں چلا گیا پندرہ منٹ بعد شاور لے کر آیا تو خاصہ فریش لگ رہا تھا

تولیے سے بال خشک کیے اور یونیفارم چینج کرکے تیار ہوا موبائل ، والٹ ، پسٹل لے کر اب وہ روم کا دروازہ کھول کر باہر نکلا حورین کو ایک نظر دیکھنے کی بھی زحمت نہ کی تھی

نیچے آیا تو بڑی اماں کیچن سے نکل رہی تھیں زمان کو آتا دیکھ کر اس کے قریب آئیں اور کہا

"زمان پتر ناشتہ تیار ہے ۔۔۔۔۔ ۔ "

"ماما نے ناشتہ کیا اماں ۔۔۔ ؟"

زمان نے اماں سے پوچھا

"بڑی مشکل سے ناشتہ کروا کر دوا دی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ آپ رات کو ان سے نہیں ملے تھے نہ تو وہ نا راض تھیں ۔۔۔۔۔ ۔ "

اماں نے فکر مندی سے کہا

"میں ماما کے پاس جاتا ہوں آپ ایسا کریں ایک گرم دودھ کا گلاس اور انڈا بوائل کرکے حورین کو کھلا دیجئے گا اور ساتھ میں پین کلر بھی دے دیے گا ۔۔۔۔۔۔ ۔ اس کو بخار ہے ۔۔۔ ۔ دیکھ لیجئے گا اس کو ۔۔ ۔ ۔ ۔ اور ماما کا کوئی جوڑا دے دیے گا اسے ۔۔ ۔ شام کو اس کے کپڑے لے آؤں گا میں ۔۔ ۔"

کہہ کر وہ رکا نہیں بلکہ پاکیزہ شاہ کے کمرے کی طرف گیا

زمان جب پاکیزہ کے کمرے میں آیا تو وہ جانے کون سی سوچوں میں گم تھیں آف وائٹ کلر کا سوٹ پہنیں وہ بیڈ پر، بیٹھی تھیں دوپٹہ نماز والے سٹائل میں لپیٹا ہوا تھا رنگ گورا

،عمر کے اس حصے میں بھی وہ کافی پرکشش تھیں لیکن حالات نے انہیں بہت افسردہ بنا دیا ان کے چہرے سے اداسی صاف واضح تھی

زمان آہستہ سے چلتا ہوا ان کے پاس آیا اور ان کے سامنے بیڈ پر بیٹھ گیا

"ماما ۔۔۔ ۔ ناراض ہیں مجھ سے ۔۔۔۔ ۔"

زمان ان کے دونوں ہاتھ نرمی سے پکڑتا ہوا پوچھنے لگا

"کل میں نے کتنا انتظار کیا تمہارا ۔۔۔۔۔ ۔ "

انہوں نے زمان کو دیکھتے ہوئے شکوہ کیا

"سوری ماما آئندہ ایسے کبھی نہیں کروں گا ۔۔۔۔۔ ۔ "

ان کے سامنے بیٹھا وہ شرمندگی سے کہہ رہا تھا وہ انہیں اب کیا بتاتا کہ وہ کچھ بھی غلط کر تا ہے تو اب سے آنکھیں نہیں ملا پاتا کل بھی اس لیے نہیں آیا تھا ان سے ملنے ، اسی لیے ابھی بھی شرمندگی سا بیٹھا تھا سر جھکائے کہ کہیں زمان کے چہرے سے ہی وہ کچھ اندازہ نہ لگا لیں اس وقت وہ پہلے والا زمان کہیں سے نہیں لگ رہا تھا جو ہر وقت چہرے پر سختی لئے ہوتا تھا

"تم ہی تو میرے شیر بیٹے ہو ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ میری زندگی ۔۔ ۔ میری کل کائنات صرف تم ہو زمان ۔۔۔۔ ۔ ماں کے دل کا چین ہو تم ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ تمہیں نہیں دیکھتی جب تک میں۔۔۔۔ ۔ تو چین نہیں آتا مجھے ۔۔۔۔۔۔ ۔ " یہ کہتے ہوئے انہوں نے محبت سے زمان کا ماتھا چوما

"سوری ماما۔۔۔۔۔۔۔ ۔ "

شرمندگی سے کہتا ہوا ان کو زمان کوئی چھوٹا سا بچہ لگا

"ہمممم ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ اب پھر جا رہے ہو ۔۔۔۔۔۔ ۔ "

انہوں نے اس کے یونیفارم کو دیکھ کر کہا

" جی ما ما ۔۔۔ ۔ جانا تو ہے نہ ڈیوٹی پر ۔۔۔۔۔ ۔ لیکن فکر نہیں کریں جلدی آ جاؤں گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ اور آپ اپنا خیال رکھیے گا۔۔۔ ۔"

بے حد محبت اور احترام سے کہنے کے بعد ان کے دونوں ہاتھوں کا بوسہ لیا

"اللہ کی حفاظت میں رہو میرے بیٹے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ "

انہوں نے اس کا ماتھا چوما اور پھر زمان جانے کے لئے اٹھ کھڑا ہوا

***

"بہو رانی ۔۔۔۔۔ ۔ اٹھو ۔۔۔۔۔ ۔"

ہائے یہ کیا حال ہو گیا ۔۔۔۔۔۔ ۔ کل تو جب آئی تھی تو کھلتے گلاب جیسی تھی ۔۔۔ ۔ آج کتنی مرجھا ئی ہوئی لگ رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔ ۔ اور پھر ہاتھوں پر نکلے چھالے ۔۔۔۔۔ ۔ چہرے پر انگلیوں کے و اضح نشان ۔۔۔۔۔ ۔

گردن اور بازؤں پر نیل ۔۔۔۔۔ ۔

سوہنا رب مشکل آسان کرے اس بچی کی ۔۔۔۔ ۔

اماں کو حورین کی حالت دیکھ کر اس پر بہت ترس آیا

انہیں پتہ تھا زمان ، حورین کو اپنے انتقام کے لئے لے کر آیا ہے لیکن اس سب میں اس معصوم کا کیا قصور ۔۔۔ ۔ اماں حورین کو جگانے کی کوشش کر رہی تھیں لیکن وہ کبھی آنکھیں کھولتی تو کبھی بند کر رہی تھی بخار کافی تیز تھا

اماں نے بہت مشکل سے سہارا دے کر اسے اٹھایا اور بیٹھایا

کچھ کھلا پیلا کر انہوں نے اسے دوائی دی جب کچھ بہتر ہوئی تو اماں اسے سہارا دے کر ڈریسنگ روم تک لے کر گئیں اور ایک سادہ سا سوٹ ہاتھ میں دیا اور چینج کرنے کو کہا کچھ دیر بعد وہ وہی جوڑا پہن کر آئی تو اماں نے اسے آرام کرنے کا کہا اور خود چلیں گئیں

***

"کچھ نہیں کر رہی پولیس ۔۔۔۔ ۔ سب فراڈ ہیں ۔۔۔۔۔ ۔ ایک دن ہو گیا لیکن میری بیٹی کا کچھ پتہ نہیں چلا ۔۔۔۔ ۔ تم جتنے چاہے پیسے لے لو مجھ سے لیکن مجھے بس میری بیٹی چاہیے "

یہ کہہ کر سلمان فون بند کرچکا تھا وہ ہر ذرائع سے، ہر ممکن کوشش کر رہے تھے لیکن حورین کا کچھ پتہ نہیں چل رہا تھا دن کے بعد رات، اور رات کے بعد اب صبح ہو گئی تھی لیکن حورین واپس نہیں آئی تھی

ایک قیامت تھی جو ان پر گزر رہی تھی

سمعیہ شاہ اور رامین بس رو رہی تھی مصلے پر بیٹھی حورین کے لئے دعائیں مانگ رہیں تھیں

***

رات نو بجے وہ تھکا ہارا گھر پہنچا تھا تو اس کے ہاتھ میں دو تین شاپنگ بیگ تھے بیگز ماں کو دیے اور کمرے میں رکھنے کا کہا

خود ماما سے مل کر اب وہ اپنے کمرے میں آیا تھا سامنے بیڈ پر بلنکٹ اوڑھے حورین سو رہی تھی اسے ایک نظر دیکھتا وہ الماری کی جانب گیا اور اپنے کپڑے لے کر واش روم میں گیا کچھ دیر بعد نکلا تو حورین ابھی بھی ویسے ہی سو رہی تھی کچھ سوچ کر وہ بیڈ پر اس کے قریب آیا اور اس کے اوپر سے کمبل اتار کر اسے ایک جھٹکے سے بازو پکڑ کر اپنے سامنے کھڑا کیا

حورین جو کہ زمان کی اس حرکت سے ایک دم نیند سے جاگی تھی بوکھلا گئی اور حیرت سے اس کو دیکھنے لگی

"مہرانیوں کی طرح سونے کے لیے نہیں لے کر آیا میں تمہیں ۔۔۔۔ ۔ آخر ایسا کیا ہو گیا جو تمہارے ڈرامے ہی ختم نہیں ہو رہے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ رات ہی کہا تھا تم سے بیوی کے کچھ فرض ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ چلو کھا نا لے کر آؤ میرے لئے ۔۔۔۔ ۔ پانچ منٹ میں واپس آیا ہے تم نے ۔۔۔۔۔۔ ۔ "

زمان ایک دم دھاڑا تھا لیکن حورین تو بس حیرت سے اسے بس دیکھ رہی تھی شاید وہ اچانک جاگنے پر سمجھ نہیں پا رہی تھی کچھ بھی ۔۔ ۔

"دفع بھی ہو جاؤ اب ۔۔۔۔۔ ۔ "

زمان پھر سے دھاڑا تھا تو حورین ہوش کی دنیا میں واپس آ اور پھر کمرے میں نہیں رکی بلکہ فورا با ہر نکلی اور سیڑھیاں اترنے لگی آنسو ایک بار پھر اس کی آنکھوں سے بہہ رہے تھے خود اس کا جسم بری طرح درد کر رہا تھا بخار کم ہوگیا تھا لیکن ہمت کرکے نیچے آئی کیونکہ وہ ایک دن میں سمجھ گئی تھی کہ زمان بہت غصے والا ہے

ابھی وہ آخری سیڑھی سے اتری ہی تھی کہ سامنے سے اماں ٹرے میں کھانا لئے آ رہیں تھیں حورین کو روتا دیکھ کر وہ بھی گھیرا گئیں

"بہو رانی کیا ہوا ۔۔۔۔ ۔ "

اماں نے فکر مندی سے پوچھا

"ج جی ۔۔۔۔۔۔ ۔ و وہ ۔۔۔۔۔ ۔ ی یہ ک کھانا ۔۔۔ ؟ ان کے لیے کھانا ۔۔۔۔۔۔ ۔ "

اس کی زبان بھی اس کا ساتھ نہیں دے رہی تھی ڈرے سہمے انداز میں کہا

"زمان پتر کے لئے ۔۔۔۔۔۔ ۔ "

حورین کی بات سمجھتے ہوئے اماں نے پوچھا

"جہ جی ۔۔۔۔۔۔ ۔ "

حورین نے کہا

"آپ زمان پتر کے لئے کھانا لینے آئیں ہیں ۔۔۔ ؟ "

اماں نے پوچھا

اماں کے سوال پر حورین نے جلدی سے سر ہلایا تو اماں نے ٹرے حورین کو تھما دی اور پھر اس کے سر پر پیار سے ہاتھ رکھ کر دعا دی اور چلیں گئیں

جبکہ حورین آہستہ آہستہ قدم اٹھاتی اوپر آئی اور ڈرتے ڈرتے کمرے کا دروازہ کھولا

زمان صوفے پر بیٹھا کسی سے فون پر بات کررہا تھا حورین کو دیکھ کر الواداعی کلمات کہہ کر فون بند کر دیا حورین چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتی اس کے قریب آئی اور اس کے سامنے ٹیبل پر کھانا رکھا واپس مر کر بیڈ کے ایک سائیڈ پر کنارے سے لگ کر بیٹھ گئی

زمان حب کر کے کھانا کھانے لگا لیکن نظریں حورین پر تھیں جو کہ بیڈ پر ڈری سہمی بیٹھی تھی

"کل تمہیں تمہارے باپ کے گھر لے کر جاؤں گا ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ لیکن شام کو تمہیں لینے آ ؤں گا یہ یاد رکھنا ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ "

حورین کو دیکھتا ہوا وہ نارمل انداز میں بولا تھا لیکن حورین بس دل میں خوش ہوئی تھی کہا کچھ نہیں

"یہ پہن کر آؤ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔"

کھانا کھاتے ہوئے وہ پاس پڑے شاپنگ بیگز میں سے ایک کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولا تھات جبکہ اس کی با سن کر حورین کا دل زور سے دھڑکا تھا

"حور ین مجھے غصہ نہ دلایا کرو ۔۔۔۔ ۔ کل بھی تمہیں سمجھایا تھا میں نے کہ بار بار ایک ہی بات کہنے کا عادی نہیں ہوں میں ۔۔۔ ۔ فورا اٹھو ۔۔۔ ۔ "

حورین کو ابھی تک اسی پوزیشن میں بیٹھا دیکھ کر زمان کو ایک دم غصہ آیا تھا لیکن غصہ ضبط کرتا وہ قدرے آہستہ بولا تھا لیکن انداز میں وارننگ تھی جس وجہ سے حورین فورا اٹھی اور وہ شاپنگ بیگ لے کر ڈریسنگ روم میں چلی گئی جو زمان نے کہا تھا

زمان کھانا کھا کر اب موبائل میں لگ گیا تھا

پندرہ منٹ بعد بھی جب حورین باہر نی آئی تو زمان کو غصہ آنے لگا

"حور ین دو منٹ میں باہر آؤ ۔۔۔۔۔ ۔ "

تیز آواز میں کہتا وہ اب بیڈ پر لیٹ چکا تھا

دو منٹ سے پہلے ہی حورین ڈریسنگ روم سے باہر آئی تھی لیکن وہی دروازے کے پاس کھڑی ہو گئی

ریڈ کلر کی لونگ نائٹی پہنے وہ پرل سی کھڑی تھی

"یہاں قریب آؤ میرے ۔۔۔۔۔ ۔ "

حورین کودیکھ کر زمان بہکے بہکے انداز میں بولا تھا

زمان کے انداز سے حورین کا دل زور سے دھڑکا تھا

چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتی وہ زمان کے قریب آئی تھی

حورین کے قریب آتے ہی زمان نے اسے بیڈ پر گرایا اور خود اس پر جھک گیا

اب وہ اس کے چہرے کے ایک ایک نقش کو چوم رہا تھا

"ز زا زمان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ "

حورین نے ڈرتے ہوئے اسے پکارا تھا

"حور ین پلیز ۔۔۔۔ ۔ میں تھکا ہوا ہوں ۔۔۔۔۔ ۔ فضول کچھ بھی سننے کے موڑ میں نہیں ہوں ۔۔۔۔۔ ۔ "

رات آہستہ آہستہ ڈھل رہی تھی

لیکن زمان کا جنون بڑھتا جا رہا تھا

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.