Chapter 16: باب 16

یا االلہ زوبی تم یہاں بیٹھی ہو اور میں تمہیں پورے گھر میں تلاش کرچکی ہوں

سر پر ہاتھ مارتے ہوئے مہرماہ اسکے ساتھ ہی جھولے پر نکتے ہوئے بولی میں نے کہاں جانا تھا بھلا موسم اچھا تو سوچا چھت پر بیٹھ جاوں لیکن تم بتاو تم کیوں ڈھنڈ رہی تھی مجھے یار بتانا کیا اتنی بڑی خبر ہے تمہیں پتہ ہے ابھی میری دعا سے بات ہوئی اور جانتی ہو اس نے مجھے کیا بتایا جوشلے انداز میں زوبیہ کی طرف دیکھتے ہوئے مہرماہ نے بات ادھوری چھوڑی جبکہ اسکے انداز اور خوشی پر زوبیہ مشکوک ہوئی

کیا بتایا ہے

یار دعا ہم دونوں خالہ بننے والی ہیں ہائے مجھے تو سوچ سوچ کر ہی اتنی خوشی ہورہی ہے میں تمہیں کیا بتاو کیا دعا ایسپکٹ کررہی ہے

مہرماہ کی بات پر زوبیہ بھی یکدم شاک اور خوشی سے بولی ارے ہاں یار ہماری دعا بہت جلد ماما بننے والی ہے قسم سے جب اس نے مجھے بتایا تو میرا دل تو خوشی سے اوجھل نے گود نے کو کیا

یہ تو بہت خوشی کی بات ہے مہرو کتنا مزا آئے گا جب دعا کا چھوٹا سا بےبی ہوجائے گا

ہاں یار اور سوچو وہ ہمیں خالہ جانی خالہ جانی بولے گا ہائے

نہیں میں تو اسے بولو گئی وہ مجھے عانی جان بولے

مہرماہ کی بات بیچ میں کاٹ کر زوبیہ نے اپنی بات کہی وہ دونوں پاگلوں کی طرح خوش ہوتے ہوئے ناجانے کیا کیا سوچے جارہی تھی

اچھا ٹھیک ہے سکھا دینا لیکن میں تو اسے خالہ جانی ہی سکیھاوں گئی عانی شانی نہیں

روکو میں نا ابھی دعا کو کال کرکہ مبارکباد دیتی ہوں

ارے روکو بیٹھ جاو چپ کرکہ اتنی بڑی خوشخبری ہے ایسے مبارکباد دینا اچھا تھوڑی لگتا ہے ایک کام کریں گئے کل یونی سے واپسی پر تم میں اور انوشہ ایک ساتھ سلطان میشن جاکر آمنے سامنے دعا کو مبارکباد دے گئے کیسا اس سے پہلے زوبیہ اٹھ کر جاتی مہرماہ نے اسے بازو سے پکڑ کر دوبارہ اپنے ساتھ بیٹھایا اور اپنا آئیڈیا اسکے گوش گزار کیا جس پر زوبیہ بھی خوشی سے رزامند ہوگئی کیونکہ واقعی خبر اتنی بڑی تھی کہ جاکر مبارک دینا ہی بہتر تھا اب وہ دونوں بیٹھی خوشی سے ناجانے کون کون سے خیال بن رہی تھی کہ جب بے بی ہوگا تو یہ کریں گئی یا یہ کریں گئی

***

کافی

تھنکیو

اسکے ہاتھ سے کافی کا مگ پکڑنے پر ہر بار کی طرح ارشان نے اسکا شکریہ ادا کیا اور دوبارہ سے لیپ ٹاپ پر کوئی کام کرنے لگا جبکہ دعا کشمکش میں انگلیاں مڑ وڑ تے ہوئے یہ سوچ رہی تھی کہ بات کا آغاز کیسے کرئے

ا۔ ارشان

جی

اسکے پکارنے پر ارشان نے ایک نظر اسکی طرف دیکھا اور جی کہہ کر دوبا رہ نگاہیں سکرین پر کٹائی وہ وہ ہمیں آپ سے کچھ بات کرنی ہے

جی بولیں سن رہا ہوں میں

کافی کا گھونٹ حلق میں اتارے ارشان نے اسے بولنے کا کہا جو ہجکجائی

ہم آج عائرہ بھابھی کہ ساتھ ہوسپٹل گئے تھے

نہایت تحمل سے لفظوں کا انتخاب کرتے ہوئے دعا نے اپنی بات کہنی چا ہی جبکہ ارشان کہ تاثرات یکدم اسکے ہوسپٹل جانے کا سن سنجیدہ ہوئے

خیریت تھی طبیعت ٹھیک ہے آپکی

لیپ ٹاپ سامنے ٹیبل پر رکھ وہ فورا کھڑا ہوا اور فکرمندی سے اسکے قریب ہوئے پوچھنے لگا جس کہ چہرا شرم و حیا کی وجہ سے سرخی مائل ہورہا تھا

جی ہم ٹھیک ہیں بس وہ ڈاکٹر نے کچھ ٹیسٹ اور چیک آپ کیا تھا جس پر انہوں نے بتایا کہ

کہتے کہتے وہ روکی جبکہ دل کی دھڑکنیں کانوں میں بجتی محسوس ہوئی

کیا بتایا ڈاکٹر نے اور اب یہ اتنی سرخ کیوں ہورہی ہیں سب ٹھیک ہے

اسکے چہرے کو ہاتھ سے ٹٹولتے ہوئے وہ اب کہ مزید پریشان ہوا جس پر دعا نے بامشکل نگاہیں اٹھا کراسکی طرف دیکھا ناجانے کیوں پر یہ بات بتاتے ہوئے اسے بہت زیادہ شرم اور لاج آرہی تھی ہلاکہ ان دونوں میں اب کوئی پرداہ تو نہیں تھا وہ اسکے بچے کی ماں بننے والی تھی لیکن یہ خبر اسکو بتانا اسے دنیا کا سب سے مشکل کام لگ رہا تھا

و۔ وہ۔ وہ ہم مطلب آپ اور ہم

وہ ہم آپ کیا دعا بولیں بھی کیوں جان نکال رہی ہیں اسکے اتنا سنسپنس کریٹ کرنے پر اب کی بار ارشان اسکو اپنے مزید قریب کرتے ہوئے سختی سے بولا ڈ۔ ڈاکٹر نے کہا کہ ہم ہم ایسپکیٹ کررہے ہیں

ایک ہی سانس میں ساری بات کہے اسنے گہرا سانس لیا جیسے یہ بات کہنا کتنی مشکل تھی وہی اسکی بات سن کر پہلے ارشان کو سمجھ نا آئی لیکن پھر جب سمجھ آئی تو حیران ہوا

آپ ماں بننے والی ہیں دھڑکتے دل کہ ساتھ وہ انتہائی حیران لہجے میں دعا سے پوچھ رہا تھا جس پر دعا نے مشکل سے آنکھیں کھول کر اسکی آنکھوں میں دیکھا جہاں حیر انگی اور خوشی دونوں موجود تھی وہ نم آنکھوں سے مسکرائی اور سر کو ہاں میں ہلایا

آپ آپ سچ بول رہی ہیں دعا میں

میں بابا بننے والا ہوں۔ اسکے سر ہلانے پر بھی ارشان کو یقین نا آیا اسی لیے بے یقینی اور خوشی دونوں کی ملی جولی کیفیت میں وہ دعا کا چہرا ہاتھوں کہ پیالوں میں بھرے دوبارہ سے پوچھنے لگا

جب ہمیں ڈاکٹر نے بتایا تو ہمیں بھی یقین نہیں آیا تھا لیکن

لیکن یہ سچ ہے ارشان ہم اور آپ ماما بابا بننے والے ہیں

خوشی اور تشکر کہ آنسو تھے جو دعا کہ آنکھوں سے تپ ٹپ برس رہے تھے اسنے روتے ہوئے ارشان کو یقین دیلایا جس نے اسکی مکمل بات سن کر ایک دم اسے اتنی شدت سے اپنے سینے سے لگایا کہ دعا گھیرا ہی گئی

تھنکیو تھنکیو سو مچ دعا آپ سوچ نہیں سکتی میں کتنا خوش ہوں میں بابا بننے والا ہوں یار مجھے یقین نہیں آرہا مطلب میں بابا

اسے سینے سے الگ کیے وہ بے انتہا خوش ہوتے ہوئے پاگلوں کی طرح بولا اسے تو بالکل سمجھ نہیں آرہا تھا کہ اپنی خوشی وہ کیسے بیان کرئے

آپ چلیں میرے ساتھ ہم ابھی جاکر یہ خبر سب کو بتائیں گئے چلیں

لیکن ارشان

اسکو ہاتھ سے پکڑے وہ باہر کی طرف بڑھا جب دعا اسکی بات سن کر ہجکجاہٹ کہ مارے روکی

روک کیوں گئی چلیں نا میں اپنی اتنی بڑی خوشی سب کہ ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں یار میں بابا بننے والا ہوں یہ کوئی معمولی بات تو نہیں بس چلیں آپ میرے ساتھ

اسکی ہجکجاہٹ کو سمجھتے ہوئے ارشان خوشی سے پرجوش ہوئے بولا اور اسکی ساری شرم حیا سائیڈ پر رکھے اسکا ہاتھ پکڑ کر باہر نکل گیا

بابا ہاد بھائی ارمان فیضان زوہان کہاں ہیں آپ سب جلدی باہر آئیں بابا ارمان

کیا ہوگیا ہے بھائی ایسے کیوں چینج رہے ہیں سب خیریت تو ہے سب سے پہلے زوہان اپنے کمرے سے نکل کر حیرانگی سے بولا جبکہ ساتھ ہی اپنے کمرے میں سے دامیر سلطان ارمان ناز اور فیضان بھی باہر آئے

کیا بات ہے ارشان سب ٹھیک ہے بیٹا دامیر سلطان بھی اسکے پاس آئے پریشانی سے پوچھنے لگے اور یہی حال فیضان ارمان اور ناز کا بھی تھا جبکہ وہ خود بے حد خوش ہوئے دعا کا ہاتھ پکڑے کھڑا تھا

بتاتا ہوں بابا پہلے ہاد بھائی کو تو آنے دیں بھابھی ہاد بھائی نہیں آئے دامیر سلطان کو جواب دیے اسنے عائرہ سے بھی سوال کیا جو سیڑھیاں اتر کر اکیلی نیچے آرہی تھی وہ ابھی گھر نہیں آئے

ان سب کہ ساتھ ہی کھڑے ہوئے عائرہ نے سادا سے لہجے میں جواب دیا

لیں ہاد بھائی نہیں آئے ابھی اب بتا دیں کیا بات ہے آپ کو دیکھ کر تو ایسا لگ رہا ہے جیسے کوئی خزانہ آپ کہ ہاتھ لگ گیا ہو عائرہ کہ جواب پر زوہان اسکی اس قدر خوشی کو نوٹ کیے متجسوس لہجے میں بولا جس پر ارشان آج برا ماننے کی بجائے دلکشی سے مسکرایا اور اپنے پہلو میں کھڑی اپنی شریک حیات کو دیکھا جسکی وجہ سے آج اسے دنیا کی سب سے بڑی خوسی نصیب ہو ئی تھی

یہی سمجھ لو کہ مجھے خزانہ ہی مل گیا ہے

کیا مطلب

دامیر سلطان ناسمجھی سے بولے وہاں صرف عائرہ تھی جو ارشان کی اس قدر خوشی اور باولے پن کی وجہ جانتی تھی اسنے دھیمی سے مسکراہٹ کہ ساتھ دعا کو دیکھا جو شرم سے پلقویں جھکائے کھڑی تھی جبکہ چہرے پر صاف حیا کی لالی بکھری ہوئی تھی

مطلب یہ کہ بابا جان آپ بہت جلد دادا بننے والے ہیں

دعا کہ کندھوں کہ گرد بازو رکھ کر قریب کیے ارشان نے سب کی طرف دیکھتے ہوئے جواب دامیر سلطان کو دیا جس پر چند پل کہ لیے وہ حیران ہوئے لیکن پھر اپنی حیرانگی بھلائے خود بھی مسکرا دیے جبکہ باقی سب بھی بات سمجھ کر یکدم مسکرائے وہی ناز کو ارشان کی بات بالکل سمجھ نا آئی

مزاق نا کریں بھائی سچی بتائیں سچ بول رہے ہیں آپ حیرانگی اور خوشی سے ارشان اور دعا کہ قریب آئے زوہان نے دوبارہ پوچھا جس نے ہنستے ہوئے سر ہلایا تمہیں لگتا ہے اس بارے میں میں مزاق کرسکتا ہوں

ہائے بھائی یار بہت بہت بہت زیادہ مبارک ہو قسم سے دل خوش کر دیا آپ نے تو ارشان کہ جواب پر وہ فورا ارشان کو گرم جوشی سے گلے لگا کر خوشی سے بولا اور ساتھ ہی اسنے دعا کو بھی گلے لگا کر مبارک باد دی

بہت بہت مبارک ہو بیٹا اللہ آپ دونوں کو صحت مند اور نیک اولاد سے نوازے دامیر سلطان نے بھی پرجوشی سے ارشان خو گلے لگایا اور دعا کہ سر پر شفقت سے ہاتھ رکھ کر دعا دی جس پر ان دونوں کہ دلوں نے ایک ساتھ آمین کہا دعا کہ ہونٹوں پر شرمیلی سی مسکراہٹ ریکساں ہوئی بھلے اسے شرم آرہی تھی مگر جانتی تھی یہ بات تو سب کو پتہ چلنی ہی ہے اور اب سب کہ پرجوش انداز پر مسکرانے کہ ساتھ ساتھ بے انتہا خوش بھی تھی

مبارک ہو میرے بھائی آپ کو بھی مبارک ہو دعا بھابھی ارمان نے بھی انہی کی طرح ارشان کو گلے لگایا جبکہ دعا کو دیکھتے ہوئے مبارک دی جس نے مسکرا کر سر ہلایا اور ارمان کہ بعد فیضان نے بھی گرم جوشی سے کام لیتے ہوئے مبارک دی سلطان میشن میں تو جیسے خوشی کی بہارے لوٹ آئی تھی وہ سب خوش ہونے کہ ساتھ ساتھ خدا کہ شکر گزار بھی تھے کیونکہ یہ نعمت تو اسی کی عطا کردہ تھی انکے گھر کی یہ پہلی خوشی تھی جس پر وہ سبھی بہت زیادہ اکسائیڈڈ تھے جبکہ زوہان کا بس نہیں چل رہا تھا وہ اعلان کردیتا کہ وہ چاچو بننے والا ہے

ان سب کہ مسکراتے چہروں پر نظر ڈالے عائرہ نے گھڑی کی طرف دیکھا جہاں30۔11 بج رہے تھے مطلب12 بجنے میں صرف ادھا گھنٹہ باقی رہ گیا تھا اور ہاد بھی کسی بھی وقت واپس آنے والا ہوگا اسی خیال کہ برعکس وہ سب کو ایک ساتھ خوش چھوڑ اپنے کمرے کی طرف چلی گئی کیونکہ جو کام وہ ادھورا چھوڑ کر آئی تھی اسے پورا بھی تو کرنا تھا

***

رات کہ تقریبا30۔12 بجے وہ تھکا ہارا گھر واپس آیا جانتا تھا اب تک سب سو چکے ہوں گئے اسی لیے اپنا کورٹ بازو میں ڈالے ٹائی کی نائٹ ڈھیلی کرتے ہوئے وہ کمرے کا دروازہ کھول کر اندر آیا کہ کمرے کا ماحول دیکھ کر ٹھٹکا پورا کمرا گلاب کی پتیوں اور کنڈلز کہ ساتھ روشن ہوا تھا بند لائیٹ میں کینڈلز اور لائینر کی مدہم روشنی میں گلاب کی پھیلی خوشبو نے کمرے کہ ماحول کو بری طرح معنی خیز بنایا ہوا تھا کمرے کہ درمیان میں کھڑے وہ حیرانگی سے سب دیکھ رہا تھا جب پیچھے سے کمرا لاک ہونے کی آواز پر پلٹا لیکن نیچے اس متاع جان کو ہتھیاروں سے لیس رائل بلو کلر کی ساڑھی میں نک سک تیار پاکر نگاہوں کہ ساتھ ساتھ دھڑکنیں بھی ساکت ہو ئی رائل بلو کلر کی ساری میں ہاوف بلوز پہنے وہ لائیٹ سے میک آپ کھولے بال ہلکی ہلکی جیولری اور آنکھوں میں عجیب تاثر لیے ہاد سلطان کہ مضبوط حواسوں پر بری طرح حاوی ہوئی

نیلا رنگ ہاد کا پسندیدہ رنگ تھا اسی لیے اسے اس رنگ میں اور وہ بھی ہاوف بلوز کہ اوپر ساڑھی پر ہاد کی دھڑکنیں بھری

اپنی ہیل کی ٹک ٹک کہ ساتھ قدم اٹھائے وہ جانلیوا طریقے سے چلتی ہوئی اسکے قریب آئی اور اپنے دونوں بازوں اسکی گردن میں ڈال کر اسکے کان کہ پاس جھکی

Happy Birthday my love very Wish you very

میٹھی آواز میں اسکے کان کہ پاس سرگوشی کیے اس نے محبت سے اپنے ہونٹ اسکی دائینی گال پر رکھے جبکہ اسکے اس قدر جانلیوا انداز پر ہاد کہ لبوں پر دلکش مسکراہٹ رقصاں ہوئی ابھی وہ کچھ کہتا کہ عائرہ نے اسے خاموش رہنے کا اشارہ کیا اور اسکا ہاتھ پکڑ کر اپنے ساتھ لیے پول سائیڈ کی طرف آئی جہاں کا ماحول کمرے کہ ماحول سے بھی زیادہ قیامت خیز تھا یہاں صرف کنڈلز اور چند گلاب کی پتیاں بکھری تھی جبکہ پول کہ بائیں جانب ٹیبل پر گلاب اور کنڈلز کہ بیچ کیک پڑا تھا کیک کہ قریب آئے عائرہ نے چھری پکڑ کر آنکھوں سے ہی اشارہ کرکہ ہاد کو کیک کاٹنے کا کہا جو اسکے اشارے کو سمجھ اسکا ہا تھ پکڑ کر ہی کیک کٹ کرچکا تھا

ونس ایگین ہیپی برتھ ڈے جان عا ئرہ۔۔ ۔

کیک کا چھوٹا سا پیس اٹھا کر اسکے لبوں کہ قریب کیے اس نے دوبارہ برتھ ڈے ویش کیا جس نے جزبے لٹا تی نگاہوں کہ ساتھ کیک کا تھورا سا پیس کھایا اور ساتھ اسے بھی تھوڑا سا کھلایا

آپ جانتی بھی ہیں کہ آپ کا یہ قیامت خیز روپ آپکی نازک جان کہ لیے کس قدر جانلیوا ثابت ہوسکتا ہے تب سے خاموشی کہ ساتھ اسکی ایک ایک ادا کو بغور دیکھ اب آخر کار وہ آنچ دیتے لہجے میں بول ہی پڑا اسکی بات پر عائرہ صرف پلقویں جھکا کر مسکرائی

آج کہ رات سب جائز ہے

اسے پیچھے کرسی پر بیٹھا کر آنکھوں میں آنکھیں ڈال جواب دیے وہ چند قدم پیچھے ہٹی ٹیبل پر رکھا ریمورٹ اٹھایا اور میوزک پلے کیا جبکہ اس بار ہاد ناسمجھی سے اسکو دیکھنے لگا جو ساری کا پلو اٹھا کر دائینے کندھے پر سیٹ کررہی تھی ساری کا پلو ہٹا تو ہاد کی نظر اسکی پتلی نازک گوری کمر پر گئی جسے دیکھ اسکے جزباتوں نے سر اٹھایا

آج تو وہ سچ میں ہاد سلطان کو پاگل کردینے کا ارادہ کرچکی تھی

وہ تو پہلے ہی اسکا دیوانہ تھا لیکن آج اسکا یہ نیا اور جانلیوا روپ اسے دیوانگی کی حدوں کو پار کر جنونیت کی حدوں تک لے جارہا تھا

***

انگ لگا دے رئے ۔۔۔ ۔

وہ چلتی اسکے قریب آئی اور اسکا ہاتھ پکڑ کر اپنے چہرے پر رکھا

مہو ئے رنگ لگا دے رئے

اسکا ہاتھ اپنے ہونٹوں سے چھوئے وہ اسکی گود میں بیٹھی

انگ لگا دے رئے

مہو ئے رنگ لگا دے رئے

میں تو تیری جو گنیا

توں جوگ لگا دے رئے

***

ہاد کو اپنے ساتھ کھڑا کیے اسنے چہرا موڑا اور اسکا ہاتھ اپنے پیٹ پر رکھے اپنا ایک ہاتھ اس کہ چہرے پر رکھا

جوگ لگا دے رئے

پریم کا روگ لگا دے رئے

میں تو تیری جو گنیا توں

جوگ لگا دے رئے

گھوم کر اسکے سامنے آئے اسنے چہرا اسکے چہرے کہ بالکل قریب کیا جس نے آنکھیں اسکی سانسوں کو محسوس کرکہ بند کی

رام رتن دھن اگن مگن

تن مورا چندن رئے

او جلی توری پریت پیا

سترنگ لگا دے رئے

بہکے بہکے انداز میں عائرہ نے گانے کپ بول بولتے ہوئے اسکے چہرے سے اپنا چہرا مس کیا جبکہ اسکا یہ بہکا بہکا انداز ہاد کو پوری طرح پاگل کر دینے کا سبب بن رہا تھا

انگ لگا دے رئے

مہو ئے رنگ لگا دے رئے

میں تو تیری جو گنیا

توں جوگ لگا دے رئے

لائینز کہ ساتھ میوزک بجا تو وہ اسکا ہاتھ دوبارہ پکڑے اب کی بار کمرے کہ اندر آئی

رات بنجر سی ہے

کالے خنجر سی ہے

اندر آئے اسنے ہاد کو دیوار کہ ساتھ لگایا اور خود دو قدم پیچھے ہٹی

رات بنجر سی ہے

کالے خنجر سی ہے

تیرے سینے کہ لو

میرے اندر بھی ہے باپنی نازک کمر کو ہلائے دائیں جانب گہمائیں وہ جس انداز میں ڈانس کہ سیٹس کررہی تھی اس پر ہاد کی نگاہوں میں خماری لمحہ با لمحہ بھرتی گئی

توں ہوا دے اسے

تو میرا تن جلے

جلا دے رئے سنگ جلا دے رئے

مہو ئے انگ لگا دے رئے

میں تو تیری جوگ ینا

توں جوگ لگا دے رئے اسکا جانلیوا روپ بہکا انداز نیلی ساری میں دمکتا گورا بدن اور گانے کہ بول سب نے مل کر ماحول کو پوری طرح ذو معنی بنا دیا تھا

میوزک لائینز پھر آئی جس پر عائرہ روکی کہ ہاد نے کھنچ کر اسے اپنے نزدیک کیا اور باہوں میں بھرے بیڈ کہ قریب لاکر آرام سے لیٹا یا اور خود اسکے اوپر آیا

اپنے لبوں کا سلگتا لمس اسنے عائرہ کہ دائینے روخسار پر دیا جس پر عائرہ کی آنکھیں خود با خود بند ہوئی راس ہے رات میں

تیری ہر بات میں

وہ مزید منمانی کرتا کہ اس نے ہاتھ اسکے لبوں پر رکھ کر گانے کہ اگلے بول دہرائے

جبکہ ہاد نے اسکا ہاتھ بڑے ہی پیار سے ہٹایا اور اپنے لب اسکی گردن پر رکھے

راس ہے رات میں

تیری ہر بات میں

بول میں کیا کروں ایسے حالات میں

ہوں میں تیری ملگں

تویہ میرا نشہ

اسکی گردن پر بوسہ دیے ہاد کہ سر پر پوری طرح اسکی قربت کا نشہ حاوی ہوا

بن پیے بہکنے کا سبب ہیں آپ نور ہاد

دائینا ہاتھ اسکی گردن کہ نیچے اور دوسرا اسنے اسکی ساری کہ نیچے نظر آتے اسکے پیٹ پر رکھا جس پر عائرہ نے دھڑکتے دل کہ ساتھ بیڈ شیت موٹھیوں میں دبوچی جبکہ آنکھیں کھو لنے کی ہمت اسنے بالکل نہیں کی تھی

چڑہا دے بھنگ چڑہا دے رئے

پریم کی بھنگ چڑہا دے رئے

میں تو تیری جو گنیا

توں جوگ لگا دے رئے

جوگ لگا دے رئے

پریم کا روگ لگا دے رئے

میں تو تیری جو گنیا

توں جوگ لگا دے رئے

اسکے ہاتھوں میں ہاتھ پھسائے وہ اسکے ہونٹوں پر جھکا اور نرمی سے اسکی سانسیں اپنی سانسوں میں اتارے اپنے بے چین دل اور بے لگام جزبوں کو چین پہنچانے لگا جو کب سے اپنے قیامت خیز روپ پر اسے بے چین کیے ہوئے تھی اسکی سانسوں کو رہائی بخشے وہ دوبارہ اسکی گردن تک آیا اور اسکے کندھے پر ٹکا ساری کا پلو ہٹائے اسنے اسکے کند ھے کو بھی اپنے لمس سے روشناس کروایا اگر اسکا حسن جانلیوا تھا تو آج عائرہ کو اسکا لمس بھی جانلیوا ہی لگ رہا تھا بھلے ہی وہ اسے پیار اور نرمی سے چھو رہا تھا مگر اس نرمی اور پیار میں بھی موجود دیوانگی وہ باخوبی محسوس کررہی تھی دھیرے دھیرے وہ پوری طرح اس پر گھنے بادلوں کی طرح حاوی ہوا جبکہ وہ اپنی سسکیوں اور سانسوں پر صرف اسکی دیوانگی کو بڑھا رہی تھی

***

یہ آپ کیا کررہے ہیں ناز کب سے اسے موبائل پر کچھ ٹائپ کرتا ہوا دیکھ رہی تھی اسی لیے اب جب برداشت ختم ہوئی تو مجبورا اسکی گود میں آکر بیٹھتے ہوئے پوچھنے لگی

کل ہاد بھائی کی برتھ ڈے ہے نہ تو عائرہ بھابھی نے انکی برتھ ڈے کہ لیے پارٹی پلین کی ہے تو بس اسی کی کچھ ارینجمیٹز دیکھ رہا تھا

اپنی گود میں بیٹھائے ارمان نے پیار سے جواب دیا اور دوبارہ موبائل میں کچھ دیکھنے لگا

کل ہاد بھائی کی بر تھڈے ہے

جی واہ مان ہاد بھائی کتنا خوش ہوگئے نا کیک بھی کٹ کریں گئے اور سب انہیں گفٹر بھی دے گئے کتنا مزہ آئے گا مسکراتے ہوئے ارمان کہ گردن میں دونوں بازو ڈالے وہ پرجوشی سے بولی جبکہ اسکی پرجوشی پر ارمان صرف مسکرا دیا

جی بالکل

آپ کو پتہ ہے مان ہمیں بھی بہت زیادہ شوق ہے برتھ ڈے پارٹی کا کیک کٹ کرنے کا اور بہت سارے گفٹر لینے کا مگر کبھی ہماری برتھ ڈے سلیبریٹ ہی نہیں ہوئی پتہ ہے ہر بار نانو صرف ہمیں چھوٹا سا کیک لاکر دے دیتے تھے جو کہ بالکل مزے دار نہیں ہوتا تھا اور تو اور وہ کبھی ہمیں گفٹ بھی نہیں دیتے تھے

اپنے ہونٹوں کو واو کی سیب دیے اسنے اپنے نانو کی شیکایت کہ ساتھ ساتھ منہ بھی بنایا

کوئی بات نہیں مان کی جان اگر یہ سب پہلے نہیں ہوا تو کوئی بات نہیں اس بار مان اپنی ناز کا برتھ ڈے بہت دھوم دھام سے منائے گا بالکل ویسا جیسا مان کی ناز چاہتی ہے

موبائل کو اوف کر سائیڈ پر رکھتے ہوئے ارمان نے بغور اسکے چہرے کو دیکھتے ہوئے محبت سے جواب دیا جس پر ناز کہ چہرے پر پھر پہلے جیسی پرجوشی چھائی

سچی آپ ہماری برتھ ڈے سلیبریٹ کریں گئے

بالکل

گفٹ بھی دے گئے

ظاہری سی بات ہے گفٹ کہ بغیر برتھ ڈے تھوڑی منایا جاتا ہے

اسکے جواب پر ناز کی آنکھیں چمکی

اچھا تو پھر اگر ہمیں ہمارا گفٹ ابھی چاہے ہو تو

مصومیت سے آنکھیں چھپکائے وہ خاموش ہوئی

آپ حکم کریں کیا چاہے آپ کو تھوڑا سا اپنے قریب کیے اسنے اسے پیار سے بتانے کو کہا جو چمکتی آنکھوں کہ ساتھ ناجانے کیا سوچ کر مسکرا رہی تھی

وہ نا ہمیں بھی ارشان بھائی اور دعا بھابھی کی طرح بے بی چاہے آپ وہ ہمیں وہ لادے جتنی مصومیت سے آنکھیں چھپکا کر ناز نے اپنی خواہیش ظاہر کی تھی اتنی ہی حیرانگی پر ارمان کی پوری آنکھیں کھولی

آپ ہمیں انکی طرح بےبی لاددے پکا ہماری برتھ ڈے پر ہم آپ سے کوئی گفٹ نہیں مانگے گئے اسکی حیرانگی پر وہ دوبارہ بولی موبادنہ کہیں وہ انکار ہی نا کردے جبکہ وہ تو اپنی مصوم بیوی کی خواہش پر صرف سر جھٹک سکا پلیز مان ہمیں لادے نا بےبی سوچیں کتنا مزا آئے گا نا اسکے ساتھ کھلنے کا ہم نا اسکے ساتھ بہت ساری باتیں کریں گئے آپ پلیز ہمیں لادے

وہ خاموش رہا تو وہ دوبارہ ترلوں پر ہی آگئی جبکہ ارمان کو سمجھ ہی نہ آئی کہ بولے کیا

ارشان اور دعا بھابھی کا بے بی بھی تو ہمارا بے بی ہی ہے آپ اسکے ساتھ کھیل لیجیے گا

بہت دیر سوچنے کہ بعد وہ صرف یہی سوچ کر بولا

اپنے پیشے کا وہ ما ہیر وکیل جو بات کرتے اور جواب دیتے ہوئے ایک لمحے کی دیر نا لگاتا تھا آج اپنی چھوٹی سی بیوی کی بات پر کچھ بولنے کہ قابل نہیں رہا تھا لیکن وہ تو انکا بےبی ہوگا نا جبکہ ہمیں ہمارا بےبی چاہیے اور ویسے بھی آپ نے ہی کہا تھا کسی کی چیز نہیں لیتے تو پھر ہم کیوں انکا بےبی لیں آپ ہمیں ہمارا بے بی لاکر دیں بس

زیدی انداز میں اپنے بازو پیٹ پر باندھ وہ منہ بنا کر بولی مان کی جان میں مانتا ہوں کسی کی چیز نہیں لینی چاہے لیکن بےبی کوئی چیز تو نہیں اور ویسے بھی ابھی تو آپ خود چھوٹی سی بےبی ہیں تو بتائیں کیسے سنبھال پائیں گئی بےبی کو

اسکے یوں منہ بنانے پر ارمان نے نہایت محبت سے اسکا چہرا ہاتھوں کہ پیالوں میں بھرے سمجھانا چاہا لیکن وہ سمجھنے کی بجائے اسکا ہاتھ جھٹک بیڈ پر جاکر لیٹ گئی جو کہ اسکی ناراضگی کا صاف اعلان تھا اسکی ناراضگی پر وہ سر سائیڈ پر کیے مسکرا کر اٹھا اور اسکے ساتھ ہی آکر لیٹ گیا

ناز اپنے مان سے ناراض ہوگئی

وہ نہایت لاڈ سے پوچھ رہا تھا

ہمیں بات نہیں کرنی آپ سے

چہرا موڑے صاف ناراضگی کا اعلان کیا گیا مان کی جان ای پر و میس جب آپ تھوڑی سی بڑی ہوجائیں گئی تو میں خود آپ کو اپکا بےبی لادوں گا لیکن فلحال اس کہ علاوہ آپ ابھی جو بھی مانگیں گئی میں بنا حبس کیے وہ فورا آپکو لادوں گا

ٹھیک ہے پھر ہم سے بات مت کریں ہمیں نیند آرہی ہے اپنی باریک تھی کی ناک کو غصے سے مڑو رے وہ آنکھیں بند کرگئی جبکہ ارمان جانتا تھا اب وہ اسکی بات نہیں سنے گئی اسی لیے محظ ہلکا سا مسکرا ہی دیا اور اسکو باہون میں بھرے اسکے بالوں میں ہاتھ چلانے لگا جو اپنے چھوٹے سے ماتھے پر لاتعداد شکنیں ابھراے چپچاپ لیٹی رہی اور وہ بس اسکی ناراضگی کو محسوس کیے مسکراتا ہی رہا اب جو بھی تھا وہ فلحال اسکی یہ بات ماننے کی حق میں بالکل نہیں تھا اور ویسے بھی بےبی کوئی بے جان چیز تھوڑی تھی جو وہا سکی فرمائیش پر خرید کر لے آتا اسی لیے زیادہ حبس ناکرنے کا ارادہ کر اسنے سونے کو ہی فوقیت دی کیونکہ جانتا تھا صبح تک وہ خود مان جائے گئی

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.