Chapter 40: ولید نے حورعین کے ہاتھ چوم لیے

ولید نے حورعین کے ہاتھ چوم لیے تھے اور ٹیبل کے پاس لے گیا تھا جہاں صرف کینڈلز لگی ہوئی تھی دو چبیرز پڑی تھیں بس ۔۔۔۔۔

"تم جانتی ہو یہاں یہ ٹیبل خالی کیوں ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟

ولید نے اسے بٹھا دیا تھا اور خود بھی چبیر پر بیٹھ کر پوچھا تھا ۔۔۔

"کیوں ۔۔۔۔ ؟؟ "

کیونکہ یہاں ہم چاہ کر بھی اپنی خوشیاں شیلیبریٹ نہیں کر سکتے کیونکہ ہمارے بچے ہمارے ساتھ نہیں ابھی ۔۔۔۔

"ہم ڈنرانکے ساتھ کریں گے ۔۔۔۔۔

ولید نے ٹیبل پر رکھے حورعین کے ہاتھ کو اپنے ہاتھ میں لے لیا ۔۔۔۔

ولید ک پہلی باب ہی حورعین کو چھو گئی تھی ۔۔۔۔۔

"بےبی ڈول رونا مت پلیز ۔۔۔۔۔ "

ولید ۔۔۔۔۔

ولید کی جان ۔۔۔۔ مجھے پتا ہے تم ابھی بھی ناراض ہو خفا ہو ۔۔۔ پر بس یہ ایک کام کر لوں ۔۔۔۔ اس کے بعد ہم خوٹ ساری لڑائی کر لیں گے ۔۔۔

ولید نے اپنی پینٹ پوکٹ سے ایک رید بوکس نکالا تھا ۔۔۔۔

کوئی رات کا نارا ۔۔۔ کرنا ہو اجالا ۔۔۔۔۔ "

"ویسے ہی روشن کرے وہ شہر ۔۔۔۔۔

ولید حورعین کے سامنے ایک گھٹنے پر بیٹھے والا تھا پر وہ بیٹھنے کے بجائے ریب پر گر گیا تھا ۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ ولید ۔۔۔۔ "

شٹ ۔۔۔ یہ کپڑے بہت تنگ ہیں ۔۔۔۔ پھر سے کوشش کرنا ہوں ۔۔۔۔

ولید کی چہرے کی مسکان ویسی ہی تھی جیسے اسے کوئی شرمندگی نہیں ہوئی ہو ۔۔۔۔۔

درد میرے وہ بھلا ہی گیا ۔۔۔ کچھ ایسا ایر یہ ہوا ۔۔۔۔ "

"جینا مجھے ۔۔۔۔۔ پھر سے وہ سیکھا رہا ۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ولید اٹھ جائیں ۔۔۔۔۔ "

"ارے نہیں بس ہو گیا ۔۔۔۔۔ "

ولید فای ایک گھٹنے پر بیٹھ گیا تھا ۔۔۔۔ حورعین کی ساری ہنسی مذاق سب اس کے چہرے سے چلے گئے تھے ولید شاہ کو اپنے سامنے ایسے بیٹھے پرپوز کرتے دیکھ کر ۔۔۔۔

بےبی ڈول ۔۔۔۔ "

نہیں حورعین ۔۔۔

نہیں شاہ کی جان ۔۔۔۔۔

"میرا مطلب ہے ۔۔۔ ابھی ابھی کچھ گھنٹے پہلے پریکٹس کی تھی یار ۔۔۔۔۔

ولید خود سے بربرانے لگا تھا ۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔۔ کبھی کبھی لفظوں کی ضرورٹ نہیں پڑتی ۔۔۔۔ "

وہ اپنی کرسی سے اٹھ کر ولید کی طرف بڑھی تھی ۔۔۔۔۔

جانتا ہوں حورعین ۔۔۔۔ پر بہت سی باتیں تم سے نا کر کے بہت پچھتایا ہے ولید شاہ ۔۔۔۔۔

"ولید آپ اٹھ جائیں ۔۔۔۔۔ "

حورعین ۔۔۔۔ بےبی ڈول ۔۔۔۔ تم جانتی ہو اس باکس میں کیا ہے ۔۔۔ ؟؟؟

"آپ بتائیے نا ولید ۔۔۔۔۔ "

حورعین نے ایک قدم اور بڑھایا تھا ۔۔۔۔۔

یگیج "ہماری امپیٹ رنگز ۔۔۔۔ ہم دونوں کی ۔۔۔۔۔ "

ولید نے حورعین کو وہ باکس پکڑا کر اس میں سے ایک رنگ نکال لی تھی ۔۔۔۔

حورعین ۔۔۔۔ میں اس مقام پر اس لیے آج بیٹھا ہوں کہ میں سمجھ گیا " ہوں اس رشتے کے معنی ۔۔۔۔

میں تمہیں کبھی وہ خوشیاں نہیں دے سکا جن پر حق تھا تمہارا ۔۔۔

ہمیشہ چھین تا آیا تم سے ۔۔۔۔۔

پر آج جب سوچتا ہون کہ اگر اس رات تمہیں عدیل کی ہونے سے نا روکا "ہونا تو آج تم میری نا ہوتی ۔۔۔۔ تم ۔۔۔۔۔

ولید نے اپنے اسے گھٹنے پر سر رکھ لیا تھا جیسے حورعین نے روتے ہوئے اپنے چہرے کو اپنے ہاتھوں میں چھپا لیا تھا ۔۔۔۔۔

اب دیکھ لو تمہاری محبت نے کس مقام پر بٹھا کر رولا دیا ہے ولید شاہ " کو ۔۔۔۔

تمہارے انکار کرنے کے ڈر نے ۔۔۔۔ حویلی واپس نا آنے کے ڈر نے ۔۔۔۔

میری زندگی میں واپس نا آنے کے ڈر نے مجھے بھگا دیا تھا پاکستان سے یہاں یک ۔۔۔۔۔

بہت تڑٹا ہوں حورعین ۔۔۔۔۔ بہت ترسا ہوں ۔۔۔ لوگوں میں تمہیں ڈھوبدنے کی کوشش کرنا رہا ان چار سالوں میں ۔۔۔۔ پر کیسے ملتی تم تو تم ہو "نا ۔۔۔۔

ولید شاہ کی آواز میں درد نے اسے اور رلا دیا تھا ۔۔۔۔۔

ولید شاہ ایک بار پھر سے اپنی محبت کا اظہار کرنا چاہتا ہے تم سے حورعین " ولید شاہ ۔۔۔۔

آج پھر سے کہوں گا ۔۔۔ اپنا لو یا ٹھکرا دو ۔۔۔۔ پر پھر میرے سانسوں کی میں گارنٹی نہیں لوں گا بےبی ڈول ۔۔۔۔۔۔

تم نے اپنے پیچھے بھگا بھگا کر بوڑھا کر دٹا ہے ۔۔۔۔۔

"ہاۓ اللہ بیٹھا بھی نہیں جا رہا اپنے گھٹنوں پر ۔۔۔۔۔

ولید کے چہرے پر ہنسی بھی تھی آنکھوں میں آنسو بھی ۔۔۔۔۔

ولید ۔۔۔ جب آپ اسی طرح آۓ تھے منانے ہمیں لے " جانے ۔۔۔۔ میں نے اس بار بھی موقع دینا چاہا تھا تمہیں ۔۔۔۔

اور تم نے بدلے میں مجھے وہ کسبدی پیپرز بھجوا دئیے تھے ۔۔۔۔

اس دن تمہارے آفس میں ہمارے رشتے کو ایک اور موقع دینے گئی تھی جب تم نے مجھے طلاق کا تحفہ دیا تھا ولید ۔۔۔۔

تم ہی نہیں میں بھی بہت اذیتوں سے گزری تمہارے عشق میں ۔۔۔۔

اس اورفینیج سے زندگی شروع ہوئی ولید اس کوٹھے سے ہوتی ہوتی اس اپارٹمنٹ کے اس کمرے میں کچل دی گئی زندگی ۔۔۔۔۔

ولید میں نے پھر سے موقع دیا ۔۔۔۔۔

میں غلط تھی میں مانتی ہوں مجھے کسی غیر مرد کو کوئی راز بتانے سے پہلے تمہیں بتانا چاہیے تھا ۔۔۔۔ میں مانتی ہوں اپنی غلطی عدیل کے ارادے نہیں سمجھ پائی تھی ۔۔۔۔

پر تم تو ولید شاہ تھے نا تم نے کیوں اپنی بیوی کی موجودگی میں ملائکہ سے یردیکیاں برھائیں ولید ۔۔۔۔ ؟

ان تکلیفوں نے مجھے بھی جوان نہیں چھوڑا ولید ۔۔۔۔

حدید کے جانے کے بعد صرف تم ہی نہیں میں بھی کٹ گئی تھی اندر سے تمہیں کیسے دل کھول کر دیکھاؤں اپنا ۔۔۔۔

"کیا کیا برداشت کیا ہے ۔۔۔۔۔۔

حورعین نے ولید کا کوٹ جھاڑ کر اس کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے تھے ۔۔۔۔

یہ ادا ولید شاہ کو اور پاگل کر گئی تھی ۔۔۔۔ اج اتنی تکلیف میں ہونے کے باوجود بھی اسے ولید شاہ کی اتنی فکر تھی ۔۔۔۔

"حورعین بس ایک موقع ۔۔۔۔ پلیز ۔۔۔۔ "

ولید سارے موقعے دئیے آپ کو ۔۔۔۔ پر یہ آخری موقع ہوگا ۔۔۔۔ میری زندگی کے ساتھ ۔۔۔ کیونکہ اس بار میں مرنا پسند کروں گی کسی دھوکے سے "پہلے ۔۔۔۔۔

نووو ۔۔۔۔ پلیز ۔۔۔ ولید شاہ کبھی تمہیں کوئی تکلیف دینے کا سوچ بھی نہیں سکتا اب ۔۔۔۔۔

ولید نےاسے اپنے سی سے لگا لیا تھا ۔۔۔۔۔ جو ولید کے ساتھ ہی روئی تھی اور ہنسی بھی تھی ۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا بےبی ڈول ذرا سا اور زور سے گلے لگو کی تو میں نیچے گر جاؤں گا ۔۔۔ "

ابھی ولید کہہ ہی رہا تھا کہ سچ میں گر گیا تھا ۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا بدھے کہیں کے ۔۔۔۔۔ "

ولید نے ہاتھ آگے بڑھایا تھا اسے اٹھانے کے لیے پر حورعین نے ولید کا ہاتھ جھٹک دیا تھا اور خود بھی وہاں ولید کے سی پر سر رکھ کر لیٹ گئی تھی ۔۔۔ اس ریب پر ۔۔۔۔۔

"حورعین ۔۔۔۔۔ "

"م ۔۔۔۔۔۔ "

دونوں کے چہروں پر مسکراہٹ تھی جس میں سکون تھا کھلے آسمان کے نیچے ایک دوسرے کے اتنے پاس ۔۔۔۔۔

"کیا میں سچ میں بدھا ہو رہا ہوں ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ "

حورعین نے ہنستے ہوئے ولید کے دونوں گال پر بوسہ دیا تھا ۔۔۔۔

ہاں بدھے تو آپ ہو گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔ پر کیا کیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔ "

ویسے بھی اچھا ہی ہے نا اسی بہانے وہ چریلز ۔۔۔ میرا مطلب ہے وہ ریدرز کا "کرش ختم ہو جائے گا آپ پر سے شاہ جی ۔۔۔۔۔۔

جیلس "ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ ی ہاں ۔۔۔۔۔ "

"ولید ۔۔۔۔۔ "

دونوں ہنستے ہوئے جپ ہو گئے تھے ۔۔۔۔۔۔۔

"ہاں میرب جان ۔۔۔۔۔۔ "

ین آئی لو یو اجل ۔۔۔۔ کبھی آپ کی محبت میں کسی کو میں نے شریک نہیں " بنایا تھا ۔۔۔۔

ولید نفرت رہی پر میرے دل میں تمہارے لیے محبت کبھی کم نہیں ہوئی "تھی ۔۔۔۔۔

حورعین نے سر اٹھا کر ولید کے سر پر رکھ دیا تھا ۔۔۔۔۔

ولید شاہ ۔۔۔ جو ان چار سالوں میں آپ نے میرے ساتھ کیا ۔۔ گن گن کر بدلے لوں گی ۔۔۔۔۔

حورعین نے تو ہنسی میں بات نال دی تھی پر وہ اور دونوں جانتے تھے حورعین بہت زیادہ ہرٹ ہوئی تھی ۔۔۔ پہلے نوشین اور پھر نینا ۔۔۔۔۔

میں اپنی ساری زندگی وار دوں گا حورعین ۔۔۔۔ ہماری محبت پر پھر سے " عروج آۓ گا کبھی نا ختم ہونے والا عروج ۔۔۔۔

"بس مجھے معاف کر میری ان غلطیوں کے لیے میں شرمندہ ہوں ۔۔۔۔

"بس ولید ۔۔۔۔۔۔ "

حورعین نے ولید کا چہرہ صاف کرتے ہوئے اس کی آنکھوں میں دیکھا تھا ۔۔۔

"ولید ماضی کو پیچھے چھوڑ کر آگے برھنا ہے اب ۔۔۔۔۔ "

ولید اور اپنے چہروں کے درمیان کے فاصلے کو مٹا دیا تھا حورعین ۔۔۔۔

"کچھ دن بعد پاکستان ۔۔۔۔۔۔

"مجھے ڈاکٹر جہانگیر عالم سے ملنا ہے ۔۔۔ کہاں ملیں گے وہ ۔۔۔ ؟؟؟

ڈاکٹر جہانگیر عالم تو پچھلے کچھ دن سے آئی سی یو میں شفٹ ہیں ان کے ہارٹ "اٹیک کے بعد ۔۔۔۔

نرس کی بات نے آنیٹشا کے پیروں تلے زمین کھینچ لی تھیں نرس سے ڈایریکشن پوچھ کر وہ اسی جانب بڑھی تھی ۔۔۔۔ پر جب دروازہ کھول کر اندر داخل ہوئی تو سامنے کے مناظر دیکھ کر اور شاکڈ ہو گئی تھی ۔۔۔۔

حورعین اور ولید بھی اندر موجود تھے ۔۔۔۔

"آنیٹشا ۔۔۔۔ "

جہانگیر صاحب نے ہلکی سی آواز میں کہا تھا ۔۔۔۔

"ما ۔۔۔۔ اجائیں آپ بیٹھیں ۔۔۔۔۔ "

حورعین اپنی جگہ سے اٹھ گئی تھی ۔۔۔۔۔

"ہم باہر انتظار کرتے ہیں ۔۔۔۔ "

حورعین باہر جانے لگی تھی کہ آنیٹشا نے ہاتھ پکڑ لیا تھا اس کا ۔۔۔۔۔

تم یہاں موجود ہر ابسا کو معاف کر سکتی ہو ۔۔۔ کیا میں اتنی بری مجرم نابب ہوئی کہ تم ایک کمرے میں میرے ساتھ بیٹھ بھی نہیں سکتی بچے ۔۔۔ ؟؟؟

ان کے لہجے میں آج افسوس تھا اداسی تھی مایوسی تھی ۔۔۔۔

ہمم ۔۔۔۔ مجھے پتا چلا تھا ڈا ۔۔۔ ڈائیورس کا ۔۔۔۔ اور وہ وجہ میں ہوں یہ " بھی پتا چلا تھا مجھے ۔۔۔۔

اگر میں یہاں ہوتی تو میں خود ہاتھ جوڑتی ان لوگوں کے آگے ۔۔۔۔۔

آب نے بہت کچھ برداشت کیا ۔۔۔۔ ماں ۔۔۔۔ اس عمر میں آپ یہ سب "ڈیررو نہیں کرتی تھی ایم سورپ ۔۔۔۔۔

حورعین نے جیسے ہی سر جھکایا تھا آنیٹشا نے بہت زور سے بہت گرم جوشی سے اسے اپنی آغوش میں لے لیا تھا جیسے وہ اب بھی پانچ سال کی بچی ہو ۔۔۔۔۔

حورعین ۔۔۔۔۔ میں رشتوں میں ایسے ہی رہی ہوں ہمیشہ بد " نصیب ۔۔۔۔

ایسا نہیں تھا کہ میں نے روکنے کی کوشش نہیں کی ۔۔۔۔ پر جو گناہ میں نے فیییب تمہیں اس اورفینیج میں چھوڑ کر کیا تھا اللہ نے مجھے اب سزا دے "دی ۔۔۔۔

"ماں پلیز ۔۔۔۔ "

حورعین انہیں چپ کروانے کی کوشش کر رہی تھی ۔۔۔۔

جہانگیر عالم نے اپنا منہ پھیر لیا تھا ۔۔۔۔

سب کچھ میرب وجہ سے ہوا آنیٹشا ۔۔۔۔ نا میں اپنے خواب کو اپنی فیملی پر " یرجیح دیتا نا ہم آج الگ ہوتے ۔۔۔۔۔

"آیم سوری ۔۔۔۔ میں مجرم ہوں تم دونوں کا ۔۔۔۔

"میں آنا ہوں ۔۔۔۔ "

"ولید ۔۔۔۔ "

حورعین نے ولید کو روک لیا تھا ۔۔۔۔۔

"آپ دونوں ۔۔۔۔۔۔۔ ہمم" حورعین کہتے کہتے شرما گئی تھی اور ولید شاہ ہنس دیا تھا ۔۔۔۔

"کیا ہوا پھر سے کیا ۔۔۔ ؟؟؟ "

وہ ۔۔۔ دراصل حورعین کا مطلب ہے کہ آپ دونوں پھر سے نانا نانی بننے والے ہیں ۔۔۔۔

"کیا سچ میں ۔۔۔۔ ؟؟؟؟ "

آنیٹشا نے حورعین کو اپنے گلے سے لگا لیا تھا ایک بار پھر سے ۔۔۔۔

"کم ہیئر بیٹا ۔۔۔۔ "

جہانگیر نے اپنے گلے سے اپنا لاکٹ انار کر حورعین کو پکڑا دیا تھا اس کے ماتھے پر بوسہ دے کر ۔۔۔۔

یہ چین ہماری ویدنگ پر تمہارب موم نے گفٹ کی تھی مجھے ۔۔۔۔ "

کیونکہ میں منہ دیکھائی کا تحفہ خریدنا بھول گیا تھا ۔۔۔

"سو مجھے منہ دیکھائی ملی تھی ۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ جہانگیر ۔۔۔۔ وہ منہ دیکھائی نہیں تھی ۔۔۔۔ ہاہاہاہا ۔۔۔۔ "

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ ماں ۔۔۔۔۔ "

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ "

ولید سب سے زیادہ ہنسا تھا جہانگیر عالم کے چہرے کے تاثرات دیکھ کر ۔۔۔۔

ئ "اب آپ لوگ بات کج ییے ہم یہیں ہیں ۔۔۔۔۔ "

ولید حورعین کا ہاتھ پکڑ کر وہاں سے باہر لے گیا تھا ۔۔۔۔۔۔

"جہانگیر ۔۔۔۔۔ "

"آنیٹشا ۔۔۔۔ "

دونوں ایک ساتھ بولے تھے ۔۔۔۔۔

"آیم سوری آنیٹشا ۔۔۔۔۔۔ "

میں واپس جا رہی ہوں جہانگیر آریز کے ساتھ ۔۔۔۔ وہ اپنے ڈید کے ساتھ " نہیں رہنا چاہتا اور نورالعین میرے ساتھ نہیں رہنا چاہتی ۔۔۔۔

یہ سب اس لیے بتا رہی ہوں کے میری غیر موجودگی میں حورعین اور بچوں "کا خیال رکھنا ۔۔۔۔۔

آنیبشا اٹھ گئی تھی ۔۔۔۔۔

"آنیٹشا ایک ۔۔۔۔ ایک موقع اور نہیں مل سکتا ۔۔۔ "

"نہیں مل سکتا جہانگیر ۔۔۔۔ اللہ حافظ ۔۔۔۔۔ "

بھری آنکھوں سے ایک آخری بار انہوں نے جہانگیر عالم کو دیکھا تھا اور چلی گئیں تھیں وہاں سے ۔۔۔۔۔

"ولید ہم پھر سے وہیں ۔۔۔ ؟ میں ابھی تیار نہیں ہوں ۔۔۔۔

حورعین نے نظریں جھکا لی تھیں ۔۔۔ اور اس اپارٹمنٹ کی طرف دیکھا تھا ۔۔۔۔

حورعین پلیز آیم سوری میں جلدی میں تھا ۔۔۔ ملائکہ کو پتا چل گیا کہ عدیل یہاں ہے اور وہ ۔۔۔۔

اور ایک دم سے فایر کی آواز آئی تھی وہ دونوں گاڑی سے باہر نکلے تھے جہاں عدیل سامنے کھڑا تھا ملائکہ کے ہاتھوں میں گن تھی ۔۔۔۔

اور پیچھے حمزہ اور سمیر کی گاڑی بھی رک گئی تھی ۔۔۔۔

"ملائکہ ایک بار میری بات سن لو ۔۔۔ "

تم جیسے یا لوگوں کی باتوں میں اب کچھ نہیں رہا سوائے جھوٹ کے ۔۔۔۔

حمزہ سمیر ولید کے پاس آ گئے تھے اور حورعین کو چھپا لیا تھا ان لوگوں نے اپنے پیچھے جیسے اس کی حفاظت کر رہے ہوں ۔۔۔۔

"ملائکہ ۔۔۔۔۔ "

ولید آگے بڑھا تھا ۔۔۔۔

"ولید شاہ وہیں رک جاؤ ۔۔۔۔ ورنہ تمہیں بھی نہیں چھوڑوں گی ۔۔۔۔ "

"ملائکہ ۔۔۔۔ "

حورعین کی آواز پر ملائکہ کے ہاتھ رک گئے تھے ۔۔۔۔

تم بھی اسے بچانا چاہتی ہو اس کے بھائی کی طرح ۔۔۔۔ پر آج اسے کوئی نہیں بچا پاۓ گا ۔۔۔۔

ملائکہ نے غصے سے فایر کی تھی پر عدیل کی نانگ پر ۔۔۔۔

سب اتنا شاکڈ تھے ۔۔۔۔

حمزہ سمر کے منہ تو کھلے رہ گئے تھے پر ولید شاہ کی ہنسنے کی آوازیں گونجنے لگی تھی جب اس نے عدیل کو اپنی نانگ پکڑے گھٹنوں پر بیٹھے دیکھا تھا ۔۔۔۔

ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ ملائکہ تمہارا بسانہ ذرا سا آگے پیچھے ہوجانا تو پھر ایان کے بہن بھائیوں کا کوئی چانس نہیں تھا ۔۔۔۔

ولید پاگلوں کی طرح ہنستے ہوئے وہاں بیٹھ گیا تھا ۔۔۔۔۔

ہاہاہاہا ۔۔۔۔ کچھ دیر کو تو میں بھی ڈر گیا تھا یار ان لڑکیوں کے بسانے ہمیشہ غلط لگتے ہیں ۔۔۔۔

حمزہ کی بھی وہی حالت تھی ہنس ہنس کر ۔۔۔۔۔

ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ عدیل بچ گیا یار سچی میں بسانہ غلط لگ جانا نا تو ۔۔۔ ایان کے بہن ۔۔۔۔

شٹ اپ آپ سب کو شرم نہیں آتی لیڈیر کے سامنے ایسی باتیں کر رہے ۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ نہیں ان کو سمجھ نہیں آئی ۔۔۔۔ "

ولید پھر سے ہنسا تھا عدیل کی چوٹ کی فکر نہیں تھی ۔۔۔

اور وہ تینوں ابھی بھی ہلکی آوازوں میں عدیل کو چھیڑ رہے تھے ۔۔۔

ملائکہ کے چہرے کے رنگ سرخ ہو گئے تھے ان بے شرموں کی بولڈ ناکنگ سے ۔۔۔ اور حورعین واپس مر گئی تھی ۔۔۔۔

"بےبی ڈول ۔۔۔۔ "

"گو ٹو ہیل ولید شاہ ۔۔۔۔۔ "

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ "

وہ لوگ اور ہنسنے لگے تھے اسی وقت لڑکھڑاتے ہوئے عدیل اٹھا تھا حورعین "کو آواز دی تھی ۔۔۔۔

"حورعین پلیز ۔۔۔۔۔ "

تمہیں لگتا ہے اگر یہ لوگ تمہیں معاف کر دیں گے تو میں بھی کردوں گی " عدیل ۔۔۔۔ ؟؟؟

ایک پل کو شاید میں معاف کر دوں ۔۔۔۔ پر حاشر کی موت میں تمہیں "معاف کرنے تو دور کی بات تمہیں سزا دلوا کر چین کا سانس لوں گی ۔۔۔۔

حورعین کا غصہ دیکھ کر سب کی ہنسی بند ہو گئی تھی اور اٹھ گئے تھے سب ۔۔۔

"میں نے حاشر کو زخمی ضرور کیا تھا میں نے اسے مارا نہیں تھا ۔۔۔۔ "

عدیل کی بات سن کر حورعین کے قدم رک گئے تھے جاتے جاتے ۔۔۔۔

جھوٹ ایک اور جھوٹ ۔۔۔۔۔ عدیل شاہ کتنے جھوٹ بولو گے ۔۔۔ ؟؟ "

"تمہیں کیا لگتا ہے تم حاصل کر لو گے مجھے ۔۔۔۔ ؟؟؟

اس کی نظروں میں صرف نفرت نظر آئی تھی عدیل کو ۔۔۔۔

میں کیسے حاصل کر سکتا ہوں جب کے تم تو بھیا کا نصیب رہی شروع سے " حورعین ۔۔۔۔

میں نے حاشر کو نہیں مارا نینا نے مارا تھا ۔۔۔۔

میں گناہ گار ہوں مجھے پتا ہے ۔۔۔۔

پر میں نے جو کیا وہ تمہاری محبت میں کیا حورعین ۔۔۔۔

"میں نے برباد کر دی اپنی ہستی ۔۔۔ اپنا آپ ۔۔۔۔

وہ درد سے کرایا تھا اور پھر حورعین کے سامنے جھک گیا تھا جو پیچھے ہو گئی تھی ۔۔۔

اب کون سی گیم کھیل رہے ہو ۔۔۔۔ عدیل ایک بار یقین کر کے دیکھ چکی ہوں تم پر ۔۔۔۔

اب گیم نہیں حورعین ۔۔۔۔ قسم ہے خدا کی اب کوئی گیم نہیں ۔۔۔۔ "

میرا تمہیں پانے کا ہر طریقہ غلط تھا گندا تھا ۔۔۔۔

میں نفرت اور جیتنے میں سب کچھ ہارنا گیا ۔۔۔

تمہیں ۔۔۔۔ تمہاری دوستی ۔۔۔۔ اپنی بیوی اپنا بچہ ۔۔۔۔

اور یہ میرے پیچھے کھڑی مغرور لڑکی ۔۔۔۔ میں نے اس کی محبت کی بھی قدر "نہیں کی ۔۔۔۔

حورعین بہت زیادہ حیران ہو گئی تھی ۔۔۔۔ ملائکہ کی طرف دیکھا جو اتنی ہی شرمسار کھڑی تھی نظریں جھکائے ۔۔۔۔

محبت ۔۔۔۔ ؟؟؟ ہاہاہاہا ۔۔۔۔ تم دونوں محبت کرنا بھی جانتے ہو ۔۔۔ ؟؟؟ "

یش "سیرلی ۔۔۔ ؟ تم دونوں ایک دوسرے کو ڈیرروو کرتے ہو ۔۔۔۔

حورعین کے ہر لفظ میں نفرت تھی ۔۔۔۔

اور وہ دو قدم آگے بڑھ گئی تھی پر ولید کے سامنے کھڑی ہو گئی تھی ۔۔۔

ولید شاہ اگلے دو منٹ میں اگر مجھے گاڑی میں نا ملے تو یاد رکھنا ۔۔۔ "

"میرا بسانہ چوکے گا نہیں ۔۔۔۔

ولید کی آنکھیں کھل گئی تھیں شاکڈ سے اور وہ ڈر کے پیچھے ہو گیا تھا ۔۔۔

حورعین وہاں سے چلی گئی تھی ۔۔۔۔۔

ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ ولید ۔۔۔۔ ٹینشن نا لے یار تم لوگوں کی فیملی تو مکمل ہے ۔۔۔

جی سمیر خو نے ولید کے کندھے پر ہاتھ رکھا تھا ۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ "

حمزہ اور سمیر بھی ہنستے ہوئے چلے گئے تھے ۔۔۔۔

"ولید بھیا ۔۔۔۔ "

عدیل شاہ ۔۔۔۔ پچھلے ہفتوں سے تمہاری دیکھ بھال نہیں کی میں نے اس " بیٹے کی کی تھی جس کا ہاتھ پکڑ کر میں اسے سکول لے جانا تھا ۔۔۔

ساتھ کھیلتے تھے ۔۔۔۔

تم آج جس حالت میں ہو غلطی میری بھی ہے عدیل ۔۔۔۔

ہم نے اس لڑکی کو پیار نہیں کیا برباد کیا تھا ۔۔۔۔

عدیل اللہ کی طرف جھک جاؤ معافی مایگ لو ۔۔۔۔۔

اور میری حورعین ۔۔۔ میں جانتا ہوں وقت کے ساتھ ساتھ معاف کر دے گی ۔۔۔۔

ملائکہ ۔۔۔۔ اسے معاف کر دو ۔۔۔ اپنا لو ۔۔۔۔ اللہ پاک ہم سب کو نیک "اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔ امین ۔۔۔۔ خدا حافظ ۔۔۔۔

ولید ملائکہ کے سر پر ہاتھ رکھ کر عدیل کی طرف بڑھا تھا اور عدیل کے ماتھے پر بوسہ دیا تھا ۔۔۔۔

ھٹ یہ میرا بزں یہ پیار میرے اس بیٹے کے لیے ہے عدیل جسے میں اپنے ساتھ نا رکھ سکا ۔۔۔۔

ئ "بھیا ۔۔۔۔ معاف کر دج ییے ۔۔۔۔۔ "

عدیل گلے لگ گیا تھا ولید کے اور دونوں روئے تھے بہت زیادہ ۔۔۔۔

"ولید شاہ ۔۔۔۔۔ "

حور کی آواز سے عدیل اور ملائکہ ہنس پڑے تھے ۔۔۔۔

"ہاہاہاہا اس نے سہی رکھا ہوا ہے تمہیں ڈرا کر ۔۔۔۔ "

ملائکہ روتے ہوئے ہنسی تھی ۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ جاؤ بھیا بھاگ جاؤ ورنہ یاد رکھنا بسانہ سہی لگ سکتا ۔۔۔۔ "

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ میرپ جنگلی بلی ہے ۔۔۔۔ "

"ولید شاہ ۔۔۔۔ "

"آیا میری ماں ۔۔۔۔۔ "

ولید جلدی سے بھاگ گیا تھا باہر ۔۔۔۔۔۔۔

"کچھ مہینے بعد ۔۔۔۔۔۔

"مبارک ہو بیٹا ہوا ہے ۔۔۔۔۔ "

لیڈی ڈاکٹر نے مسکراتے ہوئے باہر یہ خوش خبری دی تھی ۔۔۔۔

"ڈاکٹر میری بیوی ۔۔۔ وہ ۔۔۔ وہ ٹھیک ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

ولید نے ڈرتے ہوئے پوچھا تھا ۔۔۔۔۔

کم تھوڑی سی پلیکٹشثر آئی تھی اب وہ ٹھیک ہیں آپ انہیں مل سکتے ہیں ۔۔۔۔

ولید نے پیچھے مر کر سب کو دیکھا تھا آنکھوں میں خوشی کے آنسو لیئے وہ اندر چلا گیا تھا ۔۔۔۔۔

سسٹر ۔۔۔ میری خواہش ہے ہمارے بیٹے کو میرے ہسبنڈ پہلے اپنی آغوش میں لیں ۔۔۔۔

حور کی بات سن کر ولید کے قدم وہیں رک گئے تھے ۔۔۔۔

اور اسے ماضی کی وہ باتیں یاد آگئیں تھیں ۔۔۔۔۔

حدید ۔۔۔۔۔ حدید شاہ ولید شاہ کا بیٹا ۔۔۔۔ ""

میں نے بہت بار ایسی خواہش کی تھی کہ حدید جب پہلا لفظ بولے تو ماں نہیں بابا کہے ۔۔۔۔۔

میں نے ایسے خوبصورت خواب دیکھے تھے کہ جب وہ ہماری خوبصورت دنیا آنکھ کھولے گا تو تمہاری آغوش میں ۔۔۔

اس کی آنکھیں تمہارا چہرہ دیکھیں گی تم اسے پہلے اپنی گود میں لو گے ۔۔۔۔۔

یہ خوبصورت خواہش میری تھی حدید کو پہلا قدم تم چلنا سیکھاؤ گے ۔۔۔۔

رات گئے جب وہ ڈر کر نیند سے جاگ جائے گا تم اسے اپنے سی پر ُسُیا کرو گے ۔۔۔۔۔

اسے سکول لے جایا کرو گے واپس تمہارے کندھے پر بیٹھ کر وہ حویلی میں ""داخل ہوا کرے گا ۔۔۔۔۔

سسٹر وہ بےبی ولید کو آہستہ سے پکڑا کر باہر چلی گئی تھی ۔۔۔۔

ولید کی نظریں جو حورعین پر تھیں ۔۔۔۔

ین اب اپنی گود میں پکڑے چھوٹے سے اجل پر چلی گئیں تھیں ۔۔۔۔۔

"ولید شاہ اذان نہیں دیں گے اپنے بیٹے کے کانوں میں ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

ولید نے بھیگا ہوا چہرہ بے ساختہ ہاں میں ہلایا تھا ۔۔۔۔

ولید نے ازان دینے کے بعد قدم حورعین کی جانب یرھائے تھے ۔۔۔۔۔

اور حدید کے ماتھے پر بوسہ دے کر حورعین کے سی پر لٹا دیا تھا اور خود حور کا ہاتھ پکڑے بیٹھ گیا تھا وہاں ۔۔۔۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.