Chapter 41: اس سے کچھ نہیں بولا جا رہا

اس سے کچھ نہیں بولا جا رہا تھا ۔۔۔۔

ئ "ولید ۔۔۔۔ کچھ کہیں ۔۔۔ بات کج ییے ۔۔۔۔۔ "

مجھے ۔۔۔۔ مجھے یقین نہیں آ رہا حورعین ۔۔۔۔ ہمارا حدید ۔۔۔ ہماری " جھولی میں واپس ڈال دیا اللہ نے ۔۔۔۔

میں ۔۔۔۔ میں کیسے بتاؤں کتنا خوش ہوں میں ۔۔۔۔۔

جی چاہتا ہے تمہارے پہلو میں سر رکھے جی بھر کے رو لوں ۔۔۔۔

"دل کا بوجھ ہلکا کر لوں ۔۔۔۔۔

ولید نے حورعین کے ہاتھ پر بوسہ دیتے ہوئے کہا تھا ۔۔۔۔

کس نے روکا ہے ولید ۔۔۔۔ ؟؟ یہی کیفیت میری بھی ہے ۔۔۔ "

"حدید شاہ ۔۔۔۔

حورعین نے جگہ چھوڑ دی تھی جہاں ولید نے سر رکھ لیا تھا حور کے کندھے پر ۔۔۔۔۔

وہ دونوں ساتھ روئے تھے ساتھ ہنسے تھے ۔۔۔

حدید سے ڈھیر ساری باتیں بھی کی تھیں ۔۔۔۔۔

"بابا سائیں ۔۔۔۔۔ "

"ماما ۔۔۔۔۔ "

دونوں بچے اندر بھاگ آۓ تھے اور ولید نے ہنستے ہوئے اپنے بازؤں کھولے تھے ان دونوں کو اپنے سی سے لگایا تھا ۔۔۔۔

"میری دنیا ۔۔۔۔۔ میری فیملی ۔۔۔۔۔ "

۔ اور ان تینوں نے پھر سے حدید کو پیار کرنا شروع کر دیا تھا جس پر وہ بہت اونچی رو دیا تھا ۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔

"حدید شاہ ۔۔۔۔۔ "

ارش اور عاشی نے جیسے ہی حورعین کے بیڈ پر لیٹ کر اسے گلے لگایا تھا ۔۔۔ ولید نے حدید کو اپنے سی سے لگا کر حورعین کی طرف دیکھا تھا جس کی آنکھوں اور چہرے پر وہی سکون تھا جو ولید کی آنکھوں میں نظر آ رہا تھا ۔۔۔۔۔

"دو سال بعد ۔۔۔۔۔۔۔

حورعین ۔۔ کتنی دیر اور ۔۔۔ ؟ سب انتظار کر رہے ہیں ہمارا ۔۔۔ نکاح کی رسم شروع ہونے والی ہے اور تم ۔۔۔۔

حورعین اپنی ساری کی سلوٹیں ٹھیک کرتی ہوئی باہر آئی تھی جہاں ولید بر برائے جا رہا تھا اپنی شیروانی کے بٹن بند کرتے ہوئے ۔۔۔۔

پر جیسے ہی اس کی اپنی خوبصورت بیوی پر پڑی اس زبان جیسے بند ہو گئی تھی ۔۔۔۔

ک آنکھوں کی ۔۔۔ گستاخیاں معاف ہوں ۔۔۔۔ ِٹک ُٹک تمہیں دیھنی " ہیں ۔۔۔

"جو بات کہنا چاہے زبان ۔۔۔ تم سے یہ وہ کہتی ہیں ۔۔۔

"ولید بس ۔۔۔۔ "

حورعین نے بے دھیانی سے جب شیشے سے ولید کی جمی نظریں اور برھتے ہوئے قدم اپنی طرف آتے دیکھے حورعین نے مر کر ولید کی طرف دیکھا تھا جو بہت کھو گیا تھا اس کے وجود میں ۔۔۔۔

ولید جتنے قدم بڑھا رہا تھا حورعین اتنے قدم پیچھے ہو رہی تھی ۔۔۔۔

اور وہ اس شیشے کے ساتھ لگ گئی تھی ۔۔۔۔۔

"و ۔۔۔ ولید ۔۔۔۔۔ "

حورعین کی سرگوشی نے ولید شاہ کی تیز دھرکنوں کو روک دیا تھا جیسے ۔۔۔۔۔

"حورعین ۔۔۔۔ "

ولید اس کی طرف جھکا تھا ۔۔۔۔۔

میں اتنا خوش نصیب کیسے ہو گیا کہ مجھے شریک حیات کے روپ میں تم مل گئی ۔۔۔۔۔۔ ؟؟

ولید نے اپنے ہاتھ اس کے چہرے سے ہٹا کر اس کی ویسٹ پر رکھے تھے ۔۔۔ اور پاس پڑے کاجل کو اٹھا لیا تھا ۔۔۔۔۔۔

"کاجل کا اک پل تمہارے لبوں پہ لگا لوں ۔۔۔۔۔ "

چندا اور سورج کی نظروں سے تم کو بچا لوں ۔۔۔۔

"پلکوں کی چلمن میں آؤ میں تم کو چھپا لوں ۔۔۔

ولید نے وہ کاجل ہلکا سا حورعین کے کان کے پیچھے لگا دیا تھا ۔۔۔

"ایسا نہیں ہو سکتا ہم نیچے جانا کینسل کر دیں بےبی ڈول ۔۔۔۔ "

ولید نے حورعین کے کان میں سرگوشی کی تھی ۔۔۔۔

"نہیں آپ کے بھائی کا نکاح ہے شاہ جی ۔۔۔۔ "

حورعین کی نظریں ولید کی شیروانی کے کھلے بٹن پر پڑی تھی ۔۔۔

اور حورعین نے ولید کو اوپر سے نیچے تک دیکھا تھا ۔۔۔۔

"ماشااللہ شاہ جی ۔۔۔۔ بس ایک کمی ہے ۔۔۔۔۔ "

ولید کے چہرے کو بہت چاہئ سے اپنے ہاتھوں میں لے کر کہا تھا اس نے ۔۔۔

"کیا کمی ہے شاہ کی جای ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

"آج آپ کی مونچھوں کو ناؤ نہیں دیا آپ نے ۔۔۔۔ "

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ بےبی ڈول ۔۔۔۔۔ "

ولید سر پیچھے کپیے ہنسا تھا کھلکھلا کر ۔۔۔۔

"اچھا تو جانِ شاہ یہ کمی سہی کر دیں نا ۔۔۔۔ "

ولید نے حورعین کی ویسٹ پر ہاتھ رکھے اپنا چہرہ آگے کیا تھا جس پر شرما کر حورعین نے ولید کی گردن میں منہ چھپا لیا تھا ۔۔۔۔

بےبی ڈول ۔۔۔۔ اگر کچھ دیر اور ایسے رہی نا میں کہہ رہا ہوں میں نیچے نہیں جاؤں گا ۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔۔ "

حورعین نے سر اٹھا کر ولید کی شیروانی کے بٹن بند کیے تھے اور پھر شرماتے ہوئے ولید کی مونچھیں بھی ٹھیک کی تھی ۔۔۔۔

"آپ کو میری نظر نا لگ جائے کہیں ولید ۔۔۔۔۔ "

ولید کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے کہا تھا اس نے ۔۔۔۔

نہیں لگتی ۔۔۔۔ پر میری نظر ضرور لگ جائے گی بےبی ڈول ۔۔۔۔۔ "

"غضب ڈھا رہی ہو ۔۔۔۔

ولید نے اس کے ماتھے پر بوسہ دیا تھا ۔۔۔۔

اور دونوں ہاتھ تھامے روم سے باہر گئے تھے ۔۔۔۔۔

"بہت بہت مبارک ہو ملائکہ آپی ۔۔۔۔ "

حورعین بہت پر جوشی کے ساتھ ملائکہ کے گلے ملی تھی ۔۔۔۔

"تھینک یو سووو مچھ ۔۔۔ حورعین ایم ۔۔۔۔ "

پلیز آج کے دن نہیں ۔۔۔۔۔ عدیل ۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔ "

آپ دونوں سے ایک بات کہنا چاہوں گی آپ ایک دوسرے کا لباس بن گئے ہیں اٹ ۔۔۔۔

آپ کو ایک ساتھ جینا ہے ۔۔۔۔ اور پلیز ماضی کو دیکھے بغیر آگے برھنا ہے ۔۔۔۔

حورعین ۔۔۔۔ دیکھو نا حدید رو رہا ہے ۔۔۔ کچھ ہوا تو نہیں ۔۔۔ کیا یہ کپڑے زیادہ تنگ تو نہیں تم ۔۔۔ تم ایسے ہنس کیوں رہی ہو ۔۔۔۔

ہاہاہاہا ۔۔۔ اپ جو اتنا چومتے رہتے ہیں نا شاہ جی آپ کی ڈاڑھی چبھتی ہوگی ۔۔۔۔۔

اچھا اب مجھے یار تھوڑا نا پتا تھا ۔۔۔۔ اب بابا حدید کو کم پیار کریں گے ۔۔۔ "

"ولید نے کہتے کہتے اور دو تین بار حدید کا چہرہ چوما تھا ۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔ ولید ۔۔۔۔ ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ "

وہاں موجود تمام فیملی ممبرز ہنسنے لگے تھے ۔۔۔۔۔

مسز ولید شاہ آپ کی زندگی کیسے گزر رہی ہے ولید شاہ جیسے رؤب دار غصے والے لائف پارٹنر کے ساتھ ۔۔۔۔ ؟؟؟

سوال پوچھتے ہوئے اس رپورٹر نے حمزہ کو ہنستے ہوئے دیکھا تھا ۔۔۔ جسے ولید نے گھورنا شروع کر دیا تھا ۔۔۔

"رؤب دار ۔۔۔ ؟؟؟ ہاہاہاہا ۔۔۔۔ "

حورعین ہنستے ہوئے مائیک سے پیچھے ہوئی تھی ۔۔۔

ولید کی آنکھوں میں بھی چمک آ گئی تھی حورعین کو یوں کھلکھلا کر ہنستے دیکھ کر ۔۔۔۔

آپ صبح دس بجے سے پہلے اور شام کو سات بجے کے بعد کسی دن شاہ حویلی " آئیں ۔۔۔ ائ کو وہاں بیٹھے رؤب دار ولید شاہ کے ایک ہاتھ میں حدید کا "ڈائی پر اور دوسرے ہاتھ میں فیڈر دیکھنے کو ملے گا ۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔

اور پورے آڈیٹوریم میں سب کی ہنسی کی گونج تھی ۔۔۔

پر ولید شاہ کے چہرے پر شرماہئ آ گئی تھی جب حورعین نے نظریں بچا کر آنکھ ماری تھی اسے ۔۔۔۔۔۔

اور اب شاہ جی شرما رہے ہیں ۔۔۔۔ پر مجھے ایسے شرمانے والے " نہیں ۔۔۔۔

اپنی مونچھ کو ناؤ دے کر شاہ کی جان کہنے والے رؤب دار ولید شاہ زیادہ اچھے "لگتے ہیں ۔۔۔۔۔

اور کی طرف سے ایک اور اوپن کہی گئی بات نے سب کو ہنسا دیا تھا ۔۔۔

ولید نے جب تھپڑ کا اشارہ کیا تھا حورعین اور ہنس دی تھی ۔۔۔۔

جوکس آپارٹ ۔۔۔۔ کہتے ہیں مرد کی کامیابی میں عورت کا ہاتھ ہونا " ہے ۔۔۔

پر میری کامیابی کے پیچھے میرے شوہر کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔

آج ہمیں ایک آئیڈیل جوڑا سمجھا جا رہا ہے ۔۔۔ مٹیڈ فور ایچ ادر کہا جا رہا ہے ۔۔۔۔

پر اس مقام پر ہم پہنچنے کے لیے ہم نے بہت کچھ برداشت کیا ہے ۔۔۔

بہت سختیاں جھیلیں ہیں ۔۔۔۔

"ہم لوگ الگ ہو کر ایک ہوئے ۔۔۔۔ پر ہمارے دل ایک تھے ۔۔۔۔۔

حورعین جیسے جیسے بولتی گئی سب کی ہنسی بند ہوتی گئی ۔۔۔۔ سب معزز لوگ بہت غور سے سیریس ہوکر حورعین کی باتیں سن رہے تھے ۔۔۔۔

اس کتاب پر ۔۔۔۔ آپ سب نے ایک سوال بار بار پوچھا تھا کہ عورت " معاف کر دیتی ہے وہ کمزور پڑ جاتی ہے ۔۔۔۔

عورت معاف نہیں کرتی ۔۔۔۔ وہ جو معاف کر دیتی ہے وہ بیوی ہوتی ہے ۔۔۔

اور ایک بیوی بڑی سے بڑی غلطی بھی اس وقت معاف کر دیتی ہے جب شوہر اپنی محبت اور اس شادی کے پاکیزہ رشتے کو بچانے کے لیے جی جان لگا دے ۔۔۔۔

جب رشتے کمزور پڑ جائیں تو سمجھ لیجیے غلطی دونوں طرف سے ہو رہی ہے ۔۔۔۔

ہم انسانوں سے ہی ہوتی ہیں غلطیاں ۔۔۔۔ اور معاف کرنے والا کبھی کمزور نہیں ہوتا معاف کرنے والا مضبوط ہوتا ہے بہادر ہوتا ہے ۔۔۔ کیونکہ وہ اسی سفر میں اسی شخص کا پھر سے ہاتھ تھام لیتا ہے ۔۔۔۔

مجھے اس کتاب کی کامیابی پر بہت خوشی ہوئی ہے ۔۔۔۔

پر میرے شوہر کی سپورٹ کے بغیر ممکن نہیں تھا میرے لیے ۔۔۔

اس بات کے ساتھ میں اپنی بات ختم کرنا چاہوں گی کہ ۔۔۔۔

اپنے شادی کے رشتے میں میاں بیوی سمجھ کر رشتہ نبھائیں ۔۔۔۔

THE END

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.