"آیم سوری حورعین مجھے ابھی جلدی جانا ہوگا ثمرین کا فون آ گیا ۔۔۔ "
"ثمرین آپی بھی آئی ہیں ساتھ ۔۔۔ ؟؟؟ "
حورعین نے ولید کے شوز انار تے ہوئے پوچھا تھا ۔۔۔۔
"جی اور صبح لیکر آؤں گا ۔۔۔۔ پاۓ بچوں ۔۔۔۔ "
ارے سمیر جیخو میں بھی شاید آپ کی گاڑی میں آیا تھا ۔۔۔ حورعین سو سوری پلیز میرے جگر کو سنبھال کر رکھنا ۔۔۔۔
"پر حمزہ بھائی ۔۔۔۔ "
پلیز ۔۔۔ خدا حافظ بچوں میرب بیوی بیٹھی ہوگی سٹک پکڑ کر اس نے بولا تھا ہم سب ساتھ آکر سرپرایر دیں گے ۔۔۔۔
حمزہ دونوں بچوں کے ماتھے چوم کر وہاں سے چلا گیا تھا ۔۔۔۔
حورعین نے بےہوش ولید کو دیکھا اور پھر دونوں بچوں کو ۔۔۔۔
ماما اٹس اوکے ہم بابا کو صبح مل لیں گے آپ ان کے زخموں پر مرہم لگا دیں ۔۔۔
"وٹ دا ہیل ۔۔۔۔ "
جب حورعین کو پیچھے سے ہنسنے کی آواز آئی تو ولید نے پھر سے منہ سیدھا کر لیا تھا ۔۔۔۔
حورعین نے دوسرا شوز بھی ایار دیا تھا بہت آرام سے ۔۔۔ "
"اب آپ آنکھیں کھول سکتے ہیں ولید ۔۔۔۔ "
حورعین باتھروم کی طرف چلی گئی تھی ۔۔۔۔ اور فرسب اید باکس لے آئی تھی ۔۔۔ ولید ابھی بھی ایکٹنگ کرنے کی کوشش کر رہا تھا ۔۔۔۔
"میں سچ میں بےہوش ہوا تھا بےبی ڈول ۔۔۔۔ "
بچوں کے جیسے منہ بنا کر ولید بیڈ پر بیٹھ گیا تھا ۔۔۔۔
پر جیسے ہی ٹیک لگانے کی کوشش کی اس کی کمر میں پھر سے درد ہوا تھا منہ سے آہ نکلی تھی ۔۔۔۔
"دیکھائیے مجھے ۔۔۔۔ شرٹ انارئیے ۔۔۔۔ "
"بےبی ڈول ۔۔۔۔ "
"میر ۔۔۔ میرا وہ مطلب نہیں تھا ولید دیکھنے دیں مجھے ۔۔۔۔ "
اس نے سختی سے کہا تھا پر اس کا چہرہ سرخ ہو گیا تھا ولید کی شرارت بھری نظروں سے ۔۔۔۔
"کچھ نہیں ٹھیک ہوجاؤں گا ۔۔۔۔ تمہیں دیکھ لیا بچوں کو دیکھ لیا ۔۔۔۔ "
"آپ ایسے نہیں مانیں گے ۔۔۔۔ "
حورعین نے خود سے ولید کی شرٹ کے فرسب بٹن کھول دئیے تھے ۔۔۔۔
"ولید ۔۔۔۔ آپ کو تو بہت چوٹ آئی ہے ۔۔۔۔۔ "
ولید جیسے ہی۔ لیبا تھا حورعین نے ولید کی کمر دیکھ کر کہا تھا ۔۔۔۔ جہاں سے خون بھی نکل رہا تھا ۔۔۔۔
"اس طرح سے کرنے کی کیا ضرورت تھی ولید ۔۔۔۔۔ "
کیا کرنا سکون نہیں آ رہا تھا ۔۔۔۔ "
بیرونی درد دوا سے ٹھیک ہو جانا ہے پر اندرونی درد ۔۔۔۔ ؟؟
"وہ ٹھیک نہیں ہونا ۔۔۔۔۔
وہ حورعین کی طرف چہرہ کر چکا تھا اب ۔۔۔۔۔
ولید شاہ میں اب وہ حورعین نہیں رہی جو آنکھیں بند کر کے واپس جانے کے لیے راضی ہوجاؤں گی ۔۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔ جانتا ہوں میری جنگلی بلی ۔۔۔۔۔ "
میرے خیال سے اب آپ کو اس دوا کی ضرورت نہیں وہ باکس پکڑ کر اٹھ " گئی تھی ۔۔۔۔۔۔
پر مجھے اس دوا کی ضروری ہے بےبی ڈول کچھ دیر پاس بیٹھ جاؤ حدید سے باتیں کرنے کو ترس گیا ہے اس کا باپ ۔۔۔۔۔
اس کی بات پر ان دونوں کی آنکھیں بھیگ گئیں تھیں ۔۔۔۔
ولید نے اس کا ہاتھ پکڑ کر بیڈ پر بیٹھا دیا تھا اور اپنا سر حورعین کی گود میں رکھ لیا تھا ۔۔۔۔
"اسلام وعلیکم بیٹا ۔۔۔۔ "
حورعین کے پیٹ پر بوسہ دپا تھا اس نے اس کے آنسو حورعین کا دامن بھیگا رہے تھے اور حورعین کے ولید شاہ کے ماتھے کو ۔۔۔۔
ولید سے کچھ بولا نہیں جا رہا تھا اسی وقت حورعین نے ولید کا چہرہ اپنی طرف موڑا تھا ۔۔۔۔
حدید آپ کو پتا ہے یہ کون ہیں ۔۔۔ ؟؟؟ یہ آپ کے بابا سائیں ہیں ۔۔۔۔ "
ولید شاہ ۔۔۔ میں نے کہا تھا نا بابا سائیں کیسے بھاگتے ہوئے آئیں گے آپ سے "ملنے ۔۔۔۔
حورعین نے کہتے ہوئے آنکھیں بند کر لی تھی جب ولید کے رونے کی آوازیں اس کے دل کو چیر گئیں تھیں ۔۔۔۔
خبردار ولید شاہ اگر میرے بچوں کے سامنے اس طرح کمزور پڑے " آپ ۔۔۔
"مجھے روؤب دار ولید شاہ واپس چاہیے ۔۔۔۔۔ سنا آپ نے ۔۔۔۔۔
"میں نے سن لیا شاہ کی جان ۔۔۔۔ سن لیا میں نے ۔۔۔۔۔ "
ولید نے چہرہ تھوڑا سا اٹھا کر حورعین کے ماتھے پر بوسہ دیا تھا سر واپس حور کی گود میں رکھ لیا تھا ۔۔۔۔۔
حدید شاہ ۔۔۔۔ بابا آپ سے ہی نہیں آپ کی ماما سے اور آپ کے بہن بھائی " سے بھی ملنے آۓ ہیں ۔۔۔۔
حورعین میرا وجود ادھورا ہے تمہارے بغیر ۔۔۔۔۔
پل پل جی رہا ہوں تو لگ رہا وہ پل میری موت کی طرف برھتے ہوئے قدم "ہیں میرے ۔۔۔۔۔
"بس کرجائیں موت کا نام لینا ولید خدارا بس کر دیجئے ۔۔۔۔۔ "
وہ روتے ہوئے چلا دب تھی ۔۔۔۔۔
بےبی ڈول پلیز ایسے نا چلاؤ پلیز برا ایر پڑے گا حدید بیٹا کان بند کر لو ۔۔۔۔
حورعین نے ولید کے کندھے پر تھپڑ مارا تھا اور روتے ہوئے ۔۔۔۔
"اوؤچ لگ گیا چوٹ پر ۔۔۔۔ "
ولید اٹھ گیا تھا "کہاں لگا ولید ۔۔۔۔ "
اس نے پریشانی سے پوچھا تھا ۔۔۔۔
"یہاں لگا بےبی ڈول ۔۔۔۔ سیدھا دل پر ۔۔۔۔۔ "
شرم نہیں آتی نا ذرا بھی ۔۔۔ صبح ہوتے ہی مجھے آپ یہاں سے چلتے دکھائی دیں ۔۔۔۔
وہ خفا ہوکر چلی گئی تھی کمرے سے ۔۔۔۔۔
ہاہاہاہا ۔۔۔۔ بیگم ساتھ لیکر جاؤں گا ۔۔۔۔ ایسے نہیں تو اٹھا کر سن لینا ۔۔۔۔۔
ولید جیسے ہی چلایا تھا باہر سے ایک کشن سیدھا اس کے منہ پر لگا تھا ۔۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ بےبی ڈول ۔۔۔۔۔۔ "
اکیلی وارث ہو تم ۔۔۔۔۔ "
"میری بےشمار چاہتوں کی ۔۔۔۔۔
"بس کرجائیں موت کا نام لینا ولید خدارا بس کر دیجئے ۔۔۔۔۔ "
وہ روتے ہوئے چلا دب تھی ۔۔۔۔۔
بےبی ڈول پلیز ایسے نا چلاؤ پلیز برا ایر پڑے گا حدید بیٹا کال بند کر لو ۔۔۔۔
حورعین نے ولید کے کندھے پر تھپڑ مارا تھا اور روتے ہوئے ۔۔۔۔
"اوؤچ لگ گیا چوٹ پر ۔۔۔۔ "
ولید اٹھ گیا تھا "کہاں لگا ولید ۔۔۔۔ "
اس نے پریشانی سے پوچھا تھا ۔۔۔۔
"یہاں لگا بےبی ڈول ۔۔۔۔ سیدھا دل پر ۔۔۔۔۔ "
شرم نہیں آتی نا ذرا بھی ۔۔۔ صبح ہوتے ہی مجھے آپ یہاں سے چلتے دکھائی دیں ۔۔۔۔
وہ خفا ہوکر چلی گئی تھی کمرے سے ۔۔۔۔۔
ہاہاہاہا ۔۔۔۔ بیگم ساتھ لیکر جاؤں گا ۔۔۔۔ ایسے نہیں تو اٹھا کر سن لینا ۔۔۔۔۔
ولید جیسے ہی چلایا تھا باہر سے ایک کشن سیدھا اس کے منہ پر لگا تھا ۔۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ بےبی ڈول ۔۔۔۔۔۔ "
اگلی صبح ۔۔۔۔۔۔
"بابا ڈاڑھی پھر سے بڑی کر لی آپ نے ۔۔۔۔ "
"بابا کی مونچھیں بھی بڑھ رہی ہیں ۔۔۔۔۔ "
ارش اور عاشی سوئے ہوئے ولید کے کندھوں پر سر رکھے اس کے پورے چہرے پر اپ گلیاں رکھ کر دیکھ رہے تھے ۔۔۔۔
ولید جو جاگ گیا تھا ۔۔۔ اب جان بوجھ کر آنکھیں بند کر لی تھی اس نے اسے اپنے بچوں کی اٹینشن بہت اچھی لگ رہی تھی ۔۔۔۔
"بھیا بابا نے ابھی آنکھیں کھولیں تھی ۔۔۔۔ "
"ارے بابا تو سو رہے ہیں عاشی ۔۔۔۔۔ "
"ابھی دیکھ لیتے ہیں بھیا ۔۔۔ "
عاشی نے شرارت بھرے لہجے میں کہا تھا ۔۔۔۔
اس سے پہلے ولید کو کچھ سمجھ آتی دونوں بچوں نے ولید کو گدگدی کرنا شروع کر دی تھی ۔۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ بچوں ۔۔۔۔ ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ "
ولید ہنستے ہنستے بیڈ سے نیچے گر گیا تھا ۔۔۔۔۔
"ہاہاہاہا بابا گر گئے ابھی بتانا ہوں ۔۔۔۔۔ "
ولید دونوں بچوں کے پیچھے بھاگا تھا جو قہقہے لگاتے ہوئے باہر چلے گئے تھے روم سے باہر ۔۔۔۔
"بابا ۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا ۔۔۔۔ "
ولید نے دونوں کو گدگدب شروع کر دی تھی ۔۔۔۔
"حورعین جو کچن میں ناشتہ بنا رہی تھی اسی طرح باہر بھاگ آئی ۔۔۔ "
"ہاہاہاہا بابا ۔۔۔۔۔ "
ارش اور عاشی دونوں بھاگ رہے تھے کہ حورعین سامنے کھڑی تھی ۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ ماما ۔۔۔۔۔ "
"بےبی ڈول ۔۔۔۔ "
"میرے خیال سے اب آپ ٹھیک ہیں ۔۔۔۔۔ اپ جا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔
"ماما ۔۔۔۔۔ "
"حورعین ۔۔۔۔ "
"پلیز ہماری زندگی ڈسٹرب نہیں کریں اور ولید ۔۔۔۔ "
وہ واپس کچن میں چلی گئی تھی ۔۔۔۔۔۔
"ارے میری ماں آرام سے کمر ہے میری ۔۔۔۔۔ "
ذکیہ نے گرم کپڑے کو اب کی آرام سے حمزہ کی کمر پر رکھ کر ٹیگور دی تھی ۔۔۔۔
"تم نے بھیا کو گرنے ہی کیوں دیا ۔۔۔۔ "
"ارے وہ کتا کمینہ ۔۔۔۔ "
"حمزہ ولید بھیا کو گالی دی ۔۔۔۔۔ ؟؟ ہمت کیسے ہوئی ۔۔۔۔
ذکیہ نے پوری بات سنے بغیر ضرور سے وہ گرم کپڑا رکھا جس سے حمزہ کی چیخیں ہی نکلی تھی ۔۔۔۔۔
ارے ۔۔۔۔ میں اس کتے کو کہہ رہا ہوں ۔۔۔ یار وہ کمینے کے بھونکنے پر ۔۔۔۔
حمزہ کی بات مکمل نہیں ہوئی تھی کہ ایک کک سے وہ بیڈ سے نیچے گرا پڑا تھا ۔۔۔۔
"پھر سے گالی دی انہیں ۔۔۔۔ ؟؟؟ تمہیں میں نہیں چھوڑوں گی ۔۔۔۔۔ "
حمزہ کو کمر کا درد بھول گیا تھا جب اس نے اپنی بیوی کے ہاتھ میں شیشے کا چگ دیکھا تھا ۔۔۔۔
کہاں پھنس گیا ۔۔۔۔ دونوں بہن بھائی پاگل ہو گئے ہیں ۔۔۔۔ "
رات کو اس کی وجہ سے کمر ٹوٹی اب یہ اس کی سائیکو بہن میری ہڈیاں توڑنے کی "کوشش میں ہے ۔۔۔۔
"سائیکو کسے بولا ۔۔۔ تمہاری خیر نہیں ۔۔۔۔ "
"ولید شاہ ۔۔۔۔۔ "
حمزہ چلاتے ہوئے گھر سے بھاگ گیا تھا باہر ۔۔۔۔۔۔
ولید بنا کچھ کہے وہاں سے واپس تو آ گیا تھا ۔۔۔۔ "
پر پھر ایک گھنٹے بعد اس نے حورعین کے گھر کے دروازے پر پھر سے دستک دے دی تھی ۔۔۔۔۔
"شکر ملے گی کیا میڈم ۔۔۔۔ ؟؟ "
حورعین کو غصے ولید شاہ کے نایب ڈریس کو دیکھ کر آپا تھا اور اسے نظر آ رہی تھی وہاں سے گزرتی ہوئی لڑکی ون کی نظریں ولید شاہ پر ۔۔۔۔
ولید شرم کیجیے کچھ ۔۔۔۔ نایٹ ڈریس میں اب آپ شکر مانگے گے ۔۔۔۔ ؟؟؟
"کہو تو نایب ڈریس انار کر مانگ لیتا ہوں بیگم یہ پکڑو ذرا ۔۔۔۔ "
ولید نے سیریس ہو کر وہ باؤل حورعین کے ہاتھ میں تھما دیا تھا جس کا منہ کھل گیا تھا جب ولید کا ہاتھ اس کے ڈریس کی نوٹ پر پڑا تھا ۔۔۔۔
حورعین نے جلدی سے اس کا ہاتھ پکڑ کر اس کے اندر کھینچ لیا تھا اور دروازہ بند کر دیا تھا ۔۔۔۔۔
کچھ شرم کریں فری کا شو دیکھا رہے ہیں یا جان بوجھ کر ان گرلز کی اٹینشن لے رہے تھے ۔۔۔ ؟؟؟
حورعین کا پورا منہ غصے سے بھر گیا تھا ۔۔۔۔
تو اب گھر والی میری مجھے چھوڑ گئی ہے میڈم اب کیا باہر والی کی اٹینشن بھی نا لوں ۔۔۔ ؟؟؟
ولید نے اور چرا کر کہا تھا ۔۔۔۔
"ولید شاہ ۔۔۔۔ "
وہ جیسے ہی غصے سے جھکی تھی ۔۔۔۔ ولید نے باؤل رکھ لیا تھا درمیان میں ۔۔۔۔
"شکر ملے گی ۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟ "
وہ غصے سے باؤل کھینچ کر کچن میں چلی گئی تھی ۔۔۔۔
"ہاہاہاہا جنگلی بلی ۔۔۔۔۔ "
"ولید شاہ میں نے سن لیا ہے ۔۔۔۔ ایدیب ۔۔۔۔۔ "
ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ برے تیز کان ہیں ۔۔۔ اور جو سببا چاہیے وہ ۔۔۔۔ تم ۔۔۔۔
حورعین ولید کے سامنے کھڑی تھی ایک ہاتھ میں۔ چمچ اور دوسرے میں باؤل تھا ۔۔۔۔
"ڈیسائیڈ کر لیں شاہ جی کیا چاہیے ۔۔۔۔ ؟؟؟؟ "
"شکر ۔۔۔۔۔۔۔ "
ولید بھاگ گیا تھا وہاں سے ۔۔۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ولید شاہ ۔۔۔۔۔ "
حورعین کی باری تھی اب ہنسنے کی ۔۔۔۔۔۔۔
"کچھ دن بعد ۔۔۔۔۔۔۔ "
۔ ولید جانتا تھا حورعین کا دل پگھل رہا تھا ۔۔۔ اور وہ پچھلی بار کی طرح اس بار جلدی نہیں کرنا چاہتا تھا ۔۔۔۔۔
اس لیے وہ کوئی موقع نہیں چھوڑنا تھا ۔۔۔۔
بلکل سامنے والے گھر میں وہ رہنے لگا تھا ۔۔۔۔
اور سمیر اور حمزہ کی فیملی بھی ساتھ ساتھ تھیں ۔۔۔۔۔
سب ماضی کی طرح سے گھوم رہا تھا پر اس بار ولید شاہ کوئی گیم نہیں کھیلنا چاہتا تھا ۔۔۔۔ پچھلی بار کسبدی کیس کر کے وہ اپنے ہاتھوں سے سب ختم کر چکا تھا اس بار وہ دل سے واپس جیٹیا چاہتا تھا اپنی بیوی بھی اور اپنے بچے بھی ۔۔۔۔۔۔
جی اب میں کوئی پلان نہیں کر سکتا پلیز بچوں ۔۔۔۔ پلیز سمیر خو ۔۔۔ ثمرین آپی ۔۔۔۔۔
ولید وہاں سے اٹھ گیا تھا ۔۔۔۔۔۔
اگر کامیاب ہو گئے تو ۔۔۔۔ ؟؟؟ حورعین بھاگتی ہوئی آۓ گی تو سمجھ جانا محبت زندہ ہے ولید وہ موقع دے گی تمہیں ۔۔۔۔۔
ثمرین نے ولید کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر کہا تھا ۔۔۔۔۔
اور اگر اب بھی جھوٹ بولنے پر قطعی تعلق کر دیا تو ۔۔۔۔ ؟؟ وہ میری شکل بھی نہیں دیکھے گی ۔۔۔۔۔
بابا سائیں ماما آپ سے بہت پیار کرتی ہیں ۔۔۔ اپ ایک بار کوشش کریں ۔۔۔
ہاہاہاہا آپ لوگون کی وجہ سے میرے بچے ہر بات میں دلچسپی لے رہے ان کی ماں کو پتا چلا نا تو ۔۔۔۔۔
"بابا سائیں ریلکس ۔۔۔۔۔۔۔ نہیں پتا چلتا ۔۔۔۔۔ "
ارش نے ولید کو گال پر بوسہ دیا تھا ۔۔۔۔۔۔
اور سی کے بہت اسرار پر وہ مان بھی گیا تھا ۔۔۔۔۔
ایک آخری جھوٹ بولنے پر ۔۔۔۔۔
"عاشی بابا ٹھیک ہوں گے رونا بند کرو ۔۔۔۔۔ "
"پر بھیا بابا کا ایکسیڈیب ہوا ہے وہ ۔۔۔۔ "
حورعین کے ہاتھ سے کھانے کی ٹرے گر گئی تھی جو وہ بچوں کے لیے روم میں لا رہی تھی عاشی بیٹا کیا ہوا بابا کو ۔۔۔ ؟؟؟ ارش کس سے بات کر رہے تھے ۔۔۔ ؟؟؟
وہ پاگلوں کی طرح پوچھ رہی تھی دونوں بچوں سے ۔۔۔۔
"وہ ۔۔۔۔ ماما حمزہ چاچو کو فون آیا تھا ۔۔۔۔ وہ بابا کا ایکسیڈیب ۔۔۔۔ "
حورعین جلدی سے گھر سے نکل گئی تھی اور سامنے والے گھر کی جانب تیز قدموں سے سے بڑھی تھی ۔۔۔۔
"جلدی ایکٹنگ شروع کرو آ گئی حورعین ۔۔۔۔۔ "
ذکیہ نے خود بھی آنکھوں میں پانی ڈال لیا تھا ۔۔۔۔
ثمرین آپی پلیز صبر کیجیے ۔۔۔۔ ولید بھیا ٹھیک ہوں گے ۔۔۔۔۔ حمزہ اور " جی "سمیر خو جا رہے ہیں ۔۔۔۔
ولید ۔۔۔۔ ذکیہ ولید کہاں ہے ۔۔۔ ؟؟؟ ثمرین آپی ۔۔۔ کیا ہوا ہے ولید کو ۔۔۔۔
حورعین کی یہ حالت دیکھ کر سب نے ایک دوسرے کی طرف شرمندگی سے دیکھا تھا جس طرح حور رو رہی تھی ۔۔۔۔
"ولید کے پاس میں لے چلتا ہوں تمہیں ۔۔۔۔ "
یگیٹس حمزہ نے جلدی سے کہہ دیا تھا سب نہیں چاہتے تھے کہ پری میں حورعین اور سٹریس لے ۔۔۔۔۔۔
حمزہ بھائی ہم یہاں اس بیچ پر کیوں آ گئے ہیں ۔۔۔ ؟ کہاں ہے ولید ۔۔۔ ؟؟
حمزہ نے گاڑی کا دروازہ کھول دیا تھا ۔۔۔۔
"وہ اس گھر میں ۔۔۔۔۔ "
روز مرہ کی طرح آج بیچ پوری طرح سے خالی تھی نا ہی کوئی چہل پہل معمول کے مطابق تھی ۔۔۔ نا ہی کوئی شور شرابہ تھا حورعین گاڑی سے ایر کر اس سمت بھاگی تھی ۔۔۔۔
ایک سمال سا کاٹیج جس میں ایک لائٹ چل رہی تھی ۔۔۔۔
"ولید ۔۔۔۔ ؟؟؟؟ "
پورا کاٹیج خالی تھا ۔۔۔۔۔
اور پھر اسے محسوس ہوئی تھیں ولید شاہ کی موجودگی ۔۔۔۔۔ وہ اس کاٹیج سے بہت دور کھڑا تھا ۔۔۔۔
حورعین بنا کچھ سوچے سمجھے ولید کے گلے جا لگی تھی ۔۔۔۔۔
"ولید ۔۔۔۔ کیا ہوا تھا ۔۔۔ ؟؟ تم ٹھیک ہو ۔۔ ؟ "
"حورعین میں ٹھیک ہوں ۔۔۔ "
ولید کے لفظ جیسے ہی حور نے سنے تھے اپنے چہرے کو صاف کر لیا تھا اس نے ۔۔۔
پر ولید وہ ایکسیڈیب ۔۔ ؟؟ سب رو رہے تھے بچے ۔۔۔ اور ثمرین آپی حمزہ بھائی ۔۔۔
وہ کہتے ہی ولید کی آنکھوں میں جھانکی تھی ۔۔۔ اور سچ سمجھ آنے پر ولید کی آغوش سے پیچھے ہو گئی تھی ۔۔۔
تم جانتے ہو میں پریگننٹ ہوں ۔۔ ؟؟ "
تم جانتے ہو جس طرح میں بھاگتے ہوئے آئی ہوں کچھ بھی ہو سکتا تھا ہمارے بچے کو ۔۔ ؟؟
تم جانتے ہو اس جھوٹ کی وجہ سے میں یہاں آ گئی ۔۔۔ پھر بھی تم نے "جھوٹ بولا ۔۔۔۔
حورعین نے گہرا سانس لیا تھا ۔۔۔ اس کی ہر بات درد سے بھری ہوئی تھی ۔۔
بہت آہستہ بہت تکلیف دہ ۔۔۔ جو ولید کو بھی اذیت دے رہی تھی ۔۔۔
جانتا ہوں ۔۔۔ یہ بھی جانتا ہوں اگر آج ناکام ہو گیا تو پھر کبھی تمہیں اتنا " فریب نہیں پا سکوں گا ۔۔۔
جانتا ہوں جھوٹ بول کر تمہیں خود سے دور کر دیا ۔۔۔
جانتا ہوں آج ولید شاہ نے ایک بہت برا رسک لیا ۔۔۔
پر میں یہ بھی جانتا ہوں یہ میرا آخری موقع ہے ۔۔۔
"تمہیں پانے کا ۔۔۔ اپنے بچوں کو پانے کا ۔۔۔ اپنے حدید کو پانے کو ۔۔۔
حورعین نے منہ پھیر لیا تھا ۔۔۔
اس طرح کی کوششیں کرو گے ولید ۔۔ ؟؟ جھوٹ بول کر ۔۔ ؟؟ "
بچوں کو جھوٹ بلوا کر ۔۔ ؟؟ اپنے گھر والوں کو اس فیک ایکٹنگ میں شامل کر "کے ۔۔ ؟ اب اس طرح کی کوشش کرو گے تم ۔۔ ؟؟
وہ غصے سے چلائی تھی ۔۔۔ اسے پتا نہیں کیوں اور کس بات پر اتنا غصہ تھا ۔۔
کیا اسے اس بات پر اتنا غصہ تھا کہ ولید کے ایکسیڈیب کا سن کر پاگلوں کی طرح یہاں بھاگ آنے سے اس نے اپنی محبت کا اعتراف کر لیا تھا سب کے سامنے ۔۔۔
میں کوشش کر رہا ہوں ۔۔۔ تم بھی کوشش کرو نا بےبی ڈول ۔۔۔ "
ہمارے لیے ۔۔۔ ہمارے بچوں کے لیے کوشش کرو حورعین ۔۔۔
ہم دونوں کے پاس یہی موقع ہے ہمارے بچوں کو ہمارے پاس خوش رکھنے کا "ایک ساتھ رکھنے کا ۔۔۔
آج وہ اپنا چہرہ صاف نہیں کر رہا تھا اور نا ہی حورعین ۔۔۔
آج دونوں کمزور کھڑے ہوئے تھے ایک دوسرے کے سامنے ۔۔۔
کوشش کر رہی تھی ہمیشہ کی طرح ورنہ حدید کو تم سے دور کرنا کتنا توڑ گیا " ہے مجھے میں جانتی ہوں ولید ۔۔۔
پر اس طرح سے گیم کھیلنا جھوٹ نبولنا ۔۔ ؟ تم کب سمجھو گے اپنی بیوی کو ۔۔ ؟
کیون اتنا درد ہے ہمارے رشتے میں ۔۔ ؟ کیوں اس طرح سے میرے ہر جدبے کی توہین کر دیتے ہو ولید ۔۔ ؟؟
کیوں اتنی بے اعتباری ہے تمہارے دل میں ۔۔ ؟
تمہیں جب جب ہر موقع آخری لگا ۔۔۔ میں نے اس کے بعد بھی تمہیں موقع دیا ۔۔۔ یہ میری محبت تھی ولید ۔۔۔
"پر تم ۔۔۔
وہ یہ کہہ کر جانے کے لیے مر گئی تھی ۔۔۔۔
حورعین اگر تم نے واپس جانے کے لیے ایک قدم بھی آگے بڑھایا تو میں خود کو شوٹ کر دوں گا ۔۔۔
اس کی آواز میں اب کوئی نرمی نہیں تھی ۔۔۔
"ولید ۔۔۔ یہ کیا بچپنا ہے ۔۔۔ گن نیچے کرو ۔۔۔ "
حورعین کانپتے ہوئے قدموں سے ولید کی جانب بڑھی تھی ۔۔
اور ولید اتنے ی قدم پیچھے ہو گیا تھا ۔۔۔
میری زندگی کا کیا فائدہ ہے ۔۔۔ جب میری بیوی میری زندگی میرے پاس " نہیں ۔۔۔ ؟؟
تم نہیں جانتی کہ میں زندہ ہوں تو صرف تمہارے لیے ۔۔۔
تمہاری محبت نے مجھے کھڑا کیا ہوا ہے ۔۔۔ اور اب اس طرح تمہیں یوں ایک بار پھر سے جاتے دیکھ کر میں سروائیوو نہیں کر پاؤں گا حورعین ۔۔۔
"تو اچھا ہے نا ۔۔۔۔
ولید نے گن اپنے سر پر رکھ لی تھی ۔۔۔
ولید پلیز ۔۔۔ ایسے کیوں تکلیف دے رہے ہو چل جائے گی اسے پیچھے کر لو ۔۔۔ ہم بیٹھ کر بات ۔۔۔
ولید نے دو قدم اور پیچھے کر لیے تھے ۔۔۔
اب بیٹھ کر بات وہاں اس ٹیبل پر ہوگی مسز ولید شاہ ۔۔۔ "
"یا پھر میرے جنازے پر میری میت سے کر لینا باتیں تم ۔۔۔
ولید کے لہجے میں اب شدید غصہ تھا جو حوحورعین کا بھی حیران کر رہا تھا ۔۔۔
ولید ۔۔۔ بکواس بند کریں کیا کہا تھا میں نے مرنے کی باتیں مت کیا کریں ۔۔۔
اور جو تم مار رہی ہو ۔۔ ؟؟ وہ سب ٹھیک ہے ۔۔۔ ؟؟ "
جھوٹ بولا تھا نا مجھے مار دو ۔۔۔۔ بے وفائی کی تھی نا مجھے مار دو ۔۔۔
"پر خود سے جدا نا کرو جب تک سانسیں چل رہی ہیں حورعین ۔۔۔
وہ اپنے گھٹنوں پر بیٹھ گیا تھا ۔۔۔
یہی جنوں ۔۔۔ تمہاری یہی ضد ہمیں لے ڈوبی ولید ۔۔۔ ہمیشہ ۔۔۔ "
تم نے آج پھر وہی حرکت کی مجھے جھکانے کی ۔۔۔ ؟؟
وہ بھی روتے ہوئے وہاں اس کے فریب بیٹھ گئی تھی ۔۔۔
کیونکہ تم ضد میں مجھ سے بھی دس قدم آگے ہو ۔۔ حورعین جس طرح " سے تمہیں وقت چاہیے نا اس طرح تو ہم اس سیزن میں بھی نہیں مل پائیں "گے ۔۔۔ بدھا ہو رہا ہوں میں اب تو کچھ رحم کرو بیگم ۔۔۔
ولید نے کہتے ہوئے اپنی دونوں بانہیں اوپن کر لی تھیں ۔۔۔
"ہاہاہاہاہاہا ولید شاہ ۔۔۔۔ "
وہ بھی ہنس دی تھی ولید کے کندھے پر سر رکھ کر ۔۔۔
حورعین اب ناراض کبھی تمہارا دل نہیں دکھاؤں گا ۔۔۔ ہم اب کبھی کسی " اور کو ہمارے درمیان ہمارے اس رشتے کے درمیان نہیں آنے دیں "گے ۔۔۔
ولید نے حورعین کو بہت آرام سے اٹھا دیا تھا ۔۔
"ولید اسے نیچے پھینک دیں ۔۔۔ "
"بس ایک ادھورا کام مکمل کر دوں ۔۔۔ "
حورعین کا چہرہ پھر سے خوفزدہ ہو گیا تھا جب ولید نے اس گن کو اپنے سر پر رکھا تھا، ، ، پر پھر حورعین کو آنکھ مار کر اس نے وہ گن آسمان کی طرف رخ کر کے فایر کی تھی جس کی فایر سے آیک رید لائٹ روشن ہو گئی تھی ۔۔۔
اور کچھ سیکنڈ بعد دوسری طرف سے اور بہت سے روشنیاں روشن ہوئی تھی اور کچھ گاڑی کے سٹارٹ ہونے کی آوازیں آئیں تھیں بچوں کے ہنسنے چیخنے کی آوازیں ۔۔۔
"یہ عاشی کی آواز تھی نا ولید ۔۔ ؟؟ "
حورعین نے غصے سے ولید کے سی پر منچ مارنا شروع کر دیے تھے ۔۔۔
"ایک اور جھوٹ ولید شاہ ۔۔۔ "
"ہاہاہاہاہاہا قسم سے اس بار یہ میرا آئیڈیا نہیں تھا میری جان ۔۔۔ "
ولید نے ہنستے ہوئے حورعین کو زبردستی اپنے گلے سے لگا لیا تھا ۔۔۔
"ولید آئی ہیٹ یو ۔۔۔۔ "
"آئی لو یو ٹو میری جان ۔۔۔ اب جلدی سے اندر جا کر چینج کر کے آو ۔۔۔ "
"پر ولید ۔۔۔۔ "
حورعین ۔۔۔ اج کی رات بہت یادگار رات بنانا چاہتا ہوں میں ۔۔۔ "
"اندر سب چیزیں رکھی ہوئی ہے ۔۔۔
اور حورعین چلی گئی تھی اندر ۔۔۔۔
جسے زندگی ڈھونڈ رہی ہے ۔۔۔ کیا یہ وہ مقام میرا ہے ۔۔۔۔ "
"یہاں چین سے بس رک جاؤں کیوں دل یہ مجھے کہتا ہے ۔۔۔۔
حورعین پہنی ہوئی اس ساری کو پہچاپ گئی تھی ۔۔۔۔ بلکل ایسی ہی ساری اس فبگس نے سدرا کی سسٹر کے شادی کے ں میں بھی پہنی تھی ۔۔۔۔
اس رات جب اس کا سامنا ولید شاہ سے ہوا تھا ۔۔۔۔
اس نے اس ساری کو بہت اچھے سے پہن کر وہ جیولری بھی پہنی تھی جو اس کے مت ساتھ ولید نے رکھی ہوئی تھی اس کے ساتھ جییگ کی ۔۔۔
حورعین کے قدم آگے بڑھ رہے تھے ۔۔۔۔۔ پر اس کا دماغ ماضی کی طرف تھا ۔۔۔۔
جذبات نئے سے ملیں ہیں ۔۔۔ جانے کیا ایر یہ ہوا ہے ۔۔۔۔ "
"اک آس ملی پھر مجھ کو ۔۔۔ جو قبول کسی نے کیا ہے ۔۔۔۔
ایک دم سے ہر ایک کونا روشن ہو گیا تھا ۔۔۔۔
گلاب کے پھولوں سے سب سجا ہوا تھا ۔۔۔۔۔ جن پر چل کر حورعین نے پکپیٹ اس شخص کی جانب جانا تھا جو ایک اشیو تھری پیس سوٹ پہنے کھڑا تھا اس ٹیبل کے پاس ۔۔۔۔۔
ولید شاہ ۔۔۔۔۔۔
نئے موسم کی سحر ۔۔۔۔ یا سرد میں دوپہر ۔۔۔۔۔ "
"کوئی مجھ کو یوں ملا ہے ۔۔۔۔ جیسے بنجارے کو گھر ۔۔۔۔۔۔
کچھ قدم آگے بڑھائے حورعین نے نظریں جھکا لی تھیں ۔۔۔ جب ولید کی ان نظروں سے خود کو چھپا نہیں پائی تھی وہ ۔۔۔۔
"مئے آئی ۔۔۔۔ ؟؟؟ "
ولید نے اپنا ہاتھ آگے بڑھا کر پوچھا تھا ۔۔۔۔۔
کسی شاعر کی غزل ۔۔۔۔ جو دے روح کو سکون کے پل ۔۔۔۔ "
"کوئی مجھ کو یوں ملا ہے ۔۔۔۔ جیسے بنجارے کو گھر ۔۔۔۔
حورعین نے اپنا ہاتھ ولید کے ہاتھوں پہ رکھ دیا تھا ۔۔۔۔
جیسے کوئی کنارہ ۔۔۔ دیتا ہو سہارا ۔۔۔۔ "
"مجھے وہ ملا کسی موڑ پر ۔۔۔۔
"تم آج اس رات سے بھی زیادہ خوبصورت لگ رہی ہو ۔۔۔۔۔ "