اچھا شاہ جی آپ تو ہر بات یگ کر کے جیتتے تھے ۔۔ بھول گئے ۔۔۔ "
عاشی بیٹا یہ شاہ خاندان کے سارے مرد نا ایسے ہی ہیں جیٹیگ کرتے ہیں ۔۔۔
"دادو ۔۔۔۔۔ "
ارش کھڑا ہو گیا تھا غصے میں ۔۔۔۔
"ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ماں ۔۔۔۔ "
حورعین صبح سے اب کچھ ایبحوائےکرنے لگی تھی ۔۔۔
"حورعین بیٹا جوس پی لو نا اس حالت میں ۔۔۔۔ "
"کس حالت میں ماں ۔۔۔ ؟ "
مہرالنسا نے وجاہت کی طرف دیکھا تھا جنہوں نے نا میں سر ہلایا تھا ۔۔۔
وہ لوگ چاہتے تھے ولید خود حورعین کو یہ بتائے ۔۔۔ پر اب زبان سے نکل گئی تھی بات تو مہرالنسا بھی گھا گئی تھیں ۔۔
اس حالت میں میرا مطلب ہے بیٹا تمہارے سر میں درد تھا کمزوری ہو رہی ہے ۔۔۔
"تھوڑی دیر پہلے تو پیا تھا پلیز ۔۔۔۔ "
بپیٹ "ماما کوئی پلیز نہیں ابھی ں ۔۔۔ "
"اففف اللہ سب کو کیا ہو گیا ہے کچھ زیادہ ہی فکر کر رہے میری ۔۔۔ "
حورعین نے جوس کا گلاس پکڑ لیا تھا ۔۔۔
کچھ گھنٹے بعد ۔۔۔۔
ئ "بابا سائیں آپ نے نیوز دیکھی ۔۔ ؟ ولید کہاں ہے پلیز اسے بلا لج ییے ۔۔۔ "
وجاہت شاہ نے ٹی وی پر وہی ریموٹ مار کر اسے توڑ دیا تھا ۔۔۔
اور وہاں سے اٹھ کر چلے گئے تھے ۔۔۔
ہمت کیسے ہوئی میرے بیٹے کو ہاتھ لگانے کی اس کے غنڈوں " کی ۔۔۔ پتھراؤ کرنے کی ۔۔۔ میں ہاتھ توڑ کے رکھ دوں گا ہر ایک "کے ۔۔۔۔
وجاہت شاہ کی آواز سے سب ڈر گئے تھے بچے حورعین کے پیچھے چھپ گئے تھے جو ابھی تک ولید کے سر سے خون بہتی اس ویدیو کو اپنی آنکھوں سے ہٹا نہیں پا رہی تھی ۔۔۔
"وجاہت ابھی باہر نا جائیں میڈیا کے لوگ ابھی بھی باہر ہیں ۔۔۔ "
"ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جاؤں ۔۔ ؟؟ "
مہرالنسا کا ہاتھ جھٹک کر وہ وہاں سے چلے گئے تھے ۔۔۔۔ "
"شاہ حویلی ۔۔۔
"ماں میں ٹھیک ہوں پلیز آپ لوگ پریشان نا ہوں ۔۔۔ "
ولید نے اوپر بیڈروم کی جانب قدم یرھا دئیے تھے ۔۔۔
ابھی وہ بس اپنی بیوی سے ہم کلام ہونا چاہتا تھا ۔۔۔ ابھی کوئی بات نہیں پردے میں رہنی چاہیے تھی ۔۔۔ ابھی بس سب کچھ کھل کر سامنے آنا چاہیے تھا ۔۔۔۔
ولید کچھ بھی کرنے سے پہلے اس آنے والے بچے کا سوچ لینا ۔۔۔ حورعین پر کوئی غصہ نہیں کرنا ۔۔۔۔
وجاہت شاہ نے بہت ہلکی آواز سے کہا تھا ۔۔۔۔
ئ "بابا سائیں میرے لیے دعا کج ییے گا کہ زندہ لوٹ آؤں ۔۔۔۔۔۔ "
ولید کی بات حورعین نے سن لی تھی ۔۔۔
اور وہ وہاں سے سیدھا ٹیریس پر چلی گئی تھی ۔۔۔ وہ ولید شاہ کا سامنا نہیں کرنا چاہتی تھی ۔۔۔
وہ شرمندہ بھی تھی اور اب غصے میں بھی تھی ۔۔۔۔
"حورعین یہاں کیا کر رہی ہو اس وقت موسم خراب ہے اندر چلو ۔۔۔۔ "
ولید نے ہاتھ پکڑ کر اندر لے جانے کی کوشش کی تو ایک جھٹکے سے ہاتھ چھڑا لیا تھا حورعین نے ۔۔۔۔
میڈیا کے سامنے سچ کیوں نہیں بتایا ۔۔۔ ؟؟ بتا دیتے آپ کی بیوی کی وجہ " گ سے وہ فائل باہر تک گئی ۔۔۔ اپ کی بیوی نے راؤ جیسے ھٹیا مرد کو اپنے "پرسنل میبرز میں اِنوولوو کر لیا تھا ۔۔۔۔ اپ بتا دیتے ۔۔۔۔
وہ بہت دھیرے سے بولی تھی ۔۔۔۔
کیا بتا دیتا چب وہ سب تم نے کیا ہی نہیں ۔۔۔ وہ فائل اس سٹڈی سے باہر سکندر شاہنواز کے ہاتھوں گئی ۔۔۔۔
ولید نے ہاتھ پکڑنے کی دوبارہ کوشش کی پر وہ ایک قدم پیچھے ہو گئی تھی ۔۔۔۔
اور راؤ اسے تو میں نے ہائیر کیا تھا نا ۔۔۔۔ بتا دیتے سب کو کہہ دیتے بدلہ لینے کے لیے آپ کی بیوی ۔۔۔۔
ایف ۔۔۔۔۔ تم عزت ہو میرب حورعین بےغیرپ نہیں ہے ولید شاہ " میرے صبر کی اِتنی آزمائش بھی نا لو کہ میں برداشت نا کر پاؤں اور کر "گزروں وہ جس کا پچھتاوا ہم دونوں کو جینے نہیں دے گا ۔۔۔
ولید نے ایک جھٹکے سے اُسے خود سے پیچھے کر دیا تھا ۔۔۔ حور کچھ پل کے لیے حیران تھی ولید کا اِس قدر غصہ دیکھ کر ۔۔۔
"کیا کرو گے ۔۔ ؟؟ مار دو گے ۔۔ ؟؟ جیسے حاشر کو مارا تھا ۔۔ ؟؟ "
ولید کی آنکھوں میں اب کی بار غصہ نہیں تھا ۔۔۔ ایک مسکان تھی اُسکی شکست کی مسکان ۔۔۔
"تمہیں یقین نہیں ہے اپنے ولید پر ۔۔ ؟؟ مجھ پر حورعین ۔۔ ؟؟ "
ولید نے بہت پیار سے حورعین کے کندھے پر ہاتھ رکھے تھے اپنے دونوں ۔۔۔
یقین ولید ۔۔۔ نہیں ہے یقین ۔۔۔ حاشر کو مار کر تم نے میرا یقین توڑ دیا " تھا ۔۔۔
تم نےبتا دیا تھا کہ عدیل شاہ کے برے بھائی ہو تم ۔۔۔ تم دونوں سے "حورعین کی خوشیاں کبھی نہیں دیکھی گئی نا ۔۔۔ ؟؟
ولید کے دونوں ہاتھ گر گئے تھے حور کے کندھوں سے ۔۔۔
"ولید تم سے شادی تمہیں خوش کرنے کے لیے نہیں کی تھی ۔۔۔ "
پر تمہاری خوشیوں کے لیے ولید شاہ نے خود کو برباد کرنے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی میں نے تمہاری بربادی کے لیے حاشر کی موت کا بدلہ لینے کے لیے ہاں کی تھی شادی کے لیے ولید ۔۔۔ اج میں اظہار کرنا چاہتی ہوں ۔۔۔
تم اُن چیزوں کا اظہار کر رہی ہو ۔۔ جن کا مجھے پتا ہے ۔۔۔ یار میں تو سوچ رہا " تھا آج ولید شاہ برباد تمہارے سامنے کھڑا ہے ۔۔۔ اج تم اظہارِ محبت کرو گی ۔۔
"میری بربادیوں کا نقصان محسوس نہیں ہوگا پر تم ۔۔۔۔
ولید نے منہ پھیر لیا تھا ۔۔۔
حورعین کی آنکھوں میں جتنی نفرت ولید کو نظر آ رہی تھی ۔۔۔ اُسکے دل میں چھپی محبت پر پردے ڈال رہی تھی وہ محبت ۔۔۔
"ولید ۔۔۔ طلاق دینے کا فیصلہ تمہارا تھا ۔۔۔ "
حورعین نے بہت آہستہ سے کہا تھا ۔۔۔
"تم نے بھی تو نہیں روکا تھا نا مجھےحورعین ۔۔۔ "
حورعین نے بھی اپنا منہ پھیر لیا تھا ۔۔۔
اگر روک لیتی تو ُرک جاتے تم ۔۔۔ ؟؟ میں تمہیں روکنا چاہتی تھی ۔۔ پر " اُس دن تمہاری آنکھوں میں میرے لیے محبت نہیں نینا کے لیے چاہئ دیکھی تھی میں نے ۔۔۔
اور جب مجھے کسی سے لگاؤ ہونے لگا تم نے اُسے مار دیا ۔۔ حاشر کے قاپل ہو "تم ۔۔۔
"نہیں ہوں میں قاپل کسی کا حورعین ۔۔۔۔ "
ولید چلاِ اٹھا تھا ۔۔۔ اور اُتنے ہی غصے سے حورعین کا منہ اپنی طرف کیا تھا ۔۔۔
میں نے نہیں مارا اُسے ۔۔۔ ارے جو تمہیں اور بچوں کی زندگی میں خوشیاں " لا رہا تھا میں تو سکون میں آ گیا تھا ۔۔۔ تمہارے اِس خوبصورت چہرے پر خوشیاں پھر سے دیکھ کرتم نے بہت کچھ برداشت کیا اِس ِسبب کی محبت میں ۔۔۔
پر حورعین تمہارے عشق میں ولید شاہ خود برباد ہو گیا ہے ۔۔۔
میں آج ہمارے بچے کی قسم کھا کر کہتا ہوں ۔۔۔ ہمارے حدید کی ۔۔۔ ہماری "آنے والی اولاد کی قسم کھا کر کہتا ہوں حاشر کو میں نے نہیں مارا ۔۔۔
ولید بھیگی پلکیں لیئے وہیں بیٹھ گیا تھا اپنے گھٹنوں پر ۔۔۔
حورعین کو پوری طرح سے حیران کر کے ۔۔۔
حورعین نے ولید کی سسکیوں کو سن کر کے ولید کے بالوں پر اگیاں پھیرے اس کا چہرہ اوپر اٹھایا تھا ۔۔۔۔
"ولید حدپد ۔۔ ؟؟ ولید میں ۔۔۔ "
"تم پریگننٹ ہو ۔۔۔ حدیدپھر سے ہمیں ایک کرے گا ۔۔۔ ہمارا حدید ۔۔ "
ولید نے روتے ہوئے حورعین کے پیٹ پر ایک بوسہ دیا تھا ۔۔۔ اور وہیں سر رکھ لیا تھا ۔۔۔
اُسکی جان میں جان اُس وقت آئی تھی جب حورعین نے ولید کے سر پر بوسہ دیا تھا ۔۔۔
ولید تم نے کچھ نہیں کیا تو پھر وہ ۔۔۔۔ وہ پاپا ۔۔۔۔ میرا مطلب ڈاکٹر جہانگیر عالم ۔۔۔۔
میں نے ان کو جھوٹ بولنے کا کہا تھا ۔۔۔۔ میں چاہتا تھا تم مجھ سے نفرت کرو اور بدلہ لینے کے لیے پھر سے شادی کے لیے ہاں کرو میں ۔۔۔۔
ولید کو شاید لگا تھا حورعین غصہ کرے گی ۔۔۔۔ پر اب جو ولید حور کء آنکھوں میں دیکھ رہا تھا وہ دھوکہ اور بے یقینی تھی ۔۔۔۔
"یہ سچ نہیں ہے ولید کہہ دیں آپ نے اتنی لمبی پلیٹیگ نہیں کی تھی ۔۔۔ "
کاش میں کہہ سکتا پر شروع دن سے حاشر کی موت کے بعد ہر چیز کا علم تھا مجھے اور ۔۔۔۔
اسے بات مکمل کرنے کا موقع نہیں ملا تھا حورعین نے اتنی زور سے تھپڑ مارا تھا ولید کو ۔۔۔۔ کہ وہ کچھ پل کے لیے خود بھی حیران ہو گیا تھا ۔۔۔۔
ولید اتنا برا جھوٹ اتنا برا دھوکہ ۔۔۔ ؟؟؟ "
"پل پل جیتی رہی مرتی رہی اس بدلے میں ۔۔۔۔
اس نے گریبان پکڑ لیا تھا ولید کا میں تمہیں قایل سمجھتی رہی ۔۔۔ میرا دل گواہی دیتا تھا تم مجرم نہیں ہو تم " ایسا نہیں کر سکتے میرے ساتھ پر میں ۔۔۔۔۔
میں تمہیں برباد کرنے کے موقعے ڈھونڈتی رہی ولید ۔۔۔۔
تمہارے جھوٹ نے مجھے اپنی محبت سے نفرت کرنے پر مجبور کر دیا "تھا ۔۔۔۔
اور جھٹکے سے پیچھے دھکیل دیا تھا اس نے ولید کو ۔۔۔۔
کیوں بولا جھوٹ صرف شادی کرنے کے لیے ۔۔۔۔ "
اگر اتنی تڑپ تھی شادی کی مجھ سے تو طلاق کیوں دی تھی ۔۔۔
تم مرد طلاق دے کر اس زندگی میں ہم عورتوں کو جہنم دیکھا دیتے ہو ۔۔
"پھر دل ٹرپتا ہے تو پھر سے وہی محبت اور شادی ۔۔۔۔۔
وہ رنیلیگ پکڑے روئیے جا رہی تھی مسلسل ۔۔۔۔۔
بات صرف شادی کی نہیں تھی بات اس وقت تمہاری اور بچوں کی حفاظت " کی تھی ۔۔۔۔ مجھے جو سہی لگا میں نے کیا حورعین ۔۔۔۔۔
پلیز ہاتھ جوڑنا ہوں میری بات کا یقین کرو میرا مقصد تم تببوں کی پروٹیکشن "تھا ۔۔۔۔ میں ۔۔۔۔
ولید آپ کو تو اچھی تفریح ملی ہوگی نا مجھے بیوقوف بنا کر ۔۔۔ ؟ جب جب " میں کچھ کرنے کی کوشش کرتی تھی یب یب آپ میرے پیچھے ہنستے ہو مذاق بناتے ہوگے ۔۔۔۔۔
کیا گیم کھیلی نا آپ نے ۔۔۔۔ آج میں اپنی نظروں سے گر گئی ہو ۔۔۔
جتنا گندا الزام آپ پر لگاتی رہی آپ نے تو وہ جرم کیا ہی نہیں ۔۔۔۔
پر مجھے گمراہ کر کے آپ نے مجھے میری نظروں میں مجرم بنا دیا ۔۔۔۔ ولید "شاہ ۔۔۔۔۔
ولید نے اس کا ہاتھ مضبوط گرفت میں پکڑ لیا تھا ۔۔۔۔
میں تم سے بے حد محبت کرنا ہوں ۔۔۔۔۔ "
"اپنا لو یا ٹھکرا دو ۔۔۔۔۔
ولید نے اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالتے ہوئے کہا تھا ۔۔۔۔۔
"محبت ایسی نہیں ہوتی ولید ۔۔۔۔۔۔
یوں بچھڑنا بھی بہت آساں نا تھا اس سے مگر ۔۔۔۔ "
"جاتے جاتے اس کا وہ مر کر دوبارہ دیکھنا ۔۔۔۔
وہ روتی ہوئی واپس روم میں بھاگ گئی تھی اور دروازہ لاک کر لیا تھا اندر سے ۔۔۔۔۔۔
آیم سوری حورعین ۔۔۔۔۔ میں مانتا ہوں میں غلط ہوں پلیز ایم سوری ۔۔۔۔
اس کے چلانے کی آوازیں اس کے گھر والوں تک تو پہنچ گئیں تھیں پر حورعین نے سب ان سنا کر دیا تھا اپنے کپڑے نکالنا شروع کر دئیے تھے ۔۔۔
مائرہ کو فون ملا کر بہت سے انتظامات کروا لئ تھے اس نے ۔۔۔۔
"ولید ۔۔۔ وہ جا رہی ہے اسے روک لو ۔۔۔۔۔ "
"وہ میرے ساتھ نہیں رہنا چاہتی حمزہ" ولید نیچے کھڑا بےبسی کے عالم میں دیکھ رہا تھا حورعین کو بچوں کے ساتھ نیچے آتے دیکھ ۔۔۔۔
"بابا ۔۔۔۔ "
عاشی بھاگتے ہوئے آئی تھی حورعین سے اپنا ہاتھ چھڑوا کر ۔۔۔۔
"بابا آپ بھی ہمارے ساتھ چلیں با ۔۔۔۔ "
ولید شاہ اپنے دونوں بچوں کو اپنے سی سے لگائے کھڑا تھا اس کی آنکھیں پھر سے حورعین پر پڑی تھیں بھیک مانگ رہی تھیں پر حورعین کی آنکھوں میں صرف نفرت ملی تھی جواپ میں ولید شاہ کو ۔۔۔
ہم بہت جلدی پھر سے ایک ہوں گے بچوں ۔۔۔ یب تک آپ دونوں نے ماں کا اور حدید کا خیال رکھنا ہے ۔۔۔
ولید نے دونوں کے منہ پر بہت دفعہ بوسہ دیا تھا اور پھر سے گلے لگا کر ان دونوں کے چہرے صاف کیے تھے ۔۔۔۔
اب روتے ہوئے نہیں جانا اوکے ۔۔۔۔ جاؤ دادو دادی سے مل لو بچوں ۔۔۔۔
حمزہ بھی وہاں سے چلا گیا تھا ۔۔۔۔ ولید نے بہت ہمت کر کے حورعین کی طرف قدم بڑھائے تھے ۔۔۔۔
"بےبی ڈول ۔۔۔ ایک بار پھر سے سوچ لو ۔۔۔ "
تم نے سوچا تھا مجھ سے جھوٹ بولتے وقت ۔۔۔۔ حاشر کی موت کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کیا ولید ۔۔۔۔
حور نے بہت بے رخی سے اپنا بھیگا ہوا چہرہ صاف کیا تھا ۔۔۔۔
"میں مجبور تھا ۔۔۔ اپنی بے وفائی سے پہلے ہی کھو چکا تھا تمہیں ۔۔۔۔ "
وہ کہتے ہوئے آگے بڑھا تھا اور حورعین اتنا ہی پیچھے ہو گئی تھی ۔۔۔۔
اب میں مجبور ہوں ۔۔۔۔ تم صرف دھوکے باز ہی نہیں جھوٹے بھی ہو ولید ۔۔۔
اس نے اپنے سوٹ کیس کا ہینڈل پکڑنے کی کوشش کی تھی پر ولید نے ہاتھ رکھ لیا تھا پہلے ۔۔۔۔۔
پہلے جنون میں گناہ ہوئے ۔۔۔۔ پھر محبت میں غلطیاں ہوئی مجھ سے ۔۔۔ "
پر اتنا حق تو دو تمہیں ایک بار اپنے سی سے لگا کر الوداع کہہ دوں "حورعین ۔۔۔۔
اسی ہینڈل سے ولید نے وہ سوٹ کیس ان دونوں کے درمیان میں سے ہٹا دیا تھا ۔۔۔۔۔
ولید حق سارے چھین کر تم گنوا چکے ہو ۔۔۔ تمہارے گلے لگوں گی تو یہاں سے اس دروازے تک کا سفر طے نہیں کر پاؤں گی میں ۔۔۔۔
ولید شاہ کا سر جھک گیا تھا تم جانتی ہو ابھی تک کے سفر میں تم نے بھی میرے ساتھ بہت ناانصافیاں کی ہیں حورعین ۔۔۔
کہتے ہوئے اس کی آواز نے ساتھ چھوڑ دیا تھا تو اس نے بھی منہ پھیر لیا تھا ۔۔۔
جانتی ہوں ۔۔۔ پر اس سفر میں ظلم تم نے ے ہمیشہ ۔۔۔۔ سچ بتا کر ہار جاتے ولید ۔۔۔۔ جھوٹ بول کر مجھے جیتنے سے اچھا تھا ۔۔۔۔
وہ اپنا سامان اٹھا کر باہر چل دی تھی جہاں سب انتظار کر رہے تھے ۔۔۔
اللہ لڑن رات ہووے ۔۔۔۔ "
"پر وچھڑن رات نا ہووے ۔۔۔۔۔
"وہ جا رہی ہے مجھے چھوڑ کر حمزہ ۔۔۔۔ "
ولید حمزہ کے گلے لگ گیا تھا ۔۔۔۔
"اپنی فیملی کو ایرپورٹ تک چھوڑنے نہیں جاؤ گے ولید ۔۔۔ ؟؟ "
تم چھوڑ آؤ انہیں ۔۔۔۔ "
"ولید شاہ میں اب اور ہمت نہیں رہی ٹوٹنے کی ۔۔۔۔۔
اب ڈر نہیں لگتا کچھ کھونے کو ۔۔۔۔۔ "
"میں نے زندگی میں زندگی کو کھویا ہے ۔۔۔۔۔
ایک ہفتے بعد لندن ۔۔۔۔۔
حورعین اور بچے جب سے واپس مسز حماس کے گھر آۓ تھے اسی دن سے حورعین کھوئی ہوئی تھی ۔۔۔
الجھن میں تھی ۔۔۔
جب جب ولید شاہ کو چھوڑ کر وہ دور ہوئی اسے ہر بار وہ سہی اور ولید شاہ غلط لگتا تھا ۔۔۔۔
پر اس بار اس کا ضمیر اس کے خلاف گواہی دے رہا تھا ۔۔۔۔
"اس نے جھوٹ بولا مجھے پھر سے دھوکہ دیا ۔۔۔ "
اپنی پرچھائی کو دیکھ کر وہ اور چلا دی تھی ۔۔۔۔
"اگر وہ دھوکہ نا دیتا تو کوبسا تم نے اس کی بات مان لینی تھی ۔۔۔ "
کیونکہ میں ناراض تھی اس سے اس نے کسی اور عورت کو وہاں تک رسائی " دے دی تھی جہاں پر صرف میرا حق تھا ۔۔۔۔
وہ اپنے گھٹنوں پر بیٹھ گئی تھی ۔۔۔۔
اور جب مجھے لگا وہ اب واپس ایک موقع مانگے گا اب وہ مجھے نا چھوڑنے کے لیے اپنائے گا اسی دن اس نے ڈائیورس دینے کا فیصلہ سنا دیا ۔۔۔
"اسے بچے چاہیے تھے ۔۔۔ اور جو بچے اس کے تھے ان کی قدر نہیں کی ۔۔۔۔
وہ اور روئی تھی اس کی آواز اس کی سسکیوں میں بدل گئی تھی ۔۔۔۔
اور دروازے پر دستک ہوئی اور پھر کھل گیا تھا ۔۔۔۔
دونوں بچے اندر داخل ہو گئے تھے ۔۔۔۔
اور دونوں نے بنا کوئی سوال کیے حورعین کو بازو سے پکڑ کر اٹھایا تھا ۔۔۔
"ماما آپ ایسے روئیں گی تو حدید بھی اداس ہوگا ۔۔۔۔ "
عاشی نے حورعین کا چہرہ صاف کیا تھا جب وہ بیڈ پر بیٹھ گئی تھی ۔۔۔
ماں پلیز ۔۔۔۔ ہم اب کوئی ضد نہیں کریں گے بابا کے پاس جانے کا بھی نہیں کہیں گے ۔۔۔۔
ولید کا نام سن کر وہ اور رونے لگی تھی اسے اس ہفتے ولید کا نام سن کر بھی تکلیف ہونے لگی تھی اس کی آنکھیں بھیگ جاتی تھی ۔۔۔
اسے ولید شاہ کی بہت یاد ستانے لگی تھی ۔۔۔۔
"اب آنکھیں بند کریں ہم لوری سنائیں آپ کو ۔۔۔۔ "
عاشی حورعین کے کندھے پر سر رکھ کر لیٹ گئی تھی اور دوسری طرف ارش ۔۔۔۔
آ لے کے چلوں تجھ کو اک ایسے دیس میں ۔۔۔۔ "
"ملتی ہیں جہاں خوشیاں پریوں کے بھیس میں ۔۔۔۔
حورعین کے چہرے پر مسکان آ گئی تھی جب عاشی نے اپنے ہاتھ حور کی آنکھوں پر رکھے تھے ۔۔۔۔۔
ہو چاند چاہے آدھا ہو پھر بھی روشنی ۔۔۔۔ "
"امید جو نا ٹوٹے ہر بات ہے بنی ۔۔۔۔
ارش نے حورعین کے آنسو صاف کرتے ہوئے باقی کی لائینز بہت پیار سے کہی تھی عاشی کی طرح ۔۔۔۔
"بس بچوں ۔۔۔۔ خود رونے لگے مجھے چپ کرواتے ہوئے ۔۔۔۔ "
حورعین نے دونوں کو اپنے سی سے لگا لیا تھا ۔۔۔۔۔
اسے پھر بھی ولید شاہ کی کمی محسوس ہو رہی تھی ۔۔۔۔
آنسو کی ایک اور لڑی نے اس کا چہرہ پھر سے یر کر دیا تھا ۔۔۔۔
ولید حمزہ جلدی کرو پلیز ۔۔۔ یہاں کے ہمسائے کے جاگنے سے نہیں اس کتے "کے جاگنے سے ڈر لگ رہا ہے ۔۔۔۔
"ہاہاہاہا سمیر جیخو نا ڈرو ولید شاہ کا نام لے دینا وہ ڈر جائے گا ۔۔۔۔ "
ولید ہنستے ہوئے پھر سے اس سیڑھی پر چرھنا شروع ہو گیا تھا ۔۔۔۔
"ہاہاہاہا ولید انگریروں کا کتے اردو نہیں جانتے ہاہاہاہا ۔۔۔۔ "
حمزہ بھی آہستہ آہستہ ولید کے پیچھے سیڑھی چڑھا رہا تھا ۔۔۔۔
وہ لوگ حورعین کے نئے کراۓ کے گھر کی بیک سائیڈ پر تھے ۔۔۔۔
ولید اس وقت اپنی بیوی بچوں کو دیکھنا چاہتا تھا جو اب دو بجے رات کے یہ چوری چھپے گھر کے اندر جانے میں محنت کر رہے تھے ۔۔۔۔
"ہاہاہاہا ولید حمزہ کی بات میں دم ہے ۔۔۔ یہاں کیسے پتا ہوگا تمہارا ۔۔۔ ؟؟ "
حمزہ اور سمیر دونوں ہنسنے لگے تھے یب ہی ولید نے نیچے نانگ ماری تھی جس پر حمزہ اور ہنسا تھا ۔۔۔۔
"آپ دونوں چپ ہوجاؤ بس کمرے کی کھڑکی تک پہنچنے لگا ہوں ۔۔۔۔۔ "
اور ایک دم سے اس کتے کی بھونکنے کی آواز آئی ۔۔۔۔
"ولید ۔۔۔۔ وہ آ گیا ۔۔۔ کتا جاگ گیا ۔۔۔۔ "
جپ "سمیر خو سیڑھی مٹ چھوڑنا پلیز ۔۔۔۔ "
حمزہ جتنی سیڑھی اوپر چڑھا تھا اتنی ہی نیچے ایرنی کی کوشش کرنے لگا تھا ۔۔۔
جی سمیر خو ۔۔۔ وہ کتا بندھا ہوا ہے ۔۔۔ اپ بس کچھ سیکنڈ پکڑ لیں میں بس اوپر ۔۔۔
"وہ کتا آ رہا ہے ۔۔۔۔ "
سمیر ہے ڈرتے ہوئے پیچھے قدم کیا تو سیڑھی ذرا سی سلیپ ہوئی اور جس سائیڈ پر وزن زیادہ تھا اسی رخ گر گیا ۔۔۔۔
"او سیڑھی کے گرنے کا اتنا شور نہیں تھا جتنا اس پر دو لوگوں کا ۔۔۔۔
"توڑ دی میری کمر ۔۔۔۔ ہاۓ اللہ ۔۔۔۔
حمزہ کے چلانے کی آواز آ رہی تھی ۔۔۔۔
پر ولید کا منہ ابھی بھی زمین کی جانب تھا ۔۔۔
"ولید ۔۔۔ حمزہ یہ کہیں چل تو نہیں بسا ۔۔۔۔ "
سمیر اور حمزہ نے جب ولید کے کندھے پر ہاتھ رکھے تو اس نے غصے سے کی جھٹک دئیے تھے اور اس پانی نما خر سے منہ نکال کر دونوں کو دیکھا تھا ۔۔۔۔
"ولید ۔۔۔۔۔ "
کی سمیر نے شاکڈ ہوکر دیکھا تھا ولید کا خر سے بھرا ہوا چہرہ ۔۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ ولید ۔۔۔۔۔ "
حمزہ کو اپنی کمر کی درد بھول گئی تھی ۔۔۔۔۔
ڈویب یو دیڑھ آٹ دونوں مرد بنو ۔۔۔ کہاں سے گرا دیا مجھے ۔۔۔ ایدیب ۔۔۔۔
ہاہاہاہا ولید وہ تو ٹھیک ہے ایسے جنگی کتے کے سامنے کیسے مرد بنے کاٹ لیا تو ۔۔۔۔
جی "سمیر خو وہ بند ہے آنکھیں کھول کر دیکھو ۔۔۔۔ "
یب ان کی نظر اس کی رسی پر پڑی تھی ۔۔۔۔
جی ہاہاہاہا ۔۔۔۔ سمیر خو اس بندھے کتے کے پیچھے آپ نے میری کمر توڑ دی ۔۔۔۔
ولید بھی اپنی کمر پر ہاتھ رکھ کر اٹھا تھا اور حمزہ بھی ۔۔۔۔
یشل "سیری اس کی تو میں ۔۔۔۔ "
سمیر نے غصے سے اس کتے کو دیکھا تھا جو اپنے آپ کو چھڑانے کی کوشش کر رہا تھا اس رسی سے ۔۔۔۔
"سیڑھی لیکر آئیں ۔۔۔۔ "
ولید نے پھر سے غصہ کیا تھا ۔۔۔۔
میں تم دونوں سے کہہ رہا ہوں وہ اپنی رسی توڑ لے گا کتنے غصے سے بھوتک رہا ۔۔۔۔
"ولید تم جاؤ اوپر میں دیکھتا ہوں اس کتے کو" حمزہ نے کتے کی طرف قدم بڑھائے تھے اور ولید نے سیڑھی پر ۔۔۔۔
"ولید ۔۔۔۔۔ بھاگو یہ کتا کمینہ اپنی رسی توڑ چکا ہے ۔۔۔۔ "
پہلے حمزہ بھاگا تھا پھر سمیر ۔۔۔ سیڑھی پھر سے وہیں سلیپ ہو گئی تھی ۔۔۔۔ اور ولید شاہ پھر سے زمین پر ۔۔۔۔۔
"اب سچی میں ولید شاہ کی کمر ٹوٹ گئی ۔۔۔۔ "
ولید نے خود سے بات کی تھی ۔۔۔
اسی گھر کے پاس چکر کاٹ رہے تھے وہ باقی تین وہ دونوں آگے آگے تھے اور وہ کتا ان کے پیچھے پیچھے ۔۔۔۔۔
ہاہاہاہا میرا موبائل کہاں ہے ان دونوں کی ویدیو بنا لوں ۔۔۔ دو دفعہ گرا دیا مجھے ۔۔۔۔
ولید ہنستے ہوئے موبائل ڈھونڈ رہا تھا ۔۔۔ اور ایک ہاتھ نے آگے بڑھ کر ایک طرف سے موبائل اٹھا کر اس کے سامنے کیا تھا ۔۔۔
ولید نے سر اٹھا کر پہلے دو قدم کو دیکھا اور اوپر چہرہ کیا تو حورعین دونوں ہاتھ باندھے نیچے اس کے چہرے کی طرف دیکھ رہی تھی ۔۔۔
"مارکو ۔۔۔۔۔ "
دونوں بچوں کی آوازیں آ رہی تھی پیچھے سے ولید کو اور کچھ ہی سیکنڈ میں ارش اور عاشی ہنستے ہوئے سمیر اور حمزہ کو اس کتے سے بچا کر ان کی جانب لے آۓ تھے ۔۔۔۔
"بھوت ۔۔۔۔ "
حمزہ چاچو آپ نے تو کہا تھا بابا بھی ساتھ آئیں ہیں ۔۔۔۔ پر یہ کون ہیں ۔۔۔
"بھوت جیسے ۔۔۔۔
عاشی کی بات پر حورعین نے بہت مشکل سے اپنی ہنسی چھپائی تھی ۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ ولید ۔۔۔۔ "
وہ دونوں مرد پھر سے ہنسے تھے ۔۔۔۔
"آپ لوگوں کو اس وقت نہیں آنا چاہیے تھا بچوں چلو اندر ۔۔۔۔۔ "
حورعین نے شدید غصے میں کہا تھا اور بچوں کو اندر جانے کا اشارہ کیا تھا ۔۔۔
"سب خراب ہو گیا ۔۔۔ "
ولید نے مایوسی سے کہا تھا ۔۔۔
"کچھ خراب نہیں ہوا ۔۔۔۔ یار تو ابھی کے ابھی بےہوش ہو جلدی ۔۔۔۔ "
حمزہ نے ولید کے کاپ میں کہا تھا ۔۔۔۔
کیسے ۔۔۔ ؟؟ ولید شاہ دو بار اتنی اونچائی سے گر کر بےہوش نہیں ہوا ۔۔۔
سمیر نے بھی اتنی آہستہ آواز میں کہا تھا ۔۔۔۔
پر ولید کی نظریں حورعین اور اپنے بچوں پر تھیں ۔۔۔۔ جو واپس اندر جا رہے تھے ۔۔۔
ابھی وہ اور دیکھتا کہ حمزہ اور سمیر ہے بہت زور سے ولید کو زمین پر دھکا دے دیا تھا ۔۔۔
"وٹ دا ہیل ۔۔۔ "
چپ اوے ۔۔۔ انکھیں بند ۔۔۔۔ "
"ولید ۔۔۔۔ انکھیں کھولو ۔۔۔۔ ولید ۔۔۔ کیا ہوا ۔۔۔
جی "سمیر خو ولید آنکھیں نہیں کھول رہا ۔۔۔۔
"حمزہ ۔۔۔۔ "
حمزہ نے ولید کے منہ پر ہاتھ رکھ دیا تھا جب اس نے بات کرنے کی کوشش کی تھی ۔۔۔۔
اور کچھ سیکنڈ میں دونوں بچے اور حورعین بھاگتے ہوئی ان کے پاس آئیں تھے ۔۔۔۔
"کیا ہوا ولید کو حمزہ بھائی ۔۔۔۔ اپ اندر لے کر چلیں ۔۔۔۔ "
"بابا سائیں آنکھیں کھولیں ۔۔۔۔ "
ولید نے حورعین کی نظریں حمزہ پر پا کت جلدی سے عاشی کے گال پر بوسہ دیا تھا اور آنکھ مار کر پھر آنکھیں بند کر لی تھیں ۔۔۔۔
"ماما بابا کو اندر لیکر چلے پلیز ۔۔۔۔ "
عاشی اور زیادہ رونے لگی تھی اور اسی طرح ولید کو آنکھ مار دی تھی ۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ ولید شاہ کے بچے ہیں ۔۔۔۔ "
حمزہ اور سمیر نے ہنسی کو روک کر اسے اٹھا لیا تھا اور حور کے پیچھے پیچھے اندر لے گئے تھے ۔۔۔۔۔