دادو ۔۔۔ مجھے سب سمجھ آنا ہے ۔۔۔ پر ماں میں جانتا ہوں آپ بابا سے کتنا " پیار کرتی ہیں ۔۔ اپ انہیں کبھی کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتی ۔۔۔۔ " ارش نے اٹھ کر حورعین کے ماتھے پر بوسہ دیا تھا ۔۔۔۔ حورعین کی آنکھوں میں اب خوشی کے آنسو تھے اپنے بیٹے کو اس طرح دیکھ کر ۔۔۔
میں ایک بزنس ٹرپ پر جا رہا ہوں بابا سائیں ۔۔۔ آفس حمزہ دیکھ لے گا ۔۔۔
ولید ایک سوٹ کیس ہاتھ میں لئے نیچے آ گیا تھا ۔۔۔
"پر ولید ۔۔۔۔ "
حورعین کو ہاتھ کے اشارے سے روک دیا تھا ولید نے ۔۔۔
بےبی ڈول یہ سب برداشت کرنے کے لیے اس سچ کو اپنانے کے لیے مجھے وقت چاہ یٹے ۔۔۔۔
ولید نے آگے بڑھ کر حورعین کے ماتھے پر بوسہ دیا تھا ۔۔۔
"ولید بیٹا بیٹھ کر بات کرتے ہیں ۔۔۔ "
"بابا سائیں ابھی بہت ادھورے کام ہیں ان کے بعد بات کریں گے ۔۔۔۔ "
ولید وہاں سے چلا گیا تھا ۔۔۔۔۔
پر ولید تم نے تو کہا تھا ہم تم ملک سے باہر جا رہے ۔۔۔ پر اب ہم میرے سسر "جی ۔۔ میرا مطلب سکندر شاہنواز کے بنگلے میں کیوں جا رہے ۔۔۔ ؟؟
ولید کسی بات کا جواب نہیں دے رہا تھا بس ڈرائیو کر رہا تھا ۔۔۔
اور جب سامنے سکندر شاہنواز کا بنگلہ نظر آیا ولید نے بریک لگا دی تھیں ۔۔۔
اور اپنی گن نکال لی تھی جب گارڈز نے راستہ روکا تھا ۔۔۔
دیکھیں ولید صاحب ہمیں سختی سے منع کیا گیا ہے آپ اندر نہیں جا سکتے ۔۔۔
ی ھیخ ولید کی گاڑی کے پیچھے اور گاڑیاں رکی س میں سپیشل فورس تھی اور پولیس نے ہر طرف سے گھراؤ کر لیا تھا ۔۔۔
"پیچھے ہے رہے ہو یا گولی چاؤں ۔۔۔ ؟؟ "
ولید کی دھمکی پر وہ سب پیچھے ہے گئے تھے ۔۔۔
ایان بیٹا ۔۔۔ یہاں آؤ اور بتاؤ اپنے بابا کو کے تم کیسے ان کے نقشے قدم پر چلے ہو ۔۔۔
اور سکندر صاحب نے ایان کو بیڈ کی طرف دھکا دیا تھا جہاں عدیل شاہ ابھی بھی بندھا ہوا بے ہوش پڑا تھا جیسا ملائکہ نے چھوڑا تھا ۔۔۔
اور کمرے میں راٹھور اور اس کا بیٹا بھی موجود تھے جیکو ابھی تک پتا نہیں تھا ولید زندہ ہے ۔۔۔۔
ہاہاہاہا سکندر صاحب ابھی یہ جشن بند کر دیتے ہیں ابھی تو اس کے جنازے میں بھی جانا ہے ۔۔۔
"ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ ایان تمہارا شکریہ ادا کیسے کریں ہم ۔۔۔ ؟؟ "
سب لوگ پھر سے ہنسنے لگے تھے ۔۔۔ اور اس بچے کو سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ سب کیا باتیں کر رہے ہیں ۔۔۔
ایان نے عدیل کے پاؤں کی رسی کھولنا شروع کر دی تھی ایاٹ رسی کیوں کھول رہے ہو ۔۔ ؟؟ ہاہاہا تم سے میں نے وعدہ کیا تھا تم اپنے ڈپد کو بس دیکھ سکتے ہو ۔۔۔
پر نانو اس طرح سے کیوں باندھا ہے ۔۔۔ ؟؟ یہ آنکھیں کیوں نہیں کھول رہے ہاہاہاہاہا بیٹا میں اور تمہارے نانو ہم دونوں مل کر تمہارے ڈیدی کی آنکھیں ہمیشہ کے لیے بند کرنے لگے ہیں ۔۔۔
سکندر صاحب پھر سے راٹھور کی بات پر کھلکھلا کر ہنس دئیے تھے ۔۔۔۔
"اور اسی وقت دروازہ کھل گیا تھا ۔۔۔۔ "
ولید نے اپنی گن سکندر کے ماتھے پر رکھی تھی ۔۔۔ پر اس کی نظریں پہلے ایان پر پڑی تھی جو عدیل کے پاؤں کی رسی اپنے دانتوں سے کھولنے کی کوشش کر رہا تھا ۔۔۔۔ پھر ولید کی نظروس شخص پر پڑی تھی جو اس کا چھونا بھائی تھا ۔۔۔
ولید کو پہلے بار عدیل کی حالت پر ترس آیا تھا اور آنکھوں میں آنسو بھی ۔۔۔۔۔
"ولید ۔۔۔۔ "
سکندر صاحب نے موقع کا فائدہ اٹھا کر ولید کو پیچھے دھکیل دیا تھا اور اپنی گن سے فایرنگ کر دی تھی ۔۔۔
پولیس اور گارڈز نے بھی جوابی فایرنگ کی تھی اور پھر خاموشی ہو گئی تھی ۔۔۔
وہ تینوں زخمی گرے پڑے تھے زمین پر ۔۔۔
"حمزہ تم ٹھیک ہو ۔۔ ؟؟ "
ولید نے حمزہ کی بازو سے خون بہتے دیکھ لیا تھا "میں ٹھیک ہوں ایان ۔۔۔۔ "
حمزہ جلدی سے اندر گیا تھا ۔۔۔ اور ایان کو اپنے گود میں بہت شفقت سے اٹھا لیا تھا "میں نے آپ کو وہ پلیٹ دی تھی جس میں زہر تھا ۔۔۔ میں ۔۔۔ "
ولید نے جلدی سے ایان کے ہونٹوں پر ہاتھ رکھ دیا تھا ۔۔۔
"پرمس کرو اب تم یہ بات کسی کو نہیں بتاؤ گے ۔۔۔۔ "
آئی پرمس ۔۔۔ پر میرے ڈید کے لیے مجھے یہ کرنا پڑا ۔۔۔ ایم سوری ۔۔۔۔
ایان روتے ہوئے ولید کے گلے لگ گیا تھا ۔۔۔۔
تمہارے ڈید بہت جلدی تمہارے پاس ہوں گے ۔۔۔۔ حمزہ تم ایان کو لے جاؤ ۔۔۔
ولید نے عدیل کے ہاتھ پاؤں کھول دئیے تھے ۔۔۔ اور خود اپنے بھائی کو اٹھا کر وہاں سے لے گیا تھا ۔۔۔
"بابا نے فون نہیں اٹھایا ماما ۔۔۔ ؟؟؟ "
سب ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھے تھے ۔۔۔۔
"نہیں بچوں بابا وہاں پہنچ کر فون کریں گے ۔۔۔۔ "
"اور آپ بھی جا رہی ہیں ۔۔۔۔ ؟؟؟ "
ارش کے ماتھے پر بوسہ دے کر حورعین اٹھ گئی تھی اور اپنا موبائل اور گاڑی کی چابی اٹھا لی تھی ۔۔۔۔
"کیا میں پوچھ سکتا ہوں بہو رات کے اس پہر کہاں جا رہی ہو ۔۔۔ ؟؟ "
وجاہت صاحب بھی اٹھ گئی تھے اپنا کھانا چھوڑ کر ۔۔۔۔
راؤ کے ساتھ ابھی بہت حساب باقی ہیں میرے ۔۔۔۔ اس نے نا صرف " مجھے گمراہ کیا ۔۔۔
پر پولیس کو اس نے گواہی دے کر یہ نایب کیا ہے کہ ولید کو زہر دینے میں اس کا بھی ہاتھ ہے ۔۔۔۔
"آیم سوری ۔۔۔ پلیز بچوں کا خیال رکھٹ گا ۔۔۔۔ میں جلدی آ جاؤں گی ۔۔۔
وہ بھی ولید کی طرح جلدی سے چلی گئی تھی ۔۔۔۔
"مائرہ کہاں ہے وہ ۔۔۔ ؟؟؟ "
حورعین نے پیسنجر سبب کا دروازہ کھولا تھا اور مائرہ بیٹھ گئی تھی گاڑی میں ۔۔۔۔
میم جسے میں نے راؤ کا پیچھا کرنے کے لیے لگایا تھا وہ شہر سے باہر اس لوکیشن پر ہیں ہیں ۔۔۔ ؟؟؟ کتنے لوگ ہیں ۔۔۔ ؟؟ مائرہ تم گھر جاؤ ایدریس مجھے دے دو میں آگے سے اکیلی جاؤں گی ۔۔۔۔۔
حورعین نے گاڑی سائیڈ پر کھڑی کر دی تھی ۔۔۔۔
"حورعین میم ۔۔۔۔ آیم سوری پر میں بھی ساتھ جاؤں گی ۔۔۔۔ "
"میں تمہیں خطرے میں نہیں ڈال سکتی مائرہ ۔۔۔۔ "
خطرے میں اب وہ لوگ ہیں ۔۔۔ گرلز پاور دکھا دیتے ہیں آج ان کو ۔۔۔۔
مائرہ نے آنکھ ماری تھی جس پر حورعین ہنس دی تھی ۔۔۔
اور پھر ہنستے ہنستے رونے لگی تھی ۔۔۔۔۔
ولید کو زہر اس رات سے دیا گیا تھا مائرہ ۔۔۔۔ "
اور راؤ جیسے شخص پر میں نے بھروسہ کیا ۔۔۔ اگر ولید کو کچھ ہوجانا تو میں نے "بھی مرجاپا تھا ۔۔۔
شس "س پلیز ۔۔۔ چپ ہوجائیے ۔۔۔ "
مائرہ نے جیسے ہی حورعین کو گلے لگایا تھا حورعین اور زیادہ رونے لگی تھی ۔۔۔
اور روتے روتے اس کی آواز سسکیوں میں تبدیل ہو گئی تھی ۔۔۔
اس نے جاتے ہوئے ایک بار مر کر نہیں دیکھا وہ مجھ سے نفرت کرنے لگا " ہے پھر سے مائرہ ۔۔۔ اور مجھے ڈر ہے ولید شاہ کی نفرت پھر سے سب کچھ "برباد نا کر دے ۔۔۔۔
میم ۔۔۔ ایسا کچھ نہیں ہوگا وقت لگے گا پر سب ٹھیک ہوجائے گا ۔۔۔ ولید " شاہ کی نظروں میں اب محبت کے ساتھ ساتھ آپ کی عزت بھی ہے ۔۔۔
اور بربادب کو پھر سے برباد نہیں کیا جاسکتا ۔۔۔ اب انہیں اور آپ کو سب "آباد کرنا ہوگا ۔۔۔۔
ولید اسے اپنے اپارٹمنٹ میں کیوں لاۓ ہو ۔۔۔ ؟؟؟ اوو شٹ ۔۔۔ اس کی "اتنی بری حالت کی ان لوگوں نے ۔۔۔۔۔
حمزہ نے بیڈ پر عدیل کو دیکھتے ہوئے کہا تھا ۔۔۔۔
ہ مم م ۔۔۔۔ اچھا ابھی گھر میں نا بتانا میں یہی ہوں ۔۔۔ ابھی نینا کو اس کے انجام تک پہنچانا ہے ۔۔۔۔
اوکے ۔۔۔۔ پر حورعین کو یہ سزا کیسی ۔۔۔ ؟ وہ تو یہ سمجھ رہی ہے کہ تمہیں یہ لگتا ہے کہ زہر تم نے دیا اسے ۔۔۔۔
ہاہاہاہا ۔۔۔ بےبی ڈول نے مجھے اس ایک رات تڑپا دیا تھا مجھے بھی لگا تھا کہ وہ " مجھے زہر دہ دے گی ۔۔۔
"پر وہ بھی میری طرح نکلی محبت میں دیوانی ۔۔۔۔۔
ہاہاہاہا ۔۔۔ سہی ہے تم دونوں کا ۔۔۔۔ اچھا ولید ایان نے سچ میں تمہیں ۔۔۔
ہمم اس رات میں کچن میں ایان مجھے کسی اور کی موجودگی کا احساس ہو گیا تھا " حمزہ ۔۔۔ اور ایک بات حویلی کی شپکیورٹی میں سے کسی ایک نے اندر کا رستہ "لازمی دیکھایا ہوگا ۔۔۔۔۔ پتا کرنا "پکڑ لیا تھا اسے ۔۔۔۔ اگے میں خود ہی دیکھ لوں گا ۔۔۔۔ "
اور حمزہ عدیل کو جب تک ہوش نہیں آجانا میں یہیں ہون ۔۔۔۔ "
حورعین نے مجھے یاد دلایا تھا عدیل میرا چھونا بھائی ہے ایک آخری موقع دوں "گا اسے پر حورعین کی رضامندی کے بعد ۔۔۔۔
ولید کی باتوں نے شاکڈ کر دیا تھا حمزہ کو ۔۔۔۔
پر اب وہ کیا کرسکتا تھا ۔۔۔۔
ولید کی ہاں میں ہاں ملا کر وہ وہاں سے چلا گیا تھا ۔۔۔۔
"تمہاری بیوقوفی کی وجہ سے میں پکڑی جا سکتی ہوں ایدیب ۔۔۔۔ "
نینا نے غصے سے دروازہ کھولا تھا اس پرانے گھر کا جس میں وہ رہ رہی تھی ۔۔۔۔
اور جو میں پکڑا گیا ہوں ۔۔۔ ؟؟ کس طرح وہ آیا اور لے گیا اپنی بیوی " کو ۔۔۔ اور ہر ثبوت تھا اور تو اور وہ ڈاکٹر ۔۔۔۔ ولید شاہ مجھے چھوڑے گا نہیں ۔۔۔۔
پر جو غصہ میں نے حورعین میڈم کی آنکھوں میں دیکھا وہ مجھے سزا دیے بغیر "نہیں ٹلے گا ۔۔۔۔
راؤ بنا دروازہ بند کیے اندر داخل ہو گیا تھا اور بڑبڑائے جا رہا تھا ۔۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔ وہ بھیگی بلی ۔۔۔۔ راؤ مرد بنو ۔۔۔۔ "
تم نہیں جانتی وہ بھیگی بلی اس شیر کی بیوی ہے ۔۔۔ اب اس شیر سے نہیں ڈاکٹر نینا اس کی بیوی سے ڈرو ۔۔۔۔
نینا نے حورعین کی تعریف سن کر گلاس دیوار پر مار دیا تھا جس سے راؤ اس سے بھی ڈر گیا تھا ۔۔۔۔
اپنے باقی کے پیسے پکڑو اور دفعہ ہوجاؤ راؤ ۔۔۔۔ اور وہ فائل ۔۔۔۔ اب راؤ " مجھے اصلی فائل چاہیے ورنہ وہ لوگ تو بعد میں کریں گے جو کریں گے میں "تمہیں پہلے سزا دوں گی راؤ نے فائل نکال کر نینا کے سامنے رکھ دی تھی ۔۔۔۔
"مجھے سکندر صاحب نے نقلی فائل دینے کا کہا تھا ۔۔۔۔ "
راؤ جلدی سے پیسے اٹھا کر بھاگا تھا ۔۔۔ اپنی گاڑی میں بیٹھنے لگا تھا کہ حورعین نے گاڑی اس کے سامنے لاکر بریک لگائی تھی ۔۔۔۔
"راؤ بہت جلدی میں لگ رہے ۔۔۔ ؟؟؟ "
حورعین گاڑی سے نکل کر سامنے آ گئی تھی اور اس کے ہاتھ میں گن تھی ۔۔۔۔
"وہ ۔۔۔ میم ۔۔۔ حورعین میڈم ۔۔۔ "
راؤ اپنے آپ پر میں نے ہمیشہ سب کچھ برداشت کیا تھا پر میرے اپنوں پر " آنچ آۓ اور میں برداشت کر جاؤں گی ۔۔۔ ؟؟
ولید شاہ حورعین کی جان نہیں ہے ولید شاہ میں جان ہے حورعین کی ۔۔۔۔
ہم الگ ہوئے تھے ۔۔۔ پر تم نے ہمیں جدا کرنے کی کوشش کی ہے ۔۔۔
"اب میں تمہیں موقع دے رہی ہوں بھاگو اور جان بچاؤ اپنی ۔۔۔۔
راؤ نے ماتھے کا پسینہ صاف کرتے ہوئے بھاگ با شروع کر دیا تھا ۔۔۔۔
حورعین کی گن اٹھی تھی ۔۔۔۔ پر اس نے گولی نہیں چلائی تھی ۔۔۔ پر " جب اس نے ہوائی فایر کیا تھا راؤ ڈر کر وہیں بےہوش ہوکر گر گیا تھا ۔۔۔۔
"ہاہاہاہا میم یہ تو ڈر سے بے ہوش ہو گیا ۔۔۔۔ "
حورعین ابھی اس کی طرف بڑھنے لگی تھی کہ اور دو گاڑیاں آگئیں تھیں وہاں ۔۔۔۔
یشل "سیرپ بہو ۔۔۔ ؟؟؟ "
وجاہت شاہ گاڑی سے نکل کر حور کے سامنے آۓ تھے اور اس کے ہاتھ سے گن پکڑ لی تھی ۔۔۔۔
اپنے بیٹے سے کہہ دیں کہ مرد بنے اور واپس گھر آۓ ۔۔۔ ورنہ اسی گن سے اسے سچ میں شوٹ کر دوں گی ۔۔۔۔
وجاہت شاہ جاتے ہوئے تک گئے تھے ۔۔۔۔ اور کچھ سیکنڈز کے بعد کھل کر ہنسے تھے "ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ ولید شاہ اب واقع مشکل میں ہیں ۔۔۔۔۔ "
حورعین کے سر پر ہاتھ رکھ کر انہوں نے اپنے گارڈز کو راؤ کو اٹھا کر گاڑی میں بیٹھا نے کا کہہ دیا تھا ۔۔۔۔
"میم وہ اندر ڈاکٹر نینا ہے ۔۔۔۔ "
"مائرہ اسے میرے شاہ جی دیکھ لیں گے ۔۔۔۔ "
حورعین نے آنکھ ماری تھی مائرہ کو ۔۔۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ "
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ "
"کچھ ہفتے بعد ۔۔۔۔۔۔
ولید حورعین ٹھیک نہیں ہے کافی دن سے بیمار تھی اب بےہوش ہو گئی ہے ۔۔۔
"تم ہائی پر نا ہو ۔۔ ابھی ڈاکٹر کو بلایا ہے ۔۔۔۔
حمزہ نے فون بند کر دیا ۔۔۔۔
اور کچھ دیر میں ولید حویلی میں تھا اور سیدھا اپنے بیڈروم کی طرف گیا تھا ۔۔۔۔
سب لوگ روم کے باہر انتظار کر رہے تھے ڈاکٹر اندر چیک اپ کر رہی تھیں "آپ لوگ میری غیر حاضری میں میری بیوی کا خیال نا رکھ سکے ۔۔۔ "
ولید وہ تمہاری بیوی ہے تمہاری ذمہ داری ہے ۔۔۔۔ "
"اور ویسے بھی اپنی بیویوں سے ہم کم تنگ آۓ ہوئے ہیں ۔۔۔
وجاہت صاحب نے اتنے ہی غصے سے کہا تھا کیونکہ انہیں غصہ تھا ولید کے اس طرح چلے جانے سے ۔۔۔۔
ان دنوں حورعین کے اداس چہرے کو دیکھ کر وہ بہت زیادہ پریشان ہو رہے "تھے انہیں لگ رہا تھا کہ ان کا بیٹا کہیں پھر نا اپنا گھر خراب کر لے ۔۔
بابا سائیں آپ کو تو میں بعد میں بتانا ہوں ۔۔۔ ولید بچوں کی طرح خفا ہوکر " اندر چلا گیا تھا ۔۔۔۔
"ڈاکٹر میری بیوٹ اپ ٹھیک ہے ۔۔۔ ؟ کیا ہوا ہے ۔۔ پلیز آپ ۔۔۔ "
"شبیر پریگننٹ مسٹر شاہ ۔۔۔
ڈاکٹر وہ تو ٹھیک ہے پر بےہوش ہونے کی وجہ آپ ایسے ہنس کیوں رہی ہیں ۔۔۔ ؟؟
اور وہ چپ ہو گیا تھا جب ڈاکٹر کی بات اسے سمجھ آئی تھی ۔۔۔۔
"ڈاکٹر ۔۔۔ سچ میں ۔۔۔ ؟؟؟ "
"شبیر پریگننٹ مبارک ہو ۔۔۔۔۔ "
ولید کا چہرہ اس کے آنسوؤں سے بھر گیا تھا ۔۔۔۔
"حدید ۔۔۔۔۔ "
ولید نے جھک کر حورعین کے پیٹ پر بوسہ دیا تھا ۔۔۔۔
یا اللہ میں میں کیسے تیرا شکریہ ادا کروں میرے مالک ۔۔۔۔ مجھے اتنا نواز دیا "میرے مولا ۔۔۔
ولید نے سر جھکا کر حورعین کے کندھے پر رکھ دیا تھا جو ابھی بھی جاگی نہیں تھی اپنی بےہوشی سے ولید حورعین کے چہرے پر اس کے ماتھے پر بار بار بوسہ دیا تھا وہ خوشی سے پاگل ہو رہا تھا ۔۔۔۔
اسے ابھی بھی یقین نہیں آ رہا تھا ۔۔۔۔
"حدید ولید شاہ ۔۔۔۔ بابا آپ کو ہمیشہ اپنے سی سے لگا کر رکھیں گے ۔۔۔ "
حورعین کے ماتھے پر اپنا سر رکھ لیا تھا اس نے ۔۔۔۔
بےبی ڈول مجھے اتنی بری خوشی دینا کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔ تم نے ولید شاہ کو پوری طرح مکمل کر دیا آج ۔۔۔۔۔۔۔۔
ختم شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"ڈاکٹر میری بیوٹ اپ ٹھیک ہے ۔۔۔ ؟ کیا ہوا ہے ۔۔ پلیز آپ ۔۔۔ "
"شبیر پریگننٹ مسٹر شاہ ۔۔۔
ڈاکٹر وہ تو ٹھیک ہے پر بےہوش ہونے کی وجہ آپ ایسے ہنس کیوں رہی ہیں ۔۔۔ ؟؟
اور وہ چپ ہو گیا تھا جب ڈاکٹر کی بات اسے سمجھ آئی تھی ۔۔۔۔
"ڈاکٹر ۔۔۔ سچ میں ۔۔۔ ؟؟؟ "
"شبیر پریگننٹ مبارک ہو ۔۔۔۔۔ "
ولید کا چہرہ اس کے آنسوؤں سے بھر گیا تھا ۔۔۔۔
"حدید ۔۔۔۔۔ "
ولید نے جھک کر حورعین کے پیٹ پر بوسہ دیا تھا ۔۔۔۔
یا اللہ میں میں کیسے تیرا شکریہ ادا کروں میرے مالک ۔۔۔۔ مجھے اتنا نواز دیا "میرے مولا ۔۔۔
ولید نے سر جھکا کر حورعین کے کندھے پر رکھ دیا تھا جو ابھی بھی جاگی نہیں تھی اپنی بےہوشی سے ولید حورعین کے چہرے پر اس کے ماتھے پر بار بار بوسہ دیا تھا وہ خوشی سے پاگل ہو رہا تھا ۔۔۔۔
اسے ابھی بھی یقین نہیں آ رہا تھا ۔۔۔۔
"حدید ولید شاہ ۔۔۔۔ بابا آپ کو ہمیشہ اپنے سی سے لگا کر رکھیں گے ۔۔۔ "
حورعین کے ماتھے پر اپنا سر رکھ لیا تھا اس نے ۔۔۔۔
بےبی ڈول مجھے اتنی بری خوشی دینا کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔ تم نے ولید شاہ کو پوری طرح مکمل کر دیا آج ۔۔۔۔۔۔۔۔
بابا سائیں آپ نے سنا ڈاکٹر نے کیا کہا ۔۔۔۔ ؟؟ "
"میرا حدید واپس آ رہا ہے بابا ۔۔۔۔
ولید گلے لگ گیا تھا وجاہت کے جن کی آنکھیں بھی آبدیدہ ہو گئیں تھی ۔۔۔
ولید بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔ ثمرین نے اپنے چھوٹے بھائی کے ماتھے پر بوسہ دے کر کہا تھا ۔۔۔۔۔
ولید اللہ نے تمہیں پھر سے موقع دیا ہے میرے بچے اس موقع کو گنوانا مت ۔۔۔۔
ولید مہرالنساء کے گلے لگ کر اشک بار ہو گیا تھا ۔۔۔۔
"بابا آپ کیوں رو رہے ہیں ۔۔۔ ؟؟؟ "
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ بچوں ۔۔۔۔ ایک پرنس آ رہا ہے ہمارے گھر ۔۔۔۔ "
ولید ان دونوں کے برابر بیٹھ گیا تھا ۔۔۔۔
"پر بابا یہاں کا پرنس میں ہوں ۔۔۔۔ "
ارش نے منہ بنا لیا تھا ۔۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ اپ تو یہاں کے کنگ ہو میرے بچے ۔۔۔۔ "
ولید اپنی مسکان چھپا نہیں پا رہا تھا وہ اتنا خوش تھا ۔۔۔
اسے اتنا خوش دیکھ کر باقی سب بھی بہت زیادہ خوش تھے ۔۔۔۔
سب کچھ واپس آ رہا تھا ۔۔۔ ان کا سکون ان کی خوشیاں ۔۔۔۔۔
پر ایک طوفان تھا جو ان کی زندگیاں پھر سے برباد کرنے والا تھا ۔۔۔۔
"ولید ۔۔۔ "
ولید نے حورعین کو چپ کروا دیا تھا اس کے چہرے پر ہاتھ رکھ کر ۔۔۔
"شش بےبی ڈول ابھی نہیں ۔۔۔ ابھی یہ جوس ثبیو ۔۔۔ "
پر حورعین نے منہ پیچھے کر لیا تھا اسی وقت ۔۔۔ وہ بیڈ سے اٹھنے لگی تھی کہ اسے پھر سے چکر آئے تھے ۔۔۔
"دیکھا ایسے ایک دم سے اٹھو گی تو ایسے ہی ہوگا ۔۔۔ پلیز لیٹی رہو ۔۔۔ "
حورعین نے کروٹ لے لی تھی اور ولید سمجھ گیا تھا حورعین کی ناراضگی ۔۔۔
"بےبی ڈول ۔۔۔ "
"ابھی بھی کیوں آئے ہو ۔۔۔ ؟ جاؤ واپس اپنی بزنس ٹرپ پر ۔۔۔ "
"ہاہاہاہا باپ رے اتنا غصہ ۔۔۔ "
"ولید پلیز میرے سر میں آگے ہی درد ہو رہا ہے پلیز "لیو مئ آلون ۔۔۔ "
"نہیں چھوڑ سکتا ۔۔۔ کبھی نہیں میری جان ۔۔۔ "
ولید بھی وہیں حورعین کے کندھے پر سر رکھ کر لیٹ گیا تھا ۔۔۔
گہری خاموشی چھا گئی تھی ۔۔۔ جہاں حورعین ولید کو اتنے اچھے موڈ میں دیکھ کر حیران تھی ۔۔
وہیں ولید موقع ڈھونڈ رہا تھا یہ خوش خبری حور کو سنانے کے لیے ۔۔۔
پر پھر اس نے ارادہ بدل دیا تھا ۔۔۔
وہ آج اپنی بےبی ڈول کو باہر ڈنر پر لے کر جائے گا وہاں بتائے گا اسے ۔۔۔
"آج کیا بات ہے بہت خوش لگ رہے ہیں ۔۔ ؟؟ "
یٹیل فای حورعین سائیڈ چینج کر لی تھی ولید کا چہرہ بہت پاس تھا کہ وہ خود بھی شرما گئی تھی اس طرح کروٹ بدلنے پر ۔۔۔
ہب "ہاہاہا ۔۔۔ ابھی بھی و سے شرما جاتی ہو نا ۔۔ ہاہاہا ۔۔۔ "
"پیچھے ہے جائیں ۔۔۔ "
اس نے ولید کے کندھے پر ہلکا سا ہاتھ مار کر کہا تھا ۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ ائی لو یو بےبی ڈول ۔۔۔۔ "
ولید نے ہنستے ہوئے کہا تھا پر لہجہ بہت سنجیدہ تھا اس کا ۔۔۔
"ولید تم اس رات کو ۔۔۔ "
ولید ۔۔۔۔۔
دروازے پر نوک نے حور کی بات کاٹ دی تھی ۔۔۔
حمزہ نے اب کے بہت جلدی سے دروازے پر ہاتھ مارا تھا ۔۔۔
ولید جلدی سے اٹھنے لگا تھا پر حورعین نے پھر سے اسے اپنی طرف کھینچ لیا تھا ۔۔۔
شاہ جی ۔۔۔ اس بار اگر بنا بتائے کہیں بھی گئے تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا ۔۔۔
ولید جہاں بہت شاکڈ تھا وہیں اس کی آنکھوں میں شرارت تھی جب وہ حورعین کی طرف جھکا تھا ۔۔۔۔
"ایسا اب کبھی نہیں شاہ کی جان ۔۔۔ اب ایسا کچھ نہیں ہونے دوں گا ۔۔۔ "
ولید حورعین کے ماتھے پر بوسہ دے کر وہاں سے چلا گیا تھا ۔۔۔
پر وہ مسکان حمزہ کا پریشان چہرہ دیکھ کر ختم ہو گئی تھی اس کمرے سے باہر آتے ہی ۔۔۔
حمزہ ولید کا ہاتھ پکڑ کر اسے حویلی سے باہر لے گیا تھا ۔۔۔۔
حمزہ اب بتاؤ گے کیا ہوا ہے حویلی سے یہاں تک لانے کا مقصد ۔۔ ؟ یہ کس جگہ ہیں ۔۔ ؟
ڈاکٹر نینا اندر ہے ولید ۔۔۔ حورعین نے اسی جگہ راؤ کو رنگے ہاتھ پکڑا تھا ۔۔ پر نینا کو نہیں کچھ کہا اس لیے کہ اسے تم دیکھ لو گے ۔۔۔
"ابھی اس سے حساب برابر کر لیں ۔۔۔ پھر ایک اور مسئلہ سر پر ہے ۔۔۔
حمزہ نے آخر والی بات پر آواز دھیمی کر لی تھی ۔۔۔
تم اس فائل کی ٹینشن لے رہے ہو ۔۔ ؟ حورعین وہ فائل کبھی خود نہیں پڑھے گی تو کسی اور کو دینا تو دور کی بات ہے ۔۔
ولید تو اندر چلا گیا تھا پیچھے کچھ گارڈز بھی تھے اور حمزہ وہیں کھڑا رہ گیا تھا ۔۔
ابھی اسے وہ فون کال کا انتظار تھا جو اسے صبح بھی آئی تھی اس فائل کو لیکر ایک میڈیا ایجنسی سے ۔۔۔
"بہت جلدی میں ہو نینا ۔۔۔ ؟؟ "
دروازے جتنی زور سے کھولا گیا تھا نینا کے ہاتھ سے اس کے کاغذات گر گئے تھے جن میں پاسپورٹ بھی تھا اس کا ۔۔۔
"و ۔۔۔ ولید ۔۔۔۔۔ "
ولید کے قدم جیسے ہی اس کے پاس آئے تھے ولید کا ہاتھ اٹھ گیا تھا ۔۔۔
یہ ہاتھ میں نے اس لے نہیں اٹھایا کہ تم نے مجھے دھوکہ دیا جھوٹ " بولا ۔۔۔
یہ ہاتھ میں نے اس لیے اٹھایا نینا کہ تم نے میری فیملی کو نقصان پہنچایا ۔۔۔
میری بیوی کو میرے بچوں کو ۔۔۔
"حاشر کو نینا ۔۔۔
ولید نے نینا کا گلہ اپنی گرفت میں لے لیا تھا جس سے اس کا سانس بند ہو رہا تھا ۔۔۔
پر ولید نے ایک جھٹکے سے اسے بیڈ پر پھینک دیا تھا ۔۔۔
نینا تمہیں موت نہیں ملے گی نا عمر کی سزا ملے گی ۔۔۔ بہت شوق ہے نا " تمہیں لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کا انہیں خراب دوائیاں دینے کا ۔۔ ؟ اب تمہاری میڈیسن تم پر آزمائی جائے گی ۔۔۔
"ڈاکٹر نینا پاگل خانے میں کیسی لگے گئیں آپ ۔۔۔
وہاں ایک ایمبولینس بھی آ گئی تھی ۔۔۔
ولید ۔۔۔ تمہیں کیا لگتا ہے میں ہار مان جاؤں گی ۔۔ ؟؟ تمہاری بیوی نے جو " فائل چوری کر کے ہمیں دی تھی وہ میڈیا تک چلی گئی ہے ۔۔۔
ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔ ولید ہم تو بظاہر دشمن تھے ۔۔۔ تم نے تو گھر میں آستین کا سایپ "پالا ہوا ۔۔۔ تم ۔۔۔
ولید نے ایک اور تھپڑ مار دیا تھا اسے ۔۔۔
تمہیں کیا لگتا ہے ہر بار کی طرح پھر سے یقین کرے گا ولید شاہ ۔۔ ؟؟ "
اسے لیکر جائیں میں ضرور آنا رہوں گا ۔۔۔ دیکھنے اس کی حالت ۔۔۔۔
"سائیکو، ، ، ، ولید پیچھے ہو گیا تھا پر اس کا غصہ ابھی تک کم نہیں ہوا تھا وہ آج قانون اپنے ہاتھ میں نہیں لینا چاہتا تھا ۔۔۔
وہ آج کوئی ایسا قدم نہیں اٹھانا چاہتا تھا ۔۔۔۔
ہاہاہاہا ولید شاہ ایسے۔ پیچھا نہیں چھوٹے گا اس سائیکو سے ۔۔۔۔ ولید تمہیں " پانا میری ضد تھی اب میرا جنون ہے ۔۔۔۔
"تمہاری محبت جاگ گئی ورنہ آج میں تمہاری بیوی ہوتی ۔۔۔۔
میری محبت کبھی مری نہیں تھی نینا حورعین سے محبت میری زندگی میں " سانسوں کا کام کرتی آئی ہے ۔۔۔
ہاں خود غرض ہو گئی تھی محبت ۔۔۔۔ اور جب محبت خود غرض ہو جائے آپ کی تو بربادی اور پچھتاوا چھوڑ جاتی ہے ۔۔۔
میں جیتی جاگتی مثال ہوں ۔۔۔۔
میری بےوفائیاں مجھے لے ڈوبی ہیں ۔۔۔ ورنہ تم جیسی لڑکی میری زندگی "میں کیسے اتنا وقت رہ لی ۔۔۔۔ ؟؟؟
اس کی نظروں کی حقارت نے نینا کو شرمندہ کر دیا تھا ۔۔۔۔
"ارش بھیا یہ جیٹیگ ہے ۔۔۔ میری باری تھی ۔۔۔ "
"ہاہاہاہاہا ماں عاشی ہر بار ہارنے پر ایسے ہی کہتی ہے ۔۔۔ "
"یہ سب لڑکیاں ایسے ہی کرتی ہیں ۔۔۔ "
وجاہت صاحب نے بہت آہستہ سے کہا تھا ۔۔۔