Chapter 36: حورعین جو اندھیرے میں موبائل کی روشنی

حورعین جو اندھیرے میں موبائل کی روشنی سے فائل ڈھونڈ رہی تھی اس کا موبائل ہاتھ سے گر گیا تھا ۔۔۔

"وہ ۔۔۔ مم ۔۔ دراصل ۔۔۔ "

اگر میرے بیٹے کو برباد کر کے تمہیں دئیے گئے دکھوں اور پکلیفیوں کا مداعوا ""ہو سکتا ہے تو تم وجاہت شاہ کو بھی برباد کر سکتی ہو بیٹا ۔۔۔۔

وجاہت صاحب نے وہ فائل حورعین کے سامنے رکھ دی تھی ۔۔۔ اور اس کے سر پر ہاتھ رکھ کر وہاں سے چلے گئے تھے ۔۔۔۔

یہ میں کیا کر رہی ہوں ۔۔۔ ؟؟ یا اللہ کہاں جاؤں میں ۔۔۔ کیا کروں میں ۔۔۔ ؟؟

وہ اپنا سر پکڑے وہیں بیٹھ گئی تھی ۔۔۔۔

حورعین کے روم سے باہر جاتے ہی ولید شاہ کی آنکھیں بھی کھل گئی تھیں ۔۔۔

ولید کپڑے پہنے جلدی سے روم سے باہر گیا تھا ۔۔۔

اسے حیرت یب ہوئی جب وہاں اندھیرے میں کھڑے اس نے اپنے بابا سائیں کو اپنی سٹڈی سے ایک فائل لے جاتے اس کی سٹڈی میں دیکھا ۔۔۔

اور دبے پاؤں جب وہ اپنے سٹڈی روم کے باہر کھڑا تھاتو کھلے دروازے سے اس نے اپنے بابا سائیں کے کہے الفاظ سن لیے تھے ۔۔۔

اور اس سے پہلے کوئی اسے وہاں دیکھتا ۔۔۔ وہ جلدی سے اپنے کمرے میں جانے لگا تھا کہ کچن کی جلتی ہوئی لائٹ نے اسے روک دیا تھا ۔۔۔

اور جب پاس گیا تو جو اس نے دیکھا اسے شاکڈ کرگیا تھا ۔۔۔

ایان جو ایک سٹول پر کھڑے کیبنٹ سے کچھ نکال کر نیچے کاؤنٹر پر رکھ رہا تھا ۔۔۔

اور پھر اپنی پلیٹ پر برید اور جام لگا کرسی پر رکھ دی تھی ۔۔۔ اور ایک دودھ کا گلاس بھی ۔۔۔

ولید نے اسے اکیلے یوں اس طرح محنت کرتے دیکھ بہت کچھ محسوس کیا تھا ۔۔۔

جب اسے اپنے چہرے پر کچھ گیلا محسوس ہوا تو اسے معلوم ہوا اس کی آنکھیں بھیگ چکی تھیں پوری طرح ۔۔۔

آپ وہاں کیا کر رہے ہیں ۔۔ ؟؟ آپ کو برا لگا میں واپس یہاں کیوں آیا ہوں ۔۔ ؟؟

ایان کی آواز سن کر ولید نے اپنا چہرہ صاف کر لیا تھا اور اندر آکر بلکل سامنے والی کرسی ہر بیٹھ گیا تھا نہیں مجھے برا نہیں لگا ۔۔۔ اور تم کیا کر رہے ہو اس وقت ۔۔ ؟؟ بریک فاسب ۔۔ ؟؟ ہاہاہاہا ۔۔

ولید نے اپنا لہجہ بہت نرم کر لیا تھا ۔۔۔

"میں ڈنر کر رہا ہوں ۔۔۔ "

"کیوں ڈنرنہیں کیا تھا ۔۔ ؟؟ "

کسی نے پوچھا نہیں تھا ۔۔ ماما حمزہ انکل کے ساتھ باہر گئیں ہوئی تھیں ۔۔۔ "

دادو اور دادا سائیں اپنے فرینڈ کی طرف ۔۔ اور آپ دونوں بی لیٹ گھر آئے تھے ۔۔۔ سووو کسی نے مجھے نہیں پوچھا ۔۔۔

"ابھی بہت بھوک لگ رہی تھی ۔۔۔

ایان برید پر جام لگائے کھانا شروع ہو گیا تھا ۔۔۔

تمہیں پتا ہے مجھے بھی بہت بھوک لگ رہی ہے ۔۔۔ مجھے نہیں بنا کر کھلاؤ گے ۔۔۔ ؟؟

"سچی آب کھائیں ے میں اگر برید پر جام لگا کر دوں گا ۔۔ ؟؟ "

"ہاں نا ۔۔۔ بہت بھوک لگی ہے ۔۔۔ مجھے بھی کسی نے ڈنر نہیں پوچھا ۔۔۔ "

ولید نے بچوں سا منہ بنا لیا تھا ۔۔۔

پر ایان بہت خوشی سے اٹھ گیا تھا جہاں کاؤنٹر پر اس نے برید رکھا ہوا تھا ۔۔۔۔

جیسے ہی ولید نے وجاہت کو سٹڈی سے اپنے کمرے میں جاتے دیکھا اس کی نظریں اپنے بابا سائیں کے خالی ہاتھوں پر تھی اسے امید نہیں تھی کہ حورعین وہ فائل لے لے گی ۔۔۔ اسے ابھی بھی یقین تھا حورعین اسے موقع دے گی ۔۔۔

اپنی کشمکش میں وہ یہ دیکھنا بھول گیا تھا کہ ایان نے پہلے سے رکھی ہوئی ایک پلیٹ نکال کر ولید کے سامنے رکھ دی تھی اور دودھ کا گلاس ۔۔۔

اور جب اس نے ولید کے پیچھے کھڑے ایک شخص کو دیکھا تھا جو بہت خوش ہوتے ہونے کا اشارہ کر رہا تھا ۔۔۔

ایان اس شخص کی طرف دیکھ کر ہنسا تھا ۔۔۔

"آپ نہیں کھا رہے ۔۔ ؟؟ "

ولید نے اپنے سٹڈی روم سے نظریں ہٹا کر ایان کی طرف دیکھا تھا ۔۔۔

اور پھر ایان کی پلیٹ سے اپنے ہاتھوں سے اسے کھلایا تھا ۔۔۔ اور جو ایان نے اسے پلیٹ دی تھی ولید نے وہ کھا لی تھی ۔۔۔ حلانکہ اسے بھوک نہیں تھی ۔۔۔ پر وہ اس بچے کا دل نہیں توڑنا چاہتا تھا ۔۔۔

"اب تم جاؤ اور سو جاؤ ۔۔۔ "

ولید بھی لائٹس بند کر کے اوپر اپنے روم کی طرف بڑھ گیا تھا ۔۔۔ اس کے دل میں بار بار حورعین کا خیال آ رہا تھا ۔۔ وہ چاہتا تھا وہ سٹڈی میں جائے اور آج ہی یہ سب نفرتیں مٹا دے ۔۔ پر وہ آج جیسے ہار گیا تھا ۔۔۔

بھاری دل کے ساتھ وہ بیڈروم میں چلا گیا تھااور جب روم میں گیا تھا آنکھیں بھر آئیں تھیں اس کی ۔۔۔

وہ وہاں بیڈ پر بیٹھ گیا تھا ۔۔۔ جیسے آخری بار محسوس کرنا چاہتا تھا حورعین کی اپنی اپنے بچوں کی پادیں ۔۔۔

سائیڈ ٹیبل پر پڑے فوٹو فریم کو اٹھا کر اس نے چوم لیا تھا ۔۔۔

"بےبی ڈول ۔۔۔۔۔

ولید کچھ دیر بعد سو گیا تھا ۔۔۔۔۔۔

میں ولید شاہ کو اپنے ہاتھوں سے سزا تو دے نہیں سکتی کسی اور کو کیسے " اجازپ دے سکتی ہوں کہ وہ میرے ولید کو سزا دے ۔۔ ؟؟

ولید شاہ بہت تلخیاں ہیں ۔۔۔ اس فائل کو کھوؒ لیا تو شاید مجرم میں بن جاؤں گی ۔۔۔

ولید میں انتظار کروں گی اس دن کا جس دن تم خود میرے سامنے سب قبول "کرو گے ۔۔۔۔

اپنے پلو سے اپنا منہ پونچھ کر حورعین نے وہ فائل اسی روم کے ایک کارنر پر پھینک دی تھی ۔۔۔۔ اور چلی گئی تھی وہاں سے ۔۔۔۔۔

اور اس کے جانے کے بعد ہی کوئی اور سٹڈی روم میں آیا تھا ۔۔۔ اور وہ فائل اٹھا لی تھی اور ہنستے ہوئے وہاں سے چلا گیا تھا ۔۔۔ پر جانے سے پہلے ایان کو بہت پیار کر کے گیا تھا ۔۔۔۔۔

ولید شاہ آج سوو لو سکون کی نیند ۔۔ کل سے تمہیں اتنا مجبور کر دوں گی کہ تم خود مجھے سب سچ بتاؤ گے ۔۔۔

حورعین نے سر ولید کے سی پر رکھ دیا تھا اور آنکھیں بند کر لی تھی ۔۔۔۔

"کچھ دیر بعد ۔۔۔۔

ماما ۔۔۔ بابا ۔۔۔۔ گڈ مارننگ ۔۔۔۔۔۔ اج آپ دونوں نے اٹھنا نہیں ہے کیا ۔۔۔۔

دونوں بچے بہت پر جوشی کے ساتھ اندر روم میں ناک کرنے کے بعد داخل ہوئے تھے ۔۔۔۔

حورعین تو اٹھ گئی تھی ۔۔۔ پر جیسے ہی اس کی نظریں ولید کے منہ سے ی جھاگ پر پڑی تھی ۔۔۔

حورعین کی جیسے جان نکل گئی ہو ۔۔۔

"ولید ۔۔۔۔ ولید ۔۔۔۔ "

ولید کے چہرے پر کندھے پر ہاتھ رکھ کر اٹھانے کی کوشش کر رہی تھی ۔۔۔

دیکھتے ہی دیکھتے ۔۔۔ حورعین کی آواز اس کی چیخوں میں تبدیل ہو گئی تھی ۔۔۔ اور دونوں بچے ماں کو اس حالت میں دیکھ کر باہر مہرالنسا اور وجاہت کو بلانے چلے گئے تھے ۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔۔۔ اٹھو ۔۔۔۔۔ ولید ۔۔۔ تم اٹھ کیوں نہیں رہے ۔۔۔۔ "

"ولید ۔۔۔۔ "

وجاہت شاہ جلدی سے آ گئے تھے ۔۔۔۔

حورعین اپنے ڈوپٹے سے بار بار ولید کا منہ صاف کر رہی تھی ۔۔۔

"پلیز بابا سائیں کچھ ے ۔۔۔۔ "

"مہرالنسا بہو کوسنبھالو ۔۔۔ "

وجاہت صاحب نے گارڈز کو آواز دی تھی اور جلدی سے ولید شاہ کو " ہسپتال لے جایا گیا تھا ۔۔۔

تیرے بنا جینا نہیں ہے ۔۔۔ "

"تو تو میری سانسیں میں شامل ۔۔۔

"ولید پلیز ۔۔۔ ڈویب ڈو دس ٹو مئی پلیز ۔۔۔۔۔ "

بین حورعین نے ایمبولینس میں ھیے ہی ولید کا ہاتھ پکڑ لیا تھا ۔۔۔۔

تیری دوہائیاں تیرے صدقے سوہنے یار دہ دے رہائیاں مینوں دل سے سوہنے یار ۔۔۔۔

"دل کا کہیں ہے کیا سہارا ۔۔۔۔

"پلیز بیٹا ۔۔۔۔۔ "

مہرالنسا نے حورعین کے ہاتھ سے ولید کا ہاتھ چھڑا دیا تھا ۔۔۔ ولید کو "آئی- سی-یو" لے گئے تھے ۔۔۔

آپ مجھ سے وعدہ کیجئے میرے ہاتھ چھوڑنے پر وہ پر سے میرا ہاتھ تھامے گا ۔۔۔ ؟؟

حورعین کی بات شاید مہرالنسا کو سمجھ نہیں آئی تھی پر وجاہت صاحب سمجھ گئے تھے ۔۔۔

وہ سٹڈی روم سے جانے کے بعد سو نہیں پائے تھے ۔۔۔ پر جو ابھی ہوا انہیں امید نہیں تھی ۔۔۔

پر اس وقت وہ کمزور نہیں پڑنا چاہتے تھے ۔۔۔۔

لیکن وہ جانتے تھے ۔۔۔ ان کی جان ولید میں ہے ۔۔۔ اگر ولید کو کچھ ہوا تو وہ بھی مر جائیں گے ۔۔۔

"ڈاکٹر میرے بیٹے کو بچا لیں ۔۔۔ خدا کے لیے ۔۔۔ "

دیکھیں شاہ جی ۔۔۔ ولید کو زہر بہت مقدار میں دیا گیا ہے ۔۔۔۔

آپ لوگ ہسپتال بھی بہت لیٹ لیکر آئیں ہیں ۔۔۔

ہم نے اپنی پوری کوشش کی ہے ان کو ہوش آ جائے گا تو چانسز ہیں نہیں تو ہم "بھی کچھ نہیں کر پائیں گے ۔۔۔۔ آپ دعا کیجیے ۔۔۔۔

ڈاکٹر وجاہت شاہ کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر چلے گئے تھے ۔۔۔ جو کمزور انسان کی طرح کھڑے تھے آئی-سی-یو کے سامنے ۔۔۔۔

اور کچھ قدم کے فاصلے پر حورعین ڈاکٹر کی بات سن کر وہیں بنچ پر گر گئی تھی ۔۔۔۔۔۔

تم جانتی ہو ۔۔۔ تم میری زندگی کا وہ خوبصورت خواب ہوجس کے سچ " ہونے کی دعائیں کی میں نے چاہئ کی میں نے ۔۔۔ وہ خوبصورت خواب ۔۔۔

""کہ جو سچ ہوا تو زندگی نہیں رہی پاس ۔۔۔۔

وہ جان گیا تھا ۔۔۔۔ ولید ۔۔۔۔۔ اسے پتا چل گیا تھا میں نے ۔۔۔۔۔۔

ی حورعین کی ھپگنی آنکھوں میں آنسو کے ساتھ ساتھ لبوں سے ایک آہ نکلی " تھی ۔۔۔۔ اس نے اپنی آنکھیں بند کر لی تھیں ۔۔۔۔۔

اسے سب کی باتیں سنائی دے رہی تھی ۔۔۔۔

ولید شاہ پر ہمیشہ سے جان لیوا حملے ہوئے پر کوئی حملہ یا دشمن اسے آج تک " نقصای نا پہنچا سکا ۔۔۔۔

وجاہت یہ کسی اپنے کا کام ہے جس پر ولید کو یقین تھا ۔۔۔۔

"وہ اپنا جس نے ولید سے بہت نفرت کی ہو ۔۔۔ ہمیں پتا کرنا چاہیے ۔۔۔۔۔

سامنے کھڑے شخص کی باتیں حورعین کے دل کو اندر ہی اندر مارنے لگی تھیں ۔۔۔۔

اس نے آنکھیں جیسے ہی بند کی ڈاکٹر کی آواز آ گئی تھی ۔۔۔۔

ولید کو ہوش آ گیا ہے ۔۔۔۔ پر ۔۔۔۔ ان کے پاس وقت بہت کم ہے ۔۔۔ اپ میں سے حورعین کون ہیں ۔۔۔۔۔

"یا اللہ ۔۔۔۔۔ "

مہرالنساء کی رونے کی آوازیں بہت لوگوں کی توجہ حاصل کر چکی تھی ثمرین اور ذکیہ کی حالت بھی ویسی ہی تھی ۔۔۔۔۔

"مس حورعین ۔۔۔۔ پیٹشٹٹ کے پاس وقت بہت کم ہے ۔۔۔۔ "

حورعین کسی روبوٹ کی طرح اندر چلی گئی تھی ۔۔۔۔

مشینوں کی آواز دل کی دھڑکن صاف سنائی دے رہی تھی اسے ۔۔۔۔

جیسے اس کے قدموں کی آہب سن لی تھی ولید نے ۔۔۔۔ جس کی بند آنکھیں کھل گئیں تھیں ۔۔۔۔

"بےبی ڈول ۔۔۔۔۔ "

ولید نے آکسیجن ماسک انار ہی تھا ۔۔۔ اور اس نام پر حورعین کی آنکھیں چھلک گئیں تھیں پھر سے ۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔۔۔ "

حورعین سامنے کرسی پر بیٹھنے لگی تھی کہ ولید نے اپنے پاس بیٹھنے کا اشارہ کیا تھا اپنے بیڈ پر ۔۔۔۔

یہان ۔۔۔ میرے پاس بیٹھو ۔۔۔ اب ان آخری لمحات میں بھی فاصلے رکھ کر مارنا ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟

اس نے مذاق کیا تھا پر اس کی آواز میں بہت درد تھا ۔۔۔۔۔۔

ولید ۔۔۔۔ اگر تم اب ایسے مجھے چھوڑ کر چلے گئے نا تو کبھی معاف نہیں کروں "گی تمہیں ۔۔۔۔۔

ولید کا ہاتھ اپنے ہاتھوں میں لیے حورعین وہاں بیڈ پر بیٹھ گئی تھی ۔۔۔۔

معاف تو تم نے پہلے بھی نہیں کیا تھا حورعین ۔۔۔۔۔ ابھی بھی ویسے ہی جاؤں گا بنا معافی کے ۔۔۔۔۔ پر ۔۔۔۔ پر ایک گلہ رہے گا ۔۔۔۔۔

ولید نے حورعین کا ہاتھ پکڑ کر اپنے لبوں تک لے گیا تھا اور بوسہ دیا تھا ۔۔۔

"ولید شاہ میں تمہیں ہمیشہ گلے رہے مجھ سے ۔۔۔۔۔ "

حورعین نے روتے ہوئے ولید کے سی پر سر رکھ لیا تھا ۔۔۔۔

ہمم شاہ کی جان ۔۔۔۔ پر اس گلے نے تمہارے ولید کو جیتے جی مار دیا ۔۔۔۔

ولید نے حورعین کے بالوں کو سہلاتے ہوئے کہا تھا ۔۔۔۔۔

"کیسا گلہ ولید ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

ولید نے گہرا سانس لیا تھا جب مانیٹر کی بیپ تیز ہوبا شروع ہو گئی تھی ۔۔۔

حورعین اگر میری موت سے سب ٹھیک ہوجانا تھا تو مجھے بتا دیتی" تمہارا یہ دیوانہ ہنستے ہنستے اپنی جان دے دیتا ۔۔۔۔۔

پر زہر ۔۔۔۔ ؟؟

تمہیں پتا ہے۔ مجھے اس بات نے موت سے پہلے موت دے دی "ہے ۔۔۔۔

حورعین نے اس کے سی سے سر اٹھا کر اس کے چہرے کی طرف دیکھا تھا جو حورعین کے چہرے کی طرح بھرا ہوا تھا ۔۔۔۔

ولید آیم سوری ۔۔۔۔ تم جانتے ہو میں تم سے بہت محبت کرتی ہوں ۔۔۔ "

"تمہارے بغیر میں جی نہیں سکتی ولید پلیز ۔۔۔۔۔

حورعین نے اگے جھک کر ولید کے ماتھے پر بوسہ دیا تھا جس کی آنکھوں میں ایک سکون آ گیا تھا حورعین کے اظہار محبت پر ۔۔۔۔

"ولید تم سن رہے ہو ۔۔۔۔۔ تم ایسے ۔۔۔۔۔ چھوڑ کر نہیں جا سکتے ۔۔۔۔ "

بےبی ڈول ۔۔۔۔ وہ لفظ کہہ دو نا وہ نام لے دو جو اس رات کو لیا تھا جب ہم ملے تھے ۔۔۔۔

ولید نے حورعین کے ماتھے پر بوسہ دے کر التجا کی تھی ۔۔۔۔۔

ین "اجل ۔۔۔۔۔۔۔ "

بےبی ڈول ۔۔۔۔۔ ولید شاہ نے ہمیشہ محبت کی تم سے اور کرنا رہے " گا ۔۔۔ یاد رکھنا ۔۔۔۔ اور میں حدید سے کہوں گا اس کی ماں کو اس کی بہت یاد آتی ہے ۔۔۔

"میں وہاں اس کا خیال رکھوں گا تم یہاں ارش اور عاشی کا رکھنا ۔۔۔۔

"ولید پلیز ۔۔۔ ایسی باتیں مت کرو میں مر جاؤں گی ۔۔۔۔۔ "

ولید ۔۔۔۔۔۔

پر جب اس نے آنکھیں کھول کر دیکھا تو ولید شاہ کی آنکھیں بند ہو گئی تھیں ۔۔۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔۔۔ "

"حورعین ۔۔۔۔۔۔ "

حورعین کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر کسی نے اسے جھنجوڑا تھا جس کی آنکھیں ایک جھٹکے سے کھل گئیں تھیں ۔۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔۔۔ "

اور اس کی نظریں سامنے آئی سی یو پر گئیں تھیں جہاں ولید شاہ کی سانسیں چلتی ہوئی نظر آ رہی تھی ۔۔۔۔۔

اور ڈاکٹر بھی باہر آ گئے تھے ۔۔۔

"ڈاکٹر ولید اب کیسے ہیں ۔۔۔ ؟؟ "

سب سے پہلے حورعین اٹھ کر ڈاکٹر کے پاس گئی تھی ۔۔۔ اس کا وجود اس خواب کے بعد ابھی تک کایپ رہا تھا ۔۔۔

اب وہ خطرے سے باہر ہیں ۔۔ اپ مس حورعین ہیں ۔۔ ؟؟ آپ انہیں اندر جا کر دیکھ سکتی ہیں ۔۔ وہ بے ہوشی میں بھی آپ کا نام پکار چکے ہیں ۔۔۔

نہیں ۔۔۔ میں اندر نہیں جاؤں گی ۔۔۔ جب تک ولید اٹھ کر خود باہر نہیں آجاتے ۔۔۔

حورعین بینچ پر جا کر پھر سے بیٹھ گئی تھی ۔۔۔

وہ اس خواب کو پھر سے جینا نہیں چاہتی تھی وہ ولید شاہ کو زندہ سلامت اپنے قدموں پر کھڑا دیکھنا چاہتی تھی ۔۔۔

سب فیملی کی ترس کھاتی نگاہیں حورعین کو دیکھ کر اندر چلی گئیں تھیں ۔۔۔۔

"حورعین ۔۔۔۔ "

حمزہ جو بھاگتے ہوئے ہسپتال آیا تھا ۔۔۔۔ حورعین کو ایسے یدھال دیکھ کر وہیں بیٹھ گیا تھا ۔۔

اسے نظر آ رہا تھا سب اندر ولید کے پاس ہیں پر حورعین نہیں ۔۔۔

"حورعین ۔۔۔ ولید ٹھیک ہوجائے گا ۔۔۔ "

"کیا ولید کو پتا تھا میں اسے کچھ پلانے والی ہوں ۔۔۔ ؟ "

"وہ ۔۔۔۔۔ میں اندر ولید کو دیکھ کر آ جاؤں ۔۔۔ "

پر حورعین نے حمزہ کا ہاتھ اپنے سر پر رکھ دیا تھا ۔۔۔

"میری قسم کھا کر بتائیے ولید سب جان گیا تھا ۔۔۔ ؟؟ "

ہاں ۔۔۔ آیم سوری ۔۔۔ میں ۔۔ میں نے کل رات اسے فون پر بتایا تھاکہ وہ نیند کی دوائی نہیں تھی وہ زہر تھا ۔۔۔

وٹ ۔۔۔ ؟؟ وہ زہر نہیں تھا حمزہ بھائی ۔۔۔ میں آپ کو کیا لگتی ہوں ۔۔ ؟ "

ولید کو میں ۔۔۔

"میں زہر دینے کا سوچ بھی نہیں سکتی ۔۔۔

"اپنے چہرے کو اپنے ہاتھوں میں چھپائے وہ اور زیادہ رونے لگی تھی ۔۔۔۔ "

میں نے اسے زہر نہیں دیا ۔۔ میں ایسا کبھی نہیں ساچ سکتی تھی ۔۔۔ پر " وہ ۔۔۔ اس لیے ایسی باتیں کر رہا ےتھا اسے بس اتنا ہی یقین تھا مجھ "پر ۔۔ ؟؟

"مس حورعین ۔۔۔ "

ایک نئی آواز سن کر حور نے سر اٹھایا تھا سامنے کچھ پولیس آفیسر کھڑے ہوئے تھے ۔۔۔

"جی ۔۔ ؟؟ "

حمزہ کھڑا ہو گیا تھا جلدی سے ۔۔

"ولید شاہ کو زہر دینے کے خرم میں ہم آپ کو گرفتار کرتے ہیں ۔۔۔ "

ٹ "اشپیکثر ۔۔۔ اپ کو ضرور کوئی غلط فہمی ہوئی ہے ۔۔۔ "

حمزہ ڈھال بن کر کھڑا تھا ۔۔۔

ہمارے پاس ثبوت ہے ۔۔۔ راؤ نے اعتراِف جرم کیا تھا ۔۔۔ بلاؤ راؤ کو ۔۔۔

اور راؤ کو ایک آفلیسر لے آیا تھا وہاں ۔۔۔۔

جسے غصے اور نفرت کی نظروں سے حورعین دیکھ رہی تھی ۔۔۔

ٹ "میری بہو کہیں کسی کے ساتھ نہیں جائے گی اشپیکثر ۔۔۔ "

وجاہپ شاہ کی آواز گونج اٹھی تھی شاہ جی ہمارے پاس ثبوت ہیں ۔۔۔ اور ولید شاہ خطرے سے باہر ہیں پر زندہ رہیں گے اس کی کیا گارنٹی ہے ہمیں ہمارا کام کرنے دیج ییے ۔۔۔۔

اور آفیسر نے لیڈی آفیسر کو حورعین کو اریسٹ کرنے کا کہا تھا ۔۔۔

جس پر حورعین ل جپ تھی ۔۔۔ اس نے ہاتھ آگے بڑھائے تھے ۔۔۔ پر سامنے اب کوئی اور آکر کھڑ ا ہو گیا تھا ۔۔۔

"جہانگیر عالم ۔۔۔۔

یہ آدمی میری بیٹی کے ہاں نہیں میرے یہاں ملازمب کرنا تھا ۔۔۔ اگر کوئی ششپیکٹ ہونا چاہیے تو مجھے گرفتار کیجیے ۔۔۔۔

بک "دھپیے آپ لوگ اگر اہمیں نا سیکھائیں ۔۔۔ "

آپ سب لوگ میرے لیے پریشان نا ہوں جانے انجانے میں میں زمہ دار ہوں ۔۔۔

حورعین دو قدم راؤ کی طرف بڑھی تھی ۔۔۔۔

اور ایک زور دار تھپڑ مار دیا تھا راؤ کو ۔۔۔۔

تم نے گناہ کیا ہے ۔۔۔ تم نے جو مجھے ولید کے دودھ میں ملانے کو کہا تھا وہ " میں نے پھینک دیا تھا راؤ ۔۔۔

پر زہر پھر بھی دیا گیا ولید کو ۔۔۔

اور اس بار میں خود سزا دوں گی ۔۔۔۔ اس لسٹ میں سب سے پہلا نمبر تمہارا ہے راؤ ۔۔۔ گنتی گننا شروع کر دو کیونکہ اب تمہیں مجھ سے کوئی نہیں بچا "سکتا ۔۔۔۔ چلیں ۔۔۔

حورعین ان لوگوں کے آگے چلنا شروع ہو گئی تھی "میں ساتھ چلتا ہوں ۔۔۔ "

پر جہانگیر عالم غصے سے دیکھا تھا حمزہ اور وجاہت شاہ کو ۔۔۔۔

"ابھی اس کا باپ زندہ ہے ۔۔۔ "

جہانگیر عالم حورعین کو سامنے مین گیٹ سے لے جانے کے بجائے پچھلے گیٹ سے لے کر گئے تھے ۔۔۔

"سر پولیس گاڑی میں گیٹ کے سامنے ہے ۔۔۔ "

تو جاؤ اپنی گاڑی میں آؤ ۔۔۔ اور میڈیا یا کسی اور کے سامنے ایک لفظ بھی بولا تو یاد رکھنا ہر ممکن اقدام کر کے سزا دلواؤں گا میں ۔۔۔۔

اور وہ حورعین کا ہاتھ پکڑ کر اپنی گاڑی میں بٹھا چکے تھے ۔۔۔۔۔۔

"بابا آپ ٹھیک ہیں اب ۔۔ ؟؟ "

"بابا ۔۔۔ "

عاشی روتے ہوئے اندر آئی تھی ۔۔۔

ولید نے دونوں بچوں کو پیار کیا تھا تھا ۔۔۔ پر اس کی نگاہیں حورعین کو تلاش کر رہی تھیں ۔۔۔

"بچوں ماں کہاں ہے ۔۔ ؟؟ سب کہہ رہے تھے حویلی میں ہیں ۔۔۔ "

"پر بابا ماما تو آپ کے ساتھ ہسپتال آئیں تھیں ۔۔۔۔ "

"بچوں بابا ابھی آرام کر لیں ۔۔۔ "

"ایک منٹ ثمرین آپی ۔۔۔ حورعین کہاں ہے بابا ۔۔۔ ؟؟ "

"ولید یار ابھی تم ۔۔۔ "

"حمزہ بےبی ڈول کہاں ہے ۔۔ ؟؟ "

ولید اٹھ کر بیٹھ گیا تھا ۔۔۔

سب لوگ نظریں چرا رہے تھے ۔۔۔

"ذکیہ بیٹا بچوں کو باہر لے جاؤ ۔۔۔ "

وجاہت صاحب نے بہت آہستہ سے کہا تھا ۔۔۔۔

"حورعین کہاں ہے ۔۔ ؟؟ بابا سائیں ۔۔۔ "

بچے باہر چلے گئے تو ولید نے پھر سے پوچھا ۔۔۔

وہ ۔۔۔ ولید ۔۔۔ پولیس کو لگتا ہے تمہیں زہر حورعین نے دیا وہ حورعین کو ۔۔۔

ولید نے غصے سے پیچھے جھٹک دیا تھا پاس لگی ڈرپ اور ہاتھ میں لگی سرنج انار " کر پھینک دی تھی "آپ مجھے بتا رہے ہیں میری بیوی تھانے میں ہے ۔۔ ؟؟ "

آپ کہہ رہے ہیں میری عزت کو لے کر گئے ہیں وہ لوگ ۔۔۔ اور آپ " تماشہ دیکھ رہے تھے ۔۔۔ ؟؟

وجاہت شاہ کی بہو بھی تھی وہ ۔۔۔ یا ابھی بھی نفرت نے دل نرم نہیں کیا "میری بیوی کی طرف سے ۔۔ ؟؟

ولید وجاہت کے سامنے کھڑا ہو گیا تھا ۔۔۔۔

"ولید یار ۔۔۔۔ "

ولید کا ہاتھ اٹھ گیا تھا ۔۔۔

میں ہر اس انسان کو چھوڑوں گا نہیں ۔۔۔ جس نے میری بیوی پر اس طرح کا الزام لگایا ۔۔۔

"ولید میں نے وکیل کو بھیجا ہے ۔۔۔ "

ہاں آپ نے بھیجا ہے اور میں کسی بے غیرت مرد کی طرح انتظار کروں ۔۔ ؟؟ پیچھے ہے جائیں آپ سب ۔۔

اور پھر سب پیچھے ہو گئے تھے ۔۔۔

"آپ کو ہمارے ساتھ تعاون کرنا ہوگا ورنہ حوالات میں ۔۔ "

کون ڈالے گا میری بیوی کو حوالات میں ۔۔۔ ؟؟ ڈال کے دکھاؤ ۔۔۔ کس جرم میں ۔۔۔ ؟؟

"ولید شاہ آپ ۔۔ "

وہ آفیسر بھی ایک دم ڈر گیا تھا ۔۔۔

"ڈاکٹر ۔۔۔۔ یہاں اندر آکر بتاؤ ۔۔ کیا مجھے کسی نے زہر دیا تھا ۔۔۔ ؟؟ "

"نہیں ولید شاہ کی رپورٹس میں کہیں بھی زہر نہیں ہے ۔۔۔ "

"پر راؤ نے ۔۔۔ "

"راؤ تو خود دماغی سہی نہیں ہے ۔۔۔ راؤ کی فیملی کو بلاؤ ذرا ۔۔۔۔ "

آفیسر کے پسینے تو چھوٹ رہے تھے ۔۔۔ پر جب راؤ کو بلایا گیا تو اس کے چہرے کے رپگ بھی اڑھ گئے تھے ولید شاہ کو دیکھ کر پر اسے زیادہ ڈر آج حورعین ولید شاہ سے لگ رہا تھا جس کی آنکھوں میں خون نظر آ رہا تھا راؤ کو ۔۔۔

راؤ چلو جاؤ تم اپنے فیملی کے ساتھ ۔۔۔۔ اور آفیسر میں بہت جلدی ملنے آوں گا ۔۔۔ چلو حورعین ۔۔۔

ولید نے آگے ہاتھ بڑھایا تھا جو بہت جلدی پکڑ لیا تھا اس نے پر سامنے جہانگیر صاحب آ گئے تھے ۔۔۔

"میری بیٹی تمہارے ساتھ کہیں نہیں جائے گی ۔۔۔ "

کون سی بیٹی ۔۔۔ ؟؟ میرا کوئی باپ نہیں ہے ۔۔۔۔ میرا باپ اسی دن مر گیا " تھا جس دن اس نے مجھے مارنے کے لیے میری ماں کا کسی ڈاکٹر کا نمبر دیا "تھا ۔۔۔۔

اور حورعین ولید کا ہاتھ پکڑ کر اسے باہر لے آئی تھی ۔۔۔

پورے راستے دونوں گاڑی کی بیک سبب پر خاموش بیٹھے تھے ۔۔۔

کوئی کچھ نہیں بول رہا تھا ۔۔۔ ڈرائیور گاڑی بہت آہستہ چلا رہا تھا ولید کی حالت کو مدنظر رکھتے ہوئے "ولید ۔۔۔۔ "

درائیور اگر تم نے گاڑی کی سمید تیز نا کی تو میں تمہیں یہیں نیچے انار دوں کا جلدی چلاؤ ۔۔۔

ولید نے حوروعین کی بات کو ان سنا کر دیا تھا اور ویدؤ سے باہر دیکھنے لگا تھا ۔۔۔۔

پر حورعین کو ولید کی بے رخی نے بہت دکھ پہنچا دیا تھا ۔۔۔ اور اس نے بھی ویدو سے باہر دیکھنا شروع کر دیا تھا ۔۔۔

ایک لمحے میں سمٹ آیا ۔۔۔ صدیوں کا سفر ۔۔۔۔ "

"زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے ۔۔۔۔۔

"شاہ حویلی ۔۔۔۔۔۔

"ماما بابا آپ آ گئے ۔۔۔۔ "

دونوں بچے بھاگتے ہوئے ان کی طرف آئے تھے ۔۔۔

"بیٹا بابا کو ابھی آرام کرنا ہے ۔۔۔ "

حورعین نے آہستہ سے کہا تھا ۔۔۔

ولید بہت خاموشی سے اوپر روم میں چلا گیا تھا ۔۔۔

اور مہرالنسا ثمرین حورعین کو لیکر بیٹھ گئی تھیں ۔۔۔

"تم ٹھیک ہو بیٹا ۔۔۔ ؟؟ "

"کیا آی کو بھی ولید کی طرح لگتا ہے زہر میں نے دیا ۔۔۔ ؟؟ "

وجاہت صاحب اپنے روم میں جاتے ہوئے رک گئے تھے ۔۔۔۔

"ولید کو بھی لگتا ہے مطلب ۔۔۔ ؟؟ "

وجاہت صاحب نے آکر پوچھا تھا ولید نے مجھ سے بات نہیں کی کوئی بھی ۔۔۔ انہیں بھی لگتا ہے ۔۔۔ میں نے زہر دیا ۔۔۔

"کیا مطلب ماں ۔۔۔ ؟؟ "

ارش نے پوچھا تھا اور اب حورعین شاکڈ ہوئی تھی کہ بچے بھی کمرے میں موجود ہیں ۔۔۔

"کچھ نہیں بیٹا آپ اوپر روم میں جاؤ ۔۔۔ "

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.