تم جانتے ہو جب بابا پاس نہیں ہوتے کتنی تکلیف ہوتی ہے ۔۔۔ میرے بابا میرے پاس نہیں تھے ۔۔۔ مجھے بہت تکلیف ہوتی تھی ۔۔۔
ایان وہی درد برداسی کر رہا ہے اس کے بابا اس کے پاس نہیں ہیں ۔۔۔
تم جانتے ہونا درد ہونا ہے ۔۔۔ ؟؟ وہ حمزہ انکل کا گھر چھوڑ کر یہاں آنا تھا اسے یقین تھا اس کے بابا ایک دن آئیں گے اسے پیار کریں گے اسے اپنے گلے سے "لگائیں گے اور کہیں گے بیٹا اب میں آ گیا ہوں ۔۔۔۔
حورعین کا پورا چہرہ بھر گیا تھا ۔۔۔ اس کی آواز بند ہو گئی تھی اس نے گہرا سانس لیا تھا ۔۔۔
ارش ولید شاہ بنو گے تو بہت تکلیف میں رہوں گے ۔۔۔ تمہیں ال بننا " پڑے گا تمہیں کسی کو نکالنا نہیں ہے تمہیں اپنانا ہے سب کو ۔۔۔ جب تمہیں سب دیکھیں تو کہیں کے ماں باپ کی یربیت بہت اچھی تھی ۔۔۔ تم ولید شاہ نہیں بن سکتے ۔۔۔
ولید شاہ نے ٹوٹ کر بکھر کر سنبھالا تھا خود کو سب کچھ توڑنے بکھیرنے کے بعد ۔۔
ینین تم وہ بنو جو تمہارے بابا اب ہیں اجل ۔۔۔ ہمارے اجل ۔۔۔۔ میرے ین "اجل ۔۔۔۔
حورعین نے ارش کو اپنے سی سے لگا لیا تھا عاشی بھی بھاگتے ہوئے آ گئی تھی دونوں کے پاس ۔۔۔
حورعین نے ولید کی بیک کو کانپتے ہوئے دیکھا تھا وہ جانتی تھی ولید شاہ اپنے رونے کی آواز اپنے منہ سے باہر آنے نہیں دے گا ۔۔۔
جب دونوں بچے چپ ہو گئے تھے ارش ولید کے پاس چلا گیا تھا ۔۔۔
"ایم سو سوری بابا ۔۔۔ ماں اب میں آپ دونوں کا اچھا بیٹھا بنوں گا ۔۔۔۔ "
ولید نے نیچے جھک کر اسے اپنے گلے سے لگا لیا تھا ۔۔۔۔
اور کچھ دیر بعد دونوں بچے باہر چلے گئے تھے ولید حور کو اکیلا چھوڑ کر ۔۔۔۔
"میں کچھ دیر اکیلا رہنا چاہتا ہوں حورعین ۔۔۔۔ "
"ولید ۔۔۔ "
حورعین نے ولید کے کندھے پر ہاتھ رکھا تھا کہ وہ پیچھے ہو گیا تھا ۔۔۔
"پلیز ۔۔۔ "
"میں نہیں جاؤں گی ۔۔۔ "
"اوکے ۔۔۔ رہو ۔۔۔ میں چلا جانا ہوں ۔۔۔ "
ولید پاس سے گزر کر دروازے تک جانے لگا تھا حورعین نے اس کا ہاتھ پکڑ لیاتھا ۔۔۔
"تم کس سے بھاگ رہے ہو ۔۔ ؟؟ "
"تم سے تمہاری باتوں سے دور بھاگ رہا ہوں ۔۔۔ "
"کیوں ولید اب چبھ رہی ہیں میری سچی باتیں ۔۔۔ ؟؟ "
ہاں بےبی ڈول چبھ رہی ہیں ۔۔۔ پر جو آج ہوا مجھے اس کا اتنا افسوس بھی ہے اور دکھ بھی ۔۔۔
"اس لئ ارش کو لاڈ پیار سے بگاڑ رہیں ہیں آپ ۔۔ ؟؟ "
"میں صرف اپنے بچوں کو محبت دے رہا ہوں وہ جس کے حقدار ہیں ۔۔۔ "
"اور ایان ۔۔ ؟؟ ایان کو اس کے بابا کی کمی ۔۔۔ "
اس کے باپ کو میں نے نہیں کہا تھا گندی نظر رکھے برے بھائی کی بیوی " گ "پر ۔۔۔ اس ھٹیا انسان نے ہم دونوں کو کہاں لاکر کھڑا کر دیا ہے ۔۔۔
ولید بہت زیادہ غصے میں بولا تھا ۔۔۔
"ہاہاہا ۔۔۔ اب سارا الزام کسی تیسرے انسان پر ۔۔۔ ؟؟ "
ولید نے حیرانگی سے حورعین کے چہرے کو دیکھا تھا ۔۔۔
ولید جب میاں بیوی کے رشتے میں لڑائی ہو کسی شک پر تو غلطی باہر والے " کی نہیں ہوتی ۔۔۔
یہ ان کا کم بھروسہ ان کی کم محبت انکلے درمیان شک لیکر آتی ہے، ، ، ، ہم دونوں کی غلطی تھی جو کوئی تیسرا ہمارے درمیاب آیا ۔۔۔
ولید آج کےبعد اگر بچوں کی یربیت ذرا بھی خراب ہوئی تو میں بہت سختی سے پیش آوں گی ۔۔
آج ان کو میں تھوڑا سا مار دوں گی تو وہ کل زمانے کی مار کھانے سے بچ جائیں گے ۔۔۔
"پلیز بچوں کو پیسے عیش عشرت دے کر انہیں اور نا بگاڑیں ۔۔۔ پلیز ۔۔۔۔
حورعین نے کہتے ہوئے اپنا ہاتھ ولید کے چہرے پر رکھ لیا تھا ۔۔۔
میں پوری کوشش کروں گا حورعین ۔۔۔ میں نہیں چاہتا زندگی میں جو " بربادیاں میں نے کی ہیں وہ ارش بھی کرے ۔۔۔ ایان کو بھی میں واپس لاؤں گا میرا وعدہ ہے تم سے ۔۔۔
بچوں میں ناانصافی نہیں ہوگی کبھی ۔۔۔۔
"میں شفقت کا ہاتھ رکھوں گا بےبی ڈول ۔۔۔۔۔
شہر کے باہر ایک ویرانے جگہ میں ایک گھر تھا جس کے باہر بہت سی گاڑیاں کھڑی تھی اور پہرہ دے رہے تھے کچھ گارڈز ۔۔۔۔
"ائ پلان کیا ہے تمہارا ڈاکٹر نینا ۔۔ ؟ وہ عدیل شاہ تو اب غائب ہو گیا غائب نہیں ہوا ولید شاہ کے پاس ہے وہ ۔۔۔ "
ایک اور شخص اس اندھیرے سے نکل کر سامنے آ گیا تھا ۔۔۔
"سکندر انکل آپ ۔۔۔ ؟؟ "
نینا بہت شاکڈ ہو گئی تھی ۔۔۔
ہاہاہاہاہا اتنا حیران ہونے کی ضرورت نہیں ہے نینا بیٹا ۔۔۔ میرا حساب باقی ہے ابھی وجاہت شاہ سے ۔۔۔
راٹھور کا حساب بھی باقی ہے ابھی ۔۔۔ مجھے اور میرے بیٹے کو جس طرح اس وئیر ہاؤس میں رکھ کر ٹوچر کیا گیا تھا میں اسے بھولوں گا نہیں سکندر صاحب نے نینا کی طرف دیکھا تھا جو اشارے کی زبان سمجھ گئی تھی ۔۔۔
"ڈاکٹر نینا جو ہم نے منگوایا تھا وہ کہاں ہے ۔۔ ؟؟ "
راٹھور نے اپنا ہاتھ آگے بڑھایا تھا ۔۔۔ تو نینا نے اپنے پرس سے ایک چھوٹی سی بوپل نکال کر ٹیبل پر رکھ دی تھی ۔۔۔
"یہ ہے وہ نشہ جس کی زیادہ ڈاو پوائیزن کا کام کرتی ہے ۔۔۔ "
"ہاہاہاہا ہمارا کام ہوجائے گا ۔۔۔۔ "
رنجیت راٹھور نے بوپل پکڑنے کی کوشش کی تو نینا نے ہاتھ پیچھے کر لیا تھا ۔۔۔
"ایسے نہیں میرا کام نہیں ہوا وہ فائل کہاں ہے ۔۔ ؟؟ "
"تم اس فائل کا کرو گی کیا ۔۔۔ ؟؟ "
ولید شاہ کو بلیک میل ۔۔۔ اس فائل میں اس کے ہی نہیں اس کے سارے " خاندان کے راز چھپے ہیں ابھی تک کے ان کے سہی غلط کام ۔۔۔ ان کی "پراپرٹی ۔۔۔ سب بینک اکاؤنٹس ہر ایک انفارمیشن ۔۔۔
اور نینا کی بات سے تین لوگوں کی آنکھوں میں لالچ آ گئی تھی ۔۔۔
سکندر شاہنواز ، راٹھور ، رنجیت راٹھور ۔۔۔
"م تمہارا کام ہوجائے گا ۔۔۔ ہم نے ایک ایسے شخص کو ۔۔۔ "
یہ کام مجھے اس حورعین کے ذریعہ کروانا ہے ۔۔۔ تاکہ وہ ُبری بنے سب کی " نظرون میں ۔۔
"اسے فریم کرنا چاہتی ہوں میں ۔۔۔
"ہمم راؤ سامنے آجاؤ ۔۔۔۔ "
راٹھور نے آواز دے دی تھی اور وہ انسان آ گیا تھا ۔۔۔
"یہ تو حورعین کی کمپنی کا وکیل ہے ۔۔۔ اس کے لیے کام کرنا ہے ۔۔۔ "
"ہاہاہاہاہا اب ہمارے لیے کرے گا ۔۔۔ کیوں راؤ ۔۔۔ ؟؟ "
"جی ۔۔ جی سر ۔۔۔۔ "
"ہاہاہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ "
حورعین اب تمہیں ایک ساتھ سب کچھ کھونا پڑے گا ۔۔۔ اپنا ولید شاہ بھی ۔۔۔
نینا وہ بوپل دے کر وہاں سے جانے لگی تھی کہ رک گئی تھی ۔۔۔ "
ان سب میں ولید کو کچھ نہیں ہونا چاہیے ۔۔۔ اگر ولید کو کچھ ہوا تو میں کسی کونہیں چھوڑوں گی ۔۔۔
نینا وہاں سے چلی گئی تھی دھمکی دے کر ۔۔۔
"ہاہاہا بیوقوف لڑکی ۔۔۔ ولید شاہ کو تو ہم نے سب کچھ کرنا ہے ۔۔۔ "
پر راٹھور حورعین کیسے زہر دے گی ہم سب جانتے ہیں وہ ولید شاہ کو کبھی نقصان نہیں پہنچا سکتی ۔۔۔
وہ تم مجھ پر چھوڑ دو سکندر ۔۔۔ جاؤ اب انتظار کرو وجاہت شاہ کی تباہی کا ۔۔۔
وہ سب ایک دوسرے کے ساتھ گیم کر رہے تھے ۔۔۔۔
کسی کا مقصد وجاہپ شاہ کو نقصان پہنچانے کا تھا تو کسی کا مقصد ولید شاہ کو ۔۔۔۔۔
اور کسی کا مقصد حورعین کو ۔۔۔۔۔۔
پر انہیں نہیں پتا تھا ان کے سامنے ڈھال بن کر کون کھڑا تھا ۔۔۔۔۔
ولید شاہ ۔۔۔۔
"کچھ دن بعد ۔۔۔۔۔۔ "
حورعین میم ۔۔۔ وہ فائل شاہ حویلی کی سٹڈی روم میں ایک لاکر میں پڑی ہے ۔۔۔
اس فائل کے ساتھ ہم میڈیا میں ثبوت کے ساتھ بات کر سکتے ہیں ۔۔۔
"اور ولید شاہ کا اصل چہرہ سب کے سامنے آ جائے گا ۔۔۔ وہ برباد ہوجائے گا راؤ کی بات سن کر حورعین نے لکھنا چھوڑ دیا تھا ۔۔۔
"یہ ضروری بات تھی تمہاری راؤ ۔۔ ؟؟ "
حور نے غصےسے پوچھا تھا ۔۔۔ پچھلے کچھ دنوں میں وہ بھول گئی تھی اپنے بدلے کو پر اب راؤ کے لہجے میں نفرت محسوس کر کے اسے غصہ آ رہا تھا ۔۔۔۔
میم ۔۔۔ حاشر سر کی روح کو سکون نہیں ملے گا ۔۔ اور پتا نہیں کتنے لوگوں " کو مار دیا ولید شاہ نے ۔۔۔
اگر آپ نے وہ فائل لینی ہو تو ۔۔۔ اس کے لیے ضروری ہے ولید شاہ کو یہ نیند "کی دوا دے کر سلا دینا ۔۔۔
"نیند کی دوا ۔۔ ؟؟ "
حورعین اٹھ گئی تھی ۔۔۔
جی ۔۔۔ اسے دودھ یا جوس میں ملا کر دیں گی تو وہ کچھ دیر تک سو جائیں گے ۔۔۔
راؤ بس اتنا ہی کہہ کر وہاں سے چلا گیا تھا ۔۔۔۔
"حورعین میم ۔۔۔ "
مائرہ نے اٹھ کر حور کو اس کی کھوئی دینا سے باہر نکالا تھا جو پانچ منٹ سے اس بوپل کو دیکھی جا رہی تھی ۔۔۔۔
میم ۔۔۔ میں بس اتنا کہنا چاہتی ہوں ۔۔۔ اپ کی نفرت زیادہ بڑھی ہے یا ولید شاہ کی محبت آپ کے لیے ۔۔۔
حورعین نے مائرہ کی طرف دیکھا تھا اسے سمجھ نہیں آ رہی تھی کچھ ۔۔۔ "
میرا مطلب ہے ۔۔۔ ولید شاہ کی آپ کے لیے بے-پناہ محبت ۔۔۔ اور " آپ کی آنکھوں میں بھی محبت کی شدت اتنی ہی ہے ۔۔۔
اب یہ آپ کو فیصلہ کرنا ہے ۔۔۔ اپ اپنی محبت اپنا کر بدلہ بھول جائیں گی یا اپنی محبت ٹھکرا کر اپنی نفرت کو جتا دیں گی ۔۔۔
راؤ جیسا انسان ایک دم سے اس طرح شیطانی ہو گیا ہے آپ کو نہیں لگتا اس کے "پیچھے کچھ راز ہے ۔۔ ؟؟
اور مائرہ بھی چلی گئی تھی وہاں سے ۔۔۔۔
حورعین اپنی سوچوں میں گم ہو گئی تھی ۔۔۔ وہ بوپل وہاں رکھ کرافس ویدو "سے شہر کی روشنیاں دیکھ رہی تھی ۔۔۔
کیا میں نے اپنی نفرت کو اتنا ظاہر کر دیا کہ راؤ جیسے لوگ میرے ولید کو " برباد کرنے کے لیے مجھے ایسی سازشیں بتانے لگے ۔۔ ؟؟
"کیا ولید شاہ کا انجام ایسا چاہتی ہوں میں ۔۔۔ ؟؟
حورعین کی آنکھیں بھر آئیں تھیں ۔۔۔
میں کبھی ایسا نہیں چاہتی تھی ولید ۔۔۔ تم سے نفرت ۔۔ یااللہ کس آزمائش " میں ڈال دیا مجھے ۔۔۔ ؟؟
تمہاری محبت نے مجھے آباد کیا تھا ولید ۔۔۔۔
پھر اسی محبت کی تپش نے حورعین کو برباد کر دیا ۔۔۔
ین میری محبت نے تمہیں اجل بنا دیا تھا ۔۔۔
آج میری نفرت کی تپش تمہیں برباد کردینا چاہتی پر تمہیں برباد کر دیا تو میں بھی خالی ہوجاؤں گی ولید ۔۔۔
اس نفرت میں بھی محبت میں کمی نہیں آئی "ولید ۔۔۔۔ نیچے انار دیں آپ تھک جائیں گے ۔۔۔۔ "
ی نہیں ھکیا بےبی ڈول ۔۔۔ ساری عمر تمہیں اپنی بانہوں میں اٹھا کر ایسے " ہی چلتا رہوں ۔۔۔۔ شرط یہ ہے تمہاری نظریں میرے چہرے کو اسی طرح ک "پیار سے دیھنی رہیں ۔۔۔۔۔
ولید کی گرفت اور مضبوط ہو گئی تھی ۔۔۔ جب وہ ہر سیڑھی بہت آہستہ آہستہ چرھ رہا تھا ۔۔۔۔۔
مجھے پیار دو ۔۔۔ مجھے پیار دل بے فرار ہے پیار دو ۔۔۔
""برسو کیا ہے میں نے انتظار مجھے پیار دو ۔۔۔
حورعین نے ولید کی آنکھوں پر ہاتھ رکھ لیا تھا ولید کی نظروں میں اس شدت کی محبت اس سے برداشت نہیں ہو پارہی تھی ۔۔۔۔۔۔
"ہاہاہاہاہا ۔۔۔ ہاتھ نہیں ہٹاؤ گی تو ضرور گر جائیں گے میری جان ۔۔۔۔ "
"ولید شاہ کیسے گرنے دے گا مجھے ۔۔۔ ؟؟ "
حورعین نے آنکھیں بند کر کے ولید کے کندھے پر سر رکھ لیا تھا ۔۔۔۔۔
پ اس حالت میں ھپگے ہوئے کوئی دیکھ لے گا تو کیا سوچے گا شاہ جی ۔۔۔۔ ؟؟
پ "ہاہاہاہا ۔۔۔۔ سیرشلی شاہ جی ۔۔۔۔ ؟ سب ملازم چھٹی پر ہیں جان ۔۔۔۔ "
"اور بابا سائیں ۔۔۔ ؟؟ اور بچے ۔۔۔۔ "
حورعین کی اگیاں ولید کی آنکھوں سے ہوتے ہوئے ولید کے ہونٹوں پر آکر رک گئیں تھیں ۔۔۔۔۔ وہ ولید کو تنگ کر رہی تھی ولید وہیں رک گیا تھا ۔۔۔
ولید شاہ آپ کا دھیان کہاں ہے ۔۔۔ ؟ ساری رات یہیں بتانی ہے کیا ۔۔۔۔ ؟؟؟؟
"بےبی ڈول ڈویٹ نیمپٹ مئ ۔۔۔۔ "
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ "
یٹیل ولید فای روم تک آ گیا تھا حورعین کو اپنی بانہوں میں اٹھائے ۔۔۔۔۔
اور جب روم میں آۓ تو ہر طرف حورعین کی تصویریں تھیں ۔۔۔ جو صبح تک نہیں تھیں ۔۔۔۔۔۔
"ولید یہ ۔۔۔۔۔ "
"یہ وہ یادیں ہیں جن کے سہارے ولید شاہ ابھی تک جی رہا تھا ۔۔۔۔ "
ولید نے حورعین کو جیسے ہی نیچے انار دیا تھا وہ اس روم کی فوٹوز دیکھنے لگی تھی ۔۔۔۔۔
یہ عاشقی ۔۔۔۔ تجھ سے شروع ۔۔۔۔ تجھ پر " ختم ۔۔۔۔۔
تیرے لیے ہی سانسیں ملی ہیں ۔۔۔۔ تیرے لیے ہی ملا ہے "جنم ۔۔۔۔
جس فوٹو فریم کے سامنے حورعین کھڑی اس فوٹو کو دیکھ رہی تھی ۔۔۔۔
ولید نے کب پیچھے سے اسے اپنے حصار میں لیا اسے پتا نہیں چلا ۔۔۔۔۔
"یہ وہ فوٹو ہے جب بےبی ڈول تم نے شادی کی ضد کی تھی ۔۔۔۔ "
ولید نے حورعین کے کندھے سے اس کے بھیگی ذلفیں ہٹا کر جیسے ہی اس کے کندھے پر اپنے ہونٹ رکھے تھے حورعین کی گرفت ولید کے ہاتھ پر اور مضبوط ہو گئی تھی جو حورعین کی ویسٹ پر تھا ۔۔۔۔
"ولید ۔۔۔۔ "
شش ۔۔۔۔ اور یہ وہ فوٹو ہے جس میں تم نے اپنی محبت کا اظہار کیا تھا ۔۔۔۔
ولید نے حورعین کے ہاتھ کو اپنے لبوں پر لاکر بوسہ دیا تھا ۔۔۔۔۔
تم میرے ہاتھوں میں ۔۔۔ پریم لکیر جیسی ہو ۔۔۔۔ "
"میں دیوانہ رانجھا ۔۔۔۔ تم ہیر جیسی ہو ۔۔۔۔
"ولید ۔۔۔ میں چینج کر لوں ۔۔۔۔۔ "
حورعین نے خود کو ولید کی گرفت سے چھڑا کر دو قدم آگے بڑھائے تھے کہ ولید نے پھر سے اسے بانہوں میں قید کر لیا تھا ۔۔۔۔۔
جاؤ ناؤ اِس طرح ۔۔۔ "
بانہوں سے چھوٹ "کر ۔۔۔۔۔
ولید کے چہرے پر مایوسی دیکھ کر حورعین نے ولید کی سی پر سر رکھ لیا تھا ۔۔۔۔۔
ہر پل تنہائی میں تمہیں یاد کرنا " تھا ۔۔۔۔۔
اپنی سونی دنیا میں آباد کرنا "تھا ۔۔۔۔
ولید کے چہرے پر دونوں ہاتھ رکھ کر حورعین نے ولید کی آنکھوں میں دیکھا تھا ۔۔۔۔
درد کے وہ سبھی سخت موسم گئے ۔۔۔۔ "
"ہم ملے تو لگا پل یہیں تھم گئے ۔۔۔۔۔
ولید نے پھر سے اسے اپنے سی سے لگا لیا تھا ۔۔۔ دونوں کی آنکھیں بھر آئیں تھیں ۔۔۔۔۔
اب نا جدا ہوں ۔۔۔۔ سپنے ہمارے ۔۔۔ "
"جب تک ہے ۔۔۔ دم میں دم ۔۔۔۔
"ولید ۔۔۔۔ "
زندگی کے کتنے سال ضائع کردئیے نا ہم نے حورعین ۔۔۔۔ اب جدائی کا گمان بھی سانسیں روک دیتا ہے ۔۔۔۔
"ولید ۔۔۔۔ "
ینین "اجل ۔۔۔۔ اجل کہو بےبی ڈول ۔۔۔۔۔ "
"و ۔۔۔۔۔ "
اور ولید شاہ نے بےبی ڈول کو بولنے کا موقع نہیں دپا تھا ۔۔۔ جب اس کے ہوبب رک گئے تھے حور کے ہونٹوں کے پاس آخر ۔۔۔۔
ین "اجل ۔۔۔۔ "
ولید کے ماتھے پر حورعین نے اپنا سر رکھ دیا تھا ۔۔۔۔۔
تیری وفا کے بدلے ملے " تو ۔۔۔۔۔
منظور ہے ہر "ستم ۔۔۔۔۔۔
"حورعین ۔۔۔ "
ولید نے سرگوشی کی تھی ۔۔
ین "اجل ۔۔۔ "
ولید نے حورعین کی آنکھوں میں دیکھا تھا اور پھر سے اپنا چہرہ جھکا لیا تھا حور کے چہرے کی طرف ۔۔۔
اس سے پہلے فاصلے کم ہوتے حورعین کو چھینک آ گئی تھی ۔۔۔۔
"ہاہاہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔ بےبی ڈول جاؤ چینج کر لو ۔۔۔ "
ولید پیچھے ہو گیا تھا اور الماری سے اسے اس کے کپڑے نکال کر دئیے تھے اور اپنے بھی ۔۔۔
حورعین جلدی سے چینج کرنے چلی گئی تھی ۔۔۔ اور جب واپس چینج کر کے آئی تھی ولید کو اسی جگہ اسی فوٹو فریم کے سامنے کھڑا پایا تھا ۔۔۔
"میں کھانا گرم کر کے لاتی ہوں آپ چینج کرلیں ۔۔۔ "
ولید کا جواب سنے بغیر وہ باہر چلی گئی تھی ۔۔۔
ولید وہ پوائیزن حورعین کے پاس ہے ۔۔۔ اور اسے خود نہیں پتا وہ زہر " ہے ۔۔
اسے یہی پتا ہے کہ وہ نیند کی دوائی ہے ۔۔۔ پلیز تم کچھ بھی کھانا نہیں ۔۔۔ اور "کچھ پینا بھی نہیں مجھے واپس آنے میں وقت لگے گا پلیز ۔۔۔
ہاہاہاہاہا حمزہ تمہیں نہیں لگتا اب اس گیم کو ختم ہوجانا چاہیے ۔۔۔ ؟؟ بےبی " ڈول کا غصہ اگر مجھے مار کر ختم ہوجائے گا تو ایسے ہی سہی ۔۔
اگر میں زندہ بچ گیا تو ان لوگوں کو بھیاتک موت دوں گا جن لوگوں نے "حورعین کے ساتھ یہ گیم کھیلنے کی کوشش کی ۔۔۔۔۔
ولید نے اپنا موبائل آف کر دیا تھا ۔۔۔
بےبی ڈول ۔۔۔ میری زندگی میری خوشیاں میں نے بہت پہلے تمہارے نام کردی تھیں ۔۔۔
ولید اپنے کپڑے لیکر چینج کرنے چلا گیا تھا ۔۔۔۔
اور دوسری طرف حورعین کے ہاتھ میں وہ بوپل تھی جسے وہ بار بار دیکھ رہی تھی ۔۔۔
"کچھ دیر بعد ۔۔۔۔ "
"ایسے کیا دیکھ رہیے ہیں ولید ۔۔۔ ؟؟ "
حورعین نے دودھ کا گلاس سائیڈ ٹیبل پر رکھ کر پوچھا تھا ۔۔۔
دیکھ رہا ہوں اللہ ہمیں انسانوں کے روپ میں نعمتیں آنا کرنا ہے نا ۔۔ "
"جیسے کہ تم میری لیے نعمت ہو ۔۔۔
"ولید ۔۔۔ "
ولید نے حورعین کا ہاتھ پکڑ کر بیڈ پر کھینچ لیا تھا اپنے پاس لٹا لیا تھا ۔۔۔
"ولید ۔۔۔ "
شش ۔۔۔ اگر آج رات میرے پاس میری زندگی کی آخری رات ہوگی تو میں اس رات کو تمہیں پیار کرنے میں گزار با چاہتا ہوں ۔۔۔
حورعین جہاں اداس ہو گئی تھی وہاں ولید کی آخری بات پر شرما بھی گئی تھی جب اسے سمجھ آ گئی تھی اب شرما گئی ہو جان میری ۔۔۔ ؟؟ دیوانے کی آخری خواہش سمجھ لو اِسے ۔۔۔
ولید بہت فریب ہو گیا تھاحور کے ۔۔۔۔
محبت سے زیادہ محبت ہے تم سے ۔۔۔ "
"یہ دل کہہ رہا ہے ۔۔۔ قسم سے قسم سے ۔۔۔۔
"ولید ۔۔۔ ایم یورز ٹو کلیم ۔۔۔ "
حورعین نے ولید کے چہرے کو اپنے دونوں ہاتھوں میں لے لیا تھا ۔۔۔
ولید شاہ کی باتوں نے ان دونوں کو جذباتی کر دیا تھا ۔۔۔۔
"ہائے بےبی ڈول ۔۔۔ اس کے بعد واپسی نہیں ہے ۔۔۔ "
ولید نے بہت آہستہ سے بوسہ دیا تھا حورعین کے لبوں پر ۔۔۔۔
"مجھے واپسی نہیں چاہیے ولید شاہ ۔۔۔ "
حورعین نے ولید کی آنکھوں میں دیکھ کر کہا تھا اور اس کے ہاتھ ولید کی گردن سے ہوتے ہوئے ولید کی شرٹ کے بٹن تک پہنچ گئے تھے ۔۔۔۔۔
بچا کےرکھوں گی ۔۔۔ سب ہی الجھنوں سے ۔۔۔ "
گ تمہیں گیسوؤں کی ھٹنی چھاؤں دوں گی ۔۔۔۔
مجھے چاہے کچھ بھی زمانہ کہے گا ۔۔۔۔۔
"تیرے بازؤں میں ہی سوئی رہوں گی ۔۔۔۔
تم نہیں جانتی اس پل کے لیے کتنا انتظار کیا ہے میں نے حورعین ۔۔۔ "
تمہیں پیار کرنے کے لیے ۔۔۔ تمہیں اپنی بانہوں میں ٹوٹتا دیکھنے کے لیے ۔۔۔
"تمہار ی آغوش میں بکھرنے کے لیے ۔۔۔۔
ولید نے سرگوشی کرتے ہوئے حورعین کا دوپٹہ انار کر پھینک دیا تھا کسی ایک کارنر پر ۔۔۔
"ولید ۔۔۔ "
حورعین نے کروٹ لے لی تھی ولید کی باتیں اسے اور شرم سے پانی پانی کر رہی تھیں ۔۔۔
"ولید کی جان ۔۔۔ "
اور جب حورعین نے پلٹ کر نہیں دیکھا تو ولید نے حورعین کے کندھے سے اس کی زلفیں پیچھے ہٹا کر پھر سر سرگوشی کی تھی ۔۔۔
تمہیں پتا تمہارا شرما جانا مجھے اور پاگل بنا دیتا ہے تمہارا ۔۔۔ یہ دیوانہ اور زیادہ دیوانہ ہو جانا ہے تمہارا ۔۔۔
ولید کے لب جیسے ہی حورعین کی گردن پر محسوس ہوئے تھے حورعین واپس مر کر ولید کے سی سے لگ گئی تھی ۔۔۔۔
ٹوٹے تو ٹوٹے تیری بانہوں میں ایسے ۔۔۔ "
جیسے شاخوں سے پتےبے حیا ۔۔۔
بکھرے تجھ ہی سےاور سمٹے تجھ ہی میں ۔۔۔
"تو ہی میرا سب لےگیا ۔۔۔۔
"آئی لو یو بے بی ڈول ۔۔۔۔ "
ولید نے حورعین کو پھر بولنے کا کوئی موقع نہیں دیا تھا ۔۔۔
جیسے ہی ولید کی شرٹ اس دوپٹے کے پاس گری تھی ۔۔۔
حورعین نے شرما کر اپنے دونوں ہاتھ اپنی آنکھوں پر رکھ لیے تھے ۔۔۔
"ہاہاہاہاہاہاہاہا تمہارا شرما نا مجھے گھائل کر دے گا کسی دن ۔۔۔۔ "
ولید نے ہنستے ہوئے دیکھا تھا ۔۔۔
اور پھر حسرت بھری نگاہوں سے پاس پڑے دودھ کے گلاس کو دیکھا تھا ۔۔۔
اور جب حورعین کو کو حرکت محسوس نہیں ہوئی حورعین نے ہاتھ ہٹا کر ولید کو دیکھا جس کی آنکھیں بھری ہوئی تھی ۔۔۔
ولید ۔۔۔ " حورعین نے کی آنکھوں پر بوسہ دیا تھا ۔۔۔۔ "
تم جانتی ہو ۔۔۔ تم میری زندگی کا وہ خوبصورت خواب ہوجس کے سچ " ہونے کی دعائیں کی میں نے چاہئ کی میں نے ۔۔۔ وہ خوبصورت خواب ۔۔۔
"کہ جو سچ ہوا تو زندگی نہیں رہی پاس ۔۔۔۔
"ایسا کیوں کہہ رہے ہو ۔۔ ؟ ولید ۔۔۔ "
کچھ نہیں ۔۔ بس اتنا جان لو تم میری وہ لاحاصل محبت ہو جس نے مجھے بہت تڑپایا ۔۔۔ ہاہاہا ۔۔۔
ولید کی آنکھیں صاف کی تھی حورعین نے اسے کچھ کچھ سمجھ آ رہی تھی ولید کی باتیں ۔۔۔ پر وہ سامنے کمزور پڑے انسان کو ایسے نہیں دیکھنا چاہتی تھی ۔۔۔
سو اس نے وہ کیا جس نے ولید اور اسے دونوں کو شاکڈ کر دیا تھا ۔۔۔
چب اس نے ولید کے چہرے اپنے اور فریب کر دیا تھا ۔۔۔
شاہ جی کچھ زیادہ ہی نہیں باتیں کر رہے آپ ۔۔ ؟؟ اتنی جلدی کہیں نہیں " جانے دوں گی ۔۔۔ یاد رکھنا ۔۔۔ موت بھی الگ نہیں کر سکے گی ہمیں ہماری "محبت کو ۔۔۔
"حورعین ۔۔۔ "
"شش ۔۔۔۔ "
حورعین نے بہت آہستہ سے اپنے لب ولید شاہ کے لبوں پر رکھ دئیے تھے ۔۔۔۔
کچھ گھں کے بعد ۔۔۔
حورعین نے جب آنکھیں کھولی تو ولید شاہ کی گرفت میں پایا تھا خود کو ۔۔۔
اور کچھ لمحوں کے لیے اپنی آنکھیں بند کر لی تھی ۔۔۔
اور پھر اسے وہ باتیں یاد آئی تھیں جو اس نے مائرہ کے ساتھ کی تھی ۔۔۔
جب اس کی نظر دودھ کے گلاس پر پڑی تو وہ خالی تھا ۔۔۔ حورعین نے حیران ہوکر ولید کی طرف دیکھا جو بہت گہری نیند سو رہا تھا ۔۔۔۔
اور وہ بوپل جو راؤ نے دی تھی اس نے اسی طرح وہ اپنے پرس سے نکال کر باتھروم میں بہا دی تھی ۔۔۔۔۔
شاہ جی ۔۔۔ میری نفرت اور میرا بدلہ آپ کی محبت کے آگے کچھ نہیں ہے ۔۔
حورعین نے ولید کے ماتھے پر بوسہ دے دیا تھا ۔۔۔ اور اپنے کپڑے اٹھائے باتھروم کی جانب بڑھ گئی تھی ۔۔۔
اس نے آج بہت سے فیصلے لیے تھے ۔۔۔ پر وہ ایک بار اس فائل کو دیکھنا چاہتی تھی جس کے بارے میں راؤ نے ذکر کیا تھا تھا ۔۔۔
حورعین شاور لئے باتھروم سے باہر آ گئی تھی اور اس کی نظر ولید کے کوٹ کی طرف گئی تھی ۔۔۔
بہت ڈھونڈنے کے بعد اسے کچھ کبیر مل گئی تھی ۔۔۔ جو اسے لگ رہا تھا سٹڈی میں موجود لاکر کی ہوں ۔۔۔
وہ جلدی سے چابیاں لئے روم سے باہر چلی گئی تھی ۔۔۔
"آخر کہاں ہوگی وہ فائل ۔۔۔ ؟؟ "
"اس فائل کو تو نہیں ڈھونڈ رہی تم ۔۔۔ ؟؟ "
پیچھے سے کسی نے ایک فائل آگے کی تھی ۔۔۔
حورعین جو اندھیرے میں موبائل کی روشنی سے فائل ڈھونڈ رہی تھی اس کا موبائل ہاتھ سے گر گیا تھا ۔۔۔
"وہ ۔۔۔ مم ۔۔ دراصل ۔۔۔ "
اگر میرے بیٹے کو برباد کر کے تمہیں دئیے گئے دکھوں اور پکلیفیوں کا مداعوا ہو سکتا ہے تو تم وجاہت شاہ کو بھی برباد کر سکتی ہو بیٹا ۔۔۔۔
وجاہت صاحب نے وہ فائل حورعین کے سامنے رکھ دی تھی ۔۔۔ اور اس کے سر پر ہاتھ رکھ کر وہاں سے چلے گئے تھے ۔۔۔۔
"آخر کہاں ہوگی وہ فائل ۔۔۔ ؟؟ "
"اس فائل کو تو نہیں ڈھونڈ رہی تم ۔۔۔ ؟؟ "
پیچھے سے کسی نے ایک فائل آگے کی تھی ۔۔۔