کچھ دن بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاہ حویلی ۔۔۔۔۔۔۔۔
"بابا ۔۔۔ راستہ صاف ہے آ جائیں ۔۔۔۔ "
"بچوں ۔۔۔ ارام سے بولو پلیز ۔۔۔۔۔ "
ولید نے آہستہ سے بیڈ روم کا دروازہ کھولا تھا ۔۔
پہلے عاشی نے اندر گردن کر کے بیڈ کی طرف دیکھا ۔۔۔ پھر ارش نے اور پھر ولید شاہ نے ۔۔۔۔۔
"راستہ صاف ہے بچوں ۔۔۔۔ اب مرہ چکھانے کا وقت آ گیا ہے ۔۔۔۔ "
ولید نے نیچے سر کر کے دونوں بچوں کو ایول سمائل دی تھی ۔۔۔۔
ہاں بابا ۔۔۔ اج ماں کو بتاتے ہیں ۔۔۔ انہوں نے اس دن ہمارے چہروں پر پینٹ لگا کر کن دے پنگا لیا ہے ۔۔۔۔
"ہاں بابا ۔۔۔۔ عینی ابھی تک ہنستی ہے مجھ پر ۔۔۔۔ "
عاشی نے غصے سے کہا تھا ۔۔۔۔۔
میری شونا اب تمہاری ماما کی باری ہے بہت شیرنی بن رہیں تھیں محترمہ ۔۔۔۔
اور تینوں نے جو اپنے ہاتھوں میں پکڑے باکس میں چھپایا تھا آہستہ سے نکال کر حور کے پاس بیڈ پر رکھ دئیے تھے ۔۔۔۔
تین چھوٹے چھوٹے خرگوش ۔۔۔۔ جو حور کے ہاتھ اور چہرے سے پیچھے ہو رہے تھے ۔۔۔۔
پر ارش نے بہت سی گاجر حورعین کے ساتھ باندھ دی تھیں ۔۔ ۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔ واااوو بھیا ۔۔۔۔۔ "
"شیطاب ۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ چلو اب باہر بھاگو ۔۔۔۔۔ "
ایک خرگوش نے جیسے ہی حورعین کے کندھے پر پڑی گاجر کھانا شروع کی حور کا ہاتھ اس خرگوش کے چہرے پر تھا ۔۔۔۔
"و ولید ۔۔۔۔ سونے دیں ۔۔۔۔۔ "
حورعین کی بہت ہلکی سرگوشی نے ولید شاہ کی دھڑکنے تیز کردی تھیں ۔۔
"بابا ۔۔۔ پلیز ڈے ڈیمنگ بعد میں ۔۔۔۔۔ "
ارش کی بات پر ولید بہت شرمندہ ہو گیا تھا ۔۔۔۔۔
اور تینوں جلدی سے باہر چلے گئے تھے ۔۔۔۔۔
تم تببوں سنڈے والے دب اتنی جلدی اٹھ گئے ۔۔۔ ؟؟ شکر ہے حورعین نے کچھ کنٹرول کیا تم تینوں کو ۔۔۔۔
مہرالنساء ہنستے ہوئے عاشی کے بال سہلاتے ہوئے کچن میں چلیں گئیں تھیں ۔۔۔۔
"بابا ۔۔۔۔۔ دادو پھر سے اس دن والی بات کو سنا کر گئی ہیں ۔۔۔۔ "
عاشی پاؤں پٹک کر صوفہ پر جا کر بیٹھ گئی تھی ۔۔۔۔
"ہاہاہاہا بابا کی پرنسز کچھ دیر اور ۔۔۔۔ "
بچوں اتنی جلدی اٹھ گئے ۔۔۔ ؟؟ کم ناشتہ نہیں کرو گے ۔۔۔۔۔ ویسے اب چہرے سے وہ پینٹ کے بسان چلے گئے ہیں ۔۔۔۔ ہاہاہاہا ۔۔۔۔
ثمرین نے تینوں کو اور تنگ کرتے ہوئے کہا تھا ۔۔۔ ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھے سب لوگ اپنی ہنسی چھپا رہے تھے ۔۔۔۔۔۔
"بابا ۔۔۔۔۔ "
اِس بار ارش پاؤں پٹک کر عاشی کے ساتھ جا کر بیٹھ گیا تھا ۔۔۔۔۔
"ویری فنی ثمرین آپی ۔۔۔ ہمارا بھی ٹائم آۓ گا ۔۔۔۔۔۔ "
ولید کہہ کر اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھنے لگا تھا کہ حور کی چیخ سے اس کے چہرے پر ہنسی چھا گئی تھی ۔۔۔۔۔۔
ولید ۔۔۔۔۔۔ "
ارش ۔۔۔۔ عاشی ۔۔۔۔۔
"ماں ۔۔۔۔۔۔۔۔
حورعین سیڑھیوں سے نیچے چلاتے ہوئے آ رہی تھی ۔۔۔۔۔۔
اور نیچے آتے ہی ولید کے گلے لگ گئی تھی ۔۔۔۔۔
اور پیچھے وہ خرگوش جو ابھی بھی ان گاجروں کو پکڑنے کی کوشش کر رہے تھے ۔۔۔۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ "
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ "
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔ "
حورعین چھلانگ لگا لگا کر ولید سے چپک کر ان چھوٹے خرگوش سے بچنے کی کوشش کر رہی تھی ۔۔۔۔۔
وہاں موجود ہر کوئی ہنس رہا تھا سوائے حورعین اور ولید شاہ کے ۔۔۔ ولید جو ابھی تک شاکڈ میں تھا حورعین جس طرح اس کی آغوش میں تھی ۔۔۔۔
بےبی ڈول وہ جا چکے ہیں ۔۔۔۔ اگر تم نے مجھے نا چھوڑا تو میری دھڑکن رک جانی ہے تمہیں اتنا پاس پا کر ۔۔۔۔۔
ولید نے حورعین کے کان میں سرگوشی کی تو وہ جلدی سے پیچھے ہو گئی تھی ۔۔۔۔۔
ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ ماں آپ تو چھوٹے چھوٹے رٹببس سے ڈر گئی ۔۔۔ بابا جیسے شیر کو کیسے ہینڈل کیا ۔۔۔۔ ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔
ارش کی معصومانہ بات سے وجاہت شاہ کو کھانسی آنا شروع ہو گئی تھی ۔۔۔ اور ولید شاہ اور حورعین کے منہ کھلے رہ گئے تھے ۔۔۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔ بھیا ماما تو بکری لگ رہی بابا کے سامنے ۔۔۔۔ "
ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔
حورعین نے دونوں بچوں کی طرف قدم برھانا شروع کیے تھے ۔۔۔۔
"تم دونوں بندروں نے یہ کیا نا ۔۔۔۔ ؟ "
دونوں بچے ولید کے پیچھے چھپ گئے تھے ۔۔۔۔۔۔
"خبردار میرے بچوں کو بندر کہا تو ۔۔۔۔ "
ولید دونوں بچوں کی ڈھال بن کت کھڑا ہو گیا تھا ۔۔۔۔
اچھا ۔۔۔ بچوں نے کہہ کیا دیا تم خود کو شیر سمجھ رہے ہو ولید شاہ ۔۔۔ ؟ "
کہوں گی بندر ۔۔۔ اور یہ بابا تمہارے کوئی شیر نہیں گوریلا ہیں ۔۔۔۔
آئے برے شیر ۔۔۔۔۔۔ ابھی پیچھے ہب جاؤ ۔۔۔ ورنہ تمہاری پٹائی بھی "ہوجائے گی ۔۔۔۔۔
ولید شاہ ڈر کے جیسے ہی پیچھے ہو گیا تھا ۔۔۔۔۔
شکلٹ ان تینوں کی ں دیکھ کر سب کی ہنسی سے شاہ حویلی گونج اٹھی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔
"ماما آپ کے پیچھے ریبب ۔۔۔۔۔ "
حورعین نے پھر سے ڈر کر ولید کے پاس جانے کی کوشش کی تھی ۔۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ ماما ڈر گئی ۔۔۔۔۔ "
"اچھا ابھی نہیں چھوڑوں گی ۔۔۔۔۔ "
حورعین دونوں بچوں کے پیچھے بھاگی تھی ۔۔۔۔۔۔
ولید ایک ہی جگہ کھڑا چہرے پر مسکان سجائے اپنی چھوٹی سی دنیا کو دیکھ رہا تھا ۔۔۔۔ اور دعا کر رہا تھا اب اس کی خوشیوں کو کسی کی نظر نا لگے ۔۔۔۔۔۔۔
"بابا منہ پیچھے کر لیں آپ کو لگ جائے گا ۔۔۔۔۔ "
اور بہت دیر ہو گئی تھی ۔۔۔۔
ایک کیک حصہ ولید کے چہرے پر آکر لگ گیا تھا ۔۔۔۔۔
"او ۔۔۔۔ سو سوری ولید ۔۔۔۔ "
حورعین نے بہت معصوم سا چہرہ بنا لیا تھا ۔۔۔۔۔
"سوری نہیں بابا دیکھیں ماں نے ہمارے چہرے پر کیک لگا دیا ۔۔۔۔ "
"بابا کی چمچی کیک کچن سے کون اٹھا کر لایا تھا ۔۔۔۔ ؟؟؟ "
حورعین بچوں کی طرح بچوں سے لڑ رہی تھی ۔۔۔۔۔
"بےبی ڈول اب کیک لگانے کی باری میری ہے ۔۔۔۔۔ "
ولید حورعین کے پیچھے بھاگا تھا ۔۔۔۔۔
شاہ جی اگر ایک قدم بھی آگے بڑھایا نا تو ایک بار پھر سے کیک سے آپ کا چہرہ بھر دوں گی ۔۔۔۔۔
حورعین کہتے ہوئے دوسری طرف بھاگی تھی ۔۔۔۔
"بھابھی ۔۔۔۔ ابھی پھینکے اپنے شاہ جی پر ۔۔۔۔ "
"ولید یار ناک کٹواؤ گے کیا بچوں سے کیک پکڑ کر بدلا لو ۔۔۔۔۔ "
"اففف سمیر ۔۔۔۔ "
ثمرین نے غصے سے کہا تھا ۔۔۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ بیگم ابھی تو چپ ہی رہو ۔۔۔۔ کم آن ولید ۔۔۔۔ "
"حورعین پھینک دو ۔۔۔۔۔ "
مہرالنساء نے جب کہا تو ولید نے اپنے بابا سائیں کی طرف دیکھا تھا ۔۔۔۔
"کچھ فرد حورعین کو سپورٹ کت رہے تھے تو کچھ ولید کو ۔۔۔۔
"بابا کم آن آپ ۔۔۔۔ "
عاشی کی بات ادھوری رہ گئی تھی جب حور نے اس پر کیک کا کچھ حصہ پھینکا تھا ۔۔۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ عاشی ۔۔۔۔۔ "
ارش بہت ہنس دیا تھا ۔۔۔۔۔
"بابا ۔۔۔۔ "
"اووو میری بچی ابھی دیکھنا ماما کا حال ۔۔۔۔ "
ولید حورعین کے پیچھے بھاگا تھا ۔۔۔۔۔
"ولید ۔۔۔۔ "
"ہاہاہاہا اب کہاں جاؤ گی میری شیرنی ۔۔۔۔ "
ولید نے اسے قید کر لیا تھا صوفے کے ساتھ ۔۔۔۔
"بابا کیک تو ہے نہیں ۔۔۔۔ "
"ہاہاہاہا شاہ جی کیک تو میرے پاس ہے ۔۔۔۔ "
حورعین نے ہنستے ہوئے کہا تھا ۔۔۔۔۔
"شاہ کی جان کیک ہے تو سہی ۔۔۔۔۔ "
ولید نے جیسے ہی اپنا چہرہ حورعین کی گال کے ساتھ لگایا تھا اس کے دونوں ہاتھ اس کی کمر کے پیچھے موڑ دیے تھے حورعین کے دونوں گالوں پر کیک لگا دیا تھا ۔۔۔۔۔
"ہاہاہاہا بےشرم ۔۔۔۔۔ "
مہرالنساء ہنستے ہوئے کہہ گئی تھیں ولید کو جس کی نظریں ابھی بھی حورعین کے چہرے پر تھی ۔۔۔۔۔
بےبی ڈول ۔۔۔۔ کیک تو رید نہیں تھا پھر آپ کا چہرہ کیوں اتنا رید ہو رہا ہے ۔۔۔۔ ؟؟
"پیچھے ہئٹیے ۔۔۔ بے شرم ۔۔۔۔۔ "
حورعین اپنی مسکان چھپائے اوپر روم کی طرف بھاگ گئی تھی ۔۔۔۔
"بےبی ڈول یار اب سوری بول تو رہے ہیں یہ دونو بندر ۔۔۔ "
ولید نے بچوں کو آنکھ مار دی تھی جب دونوں نے غصے سے دیکھا تھا ولید کو بندر کہنے پر ۔۔۔
"دو بندر ۔۔ ؟؟ تین بندر نظر آ رہے ہیں مجھے ۔۔۔ "
حورعین نے ناول بیڈ پر رکھ کر الماری سے اپنا نئے کپڑے نکالنا شروع کر دئیے تھے ۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔ بابا ۔۔۔ "
"بابا سائیں ۔۔۔۔ "
اب دونوں بچے ہنسے سے ۔۔۔
ارے میں بندر تھوڑی ہوں ۔۔۔ میں تو گوریلا ہوں برا سا خونخار گوریلا ۔۔۔
ولید دونوں بچوں کو پیچھے کر کے حورعین کی طرف لپ تھا جو ل ڈر گئی تھی ۔۔۔۔
"ہاہاہاہاہاہا بےبی ڈول ۔۔۔۔ "
ولید دونوں بچوں کے ساتھ بیڈ پر گر کے ہنسنے لگا تھا اور حورعین کھلے منہ سے تینوں کو دیکھ رہی تھی ۔۔۔۔
"گو ٹو ہیل ۔۔۔۔ "
"بےبی ڈول تمہارے بغیر کہیں نہیں جانا ۔۔۔۔ "
"ہاہاہاہاہا ۔۔۔ بابا روکڈ ۔۔۔۔ "
"ماں شاکڈ ۔۔۔۔ "
ارش نے عاشی کا فقرہ کم پلیٹ کیا تھا ۔۔۔۔
حورعین پاؤں پٹک کر اپنے کپڑے باتھروم میں لے گئی تھی ۔۔۔۔ "
ہاہاہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔ بچوں تمہاری پاں بھڑک گئی ہے ۔۔۔ روم سے پکلیے ہیں ۔۔۔
اور تببوں پھر سے ہنستے ہوئے روم سے چلے گئے تھے "یااللہ ۔۔۔ ولید شاہ ابھی بھی بچہ ہی ہے ۔۔۔۔ "
حورعین نے ہنستے ہوئے شیشے کی طرف دیکھا تھا ۔۔۔
اور اپنی ہنسی اور چہرے پر مسکان دیکھ کر وہ خود بھی حیران تھی ۔۔۔
"ویسے بےبی ڈول ۔۔۔ ہنستے ہوئےاور بھی خوبصورت لگتی ہو ۔۔۔ "
باتھروم کے دروازے کے اس طرف سے آواز آئی تو حورعین نے غصے سے دیکھا تھا بند دروازے کو ۔۔۔
"شاہ جی ۔۔ ابھی تک کمرے میں ہیں آپ ۔۔۔ "
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ ویسے بےبی ڈول غصے میں اور زیادہ خوبصورت لگتی ہو ۔۔۔ "
حورعین نے جیسے ہی دروازے ہاتھ مارا تھا ولید ہنستے ہوئے پیچھے ہے گیاتھا ۔۔
"باپ رے اتنا غصہ میری ڈول کو ۔۔۔ "
اور حورعین نے غصے سے دروازہ کھول دیا تھا ۔۔۔
اور اگلے پل پاؤں پھسلنے سے وہ ولید شاہ کی با ہنوں میں تھی ۔۔۔
"شاہ جی ۔۔۔ "
دونوں صوفہ پر گر گئے تھے ۔۔۔ ولید کی گرفت بہت مضبوط ہو گئی تھی حورعین کی ویبسب پر ۔۔۔
ہمم میری جان ۔۔۔ ابھی اتنا بھڑک رہی تھی ۔۔۔ اب چپ ہو گئی ۔۔۔ ؟؟
ولید نے حورعین کا جھکا ہوا سر اپنی طرف کیا تھا ۔۔۔
"پیچھے ہٹیں شاہ جی ۔۔۔ "
حورعین نے چہرہ دوسری طرف کر لیا تھا ۔۔۔ ولید شاہ کے اتنے فریب اس کی دھڑکن اور تیز ہو رہی تھی ۔۔ پر وہ ظاہر نہیں کرنا چاہتی تھی ۔۔۔
"پر شاہ کی جان میں تو پیچھے ہی ہوں ۔۔۔ "
ولید نے دونوں ہاتھ ہٹا لئ تھے ۔۔۔
پر جب حورعین اٹھنے لگی تھی ولید نے پھر سے اپنے ہاتھ حورعین کی ویبسب پر رکھ دئیے تھے ۔۔۔
"ولید ۔۔۔ "
"بہت جلدی ہے جانے کی میری بانہوں سے ۔۔ ؟؟ "
ولید کی آنکھوں میں ایک درد بھر آیا تھا حور کی جلدی دیکھ کر ۔۔۔
"ہمم ۔۔۔۔ "
حورعین نے سر ولید کے سی پر رکھ دیا تھا جب ولید نے حورعین کا جواب سن کراپنے دونوں ہاتھ اٹھا لئ تھے ۔۔۔
جاؤ ۔۔۔ میں زبردستی تمہیں اپنی آغوش میں نہیں رکھنا چاہتا شاہ کی جاپ ۔۔۔
ہمم پر شاہ جی مجھے اچھا لگتا ہے جب مجھے زبردستی رکھتے ہیں آپ اپنی آغوش میں ۔۔۔
حورعین نے ولید کی ہرٹ بیٹ سی ہوئے سرگوشی کی تھی ۔۔۔ اور ولید کی گال پر بوسہ دے کر اٹھ گئی تھی ۔۔۔
"حورعین ۔۔۔۔ "
ولید نے مسکراتے ہوئے اپنے اسی گال پر ہاتھ رکھا تھا اور حورعین کو روکنے کی کوشش کی تھی ۔۔۔ پر وہ پھر سے باتھروم میں بھاگ گئی تھی ۔۔۔
یہ قصور میرا ہے ۔۔۔ کہ یقین کیا ہے ۔۔۔ "
"دل تیری ہی خاطر رکھ چھوڑ دیا ہے ۔۔۔
حورعین کو لگا تھا ولید روم سے چلا گیا ہوگا نیچے ۔۔۔ وہ بنا دوپٹہ لئ باتھروم سے باہر آ گئی تھی ۔۔ اس سوٹ کا میچنگ دوپٹہ روم میں ہی بھول گئی تھی ۔۔
اور جب اسے گا کوئی روم میں نہیں وہ بلاجھجک باہر آ گئی تھی ۔۔۔
پر جب روم میں آئی تو ولید دوسری وہیں اسی جگہ بیٹھا ہوا تھا فون پر ایک کلائنٹ سے بات کر رہا تھاجب حورعین کو دیکھا تو بات کرتے ہوئے رک گیا تھا وہ جس طرح حورعین شرما گئی تھی ولید کے ساتھ اس کی نظر بھی بیڈ کے اسی کارنر پر گئی تھی جہاں اس کا دوپٹہ پڑا ہوا تھا ۔۔۔
"میں آپ سے بات میں بات کرنا ہوں ۔۔ "
ولید نے فون بند کر دیا تھا ۔۔۔ اور وہاں سے اٹھ کر دوپٹہ اٹھایا تھا ۔۔۔۔
اور حورعین کی طرف بڑھا تھا ۔۔۔
"مجھے لگا تھا آپ چلے گئے ہوں گے ۔۔۔ "
حورعین نے نظریں جھکا لی تھی ۔۔۔
تمہیں پتا ہے جب تم مجھے عزت سے "آپ" کہتی ہو مجھے کتنا اچھا لگتا ہے ۔۔۔
حورعین نے نظریں اٹھا کر دیکھا تو ولید بلکل سامنے کھڑا تھا ۔۔۔۔
اک تو ہی ہے دولب میری ۔۔۔ حاصل تو میرا ۔۔۔۔ "
"کتنی ہے محبت تجھ سے ۔۔۔ بے حساب وفا ۔۔۔۔
"ولید میرا دوپٹہ ۔۔۔ "
ولید نے بہت آہستہ سے وہ دوپٹہ اوڑھا دیا تھا اسے ۔۔۔
اور حورعین کو پوری طرح سے ٹرن کر کے اس کا رخ آئینے کی طرف کر دیا تھا ۔۔۔
اور خود اپنا چہرہ حورعین کے کندھے پر رکھ دیا تھا ۔۔۔۔
تم جانتی ہو تمہیں اپنے اتنا پاس پاکر میری بےچین روح کو سکون مل جانا " ہے حورعین ۔۔۔
جیسے تھکا ہوا انسان پانی پی کر سکون کا سانس لیتا ہے ویسا سکون ۔۔۔
جیسے تیز ظوفان گزر جانے کے بعد ایک گہری خاموشی چھا جاتی ہے ویسا سکوب ۔۔۔
جیسے مرتے ہوئے انسان کو ایک دھڑکن ملتی ہے اسے زندگی واپس ملنے جیسا "سکون ۔۔۔
ولید کی گرفت جیسے ہی مضبوط ہوئی تھی ان دونوں کی آنکھیں سامنے شیشے میں دیکھ رہی تھی ایک دوسرے کو ۔۔۔
کوئی درد رہا نا دل میں ۔۔۔ نا کوئی خلا ۔۔۔۔ "
"ہر خواہش پوری ہوئی ہے ۔۔۔ تجھے پا جو لیا ۔۔۔
"ولید ۔۔۔ "
حورعین چہرہ پھر جھکا لیا تھا ۔۔۔ وہ ولید کی گرفت سے آزاد ہونا چاہتی تھی پر ولید شاہ کے اردے کچھ اور ہی تھے جب اس نے حورعین کو واپس اپنی طرف موڑ لیا تھا ۔۔۔
اور پھر تم ایسے سرگوشی سے میرا نام لیتی ہو ۔۔۔ میرا خود پر کنٹرول نہیں رہتا ولید کی جان کیوں مجھے ہارٹ اٹیک کروانا چاہتی ہو ۔۔ ؟؟
ولید نے مذاق کرنے کی کوشش کی تھی پر دونوں پھر سے سیریس ہو گئے تھے جب ولید نے حورعین کا چہرہ اپنی طرف کیا تھا ۔۔۔
اور پاس کیا تھا ۔۔۔
حورعین نے اپنی آنکھوں بند کر لی تھی ۔۔۔ اس کی سانسیں جیسے رک سی گئی تھی ۔۔۔
شاید وہ جان گئی تھی ولید شاہ کے ارادے ۔۔۔
میں کبھی تمہاری مرضی کے بغیر تمہیں چھوؤں گا بھی نہیں بےبی ڈول ۔۔۔۔
ولید نے حورعین کے ماتھے پر بوسہ دیتے ہوئے کہا تھا ۔۔۔
"پر شاہ جی اتنی خوبصورت بیوی ہو سامنے تو کنٹرول کھو سکتے ہیں آپ ۔۔۔ "
حورعین نے ہنستے ہوئے ولید کے گلے لگ گئی تھی ۔۔۔
پتا نہیں کیوں آج ولید شاہ کے الفاظ نے اسے اپنی گرفت میں لے لیا تھا ۔۔۔ جیسے ابھی ولید شاہ کی آغوش نے ۔۔۔۔۔
"ولید اب ہاتھ چھوڑ دیں ۔۔۔ "
"کیسے چھوڑ دوں ۔۔ تم مجھے چھوڑ کر بھاگ گئی تو ۔۔۔ ؟؟ "
"ہاہاہاہاہاہاہا ۔۔۔ نہیں چھوڑیں گے تو بھاگ جاؤں گی ۔۔۔ ہاہاہاہا ہاہاہاہا بےبی ڈول ۔۔۔۔ "
دونوں روم سے باہر آ گئے تھے ۔۔۔ ہنستے ہوئے نیچے جانے لگے تھے تو کچھ آوازوں نے انہیں روک دیا تھا ۔۔۔
"تمہاری ہمت کیسے ہوئی میری بہن کو دھکا دینے کی ۔۔ "
"تمہاری بہن کی ہمت کیسے ہوئی میری سبب پر بیٹھنے کی ۔۔۔ "
ایان نے غصے سے کہا تھا ارش کو ۔۔۔
"اچھا نام لکھا ہوا ہے تمہارا ۔۔ ؟؟ دکھاؤ مجھے ۔۔۔ "
ارش نے غصے سے ایان کا ہاتھ پکڑ کر اسے کرسی کی طرف دھکا دیا تھا ۔۔۔
سب لوگ ایک پل میں حیران ہو گئے تھے بچوں کی لڑائی دیکھ کر ۔۔۔
"ایان بیٹا ۔۔۔ "
حمزہ نے ایان کو پیچھے کرنے کی کوشش کی تھی ۔۔۔
زیادہ اوور سمارٹ بننے کی ضرورت نہیں سب جانتے ہیں یہ میری جگہ ہے ۔۔۔
"اچھا اب سے نہیں رہی ۔۔۔ عاشی بیٹھو یہاں آکر ۔۔۔ "
ارش نے ڈری ہوئی عاشی کا ہاتھ پکڑ کر اسے واپس اس کرسی پر بٹھانے کی کوشش کی پر ایان نے اسے پھر سے دھکا دے دیا تھا ۔۔۔ اس بار ارش نے پکڑ لیا تھا اسے ۔۔۔
"میں تیرے ہاتھ توڑ دوں گا ۔۔ "
ارش نے ایان کو مکا مار دیا تھا ۔۔۔ جو نیچے گر گیا تھا ۔۔۔
"ارش ۔۔۔ "
حورعین غصے سے ارش کے پاس جانے لگی تھی کہ ولید نے اس کا ہاتھ روک دیا تھا ۔۔۔
"توڑ کر دکھا میرے ہاتھ ۔۔۔۔ "
ایان نے بھی ارش کو مکا مار دیا تھا ۔۔۔ دونوں بچے لڑنے لگے تھے ُبری طرح اور گھر کے بروں کو سمجھ نہیں آ رہی تھی وہ کسی کہیں سہی اور غلط کہیں ۔۔۔
"تیری ہمت کیسے ہوئی مجھ پر ہاتھ اٹھانے کی ارشمان ولید شاہ پر ۔۔۔ "
ارش نے پھر سے ایان کو مکا مارا تھا ۔۔۔
اور تیری ہمت کیسے ہوئی مجھے مارنے کی ۔۔۔ میں برا ہوں تجھ سے ۔۔۔ "
"ایان عدیل شاہ ہوں میں ہاہاہاہا ۔۔۔ برا ۔۔ ؟؟ چل جا کام کر اپنا ۔۔۔ ورنہ تجھے بھی نکال دوں گا اس حویلی سے جیسے میرے بابا سائیں نے تیرے بابا کو نکالا تھا ۔۔۔
ایان نے ارش کو غصے سے نیچے دھکا دے دیا تھا اور دونوں میں پھر سے لڑائی ہو گئی تھی ۔۔۔
ابھی تک کوئی آگے نہیں بڑھا تھا سب دونوں بچوں کی باتوں سے اتنا شاکڈ ہو گئے تھے ۔۔۔۔
حورعین کی نظروں میں جو اب تک نرمی تھی پھر سے غصے اور نفرت میں " بدل گئی تھی ۔۔۔
"ارشمان ولید شاہ ۔۔۔۔ ابھی اوپر بابا کی سٹڈی میں جاؤ ۔۔۔۔ "
"پر ماں ۔۔۔ "
"ابھی ۔۔۔۔ "
حورعین کی آواز سے ملازم تو وہاں سے چلے گئے تھے ۔۔۔۔ ارش عاشی کا ہاتھ پکڑ کر وہاں سے جانے لگا تھا کہ ایای کے پاس رک گیا تھا ۔۔۔۔
میری بہن کی طرف دیکھنا بھی مت آج کے بعد ۔۔۔ بہت ُبرا حال کروں گا ۔۔۔
وجاہت شاہ نے جیسے ہی ولید کی طرف دیکھا تھا ولید شاہ کے کندھے فخر سے اور چوڑھے ہو گئے تھے ۔۔۔ پر جب تک جب حور کی نظریں اس پر نہیں پڑی تھیں ۔۔۔۔
ذکیہ ۔۔۔ خون اور وراژت بدلی نہیں جا سکتی ۔۔۔ یہ شاہ خاندان ہے ۔۔۔ "
اب ہمیں مردوں کی نہیں اپنی یربیت دینی ہوگی اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے بچے ولید شاہ" اور عدیل شاہ نا بنے ۔۔۔ کیوں کہ ان دونوں کا انجام ہمارے " سامنے ہے ۔۔۔
آج اپنے بیٹوں کو لاڈ پیار دیا تھا پتا نہیں کتنی زندگیاں برباد کردیں گے یہ ۔۔۔
"تم ان سالوں میں میری بہن جیسی رہی ہو میرے ساتھ ۔۔۔
حورعین نے ذکیہ کا رونا ہوا چہرہ اپنی طرف کیا تھا ۔۔۔ ذکیہ کے چہرے پر درد دیکھ کر اس کی آنکھیں بھی بھر آئیں تھیں ۔۔۔۔
حورعین ہم انہیں نہیں بدل پائیں گے ۔۔۔ یہ ہمارے نام سے نہیں جانے " جائیں گے ۔۔۔
ان کی وراثت ان کا جنون ان کے خون میں دوڑ رہا ہے ۔۔۔ آیم سوری ایان کی "طرف سے ۔۔۔
ذکیہ وہاں سے بھاگ گئی تھی ۔۔۔
اور حورعین کی نظریں ایان پر گئی تھیں جس کے ہونٹ سے خون نکل رہا تھا ۔۔۔
حورعین اپنے گھٹنوں پر بیٹھ گئی تھی "درد ہو رہا ہے ۔۔۔ "
حور نے دوپٹے کی ایک سائیڈ سے ایان کے ہونٹ صاف کرتے ہوئے پوچھا تھا ۔۔۔
"نہیں ۔۔۔ "
"جھوٹ ۔۔۔ ہو رہا ہے ۔۔۔ "
حورعین ایان کے ماتھے پر بوسہ دے کر اسے گلے لگا لیا تھا اور ایان رونے لگا تھا ۔۔۔
پر جب ولید نے اس کے سر پر ہاتھ رکھا تو ایان نے بس ایک ہی سوال پوچھا تھا جس سوال نے سب بروں کو آبدیدہ کر دیا تھا ۔۔۔۔
آپ نے میرے بابا کو گھر سے کیوں نکالا تھا ۔۔ ؟ آپ کو پتا ہے جو آج ارش نے مجھے کہا ہے ۔۔۔ وہ مجھے میری کلاس کے بچے بھی کہتے ہیں ۔۔۔
ایان نے حورعین کے گلے میں سر چھپا لیا تھا اور رونا رہا تھا وہیں کھڑے ۔۔۔ پر وہ اکیلا نہیں رو رہا تھا ۔۔۔
حورعین کی آنکھیں بھی بھر گئیں تھیں وجاہت شاہ وہاں سے چلے گئے تھے ۔۔۔
مہرالنسا بھی روتے ہوئے چلی گئی تھیں وہاں سے ۔۔۔
"ایم سو سوری ایان ۔۔۔ اب میں تمہاری سبب پر نہیں بیٹھوں گی ۔۔۔ "
عاشی نے ایان کی آنکھوں سے آنسو صاف کرتے ہوئے کہا تھا ۔۔۔
اب میں یہاں نہیں رہوں گا ۔۔۔ حمزہ انکل کے ساتھ اب میں ان کے گھر میں رہوں گا ۔۔۔ بائے ۔۔۔
ایان نے پیچھے ہوکر حمزہ کا ہاتھ پکڑ لیا تھا ۔۔۔
سب چلے گئے تھے وہاں سے پر ولید شاہ وہیں کھڑا تھا ۔۔۔
آج اس نے خود کو اپنے بیٹے میں دیکھا تھا اور وہ ڈر گیا تھا ۔۔۔ اپنے آپ کو دیکھ کر وہ ڈر گیا تھا ۔۔۔
اسے صاف نظر آ رہے تھے عدیل شاہ ۔۔۔
ولید شاہ ان دو چھوٹے بچوں میں ۔۔۔۔
"ماں وہ ۔۔۔ "
ارش کے منہ پر ایک زور دار تھپڑ مارا تھا حورعین نے ۔۔۔۔
"حورعین ۔۔۔ "
"ولید اچھا ہوگا اگر آپ ہم ماں بیٹے کی بات میں نا بولیں ۔۔۔ "
حورعین نے ولید کو ایک دم سے پیچھے ہونے کا کہہ دیا تھا ۔۔۔
"ماں ۔۔۔۔ اس نے عاشی کو مارا تھا ۔۔۔ "
"تو کیا تم نے اسے نہیں مارا تھا ارش ۔۔۔ ؟؟ "
"تو اس نے بھی مجھے مارا تھا ۔۔۔ میں نیچے حساب برابر کر آیا ہوں ۔۔۔ "
ارش نے چہرے غصے سے پیچھے کر لیا تھا ۔۔۔
حسای ۔۔ ؟؟ اسے اس کے فادر کا طعنہ دے کر ارشمان ولید شاہ ۔۔۔ "
یہ یڑبیت ہے ۔۔۔ تم جانتے کیا ہو ۔۔ ؟ تم نے لڑائی اس سے کی تھی ۔۔۔ پھر اتنی بری باتیں ۔۔ ؟؟ یہ یربیت نہیں تھی میرے ڈیم اِٹ ۔۔۔ یہ نہیں "سکھایا تھا میں نے تمہیں ۔۔۔
حورعین چلا دی تھی ۔۔۔ عاشی ولید کے پیچھے چھپ گئی تھی ۔۔۔ اور ولید شاہ پوری طرح شاکڈ تھا اتنا غصہ دیکھ کر ۔۔۔
ماں اس نے عاشی کو دھکا دیا تھا ۔۔۔ آپ کی یربیت نے مجھے سٹینڈ لینا سکھایا ہے ڈر کے جینا نہیں ۔۔۔ اور جو میں نے کہا سچ تھا ۔۔۔
جہاں ارش کی بات سن کر حور اور ولید خوش ہوئے تھے وہیں حورعین فقر مند ہو گئی تھی ۔۔۔ وہ ارش کو دوسرا ولید شاہ بنتے دیکھ رہی تھی ۔۔۔
"کیا سچ ۔۔ ؟؟ کیسا سچ ارش ۔۔۔ ؟؟ "
یہی کہ بابا سائیں نے اس کے بابا کو نکال دیا تھا ۔۔ اگر اب اس نے ایسا کیا تو میں " بھی اسے نکال دوں گا ۔۔۔ اگر اس نے ہاتھ لگایا عاشی کو میں ۔۔۔ توڑ دوں گا "اس کے ہاتھ ۔۔۔۔
اور اس بار جو تھپڑ حورعین نے ارش کو مارا تھا وہ نیچے گر گیا تھا ۔۔۔
یشل "ارش سیرپ ۔۔۔ ؟؟ "
حورعین نے ہاتھ کے اشارے سے ولید کو اس کی جگہ روک دیا تھا ولید شاہ کی آنکھوں میں بےپناہ غصہ تھا ۔۔۔
ارش تم ایسے نہیں ہو ۔۔۔ ؟ تمہیں اپنے غصے کو قابو کرنا سیکھنا ہوگا ۔۔۔ "
ایان کے بابا تمہارے بابا کے چھوٹے بھائی ہیں ارش وہ بھائی جس کا ہاتھ پکڑ کر تمہارے بابا بچپن میں سکول لے کر جاتے تھے جیسے تم عاشی کا ہاتھ پکڑتے ہوئے لے جاتے ہو ۔۔۔
"ایان کے بابا تمہارے بابا کے چھوٹے بھائی ہی نہیں ان کے بیٹے بھی تھے ۔۔۔
حورعین کی باتوں نے ولید کو اپنا منہ کھڑکی کی طرف کرنے پر مجبور کر دیا تھا ولید نے اپنی مٹھی بند کر لی تھی اپنی آنکھوں کے ساتھ ۔۔۔۔
ارش بابا اور ایان کے بابا میں لڑائی ہوئی تھی ۔۔۔ وہ دونوں بھائیوں کا مسئلہ " ہے بچے کب سے بروں کی باتوں میں بولنے لگے ۔۔۔ ؟؟