Chapter 33: کچھ دن بعد (6)

کچھ دن بعد ۔۔۔۔۔

"مجھے پاپا کے ہسپتال انار دیج ییے گا ۔۔۔۔۔

پورے راستے میں اب جا کر حورعین بولی تھی ۔۔۔۔

دو دن بعد آج وہ واپس آئے تھے ۔۔۔۔۔

حورعین چپ چپ تھی اس رات کے بعد ۔۔۔

اب جہانگیر عالم کے نام پر ولید الرٹ ہو گیا تھا ۔۔۔۔

پاپا کے کیوں ۔۔۔ ؟ پہلے حویلی چلتے ہیں ۔۔۔۔ بچے انتظار کر رہے ہوں گے ۔۔۔

ولید نے سپیڈ ہلکی کر دی تھی گاڑی کی ۔۔۔۔۔

مٹیڈ کا فون آیا تھا وہ بتا رہی تھی پاپا گھر نہیں آ رہے ہسپتال ہی رہ رہے ہیں ۔۔۔ ضرور کچھ پریشانی ہوگی ۔۔۔۔

ہم م "م میں بھی ساتھ چلتا ہوں ۔۔۔۔ "

ابھی ولید نے بات مکمل کی تھی کہ اس کا فون بجنے لگا تھا ۔۔۔۔

ولید نے پہلے کال کاٹ دی تھی پر پھر حورعین کے اسرار پر پھر ریسیو کر لی تھی ۔۔۔

تمہیں مجھے بتا کر میٹنگ کا ٹائم فکس کرنا چاہیے تھا ایدیب ۔۔۔۔ اب کینسل کر دو ۔۔۔۔

"ولید میں چلی جاؤں گی ۔۔۔۔۔ "

حورعین نے ولید کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر کہا تھا ۔۔۔ کتنے وقت کے بات بنا طنز طعنے کے دونوں میں مکمل بات چیت ہو رہی تھی۔ اج ۔۔۔۔

"آر یو شبور ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

ہ مم "م اللہ حافظ ۔۔۔۔۔ "

ولید نے گاڑی جیسے ہی ہسپتال کے باہر روکی تھی حور نیچے ایر گئی تھی ۔۔۔۔

"حورعین ۔۔۔۔ "

ولید کے آواز دینے پر حور پیچھے پلٹی تھی ۔۔۔۔۔

اپنا خیال رکھنا ۔۔۔ میں آفس میں ہی ہوں گا ۔۔۔ مجھے بتا دینا کچھ بھی ضرورت ہو تو ۔۔۔۔۔

ہ مم "م ٹاۓ ۔۔۔۔۔ "

حور وہیں ولید کی گاڑی دیکھ رہی تھی ۔۔۔۔ جب پیچھے مری تو جہانگیر فون پر بات کرتے ہوئے ہسپتال سے سیدھا اپنی گاڑی کی طرف گئے تھے ۔۔۔

"پاپا ۔۔۔۔ "

پر جہانگیر عالم جلدی میں سن نہیں پاۓ تھے ۔۔۔۔۔

"ٹیکسی ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ "

گاڑی پہلے ہی وہاں گیٹ پر کھڑی تھی حورعین نے ڈرائیور سے جہانگیر صاحب کی گاڑی کو فالو کرنے کا کہا اور ساتھ فون بھی ملا رہی تھی جو وہ بار بار کاٹ رہے تھے ۔۔۔۔۔۔

حورعین اور زیادہ پریشان ہو گئی تھی ۔۔۔۔ اسے صبح سے کسی پریشانی کے آنے کا گمان سا ہو رہا تھا جیسے کچھ ُبرا ہونے والا ہو ۔۔۔۔

"یا اللہ سب ٹھیک ہو ۔۔۔۔ "

اس نے آنکھیں بند کر کے پھر سے دعا کی تھی ۔۔۔۔۔

"اسلام وعلیکم ۔۔۔۔ "

دروازہ کھولنے پر آنیٹشا کے سامنے ایک شخص کھڑا تھا جو شکل سے جاپا پہچانا لگ رہا تھا اور ساتھ دو لیڈیر اور ایک ضعیف شخص بھی کھڑا تھا آنیٹشا نے اپنے اِس پرانے گھر کا ایدریس کسی کو نہیں دیا تھا تو کسی مہمان کے آنے کا اسے انتظار بھی نہیں تھا اسے ۔۔۔۔ اب نئے چہرے دیکھ کر وہ حیران ہو رہی تھی ۔۔۔۔

"وعلیکم سلام ۔۔۔ جی ۔۔۔۔ ؟؟ "

آپ آنیٹشا ہیں ۔۔۔ ؟؟ میں سرمد صغیر عالم اور یہ میرے والد صغیر عالم ۔۔۔ ہم ۔۔۔۔

آشا کے چہرے سے مسکراہٹ پوری طرح سے چلی گئی تھی صغیر عالم کا " نام سن کر اس سے پہلے وہ دروازہ ان کے منہ پر بند کردیتی جہانگیر عالم کی والدہ آہستہ سے اندر آ گئی تھیں ۔۔۔۔

"بیٹا ہماری بات سن لو ۔۔۔۔ "

"مجھے کسی کی کوئی بات نہیں سٹنی آپ لوگ ابھی جائیے یہاں سے ۔۔۔ "

"پلیز بیٹا ۔۔۔ "

صغیر صاحب نے آگے بڑھ کر التجا کی تھی ۔۔۔۔۔۔

"جی کہٹیے اب آپ کے بیٹے نے آپ کو بھیج دیا ہے ۔۔۔ ؟؟ "

آنیٹشا دروازہ کھول کر اندر آ گئی تھیں ۔۔۔۔ صاف نظر آ رہا تھا وہ گھر کی صفائی میں مصروف تھی ۔۔۔۔۔

"ہم ۔۔۔۔ میں ۔۔۔ جہانگیر کی بیٹی سے ملنے آیا ہوں ۔۔۔۔ "

انہوں نے یٹشا کی طرف دیکھتے ہوئے بہت ہچکچاہئ سے کہا تھا ۔۔۔۔

بیٹی ۔۔۔۔ ؟؟ ناجائز بیٹی جہانگیر کی ۔۔۔ ؟ وہ بیٹی جسے مارنے کے لیے آپ " کے بیٹے نے مجھے اپنے ڈاکٹر دوست کا کارڈ دیا تھا ۔۔۔۔ ؟؟؟

وہ بیٹی جسے اِس گھر سے نکالنے کے لیے آپ نے مالک مکان کو پیسے دئیے "تھے ۔۔۔ ؟؟

سب بہت شاکڈ ہو گئے تھے ۔۔۔ سب سے زیادہ جہانگیر کی ماں اور بہن ۔۔۔۔

"بیٹا میرا جہانگیر ایسا کبھی نہیں کر سکتا ۔۔۔۔ "

یٹشا نے سامنے کھڑی ایک کمزور ماں کو دیکھ کر اپنا لہجہ نرم کر لیا تھا ۔۔۔

آپ یقین جانیے بعض دفعہ اولاد یربیت کے بلکل برعکس پکلنی ہے جیسے " آپ کا بیٹا ۔۔۔۔ جس نے اپنی ہی اولاد کو مارنے کا کہہ دیا تھا مجھے ۔۔۔ مجھے طلاق دے دی تھی اس خوش خبری کو سی کے بعد ۔۔۔۔ رہی سہی کسر آپ "کے شوہر نے پوری کر دی تھی ہمیں اس گھر سے نکلوا کر ۔۔۔۔

اس سے پہلے وہ پیچھے گرتی جہانگیر بھاگتے ہوئے اندر آۓ تھے اور اپنی ماں کو سہارا دپا تھا ۔۔۔۔

"آنیٹشا ایک اور لفظ نہیں ماں بیمار ہیں ۔۔۔۔ "

کیوں ایک اور لفظ نہیں جہانگیر صاحب ۔۔۔ ؟؟ ہم پر گزر سکتی ہے اور تم لوگ سن بھی نہیں سکتے ۔۔۔ ؟؟؟

"بیٹا میں قصوروار ہوں ۔۔۔ میں نے مجبور کیا تھا اپنے بیٹے کو ۔۔۔۔ "

صغیر عالم اٹھ کر آنیٹشا کی طرف آۓ تھے ۔۔۔۔۔

کیوں مرد نہیں تھا آب کا بیٹا ۔۔۔ ؟ مرد مجبور نہیں ہوتے ۔۔۔۔ یا پھر جہانگیر عالم صرف نام کے مرد تھے ۔۔۔۔۔

یٹشا نے سب کے سامنے جتنی بےعزتی کردی تھی جہانگیر غصے میں وہاں سے جانے لگے تھے پر یٹشا نے پیچھے سے ہاتھ پکڑ لیا تھا ۔۔۔۔

کسی لڑکی کو پیار محبت سے نکاح کر کے گھر سے بھگا لینا مردانگی نہیں ہوتی " جہانگیر ۔۔۔۔ اس بدنامی کے رشتے کو پاکیزگی سے نبھانا مرد کی مردانگی ہوتی ہے ۔۔۔۔

اگر مجھ سے غلطی ہو گئی تھی تم پر یقین کر لیا تھا میں نے تو تم نبھا جاتے ۔۔۔۔

مجھے اِس طرح تو برباد نا کرتے ۔۔۔۔ آج تمہیں دکھ ہو رہا ہوگا ۔۔۔۔

پر تم اور تمہارا سارا خاندان اپنی بیٹی سے ملنے سے پہلے کسی اور سے تو مل "لو ۔۔۔۔۔

آیٹشا جہانگیر کا ہاتھ پکڑے جیسے ہی دروازے کی جانب بڑھی تھی حورعین اپنا بھیگا چہرہ لیے پیچھے چھپ گئی تھی ۔۔۔۔

یٹشا کچھ گلیوں کے اس پار لے گئی تھی ان لوگوں کو ۔۔۔۔ اور سامنے ایک قبرستان تھا ۔۔۔۔ جہاں ایک کارنر پر ایک چھوٹی سی قبر تھی ۔۔

شا نے جہانگیر کا ہاتھ چھوڑ دیا تھا ۔۔۔۔ اور اور وہ اس قبر پر لکھے نام کو پڑھنے لگے تھے ۔۔۔۔۔

"حنان جہانگیر عالم ۔۔۔۔ "

تمہارا بیٹا جہانگیر ۔۔۔۔ ہمارے ٹونز ہوئے تھے ۔۔۔۔ تمہارا بیٹا بھی " تمہاری طرح کمزور نکلا ۔۔۔۔ کچھ دن ساتھ نا دے سکا میرا ۔۔۔۔ اور تمہاری بات شاید سن لی ہوگی اس نے ۔۔۔۔ "اسے مارنے والی "بات ۔۔۔۔ " دیکھو وہ تو چلا گیا تھا ۔۔۔۔

جہانگیر صاحب تو وہاں بیٹھ گئے تھے ۔۔۔ پر ان کے ساتھ صغیر عالم بھی وہیں بیٹھ گئے تھے ۔۔۔

اس وقت میرے پاس پیسے نہیں تھے حنان کا علاج کروانے کے لیے ۔۔۔ "

جس دن تمہیں فون کیا اس دن پتا چلا تم تو ملک سے باہر جاچکے تھے ۔۔۔۔

"اپنے خواب پورے کرنے" اور کچھ دن بعد حنان بھی چلا گیا تھا ۔۔۔۔ "

"یا اللہ ۔۔۔۔۔ "

حورعین روتے ہوئے وہاں سے بھاگ آئی تھی ۔۔۔۔ اس کا دم گھٹ رہا تھا اس کھلی ہوا میں بھی ۔۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔۔ "

پاگلوں کی طرح روتے ہوئے وہ ولید شاہ کے آفس کی طرف پیدل ہی چل دی تھی ۔۔۔۔

ولید تم مجھے ایسے نہیں نکال سکتے اس کمپنی سے میں نے چار سال دینے ہیں اور تم کیسے بھول سکتے ہو وہ وقت جو ہم نے ۔۔۔۔

مس نوشین ۔۔۔۔ آپ کی ضرورت نہیں ہے اب اس کمپنی کو روز روز " تمہارا بےجا کسی نا کسی بہانے سے میرے کیبن میں آنا مجھے پسند "نہیں ۔۔۔۔

"پر ولید ۔۔۔۔ "

نوشین نے جیسے ہی ولید کے کندھے پر ہاتھ رکھا تھا اسی وقت کیبن کا دروازہ کھل گیا تھا ۔۔۔۔ سامنے حورعین کھڑی تھی ۔۔ بکھری ہوئی ٹوٹی ہوئی ۔۔۔

"آیم سوری میں نے ڈسٹرب کر دیا ۔۔۔ ؟؟ "

نوشین کا ہاتھ ولید کے کندھے پر دیکھ کر حور نے طنزیہ پوچھا تھا ۔۔۔

سٹعف حورعین نوشین بس جا رہی ہے ۔۔۔۔ مس نوشین آپ کا ای آپ کی ڈیسک پر موجود ہے ۔۔۔ پلیز جائیے اب ۔۔۔۔۔

ولید کے غصے کو دیکھ کر وہ چلی گئی تھی ۔۔۔۔۔

اس سے پہلے حورعین بھی وہاں سے باہر جاتی ولید نے جلدی سے کیبن کا دروازہ بند کر کے اسے اپنے سی سے لگا لیا تھا ۔۔۔۔

تم جیسا سوچ رہی ہو ویسا کچھ نہیں ہے حورعین ولید شاہ مر جائے گا تم سے بے وفائی نہیں کرے گا ۔۔۔۔۔

"جانتی ہوں شاہ جی ۔۔۔۔ "

حورعین نے آنکھیں بند کر لی تھی ۔۔۔۔

کچھ ہوا ہے کیا بےبی ڈول ۔۔۔ ؟؟؟ تم یہاں بیٹھو میں جوس منگوانا ہوں ۔۔۔

وہ اسے صوفے پر بٹھا کر کچھ قدم آگے بڑھا تھا حورعین نے اس کا ہاتھ پکڑ کر روک دیا تھا ۔۔۔

ولید جیسے ہی صوفے پر بیٹھا تھا حورعین اس کے سی پر منہ چھپائے رونے لگی تھی اور بہت روئی تھی ۔۔۔

اس کے ہاتھ کی گرفت بہت مضبوط تھی ولید کے کالر پر ۔۔۔۔

حورعین تم مجھے ڈرا رہی ہو اب میری جان بتاؤ کیا ہوا ہے تم اپنے پاپا سے ملنے گئی تھی ۔۔۔۔۔

حورعین پاپا لفظ سن کر اور زیادہ رونے لگی تھی ۔۔۔۔ اس کا دماغ بلکل بلییک ہو گیا تھا ۔۔۔۔ اس کی آنکھوں میں زارو قطار آنسو تھے آہثبن تھیں ۔۔۔۔

وہ ولید کی آغوش میں کب تک روتی رہی اسے بھی پتا نہیں چلا تھا ۔۔۔

پر ولید شاہ کو ایک بات سمجھ آ گئی تھی کہ وہ اپنی زندگی کا ایک اہم راز ایک اہم سچ جان چکی تھی ۔۔۔۔۔

کچھ دیر بعد جب وہ وہیں ویسے ہی ولید کے کندھے پر سر رکھے روتے ہوئے سو گئی تھی ۔۔۔۔

ولید اسے اپنی بانہوں میں اٹھائے اپنے کیبن اور پھر آفس سے گھر لے گیا تھا ۔۔۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.