Chapter 32: شاہ حویلی (9)

شاہ حویلی ۔۔۔۔۔۔۔

"دادو بہت تیز بارش ہو رہی ہے ۔۔۔ ماما بابا نہیں آۓ ابھی تک ۔۔۔۔ ؟؟؟

عاشی نے مہرالنساء کی گود میں رکھے سر کو پھر سے اٹھا کر دیکھا تھا ۔۔۔

"عاشی بیٹا وہ آ جائیں گے ۔۔۔۔ ارش آب بھی آکر بیٹھ جاؤ ۔۔۔۔ "

"ثمرین پھوپھو ماں کے نمبر پر کال کریں نا ۔۔۔۔ "

ابھی دونوں بچے سوال جواب کر رہے تھے کہ ولید آ گیا تھا وہاں ۔۔۔

"بابا ماں کہاں ہیں ۔۔۔ ؟؟؟ "

دونوں بچوں نے حورعین کا پوچھا تھا پہلے ۔۔۔۔

ولید ایک دم سے رک گیا تھا ۔۔۔۔

"ماں آپ میرے کپڑے پیک کردیں گی جلدی سے ۔۔۔ ؟؟ "

مہرالنساء ولید کی اور پھر بچوں کی طرف دیکھ رہی تھیں ۔۔۔۔

"بابا ماما کہاں ہیں ۔۔۔ ؟؟ آپ کہاں جا رہے ہیں ۔۔۔ ؟؟؟ "

"عاشی ۔۔۔ ارش کم بیٹا ۔۔۔۔ "

ولید نے دونوں کو اپنے پاس بٹھا لیا تھا ۔۔۔۔

"بچے ماں ایک ضروری میٹنگ پر گئی ہیں ۔۔۔ "

کون سی ضروری میٹنگ ۔۔۔ ؟ تمہاری بیوی نا پوچھ کر گئی ہے نا بتا کر گئی ہے ۔۔۔ بچوں سے زیادہ ضروری ہو گئی میٹنگز اب ۔۔۔ ؟

وجاہت صاحب بھی روم میں آ گئے تھے ۔۔۔

بابا سائیں بچوں کے ذہنوں میں ان کی مان کے خلاف ایسی باتیں نا ڈالیں " پلیز ۔۔۔ ارش ۔۔۔ عاشی بیٹا ماں گھر آنا چاہتی تھیں میں نے ہی منع کر دیا "تھا ۔۔۔ اپ جانتے ہو نا ماں کتنا پیار کرتی ہے آپ دونوں سے ۔۔۔

"اِٹس اوکے بابا ہم سمجھ سکتے ہیں ۔۔۔۔ ماں ہم سے بہت پیار کرتی ہیں ۔۔ "

دونوں بچوں کا جواب سی کے بعد وجاہت وہاں سے چلے گئے تھے ۔۔۔

"ولید تم کہاں جا رہے ہو ۔۔۔ ؟ "

مہرالنساء نیچے آ گئی تھیں اور پیچھے ملازم ولید کا سوٹ کیس پکڑے کھڑا تھا ۔۔۔

ماں مجھے بھی حورعین کو لینے جانا ہوگا موسم خراب ہے ۔۔۔ بچوں آپ " میٹپ "دونوں یہاں ج کر لو گے ۔۔۔۔ ؟؟؟

ولید نہیں چاہتا تھا بچوں کو اکیلا چھوڑنا پر وہ حورعین کو اکیلے جانے بھی نہیں دے سکتا تھا ۔۔۔۔۔

بابا آپ ماں کے پاس جائیے ۔۔۔ ہمارے پاس دادا دادی پھوپھو سب ہیں ۔۔۔

ولید نے دونوں کو اپنے سی سے لگا لیا تھا ۔۔۔۔ اور ماتھے پر بوسہ دے کر اٹھ گیا تھا ۔۔۔۔ ملازم سے بیگ پکڑ کر وہ سب کو خدا حافظ کر کے جلدی سے چلا گیا تھا وہاں سے ۔۔۔۔۔۔۔

"ہم بس ہاۓ وے پر آ گئے ہیں ۔۔۔۔ اگئے تھوڑا سفر رہ گیا ہے ۔۔۔۔۔ "

راؤ کہتے کہتے چپ ہو گیا تھا ۔۔۔

مائرہ اور حورعین دونوں ہی سو رہی تھیں ۔۔۔

کچھ دیر میں جب گاڑی سپیڈ سے رکی تو حورعین کی آنکھیں کھل گئی تھیں ۔۔۔

"راؤ اب کیا ہوا ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

"لگتا ہے کچھ مسئلہ ہوا ہے انجن اچانک سے بند ہو گیا ۔۔۔۔ "

تمہیں میں نے کہا تھا مجھے کوئی بھی پرابلم نہیں چاہیے ۔۔۔ پر نہیں اپنی گاڑی لانی تھی تمہیں ۔۔۔۔

حورعین کی ڈایب سی کے بعد راؤ جلدی سے باہر آ گیا تھا اور گاڑی میں خرابی دیکھنے لگا تھا ۔۔۔۔

کہ اتنے میں وہاں سے بہت سی بائیک گزری ۔۔۔۔ اور گاڑی میں بیٹھی لڑکیوں کو دیکھ کر ان بائیک میں بیٹھے اوبعاش لڑکے گاڑی کے گرد چکر کاٹنے لگے ۔۔۔ پھر سے ۔۔۔۔

"میڈم لفٹ چاہیے کیا ۔۔۔۔ ؟؟؟ دیکھو میری بائیک خالی ہے ۔۔۔۔ "

بہت سے فقرے کسنے کے بعد جب یہاں سے کوئی رسپانس نہیں ملا تو ایک لڑکا ایر کے گاڑی کے پاس آ گیا ۔۔۔۔

دیکھے اگر آپ یہاں سے نہیں گئے تو میں پولیس کو فون کردوں گا وکیل ہوں میں ۔۔۔۔

راؤ نے گاڑی سے پیچھے دھکا دیا تھا اسے ۔۔۔۔

"ہاہاہاہا وکیل بابو ۔۔۔۔ "

راؤ کا فون کھینچ کر نیچے زمین پر مار کت توڑ دیا تھا ایک لڑکے نے ۔۔۔

اور دو نے راؤ کو پکڑ لیا تھا ۔۔۔ اسے مارنا شروع کر دیا تھا ۔۔۔۔

"یہ کیا بدتمیزی ہے چھوڑو اسے ۔۔۔۔۔ "

حورعین جلدی سے باہر نکل آئی تھی گاڑی سے ۔۔۔۔

"ہاہاہاہا تو میڈم تمیز سیکھا دیں نا ہمیں ۔۔۔ "

حور نے کا ہاتھ پکڑ لیا تھا اس نے اور باقی سب ہنسنے لگے تھے ۔۔۔۔

"ہاتھ چھوڑو ۔۔۔۔ "

جب اس نے نہیں چھوڑا تو حورعین نے غصے سے ہاتھ چھڑا کر اسے زور دار تھپڑ مار دیا تھا ۔۔۔۔

اور سب نے ہنسنا بند کر دیا تھا ۔۔۔۔

"تیری اتنی ہمت ۔۔۔۔ "

حورعین کا ہاتھ اور زور سے پکڑ لیا تھا ۔۔۔۔

"پکڑو اِسے ۔۔۔ اِس کی اکر ختم کرنا ہوں ۔۔۔۔ "

دو اور لوگوں نے حورعین کا بازو پکڑ لیا تھا ۔۔۔۔

اور جب مائرہ نے چھڑانے کی کوشش کی تو اسے بھی پکڑ لیا تھا ۔۔۔۔

حورعین نے اب ڈر کر قدم پیچھے کرنے کی کوشش کی تھی جب وہ لڑکے شیطانی ہنسی ہنستے ہوئے اس کے گرد چکر کاٹنے لگے تھے ۔۔۔۔

"پاس مت آنا تم جانتے نہیں ہو میں کیا کرسکتی ہوں ۔۔۔۔ "

"ہاہاہاہا ۔۔۔ تم جان جاؤ گی میں کیا کر سکتا ہوں ۔۔۔۔ "

حورعین کے دوپٹے کی طرف اس نے ہاتھ بڑھایا تھا ۔۔۔۔ تیز بارش پہلے ہی اسے پوری طرح بھیگا چکی تھی ۔۔۔۔

ہاہاہاہا ۔۔۔۔ اب بھیگی بلی نا بنو جو تھپڑ مارا ہے مجھے اس کے بعد تمہیں اس قابل نہیں ۔۔۔۔۔

ابھی وہ آگے برھتے ہوئے اپنی بات مکمل کر رہا تھا کہ پاس سے ایک گاڑی بہت سپیڈ سے گزری تھی ۔۔۔۔۔

وہ لڑکے ڈر سے گئے تھے ۔۔۔۔۔

"وہ گئی یار تو کیوں رک گیا ۔۔۔۔ یہاں کوئی گاڑی نہیں رکتی ۔۔۔۔۔ "

وہ سب پھر سے اِن تین لوگوں کی بے بسی پر ہنسے تھے ۔۔۔۔

"چھوڑو مجھے ۔۔۔۔۔ "

حورعین کی آنکھیں بھر آئیں تھیں ۔۔۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔۔۔ "

اس نے بہت بے بسی سے ُپکارا تھا ۔۔۔ اب وہ پچھتا رہی تھی ولید کی بات نا سن کر ۔۔۔۔

اس نے اپنے غصے میں گارڈز کو بھی ساتھ نہیں رہنے دیا تھا ۔۔۔۔

ہاہاہاہا ۔۔۔۔ ولید کون ولید ۔۔۔ ؟ میرا نام لو نا اِتنے پیار سے شاید میں تھوڑا ترس کھا لوں ۔۔۔۔۔

ہنستے ہوئے اس نے دوپٹہ کھینچنے کی کوشش کی تھی ۔۔۔۔۔

پر جو گاڑی تیزی سے گزری تھی کچھ لمحے پہلے ۔۔۔ اُتنی ہی تیزی سے وہ واپس بھی آئی تھی اور فاصلے پر جس طرح اس گاڑی نے موڑ کاٹ کر بریک لگائی تھی اس بریک کی آوازیں دور دور تک سنی جا سکتی تھی ۔۔۔۔

ین "اجل ۔۔۔۔۔ "

ابھی ابھی ۔۔۔ بھولے بھی نا تھے تمہیں ۔۔۔ "

"خیال بن کہ پھر تم آ گئے ۔۔۔۔

حورعین کی تیز دھڑکنے اسے بتا چکی تھی سامنے گاڑی میں کون ہے ۔۔۔۔

ین گاڑی کا دروازہ کھلا اور جو باہر نکل کر آ رہا تھا وہ اجل نہیں تھا ۔۔۔

وہ ایک ِیبسب تھا ۔۔۔۔

ان کے پاس آتے وقت اس نے اپنا کوٹ پوری طرح انار دیا تھا اور جیسے وہ ان لڑکوں کے درمیان میں سے گزر رہا تھا سب پیچھے ہو گئے تھے حور کے ہاتھ جن دو لوگوں نے پکڑے تھے ولید شاہ کے چہرے پر غصہ دیکھ کر حور کے بازو چھوڑ کر پیچھے ہو گئے تھے دونوں ۔۔۔۔

"تم بہت ضدی ہو گئی ہو ۔۔۔۔ پہلے ان لوگوں کو دیکھ لوں ۔۔۔۔ "

احساس جو تھے دل میں کہیں ان۔ کہے ۔۔۔۔ "

"لفظوں پہ وہ پھر یوں آ گئے ۔۔۔۔۔

ولید نے پوری طرح سے حورعین کو کور کر دیا تھا ۔۔۔۔

"راؤ کوٹ دو اپنا مائرہ کو ۔۔۔۔۔ "

راؤ نے جلدی سے خود کو چھڑا کر اپنا کوٹ انار کر مائرہ کو دے دیا تھا ۔۔۔۔

"کون ہے تو ۔۔۔۔ جپ چاپ چلا جائے یہاں سے ۔۔۔۔۔ "

ولید جس کی نظریں حورعین کی بھیگی پلکوں پر تھی اس بارش میں بھی اسے پتا چل رہا تھا ۔۔۔۔

پر پیچھے سے آواز سن کر ولید نے اس لڑکے کی طرف دیکھا تھا ۔۔۔۔

اور اپنا چہرہ صاف کیا تھا بارش کے پانی سے ۔۔۔۔

حورعین کے چہرے پر ایک مسکان آ گئی تھی ولید شاہ کو اِس طرح سے دیکھ کر ی وایٹ شرٹ بلیک پینٹ میں ۔۔۔۔ بارش میں ھپگیے اور پھر چہرے صاف کرتے ۔۔۔۔

اسے ایک بار پھر سے محبت ہو گئی تھی ولید شاہ سے اس کی خوبصورتی سے ۔۔۔۔ اس کے غصے سے ۔۔۔۔۔

"چپ چاپ بھیجنے والوں میں سے ہوں میں ۔۔۔۔ "

ولید کی طرف جیسے ہی اس لڑکے نے ہاتھ اٹھایا تھا ۔۔۔ ولید نے اس کا ہاتھ پکڑ کر پیچھے کو موڑ دیا تھا ۔۔۔۔

"آ ہ ہ ہ ۔۔۔۔۔۔۔ "

وہ لڑکا درد سے چلا اٹھا تھا ۔۔۔۔۔

شس "س شور نہیں ورنہ اور ماروں گا ۔۔۔۔۔ "

ولید شاہ نے اس پر پھر ترس نہیں کھایا تھا ۔۔۔۔۔

ہمارے دوست کو مار رہا ہے اور تم لوگ دیکھ رہے ہو ۔۔۔۔ "

بہت سے لڑکے بائیک سے ایر کر ولید کی طرف برھے تھے ۔۔۔۔

"گاڑی میں بیٹھو تم ۔۔۔۔۔

ولید نے راؤ کی طرف دیکھ کر کہا تھا مائرہ بھی بیٹھ گئی تھی ولید سے سب اتنا ڈر گئے تھے ۔۔۔۔۔

"تم نہیں ۔۔۔۔ تم میری گاڑی میں جا کر بیٹھو ۔۔۔۔۔ "

ولید کی آنکھوں میں غصہ دیکھ کر حورعین سمجھ گئی تھی اس کی خیر نہیں ۔۔۔۔۔

م اوکے ۔۔۔۔ پر ولید شاہ ان لوگون کو بچہ سمجھ کر ذرا کم مارنا پلیز ۔۔۔ "

"اور سیدھے ہاتھ کا استعمال کم کرنا یہ پہلے سے زخمی ہے ۔۔۔۔

حورعین نے ولید کی آنکھوں میں دیکھ کر کہا تھا ۔۔۔۔ پر اس کی بات سے جہاں ولید شاہ کا سارا غصہ ختم ہو گیا تھا وہیں اب لڑکوں کو غصہ آ گیا تھا ۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ اگر تجھے پہلے یہ لڑکی چاہیے تھی تو بتا دیتا تو ہم شبیر ۔۔۔ "

ولید نے جس طرح غصے سے ہاتھ اس لڑکے کی گردن پر رکھا تھا ۔۔۔۔ اور دوسری نظر حور کو دیکھا تھا وہ جلدی سے گاڑی میں جا کر بیٹھ گئی تھی ۔۔۔۔۔

وہ میری بیوی ہے باسٹرڈ ۔۔۔۔ تجھے اب میں بچہ سمجھ کر نہیں بخشوں گا ۔۔۔۔

ولید نے اسے بہت مارا تھا ۔۔۔ بہت سے لڑکے اپنی بائیک سے بہت سی شیکس اتار کر لے آئے تھے ۔۔۔ پر کچھ لوگ پیچھے ہٹ گئے تھے ۔۔۔۔

یہ ولید شاہ ہے ۔۔۔۔ بھاگ جاؤ معافی مانگ کر ورنہ معافی کے قاپل نہیں چھوڑے گا یہ تمہیں ۔۔۔۔

ایک لڑکا یہ کہتے ہوئے بھاگ گیا تھا وہاں سے ۔۔۔۔۔

"اب بھاگنے کا موقع نہیں دوں گا ۔۔۔۔ "

ولید کو لڑائی کرتے دیکھ وہ گاڑی میں بیٹھے تینوں لوگ بہت زیادہ خوفزدہ ہو گئے تھے ۔۔۔۔

سب سے زیادہ حورعین ۔۔۔۔۔

جب ولید کی بازو سے خون بہتا دیکھا تو حورعین نے اپنی آنکھیں بند کر لی تھی ۔۔۔

وہ جانتی تھی وہ ذمہ دار ہے ۔۔۔۔ اسے ولید کی بات سن لینی چاہیے تھی ۔۔۔۔

یہ ٹونا ہوا ہاتھ تم لوگوں کو یاد دلانا رہے گا کہ کسی کی عزت پر ہاتھ ڈالنے کا انجام کیا ہونا ہے ۔۔۔۔۔

ولید نے راؤ سے میٹنگ کا ایدریس پوچھ کر اسے گاڑی سٹارٹ کرنے کا کہہ دیا تھا ۔۔۔۔

اور خود پھر سے اپنا چہرہ صاف کر اپنی گاڑی کی طرف بڑھا تھا ۔۔۔۔۔

سانسوں کی سر زمین پر ۔۔۔۔ برسات لا گئے ۔۔۔۔ "

"ایک جھپکی میں تیرے سو ۔۔۔۔ خواب آ گئے ۔۔۔۔۔

"آبپٹشا ۔۔۔۔۔ "

آنیٹشا دبے پاؤں جیسے ہی گھر میں داخل ہوئی تھی لائٹس آن ہو گئی تھی سب گھر کی ۔۔۔۔

"ابشام ۔۔۔۔ آپ سوئے نہیں ابھی تک ۔۔۔۔ ؟؟؟؟ "

وہ پوچھتے ہوئے کچن میں چلی گئی تھی ۔۔۔

جس شخص کی بیوی رات گئے تک اپنے بوتیک میں رہتی ہو اور صبح جلدی " چلی جاتی ہو اِس ڈر سے کہ اس سے کوئی سوال جواب نا کر لیا جائے ۔۔۔ وہ "شخص کیسے سو سکتا ہے ۔۔۔ ؟؟؟

وہ بھی کچن میں آ گئے تھے ۔۔۔۔

"ابشام ابھی میں بہت تھک گئی ہوں پلیز ۔۔۔۔۔ "

وہ پانی کا گلاس پی کر وہاں سے باہر آ گئی تھی ۔۔۔۔

م اور کتنے دن تک ایک ہی بہانہ چلے گا آشا ۔۔۔ ؟؟؟ بوتیک کب سے ضرورپ ہو گیا ۔۔۔ ؟

"اٹسام ۔۔۔۔۔ "

ڈید موم کے لیے بوتیک نہیں اِن کی وہ بیٹی ضروری ہے ۔۔۔۔ موم تو بوتیک میں اتنا ٹائم رہتی ہی نہیں ہیں ۔۔۔

نور نے الزام بھرے لہجے میں کہا تھا اور ابشام کے ساتھ آکر کھڑی ہو گئی تھی ۔۔۔

"تم اندر جاؤ بیٹا یہ تمہاری موم اور میرے درمیان ہے ۔۔۔ "

نووو ڈید ۔۔۔ جب میں نے اپنی ضد چھوڑ دی ہے تو موم کیوں واپس نہیں چل رہی ہیں ہمارے ساتھ ۔۔۔۔ ؟؟

"نور اپنے روم میں جاؤ ۔۔۔۔ "

آنیٹشا نے غصے سے کہا تھا ۔۔۔۔

نوو موم ۔۔۔ یہ دیکھیں ڈید نے ٹکٹس بھی کروا لی ہیں آپ کل ہمارے " فیٹی "ساتھ چل رہی ہیں یا اپ بھی آپ کو اپنی وہ اورفینیج بیٹی کے پاس ۔۔۔۔

نور کو ایک تھپڑ مار دیا تھا یٹشا نے ۔۔۔۔

"بدتمیز ۔۔۔۔ وہ اورفینیج بہن ہے تمہاری کس طرح بتاؤں تمہیں ۔۔۔۔ "

بسس آنیٹشا یہ آخری بار تھا تم نے نور کو مارا ۔۔۔ غیروں کے لیے تم اپنوں کو دور کر رہی ہو خود سے ۔۔۔۔

ابشام کے گلے لگ کر رونے لگی تھی نور ۔۔۔۔۔

ابشام مجھے لگا تھا آپ سمجھیں گے ۔۔۔۔ اپ مجھے سپورٹ کریں گے ہمیشہ " کی طرح ۔۔۔۔ اپ نور کو سمجھائیں گے پر نہیں آپ باپ بیٹی کی ایگو ہے "سامنے ۔۔۔۔ میرا فیصلہ نا میں ہے ۔۔۔۔

یٹشا نے اپنی ٹکٹ پھاڑ کر پھینک دی تھی ۔۔۔

وائے موم ۔۔۔ بیٹی تو میں بھی ہوں نا آپ کی پھر اتنی تڑپ کیوں اس کے لیے ۔۔۔

کیونکہ پانچ سال کی عمر میں میں نے اسے ایک اندھیری رات میں چھوڑ دیا " فیٹی تھا ایک اورفینیج کے باہر ۔۔۔۔ میں نے اپنی اس بدنصیب بیٹی کو ٹھوکریں کھانے کے لیے چھوڑ دیا تھا نور ۔۔۔۔ اور وہ ۔۔۔ وہ ٹھوکریں کھاتی رہی ۔۔۔۔ تم جانتی نہیں ہو میں کتنی اذیت میں رہی ہوں اتنے سال سے ۔۔۔۔

تمہیں میرا پیار ملا اپنے ڈید کا پیار ملا ۔۔۔۔

پر میری وہ بدنصیب بیٹی ۔۔۔۔ اسے اس کے ڈید نے اپنانے سے انکار کر دیا تھا ۔۔۔۔

اسے ابورٹ کروانے کا کہہ دیا تھا مجھے ۔۔۔۔ میری ڈائیورس کے ساتھ ۔۔۔

تم اور تمہارے ڈید جو چاہتے ہیں نا میں وہ نہیں دے سکتی ۔۔۔۔ اِس لیے تم "لوگ جا سکتے ہو میرے بغیر ۔۔۔۔۔

یٹشا جس طرح آئی تھیں اسی طرح گھر سے چلی بھی گئی تھیں ۔۔۔۔

پیچھے ابشام جن کی آنکھیں بھر گئی تھیں سب سن کر ۔۔۔۔ اور نورالعین جو پتھر سی بن گئی تھی ۔۔۔۔

"ولید گاڑی آہستہ کر دیجئے ۔۔۔۔۔ "

حورعین نے پھر سے کہا تھا پر ولید شاہ جب سے ان لوگوں کو مار کر آیا تھا یب سے گاڑی کی سپیڈ تیز ہوئی تھی کم نہیں ۔۔۔۔

کیوں ۔۔۔ ؟؟ بہت جلدی ہے نا تمہیں میٹنگ میں جانے کی ۔۔۔۔ چلو چلتے ہیں ۔۔۔

"ولید میٹنگ کل ہے پلیز سپیڈ کم کر دیں چوٹ آئی ہے ۔۔۔۔ "

ولید نے ہاتھ پیچھے کر لیا تھا ۔۔۔۔۔

پر سپیڈ کم نہیں کی تھی ۔۔۔۔۔

تمہیں بس یہی زخم نظر آتے ہیں ۔۔۔۔ جو پوشیدہ ہیں ان کے بارے میں کبھی نہیں سوچا تم نے ۔۔۔۔۔

"ولید شاہ ابھی گاڑی کی سپیڈ کم کرو ۔۔۔۔ "

"نہیں کروں گا ۔۔۔۔ "

اور دونوں ایک دوسرے کی طرف دیکھ کر لڑائی کرنے لگے تھے ۔۔۔۔۔

انہیں یہ بھی پتا نہیں چل رہا تھا کہ سامنے ایک ٹرک بھی آ رہا تھا ۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔۔۔ "

حورعین کی نظریں جیسے ہی روڈ پر پڑی تھی وہ چلا دی تھی ۔۔۔۔

اور اسی وقت ولید نے جلدی سے بریک لگانے کی کوشش کی تھی ۔۔۔۔۔

گاڑی کی ٹرک کے پاس جاتے دیکھ حورعین نے آنکھیں بند کر لی تھی ۔۔۔۔

"آنکھیں کھول لو ۔۔۔۔ ولید شاہ تمہیں کچھ نہیں ہونے دے گا ۔۔۔۔ "

ولید نے گاڑی سائیڈ پر کھڑی کر کے حورعین کی طرف ہاتھ بڑھایا تھا ۔۔۔

"آئی ہیٹ یو ولید شاہ ۔۔۔۔۔ "

حورعین نے روتے ہوئے ولید کے کندھے پر اپنا ہاتھ مارتے ہوئے کہا تھا ۔۔۔ جس کے چہرے پر صرف مسکان تھی ۔۔۔۔

"ہاہاہاہا آئی لو یو ٹو شاہ کی جان ۔۔۔۔۔ "

"تمہیں لگتا ہے مجھے اپنے مرنے کا خوف تھا ولید ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

حورعین کی نم آنکھوں نے جب ولید کی طرف دیکھا تو ولید کی ہنسی چلی گئی تھی ۔۔۔۔

"آیم سوری ۔۔۔۔ "

"ہاں سوری کہہ دو بس ۔۔۔۔ دیکھو کتنا خون بہہ رہا ہے ۔۔۔۔۔ "

حور نے ولید کے کندھے کی طرف دیکھ کر کہا تھا اور جلدی سے اپنے دوپٹے کے کارنر سے کچھ کپڑا انار نے کی کوشش کی تھی ۔۔۔۔۔

"بےبی ڈول کچھ نہیں ہوا بس ہم پہنچنے والے ہیں ۔۔۔۔۔ "

"ایک منٹ بس ۔۔۔ میں یہ کپڑا پاندھ دوں گی ۔۔۔۔۔ "

پر کارنر سے وہ دوپٹے کا حصہ نہیں انارا جا رہا تھا اس سے ۔۔۔۔۔

ولید جو یہ دیکھ کر ہنس رہا تھا ۔۔۔۔۔

"ارے رہنے دو ۔۔۔۔ "

اففففو ۔۔۔۔۔۔ مجھے سمجھ نہیں آتی یہ فلموں ڈراموں میں کیسے اتنی جلدی " دوپٹے کے حصے پھٹ جاتے ہیں اور زخموں پر لگ جاتے ہیں ۔۔۔۔ مجھ سے "کیوں نہیں ہو پارہا ۔۔۔۔۔

حور نے بربراتے ہوئے کہا تھا خود سے جو ولید نے سن لیا تھا ۔۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔ بےبی ڈول ۔۔۔۔۔۔ "

ولید نے بے ساختہ حورعین کو اپنی طرف کھینچ کر اپنے سی سے لگا لیا تھا ۔۔۔۔ اسے بہت وقتوں کے بعد اپنی معصوم بےبی ڈول نظر آئی تھی آج وہ بہت خوش ہو گیا تھا ۔۔۔۔۔

حورعین نے بھی ولید کے کندھے پر سر رکھ کر آنکھیں بند کر لی تھی ۔۔۔۔

آج جو بھی ہوا بہت گہرا ایر ڈال گیا تھا اس پر ۔۔۔۔۔

"میڈم آپ کا کام ہو گیا ہے ۔۔۔۔

"ہمم اسے اچھی طرح بیڈ کے ساتھ باندھ دو ۔۔۔۔ "

پر میڈم عدیل صاحب ابھی بھی زخمی ہیں ہم انہیں ہسپتال سے اٹھا کر لائیں ہیں ۔۔۔۔

اس نے بہت ہمدردئ کرتے ہوئے عدیل کی حالت بتائی تھی ۔۔۔۔

"اِس نے گناہ ایسے کیے ہیں کہ اب اس انسان پر یقین نہیں کیا جا سکتا ۔۔۔ "

وہ اپنی ویل چبیر اندھیرے سے نکال کر روم کی روشنی میں لے آئی تھی ۔۔۔

"اوکے میڈم ۔۔۔۔ "

اُن دو لوگوں نے پانچ منٹ میں عدیل کو بیڈ کے ساتھ لٹا کر باندھ دیا تھا ۔۔۔

"سب ٹھیک سے ہو گیا تھا نا ۔۔ ؟؟ کسی کو کوئی شک تو نہیں ہوا ۔۔ ؟؟ "

وہ اپنی ویل چبیر بیڈ کے فریب لے گئی تھی ۔۔۔

ایک گر بر ہو گئی تھی ۔۔۔ ان کے گارڈ حمزہ نے پکڑ لیا تھا ۔۔۔ اور ہماری لڑائی میں وہ بہت زخمی بھی ہو گیا تھا ۔۔۔۔

وٹ ۔۔۔ ؟ تم لوگوں کو بکواس بھی کی تھی کہ کسی کو کوئی نقصان نا ہو ۔۔ اور تم لوگ ۔۔۔ دفعہ ہوجاؤ ۔۔۔۔

"پر ملائکہ میڈم ۔۔۔۔ "

"میں نے کہا دفعہ ہوجاؤ ۔۔۔۔۔ "

اور وہ لوگ جلدی سے چلے گئے تھے وہاں سے ۔۔۔۔۔

عدیل تم نے خود کو بہت بری مصیبت میں ڈال لیا ہے ۔۔۔۔ تمہارے " بھائی کو شاید تم پر ترس آجانا پر ملائکہ سکندر شاہنواز کو تم پر دوسری بار ترس "نہیں آۓ گا ۔۔۔۔

اس نے ٹھنڈے موسم میں بھی کھڑکی کھلی چھوڑ دی تھی ۔۔۔ اور کمرے کا دروازہ بند کر کے باہر چلی گئی تھی ۔۔۔۔۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.