Chapter 31: کچھ دن بعد (5)

کچھ دن بعد ۔۔۔۔۔

ئ ولید بچوں کے سامنے میں نے جانے کے لیے ہاں کہا تھا ۔۔۔ اب بتا دج ییے ہم کہاں جا رہے ہیں ۔۔۔۔

"بس پہنچ گئے بےبی ڈول ۔۔۔۔۔ "

حورعین نے بنا جواب دیے آنکھیں بند کر لی تھی ۔۔۔۔ اور ویدو پر سر رکھ لیا تھا ۔۔۔۔۔

اور جب گاڑی ایک جانی پہچانی جگہ پر رکی تو حورعین کی آنکھیں کھل گئی تھی ۔۔۔۔

اور اس نے۔ ولید کی طرف دیکھا جو بہت خوشی سے ایرا تھا ۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔۔ "

شس "س ابھی اور سرپرایر باقی ہے ۔۔۔۔۔ "

ولید حورعین کا ہاتھ پکڑے اپارٹمنٹ کے اندر لے گیا تھا جو کینڈلز کے ساتھ سجایا گیا تھا ۔۔۔ ہر ایک کونا روشن تھا ۔۔۔۔

ولید نے حورعین کا ہاتھ اس کمرے میں جا کر چھوڑا تھا جو کمرہ ان کا تھا ان کی چھوٹی سی دنیا ۔۔۔۔

ولید شاہ کو نہیں پتا تھا اس نے جانے انجانے میں آج پھر سے وہ زخم نازہ کر دیے تھے ۔۔۔۔ وہ تو حورعین کو پھر سے اچھی یادیں دینا چاہتا تھا پر آج اس نے ایک اور تکلیف میں ڈال دیا تھا ۔۔۔۔۔

حورعین تمہیں یاد ہے یہ وہ کمرہ ہے جہاں ہماری چھوٹی سی دنیا کا سفر شروع ہوا تھا ۔۔۔۔

ولید نے پیچھے سے حورعین کو اپنی آغوش میں لیا تھا ۔۔۔۔۔

تم کامیاپ ہو گئے ایک بار پھر سے تم نے مجھے وہیں لاکر کھڑا کر دیا ولید شاہ ۔۔۔۔ ہمارے رشتے کو وہیں لاکر کھڑا کر دیا ۔۔۔۔۔۔

حور ۔۔۔ حورعین ۔۔۔۔ میں ۔۔ میرا مطلب تمہیں ٹھیس پہنچانے کا نہیں میں چاہتا تھا اِس جگہ ۔۔۔۔

اِس جگہ کیا ہاں ۔۔۔ ؟ اِس جگہ مجھے کچھ نہیں دیا ۔۔۔۔ بس لیا ہے ۔۔۔ "

"اِس کمرے نے سب چھین لیا مجھ سے تم نے سب چھین لیا ۔۔۔۔۔

"حورعین ۔۔۔۔۔ "

ولید نے ایک بار پھر دے آگے ہاتھ برھانے کی کوشش کی پر حورعین پھر سے پیچھے ہو گئی تھی ۔۔۔۔

تم میں اور حاشر میں پتا ہے کیا فرق ہے ۔۔۔ ؟ حاشر نے عورت کی عزت کو سانجھا سمجھا ۔۔۔ چاہے اپنی تھی یا پرائی ۔۔۔۔۔

اِس بات پر ولید کو غصہ آ گیا تھا ۔۔۔۔۔

اس نے پیچھے منہ کر لیا تھا کسی اور مرد کا نام اپنی بےبی ڈول ۔۔۔ اپنی بیوی کے منہ سے سن کر اسے بہت غصہ آیا تھا ۔۔۔

منہ کیوں پھیر لیا ولید شاہ ۔۔۔ ؟ ُبرا لگ رہا ہے میں کسی اور کا نام لے رہی " ہون ۔۔۔ ؟

تمہیں پتا ہے حاشر سے میری پہلی اور آخری لڑائی کب اور کس بات پر ہوئی تھی ۔۔۔ ؟

حلالہ" پر ۔۔۔۔ حاشر کو لگ رہا تھا میں نے حلالے کے لیے شادی " کی ۔۔۔۔

حاشر کو یب تو پتا بھی نہیں تھا کہ کتنی اذیتیں برداشت کی تھی میں نے ۔۔۔۔

اور جانتے ہو ۔۔۔ جب میں نے انکار کیا تو اگلی بات نہیں کی تھی کہا تھا مجھ پر یقین ہے انہیں ۔۔۔۔۔ شوہر ایسے ہوتے ہیں ولید ۔۔۔۔ بیوی سے سوال کر لینا شوہر کا حق ہے ۔۔۔۔ اور جواب پر یقین کرنا فرض ہو جانا ہے ۔۔۔۔

تم نے کبھی ایسا یقین کیا تھا ۔۔۔۔ ؟؟؟ تم نے بیوی تو سمجھا نہیں تھا ۔۔۔۔

شادی سے پہلے اپنے بھائی کی رکھیل سمجھتے رہے ۔۔۔۔ شادی کے بعد اپنی "رکھیل ۔۔۔۔۔

ولید نے حورعین کے کندھوں پر ہاتھ رکھ کر اسی شیشے کی ویدو کے ساتھ اس کا وجود لگا دیا تھا جہاں وہ کھڑی تھی ۔۔۔۔

ولید شاہ کی آنکھوں میں غصے کی انتہا تھی اور اس کی گرفت اور مضبوط ہو گئی تھی حور کے دونوں کندھوں پر ۔۔۔۔

اور اسی مضبوطی کے ساتھ جب اس نے حور کو اپنے بہت فریب کیا تو اسے لگ رہا تھا اس کے قدم زمین سے اٹھ گئے تھے ۔۔۔۔ جس طرح ولید نے اس کا چہرہ اپنے چہرے کے پاس کیا تھا ۔۔۔۔۔

میں ایک غافل انسان تھا ۔۔۔۔ وہ انسان جو اپنے پیدا کرنے والے کو بھولا " ہوا تھا وہ غافل انسان جس نے نماز چھوڑ دی تھی جو گناہ کرنا تھا ۔۔۔۔۔

حورعین جو انسان اپنے ری کو بھول گیا تھا ۔۔۔۔ وہ تمہارے پیار کا محبت کا ہمارے رشتے کا کیا مان رکھ ۔۔۔ کیا بھرم رکھ ۔۔۔۔ ؟

میں ۔۔۔۔ کیسے تم سے وفاداری نبھانا میں تو خود کے ساتھ بے وفائی کرنا آیا ہوں ۔۔۔ اپنے ضمیر کے ساتھ اپنے وجود کے ساتھ ۔۔۔۔

میں کیسے تم سے شادی کے بعد بدل جانا ۔۔۔۔ ؟؟؟

افسانوں کی دنیا میں عاشق بدل جاتے ہیں دنوں میں ہفتوں میں ۔۔۔ یہاں صدیاں لگ جاتی ہیں میری جان ۔۔۔۔۔

مجھے دیکھ لو ۔۔۔۔ اتنے سال ہمارے رشتے میں بدلنا چاہتا تھا ۔۔۔۔ پر بد سے بدیر ہونا گیا تمہاری جذائی میں ۔۔۔۔۔

اتنے سالوں کا غافل انسان کیسے اتنی جلدی بدل سکتا تھا ۔۔۔۔ ؟؟؟

وہ حاشر ۔۔۔ جو اب نہیں ہے ۔۔۔ پر تمہاری نظروں میں اس کی عزت ہے ۔۔۔۔

"اور جو میں تمہارے سامنے کھڑا ہوں میں ہو کر بھی نہیں ہوں ۔۔۔۔۔

اس کی آنکھ سے ے آنسو ۔۔۔ حورعین کے رخسار پر گر رہے تھے ۔۔۔۔

حور کی آنکھیں بند ہو گئی تھیں ۔۔۔۔۔

تم جانتی ہو ۔۔۔ تم سے یب مجھے جنون کی حد تک محبت تھی ۔۔۔۔ "

"اب محبت کی حد تک محبت ہو گئی ہے حورعین ۔۔۔۔

اب میں اللہ سے دعا مانگتا ہوں ہماری محبت میں کوئی آزمائش نا آئے ۔۔۔ "

اب میں جدائی سے ڈرنا ہوں ۔۔۔۔

"اب میں ہمارے رشتے کو رسوا ہونے نہیں دوں گا ۔۔۔۔

ولید نے آنکھیں بند کر کے حور کے ماتھے پر اپنے لب رکھ دئیے تھے ۔۔۔۔۔

دونوں کے آنسوؤں سے ان کے چہرے بھیگ گئے تھے ۔۔۔۔۔

تمہیں کتنا روکتی رہی میں ولید ۔۔۔۔ تمہارے آگے ہاتھ جوڑتی رہی " دوہائیاں دیتی رہی ولید تم نے اپنی ِیبسب سائیڈ دکھا دی تھی مجھے ۔۔۔۔ ولید قیامب تھی وہ رات جو تمہارے جانے کے بعد گزاری میں نے ۔۔۔ مجھے کیوں حدید کے ساتھ موت نہیں آئی کیوں میرا قتل نہیں کیا تم "نے ۔۔۔۔۔ ؟؟؟

ٹ ھپن حورعین ولید کا کالر پکڑے نیچے گرتی گئی تھی اس کی شرٹ ی گئی تھی وہاں سے ۔۔۔۔

اِتنی اذیی ولید شاہ تمہارپ محبت میں اتنا درد تمہیں پانے کے بعد ۔۔۔۔

مجھے پتا ہونا تو کبھی چاہئ نا کرتی تمہاری ۔۔۔

یہ بےبی ڈول دور چلے جاتی تم سے ۔۔۔۔ اتنی تکلیف ۔۔۔۔۔

ولید میں تمہاری جگہ ہوتی تو آگ لگا دیتی اس کمرے کو ۔۔۔۔۔

تم کیا سمجھتے ہو ۔۔۔ کمرے سجا دینے سے دیواروں کے رنگ بدل دینے سے ب تم ماضی ُھلا دو گے ۔۔۔۔

ولید زخم آج بھی نازہ ہیں ۔۔۔ تم نے کیا یاد دلا دیا مجھے ۔۔۔ اب کیسے گزارا "کروں گی تمہارے اس چہرے کو دیکھ کر ۔۔۔۔

ولید شاہ وہاں پتھر کی طرح کھڑا تھا ۔۔۔۔

گزارا لفظ سے وہ اور زیادہ ہرٹ ہوا تھا ۔۔۔۔

اسے لگ رہا تھا حورعین اسے پھر سے اپنا رہی ہے پر ۔۔۔۔

وہ تو گزارا کر رہی تھی ابھی تک ۔۔۔۔

حورعین ایک چھوٹی سی کوشش کی تھی ۔۔۔۔ بس اس اپارٹمنٹ میں لانے کا مقصد تھا پرانی یادیں بھلا کت نئی یادیں بنائیں ہم ۔۔۔۔۔

ولید بھی وہیں پاس زمین پر بیٹھ گیا تھا ۔۔۔۔

پرانی پادیں ۔۔۔۔ ولید شاہ یہ کمرے میں مجھ پر جو ظلم تم نے کیا وہ کبھی پرانا " نہیں ہوا ۔۔۔ کبھی پرانا نہیں ہوگا سنا تم نے ۔۔۔۔ مرد ہو نا اس لیے فار گیو اینڈ فار گیٹ تم لوگوں کے لیے آسائ ہونا ہوگا ۔۔۔ پر ہم ۔۔۔۔

ولید ایک ہی جگہ زخم پر زخم دیے ہیں تم نے مجھے ۔۔۔۔ ایک ہی جگہ ۔۔۔۔

"میرے دل پر ۔۔۔۔۔۔

ولید شاہ کی روح کایپ گئی تھی حورعین کی نظریں میں درد اور نفرت دیکھ کر ۔۔۔۔۔

سجنا نے پھول ماریا ۔۔۔۔ میری روح فلک تک روئی ۔۔۔۔ "

"لوگوں کے پتھروں کی ۔۔۔۔ مینوں ِثیر ذرا وی نا ہوئی ۔۔۔۔۔

بےبی ڈول بہت کوشش کر رہا ہوں ۔۔۔ یا اللہ کیسے یقین دلاؤں اِسے کتنا " پیار کرنا ہوں اِسے ۔۔۔۔ کتنا تڑپا ہوں اِسکے لیے ۔۔۔۔ کیسے بتاؤں جو گناہ "ہو گئے ہیں مجھ سے وہ مجھے سونے نہیں دیتے راتوں کو ۔۔۔۔

ولید کی نظریں جھک گئی تھیں ۔۔۔۔ حورعین بہت خاموشی سے دیکھ رہی تھی اسے ۔۔۔۔

تم کیسے یقین دلا سکتے ہو ولید ۔۔۔۔ نینا کے ساتھ تمہارے تعلقات نے " میرا تم پر ہز یقین توڑ دیا تھا ۔۔۔۔

ولید بہت گناہ کبیے ہیں تم نے ۔۔۔۔ اور مجھے واپس پانے کے لیے پتا نہیں "کتنے پوشیدہ گناہ کر چکے ہو ۔۔۔۔

ٹکیل حور نے حاشر کی موت کی بات بھی اِیدایری کردی تھی ۔۔۔۔

حورعین میں صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں ۔۔۔ میں اپنی گناہوں کی دنیا سے باہر " آنا چاہتا ہوں ۔۔۔ تمہارے لیے اپنے لیے ہمارے بچوں کے لیے ۔۔۔۔ پلیز میرا ہاتھ پکڑ کر مجھے باہر آنے میں میری مدد کرو ۔۔۔۔ بار بار میرے منہ پر میرے کردہ گناہ مارو گی تو میں بھٹک جاؤں گا واپس انہیں اندھیروں میں ان گناہ کے راستے پر میں پھر سے وہ ظالم جابر ولید شاہ بن جاؤں گا مجھے واپس نا "دھکیلو وہاں ۔۔۔۔

اور جو میں تکلیف میں ہوں ولید ۔۔۔ ؟ جو میں نے برداشت کیا اس کا کیا " ولید ۔۔۔ ؟ اپنے آپ سے پوچھو اس اپارٹمنٹ میں لانے سے مجھے اور تکلیف "نہیں دی تم نے ۔۔۔ ؟؟؟

دونوں کی آنکھ ون میں آنسو تھے ۔۔۔۔

میں ہوں نا بےبی ڈول میں کوئی کمی نہیں چھوڑوں گا ۔۔۔ تم ایک دن مجھے " معاف کردو گی ۔۔۔۔ دیکھ لینا حورعین سب ٹھیک ہوجائے گا ایک دن تمہاری نفرت بھی محبت میں بدل جائے گی ۔۔۔۔ مجھے میرے اللہ پر یقین کامل ہے ایک دن تمہارا دل پگھل جائے گا ۔۔۔ تمہیں جو تکلیف میں نے دی "ہے اسے میں دور کروں گا تم دیکھ لینا اپنی آخری سانس تک کوشش ۔۔۔۔

حورعین نے ولید کے ہونٹوں پر اپنی اپ گلیاں رکھ دی تھی تم میری موت سے ڈرتی بہت ہو بےبی ڈول ۔۔۔ مجھے کیوں ایسا لگنے لگا " ہے میری آنکھیں بند ہونے سے کچھ دیر پہلے تم مجھے معاف کردو "گی ۔۔۔۔ ؟؟؟

"بس ولید ۔۔۔۔ "

حور اٹھ گئی تھی وہاں سے ۔۔۔۔ وہ جیسے ہی وہاں سے اٹھی تھی اس بستر پر اس کی نظر پڑی تھی ۔۔۔ اور وہ بیڈ کی اسی جگہ پر بیٹھ گئی تھی ۔۔۔ اس نے بیڈ سبب پر ہاتھ رکھا تھا جیسے محسوس کرنے کی کوشش کر رہی تھی کچھ ۔۔۔۔

ولید ۔۔۔۔ اس کمرے کی چیزیں ۔۔۔۔ ؟؟؟ اس بیڈ کی بیڈ سبب ۔۔۔ ؟؟؟

ولید نے بھری ہوئی آنکھیں بند کر کے منہ پھیر لیا تھا ۔۔۔۔

"وہ چیزیں نہیں ہیں حورعین ۔۔۔۔ "

جھوٹ نا بولیں ۔۔۔ میں جانتی ہوں آپ کے پاس ہیں ۔۔۔ پلیز کہاں ہیں ۔۔۔۔

بہت گہرا سانس بھرنے کے بعد ولید نے سامنے الماری کا دروازہ کھولا تھا اور ایک کونے میں محفوظ ایک شاپنگ بیگ نکالا تھا جس میں وہ بیڈ سبب تھی ۔۔۔۔

ولید کے ہاتھ سے چھین کر وہ سبب حورعین نے وہ اپنے سی سے لگا لی تھی ۔۔۔۔

اور بیٹھ گئی تھی نیچے بیڈ کے ساتھ ٹیک لگا کر ۔۔۔۔۔

اور دوسری طرف ولید بیٹھ گیا تھا ٹیک لگا کر ۔۔۔۔۔

ولید کوشش سے سب ٹھیک نہیں ہونا ۔۔۔ تم نے اچھا کرنے کا سوچا اور کتنا پیچھے پہنچا دیا ہمیں اور ہمارے رشتے کو ۔۔۔۔

حورعین نے روتے ہوئے کہا تھا ۔۔۔۔

مجھے ابھی بھی یقین ہے ہم دونوں نے ایک دوسرے سے بات کی ہے آج " اس جگہ بیٹھ کر ہمارے رشتے میں دوریاں ختم ہوں گی آج کے بعد "حورعین ۔۔۔۔

وہ رات ایسے بیٹھ کر رو کر گزاری تھی ان دونوں نے ۔۔۔۔

ولید کو پھر سے لگا تھا کل رات اپارٹمنٹ میں ان کی دورپاں کم کر دے گی پر حورعین صبح سے ولید کو اگنور کر اسے پھر سے غلط نابب کر دیا تھا ۔۔۔

بےبی ۔۔۔۔ حورعین بارش ہو رہی ہے ۔۔۔۔ تمہیں ابھی اِس موسم میں نہیں پکلیا چاہیے ولید نے راؤ کو ایک نظر غصے سے دیکھا تھا ۔۔ جو مائرہ کے ساتھ وہاں سے چلا گیا تھا گاڑی میں ۔۔۔

تم بار بار مجھ پر حکم چلانے کیون آجاتے ہو ۔۔۔ ؟؟؟ ولید شاہ پلیز میری زندگی میں اپنے فیصلے مسلط نا کرو مجھ پر ۔۔۔۔

حورعین نے دوسری سائیڈ سے جانے کی کوشش کی پر ولید نے وہاں سے بھی راستہ روک لیا تھا ۔۔۔۔

شہر سے باہر جا رہی ہو نا کسی کو بتایا نا مجھ سے پوچھا تم نے ۔۔۔ اور اتنے دن " کے لیے حورعین ۔۔۔ ؟ بچے کیسے رہیں گے ۔۔۔ میں کیسے رہوں "گا ۔۔۔ ؟؟؟

ولید کے منہ پر وہ بات آہی گئی تھی جس کے لیے وہ نہیں چاہتا تھا حور دور جائے ۔۔۔ چاہے کچھ دن کے لیے ہی کیوں نہ ۔۔۔۔۔

ولید کی نظروں میں دیکھ کر حورعین کی نظریں اور پاؤں رک گئے تھے وہی ۔۔۔

اس اپارٹمنٹ سے واپس آنے کے بعد وہ پہلے سے زیادہ ضدی اور کروی ہو گئی تھی ۔۔۔

کچھ سیکنڈ ولید کی آنکھوں میں دیکھنے کے بعد وہ پیچھے ہو گئی تھی ۔۔۔ اور ولید یہ سمجھ رہا تھا کہ وہ رک گئی ہے پر ایسا نہیں تھا ۔۔۔۔

بچے چار سال میرے بغیر رہے ہیں ولید ۔۔۔۔ اور تم ۔۔۔ ؟ تم تو میرے " ساتھ ہو کر بھی ساتھ نہیں رہے میرے ۔۔۔ تمہیں تو عادب ہے میرے بغیر رہنے کی ورنہ تم کسی دوسری عورت کے پیچھے طلاق نا دیتے "مجھے ۔۔۔۔۔

حورعین یہ کہہ کر جلدی سے گاڑی میں جا کر بیٹھ گئی تھی جس کا دروازہ راؤ پہلے ہی کھول کر کھڑا تھا ۔۔۔۔۔

"ڈیم اِٹ ۔۔۔۔۔۔ "

ولید نے جتنی زور سے گاڑی کے بونٹ پر مکا مارا تھا حور نے گاڑی میں بیٹھے پیچھے مر کر ضرور دیکھا تھا ۔۔۔۔ اور پھر غصے سے راؤ کو ڈرائیونگ کا کہہ دیا تھا ۔۔۔۔

"ولید شاہ کبھی نہیں بدل سکتا ۔۔۔۔ "

حورعین نے خود سے کہا تھا ولید کا غصہ دیکھ کر ۔۔۔۔۔

اور ایک تیز طوفان کی طرح اس کی سائیڈ کا دروازہ کھلا تھا ۔۔۔

ولید شاہ نے کندھے سے پکڑ کر حورعین کو اپنی طرف کھینچا تھا "ولید ۔۔۔۔ تم ۔۔۔۔ "

ولید شاہ کے ہونٹوں نے آگے بولنے کا موقع نہیں دیا تھا حورعین کے لبوں کو ۔۔۔۔

اب مسز ولید شاہ تم جا سکتی ہو ۔۔۔ بچوں کو سمجھا کر میں بھی تمہارے پیچھے آ جاؤں گا ۔۔۔۔

ولید نے حور کے ماتھے پر بوسہ دیا تھا جو ابھی بھی شاکڈ تھی ولید کے اس بولڈ "موو سے ۔۔۔۔ "آئی ہیٹ یو ولید شاہ ۔۔۔۔

"ہاہاہاہا آئی لو یو ٹو شاہ کی جان ۔۔۔۔ "

ولید نے گاڑی کا دروازہ پھر سے کھول دیا تھا ۔۔۔۔

اور حورعین جلدی سے بیٹھ کر دروازہ لاک کر چکی تھی اب ۔۔۔

"حورعین ۔۔۔۔۔ کیسے یقین دلاؤں اپنی محبت کا ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ "

گاڑی جب پاس سے گزری تو بارش اور تیز ہو گئی تھی ۔۔۔۔

ولید کو ابھی بھی یہی لگ رہا تھا حور نہیں جائے گی شہر سے باہر میٹنگ کے لیے ۔۔۔۔۔

بارش کی برستی بوندوں نے، ، ، ، جب دستک دی دروازے پر یم محسوس ہوا تم آئے ہو، ، ، ، انداز ھارے جیسا تھا ہوا کے ہلکے جھونکے کی، ، ، ، ، جب آہی پائی کھڑکی پر یم محسوس ہوا تم گزرے ہو، ، ، ، ، احساس ھارے جیسا تھا میں نے گرتی بوندوں کو، ، ، جو روکنا چاہا ہاتھوں پر یم ایک سرد سا پھر احساس ہوا، ، ، ، وہ لمس ھارے جیسا تھا تنہا میں چلا پھر بارش میں، ، ، ، یب ایک جھونکے نے ساتھ دیا یم میں سمجھا تم ہو ساتھ میرے وہ ساتھ ھارے جیسا تھا پھر رک گی وہ بارش بھی، ، ، رہی نہ باقی آھٹ بھی میں سمجھا مجھے تم چھوڑ گی، ، ، ، انداز ھارے جیسا تھا "میں میری آخری سانس تک کوشش کروں گا بےبی ڈول ۔۔۔۔ "

"میم موسم بہت خراب ہے آئی تھ ہمیں رک جانا چاہیے ۔۔۔۔ "

"اگر تم نے اپنے بہانے بتا دیے ہیں تو گاڑی سٹارٹ کرو ۔۔۔۔ "

حورعین نے جب پیچھے دیکھا تو ولید وہیں کھڑا تھا ۔۔۔۔ حور نے جلدی سے منہ آگے کر لیا تھا جیسے ہی گاڑی چلنا شروع ہوئی تھی ۔۔۔۔۔

ولید تم نے مجبور کیا مجھے ۔۔۔ میں بھولنا چاہتی تھی اس رات کو اس " اپارٹمنٹ کے اس کمرے کو جو میرے لیے نجات بھی تھا ۔۔۔ اور میرے "لیے جہنم بھی بنا ۔۔۔۔

حورعین نے اپنی آنکھیں بند کر لی تھیں ۔۔۔۔

"ہیلو میڈم ۔۔۔ کہاں جا رہی ہو اکیلے اکیلے ۔۔۔ ؟؟ "

پاس سے کچھ بائیک میں بیٹھے لڑکوں نے گزرتے ہوئے بہت سے فقرے کسنا شروع کر دئیے تھے ۔۔۔۔

"راؤ گاڑی کی سپیڈ بڑھا دو ۔۔۔۔ مائرہ شیشے بند کر دو ۔۔۔۔ "

"ہاہاہاہا ۔۔۔ او میڈم ۔۔۔۔ "

"بدتمیز ۔۔۔۔۔ "

حورعین نے اپنی ویدو کا شیشہ بھی بند کر دیا تھا ۔۔۔۔

گاڑی کی سپیڈ جیسے ہی تیز ہوئی تھی وہ لوگ پیچھے رہ گئے تھے ۔۔۔۔

"ڈسگشٹپگ ۔۔۔۔ "

ریلکس میم ۔۔۔۔ یہاں اِس روڈ میں اِس وقت ایسے ہی اوبعاش لڑکے ریسنگ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔

راؤ نے آہستہ سے کہا تھا ۔۔۔۔

حورعین نے غصے سے پھر سے آنکھیں بند کر لی تھیں ۔۔۔۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.