Chapter 30: شاہ حویلی (8)

شاہ حویلی ۔۔۔۔۔۔۔

تو آنا ہے سی میں ۔۔۔ جب جب سانسیں بھرتی ہوں ۔۔۔

تیرے دل کی گلیوں سے ۔۔۔ میں ہر روز گزرتی ہوں ۔۔۔

آپ اتنا وزن کیسے اٹھائے گے ۔۔۔ ؟؟ میں آپ کے ساتھ رکھوا دیتا ہوں ۔۔۔۔

ولید نے ملازم کو روک دیا تھا اور وزنی چیزیں اٹھانے سے ۔۔۔۔ حورعین اوپر روم کی ویدو سے دیکھ رہی تھی سب ۔۔۔۔۔

ہوا کے جیسے چلتا ہے تو ۔۔۔ "

میں ریب جیسے اڑتی ہوں ۔۔۔۔

"کون تجھے یوں پیار کرے گا ۔۔۔ جیسے میں کرتی ہوں ۔۔۔

"چھوٹے سائیں آپ کے بازو پر اگے ہی چوٹ آئی ہے ۔۔۔۔ "

"ارے کچھ نہیں ہونا ۔۔۔ "

ولید نے گاڑی سے سمان نکالنا شروع کر دیا تھا ۔۔۔۔۔

میری نظر کا سفر ۔۔۔ تجھ پہ ہی آکے رکے ۔۔۔۔ "

"کہنے کو باقی ہے کیا ۔۔۔۔ کہنا تھا جو کہہ چکی ۔۔۔۔

ولید کی نظر جب اچانک سے اوپر کو اٹھی تو حورعین پردے کے پیچھے چھپ گئی تھی ۔۔۔۔۔

میری نگاہیں ۔۔۔ ہے تیری نگاہوں پہ ۔۔۔۔۔ "

"تجھے خبر کیا بے خبر ۔۔۔۔۔۔۔۔

ثن "ولید شاہ کا ایک اور روپ ۔۔۔۔ کیا یہ میرا اجل ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

حورعین کی نظروں میں بے یقینی سی تھی ۔۔۔ اس طرح ملازموں کے ساتھ کام کرتے دیکھ کر ۔۔۔۔۔

میں تجھ سے ہی چھپ چھپ کر ۔۔۔۔ تیری آنکھیں پڑھتی ہوں ۔۔۔۔ "

"کون تجھے یوں پیار کرےگا ۔۔۔۔ جیسے میں کرتی ہوں ۔۔۔۔

"ماما ۔۔۔۔ پلیز آج ہم نے یاہر جانا ہے ۔۔۔۔۔ "

"عاشی بابا ساتھ جا رہے ہیں نا ۔۔۔ میری ضروری میٹنگ ہے ۔۔۔۔ "

"نوو مطلب نووو ۔۔۔۔ اپ حویلی سے باہر نہیں جائیں گی ۔۔۔۔ "

ارش نے حور کی فائلز پکڑ لی تھی ۔۔۔۔۔ اور حورعین کی نظریں سیدھا ولید پر گئی تھی جو اخبار کے پیچھے اپنا منہ چھپا چکا تھا ۔۔۔۔

"ماما ۔۔۔۔ "

اوکے میں حویلی سے باہر نہیں جا سکتی نا ۔۔۔ ؟ یہیں میٹنگ کر لیتی ہوں ۔۔۔ اب ٹھیک ہے ۔۔۔ ؟؟؟

دونوں بچوں کا منہ کھل گیا تھا اور ایک گھنٹے کے بعد حورعین کے آفس کے کچھ سٹاف ممبرز اور جس کمپنی کے ساتھ میٹنگ تھی ان کے تین لوگوں کے ساتھ میٹنگ شروع ہو گئی تھی ۔۔۔

حورعین کی انسٹرکشن کے بعد کسی نے ابھی تک ڈسٹرب نہیں کیا تھا ۔۔۔

"بابا اب تو دو گھنٹے ہو گئے ۔۔۔ ماں کب فری ہوں گی ۔۔۔ ؟؟ "

بچوں ماں نے کتنے غصے سے دیکھا مجھے میں ہی جانتا ہوں اب مجھے تو نا ہی شامل کرو ۔۔۔۔

"ہاہاہاہا بابا ڈریں تو نا ماما سے ۔۔۔ بھیا مجھے ایک آئدیا آیا ہے ۔۔۔۔ "

عاشی نے ارش اور ولید کے کان میں کچھ کہا ۔۔۔۔

ہاہاہاہا ۔۔۔ بےبی ڈول سہی کہتی بچوں تم دونوں بہت شیطان ہو رہے ہو ۔۔۔

ولید بہت زیادہ ہنسنے لگا تھا ۔۔۔۔

دونوں بچوں جلدی سے اٹھ کر اس روم میں چلے گئے تھے جہاں وہ میٹنگ ہو رہی تھی ۔۔۔

اور اِسی طرح کے اولڈ ایج ہومر ہم دوسرے شہروں میں بنانا چاہتے " ہیں ۔۔۔

"آپ کی کمپنی کا یہ پروجیکٹ ہمیں بہت پسند آیا ہے ۔۔۔ اور ۔۔۔

حورعین بات کرتے کرتے رک گئی تھی جب روم کا دروازہ کھلا تھا ۔۔۔ ارش اور عاشی ولید کا ہاتھ پکڑے اندر لے آۓ تھے ۔۔۔۔

حور دونوں بچوں کو اشارہ کر رہی تھی باہر جانے کا پر دونوں نے اگنور کر دیا تھا پوری طرح سے حور کو ۔۔۔۔

ثن "ماما شادی سے پہلے آپ بابا کو اجل ُبلاتی تھیں ۔۔۔ ؟؟ "

عاشی کی اس بات پر ولید بھی بہت شاکڈ ہو گیا تھا ۔۔۔

حورعین کا چہرہ دیکھ کر تو اور زیادہ ۔۔۔۔

"عاشی بیٹا باہر یہ سب کہنے کا تو نہیں بولا تھا آپ نے ۔۔۔ "

اور اس بار ولید شاہ کو بھی اگنور کر کے بچے سامنے بیٹھے سٹاف کے پاس جا کر بیٹھ گئے تھے حور کے سامنے ۔۔۔۔

ثن "ماں آپ ابھی شاہ جی کیوں ُبلاتی ہیں ۔۔۔ اجل کیوں نہیں ۔۔۔ ؟؟ "

ممبرز اپنی اپنی ہنسی کنٹرول کر رہے تھے حور چپ بیٹھی تھی اور ولید کو دیکھ رہی تھی ۔۔۔

"بابا آپ بھی ماں کے ساتھ آکر بیٹھ جائیں ۔۔۔۔ "

ارش نے اٹھ کر ولید کا ہاتھ پکڑ کر حور کے ساتھ بیٹھا دیا تھا ۔۔۔۔

"ارش ۔۔۔ عاشی بیٹا ابھی میں ضروری میٹنگ میں ہوں پلیز ۔۔۔۔ "

حور نے بہت آہستہ سے زبردستی کی مسکان منہ پر لاۓ ارش اور عاشی کی طرف دیکھا تھا ۔۔۔۔

ین ماما ہم ابھی چلے جائیں گے ۔۔۔ پہلے آپ بتائیے آپ اجل کہتی تھی بابا کو ۔۔۔۔ ؟؟؟

"ارش ۔۔۔۔ "

"بابا آب بھی بےبی ڈول ُبلاتے ہیں ماما کو ۔۔۔ ؟؟ "

"ہاؤ رومی ٹیک نا ۔۔۔۔ اپ سب کو بھی لگتا ہے نا ۔۔۔ ؟؟؟ "

عاشی نے وہاں بیٹھے سب لوگوں سے پوچھا تھا ۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ ہاں بیٹا ہمیں بھی لگتا ہے ۔۔۔۔ "

اچھا ماں آپ شاہ جی کیوں کہتی ہیں کبھی کبھی ۔۔۔ ؟ بابا زیادہ اچھے لگتے ہیں ۔۔۔ ؟؟

"ارش بیٹا ۔۔ ماں کے کانوں سے دھواں نکل رہا ہے ۔۔۔۔ "

ولید نے بہت ہلکی آواز میں کہا تھا جو سب سن رہے تھے ۔۔۔۔

ماما آپ غصہ تو نہیں ہو رہی نا ۔۔۔ ؟؟ آپ نے بابا کو بھی ڈرا کر رکھا ہوا ۔۔۔

وب عاشی ۔۔۔ میں نہیں ڈرنا ۔۔۔۔ اور ابھی بھی ُبلانا ہوں بےبی ڈول " کے نام سے ۔۔۔

تمہاری ماں بلکل ڈول جیسی ہیں ۔۔۔ رید رید نوز ۔۔۔۔ چھوٹی چھوٹی آنکھیں ۔۔ جو اب بری بری لگ رہی مجھے ۔۔۔۔۔

سندر لمبے لمبے بال ۔۔۔ جو کیوں بکھرے بکھرے لگ رہے غصے سے مجھے ۔۔۔۔

ین اور تمہاری ماما مجھے اجل ابھی بھی ُبلاتی ہیں ۔۔۔ پر ہمارے روم میں ۔۔۔

اور تمہاری ماما کی لال گلابی گال کا بتانا تو بھول گیا ۔۔۔۔

"اور بچوں اب بھاگ جانا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔

ولید دونوں بچوں کو اٹھا کر روم سے باہر بھاگ گیا تھا ۔۔۔۔

باہر مہرالنساء اور ملازم ہنس رہے تھے ۔۔۔۔ اور اندر سٹاف اور آفس ممبرز ۔۔۔۔ اور ان کے درمیان غصے اور شرم سے لال ہوتی حورعین ۔۔۔۔

"تم تینوں کو اچھا سبق سکھاؤں گی کل آ رہے ہیں نا تمہارے فرینڈز ۔۔۔۔ "

حورعین نے قسم لی تھی ۔۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ بہت پیارے بچے ہیں آپ کے ۔۔۔۔ "

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ حور میم ۔۔۔ ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ بچے بہت شرارتی ہیں ۔۔۔ "

مائرہ سب سے زیادہ ہنس رہی تھی ۔۔۔۔۔

پر بیٹا ان کلرز کا کیا کرو گی ۔۔۔۔ بس آپ مجھ پر چھوڑ دیں ماں ۔۔۔ ان تینوں کو مرہ چکھا کر رہوں گی ۔۔۔۔۔

ہاہاہاہا ۔۔۔۔ بیسٹ آف لک بھابھی ۔۔۔۔۔ اور پلیز ولید بھیا کو بھی ذرا سبق چکھائیے گا ۔۔۔۔

ثمرین نے وہ کلرز حور اور ولید کے کمرے میں لا کت رکھ دیے تھے ۔۔۔۔

اور دونوں وہاں سے چلی گئی تھی ۔۔۔۔

"حورعین ۔۔۔ بےبی ڈول ۔۔۔۔ دروازہ تو کھولو ۔۔۔۔ "

پر حورعین نے بیڈروم کا دروازہ اندر سے لاک کر دیا تھا ۔۔۔۔

"ہاہاہاہا سو سوری بابا ۔۔۔۔۔ "

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ بابا سوری ۔۔۔۔۔ "

"بابا کے بچوں ہنس رہے ہو ابھی بتانا ہوں ۔۔۔۔۔ "

ولید ہنستے ہوئے ان کے کمرے میں چلا گیا تھا ۔۔۔۔۔

۔ رات کے دو بجے ۔۔۔ حورعین دبے پاؤن بچوں کے روم میں آئی تھی ۔۔۔

اور بہت آرام سکون سے وہ کلر پینٹ ان تینوں کے چہروں پر لگا کر اچھی خاصی پینٹنگ کر دی تھی ۔۔۔۔

اور پھر اسی طرح سے واپس اپنے روم میں آ گئی تھی ۔۔۔۔

اسے پتا تھا صبح سنڈے ہے اور بچوں کے کلاس فیلو صبح لازمی انہیں لینے آئیں گے ۔۔۔۔

"بابا جلدی اٹھ جائیے ہم آپ کو اپنے فرینڈز سے ملواتے ہیں ۔۔۔۔۔ "

ہم م "م ۔۔۔۔۔ "

ولید تکیے میں منہ چھپائے پھر سے سو گیا تھا اور اور بچے نیچے بھاگ گئے تھے ۔۔۔۔ پہلے عاشی اور پھر ارش ۔۔۔۔۔۔۔

ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ عاشی تمہیں تو سکول کے سٹیج پلے میں حصہ لینا چاہئے چریل لگ رہی ۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ ارش تم تو ایک رید نوز لگا لو بس ۔۔۔۔۔ "

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ ماں حورعین بھابھی نے کمال کی پینٹنگ کی ہے ۔۔۔۔ "

"ہمیں کوئی بتاۓ گا کیا ہوا ۔۔۔ ؟؟ "

ارش نے سب سے پوچھا سب پاگلوں کی طرح ہنس رہے تھے ۔۔۔۔

"بھیا یہ کیا ہے ۔۔۔۔۔ "

"عاشی نے ارش کے منہ کی طرف دیکھ کر پوچھا ۔۔۔۔

"عاشی یہ کیا لگایا ہوا ہے ۔۔۔ ؟؟ "

دونوں ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے تھے ۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ بچوں شیشے کے سامنے مت جانا ۔۔۔۔ "

"دادو ایسا کیا ہوا ۔۔۔ ؟؟ "

اور دونوں جب برے سے شیشے کے سامنے گئے دونوں کے منہ سے ایک ہی چیخ نکلی تھی "بابا ۔۔۔۔۔۔ "

اور اوپر ولید جلدی سے اٹھ گیا تھا اور بھاگتے ہوئے نیچے آیا تھا ۔۔۔۔

وہاں اوپر حورعین چھپ کت ایک کارنر پر اپنے موبائل میں سب ریکارڈ کر رہی تھی ہنستے ہوئے ۔۔۔۔۔

"کیا ہوا بچوں ۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟ "

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ "

اس بار ولید کا چہرہ دیکھ کر وجاہت شاہ کے ہنسنے کی آواز گونجی تھی اور پھر ملازم ۔۔۔۔ اور پھر مہرالنساء ۔۔۔ اور بچوں کے ہنسنے کی آوازیں ۔۔۔۔۔

"یہ سب کس نے کیا بچوں ۔۔۔ ؟؟ "

ولید کو اپنے چہرے کا ابھی بھی نہیں پتا چل رہا تھا ۔۔۔

"باپا ۔۔۔۔ "

"یہ سب مجھے دیکھ کر اشارے کیوں کر رہے ہیں بچوں ۔۔۔ ؟؟؟ "

"بابا یہاں آکر دیکھیں ۔۔۔۔ "

ولید نے جب شیشے کی طرف دیکھا تو ولید کی چیخ سنائی دی تھی سب کو ۔۔۔۔۔۔

"آہ۔ ہ۔ ہ۔ ہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ "

ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ ڈریکولا لگ رہے ہیں شاہ آج تو ۔۔۔ کیوں بچوں ۔۔۔۔ ؟؟؟

حورعین ابھی بھی سب ریکارڈ کر رہی تھی ۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔ جی آنٹی ۔۔۔۔۔۔ "

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ بھابھی ۔۔۔ بھیا کو ڈریکولا ہی کیوں بنایا ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

ہاہاہاہا ۔۔۔ ثمرین آپی آپ کا بھائی نا مجھے ہوبا ہو وہی لگتے ہیں ۔۔۔ خون پینے " والے ڈریکولا ۔۔۔۔ اور یہ ہماری چھوٹی سی چریل ۔۔۔۔ اور یہ میرے "چھوٹے جن ۔۔۔۔

حور نے بچوں اور ولید کو اور تنگ کرتے ہوئے کہا تھا ۔۔۔۔۔

تینوں کے چہرے غصے سے لال پیلے ہو رہے تھے ۔۔۔۔

ہاہاہاہا ماں آپ کو نہیں لگ رہا دھواں نکل رہا ہے ان تینوں کے چہروں سے ۔۔۔۔ ؟؟؟

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ ہاں لگ تو ایسا ہی رہا ہے ۔۔۔۔۔ "

ہاہاہاہا ۔۔۔ چھوٹے شاہ جی کل مجھے حویلی سے باہر جانے سے روکا تھا " پا ۔۔۔ ؟؟

اب تم تینوں نے کم سے کم ایک ہفتہ تو اپنے کمروں سے باہر نہیں نکل "پانا ۔۔۔ ہاہاہاہا ۔۔۔ کل والی میٹنگ آج ہے میری ۔۔۔ باۓ ۔۔۔۔۔

حورعین دونوں بچوں کو بوسہ دے کر جانے لگی تھی کہ ولید نے ہاتھ پکڑ لیا تھا ۔۔۔۔

"بےبی ڈول اپنے اِس ِیبسب کو کوئی بوسہ نہیں ۔۔۔ ؟؟؟؟ "

ولید شاہ ایک بار پھر کامیاب ہو گیا تھا حورعین کے گال سرخ کرنے میں ۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ یوووو بابا سائیں ۔۔۔۔ گریب ۔۔۔۔ "

ارش نے ولید کو اونچی آواز میں کہا تھا ۔۔۔۔

میں بس ڈریکولا لگ رہا ہوں کاٹوں گا نہیں بےبی ڈول ۔۔۔۔ "ابھی کے لیے ولید نے بہت ہلکی آواز میں کہہ کر حورعین کے ماتھے پر بوسہ دیا تھا ۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔ ماں آپ کو دیر نہیں ہو رہی ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

اور حورعین جلدی سے وہاں سے چلی گئی تھی ۔۔۔۔۔

آپ لوگ بھی جائیں اب ۔۔۔۔ ہم آج کا پروگرام کینسل کر رہے ہیں ۔۔

عاشی کہہ کر چلی گئی تھی غصے سے ۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ افف توبہ ۔۔۔۔۔ "

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.