پن "کیا غریب ہونا ُبری بات ہے اجل ۔۔۔۔ ؟؟؟ "
"اتنا غرور تھا اپنی دولب کا تمہیں ولید شاہ ۔۔۔۔ "
"مار دیا میرے بچے کو تم نے ۔۔۔ حدید کو مار دیا تم نے ۔۔۔۔۔ "
ہر پل دیتا ہے تو جیسے ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔
گناہ کے سائے میں چلتا رہا ۔۔۔۔۔
تم نے کیا سوچا تھا ۔۔۔ ولید شاہ ایسے ہی جانے دے گا تم ۔۔۔ ؟؟ رکھیل بنو گی تم میری ۔۔۔
تم اس قابل تھی ہی نہیں ۔۔۔ بابا سائیں آپ ٹھیک کہتے تھے ایسی عورت گھر میں رکھنے کے قابل نہیں ۔۔۔۔
سمندر سا بہہ کر تو چلتا ہی گیا ۔۔۔۔۔
تیری مرضی پوری کی تو نے ہر دفعہ ۔۔۔۔۔
تو ہی تیرا مجرم بندیا ۔۔۔۔۔
ولید شاہ بہت دیر وہیں بیٹھا اس جگہ کو دیکھ رہا تھا ۔۔۔۔۔۔
اس اپنے گناہ اپنے ظلم اپنی آنکھوں کے آگے ہوتے ہوئے نظر آ رہے تھے ۔۔۔۔
ان مظالم کو برداشت کرنے والی اس کی بیوی ۔۔۔۔۔
"آہ ہ ہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ "
ولید کی چیخ سے بہت سے گارڈز بھاگتے ہوئے اندر آ گئے تھے ۔۔۔۔
"سر ۔۔۔۔ "
"اس گارڈ کا نام کیا تھا ۔۔۔ ؟؟؟ "
"سر زوہیب ۔۔۔۔۔ "
ولید اپنا چہرہ صاف کر کے اٹھ گیا تھا ۔۔۔۔۔
"کتنے بچے ہیں اس کے ۔۔۔۔ "
سر زوہیب کے دو بچے ہیں ۔۔۔ ایک بیٹا دو مہینے پہلے پیدا ہوا ۔۔۔ اور ایک بیٹی ہے 4 سال کی ۔۔۔۔۔
ولید وہیں کھڑا رہ گیا تھا ۔۔۔۔
ڈاکٹر کے پاس لے جانے سے بھی بچ نہیں سکتا وہ ۔۔۔ ؟ اس کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ۔۔۔ وہ یتیم ہو گئے تو کیسے چ ییے گے ۔۔۔ ؟؟؟
"آیم سوری سر ۔۔۔۔ "
"ہمم اور وہ ٹاسٹرڈ ۔۔۔۔ ؟؟ "
آج ولید شاہ کے لیے اس کا چھونا بھائی مر گیا تھا ۔۔۔۔
ہمم عدیل شاہ زندہ ہے ۔۔۔ زوہیب نے اس جگہ نہیں مارا جہاں موت آجاتی ۔۔۔۔
اس بتانے والے گارڈ کے لہجے میں بہت نفرت اور غصہ تھا عدیل شاہ کے لیے ۔۔۔۔
وہ نظروں سے دور نہیں جانا چاہیے ۔۔۔۔۔ زوہیب کے گھر کا ایدریس مجھے بھیج دو ۔۔۔ میں جنازے پر ساتھ جاؤں گا ۔۔۔۔
ولید وہاں سے سیدھا شاہ حویلی گیا تھا ۔۔۔۔
شاہ حویلی ۔۔۔۔۔
"اور یہ رپورٹ آئی ہے عاشی ۔۔۔ ؟؟ %85 ۔۔۔ ؟؟ "
حورعین کمر پر ہاتھ رکھے دونوں بچوں کی کلاس لے رہی تھی جو سامنے صوفے پر بیٹھے وجاہت اور مہرالنساء کو ہیلپ کے اشارے کر رہے تھے ۔۔۔۔
"ماما شکر کریں اتنی ہی آ گئی ہے ۔۔۔ مجھے تو یقین نہیں آ رہا ہے ۔۔۔۔ "
عاشی نے بہت معصوم سا منہ بنا کر سچ بتایا تھا ۔۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ "
مہرالنساء کے ہنسنے پر حور نے جیسے ہی ان کی طرف دیکھا وہ جپ ہو گئی "تھیں ۔۔۔
"دادو آپ ہنسے نا ہمیں ماں سے بچائیں ۔۔۔۔۔ "
"اچھا ابھی بتاتی ہوں ۔۔۔۔۔ "
اتنے میں ولید حویلی میں داخل ہوا تھا ۔۔۔۔
"بابا آ گئے ۔۔۔ "
"پابا ہٹلر ماما سے بچائیں آب ۔۔۔۔ "
انیفف ۔۔۔ بچون ابھی نہیں بابا کو کہیں جانا ہے ۔۔۔۔ حورعین تیار ہو جاؤ ہمیں جانا ہے کہیں ۔۔۔۔
ولید نے ڈرے ہوئے بچوں کو دیکھا تو نیچے جھک کر دونوں کا ماتھا چوما تھا اور اوپر اپنے روم میں چلا گیا تھا ۔۔۔۔۔
"بابا کو کیا ہوا ماما ۔۔۔ "
کچھ نہیں بچے بابا آفس کے کام سے پریشان ہونگے ۔۔۔ اپ دادو کے پاس بیٹھو میں ابھی آئی ۔۔۔۔
حورعین بھی تھوڑی دیر میں کمرے میں چلی گئی تھی ۔۔۔۔
"ولید ہم کہاں ۔۔۔ "
"نیچے آجانا جلدی ۔۔۔۔ "
ولید کو شلوار قمیض پہنے دیکھ حورعین نے جیسے ہی پوچھا ولید بس یہی کہہ کر نیچے چلا گیا تھا ۔۔۔۔
"اب کیا ہوا ۔۔۔ ؟؟ کھڑوس شاہ جی ۔۔۔۔ "
حور خود سے کہہ کر اپنے کپڑے نکالے باتھروم میں چلی گئی تھی ۔۔۔۔
"بابا آگے سے ایسا نہیں ہوگا ۔۔۔۔ "
ایسا ہونا بھی نہیں چاہیے بچے ۔۔۔ اتنی کم پرسنٹیج ۔۔۔ ؟ ارش اور عاشی تم دونوں کی ماں ٹھیک ڈایب رہی تھی ۔۔۔۔ اتنے کم نمبر ۔۔۔۔
ولید شاہ آپ کی پرسنٹیج تو %65 آئی تھی اس سٹینڈرڈ کے فائنل میں" بچوں کو ان کی ماں سے آگے ہی بہت ڈایب پڑ گئی ہے ۔۔۔۔
"بچوں تم دونوں اپنے کمرے میں جا کر فریش ہوجاؤ آج پارک چلے گے ۔۔۔
وجاہت شاہ جو کب سے ولید کی ڈایب اور بچوں کو روتے دیکھ برداشت کر رہے تھے ۔۔۔ اب بول پڑے تھے ۔۔۔۔۔
"دادا جای ۔۔۔۔۔ "
دونوں نے وجاہت سے آکر لپٹ گئے تھے ۔۔۔۔
"چلیں ولید ۔۔۔ ہم جا کہاں رہے ہیں ۔۔۔ ؟؟ "
"یہ کیسے کپڑے پہنے ہیں ۔۔۔ ؟؟ "
کیسے مطلب ۔۔۔۔ ؟؟ ایسے ہی پہنے ہوتے ہیں جب آپ باہر کہیں چلنے کا کہتے ہیں ۔۔۔
اب ایسے ہی چلے ۔۔۔ بہت ٹائم لگ جانا آپ نہیں جانتے بچوں کا رزلب کیسا آیا ہے ۔۔۔ اور اب آپ کی کوئی پارٹی پر ۔۔۔
ہم جنازے پر جا رہے ہیں ۔۔۔۔ کسی کے دکھ میں شریک ہونے جا رہے " ہیں ۔۔۔ ایسے سج سنور کر جاؤ گی ۔۔۔۔ جاؤ کوئی سادہ لباس پہن کر "آؤ ۔۔۔۔ اور سر کور ہونا چاہیے جب بھی میرے ساتھ باہر جاؤ ۔۔۔۔
ولید نے بہت غصے سے کہا تھا ۔۔۔۔ بہت وقت کے بعد چلایا تھا وہ حورعین پر ۔۔۔۔۔
حورعین کے لیے بھی بہت شوکنگ تھا یہ سب ۔۔۔ بچے ڈر کر وجاہت کے پیچھے چھپ گئے تھے ۔۔۔۔
"یہ کیا طریقہ ہے بہو سے بات کرنے کا ۔۔۔ ؟؟؟ "
اب کی آواز وجاہت شاہ کی تھی ۔۔۔ جو ولید شاہ کی آواز سے زیادہ اونچی تھی ۔۔۔۔
ولید نے حورعین کا چہرہ دیکھ کر آنکھیں بند کر لی تھی ۔۔۔۔ وہ اپنے چلانے پر شرمندہ ہو گیا تھا ۔۔۔۔
اور حورعین وہ دونوں باپ بیٹا کی باتوں سے شاکڈ تھی ۔۔۔۔
بہو" لفظ سن کر اس کی آنکھیں چھلک گئیں تھیں ۔۔۔۔ "
ایم سو سوری میری جان ۔۔۔۔ مجھے چلانا نہیں چاہیے تھا ۔۔۔ ہوسکے تو کوئی " سادہ لباس پہن لو ۔۔۔ کسی کے جنازے پر جانا ہے ۔۔۔ وہاں میں نہیں "چاہتے کہ ۔۔۔
حورعین نے ولید کے ہونٹوں پر اپنا ہاتھ رکھ دیا تھا ۔۔۔۔
"میں بس پانچ منٹ میں آئی ۔۔۔۔ "
حورعین وہاں سے چلی گئی تھی ۔۔۔۔
"کس کے جنازے پر ولید ۔۔۔ ؟؟ "
بابا ایک منٹ ۔۔۔ بچوں آپ نے دادا جان کےساتھ پارک نہیں جانا ۔۔۔ ؟ تیار ہو کے آجاؤ ۔۔۔۔
دونوں بچے چلے گئے تھے وہاں سے ۔۔۔۔۔
"بابا سائیں میرے ایک شیکیورٹی گارڈ کو گولی لگ گئی تھی ۔۔۔ "
تم پر پھر سے حملہ ہوا ہے ۔۔۔ ؟ تم میری شیکیورٹی کو کیوں اپنے ساتھ نہیں رکھنا چاہتے ۔۔۔ ؟؟؟
"بابا سائیں یہ باتیں میں آکر کروں گا ۔۔۔۔ "
"ولید ۔۔۔۔ "
اور اس بار حورعین ایک سادہ لباس میں ملبوس تھی ۔۔۔ شوہر کی خواہش کے مطابق سر پوری طرح سے کور تھا ۔۔۔۔
یہ زوہیب کی بیٹی کو گریا دینی ہے ۔۔۔ میں جنازے کے ساتھ جا رہا " ہوں ۔۔۔
تم اندر زوہیب کی بیوی سے جا کر افسوس کر "لینا ۔۔۔ اور ۔۔۔ حورعین ۔۔۔
حور رک گئی تھی جاتے ہوئے ۔۔۔۔
اپنا خیال رکھنا ۔۔۔۔ یب تک باہر نا آنا جب تک میں فون نا کروں میں نے " باہر گارڈز کی ڈیوٹی لگائی ہوئی ہے ۔۔۔۔
"زوہیب کے دونوں بچوں کو پیار دینا ۔۔۔۔
ولید وہاں سے چلا گیا تھا پر حورعین وہیں اسی جگہ کو دیکھ رہی تھی جہاں ولید جا رہا تھا ۔۔۔۔
ہر شخص ہے دھول سے " بنا ۔۔۔ اور پھر اس میں ہی جا ملا ۔۔۔
یہ حقیقت ہے تو جای ۔۔۔ کیوں "سچ سے منہ ہے پھیرنا ۔۔۔۔۔
ولید نے مٹھی بھر کر مٹی ڈال دی تھی اور اپنے دادا کے جانے کے بعد یہ جنازہ تھا جس میں وہ شریک ہوا تھا ۔۔۔۔۔
شاہ حویلی ۔۔۔۔۔۔۔
حورعین جیسے ہی دودھ کا گلاس روم میں لیکر آئی تھی ۔۔ تو ولید کو بیڈ پر نیند میں دیکھ کر اسے بہت زیادہ افسوس ہوا تھا ۔۔۔
وہ خود بھی حیران تھی باقی گھر والوں کی طرح ۔۔۔ جس طرح ولید ایک گارڈ کی مر جانے سے اپنی یہ حالت کر بیٹھا تھا ۔۔۔۔
جیسے وہ خود ذمہ دار ہو ۔۔۔۔
حورعین نے گلاس کو سائیڈ ٹیبل پر رکھا اور خود ولید کے پاس اس کے قدموں کی پاس بیٹھ کر لیپ اس کے شوز کے س کھول کر انار نے لگی تھی ۔۔۔۔۔۔
اور پھر بہت آہستہ سے دونوں جوتے انار کے بیڈ کے پاس رکھ دیے تھے ۔۔۔
اور سوکس بھی بہت آرام سے انار دی تھی ۔۔۔۔
یہ وہ کام تھے جو اس نے شاید ہی اپنے شوہر کے لیے کیے تھے ۔۔۔۔
پتا نہیں اور کون کون سا روپ دکھاؤ گے تم ولید شاہ ۔۔۔۔ "
پر وہاں اس بچی کو جب نے بےبی ڈول کہا ۔۔۔ مجھے بہت اچھا لگا دوسروں کے بچوں کے لیے یہ پیار دیکھ کر ۔۔۔۔
جپل "پر سی بھی ہوئی ۔۔۔۔ ولید شاہ ۔۔۔۔۔
حورعین کے چہرے پر مسکاب تھی ایک ہلکی سی جلن کے ساتھ ۔۔۔۔
اور اس نے ولید کے پاؤں دبانا شروع کر دئیے تھے ۔۔۔۔
ولید کے تھکے ہارے ہوئے چہرے کو دیکھ کر وہ بھی خود کو تھکا ہوا محسوس کر رہی تھی ۔۔۔۔
شوہر کے پاؤں دبانے سے جو راجب جو سکون اسے مل رہا تھا ۔۔۔۔ جیسے اس کے زخم بھر رہے تھے ۔۔۔۔
وہ ایسی بننا نہیں چاہتی تھی ۔۔۔ پر ایسی بن رہی تھی ۔۔۔۔ وہ خود نہیں سمجھ پا رہی تھی کیوں ۔۔۔۔
ہے تیری عنایت ۔۔۔۔ تجھ سے ملی " ہے ۔۔۔۔
ہونٹوں پہ میرے ہنسی جو کھلی "ہے ۔۔۔۔
وہ کتنی دیر ایسے ہی ولید کے چہرے کو دیکھتے ہوئے کھو سی گئی تھی ۔۔۔
اور ولید کے پاؤں بھی دبا رہی تھی ساتھ ساتھ ۔۔۔۔
کچھ دیر بعد جب حورعین وہاں سے اٹھ کر جانے لگی تھی تو ولید نے حور کا ہاتھ پکڑ لیا تھا ۔۔۔۔
"جراک اللہ بےبی ڈول ۔۔۔۔ "
اور جہاں وہ سر رکھ کر لیپا تھا وہاں سے سر اٹھا کر تھوڑا سا پیچھے ہو گیا تھا حورعین کو وہاں بیٹھنے کا اشارہ کیا تھا ۔۔۔
نا چاہتے ہوئے بھی حورعین وہاں بیٹھ گئی تھی ۔۔۔
اور ولید نے حورعین کے دونوں ہاتھوں پر بوسہ لیا تھا ۔۔۔ اور پھر ہاتھ کی انگلیوں پر ۔۔
اور اس سے پہلے حورعین شرما کر وہاں سے اٹھ جاتی ۔۔۔
ولید نے حورعین کی گود میں سر رکھ لیا تھا ۔۔۔۔
"میرے سر میں بھی بہت درد ہو رہا ہے ۔۔۔۔ دبا دو گی ۔۔۔ ؟؟؟ "
ولید نے آنکھیں کھول کر بہت معصومیت سے پوچھا تھا ۔۔۔۔
جاگ رہے تھے آپ ۔۔۔۔ ؟؟ دودھ پی لیں ۔۔۔ پھر سر دبا دوں گی ۔۔۔ اپ نے کچھ کھایا نہیں ہے ۔۔۔۔
ولید کو اٹھا کر حورعین نے گلاس دیا تھا ۔۔۔۔ جب حورعین سے گلاس نہیں پکڑا ولید نے تو سوالیہ نظروں سے حور نے ولید کی طرف دیکھا تھا ۔۔۔
"میرے ہاتھوں میں بھی درد ہو رہا ہے بےبی ڈول ۔۔۔۔۔ "
"اففف شاہ جی ۔۔۔۔۔۔۔ "
حورعین نے گلاس ولید کے منہ کی طرف بڑھایا تھا ۔۔۔۔۔
"شکریہ ۔۔۔۔ "
ولید نے پھر سے سر رکھ لیا تھا حورعین کی گود ۔۔۔۔۔
کوئی بھی ایسا لمحہ نہیں " یے ۔۔۔
جس میں "میرے تو ہونا نہیں ہے ۔۔۔۔
"وہ گارڈ بہت فریب تھا آپ کے ۔۔۔۔ ؟؟؟ "
حورعین ایک ہاتھ سے ولید کا سر دبا رہی تھی اور دوسرے ہاتھ کی انگلی ون سے ولید کے بکھرے بال سنوار رہی تھی ۔۔۔۔ یب ہی اس نے اچانک سے پوچھ لیا ۔۔۔۔۔
میں اسے جانتا بھی نہیں تھا ۔۔۔۔ اتنے زیادہ گارڈز ہائیر کیے ہوئے " ہیں ۔۔۔
مجھے کبھی حمزہ کے علاوہ کسی کا نام یاد نہیں رہا ۔۔۔۔
بس کام تک ۔۔۔۔
"اور یہ گارڈ تو دو دن پہلے ہی ڈیوٹی پر لگا تھا ہماری ۔۔۔۔
ولید کہہ کر خاموش ہو گیا تھا ۔۔۔۔ ا حورعین کو اپنی بات سے اور حیرت میں ڈال کر ۔۔۔۔۔
پھر دو دن آۓ ہوئے گارڈ کے لیے اتنا احساس ۔۔۔۔ اتنا درد ۔۔۔۔ یہ کیسے رشتہ بنا ولید ۔۔۔۔۔ ؟؟؟
جب اس نے اپنی بیٹی کے لیے ایک ڈول نکال کر مجھے دی تھی ۔۔۔۔ "
اس وقت ایسا لگا حورعین جیسے اس نے وہ چھوٹی سی گریا نہیں ۔۔۔
بہت بری ذمہ داری دے دی تھی میرے ہاتھوں میں ۔۔۔۔ اور اتنے یقین "اور بھروسے کے ساتھ ۔۔۔۔۔
آنکھیں بھیگ جانے پر ولید نے اپنا منہ اور چھپا لیا تھا حور کی آغوش میں ۔۔۔۔
وہ تو سمجھ چکی تھی ولید شاہ کو ۔۔۔۔ ولید کیا سمجھتا تھا منہ چھپانے سے اس کی بیوی کو اس کے گرتے آنسو محسوس نہیں ہوں گے ۔۔۔۔ ؟؟؟
م ۔۔۔۔ کیا کرو گے پھر ۔۔۔۔ ؟؟؟ پیسے دو گے ۔۔۔ ؟؟ راشن دو " گے ۔۔۔ ؟؟
کب یک ۔۔۔ ایک وقت میں تم بھول جاؤ گے ۔۔۔ یہ انسان کی فطرت میں شامل ہونا ہے ۔۔۔ نئی نئی ہمدردی اور پھر گزرتے وقت کے ساتھ تم بھول "جاؤ گے ۔۔۔ ؟؟؟
ولید نے جیسے ہی حورعین کی طرف دیکھا تھا ۔۔۔ جیسے ولید کی آنکھوں میں دیکھ کر وہ ساکن سی ہو گئی تھی ۔۔۔۔
میں ارش اور عاشی کے سکول میں ایدمشن کرواں گا دونوں بچوں کا ۔۔۔ "
اور اس کی بیوی کو تمہاری کمپنی میں نوکری دلواؤں گا جہاں عورتوں کو عزت ملتی ہے تحفظ ملتا ہے ۔۔۔۔
اور دونوں بچوں کے اکاؤنٹ بنوا کر ایک نا ختم ہونے والی رقم ٹرانسفر کروا دوں گا ۔۔۔۔
یہ میں نے سوچا ہے بےبی ڈول ۔۔۔۔ اور میں جانتا ہوں ۔۔۔ اگر میں کبھی بھول گیا تو تم مجھے یاد کروا دو گی ۔۔۔۔ ان دونوں بچوں کو لیکر تم بھی بہت "پریشان ہو گئی تھی ۔۔۔۔
ولید نے یہ کہہ کر پھر سے سر واپس حورعین کی گود میں رکھ لیا تھا ۔۔۔۔
ہم م م ۔۔۔۔ کاش تم اتنے اچھے یب بن جاتے جب حدید کے بارے میں " مجھے پتا چل جاپا ۔۔۔۔
"ہمارے پاد حدید ہونا نا ولید ۔۔۔ ؟؟
حورعین نے ولید کے چہرے پر ہاتھ رکھ کر کہا تھا ۔۔۔۔
اس کے آنسو ولید کے ماتھے پر گر رہے تھے ۔۔۔۔
کاش مجھے ہدایب میرے برباد ہونے سے پہلے مل جاتی حورعین ۔۔۔۔ "
مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے ۔۔ چھوٹے چھوٹے بچے دیکھتا ہوں ۔۔۔
"حدید کے ساتھ ولید شاہ کا ایک حصہ بھی چلا گیا تھا ۔۔۔۔
ولید کی آنکھوں میں بے پناہ درد دیکھ کر حورعین نے ولید کے سر پر اپنا سر رکھ دیا تھا ۔۔۔۔۔
آج بہت سالوں کے بعد جہانگیر عالم نے اپنے والد کے اِس عالیشان مینشن میں قدم رکھا تھا ۔۔۔
ٹوٹی ہوئی جیسے دیواریں ۔۔۔۔ رو کے کسی کو ُپکارے ۔۔۔۔ "
"ہم بھی تو پتا پتا ٹوٹے ویسے ہی ۔۔۔۔۔ ظالم ہواؤں سے ہارے ۔۔۔۔۔۔
فبگس اندر سے بہت ہنسی خوشی کی آوازیں آ رہی تھی جیسے کوئی ں چل رہا ہو ۔۔۔ جہانگیر صاحب نے اپنا چہرہ صاف کر لیا تھا ۔۔۔۔
اور تیز طوفان کی طرح اندر داخل ہوئے تھے ۔۔۔۔
آج انہیں صغیر عالم کا سامنا کرنا تھا ۔۔۔ جو بہت بری وجہ تھے ان کی بیٹی کے اورفینیج میں زندگی گزارنے کے ۔۔۔۔۔
"جہان ۔۔۔۔ "
"اسلام وعلیکم ماں ۔۔۔۔ "
جہانگیر صاحب اپنی ماں کے گلے لگے تھے جو رو رہی ۔۔۔۔
بھائی صاحب ۔۔۔۔ ائ آ گئے ۔۔۔ مجھے یقین تھا آپ آئیں گے ۔۔۔ "
"لیجیے منہ میٹھا کیجیے ۔۔۔ ہم نے صالجہ کی بات پکی کر دی ہے ۔۔۔
جہانگیر کے چھوٹے بھائی نے مٹھائی کی پلیٹ آگے بڑھائی تھی ۔۔۔ سب کے چہروں پر بہت خوشی آ گئی تھی ۔۔۔۔
"جہان میرے بچے ۔۔۔ تم آ گئے ۔۔ "
صغیر عالم آگے برھے تھے اپنے برے بیٹے کو گلے لگانے کے لیے ۔۔۔۔
وہیں رک جائیے ڈید ۔۔۔ اپ کو خوشی ہوئی مجھے دیکھ کر ۔۔۔۔ اور مجھے نفرت ہو رہی ہے آپ کو دیکھ کر ۔۔۔۔
سب اپنی اپنی جگہ کھڑے ہو گئے تھے ۔۔۔۔
"جہان یہ تم اپنے ڈید سے کیسے باب کر رہے ہو ۔۔۔ "
ماں ۔۔۔ جس انسان کے لیے جس انسان کی خوشی کے لیے میں نے اپنی " محبت کو ٹھکرادیا ۔۔۔ اپنی بیوی کو طلاق دے دی ۔۔۔ اپنے بچے کو اپنانے سے انکار کر دیا ۔۔۔۔ صرف ان کی خوشی کے لیے ۔۔۔ پوچھئے اِن سے کیوں میرے جانے کے بعد اس لڑکی کو نہیں بخشا انہوں نے ۔۔۔۔ پوچھئے اپنے "شوہر سے ۔۔۔۔
جہانگیر عالم کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر جہانگیر صاحب کے تینوں بھائیوں کے ساتھ ساتھ ان کے بچے اور ان کی بیویاں بھی شاکڈ ہو گئی تھیں ۔۔۔
"جہانگیر میں نے ایسا کچھ نہیں کیا ۔۔۔۔ "
صغیر عالم کا ہاتھ جھٹک دیا تھا جہانگیر صاحب نے ۔۔۔۔۔
جھوٹ ڈیذ ۔۔۔۔ اور جھوٹ ۔۔۔۔ اپ نے اس مجبور بے سہارا میری " سابقہ بیوی کو نا صرف اس کے کرائے کے گھر سے نکلوا دیا ۔۔۔ اور اس کی نوکری "بھی چھین لی ۔۔۔۔۔
جہانگیر کی آواز بہت اونچی ہو گئی تھی ۔۔۔ سب ڈر گئے تھے ۔۔۔۔ صغیر عالم بھی ۔۔۔۔
"بھائی صاحب آپ بیٹھ جائیں ہم ۔۔۔۔ "
تم تو دور رہو مجھ سے ۔۔۔۔ میں نے ایک درخواشب کی تھی تم سے ۔۔۔۔ "
لاکھوں روپے تمہیں بھجوائے تھے تاکہ تم آنیٹشا کو دے دیا کرو ۔۔۔۔ تم "نے کیا کیا ۔۔۔۔ ؟؟؟؟
اپنے چھوٹے بھائی کو خود سے پیچھے کر دیا ۔۔۔ دھکا دے دیا تھا ان کو ۔۔۔۔
"جہان میرے بچے دیکھو سب بچے سن رہے ہیں ابھی ۔۔۔۔ "
ہاں سب بچے ۔۔۔ اپ کے تببوں بیٹوں کے بچے ۔۔۔۔ پر میرا کیا ماں ۔۔۔ ؟؟؟
ان کی آنکھیں پھر سے بھر آئی تھی ۔۔۔۔
اور سب کی آنکھیں بھیگ گئیں تھیں جہانگیر کی آواز میں اتنا درد تھا آپ لوگوں کے خواب پورے کرتے کرتے میرے خواب چکپا چور ہو گئے " میرے ہاتھوں سے ۔۔۔۔
میری بیوی میری بچی ۔۔۔۔ اپ جانتی ہیں اِن کو پتا تھا وہ میری بیٹی ہے میرا خون ہے ۔۔۔ انہوں نے پھر بھی ان دونوں کو اس گھر سے نکلوا دیا ۔۔۔
اور یہ میرا چھونا بھائی جس پر خود سے زیادہ یقین کیا ۔۔۔ یہ لالچی نکلا ۔۔۔۔ جو پیسے میری بچی کی زندگی سنوار سکتے تھے ۔۔۔ یہ اپنی اولاد کو کھلانا "رہا ۔۔۔۔۔
جہانگیر صاحب کے لہجے میں اتنی حقارت تھی کی ان کے چھوٹے بھائی نے "شرمندگی سے اپنا سر جھکا لیا تھا ۔۔۔۔
"سرمد یہ بات سچ ہے ۔۔۔۔ "
ان کی ماں نے آگے بڑھ کر اپنے چھوٹے بیٹے سے پوچھا تھا ۔۔۔۔
"وہ ۔۔۔ ماں ۔۔۔۔ ڈید نے منع کر دیا تھا وہ سمجھتے تھے وہ بچی ناجائز ۔۔۔۔ "
ان کی ماں نے ایک زور دار تھپڑ مار دیا تھا اپنے چھوٹے بیٹے کو ۔۔۔۔
تیری ہمت کیسے ہوئی میری بیٹی کو یہ کہنے کی ۔۔۔۔ میری جایر اولاد ہے " وہ ۔۔۔۔ سنا تو نے ۔۔۔۔۔۔
اور آپ صغیر عالم ۔۔۔۔ اب سکون ہے ۔۔۔ دیکھیں آپ کے برے بیٹے کی اولاد کو سب ناجائز کہہ رہے ۔۔۔ شرم ہے تھوڑی سی ۔۔۔۔ ؟؟ یا مر گئی "ہے ۔۔۔ ؟؟
وہ روتے ہوئے بیٹھ گئے تھے جب ان کے دل میں درد شروع ہو گیا تھا ۔۔۔ "
"جہان ۔۔۔۔ "
"جہانگیر ۔۔۔۔۔ "
"بھائی صاحب ۔۔۔۔ "
سب ان کی طرف جھکے تھے پریشانی سے ۔۔۔ پر صغیر عالم ابھی بھی وہیں کھڑے تھے ۔۔۔۔
ٹھیک ہوں پیچھے ہوجائیے آپ سب نفرت ہو رہی مجھے آپ سب " سے ۔۔۔
ماں ۔۔۔ ای اور آپ کے شوہر ہمیشہ کہتے رہے شادی کر لو میرے بچے دیکھنے کو ترس رہے ہیں آپ لوگ ۔۔۔۔ پر آپ کے شوہر کو پتا تھا میری پانچ سال کی بیٹی ہے ۔۔۔۔
"انہوں نے اس بچی کو اس کی ماں کے ساتھ اس گھر سے نکلوا دیا ۔۔۔
بات کرتے کرتے پھر رک گئے تھے وہ انہیں پھر سے درد ہو رہا تھا ۔۔۔
"جہان بس کمرے میں چلو ۔۔۔۔ "
نہیں ماں ۔۔۔ اپ جانتی ہیں ۔۔۔ میری بیٹی نے 17 سال اس اورفینیج " میں گزارے ۔۔۔۔
آپ جانتی ہیں جب لندن میں مجھے ایمرجنسی آپریشن کا کہا گیا ۔۔۔ تو سامنے خون میں لب پب میری بیٹی تھی ۔۔۔ اور میں ۔۔۔ میں اسے نہیں پہچان پاٹا ۔۔۔۔۔
میں نے جسے آڈؤپب کیا وہ میری بیٹی نکلی ۔۔۔۔۔ میری بد نصیب بیٹی ۔۔۔
سرمد تجھے میں کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔۔ تم لوگوں کے بچے یہاں عیش عشرت میں پلے برے ہوئے ۔۔۔ اور وہ میری بیٹی ۔۔۔
ماں دنیا کی امیری نے ۔۔۔ ظالموں کے ظلموں نے نوچ کھایا میری بچی "کو ۔۔۔۔
ماں جیسے ہی پاس بیٹھی تھی اپنے بیٹے کے بیٹے سے برداشت نہیں ہوا اور روتے ہوئے ماں کے گلے لگ گئے تھے ایک ٹوٹے ہارے لُ ہوئے شخص ُ کی طرح ۔۔۔۔
جہانگیر ۔۔۔ بیٹا میں نے اس کے بعد ان لوگوں کو ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی تھی ۔۔۔ تم ۔۔۔۔
صغیر صاحب پاس بیٹھ گئے تھے جب انہوں نے جہانگیر کے کندھے پر ہاتھ رکھا تو جہانگیر صاحب نے ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے دیکھا تھا ۔۔۔
وہ میری محبت آپ کی ظالم دنیا سے تنگ آ گئی تھی ۔۔۔ میرے پیچھے اپنا گھر " اپنی تعلیم اپنی فیملی وہ پہلے ہی چھوڑ چکی تھی ۔۔۔۔
آپ کے وہ گناہ کے بعد اس نے دوسری شادی کر لی تھی ۔۔۔۔ چلی گئی تھی یہاں سے بہت دور ۔۔۔ آپ جانتے ہیں اس کے دو بچے ہیں ۔۔۔ اس کا شوہر مرد ہے میرے جیسا نہیں ۔۔۔ وہ بہت خوش ہے ۔۔۔۔ اور میں ۔۔۔ میں خالی ہاتھ ہوں ۔۔۔
یہ ڈاکٹری یہ ڈگریاں یہ دولب شہرٹ کسی کام کی نہیں ۔۔۔۔ مجھے تو اب زندہ رہنے کا بھی کوئی حق نہیں ڈید ۔۔۔ اپ کا شکریہ ۔۔۔۔
پر ۔۔۔۔ میں اب اس خاندان میں دوسرا جہانگیر بننے نہیں دوں گا کسی کو ۔۔۔۔ جو میرے ساتھ ہوا وہ کسی اور کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے ۔۔۔۔
اور آپ صغیر عالم ۔۔۔۔ اب آپ کے چار نہیں تین بیٹے ہیں ۔۔۔ میں جا رہا "ہوں ۔۔
جس طوفان کی طرح وہ آۓ تھے اسی طرح واپس بھی چلے گئے تھے وہاں سے ۔۔۔۔
"ڈید سنبھالے خود کو ۔۔۔۔ "
صغیر صاحب کو گرتے ہوئے پکڑ لیا تھا ان کے تینوں بیٹوں نے صغیر آپ نے کبھی جہانگیر کی شادی کا نہیں بتایا تھا ۔۔۔ ہمیشہ یہ بتایا کو لڑکی " ہے ۔۔۔ اپ نے کس قدر جھوٹ بولے مجھ سے بھی ۔۔۔۔ اور سرمد تم "نے اچھا نہیں کیا بیٹا ۔۔۔۔ اتنا برا دھوکا ۔۔۔۔۔
وہ وہاں سے جانے لگی تھیں ۔۔۔ پر صغیر کی بات سن کر رک گئی تھیں ۔۔۔
"ڈید ۔۔۔ "
جہانگیر کی بیٹی سے ملنا ہے مجھے پلیز بچوں ۔۔۔۔ جہانگیر کی اولاد دی ہے "مجھے ۔۔۔۔ میری آخری خواہش سمجھ کر پورا کردو اسے ۔۔۔۔
ان کا چہرہ بھی بھر گیا تھا ان کے آنسوؤں سے ۔۔۔۔۔