Chapter 28: کچھ دن بعد (4)

کچھ دن بعد ۔۔۔۔۔

بابا کے بابا سائیں آپ کو پتا ہے آپ کی مونچھیں یہاں اِس طرف سے سفید ہو گئی ہیں ۔۔۔۔

عاشی کی بات پر سب کے ہاتھ کھانا کھاتے رک گئے تھے ۔۔۔۔

خاص کر ولید اور حورعین کے ۔۔۔۔

سب کو ڈر تھا وجاہت شاہ کے غصہ کرنے سے ۔۔۔۔

"کس طرف سے ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

وجاہت شاہ کے چہرے پر سختی تھی پر ان کے جواب سے سب شاکڈ تھے ۔۔۔۔

"اِس طرف سے ۔۔۔۔ "

عاشی اٹھ کر وجاہت کی رایب سائیڈ پر کھڑی ہو گئی تھی اور وجاہت کی مونچھ پر انگلی رکھتے ہوئے کہا تھا ۔۔ جہاں کچھ سفید بال تھے ۔۔۔۔

ولید کے حواس اڑھ گئے ۔۔۔۔

مہرالنساء نے ڈرتے ہوئے عاشی کو نا کا اشارہ کیا تھا ۔۔۔۔

دادو آپ ایسے اشارے کیوں کر رہی ۔۔۔ اپ بھی بابا کے بابا سائیں کو وہی لگایا کریں جو کل آپ اپنے بالوں پر لگا رہی تھیں ۔۔۔۔

ارش کی بات سن کر مہرالنساء کے چہرے پر شاکڈ تاثرات تھے ۔۔۔۔

ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ سوری ماں ۔۔۔۔ ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ اففف سوو سوری میں ابھی آئی ۔۔۔۔

ثمرین ہنستے ہوئے ڈائننگ ٹیبل چھوڑ گئی تھی ۔۔۔ اس سے اپنی ہنسی ہی کنٹرول نہیں ہو پا رہی تھی ۔۔۔۔

پھوپھو کیوں ہنس رہی تھی بابا ۔۔۔ ؟؟ آپ کی مونچھیں بھی بلیک نہیں رہی ۔۔۔۔

عاشی کی بات سے سب کا دھیان ولید پر چلا گیا تھا جو اپنے بابا کی طرف دیکھ رہا تھا ۔۔۔۔ مدد کے لیے ۔۔۔۔

وہ اس لیے بلیک نہیں رہی بیٹا کیوں کہ تمہارے بابا بدھے ہو رہے ہیں ۔۔۔۔۔

حورعین نے ولید کی طرف دیکھ کر کہا تھا ۔۔۔۔۔

ولید کا منہ اور کھل گیا تھا ۔۔۔۔۔

"اور بابا کے بابا سائیں بھی بدھے ہو گئے ہیں اس لیے ۔۔۔ ؟؟ "

نہیں بچوں تمہارے دادا تو کتنے سال پہلے ہی بدھے ہو گئے تھے ۔۔۔ "

"ان پر اس کا ایر بھی نہیں ہونا جو میں اپنے سر کے بالوں پر لگاتی ہوں ۔۔۔۔

اب کی بار وجاہت شاہ کا منہ کھل گیا تھا ۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ ثمرین بلا رہی مجھے ۔۔۔۔۔ "

سمیر بھی ہنستے ہوئے بھاگ گیا تھا وہاں سے ۔۔۔۔

ریان عاشی ارش تو چار برے لوگوں کی طرف دیکھ رہے تھے جو ابھی بھی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے تھے شاکڈ ہو کر ۔۔۔۔۔

ہاہاہاہا ۔۔۔۔ بابا سائیں کیا ابھی میں نے جو سنا ماں کے منہ سے سچ " ئ "ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟ ہاہاہاہا ۔۔۔۔ منہ بند کر لج یبے بابا ۔۔۔۔۔

ہاں جیسے تمہاری بیوی نے تمہیں کچھ نہیں کہا نا ۔۔۔۔ ؟؟؟ اِن عورتیں " نے اچھی خاصی عزی افزائی کرنا شروع کردپ ہے ہمارٹ ۔۔۔۔ ابھی مونچھیں کالی کر کے آنا ہوں مسز وجاہت شاہ ۔۔۔۔ بدھا نہیں ہو وجاہت "شاہ ابھی ۔۔۔

وجاہت خفا ہوکر وہاں سے چلے گئے تھے ۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ ماں ۔۔۔۔۔ "

حورعین نے ہنستے ہوئے مہرالنساء کے کندھے پر ہاتھ رکھا تھا ۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ اب بدھے لوگوں کو کو اور کیا کہیں ۔۔۔ ؟؟؟؟ "

مہرالنساء نے حور کی طرف دیکھ کر پوچھا تھا ۔۔۔۔

"ماں ۔۔۔۔ "

ولید نے بھی پاؤں پٹک دئیے تھے ۔۔۔۔۔

"کیوں آپ نے مونچھ کالی نہیں کرنی شاہ جی ۔۔۔۔۔ "

حورعین نے چہرہ ولید کی طرف کر لیا تھا ۔۔۔۔

"شاہ جی ۔۔۔۔ ماما ہاؤ رومیٹٹک ۔۔۔۔۔ "

"وٹ دا ہیل ۔۔۔ عاشی ۔۔۔۔ ؟؟ رومی ٹیک ۔۔۔ ؟؟ "

حور نے غصے سے کہا تھا ۔۔۔۔۔

پپس "اوس سوری مان "ولید شاہ کچھ زیادہ ہی بچے خراب نہیں کر رہے آپ ۔۔۔ ؟؟؟ "

حور نے ولید کی طرف دیکھا جو اوپر روم کی طرف بھاگ گیا تھا ۔۔۔۔

"بےبی ڈول ۔۔۔ پہلے مونچھ کالی کر لوں ۔۔۔۔۔۔ "

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ بلکل پاگل ہے ۔۔۔۔۔ "

مہرالنساء کہتے ہوئے حور کی طرف جھکی تھیں اور حور کا ماتھا چوم لیا تھا ۔۔۔

"خوش رہو میری بچی ۔۔۔۔۔ "

ایک بہت بری خوبصورت گاڑی ۔۔۔۔ جب اس محلے کے ایک پرانے سے گھر کے سامنے رکی تھی تو بہت سے لوگ رک رک کر اسے دیکھ رہے تھے ۔۔۔۔

اور پھر گاڑی کا دروازہ کھلا تو ۔۔۔۔ آنیٹشا نیچے ایری تھی ڈرائیونگ سبٹ سے ۔۔۔۔

بہت سالوں کے بعد آج وہ یہاں اِس جگہ کھڑی تھی جہاں اس نے اپنی زندگی کے پانچ سال اپنی بچی کے ساتھ گزارے تھے ۔۔۔۔

ماضی کی وہ باتیں یاد آ رہی تھیں اسے ۔۔۔۔

کیسے کرایا لیٹ ہونے پر اسے نکال دیا گیا تھا یہاں سے اس کی بیٹی کے ساتھ ۔۔۔۔

وہ شروعات تھی اس رشتے کے برباد ہونے کی جو اس کا ۔۔۔ اس کی بیٹی کے ساتھ تھا ۔۔۔۔

"یٹشا بیٹا ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

ایک ضعیف عورت جو ل پاس والے گھر کے دروازے پر کھڑی تھی ۔۔۔۔

آنیٹشا کو دیکھ کر پہچاپ گئی تھیں ۔۔۔۔

اور آہستہ آہستہ آنیٹشا کی طرف بڑھی تھیں ۔۔۔۔۔

"اسلام وعلیکم ۔۔۔۔ ہم آنٹی کیسی ہیں آپ ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

میں ٹھیک ہوں میری بچی ۔۔۔۔ مجھے امید ہی نہیں تھی میں تمہیں کبھی "دوبارہ دیکھ بھی پاؤں گی ۔۔۔۔۔

وہ آگے بڑھ کر یٹشا کے گلے سے لگی تھیں ۔۔۔۔۔

ہ مم "م میں بھی ۔۔۔۔ اور انکل کیسے ہیں ۔۔۔ ؟ "

"بیٹا اندر نہیں آؤ گی ۔۔۔۔ ؟؟ "

یٹشا کی نظریں بار بار اس نالے لگے گھر پر جا رہی تھیں جو کبھی اس کا بھی تھا ۔۔۔ اور پاس کھڑی ضعیف عورت آنیٹشا کے جذبات سمجھ گئیں تھیں ۔۔۔۔

اور اپنی بیٹی کو آواز دے کر کچھ کہا تھا جو واپس اپنے گھر چلی گئی تھی ۔۔۔۔

"آپ نے انکل کا نہیں بتایا ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

آنیٹشا نے پھر سے پوچھا تھا ۔۔۔۔۔

بیٹا وہ تو تمہارے چھوڑ جانے کے کچھ مہینے بعد ہی چھوڑ گئے تھے مجھے ۔۔۔ بہت بیمار رہتے تھے ۔۔۔۔

ان کی بیٹی ایک جلدی سے کچھ چابیاں لے آئی تھی اور آنیٹشا کو بہت احترام سے ملتے ہوئے وہ چابیاں اس نے اپنی ماں کو دے دی تھی ۔۔۔

"بیٹا اپنے گھر میں نہیں چلو گی ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

ان کے لہجے میں بہت شرمندگی تھی ۔۔۔۔

وہ گھر جہاں کے مالک مکان نے مجھے اور میری پانچ سال کی بیٹی کو نکال دیا تھا ۔۔۔۔۔ ؟؟؟

آنیٹشا نے بہت غصے سے کہا تھا انہیں ۔۔۔۔

وہ مجبور تھے بیٹا تمہارے انکل مجبور تھے ۔۔۔۔ تم اندر تو چلو میں سب بتاؤں گی تمہیں ۔۔۔۔

اور انہوں نے دروازہ کھول دیا تھا اس گھر کا جہاں آنیٹشا کی بے پناہ خوبصورت یادیں تھیں اپنی بیٹی کے ساتھ ۔۔۔۔

سب کچھ ویسا ہی ہے بیٹا جیسے تم چھوڑ گئی تھی ۔۔۔۔۔ یہ گھر کا دروازہ ہر " مہینے کھولتے تھے گھر کی صفائی کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔ "وہ اندر داخل ہوتے ہی بولی جا رہی تھیں ۔۔۔ اور آنیٹشا وہیں گھر کی چوکھٹ پر کھڑی تھی ۔۔۔۔۔

اور پھر ایک پل میں وہ ماضی کی ان یادوں میں چلی گئیں تھیں ۔۔۔۔

"ماما آپ کا ویب کر رہی تھی میں آپ کہاں تھیں ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

اس بچی نے جیسے آنیٹشا کا ہاتھ پکڑ کر اندر کھینچ لیا تھا انہیں ۔۔۔۔

ہر چیز وہیں ہے گھر کی پھر ہمیں کیوں بےدخل کر دیا تھا آپ نے ۔۔۔ ؟؟؟

آنیٹشا وال پر اپنی اور اپنی بیٹی حورعین کی تصویریں دیکھ کر پوچھ رہی تھیں ۔۔۔۔

بیٹا ۔۔۔ تم جانتی نہیں ۔۔۔ اس وقت میں بہت بیمار تھی ۔۔۔۔ اور میری " بیماری پر تمہارے انکل کی ساری جمع پونجی لگ گئی تھی ۔۔۔۔

کچھ نہیں بچا تھا ہمارے پاس ۔۔۔۔۔

اسی وقت ایک شخص آیا تھا ہمارے گھر ۔۔۔ اس نے ایک ثیسکس کی تھی ۔۔۔

اگر ہم تمہیں یہاں سے نکال دیں تو وہ ہمیں علاج کے تمام پیسے دے "گا ۔۔۔۔

وہ کہتے ہوئے رونے لگی تھی ۔۔۔۔۔

آنٹی فوزیہ ۔۔۔۔ اپ نے اس وقت مجھے دنیا کا سہی چہرہ دکھا دیا تھا ۔۔۔۔ اور میں نے اپنی بیٹی کو اپنا ۔۔۔۔۔

آشا بھی وہیں ایک فوٹو فریم اٹھا کر بیٹھ گئی تھی ۔۔۔۔۔

یٹشا حورعین نہیں آئی تمہارے ساتھ ۔۔۔ ؟؟؟ "

اب تو بہت بری ہو گئی ہوگی ۔۔۔۔ ابھی بھی ویسی ہی شرارتی ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟

ہاہاہاہا یاد ہے مسز زین کے بالوں پر پینٹ لگا دیا صرف اس لیے کہ اس نے "تمہیں طنز کیا تھا ۔۔۔۔ ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔

آیٹشا کا پورا جسم کایپ گیا تھا جس شدت سے وہ رو رہی تھی ۔۔۔۔

"ماما ۔۔۔ ائی لو یو ۔۔۔۔۔ "

ماما آپ اداس نا ہوا کریں ۔۔۔۔ کوئی بات نہیں مجھے سکول نہیں پڑھنا ابھی ۔۔۔۔

ماما ہم میری سالگرہ پھر منا لیں گے ۔۔۔۔ اپ اپنی میڈیسن لائیں پہلے ۔۔۔۔

ماما ۔۔۔۔ ہم عید کے کپڑے ابھی نہیں لیں گے ۔۔۔۔ اپ زیادہ کام نا کیا کریں "ماما پاپا کب آئیں گے ۔۔۔ ؟؟ وہ مجھ سے پیار نہیں کرتے کیا ۔۔۔ ؟؟ "

آنیٹشا بیٹا تم ایسے کیوں رو رہی ہو ۔۔۔ ؟؟ حورعین ٹھیک ہے ۔۔۔ ؟؟ "

"کہاں ہے وہ ۔۔۔۔۔ ؟

فوزیہ آنٹی میں نے دوسری شادی کر لی تھی ۔۔۔ میری بوس جو میری اچھی " دوست تھی ۔۔۔۔ اس کے بھائی سے ۔۔۔۔

اور ۔۔۔ اور میں نے شادی سے پہلے اپنی نئی زندگی کو اپنانے سے پہلے سب پرانے رشتے اور سب پرانی یادیں چھوڑ دی تھی ۔۔۔

اور ان سب میں سرفہرست میری بیٹی تھی حورعین ۔۔۔۔

فیٹی جسے میں نے اورفینیج میں چھوڑ دیا تھا ۔۔۔۔

فوزیہ بی کے ہاتھ تو آشا کے ہاتھ سے چھوٹ گئے تھے ۔۔۔ پر ان کی بیٹی جنکے " ہاتھ میں چاۓ کی ٹرے تھی وہ بھی گر گئی تھی ۔۔۔

ان لوگوں کے ساتھ ان کے سامنے حورعین پانچ سال کی ہوئی تھی ۔۔۔۔

"یہ تم نے کیا کر دیا یٹشا ۔۔۔۔ "

جو مجھے سہی لگا میں نے کیا ۔۔۔ کیونکہ مجھے کراۓ کے گھر سے نکال دیا گیا " تھا ۔۔۔۔

اوور ٹائم کر کے راتوں کو اکیلی ڈرتے ڈرتے گھر آنے سے تھک گئی تھی میں ۔۔۔

میں یہاں سے نکالے جانے کے بعد اپنے ماں باپ کے گھر بھی گئی تھی ۔۔۔

اپنی بری بہن کے گھر بھی گئی تھی ۔۔۔۔

سب نے اپنا اپنا غصہ اپنی اپنی نفرت ظاہر کی مجھ پر ۔۔۔۔ کسی کو ترس نہیں آیا ۔۔۔۔

اور اس کے بعد میں بھی پتھر بن گئی ۔۔۔۔ ایک ایسا پتھر جس نے میرے اندر کی ممتا کو کچل دیا تھا اور ظالم بنا دیا تھا مجھے ۔۔۔ ورنہ ماں ایسا نہیں کرتی "کبھی اپنی اولاد کے ساتھ ۔۔۔۔۔ کتنا برا گناہ کر دیا میں نے ۔۔۔

اپنے ہی در کو خودہی تھا چھوڑا ۔۔۔ اب دربدر سی یہ " زندگی ہے ۔۔۔

ہم رب کے آگے کس منہ سے جائیں ۔۔۔ انکھوں میں ایسی شرمندگی سی ہے بس بیٹا ۔۔ سنبھالو خود کو ۔۔۔۔ ہم نے اپنی مجبوری میں جو تمہارے ساتھ " کیا وہ تمہارے انکل کو ایک پل کا سکون نہیں لینے دے رہی تھی ۔۔۔۔

اور کچھ دن کے بعد جب تمہارے انکل نے ان کے پیسے لینے سے منع کر دیا تھا تو انہوں نے کہا تھا اگر تم واپس آئی تو وہ تمہیں اور تمہاری بیٹی کو مار دیں "گے ۔۔۔۔ بیٹا ہم ڈر گئے تھے ۔۔۔۔

ان کی باب سن کر آنیٹشا نے بے یقینی سے ان کی طرف دیکھا تھا ۔۔۔۔

کون تھا وہ انسان ۔۔۔ ؟؟ جس نے پیسوں کی ثیسکس کی تھی ۔۔۔ ؟ اور دھمکی دی تھی ۔۔۔۔ ؟؟؟

"بیٹا وہ کوئی صغیر عالم نامی شخص تھا ۔۔۔ کافی روبدار امیر شخص تھا ۔۔۔۔ "

آنیٹشا جس کو نام سن کر اندازہ ہو گیا تھا ۔۔۔۔

"جہانگیر عالم ۔۔۔۔ اسے میں چھوڑوں گی نہیں ۔۔۔۔ "

یٹشا غصے سے اٹھ گئی تھی ۔۔۔۔

"بیٹا کہاں جا رہی ہو ۔۔۔ ؟؟؟ "

فوزیہ آنٹی مجھے یہ گھر خریدنا ہے ۔۔۔ چاہے جو بھی قیمت ہو پلیز ۔۔۔ مجھے حورعین کے ساتھ ِببائی یادیں سمیٹنی ہیں ۔۔۔۔

آنیٹشا نے فوزیہ بی کے ہاتھ پکڑ لیے تھے ۔۔۔۔

بیٹا ۔۔۔ ہمیں پیسے نہیں چاہیے ۔۔۔ تمہارے انکل کی وصیت میں یہ گھر انہوں نے تمہیں اور حورعین کو دینے کا کہا تھا ۔۔۔۔

بہت عجیب بات ہے جب سب چاہیے تھا اس وقت سب چھین لیا " تھا ۔۔۔ اور آج ۔۔۔ سب مل رہا ہے پر وہ نہیں جسے پانے کے لیے تڑپ رہی "ہوں ۔۔۔۔ میری حورعین نہیں مل رہی مجھے ۔۔۔۔

آنیٹشا یہ کہہ کر وہاں سے چلے گئی تھی ۔۔۔۔

دنیا کی چاہئ پاکر سب کچھ تو " نے کھویا ۔۔۔۔۔

تو نے ہے کانا ۔۔۔ وہی جو تھا تو "نے بویا ۔۔۔۔

مس جہانگیر سر ایک سرجری میں مصروف ہیں ۔۔۔۔ آپ کل کی " ئ "اپاؤئنٹمنٹ لے لج ییے وہ ۔۔۔۔

"کون سے کیبن میں ہیں آپ کے جہانگیر سر ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

آنیٹشا نے سامنے کھڑی نرس کے ڈسک پر ہاتھ مارتے ہوئے پوچھا تھا ۔۔۔

"میم وہ ۔۔۔۔ "

انہیں آنے د ے ۔۔۔۔ میرے کیبن میں بٹھائیے مس آشا کو میں ابھی آیا ۔۔

جہانگیر اپنے کپڑے چینج کرنے چلے گئے تھے ۔۔۔۔

"یٹشا ۔۔۔ ؟ تم یہاں ہسپتال میں سب خیریت ہے ۔۔۔۔ "

تم لوگ چاہے زندگی برباد کردو اور میں یہاں آ بھی نہیں سکتی ۔۔۔۔ ؟؟؟

"یٹشا میں سمجھا نہیں ۔۔۔۔ ؟؟ "

اور اتنے میں آفس بوائے روم کا ڈور ناک کر کے دو جوس کے گلاس لے آیا " تھا ۔۔۔۔

"میم جوس ۔۔۔۔ "

"اپنے ڈاکٹر کو دو ۔۔۔ یا پھر میں ہی دے دیتی ہوں ۔۔۔۔ "

آشا نے جوس کا گلاس جہانگیر صاحب کے منہ پر پھینک دیا تھا ۔۔۔۔

اور آفس بوائے کے چہرے کے رنگ اڑھ گئے تھے ۔۔۔۔۔ وہ تو وہاں سے چلا گیا تھا ۔۔۔۔

آنیٹشا یہ کیا بدتمیزی ہے ۔۔۔ ؟؟ ہسپتال ہے یہ میرا ۔۔۔۔ ریپوٹسن ہے میری یہاں ۔۔۔۔

جہانگیر نے بہت غصے سے کہا تھا ۔۔۔۔۔

وہی عزت اور شہرت جس کے لیے تم نے اپنے بچے کو اپنانے سے انکار " کر دیا تھا ۔۔ ؟؟؟؟

اگر تم نے انکار کر دیا تھا ۔۔۔ نکال باہر کیا تو پھر کیوں تمہارے باپ نے میری اور میری بیٹی کی زندگی جہنم بنا دی تھی ۔۔۔ ؟؟

"پہلے مجھے میری نوکری سے نکلوا کر پھر کراۓ کے گھر سے ۔۔۔۔

پ آنیبشا نے ھٹگے چہرے سے کہا تھا ۔۔۔۔

"آنیٹشا ڈید کو نہیں پتا تھا کسی کو ہماری شادی کا نہیں پتا تھا ۔۔۔۔ "

جہانگیر کہتے ہوئے جپ ہو گئے تھے ۔۔۔۔

کسی کو نہیں پتا تھا ۔۔۔ کبھی کبھی سوچتی ہوں جہانگیر جس طرح تم نے " سب ثبوت لے لئ تھے ہمارب شادی کے ۔۔۔۔ اگر حورعین میرے پاس "ہوتی بھی تو ناجائز ہی سمجھتے نا لوگ اسے ۔۔۔۔۔ ؟؟؟

"آنیٹشا ۔۔۔۔۔ "

جہانگیر صاجی کا ہاتھ اٹھ گیا تھا ۔۔۔۔ پر خود کو روک لیا تھا انہوں نے ۔۔۔

تم نے خود کہا ناکسی کو نہیں پتا تھا ۔۔۔ ؟ ان سب کا یہی مطلب ہونا ہے " استعمال کیا اور پھینک دیا ۔۔۔۔ میں بہت غلط تھی جہانگیر چھوٹی عمر میں پیار اور شادی کر لی تم سے یقین کر لیا تم جیسے گرِے ہوئے انسان پر ۔۔۔

جو بہت لالچی نابی ہوا ۔۔۔ جس نے اپنی اولاد اپنی بیوی اپنے خوابوں کو پورا "کرنے کے لیے فربان کردی ۔۔۔۔۔

آنیٹشا کرسی پر بیٹھ گئی تھی ۔۔۔۔ آج ان کے منہ سے نکلی ہر بات نے اندر تک جھنجوڑ کر رکھ دیا تھا جہانگیر عالم کو ۔۔۔۔

"آشا ۔۔۔۔ "

نام مت لو میرا ۔۔۔ اج تک میں خود کو قصوروار سمجھتی رہی ہوں ۔۔۔ "

پر تم بھی اتنے ہی گناہ گار ہو ۔۔۔۔ میری بیٹی کو مجھ سے دور کرنے میں تم تمہارا باپ تمہارے وہ خاندای بھی اتنے ہی قصوروار ہے ۔۔۔۔

اور جہانگیر عالم ۔۔۔۔ یہ مت سمجھنا میں بھول جاؤں گی ۔۔۔ اپنی بیٹی کی آنکھوں میں میرے لیے جو نفرت ہے ۔۔۔ ان آنکھوں میں تمہارے لیے پیار عزت کیسے ہونے دوں گی ۔۔۔ ؟؟

تمہاری سچائی بھی پتا چلنی چاہیے ۔۔۔۔ اگر تم نے خود اسے نا بتایا تو میں بتا دوں گی ۔۔۔

ایک ہفتے کا وقت دے رہی ہوں تمہیں ۔۔۔۔۔ پاد رکھنا ۔۔۔۔

اور ایک بات ۔۔۔ تم سے پیار کرنا اور شادی کرنا میری زندگی کی سب سے بری غلطی تھی جہانگیر عالم ۔۔۔۔ میں نے ماں باپ کی نافرمانی کی ان کی بات "نہیں مانی مجھے سزا میں تم مل گئے ۔۔۔۔۔

یہ کہہ کر وہ وہاں سے چلی گئی تھیں اپنا منہ صاف ے ۔۔۔۔۔

وہ دن میری زندگی کا آخری دن ہوگا جب اپنی بیٹی کی آنکھوں میں اپنے " لیے نفرپ دیکھوں گا ۔۔۔۔۔

"آنیٹشا تم دونوں کو ٹھکرا کر بہت برباد ہوا ہے یہ جہانگیر عالم ۔۔۔۔۔

ان کے پاس کہنے کو بہت کچھ تھا پر سی والا کوئی نہیں تھا ۔۔۔۔۔

عدیل تجھے نینا کا بتانا پڑے گا ۔۔۔۔ تجھے اس بار میرے اور حورعین کے پیار "کے درمیان نہیں آنے دوں گا ۔۔۔۔۔۔

ولید نے بہت تعش میں آکر کہا تھا ۔۔۔۔۔

جو کسی سے پیار کرتے ہیں وہ رپپ نہیں کرتے کسی کا ۔۔۔ "

جو کسی سے پیار کرتے ہیں وہ یدلیل نہیں کرتے کسی کی ۔۔۔۔

"پیار کرنے والے یقین دیتے ہیں رشتے کو ۔۔۔۔ اذیت نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

"بکواس بند کر لے عدیل جان سے مار دوں گا تج ۔۔۔۔۔ "

ہاہاہاہا ولید بھیا ۔۔۔۔ آپ کی ناک کے نیچے سب کر رہا تھا میں ۔۔۔۔ "

آپ کو پتا ہے ۔۔۔ آپ کو نینا کے عشق میں مبتلا ہوتے دیکھ کتنا سکون ملتا تھا مجھے ۔۔۔۔

آپ نے کیا سچ میں حورعین سے پیار کیا تھا ۔۔۔۔ ؟؟؟ کتنی عورتیں آئی آپ کی زندگی میں ۔۔۔۔

آپ تو میری دوستی تک حورعین سے برداشت نہیں کر پائے تھے ۔۔۔۔

اور خود ۔۔۔۔ ؟؟؟

ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ ملائکہ کے ساتھ شادی کے بعد آپ کی یردیکیاں بھی میرا پلان تھا ۔۔۔۔

کیسے حورعین کے سامنے آپ ملائکہ کو وہ حق دے رہے تھے جو حورعین کے "تھے ۔۔۔۔۔

عدیل کے منہ سے خون بہہ رہا تھا پر وہ خاموش نہیں ہو رہا تھا ۔۔۔۔

"عدیل ایک اور لفظ نہیں ۔۔۔۔۔ "

ہاہاہاہا کیوں برداشت نہیں ہو رہا ۔۔۔۔ ؟؟؟ وہ رات جو حورعین کے ساتھ " اس ہوپل روم میں بتائی تھی ۔۔۔ مجھے اندر تک کاٹ گئی تھی ۔۔۔۔۔

اور تبھی نینا کو بھیجا تھا میں نے ۔۔۔۔ آپ تو میری سوچ سے زیادہ آگے نکلے ۔۔۔۔

کوئی شوہر کیسے اپنی بیوی کے جانے کے بعد کسی اور کی بانہوں میں چلا جانا "ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟

ولید شاہ نے اپنا منہ پھیر لیا تھا ۔۔۔۔

وہ ان باتوں کو سوچنا بھی نہیں چاہتا تھا اسے پتا تھا جس دن یہ باتیں سوچے گا وہ شرم سے مر جائے گا ۔۔۔۔۔

ولید شاہ رو رہا ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

پر جب کیوں نہیں رویا تھا ولید شاہ جب اپنی بیوی کو طلاق دے رہا تھا ۔۔۔۔ کیوں ۔۔۔۔ ؟؟؟

کیونکہ یب تمہیں اپنی زندگی حورعین سے دور خوبصورت نظر آ رہی تھی نا ۔۔۔ ؟؟؟؟

ایک مشہور ڈاکٹر بیوی ۔۔۔ اور پھر تمہیں بچے چاہیے تھے ۔۔۔۔

"ہا ۔۔۔ ولید شاہ یب رو کر سب ٹھیک کرلیتے تو آج نا رونا پڑنا ۔۔۔۔۔

ولید کے گارڈز باہر کھڑے تھے پر آوازیں سب کو جا رہی تھیں ۔۔۔

ولید شاہ ایک بات سچ بتاؤں ۔۔۔۔۔ تمہاری بےبی ڈول کے سوا تمہاری ہر " محبت نے مجھے اپنے فریب آنے دیا تھا ۔۔۔۔

پر اس نے نہیں جس پر تم نے بےحیا بدکردار کا الزام لگایا تھا ۔۔۔۔۔

تم اس لڑکی کو ڈیررو نہیں کرتے ۔۔۔۔۔

اسے میں اپناؤں گا ۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔ اور پھر حدید بھی آۓ گا تم ۔۔۔۔۔

ولید نے جتنی زور سے کک ماری تھی عدیل اس بندھی ہوئی کرسی کے ساتھ دیوار پر جا لگا تھا ۔۔۔۔

وہ کامیاب ہو رہا تھا ولید کو اکسانے میں ۔۔۔۔ وہ چاہتا تھا ولید شاہ خود دور چلا جائے حور کی زندگی سے ۔۔۔۔

پر اسے یہ نہیں معلوم تھا اب یہ وہ ولید شاہ نہیں رہا ۔۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ ولید بھیا ۔۔۔۔ تم حورعین کو ڈیررو نہیں کرتے ۔۔۔۔۔ "

ولید شاہ اگر حورعین کو ڈیررو نہیں کرنا تو کوئی اور بھی اسے پا نہیں " سکتا ۔۔۔۔۔

حورعین ولید شاہ کی تھی ۔۔۔۔ ولید شاہ کی ہے ۔۔۔۔۔

اور ولید شاہ کی رہے گی ۔۔۔۔۔

وہ ولید شاہ کی یب تک رہے گی جب تک بیوہ نہیں ہوجاتی وہ ۔۔۔۔۔

اور ولید شاہ کی ہستی اسی سے شروع ہو کر ختم ہوجاتی ہے ۔۔۔۔۔

میری زندگی میں روشنی ہے وہ ۔۔۔۔ میری دھڑکنوں کے لیے ضروری ہے اس کی دھڑکنے ۔۔۔۔

ولید شاہ اس کا ال ہے ۔۔۔۔ اس کے بچوں کا باپ ۔۔۔۔ اس کے سر کا سائیں ۔۔۔

اس کی زندگی میں اس کی ہر خوشی ہر غم سے منسلک یہ ولید شاہ ۔۔۔۔

اور تو کہتا ہے میں ڈیررو نہیں کرنا اسے ۔۔۔۔ ؟؟؟

ہم دونوں ہی ڈیررو کرتے ہیں ایک دوسرے کو ۔۔۔۔۔

کسی اور میں اتنی ہمت نہیں کہ شدت برداشت کر لے ہماری محبت کی ۔۔۔۔

کسی میں اتنا ضبط نہیں کہ سہہ جائے ہمارب محبت کی نفرت کو ۔۔۔۔

ہم ہی کرتے ہیں ایک دوسرے کے ڈیررو ۔۔۔ ہماری محبت پر ہمارے وجود پر ہم دونوں کا حق ہے ۔۔۔۔۔

ہماری محبت نے ہمیں عشق مجازی سے عشق حقیقی سے ملا دیا ۔۔۔۔

اور تو کہتا ہے کہ ڈیررو نہیں کرنا میں حورعین کو ۔۔۔۔

ولید شاہ کو سب کچھ کھو کر حورعین ملی تھی ۔۔۔۔۔ اور حورعین کی جدائی نے مجھے میرے اللہ کے فریب کر دیا ۔۔۔۔

ولید شاہ کا نام اب حورعین کے نام کے ساتھ مل گیا ہے ۔۔۔۔ جدا نہیں ہوگا "کبھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

کیسی خلائیں دل میں " بسی ہیں ۔۔۔۔۔۔

اب تو "خطائیں ۔۔۔۔ فطرت ہی سی ہیں ۔۔۔۔

تم کچھ نہیں ہو ولید شاہ کچھ بھی نہیں ۔۔۔ تم صرف دشمن ہو حورعین " کے ۔۔۔۔ اس کی خوشیوں کے ۔۔۔۔

ارے تم تو اپنے بچے کے بھی دشمن نکلے تم جیسا حیوان محبت ہی نہیں کر سکتا ۔۔۔۔۔

ولید جو پہلے عدیل کی باتوں سے ٹوٹ گیا تھا ۔۔۔ اج اسے پھر سے وہ احساس وہ شرمندگی ہو رہی تھی ۔۔۔۔

کیوں وہ اپنی بیوی کے ساتھ اتنا ُبرا کرگیا اپنے غصے میں ۔۔۔۔

میں ہی ہوں وہ جو رحمت سے گرا ۔۔۔۔ ""

اے ُخدا ۔۔۔۔

گر گیا ۔۔۔۔۔ میں جو تجھ سے دور ہوا گِ ِ "گیا ۔۔۔۔۔

"اس کے ہاتھ پاؤں ابھی کھولو ۔۔۔۔۔ "

ولید کے حکم پر اس کے گارڈز نے عدیل کے ہاتھ پاؤں کھول دئیے تھے ۔۔۔۔

"اب تو حیوان دیکھو گا مجھ میں عدیل شاہ ۔۔۔۔۔ "

ولید نے بہت زور سے مکا مار کر پھر سے اسے نیچے گرا دیا تھا ۔۔۔۔

اور عدیل کو پھر سے اٹھا کر پھر سے مارا تھا ۔۔۔۔

عدیل جو ابھی تک مار کھا رہا تھا ۔۔۔ موقع پا کر ولید کی گن نکال لی تھی اس نے اور ولید کے سامنے کھڑا ہو گیا تھا ۔۔۔۔۔

ہاہاہاہا آج کوئی بات نہیں کرے گا عدیل شاہ ڈایریکٹ ہٹا دوں گا راستے سے ۔۔۔۔ ولید بھیا ۔۔۔۔۔۔۔

اسک خون سے بھرے چہرے پر ایک شیطانی مسکراہٹ تھی ۔۔۔۔

جب اس نے گن چلا دی تھی ۔۔۔۔

پر اس ایک گولی کے چلنے کے بعد اور فایرنگ بھی ہوئی تھی ۔۔۔۔

عدیل نیچے گر گیا تھا ۔۔۔۔

اور ولید شاہ کے سامنے اس کی ڈھال بنا اس کا گارڈ بھی ۔۔۔۔

وہ دونوں ہی نیچے گر گئے تھے ۔۔۔۔۔

"ولید سر آپ ٹھیک ہیں ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

اور گارڈز نے ساری صورتحال کو کنٹرول کر لیا تھا ۔۔۔۔

عدیل کو ہسپتال لے گئے تھے ۔۔۔ پر گارڈ نے جانے سے انکار کر دیا تھا ۔۔۔ اور ولید کا ہاتھ پکڑ لیا تھا ۔۔۔۔

ئ "سر ۔۔۔۔ میری بیٹی کو یہ ۔۔۔۔ یہ دے دج ییے گا ۔۔۔۔ پلیز ۔۔۔۔ "

اس گارڈ نے اپنی جیکٹ کی جیب سے ایک ڈول نکال کر ولید کے ہاتھ میں دے دی تھی ۔۔۔۔

ئ "میرپ بےبی ڈول کو اس کی سالگرہ پر یہ تحفہ دے دج ییے گا ۔۔۔۔ "

ولید شاہ کی آنکھوں میں کسی غریب ۔۔۔ کسی غیر کے لیے پہلی بار آنسو آۓ تھے ۔۔۔۔۔۔

کیوں ُخرنا اس جہاں سے تو ۔۔۔۔ اک دن " یہ گزر ہی جائے گا ۔۔۔

کتنا بھی سمیٹ لے یہاں ۔۔۔۔ مٹھی "سے نکل یہ جائے گا ۔۔۔۔۔

"سر وہ نہیں رہا اپ ۔۔۔۔ "

وہ اس گارڈ کو اٹھا کر باہر لے گئے تھے ولید شاہ کو ایک اور تلخ حقیقت کے ساتھ چھوڑ کر ۔۔۔۔

جو کسی کو نقصان پہنچانے کے بعد بھی نہیں سوچتا تھا ۔۔۔۔

آج اپنے ہاتھوں میں کسی کے دم توڑ جانے سے ولید شاہ کو اتنا صدمہ کیوں لگ گیا تھا ۔۔۔۔۔

وہ ایک گناہ گار انسان ۔۔۔۔۔

اتنی خطائیں تو لے کر چلا کر ہے ۔۔۔۔۔

دولب ہی جیسے تیرا اب خدا ۔۔۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.