Chapter 27: شاہ حویلی (7)

شاہ حویلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

رات کے دس بج رہے تھے پر ولید شاہ کا کچھ پتا نہیں تھا ۔۔۔۔

حورعین نے جتنی بار ولید کو فون کیا وہ اتنی بار کاٹ رہا تھا ۔۔۔۔

اور یہی حال باقی سب کا تھا ۔۔۔ باہر تیز بارش اور پریشانی میں اضافہ کر رہی تھی سب کی ۔۔۔۔۔

"ماں بابا کے بازو سے بہت خون نکل رہا ۔۔۔۔۔ "

ماما بابا نے ہمیں پیچھے دھکا دے دیا تھا اس لیے انہیں چوٹ لگی ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

"وہ ٹھیک تو ہیں یا ۔۔۔ ؟؟

ارش اور عاشی نے جو بتایا اس بات نے اندر تک ہلا دیا تھا حورعین کو ۔۔۔

اور وجاہت صاحب جو یہاں سے وہاں پریشانی میں چکر لگاتے ہوئے رک گئے تھے ۔۔۔۔

تمہارے بابا ببر شیر ہیں ۔۔۔ وجاہت شاہ کا ببر شیر ۔۔۔۔ کچھ نہیں ہوگا اسے ۔۔۔۔

گاڑی رکنے پر ملازم نے جلدی سے دروازہ کھول دیا تھا ۔۔۔

ولید جو سر سے پاؤں تک بھیگا ہوا تھا جیسے ہی اندر قدم رکھا سب اسے اوپر سے نیچے تک دیکھ رہے تھے ۔۔۔ کندھے پر پٹی بندھی تھی جس پر رید رید بسان بتا رہے تھے ولید شاہ نے ان زخموں کو خشک ہونے نہیں دیا ۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔ میرے بچے ۔۔۔۔ یہ کیا حالت کر لی ہے ۔۔۔۔ "

مہرالنساء روتے ہوئے ولید کے گلے لگ گئیں تھیں ۔۔۔۔

اور پھر وجاہت شاہ ۔۔۔۔

"ولید آپ ۔۔۔۔ "

ولید بچوں سےمل کر اپنے روم میں چلا گیا تھا ۔۔۔ پوری طرح سے درگزر کر کے حورعین کی موجودگی ۔۔۔۔۔

بے جان دل کو ۔۔۔۔۔ تیرے عشق نے " زندہ کیا ۔۔۔۔

پھر تیرے عشق نے "ہی ۔۔۔۔ اِس دل کو تباہ کیا ۔۔۔۔

بےبی ڈول ۔۔۔۔۔ کب سے پلاننگ کر رہی تھی ۔۔۔ ؟؟؟ " ولید نے سامنے شیشے میں دیکھتے ہوئے خود سے بات کی تھی ۔۔۔۔

میں تو سمجھتا رہا تمہارا بدلہ صرف مرچوں جیسا ہوگا ۔۔۔۔۔ "

پر تم ۔۔۔۔ اتنی نفرت کرنے لگی کہ اس جگہ سے وہ سب لوگ آزاد کروا "دیے ۔۔۔ ؟؟ کچھ سوچے سمجھے بغیر ۔۔۔۔ وائے ۔۔۔۔۔

ولید نے وہی سیدھا ہاتھ شیشے پر مار کر توڑ دیا تھا وہ شیشہ اور شاور کھول کر وہیں شاور کے نیچے کھڑا ہو گیا تھا ۔۔۔۔ کپڑے اور گیلے ہو گئے تھے ۔۔۔۔ پوری طرح سے وہ بندھی پٹی بھی ۔۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔۔ "

باتھروم کا دروازہ جیسے ہی کھلا تھا حورعین نیچے بہتے پانی میں خون دیکھ کر اندر آ گئی تھی ۔۔۔۔

ولید یہ شیشہ ۔۔۔ ؟ تم پاگل ہو گئے ہو ۔۔۔ کیا کر رہے ہو ۔۔۔۔ تم ۔۔۔۔

حور نے ولید کا زخمی ہاتھ پکڑنے کی کوشش کی تھی ۔۔۔۔ پر ولید نے اپنا ہاتھ غصے سے چھڑوا کر حورعین کو اسی شاور کے وال کے ساتھ ساتھ غصے سے لگا دیا تھا ۔۔۔۔۔

ہاں پاگل ہو گیا ہوں ۔۔۔۔۔ سمجھ نہیں آ رہا کیا کر رہا ہوں میں ۔۔۔۔۔ ؟؟؟

شاور کے گرتے پانی نے حورعین کو بھی پوری طرح بھگا دیا تھا ۔۔۔۔

ولید کی آنکھوں سے بہتے آنسو اسے اس گرتے پانی میں بھی نظر آ رہے تھے ۔۔۔۔

"ایم سورپ ۔۔۔۔۔ "

وہ ولید شاہ کو توڑنے میں کامیاب ہو گئی تھی ۔۔۔۔ اور اب ولید شاہ کو ٹوٹتے دیکھ کر اس کی حورعین بھی ٹوٹ گئی تھی ۔۔۔۔۔

"تم کیوں سوری بول رہی ہو بےبی ڈول ۔۔۔۔ ؟ "

ولید نے حورعین کا چہرہ اٹھا کر اپنی طرف کیا تھا ۔۔۔۔

اسے بس بہت کچھ نظر آیا تھا ان آنکھوں میں ۔۔۔۔

اسے بےبی ڈول کی معصومیت ۔۔۔۔

اس کی وہ محبت نظر آئی تھی جو کھو گئی تھی ان آنکھوں سے ۔۔۔۔۔

"ولید میں ۔۔۔۔ تمہیں چوٹ آئی ہے ۔۔۔۔۔ "

حورعین کی نظریں اسی کندھے پر تھی جہاں ولید کے زخم گیلے ہو گئے تھے ۔۔۔۔

"چوٹ آئی ہے پر یہاں آئی ہے ۔۔۔۔۔ "

ولید خون بہتے ہوئے ہاتھ سے اپنے دل کی طرف اشارہ کیا تھا ۔۔۔۔۔

"ایم سورپ ۔۔۔۔ "

حورعین نے جھک کر ولید کے سی پر بوسہ دیا تھا ۔۔۔۔ ولید شاہ کی دھڑکنے بہت تیز ہو گئی تھی ۔۔۔۔

حورعین جیسے ہی ولید شاہ کے سی سے لگی تھی ۔۔۔۔۔

ولید شاہ اپنی بےبی ڈول کو سمجھ گیا تھا ۔۔۔۔۔

اس کی آغوش میں کھڑی لڑکی ۔۔۔ اس کی بانہوں میں سمٹی اس کی بیوی آج بھی اتنی ہی معصوم تھی جتنی اس رات کو ۔۔۔۔ جب وہ پہلی بار ملے تھے ۔۔۔۔

اب ولید شاہ تمہارے ہر بدلے کو پیار سے خود پر لے گا بےبی ڈول ۔۔۔۔ "

تمہارے یہ آنسو تمہاری آنکھوں نے مجھے بتا دپا ہے تم نے جان بوجھ کر ایسا نہیں کیا ۔۔۔۔۔ میں جو کچھ تمہارے ساتھ کرنا آیا ہوں اب خود برداشت "کرتے وقت کیسے ٹوٹ سکتا ہون ۔۔۔۔

ولید نے خود سے کہتے ہوئے حورعین کو پھر سے اپنے سی سے لگا لیا تھا جو روتے ہوئے وہاں سے جانے لگی تھی ۔۔۔۔۔

"ولید ساری پٹی گیلی ہو گئی ہے ۔۔۔۔ چلیں میں کردیتی ہوں ۔۔۔۔ "

نہیں بےبی ڈول میرے زخم دیکھ کر پھر سے رونا شروع کر دو گی ۔۔۔ میں کر لوں گا ۔۔۔۔ تم جاؤ کپڑے لے آؤ میں روم میں چینج کر لوں گا ۔۔۔۔

ولید باتھروم سے باہر جانے لگا تھا ۔۔ حورعین نے پھر ولید کا ہاتھ پکڑ کر اندر کھینچ لیا تھا اور دروازہ بند کر لیا تھا ۔۔۔۔

"شاہ جی ۔۔۔ چپ کر کے کھڑے رہیں یہاں ۔۔۔۔۔ "

حورعین نے کیبنٹ سے فرسب اید باکس نکال کر سنک پر رکھ دیا تھا ۔۔۔۔

اور پاس پڑے ناول سے ولید کے بال اور چہرہ صاف کرنے لگی تھی ۔۔۔

"شاہ کی جان اب نئی بینڈ ایج کے لیے شرٹ انار نی پڑے گی مجھے ۔۔۔۔ "

ولید شرٹ کا کہہ کر حورعین کو باہر بھیجنا چاہتا تھا ۔۔۔ وہ حورعین کی آنکھوں میں پچھتاوا دیکھ چکا تھا ندامب کے آنسوؤں نے اسے بھی اتنی ہی اذیت دی تھی ابھی ۔۔۔۔ اب وہ نہیں چاہتا تھا حور سب زخم دیکھے ۔۔۔۔

"رکیں ۔۔۔ میں انار دیتی ہوں ۔۔۔۔۔ "

حور کا چہرہ سرخ پڑ گیا تھا پر وہ ولید کو زخمی حالت میں اکیلا چھوڑ کر نہیں جانا چاہتی تھی ۔۔۔۔

"وٹ ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

ولید نے شاکڈ ہوکر پوچھا تھا ۔۔۔ پر حورعین نے ولید کی شرٹ کے بٹن اوپن کرپا شروع کردی یے تھے ۔۔۔۔

"ہمم شاہ جی آپ کے ہاتھ سے زیادہ آپ کا چہرہ سرخ ہو رہا ہے ۔۔۔ ؟؟ "

حورعین نے شرٹ انار کر ولید کی آنکھوں میں دیکھا تھا ۔۔۔۔۔

یشل ہاہاہاہا ۔۔۔۔ بےبی ڈول ۔۔۔ سیری ۔۔۔۔ ؟؟؟ شرمانے والا ڈیپارٹمنٹ تمہارا ہے ۔۔۔۔

ولید نے ہنستے ہوئے جواب دیا تھا ۔۔۔۔۔

پر حورعین کی ہنسی بند ہو گئی تھی ۔۔۔ کندھے پر زخم دیکھ کر ۔۔۔۔۔

وہ بے ساختہ ولید کے زخموں کو چومتے ہوئے رو رہی تھی ۔۔۔ بر بار سوری کر رہی تھی ۔۔۔۔۔

ولید شاہ کو یہ زخم نہیں تمہاری آنکھوں کے آنسو تکلیف دے رہے " ہیں ۔۔۔

جب تک تمہاری آنکھیں نم رہیں گی میری روح تک زخمی ہوجائے "گی ۔۔۔۔۔

ولید نے حورعین کا چہرہ اپنی طرف کر کے اس کے چہرے کے آنسو صاف کیے تھے ۔۔۔۔۔

"آئی لو یو ۔۔۔ بےبی ڈول ۔۔۔۔۔ "

ولید نے اپنی محبت کا اظہار کر کے فاصلے اور کم کر دیا تھا ان کے چہروں کے درمیاپ ۔۔۔۔۔

"شاہ جی ۔۔۔۔ "

حورعین نے سر چھپا لیا تھا ولید کی گردپ میں ۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ اب کون شرما رہا ہے شاہ کی جان ۔۔۔۔۔ "

ولید نے حورعین کو گلے سے لگا کر اپنی آنکھیں بند کر لی تھی ۔۔۔۔

بیڈ پر حورعین کی بکھری کانچ کی چوڑیوں پر جب ولید کا نیند میں ہاتھ لگا تو اس کی آنکھیں کھل گئی تھیں ۔۔۔۔ بیڈ کے اطراف پر دیکھا تو حورعین نہیں تھی ۔۔۔۔

اور پورے کمرے میں نہیں تھی ۔۔۔۔

ولید پھر سے بیڈ پر لیٹ گیا تھا اور رات کی باتیں اسے یاد آ رہی تھی ۔۔۔۔

ولید شاہ مجھے تمہارے ساتھ اس بیڈ پر جانے میں مسئلہ نہیں ہے ۔۔۔ تم " شوہڑ ہو میرے ۔۔۔۔ یاد ہے آنکھیں بند کر کے یقین کیا تھا تم پر ۔۔ پر اسی ہوپل کے روم میں میرے جانے کے بعد اگلی صبح تم نے اپنی بیوی کی جگہ ڈاکٹر نینا کو دے دی تھی ۔۔۔۔

ولید درد صرف تمہیں ہی نہیں حورعین کو بھی ہونا ہے یہاں ہونا "ہے ۔۔۔۔

حورعین نے اپنے دل کی طرف اشارہ کرکے کہا تھا ۔۔۔۔۔

"حورعین تمہیں لگتا ہے میں بے وفائی کرون گا ۔۔۔ ؟؟ "

ولید جو ایک بار محبت میں بے وفا ہوجائیں نا ان کے ہاتھوں سے دل ٹوٹتے ہیں " پھر ۔۔۔۔

آج میں پھر سے اپنا آپ تمہیں سویپ دوں ۔۔ کل تم ایک اور یہاں لے آؤ گے ۔۔۔ کیوں کہ جو ایک بار کر چکا ہو اس سے آگے اچھی امید نہیں رکھی جا "سکتی ۔۔۔۔

خدا کے لیے ۔۔۔۔ ایسا نا کہو ۔۔۔۔ بےبی ڈول ۔۔۔۔ تمہاری محبت سے " ین اب بے وفائی کروں تو موت آ جائے مجھے ۔۔۔ یقین کرو اپنے اجل "کا ۔۔۔۔

ہاہاہاہا ۔۔۔ ال ۔۔۔۔ ؟؟ بہت پہلے مار دیا تھا ال کو تم نے ۔۔۔۔۔ میں بچوں کے روم میں جا رہی ہوں ۔۔۔۔۔

حورعین نے الماری سے اپنا ایک اور سوٹ نکالا تھا ۔۔۔۔

تم جانے سے پہلے مجھے شرٹ پہنا دوگی ۔۔۔۔ میرے بازو میں درد ہو رہا ہے ۔۔۔۔

حورعین کے کپڑے ہاتھ سے گر گئے تھے ۔۔۔ وہ بھول گئی تھی اپنے غصے میں ولید کی حالت کو ۔۔۔۔۔

حورعین نے جلدی سے ولید کے لیے سوکھے ہوئے کپڑے نکالے تھے ۔۔۔۔

ولید نے باقی تو کپڑے باتھروم میں جا کر چینج کر لیئے تھے اور شرٹ حورعین نے پہنا دی تھی ۔۔۔۔

"شکریہ بےبی ڈول ۔۔۔ اب تم چلی جاؤ بچوں کے روم میں ۔۔۔ "

ولید نے دوائی کھانے کے لیے گلاس پکڑنے کی کوشش کی تو نہیں پکڑا گیا اور حورعین نے اٹھا کر منہ کے پاس کیا ۔۔۔۔

ولید شاہ مجھے بتانے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔ میری مرضی میں جہاں مرضی جاؤں ۔۔۔۔

حورعین غصے سے کپڑے اٹھائے ۔۔۔ باتھروم میں چلی گئی تھی ۔۔۔۔

"ہاہاہاہا میری جنگلی بلی ۔۔۔۔۔۔ "

بےبی ڈول ۔۔۔ بہت جلدی سب غصہ محبت میں بدل جائے گا تمہارا ۔۔۔۔

ولید بیڈ سے اٹھ گیا تھا ۔۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.