Chapter 26: شاہ حویلی (6)

شاہ حویلی ۔۔۔۔۔۔۔

"ملائکہ بیٹا ہم بھی عدیل کو ڈھونڈ رہے ہیں ۔۔۔ پلیز تم روپا بند کرو ۔۔۔ "

"بابا سائیں ۔۔۔ ولید جانتا ہے عدیل کہاں ہے ۔۔۔۔ ولید شاہ ۔۔۔۔ "

ملائکہ پھر سے چلائی تھی "آواز نیچی رکھو ۔۔۔ تم جانتی ہو مہمان آۓ ہوئے ہیں حویلی میں ۔۔۔۔ "

ولید نے اپنے کوٹ کے بٹن بند کرتے ہوئے نیچے ایرنا شروع کیا تھا ۔۔۔

ولید عدیل کہاں ہے ۔۔۔ ؟؟ سب چھوڑ دینے کے بعد بھی وہ کیوں مجرم " ہے تمہاری نظر میں ۔۔۔ ؟؟؟ پلیز اس سے کوئی غلطی ہوئی ہے تو میں معافی "مانگتی ہوں ۔۔۔۔

ملائکہ ولید کی طرف بڑھنے کے لیے ویل چبیر سے آگے بڑھنے کی کوشش کر رہی تھی کہ کارپٹ سے اڑھ کر وہ سیدھا نیچے گرنے لگی تھی ۔۔۔ اسی وقت ولید نے آگے بڑھ کر اسے سہارا دیا تھا ۔۔۔۔

ولید کی نظروں میں پہلی بار ملائکہ سکندر شاہنواز کے لیے ہمدردی نظر آئی تھی ملائکہ کو ۔۔۔۔۔

اور اسی وقت حویلی کا دروازہ بھی کھل گیا تھا ۔۔۔۔

حورعین جو وہیں کھڑی رہ گئی تھی ولید اور ملائکہ کو اتنے پاس دیکھ کر ۔۔۔۔

اس نے ولید کی آنکھوں میں وہ ہمدردی وہ ترس دیکھ لیا تھا ۔۔۔

حورعین کی آنکھوں میں بے اعتمادئ دیکھ کر ولید نے جلدی سے ملائکہ کو ویل چبیر پر بٹھا دیا تھا ۔۔۔۔

"میں نے کیا ڈسٹرب کر دیا ہے ۔۔۔ ؟؟ "

حور نے آگے آکر پوچھا تھا ۔۔۔۔

"نہیں وہ ۔۔۔۔ بےبی ڈول ۔۔۔ تم اتنی جلدی آ گئی ۔۔۔ ؟؟؟ "

حورعین کے لہجے سے جلن سب کو ہی محسوس ہو رہی تھی ۔۔۔۔

کیوں میں نے جلدی آکر تمہاری ملاقات میں ڈسٹربنس کھڑی کر دی " ہے ۔۔۔ ؟

"تم جاؤ ہمارے بیڈروم میں میں یہی انتظار ۔۔۔۔

"تم کیا بکواس کر رہی ہو حورعین ۔۔۔ ؟؟ ولید اور میں ۔۔۔۔ "

حور نے ملائکہ کو بہت غصے سے ٹوک دیا تھا ۔۔۔

میں نے تم سے سوال نہیں کیا مس ملائکہ ۔۔۔ تم اس وقت میرے گھر " میں کھڑی ہو ذرا تمیز سے بات کرو مجھ سے ۔۔۔۔

اور تم ولید شاہ ۔۔۔۔ بہت عادت ہے تمہیں بے سہارا عورتوں کو سہارا دینے کی ۔۔۔ ؟؟ انہی سہاروں کے پیچھے تم نے ہمارے رشتے کو کتنی دفعہ ک لڑکھڑانے کے لیے بٹشاھیوں پر چھوڑ دیا ۔۔۔۔

"اب پھر سے تمہاری محبتیں جاگ اٹھی ہیں ۔۔۔۔ ؟؟؟؟

حورعین نے بنا کچھ سنے جو دل میں آیا وہ کہہ دیا ۔۔۔

آج وہ ایک معصوم سی 19 سال کی بچی نہیں تھی ۔۔۔ آج وہ اپنے شوہر کے گھر میں بہت حق سے کھڑی اپنا حق اپنا رتبہ جتلا رہی تھی ۔۔۔۔

گھر کے دو ملازمہ واپس کچن میں بھاگ گئیں تھیں ۔۔۔۔

اور ولید شاہ کے ساتھ ساتھ وجاہت شاہ ۔۔۔۔ مہرالنساء بھی شاکڈ تھے ۔۔۔۔

حورعین بیٹا تم تھک گئی ہوگی ۔۔۔ تم روم میں جاؤ میں جوس بھجوا دیتی ہوں ۔۔۔۔

مہرالنساء نے بہت پیار سے حور کے ماتھے پر ہاتھ رکھا تھا تاکہ اس کا غصہ کچھ کم ہوجائے ۔۔۔۔

"میڈم یہ جوس ۔۔۔۔ "

"یہ اپنے شاہ جی اور ان کی یردیکی دوست کو دو مجھے نہیں پینا ۔۔۔۔ "

حورعین کے غصے میں ہاتھ لگنے وہ گلاس اور ٹرے نیچے گر گئی تھی ۔۔۔۔

حور غصے سے کہہ کر باہر چلی گئی تھی ۔۔۔۔

اسے خود سمجھ نہیں آ رہی تھی ولید کو ملائکہ کے ساتھ دیکھ کراسے کیوں اتنی جلن ہو رہی تھی ۔۔۔۔۔

ایک طرف وہ ولید سے دور بھاگ رہی تھی ۔۔۔

تو دوسری طرف کسی اور کو بھی ولید کے فریب ہوتے دیکھ برداشت نہیں تھا اس کو ۔۔۔۔

"ایم سو سوری ولید ۔۔۔۔ "

حورعین کے جاتے ہی ولید نے غصے سے اسی جگہ جانے کی کوشش کی تھی یب ہی ملائکہ نے حور کا ہاتھ پکڑ لیا تھا ۔۔۔۔

پکش تمہاری غلطی نہیں ہے ملائکہ ۔۔۔۔ ناؤ اکٹیوزمی ۔۔۔۔ بابا سائیں " عدیل کو ڈھونڈ رہے ہیں ۔۔۔ جلدی پتا چل جائے گا ۔۔۔۔۔ ڈویب "ورری ۔۔۔۔۔

ولید یہ کہہ کر حور کے پیچھے بھاگا تھا ۔۔۔ ابھی حور گاڑی تک گئی نہیں تھی ولید نے اسے وہیں وال کے ساتھ ِپن کر دیا تھا ۔۔۔۔

"وٹ دا ہیل ولید شاہ ۔۔۔ سب ملازم دیکھ رہے ہیں ۔۔۔۔۔ "

حور نے ولید کو خود سے دور کرنے کی کوشش کی تھی ۔۔۔ پر ولید نے حورعین کی ویبسب پر ہاتھ رکھ کر اسے اور فریب کر لیا تھا ۔۔۔۔

"جو اندر کیا تم نے حورعین مجھے بلکل اچھا نہیں لگا ۔۔۔۔ "

ولید نے بہت غصے سے کہا تھا ۔۔۔۔ اور ایک نظر ان ملازمین کو بھی گھورا تھا ۔۔۔ جو سب کام چھوڑ کر ان دونوں کو دیکھ رہے تھے ۔۔۔۔

ولید کی ایک نظر سے وہ سب وہاں سے بھاگ گئے تھے ۔۔۔۔۔

اوووہ ۔۔۔۔ غصے آ رہا ہے یا دُکھ ہو رہا ہے ۔۔۔ ؟ میرے ڈسٹرب کرنے سے ۔۔۔ ؟؟؟

حورعین نے کہتے ہوئے پھر سے ولید کو پیچھے کرنے کی کوشش کی تھی ۔۔۔۔

ہاں غصہ آ رہا ہے ۔۔۔۔ تمہیں مجھ پر یقین نہیں ہے ۔۔۔ غصہ آ رہا " ہے ۔۔۔

میں یہاں مر رہا ہوں تمہاری بے رخی سے ۔۔۔۔

"غصہ آ رہا ہے تمہیں سب نظر آنا ہے سواۓ میری محبت کے ۔۔۔۔۔۔

ولید کی آواز غصے سے نہیں درد سے بھری تھی ۔۔۔۔

ایسے ضروری مجھ کو تم ۔۔۔۔۔ "

"جیسے ہوائیں سانسوں کو ۔۔۔۔۔

حورعین کے غصے میں بہت کمی آ گئی تھی ۔۔۔ پر اس کے سامنے سے وہ لمحے نہیں جا رہے تھے جو اس نے ملائکہ کو ولید کے پاس دیکھے ۔۔۔۔

ولید شاہ ابھی اندر تو ایسا کچھ نہیں لگا جب تم اس ملائکہ کے اتنا پاس تھے ۔۔۔۔

ولید کی آنکھوں میں اب درد کی جگہ ایک مسکان نے لے لی تھی ۔۔۔۔

جل "اوووہ تو شاہ کی جان پس ہو رہی ہے ۔۔۔۔ "

"جلیس ۔۔۔۔ "

بین پر جب حورعین نے دوسری طرف دیکھا تو ملائکہ گاڑی میں ھیے ہوئے یہیں دیکھ رہی تھی ۔۔۔۔

جل شاہ جی اگر میں کہوں کے یس ہو رہی تھی شاہ کی جان تو پھر کیا کہو گے ۔۔۔۔ ؟؟؟

حورعین نے جو ہاتھ ابھی تک ولید کے سی پر اسے پیچھے دھکیلنے کے لیے رکھے تھے ۔۔۔۔

ابھی وہی ہاتھ بہت سیڈیکٹیولی ولید کی گردن میں ڈال کر ولید کو اپنی طرف کر لیا تھا ۔۔۔۔

ولید شاہ کے ہوش اڑانے کے لیے کافی تھا یہ سب ۔۔۔۔۔

شاہ اپنا دل ہتھیلی پر رکھ دے گا اپنی جان کے اور کہے گا نام دیکھ لو کس کا لکھا ہے ۔۔۔۔۔

حورعین نے تھوڑا اور اٹھ کر رہا سہا فاصلہ بھی ختم کر دیا تھا ۔۔۔

اور بہت غرور سے ملائکہ کی جانب دیکھا تھا شاہ جی ۔۔۔۔ بہت باتیں بناٹا آ گئی ہیں آپ کو ۔۔۔۔ اتنے رومی ٹیک آپ اب اچھے نہیں لگتے ۔۔۔ بدھے ہو رہے ہو ۔۔۔۔۔

حورعین نے ولید کے کھلے منہ کو دیکھ کر گال پر ایک بوسہ دیا تھا اور ہنستے ہوئے اندر بھاگ گئی تھی ۔۔۔۔۔

ہاہاہاہا بدھا ۔۔۔۔ ؟؟؟ بےبی ڈول کی بچی ۔۔۔۔۔۔ چھوڑوں گا نہیں ۔۔۔۔۔

ولید بھی ہنستے ہوئے بھاگا تھا حور کے پیچھے ۔۔۔۔۔۔

کچھ دن بعد ۔۔۔۔۔

حویلی میں سب سے زیادہ نوک جھوک بچوں کی جگہ بروں کی ہونے لگی " تھی ۔۔۔۔

کبھی وجاہت شاہ کی مہرالنساء کے ساتھ تو کبھی حورعین کی ولید شاہ کے ساتھ ۔۔۔۔

حویلی کے ما زمین وہ دیکھ رہے تھے جس پر کسی کو شاید ہی یقین ہو ۔۔۔۔

گھر کے مرد ُبری طرح سے سے ہار رہے تھے ۔۔۔۔ سب کے سامنے ۔۔۔۔

حورعین نے ولید کے ساتھ اپنے فاصلے بہت بڑھا لیے تھے ۔۔۔ رات کے وقت بھی وہ کسی نا کسی بہانے سے بچوں کے روم میں سو جاتی تھی ۔۔۔۔

وہ جانتی تھی وہ ولید شاہ کو توڑ رہی ہے ۔۔۔ اپنی بے رخی سے ۔۔۔۔

پر یہی سب وہ یہاں اس حویلی میں بژداسب کر چکی تھی ۔۔۔۔

جتنا اس نے ولید شاہ کے ہاتھوں برداشت کیا اسے یقین تھا ولید ایک تکلیف نہیں سہہ سکتا جو وہ سہہ چکی تھی ۔۔۔۔

اسی لیے ۔۔۔ پتھر دل بن گئی تھی وہ ۔۔۔۔ جو اپنی باتوں اور اپنے تلخ لہجے سے ولید شاہ کو اور زخمی کر رہی تھی ۔۔۔۔۔

"بچوں تم دونوں اندر جاؤ میں آنا ہوں ۔۔۔۔ "

"بابا آپ کو چوٹ لگی ہے پلیز رک جائیے ۔۔۔۔ "

ارش نے ولید کا ہاتھ پکڑ لیا تھا ۔۔۔۔

اتنے میں حورعین حویلی سے بھاگتے ہوئے باہر آئی تھی اور اپنے گھٹنوں پر بیٹھ کر دونوں بچوں کے چہرے چومتے ہوئے دونوں کو اپنے سی سے لگا لیا تھا ۔۔۔۔ ولید کے سیدھے کندھے سے خون پانی کی طرح بہہ رہا تھا ۔۔۔

"ولید بیٹا ۔۔۔۔ وجاہت ڈاکٹر کو بلائیں ۔۔۔۔ "

مجھے ابھی ضروری کام پر جانا ہے ماں ۔۔۔۔ بچوں کی اور بےبی ڈول کی حفاظت کریں پلیز ۔۔۔۔

ولید حورعین کی طرف آخری بار دیکھ کر واپس گاڑی میں چلا گیا تھا ۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔۔ "

ولید حورعین اور باقی سب کی باتوں کو اگنور کر کے واپس چلا گیا تھا ۔۔۔۔

اس کے سر پر خون سوار تھا اب اسے وہ انسان چاہیے تھا جس نے جرات کی یہ حملہ کرنے کی بچوں پر ۔۔۔۔

اگر اسے وہ رید لیزر کے بسان گاڑی کے شیشے پر دکھائی نا دیتے تو شاید آج ارش اور عاشی ۔۔۔۔۔

"نووو ۔۔۔۔۔ میرے بچوں کو مجھ سے کوئی نہیں چھین سکتا ۔۔۔۔۔ "

ولید نے سپیڈ اور تیز کر دی تھی اور گاڑی آفس کی طرف موڑ دی تھی ۔۔۔

جہاں حمزہ پہلے ہی کھڑا تھا کچھ ڈاکٹرز کی ٹیم کے ساتھ ۔۔۔۔

کچھ گھں کے بعد ۔۔۔۔۔۔

ولید تمہیں گولی لگی ہے ۔۔۔ ڈاکٹر نے آرام کا کہا جاؤ حورعین کی اتنی کالز " آ گئی ہیں ۔۔۔ حویلی میں سب پریشان ہیں ۔۔۔۔ ابھی گھر جاؤ اور آرام کرو ہم "مل کر دیکھ لیں گے ۔۔۔۔

گولی میرے لیے ہوتی تو برداشت کرلیتا ۔۔۔۔ حمزہ وہ میرے بچوں کے " لیے تھی سمجھ نہیں آ رہی تمہیں ۔۔۔

مجھے وہ انسان چاہیے جس نے پولیس کو وہاں کا پتا دیا ۔۔۔۔

رنجیت راٹھور میرے سارے دشمن وہان سے ریشکیو کر لیئے گئے ۔۔۔۔

"اب وہ لوگ میری بیوی میرے بچوں کو بسانہ بنا رہے ۔۔۔۔

ولید نے حمزہ کا کالر پکڑ لیا تھا تعش میں آکر ۔۔۔۔

"تم یہ سب مجھ پر چھوڑ دو اور ۔۔۔۔ "

اتنے میں کیبن ڈور اوپن ہوا تھا ۔۔۔ ولید کا پرسنل اسسٹنٹ ایک اور شخص کے ساتھ اندر داخل ہوا تھا ۔۔۔۔۔

گپس ولید سر آپ نے جو انویسٹیگیشن کے لیے کہا تھا وہ میں نے مکمل کر لی ہے یہ رہی وہ رپورٹ ۔۔۔

گپس انویسٹیگیشن آفیسر نے فائل ولید کو دینے کی کوشش کی تھی پر حمزہ نے فائل کھینچ لی تھی ۔۔۔۔

"ولید تم گھر جاؤ حورعین ویب کر رہی ہوگی ۔۔۔ میں دیکھ لوں گا ۔۔۔۔ "

وٹ ۔۔۔ ؟؟ فائل مجھے دو حمزہ ۔۔۔۔ کیا چھپا رہے ہو تم ۔۔۔ ؟ مجھے کیوں لگ رہا ہے تم جانتے ہو اس انسان کو ۔۔۔ ؟؟

ولید نے الزام لگاتے ہوئے وہ فائل کھینچ لی تھی ۔۔۔۔

"آپ سب جائیے ۔۔۔۔ "

حمزہ نے خاموشی سے کہہ دیا تھا ۔۔۔۔

حمزہ تم جانتے ہو بچوں پر حملہ ہوا اگر وہ گولی عاشی کو لگ جاتی ۔۔۔ "

ارش کو لگ جاتی ۔۔۔ ؟؟؟

کیا جواب دیتا میں بےبی ڈول کو ۔۔۔۔ وہ مجھے کبھی معاف نا کر پاتی حمزہ ۔۔۔

"حورعین کی اور نفرت برداشت نہیں کر سکتا وہ ۔۔۔۔۔

پب ولید فائل کے جپر پلٹنے لگا تھا ۔۔۔

اور ایک صفحہ پر اس کی نظریں جم گئیں تھیں ۔۔۔ اور اس نے حمزہ کی طرف دیکھا تھا ۔۔۔ جو نظریں جھکا چکا تھا ۔۔۔۔۔۔

میں ہارا ۔۔۔۔ میں ہارا ۔۔۔ جیسے ٹونا ہوا ہو " ستارہ بس آنسو ۔۔۔۔ بس یہ آنہیں ۔۔۔۔ میرے حصے "میں ہے درد سارا ۔۔۔۔

بےبی ڈول ۔۔۔۔ وہ ۔۔۔۔ وہ اتنی نفرت نہیں کرسکتی تھی یہ اس نے کیا ۔۔۔ ؟؟

ولید نے جیسے ہی چہرہ اٹھا کر حمزہ کی طرف دیکھا تھا دیکھتے ہی دیکھتے اس کا چہرہ بھر گیا تھا اس کے اشکوں سے ۔۔۔۔۔

سپنے آنسو بن کے ۔۔۔۔ سب " میرے بہہ گئے ۔۔۔۔

سارے ارمان میرے ۔۔۔ دل "میں رہ گئے ۔۔۔۔

"ولید سنبھالو خود کو ۔۔۔۔ "

"سنبھال ہی تو رہا تھا یار میں ۔۔۔۔۔ "

ولید بار بار وہ فائل پڑھ رہا تھا ۔۔۔۔ یہاں تک کے وہ فائل کے صفحات یر ہو گئے تھے ولید شاہ کے آنسوؤں سے ۔۔۔۔۔

تو نے میرے " جاناں ۔۔۔۔ کبھی نہیں جانا ۔۔۔۔۔

عشق میرا "درد میرا ۔۔۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.