پر اب اس کے دل میں وہ عزت نہیں رہی تھی کسی کے لیے ۔۔۔۔۔
"حورعین کچھ میٹھا نہیں کھلاؤ گی مجھے ۔۔۔۔ ؟؟؟ "
ولید نے بہت محبت سے سب کے سامنے حور کا ہاتھ پکڑ کر کہا تھا اور حورعین کی نظروں میں صرف نفرت تھی ۔۔۔۔ شدید نفرت ۔۔۔۔
وہ اپنے جال میں پھنس کر رہ گئی تھی ۔۔۔۔ وہ جس مقصد کے لیے آئی تھی بس وہی نہیں کر پا رہی تھی ۔۔۔ یاقی سب کر رہی تھی ۔۔۔۔۔
"ہاں بیٹا حورعین بہت مری دار کھ بناتی ہے ۔۔۔۔ "
مہرالنساء نے حور کی طرف مسکرا کر دیکھا تھا ۔۔۔۔۔
"واووو ماما کی کھ اتنے ٹائم کے بعد ۔۔۔۔۔ "
ماں میں صبح والی بات سے ابھی بھی ناراض ہوں ۔۔۔ پر کھ سے شاید میں مان جاؤں ۔۔۔۔
ارش نے خفا ہو کر کہا تھا ۔۔۔۔۔
"صبح والی کون سی بات بیٹا ۔۔۔۔ ؟؟؟ ماں سے ناراضگی ۔۔۔۔ ؟؟؟ "
ارش کو حورعین نے اپنی گود میں بٹھا لیا تھا ۔۔۔۔
"وہی جب آپ دونوں روم کا دروازہ نہیں کھول رہے تھے ۔۔۔ "
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ "
حمزہ اور سمیر کی ہنسنے کی آواز سے ولید اور حورعین کے چہرے سرخ ہو گئے تھے ۔۔۔۔۔
"میں کھ بنا کر لاتی ہوں ۔۔۔۔۔ "
حورعین کچن کی طرف بھاگ گئی تھی ۔۔۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ بچوں کیوں میری شامب لانے کے چکر میں ہو ۔۔۔۔۔ "
"پر بابا آپ نے دروازہ کیوں نہیں کھولا تھا ۔۔۔۔۔ "
اس بار عاشی نے پوچھا تھا ۔۔۔۔۔
یشل سیری ۔۔۔ حمزہ ۔۔۔ ؟؟؟ سمیر بھائی ۔۔۔۔ میرے بچے خراب کر رہے آپ دونوں ۔۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ "
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ تم بتاتے کیوں نہیں پھر اپنے بچوں کو ۔۔۔ ؟؟؟ "
حمزہ نے اور چھیرتے ہوئے کہا تھا ۔۔۔۔۔۔
اور ہنستے ہوئے سب برے چھوٹے فرد باتیں کرنے لگے تھے ۔۔۔۔
ولید نے کچھ دیر بعد نظر چرا کر کچن کی طرف جانے کی کی ۔۔۔۔۔
بےبی ڈول ۔۔۔۔ کب تک بن جائے گی کھ ۔۔۔۔ میں تو ترس گیا ہوں ۔۔۔۔
ولید کے کچن میں آتے ہی ولید نے دونوں ملازمہ کو باہر بھیج دیا تھا ۔۔۔۔
"بس ۔۔۔ بن گئی شاہ جی ۔۔۔۔۔ "
حورعین نے کچھ زیادہ ہی محبت سے کہا تھا ۔۔۔۔ اور الگ کھ میں بہت سی مرچ ڈال دی تھی جو ولید شاہ نے دیکھ لی تھیں ۔۔۔۔۔
حورعین ولید کو کھ دے کر دوسرے برتن کی کھ باہر دینے جا رہی تھی پر ولید نے اس کا ہاتھ پکڑ لیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔
جس کے لیے کھ بنائی ہے اسے اپنے ہاتھوں سے کھلاؤ گی نہیں شاہ کی جان ۔۔۔۔۔
ولید کچن کے کاؤنٹر پر بیٹھ گیا تھا اور جس طرح حورعین کے کندھے پر ولید کے ہاتھوں کی گرفت تھی اسے پتا تھا اس کے پاس کوئی اور راستہ نہیں بچا تھا ۔۔۔۔
اس نے ولید کو بنا رکے بہت سی کھ کھلا دی تھی جو پہلے تو کھانا رہا ۔۔۔ پر انسان تھا مرچے زیادہ لگنے لگی تھی اسے ۔۔۔۔۔
ین "کیا ہوا ۔۔۔ ؟ مرچے زیادہ ہو گئی ہیں "اجل" ۔۔۔ ؟؟؟ "
ولید نے بہت زیادہ کھانسی کرنا شروع کردی تھی ۔۔۔۔
"پا ۔۔۔ ٹانی ۔۔۔۔۔ "
ولید نے ہاتھ آگے بڑھایا تو حور نے پانی کا گلاس نیچے گرا دیا تھا ۔۔۔۔۔
پیار کے اتنے دعوے کرنے والا ولید شاہ ذرا مرچ کھانے سے پانی کا طلب گار ہو گیا ۔۔۔۔ ؟؟؟
ولید نے حور کی آنکھوں میں دیکھا تھا ۔۔۔۔۔
ہے دل کو تیری آرزو پر میں تجھے پا نا سکون ہے دل کو تیری جستجو پر میں تجھے نا پا سکوں ۔۔۔۔
اپنے ہاتھوں سے زہر بھی کھلا دو گی تو افف نہیں کہوں گا بےبی ڈول ۔۔۔۔ "
"پر مرچے کھانے کے بعد کچھ میٹھا تو ملنا چاہیے نا مجھے ۔۔۔۔ ؟؟؟
"تم ۔۔۔۔۔ "
ولید شاہ کے لبوں نے پھر کچھ بولنے کا موقع نہیں دیا تھا حورعین کے لبوں کو ۔۔۔۔
"ہاؤ ڈیرھ یو ۔۔۔۔۔ "
حورعین نے خود سے پیچھے دھکیل کر غصے سے کہا تھا ۔۔۔۔۔
ڈیرھ میں نے کچھ نہیں کیاجاناں ۔۔۔ اب میں یہ مرچ ہو یا زہر سب کھا سکتا ہوں ۔۔۔۔
اور حورعین کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے مرچ سے بھری کھ ولید شاہ نہیں کچھ سیکنڈ میں کھا کر ختم کر دی تھی ۔۔۔۔۔
"ولید شاہ تم میری نفرت کو اِن حرکتوں سے ختم نہیں کر سکتے ۔۔۔۔ "
مسز ولید شاہ ۔۔۔۔۔ میری محبت ہمارے رشتے کے لیے کافی ہے ۔۔۔۔ "
"اور تمہاری نفرت میں برداشت کرلوں گا ۔۔۔۔۔
میں ہوں سب تو صبح دونوں جوڑ کے جدا ۔۔۔ "
"میں ہو لب تو دعا دونوں جڑ کے جدا ۔۔۔۔۔
حورعین کے ماتھے پر بوسہ دے کر وہ وہاں سے چلا گیا تھا ۔۔۔۔۔
ولید شاہ تمہارے اور کتنے روپ ہیں ۔۔۔۔ ؟؟؟ کیوں تم سے چاہ کر بھی " بدلہ نہیں لے پا رہی میں ۔۔۔۔ ؟؟؟؟
پر زیادہ دن نہیں ولید ۔۔۔ تمہیں تمہارے کردہ گناہوں کی سزا ضرور دلواؤں گی ۔۔۔۔ اس کی شروعات اس وئیر ہاؤس سے ہوچکی ہے ۔۔۔۔۔
ولید سب کے ساتھ ہنسی مذاق کر رہا ۔۔۔۔
بچوں کو اپنی گود میں بٹھا کر لاڈ پیار کر رہا تھا اپنے ہاتھوں سے ناشتہ کھلا رہا تھا ۔۔۔
"بس بابا ۔۔۔ پانی ۔۔۔۔ "
عاشی کا منہ صاف کر کے ولید نے پانی کا گلاس اٹھا کر آگے کیا تھا کہ ٹیبل پر رکھے اس کے موبائل نے بجنا شروع کر دیا تھا ۔۔۔۔
ولید نے سب اگنور کر کے عاشی کو پانی پلایا اور ارش بھی پانی پی کر اٹھ گیا تھا ولید کی گود سے ۔۔۔۔
"بابا لو یو ۔۔۔۔۔ "
دونوں بچے ولید کے دونوں گالوں پر بوسہ دے کر بھاگ گئے تھے ۔۔۔۔
وجاہت سب کچھ بہت خاموشی سے دیکھ رہے تھے ۔۔۔ اسی وقت ولید نے فون اٹھا پا اور کچھ سیکنڈز میں ولید کے چہرے پر ایک غصے آ گیا تھا جو وجاہت بہت سالوں کے بعد دیکھ رہے تھے ۔۔۔
"ولید آپ کی چاۓ ۔۔۔۔ "
حورعین نے سب کو چائے دینے کے بعد ولید کے سامنے کپ کیا جو بے دھیانی میں جھٹک دیا تھا ۔۔۔۔
"نہیں پینی مجھے چاۓ ۔۔۔ میں آفس جا رہا ہوں ۔۔۔۔۔ "
وہ گرم چائے کا کپ حور کے ہاتھ پر گر گیا تھا ۔۔۔۔ اور حورعین کے منہ سے بے ساختہ ایک آہ نکلی تھی ۔۔۔۔
جس پر ولید اسی سپیڈ سے واپس حور کی طرف بڑھا تھا ۔۔۔
"ایم سو سوری میری جان ۔۔۔۔ "
اٹس اوکے ۔۔۔۔ عادت ڈال لینی چاہیے اب تو مجھے ولید شاہ واپس جو آ رہا ہے ۔۔۔ ؟؟؟
حور نے اپنا ہاتھ چھڑا کر بہت آہستہ سے طنزیہ کہا تھا ۔۔۔۔
"حورعین میرا دھیان نہیں تھا ایم ۔۔۔۔ "
"اپنے پاس رکھو اپنی معافیاں ولید ۔۔۔۔ "
حورعین وہاں سے اپنے کمرے میں چلی گئی تھی ۔۔۔۔
اور آنکھوں کے سامنے سب گھر والے ماحول کو افسردہ ہوتے دیکھ رہے تھے ۔۔۔
یا اللہ جب سب ٹھیک ہونے لگتا ہے یب ہی کچھ نا کچھ ہوجانا ہے ۔۔ "ولید " وہیں کھڑا سب سن رہا تھا ۔۔۔۔
"ولید کس کا فوپ تھا ۔۔۔۔ ؟؟؟ "
اس بار وجاہت شاہ نے پوچھا تھا ۔۔۔۔۔
"بابا سائیں وہ ۔۔۔۔۔۔ "
سر باہر کچھ پولیس آفیسر آۓ ہیں ۔۔۔۔۔ چھوٹے سائیں سے بات کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔
حمزہ بھی اپنی کرسی سے کھڑا ہو گیا تھا گارڈ کی بات سن کر ۔۔۔۔۔
"انہیں سٹڈی روم میں بٹھاؤ جا کر ۔۔۔۔۔ "
ولید سب کیا ہو رہا ہے ۔۔۔ ؟؟ پولیس ہماری حویلی میں کیا کر رہی ہے ۔۔۔ ؟؟؟
اِس بار غصے سے پوچھا تھا وجاہت شاہ نے ۔۔۔۔۔
"آپ کو جاننا ہے آپ بھی جائیے سٹڈی میں ۔۔۔۔۔ "
"ولید واپس اپنے روم میں چلا گیا تھا اپنی ناراض بیوی کو منانے ۔۔۔۔ "
باقی لوگ ابھی بھی انجان تھے سب باتوں سے ۔۔۔۔ پریشان ہو گئے تھے سب ۔۔۔۔
مائرہ بہت خوب ۔۔۔ راؤ کی پرموشن کے ساتھ ساتھ تمہارپ بھی پرموشن" اب میں آفس آکر دیکھوں گی آخر ملا کیا وہاں سے جو پولیس شاہ حویلی "آ گئی ۔۔۔۔
حورعین کے چہرے پر بہت مسکان تھی ۔۔۔۔ جیسے جیسے وہ اپنے ہاتھ پر آئن منٹ لگا رہی تھی ۔۔۔۔
اس نے آج پہلی جیت حاصل کی تھی ولید شاہ کے خلاف ۔۔۔۔۔
"حورعین ۔۔۔۔۔۔ "
ولید نے بنا کچھ سوچے حورعین کو اپنے حصار میں لے لیا تھا پیچھے سے ۔۔۔
وہ بہت ُبرا فبل ِکر رہا تھا ۔۔۔۔
"ایم سو سوری بےبی ڈول ۔۔۔ لاؤ میں لگا دوں ۔۔۔۔۔ "
ولید نے حور کو۔ بیڈ پر بٹھا دیا تھا ۔۔۔ اور خود اپنے گھٹنوں پر فلور پر بیٹھ گیا تھا ۔۔۔۔
"ولید ۔۔۔۔۔ "
شس س ۔۔۔۔ پلیز ۔۔۔ میرا دھیان نہیں تھا ۔۔۔۔۔ میں کسی قسم کی " تکلیف کبھی نا تم تک آنے دوں ۔۔۔ اج میری وجہ سے وہ گرم چائے گر گئی "پلیز آیم سوری ۔۔
حورعین خاموش ہو گئی تھی ۔۔۔۔۔
"میں آفس جا رہی ہوں آنے میں دیر ہوجائے گی ۔۔۔۔ "
حور وہاں سے اٹھ گئی تھی ۔۔۔۔
ولید وہیں بیٹھا دیکھتا رہ گیا تھا اسے ۔۔۔۔۔
"پر ہماری شادی ہوئی ہے اور تم ۔۔۔۔۔ "
آپ بھی تو آفس جا رہے ہیں نا شاہ جی ۔۔۔۔ ؟؟؟ میں اپنی کمپنی ایسے بے سہارا تو نہیں چھوڑ سکتی ناں ۔۔۔۔ ؟؟؟
ولید اٹھ گیا تھا اور بیڈ پر بیٹھ گیا تھا خاموشی سے ۔۔۔۔۔۔
شروع ہو گئی کہانی میری ۔۔۔۔ میرے دل نے بات نا مانی میری ۔۔۔ "
حد سے آگے یہ گزر ہی گیا ۔۔۔۔۔ خود بھی پریشان ہوا ۔۔۔ مجھ کو بھی "کرگیا ۔۔
ولید اپنی کھوئی دنیا سے یب واپس آیا جب روم کا دروازہ زور سے بند ہوا تھا ۔۔۔ حورعین جا چکی تھی ۔۔۔۔۔۔
بےبی ڈول پوری فایر کریکر ہے ۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا ۔۔۔۔ بہت پاپڑ بیلنے پڑیں گے ولید شاہ ۔۔۔۔۔
ولید ایک بار پھر سے ہنستے ہوئے سامنے شیشے میں دیکھ رہا تھا ۔۔۔۔
پر یہ کیا اس کی آنکھیں کیوں اداس تھیں ۔۔۔۔ ؟؟ کیوں رو رہی تھیں ۔۔۔ ؟؟؟
ٹ کیوں رخیکیڈ قبل ِکر رہا تھا ولید شاہ ۔۔۔۔ ؟؟؟
عجب ہے عشق یارا ۔۔۔۔ پل دو پل کی " خوشیاں ۔۔۔۔
غم کے خرانے ملتے ہیں پھر ۔۔۔۔ ملتی ہیں "تنہائیاں ۔۔۔۔
یہ کیا بکواس کر رہے ہیں راؤ ۔۔۔۔ ولید شاہ کا نام کیوں نہیں نظر آ رہا نیوز میں ۔۔۔ ؟؟؟
حورعین نے ٹی وی پر ایک بھاری چیز چیز مار کر توڑ دیا تھا ۔۔۔۔
راؤ تو پیچھے ہے گیا تھا پر مائرہ بھی حورعین سے ڈر کر پیچھے ہو گئی تھی ۔۔۔۔
میم وہ جگہ کل تک ولید شاہ کی ملکیت تھی ۔۔ پر اب ۔۔۔۔ اب کسی اور کے نام ہے ۔۔۔
راؤ کے ہاتھ سے پیپرز کھینچ لئے تھے حورعین نے ۔۔۔۔
تو یہ پیپرز کسی طرح میڈیا کے پاس بھیجو ۔۔۔ پولیس کے پاس بھیجو ۔۔۔۔ "
"تم کر کیا رہے ہو ۔۔۔ ؟؟؟
آیم سوری میم ۔۔۔۔ پر میں پہلے ایک غلطی کر چکا ہوں ۔۔۔ یا پھر یہ کہیں " گناہ کر چکا ہوں ۔۔۔۔
اس جگہ میں کوئی غیر قانونی کام نہیں ہو رہا تھا ۔۔
وہاں غیر قانونی کام کرنے والے مجرم بند تھے ۔۔۔۔
یہ وہ شیکیورٹی گارڈ ۔۔۔ جو آپ پر اور بچوں پر چوبیس گھنٹے نظر رکھے ہوئے تھا ۔۔۔
اور یہ رنجیت راٹھور ۔۔۔ جس نے بہت سی کم عمر بچیوں کی زندگی برباد "کردی ۔۔۔۔ اور لسٹ بہت بری ہے ۔۔۔۔
حور وہیں بیٹھ گئی تھی ۔۔۔۔ صوفہ پر ۔۔۔۔۔
اب اسے احساس ہو رہا تھا ولید کیوں اتنا غصے میں تھا ۔۔۔۔۔
"حاشر میں ایک بار پھر سے ناکام ہو گئی ہوں ۔۔۔ "
حورعین نے بہت آہستہ سے کہہ کر وہ گلاب کے پھول حاشر کی قبر پر رکھ دیے تھے ۔۔۔
اپنے ہاتھوں سے اپنے بچوں کی زندگی خطرے میں ڈال دی پھر سے میں " نے کیا کروں ۔۔۔ اس سے نفرت کرنا چاہتی ہوں حاشر نہیں کر پا رہی ۔۔۔۔
میرا دل مجھے پھر سے اس کی محبت میں لے جارہاہے ۔۔۔
کیا کروں ۔۔۔۔ اگر وہ کامیاب ہو گیا تو حورعین ناکام ہوجائے گی ۔۔۔۔
تم ناکام ہوجاؤ گے ۔۔۔۔ تم کتنا خوش تھے اپنی زندگی میں ۔۔۔۔
میں نے تمہیں اس دلدل میں پھنسا دیا اور آج تم سب سے دور ہو ۔۔۔۔۔
"مجھے معاف کردو ۔۔۔۔
حورعین نے روتے ہوئے ہاتھ جوڑ لیے تھے ۔۔۔۔۔
مجھے سمجھ نہیں آ رہی میں کیا کروں ۔۔۔۔ کہاں جاؤں ۔۔۔۔
ولید شاہ ہر کسی کے دل میں اپنی عزت اپنا مقام بنا چکا ہے ۔۔۔ مجھے بے عزت ۔۔۔ بے آبرو کر کے ۔۔۔۔
میرے زخم ابھی بھی ویسے ہی ہیں حاشر ۔۔۔۔ پر کسی کو احساس نہیں ہے ۔۔۔
کوئی نہیں جانتا ولید شاہ نے کتنے روگ لگائے ہیں مجھے ۔۔۔۔
حدید کا دکھ کبھی کم نہیں ہوا ۔۔۔۔
سب کچھ وہیں ہیں ۔۔۔ ولید کا ِیبسب ۔۔۔۔ میرا بدلہ ۔۔۔۔
ہمارپ وہ آدھی ادھوری محبت ۔۔۔۔۔ وہ ٹوٹی ہوئی شادی ۔۔۔۔ سب کچھ ولید شاہ ۔۔۔۔ ہر بات ہر چیز کا جواب دینا ہے تمہیں ۔۔۔۔
میں آج ایک بازی ہاری ضرور ہوں پر یہ بدلہ تمہاری تمہارے گناہوں کی "سزا دینے کے بعد ختم ہوگا ۔۔۔۔۔