پر اُس نے دروازہ بند کر کے ثمرین اور ذکیہ کی طرف دیکھا تھا ۔۔۔
"آپ دونوں بھی آسکتی ہیں ہمارے ساتھ ۔۔۔ پلیز پہلے آپ بیٹھے ۔۔۔۔ "
اور وہ دونوں بہت ہنستے ہوئے ولید شاہ کو چیراتے ہوئے پیچھے بیٹھ گئی تھی ۔۔۔ انہیں کیا پتا تھا حورعین بھی یہی چاہتی تھی ۔۔ اسے ولید شاہ کے ساتھ ایک سیکنڈ بھی اکیلے نہیں رہنا تھا ۔۔۔
"بےبی ڈول تمہیں تو میں دیکھ لوں گا ۔۔۔ "
ولید حور کے پاس سرگوشی کر کے جانے لگا تھا کہ کچھ اور رشتے دار حورعین کو اور اسے مبارکباد دینے آ گئے تھے ۔۔۔
حور سے نظریں ہٹا کر ولید کی نظریں دونوں بچوں پر پڑی تھیں جو مہرالنساء کا ہاتھ پکڑے ان کی گاڑی میں بیٹھنے لگے تھے ۔۔۔
ولید شاہ سے رہا نہیں گیا اور جلدی سے دونوں بچوں کو روک لیا تھا ۔۔۔
"بچوں آپ دونوں میرے ساتھ میری گاڑی میں چل رہے ہو ۔۔۔ "
"نہیں بابا ۔۔۔ ہم آپ کو اور ماں کو ڈسٹرب نہیں کرنا چاہتے ۔۔۔ "
ولید کو بہت تکلیف ہوئی تھی ۔۔۔
بچے ایسی بات نہیں ہے ۔۔ میں اور تمہاری ماں تم دونوں کے ساتھ کبھی " ڈسڑب نہیں ہوں گی ۔۔۔
"پر بابا پھر حدید جلدی کیسے آئے گا ۔۔۔ "
عاشی نے بہت معصومیت سے پوچھا تھا ۔۔۔ وجاہت صاحب تو جلدی سے گاڑی میں جا کر بیٹھ گئے تھے ۔۔۔ حیران ہو رہے تھے آج کل کی جنریشن پر ۔۔۔ اور مہرالنساء اپنی ہنسی چھپا رہی تھی ولید کے شاکڈ فیس کو دیکھ کر ۔۔۔۔
"وٹ دا ہیل ۔۔۔۔ بچوں ۔۔۔ ماں نے تو نہیں سنا نا ۔۔ ؟؟ "
ولید نے دونوں بچوں کے منہ پر ہاتھ رکھ کر پیچھے مر کر دیکھا تھا ۔۔۔
ُ اور حورعین کے کانوں سے اسے دھواں پکلیا صاف دکھائی دے رہا تھا ۔۔۔
"بابا شاید سن لیا ہے ۔۔۔۔ "
ارش نے بہت آہستہ سے کہا تھا ۔۔۔
"ہاہاہاہاہاہ ولید ۔۔۔۔ "
حمزہ سمیر کے ساتھ کھڑا ہنس رہا تھا ولید شاہ کی حالت پر ۔۔۔۔
بہت خوب ۔۔۔ وہاں تم دونوں کی بیویاں مجھے اور میری بیوی کو اکیلا نہیں " چھوڑ رہی ۔۔۔
اور یہاں آپ دونوں میرے معصوم بچون کے معصوم دماغوں کو کرپب کر "رہے ہو ۔۔۔
ولید نے دونوں کی طرف دیکھ کر کہا تھا ۔۔۔ جو ولید کی بات سن کر اور زیادہ ہنسے تھے ۔۔۔۔
"ولید تم جاؤ بچے ہمارے ساتھ جائیں گے ۔۔۔ "
مہرالنساء نے دونوں بچوں کو اپنے ساتھ گاڑی میں بٹھا لیا تھا ۔۔۔
"آپ سب کو دیکھ لوں گا ۔۔۔ "
ولید بچوں کی طرح کہتے ہوئے گاڑی میں بیٹھ گیا تھا جہاں تببوں لیڈیر پہلے سے ہی بیٹھ گئیں تھیں ۔۔۔
"ویسے بہت مرہ آیا نا ثمرین باجی ۔۔۔ سب کتنا خوش تھے ۔۔۔ "
"ہاں سب سے زیادہ دولہے راجہ ۔۔۔۔ "
جب سے گاڑی سٹارٹ ہوئی تھی پیچھے بیٹھی دونوں لیڈیر ایسے ہی چھیڑ رہی تھیں ولید کو ۔۔۔
اور حورعین ہنس رہی تھی ۔۔۔
حور کی ہنسی یب جا کر ختم ہوئی جب ولید نے حورعین کا ہاتھ پکڑ کر اپنے ہاتھ میں لے لیا تھا ۔۔ اور وہی ہاتھ اپنی گھٹنے پر رکھ لیا تھا ۔۔۔
ہ مم "م ۔۔۔۔ "
پیچھے سے آواز آنے کے باوجود بھی ولید نے ہاتھ نہیں چھوڑا تھا ۔۔۔
"ولید ۔۔۔ "
حورعین نے ہاتھ چھڑانے کی بہت کوشش کی پر ولید نے یب بھی نہیں چھوڑا تھا ۔۔
اب ولید شاہ کے چہرے پر ہنسی تھی ۔۔۔ خوشی تھی ۔۔۔ حورعین کا رید فیس دیکھ کر ۔۔۔
تو ہی حقیقت خوای تو ۔۔ دریا تو ہی ۔۔ پیاس تو ۔۔۔ "
"تو ہی دل کی بےفراری ۔۔۔ تو سکون ۔۔۔ تو سکون ۔۔۔
ولید نے حورعین کے ہاتھ اپنے لبوں تک لے جا کر جیسے ہی بوسہ دیا تھا ۔۔
حورعین کی کھنکتی کانچ کی چوڑیاں جہاں اس کے دل میں شور مچا رہی تھیں ۔۔۔ وہیںخورعین کی دھڑکنے تھم رہیں تھیں ۔۔۔
ان دونوں کو پتا تھا بیک سبب پر بیٹھے دو لوگوں کی نظریں ان پر تھیں ۔۔۔ پر ولید شاہ ایک لمحہ بھی مس نہیں کرنا چاہتا تھا ۔۔
وہ ہر قدم اپنی محبت بےبی ڈول پر عیاں کرنا چاہتا تھا ۔۔۔ بہت خوبصورت زندگی کے سال ضائع کر دئیے تھے اس نے ۔۔۔
ہم تو سفر، ، تو ہم قدم، ، ، تو ہمنوا میرا ۔۔۔ "
ہم "تو سفر، ، تو ہم قدم، ، ، تو ہمنوا میرا ۔۔۔ "
"مجھے نہیں پتا تھا میرا بھائی اتنا رومی ٹیک بھی ہوسکتاہے ۔۔۔۔ "
ہاہاہاہاہا ۔۔ اب مجھے لگ رہا ہے ثمرین باجی ہمیں نہیں آنا چاہیے تھا ان دونوں کے ساتھ ۔۔۔۔
ذکیہ کی بات پر حورعین نے پھر سے اپنا ہاتھ چھڑانے کی کوشش کی پر ولید شاہ آج کے دن ضدی بننا چاہتا تھا ۔۔۔۔
ہاہاہاہاہا ۔۔۔ میری بیگم کو سوچنا چاہیے تھا آپ دونوں کو دعوت دینے سے " ی "پہلے ۔۔۔ اب ھگبے ۔۔۔۔
"ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔ "
"ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔ "
حورعین کی غصے بھری نظریں بھی ولید شاہ پر ایر نہیں کر پا رہی تھی ۔۔۔۔۔
کب بھلا اب یہ وقت گزرے ۔۔ کچھ پتا چلتا ہی نہیں ۔۔۔۔ "
"جب سے مجھ کو تو ملا ہے ۔۔۔ ہوش کچھ بھی اپنا نہیں ۔۔۔
تیرے بنا ۔۔۔ نا سانس لوں ۔۔۔ تیرے بنا ۔۔ نا میں جیوں ۔۔۔ "
"تیرے ناں ایک پل بھی ۔۔۔ رہ سکوں ۔۔۔ رہ سکوں ۔۔۔
شاہ جی اگر اب آپ نے ہاتھ نا چھوڑا تو آج کی رات کمرے سے باہر گزاریں گے آپ اور میں جو کہہ رہی ہوں وہ ۔۔۔
حورعین کی بات پوری بھی نہیں ہوئی تھی کہ ولید شاہ نے جلدی سے ہاتھ چھوڑ دیا تھا ۔۔۔
اور پھر ولید شاہ کا منہ بن گیا تھا جب تببوں لیڈیر کھلکھلا کر ہنسی "تھی ۔۔۔۔۔۔
شاہ حویلی ۔۔۔۔۔۔۔۔
حورعین کو آج صحیح معنوں میں وجاہت شاہ کی بہو اور ولید شاہ کی بیوی کی حیثیت سے ویلکم کیا گیا تھا ۔۔۔
بابا سائیں ۔۔ اگر کوئی ایسی رسم نہیں ہے تو کیا میں آج میں اپنی بیوی کو اپنی با ہنوں میں اٹھا کر اندر تک لا سکتا ہوں نا ۔۔۔ ؟؟
"ہاہاہاہا ۔۔۔ "
"آؤئچ ۔۔۔۔ "
حورعین کی کہنی جیسے ہی ولید شاہ کے بازو پر لگی تھی ۔۔۔ اس کی ہنسی بند ہو گئی تھی ۔۔۔
"بابا ڈو اِٹ ۔۔ میں بھی ایگری کرنا ہوں ۔۔۔ "
"ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔ "
ارش کی بات پر سب اور ہنس دئیے تھے ۔۔۔۔
ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔ بچے ۔۔۔ تمہاری ماں نے ہم دونو کی پٹائی کر دینی ہے سلو ڈاؤن ۔۔۔۔ ہاہاہا ۔۔
سب پھر سے چھڑنا چھڑانا شروع ہو گئے تھے ۔۔۔۔
"انف ۔۔۔ "
حورعین کی غصے بھری آواز سے خاموشی چھا گئی تھی ۔۔۔
میں بہت تھک گئی ہوں ۔۔۔ میرا سر درد کر رہا ہے ۔۔۔ کیا میں روم میں جا سکتی ہوں ۔۔ ؟؟
حورعین کی آواز میں بہات سختی تھی ۔۔۔۔
"کم بےبی ڈول میں لے چلتا ہوں ۔۔۔ "
ب ھییک "نو س ۔۔۔ ذکیہ کیا آپ لے جائیں گئیں ۔۔۔ ؟؟ "
حورعین نے جس طرح ولید شاہ کا ہاتھ جھٹک دیا تھا ۔۔۔ سب نے محسوس کیا تھا ۔۔۔
گھر والے حورعین کے اس برناؤ کو سمجھ کر ان دیکھا کر رہے تھے پر باہر والے ۔۔۔ ؟؟
ذکیہ نے اور ثمرین نے حورعین کے لہنگے کو پکڑ کر اوپر سیڑھیوں پر خرھنا شروع کر دیا تھا ۔۔ پر کچھ خواتین کی باتوں سے وہ رک گئی تھیں، ، ، ، مہرالنساء اتنی بدتمیز بہو شاہ فیملی کی ۔۔۔ ؟؟ میں تو کچھ اور ہی سنا تھا ۔۔۔ اِس سے اچھا تو ملائکہ بیٹی تھی ۔۔۔
اور نہیں تو کیا اِس کے لیے میری بیٹی کا رشتہ ٹھکرا دیا تھا آپ لوگوں نے ۔۔۔ ؟؟
اور بھی بہت سی باتیں سی کو مل جاتی اگر ولید شاہ کی آواز نا روکتی انہیں ۔۔۔
بس ۔۔۔ مسز چوہدری میری بیوی سب کی عزت کرنا اچھے سے جانتی " ہیں ۔۔۔ وہ تھک چکی ہیں بہت ۔۔۔
آپ سب کو اِس بات کو سمجھنا چاہ یبے ۔۔۔ اور آپ کی بیٹی کے نصیب میرے ساتھ جڑے تھے ۔۔۔ اِس لیے فکر نا کریں بہت اچھا رشتہ آئے گا اس کے "لیے ۔۔۔ اور ٹھکرانے والی بات پھر نا کیجیے گا ۔۔۔ مجھے دکھ ہوگا کوئی مسز چوہدری نے آگے بڑھ کر ولید کے سر پر پیار دیا تھا ۔۔۔
اور جب ولید شاہ نے سر نیچے جھکا کر پیار لیا تھا مہرالنساء کی آنکھیں تو بھیگی تھیں حورعین بھی ولید شاہ کو اِس طرح کرتے کر حیران رہ گئی تھی ۔۔۔۔
"یہ آپ کا کمرہ بھابھی ۔۔۔ "
پورا کمرہ جگمگا رہا تھا تمام لائٹس آف ہونے کے بعد بھی ۔۔۔ صرف کینڈلز اور ان دئیوں کی روشنی تھی ۔۔۔ جو بہت خوبصورتی سے پورے روم میں لگائے گئے تھے ۔۔۔
بیڈ گلاب کے پھولوں سے سجایا گیا تھا ۔۔۔
واووو ۔۔۔ مجھے پتا نہیں تھا حمزہ اور سمیر بھائی اس طرح سجاوٹ کریں گے ۔۔۔ ہاہاہا ۔۔۔۔
"ہاہاہاہاہا اب میرا بھی دل کر رہا پھر سے شادی کروانے کو ۔۔۔ "
ہاہاہاہاہا اب فائدہ نہیں ۔۔۔ باجی ہمارے شوہر دوبارہ شادی کے بعد بھی بورنگ ہی رہنے والے ہیں ۔۔۔
دونوں کے ایسی باتوں سے حورعین اب پچھتا رہی تھی اوپر روم میں " آکر ۔۔۔
"حورعین ۔۔۔ یہاں بیٹھے ۔۔۔ "
ذکیہ نے حور کو بیڈ پر بٹھا دیا تھا ۔۔۔ اور ثمرین نے اس کا لہنگا اچھی طرح سے ٹھیک کر دیا تھا ۔۔۔
"حورعین بھابھی ۔۔۔ میں آپ سے کچھ کہنا چاہتی ہوں ۔۔۔ "
ثمرین ذکیہ کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر وہاں سے چلی گئیں تھیں ان دونوں کو پرائیوسی دے کر ۔۔۔
حورعین ۔۔۔ ہم سب ایک ہی کشتی کے مسافر رہے اب تک ۔۔۔ پر کبھی " اتنی ہمت نہیں تھی مجھ میں کی سامنے سے کچھ بھی بات کر سکوں ۔۔۔ پر آج میں یہ بات کہنا چاہتی ہوں کہ آپ کے ساتھ جو بھی ہوا ۔۔۔ اس سب کی سب سے زیادہ قصوروار میں ہوں ۔۔۔
عدیل میری چاہئ تھی ۔۔۔ میری پہلی محبت ۔۔۔ میں اسے بہت پیار کرتی تھی ۔۔۔
آپ نہیں جانتی وہ میرا جنون تھا ۔۔۔ چپسٹ ملائکہ باجی کا جنون ولید شاہ تھا ۔۔۔
پر میری ایک ضد نے کیا سے کیا کر دیا حورعین بھابھی ۔۔۔
پر عدیل شاہ ایک رایب شخص نہیں تھا نا آپ کے لیے نا میرے لیے ۔۔۔۔
آپ نہیں جانتی عدیل کے شادی کے وہ سال کیسے گزارے میں نے ۔۔۔
حمزہ کا میری زندگی میں آنا میرے لیے اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے ۔۔۔ اتنا نیک شوہر ۔۔ ایماندار قابل انسان ۔۔۔
میں آپ سے یہ سب اس لیے کہنا چاہتی ہوں کہ میں بھی گناہ گار ہوں آپ یجٹ کی ۔۔۔ مجھے معاف کر د یے ۔۔۔ آپ کے ساتھ جو بھی ہوا اس سب کی شروعات مجھ سے ہوئی تھی ۔۔۔ اب کی بدعا مجھے لگ گئی ۔۔۔
آی نہیں جانتی پہلی شادی کا ناکام ہوجانا ایک عورت کو ساری زندگی کی اذیت دے جانا ہے حورعین ۔۔۔
سب کو میں دوسری شادہ میں خوش نظر آتی ہوں مطمئن نظر آتی ہوں پر کوئی نہیں جانتا ایک چلس ہے جو مجھے سوتے ہوئے بھی جگا دیتی ہے ۔۔۔
پریشانی رہتی ہے بہت زیادہ ۔۔۔ اور میں آج آُ سے سب باتیں کر کے دل کا "بوجھ ہلکا کرنا چاہتی ہوں ۔۔۔۔
ذکیہ نے دونوں ہاتھ جوڑ دئیے تھے ۔۔۔ پر حورعین نے جلدی سے اس کے ہاتھوں پر اپنے ہاتھ رکھ لیے تھے ۔۔۔ اس کا چہرہ بھی بھیگ گیا تھا ۔۔۔
میں نے کبھی تمہیں یا کسی کو بددعا نہیں دی تھی ذکیہ ۔۔ جو بھی میرے " ساتھ ہوا میرا نصیب تھا ۔۔۔
اور جو نصیب میں ہو وہ مل کر رہتا ہے ۔۔۔ اور پہلی شادی کے ناکام ہوجانے "کا درد مجھ سے زیادہ شاہد ہی کوئی سمجھ سکتا ہو ۔۔۔۔
حورعین کے گلے لگ گئی تھی ذکیہ ۔۔۔ اج اس کے دل سے وہ بوجھ کم ہو گیا تھا جو وہ ساتھ لئ پھر رہی تھی اب تک ۔۔۔
مسز شاہ آج بہت ارمانوں بھری رات ہے ۔۔۔ میں ہر لمحے کو جینا چاہتا ہوں بےبی ڈول تمہارے ساتھ ۔۔۔
ولید بہت مشکل سے سب سے پیچھا چھڑا کر آیا تھا ۔۔۔ اور اپنے روم کے باہر کھڑا ہوکر بہت گہرا سانس لیا تھا اُس نے ۔۔۔
آج وہ پھر سے ایک نئی زندگی شروع کرنے جا رہا تھا ۔۔۔ اب اس نے دینا تھا اپنا سب کچھ وارنا تھا ۔۔۔
اپنی بیوی پر ۔۔۔ اپنی کل کائنات پر ۔۔۔
اور جب چہرے پر دنیا جہاں کی مسکان لیے ولید شاہ نے روم کا دروازہ کھولا تو روم کی حالت دیکھ کر جیسے اندر سے کچھ ٹوٹ گیا تھا ۔۔۔
پورا روم بکھرا پڑا تھا ۔۔۔
کینڈلز بجھی ہوئی نیچے گری ہوئی تھی ۔۔۔ تمام سجاوٹ بری طرح سے بکھرہ پڑی تھی فرش پر ۔۔۔
ولید کو یاد ہے اچھی طرح اپنے ہاتھوں سے اس نے دو دن لگا کر یہ کمرہ خود سجایا تھا ۔۔۔
اور پھر اس کی نظر اس کی بےبی ڈول پر پڑی تھی ۔۔۔
جو اب اس سرخ جوڑے میں نہیں تھی ۔۔۔ ولید نے ایک گہرا سانس بھرا تھا جو بہت تکلیف دہ تھا ۔۔۔
اندر آتے ہی اس نے سب چیزیں اپنی جگی رکھنا شروع کردی تھیں ۔۔۔ اور گلاب کے پھول جو بکھرے پڑے تھے سب اٹھانا شروع کر دئیے تھے ۔۔۔
اس کی آنکھیں خشک تھیں پر اس کا دل بہت غمگین ہو گیا تھا ۔۔۔
اس کے چہرے کے ہر تاثرات کو حورعین کی بند آنکھیں دیکھ رہیں تھیں جس نے اپنے بازو سے اپنی آنکھیں چھپائی ہوئی تھیں اور سونے کی ایکٹنگ کر رہی تھی ۔۔۔۔
جنگلی بلی ۔۔۔ ہاہاہا ۔۔۔ " ولید کچھ ہی دیر میں سب روم صاف کر کے اپنے " کپڑے نکال کر باتھروم چلا گیا تھا ۔۔۔
باوضو جب وہ واپس روم میں آیا تو حورعین کے سر پر اس کا دوپٹہ دے کر اپنا ہاتھ حورعین کے سر پر رکھ کر اس نے کچھ دعائیں پڑھی تھی ۔۔۔ صرف اس کے منہ سے سی ہی حورعین کی آنکھیں بھر آئیں تھیں ۔۔۔
حورعین میں اِس رات کے ہر گزرتے پل کو محسوس کرنا چاہتا ہوں ۔۔ "
"تم جانتی ہو بےبی ڈول منہ دکھائی پر کچھ لیا تھا تمہارے لیے ۔۔۔
ولید نے الماری سے ایک خوبصورت باکس کو نکال کر حورعین کے پاس رکھ دیا تھا ۔۔۔ اور پھر خود بہت آہستہ سے بیٹھ گیا تھا بیڈ پر ۔۔۔
کچھ دیر تک جب حورعین کو کچھ محسوس نہیں ہوا تو اس نے اپنی آنکھیں کھولنے کی کوشش کی ۔۔ اسی وقت اسے اپنے پاؤں پر کچھ محسوس ہوا ۔۔۔
ولید شاہ بیڈ کے پاس اپنے گھں کے بل بیٹھ کر حورعین کو بہت آہستہ سے " وہ گولڈ کی پائل پہنا رہا تھا ۔۔۔
اور پھر اس میٹل کی جگہ حورعین کو اپنے پاؤں پر جب ولید کے ہونٹ محسوس ہوئے تو اس نے اپنے دونوں پاؤں سمیٹنے کی کوشش کی پر ولید نے دوسرے پاؤں پر وہ پائل پہنا دی تھی ۔۔۔
پتا نہیں جب تم اٹھو تو کیا ری ایکشن ہوگا تمہارا ۔۔ پر میں بہت وقت سے چاہتا تھا تمہیں ان پازیبوں میں دیکھوں ولید شاہ کی جان ۔۔۔
ولید نے ایک اور بار دونوں پائلوں پر بوسہ دے کر وہاں سے اٹھ جانے کی کی تھی ۔۔۔ وہ ٹاہر بالکونی میں چلا گیا تھا ۔۔۔ اس کی آنکھیں بھر گئیں تھیں ۔۔۔
حورعین بہب کٹھن کر رہی ہو سفر کو ۔۔۔ آسان میں بھی کب رہا ہوں تم " پر ۔۔۔
تمہارا حق بببا ہے ۔۔۔ جتنا جی چاہے توڑو ولید شاہ کو ۔۔۔ پر تمہارے چہرے "پر ایک مسکراہٹ مجھے پھر سے جوڑ دے گی ۔۔۔۔
ولید واپس روم میں آ گیا تھا ۔۔۔ اور بیڈ کی دوسری طرف لیٹ گیا تھا کچھ فاصلے پر ۔۔۔
کتنی دیر وہ ایسے ہی حورعین کے چہرے کو تکتا رہا ۔۔۔ جب کچھ سیکنڈ کو اس کی آنکھیں بند ہوئیں تو ۔۔۔ اسے اپنے کندھے پر کچھ وزب محسوس ہوا ۔۔۔ اور جب آنکھیں کھولیں تو حورعین کا نیند میں ولید کے سی پر تھا ۔۔۔
اور ولید نے حورعین کے ماتھے پر بوسہ دے کر اپنی آنکھیں بند کر لیں تھیں ۔۔۔۔
سفر خوبصورت ہے منزل سے بھی ۔۔۔ "
"میری ہر کمی کو ہے تو لازمی ۔۔۔۔۔۔
میم کام ہو گیا ہے ۔۔۔ پولیس جیسے ہی وہاں گئی ۔۔ میڈیا بھی وہاں پہنچ گیا " ہے ۔۔۔
"اور میم ۔۔۔۔
"بس باقی نیوز چپیل میں دیکھ لوں گی ۔۔۔۔ "
حورعین نے ہنستے ہوئے مائرہ کا فون کاٹ دیا تھا ۔۔۔ اسے پتا نہیں تھا یہ " سب کرنے سے وہ ولید کو نہیں خود کو اپنے بچوں کو تکلیف میں ڈال رہی تھی ۔۔۔۔
"حورعین ۔۔۔ "
ولید نے جب حورعین کو اپنے پاس بیڈ پر نہیں دیکھا تو پریشان ہو گیا تھا ۔۔۔
سک پر جب پالکونی کا ڈور اوپن دیکھا تو ں کا سانس لیا تھا اس نے ۔۔۔
بےبی ڈول شادی کی کے پہلے روز کون سی دلہن اپنے شوہر کو بن بتائے ایسے کمرے سے باہر آتی ہے ۔۔۔ ؟؟
ولید نے کچھ قدم حورعین کی طرف بڑھائے تھے ۔۔۔
"مجھے ضروری فون آیا تھا اور ۔۔۔ "
ولید کو بنا شرٹ کت دیکھ کر حورعین اور گھا گئی تھی ۔۔۔
"اور بےبی ڈول ۔۔۔ ؟؟ "
"اور ۔۔۔ وہ ۔۔۔ "
"وہ کیا ۔۔۔ "
"پاس مت آئیں ولید ۔۔۔۔۔ "
پر میں جو بات کہنا چاہتا ہوں وہ دور کھڑے ہوکر نہیں کہہ سکتا ولید کی جائ ۔۔۔
"نہیں مطلب نہیں دور رہیے ۔۔۔۔ "
پر ولید شاہ کے قدم رکے نہیں تھے ۔۔۔۔
ملے ہو تم ہم کو برے نصیبوں سے ۔۔۔۔ "
"چرایا ہے میں نے قسمت کی لکیروں سے ۔۔۔
ولید کے برھتے قدموں کے ساتھ حورعین کی دھڑکن تیز ہو رہی تھی ۔۔۔۔
"ولید دور رہ کر بھی بات کر سکتے ہیں میں سن رہی ہوں ۔۔۔۔ "
حورعین نے نظریں چرا کر رایب سائیڈ سے جانے کی کوشش کی تو ولید نے اپنا لفٹ ہاتھ رنیلیگ پر رکھ کر اس کا راستہ روک دیا تھا ۔۔۔۔۔
کل رات بھی دور کھڑے ہوکر کہنے کی کوشش کی پر تم نے سنا نہیں تھا ۔۔۔۔
ولید اور پاس ہوکر حور کی آنکھوں میں دیکھ رہا تھا ۔۔۔۔
زندگی میں میری ساری جو بھی کمی تھی تیرے آجانے سے نہیں اب ۔۔۔ نہیں رہی "سن لیا تھا رات کو میں نے ۔۔۔ ابھی بھی دور رہے ۔۔۔۔ "
حور نے جلدی میں غلطی سے بتا دیا تھا جو ولید شاہ سببا چاہتا تھا ۔۔۔۔
"اچھا اگر سن لیا تھا تو جواب کیوں نہیں دیا تھا ۔۔۔۔ ؟؟ "
ئ "میں نے جواب دینا ضروری نہیں سمجھا اب جانے دج ییے ۔۔۔۔ "
حور نے بائیں جانب سے جانے کی کوشش کی تو ولید شاہ نے لفٹ ہاتھ رنیلیگ پر رکھ کر دونوں جانب سے اسے ٹیرس کی رنیلیگ کے ساتھ قید کر لیا تھا ۔۔۔۔
حور نے نظریں گھما کر دائیں بائیں اور پھر نیچے دیکھا تو بہت سے ملازمین اپنے اپنے کام میں مصروف تھے ۔۔۔۔
"ولید ۔۔۔۔ "
وہ پھر سے تلملائی پر ولید شاہ کے ارادے نہیں تھے اسے اتنی جلدی جانے دینے کے ۔۔۔۔۔
حورعین ۔۔۔۔ نکاح سے پہلے تمہارے اتنا پاس آنا مجھے گناہ لگتا تھا ۔۔۔ دور " جانا میری موپ ۔۔۔۔۔
پر نکاح میں کتنی طاقت ہے ۔۔۔۔ تمہارے اتنے پاس ہوں مجھے سکون مل رہا "ہے یہاں ۔۔۔۔
ولید نے حورعین کا ہاتھ اپنے دل پر رکھ دیا تھا ۔۔۔۔
حورعین کا کانپبا ہاتھ جیسے ہی ولید شاہ کی تیز دھڑکنوں پر پڑا ۔۔۔
حور نے اپنا ہاتھ پیچھے ہٹا لیا تھا ۔۔۔۔۔
"شاہ جی ۔۔۔ اپ کو شرم نہیں آتی بنا شرٹ کے گھوم رہے ہیں ۔۔۔۔ "
یب جا کر حورعین نے اپنی نظریں نیچی کر لی تھیں ۔۔۔ اور ولید کی گردن پر پڑے ناول سے ولید کو کور کرنے کی کوشش کی تھی ۔۔۔۔۔
ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ بےبی ڈول ۔۔۔ مجھے یہاں کون دیکھنے والا ہے جس پورشن پر ہم ہیں ۔۔۔۔ البتہ آٹ کی نظروں سے محفوظ نہیں لگتا ولید شاہ ۔۔۔۔۔
ہئیٹ "بے شرم ۔۔۔ پیچھے ں ۔۔۔۔۔ "
حورعین نے جیسے ہی ولید کو پیچھے دھکا دے کر وہاں سے جانے کی کوشش کی تھی ۔۔۔۔ اگلے لمحے وہ پھر سے ولید شاہ کی بانہوں میں تھی ۔۔۔۔
بانہوں میں تیری اب یارا جبب ہے ۔۔۔۔ "
مانگی خدا سے تو ۔۔۔ وہ منت ہے ۔۔۔۔۔
تیری وفا کا سہارا ملا ہے ۔۔۔۔۔
"تیری وجہ سے میں زندہ ہوں ۔۔۔۔
"تم نے ایک بات نوٹ کی ہے بےبی ڈول ۔۔۔ ؟؟ "
"ہمم ۔۔۔ کیا ۔۔۔۔ ؟؟ "
ولید نے جیسے ہی حورعین کو اپنے حصار میں لیکر سرگوشی کی تھی ۔۔۔ بس "یہی بول پائی تھی وہ ۔۔۔
"تمہارے پاؤں میں کھنکتی یہ پائل ۔۔۔ تمہارہ منہ دکھائی کا تحفہ ۔۔۔ "
اور یب جا حورعین نے اپنے دونوں پاؤں پر نظر ڈالی تھی ۔۔
"کیسا لگا میری جان ۔۔۔ ؟؟ "
ولید نے پھر سے سرگوشی کی تھی ۔۔۔
ولید کی آنکھوں میں بے پناہ محبت دیکھ کر حورعین نے وہ بول دیا تھا جو وہ نہیں بولنا چاہتی تھی ۔۔۔
"بہت خوبصورپ ۔۔۔ شاہ جی ۔۔۔ "
"ہائے ۔۔۔ شاہ کی جان ۔۔۔ تم مجھے کسی دن نا مار دو گیا ایسے ہی ۔۔۔۔۔ "
ولید نے اپنا چہرہ جیسے ہی جھکایا تھا ۔۔۔ حورعین کی آنکھیں بند ہو گئیں تھیں ۔۔۔ پر کچھ فاصلے پر دو چھوٹے چھوٹے بندر دوسرے روم کی بالکونی سے یہاں جھاتک رہے تھے ۔۔۔۔
بابا ۔۔۔ ماں ۔۔۔ روم کا دروازہ کیوں نہیں کھول رہے آپ دونوں ۔۔۔ ؟؟
یشل "سیری بچوں ۔۔۔ ؟؟ "
"ہاہاہاہاہا سوری سالے صاحب بچے بہت ضد کر رہے تھے ۔۔۔۔ "
اور ان دو چھوٹے بندروں کے ساتھ 4 لوگ اور بھی اِن دونوں کو دیکھنے لگے تھے ۔۔۔۔
"ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔ ولید شاہ ۔۔۔ کیا تمہیں مجھ پر غصہ آ رہا ہے ۔۔۔ ؟؟ "
حمزہ نے ہنستے ہوئے پوچھا تھا ۔۔۔۔
"ہاہاہاہا ولید ہم نے کہیں ڈسٹرب تو نہیں کیا نا ۔۔ ؟؟ "
ثمرین بھی باقی سب کے ساتھ ہنس رہی تھی ۔۔۔
حورعین نے شرما کے ولید کے کندھے میں اپنا چہرہ چھپا لیا تھا ۔۔۔۔
"ہاہاہاہاہا میں دیکھ لوں گا ۔۔۔ چھوڑوں گا نہیں ۔۔۔۔ "
نا چھوڑنا ۔۔ اب روم تو کھول دو ۔۔۔ حدید کے چکر میں اِن دو بیچارے معصوم بچوں کا کیا قصور ہے ۔۔۔۔
حورعین اور شرماتے ہوئے وہاں سے واپس روم میں بھاگ گئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔
کل رات تمہیں یہ نہیں دے پایا تھا ۔۔۔ چاہتا تھا یب پہناؤ جب تم دلہن کے جوڑے میں میرے سامنے بیٹھی ہوئی ہو ۔۔۔۔
حورعین جیسے ہی اپنے گیلے بال ناول سے شیشے کے سامنے سنوار رہی تھی اسے پتا ہی نہیں چلا ولید کب پیچھے آکر کھڑا ہو گیا تھا ۔۔۔۔۔۔
"ضروری نہیں سب کچھ آپ کی چاہئ کے مطابق ہو شاہ جی ۔۔۔ "
حورعین ولید کو اگنور کرکے الماری سے اپنے کپڑے نکالنے لگی تھی ۔۔۔۔
اسی لیے اپنی چاہئ کے ساتھ ساتھ تمہاری چاہئ بھی لایا تھا ۔۔۔ شاہ کی " جای ۔۔۔۔
وہ پازیی میری چاہئ تھیں جو میں نے رات میں ہی پہنا دی تھی ۔۔۔۔
نیکل "اور یہ س تمہیں پسند ضرور آۓ گا ۔۔۔۔۔
ولید نے حورعین کی کوئی اور بات سنے بغیر گیلے بالوں کو کندھے سے ہٹا کر سائیڈ پر کر دیا تھا ۔۔۔ اور بہت پیار و چاہئ سے وہ ہار حورعین کو پہنا دیا تھا ۔۔۔ جو ولید کی اتنی یردیکی سے ابھی بھی اسی جگہ ساکن تھی ۔۔۔۔
"ولید ۔۔۔۔ "
حورعین نے مر کر ولید کی طرف دیکھا تھا ۔۔۔۔۔
آج کا دن تم اپنا غصہ اپنی نفرت ختم کر کے عام لوگوں کی طرح بس آج کا دن "سب رشتے داروں کے سامنے ایسے ہی نہیں رہ سکتی پلیز ۔۔۔۔ ؟؟؟
ہاہاہاہا ۔۔۔ میں جانتی تھی یہ سب اس لئ کر رہے تھے تاکہ ولید شاہ کی عزت پر حرف نا آۓ کوئی ۔۔۔ ؟؟؟
حورعین نے پھر سے الماری کی طرف رخ کر لیا تھا ۔۔۔۔
"حورعین یقین کرو میرا وہ مطلب نہیں تھا ۔۔۔۔ "
"یقین ہی تو نہیں ہے تم پر ولید شاہ ۔۔۔۔۔ "
حورعین چلی گئی تھی باتھروم میں اپنے کپڑے لیکر ۔۔۔۔۔
یا اللہ ۔۔۔۔ مجھے صبر کرنے والا بنا دے ۔۔۔۔ یا میری بیوی کا دل نرم کر دے میرے مالک ۔۔۔۔۔۔
ولید نے حورعین کا ہاتھ پکڑ لیا تھا جب دونوں ناشتے کے لیے ڈائننگ ٹیبل پر آۓ تھے ۔۔۔۔۔
آج حورعین کو ہر رشتے دار سے ۔۔۔۔ ہر فرد سے عزت مل رہی تھی ۔۔۔۔