"آپ خود کیوں نہیں دے دیتی وہ خوش ہوگی ۔۔۔۔ "
تم میرے زخموں پر نمک چھڑکنا چاہتے ہو ۔۔۔ ورنہ تمہیں بھی پتا ہے ۔۔۔
اور ولید خاموش ہو گیا تھا ۔۔۔۔
وہ بہت کچھ کہنا چاہتا تھا ۔۔۔ پر وہ کہہ نہیں پا رہا تھا اب اسے پہلے حورعین اور جہانگیر عالم کو راضی کرنا تھا جلدی نکاح کے لیے جو کہ آسان نہیں تھا ۔۔۔۔۔
ولید وہ ڈریس لیکر سیدھا جہانگیر مینشن نشن گیا تھا ۔۔۔۔
اور جو اس نے سوچا تھا وہی ہوا ۔۔ حورعین نے انکار کر دیا تھا ۔۔۔ وجہ سمپل تھی وہ ولید شاہ کی ملازمہ نہیں تھی جو اس کی ایک بات پر مان جاتی ۔۔۔
پر جہانگیر صاجٹ نے ولید کی باتوں کو سمجھ کر حورعین کو پھر سے منایا اور یب جا کر نکاح کی ڈیب پرسو کی رکھی گئی ۔۔۔۔
اور ولید نے جاتے جاتے وہ ڈریس حورعین کے ہاتھ میں دے دیا تھا ۔۔۔
میں تمہیں اس سرخ جوڑے میں میری دلہن کے روپ میں دیکھنا چاہتا ہوں بےبی ڈول ۔۔۔۔ پلیز انکار مت کرنا پلیز ۔۔۔۔
اس جوڑے پر حور کے آنسو گر گئے تھے ۔۔۔ اور اس نے ہاں میں سر ہلا دیا تھا ۔۔۔۔۔
خون سے لب پب جسم چہرے پر زخموں کے بسان ہر اٹھتے قدم پر درد کی " جسم میں دوڑتی لہر بھی اُسکے حوصلے پست نہیں کر پا رہی تھی ۔۔۔
اسے اپنی منزل تک پہنچنا تھا ۔۔۔۔
آج اسے ہر حال میں حورعین کا نکاح ولید شاہ کے ساتھ ہونے سے روکنا تھا پھٹے پرانے کپڑوں کی فکر ے بغیر ۔۔۔ اپنے جسم پر جگہ جگہ لگے کٹ کو برداشت کر کے کسی طرح وہ جہانگیر مینشن کے پاس پہنچ گیا تھا ۔۔۔
اب اُس نے اندر داخل ہونا تھا ۔۔۔۔ اور وہ جانتا تھا یہ سب ولید شاہ کے چ شیکیورٹی گارڈز ہیں ۔۔۔۔ ھپیے چھپاتے وہ پیچھے کے دروازے پر ڈیوٹی دیتے ہوئے گارڈ کو گھائل کرکے بے ہوش کرنے میں کامیاب ہو گیا تھا ۔۔۔۔
اور اسی گارڈ کی جیب سے سیل فون نکال کر ایک جگہ چھپ کر بیٹھ گیا تھا وہ ۔۔۔۔
"آہ ہ ہ ۔۔۔۔۔ "
اس کی پشت جیسے ہی ٹھنڈی دیوار کے ساتھ لگی تھی اس کے زخموں پر درد کی کیفیت پھر سے ابھر اٹھی تھی ۔۔۔
گہرے سانس بھرتے آنکھوں سے آنسو صاف کرتے ہوئے اُس نے اپنی آنکھیں بند کرلیں تھیں ۔۔۔۔
اُسکی آنکھوں سے ے آنسو اس کے چہرے کے زخموں کو اور اذیت پہنچا رہے تھے ۔۔۔۔۔
"بس حورعین ۔۔۔۔ تمہیں سچ بتا دون ۔۔۔۔۔ "
اُس نے حورعین کا نمبر ڈائیل کیا تھا جو اُسے زبانی یاد تھا حورعین کے نام کے بعد ۔۔۔۔۔۔
"اسلام وعلیکم ۔۔۔۔۔ "
حورعین نے تیسری بار فون کاٹنے کے بعد آخر کر اٹھا لیا تھا ۔۔۔۔۔
ولید بار بار فون کر کے تنگ نہیں کرو ۔۔۔ پھر نا کہنا میں لیٹ ہو گئی ۔۔۔۔
حورعین کی آواز میں غصہ اور ڈایب سن کر اُس کے چہرے پر ہنسی آ گئی تھی ۔۔۔۔
آنسوؤں سے چہرہ بھر گیا تھا ۔۔۔ اب کے آنسو اس کے چہرے پر لگے زخموں کو درد نہیں دے رہے تھے ۔۔۔۔ اب کے اُس کے دل پر زخم ہو رہے تھے ۔۔۔۔
"حو ۔۔۔ حورعین ۔۔۔ میں عادی ۔۔۔۔۔۔ ع عدیل ۔۔۔۔۔ "
دوسری طرف خاموشی چھا گئی تھی ۔۔۔۔
"ہمم کس لیے فون کیا ۔۔۔ اگر ولید کو پتا چلا تو ۔۔۔۔ "
حورعین ۔۔۔ اپ فون پر لگی ہیں نکاح کا وقت ہو گیا ہے آجائیے ۔۔۔۔۔
ذکیہ نے جلدی سے حور سے موبائل پکڑ لیا تھا ۔۔۔۔۔
"پر ذکیہ وہ کال ۔۔۔ عدیل ۔۔۔۔ "
"آپ پلیز کسی کی فکر نا کریں ۔۔۔۔۔ "
کچھ سیکنڈ میں مسز حماس کے ساتھ اور بھی گرلز حورعین کو وہاں سے لے گئیں تھیں ۔۔۔۔
اور ذکیہ نے غصے سے موبائل کان پر لگایا تھا ۔۔۔۔۔
"اِس بار ولید شاہ کو نہیں تمہیں پتا چلنا چاہیے کہ ۔۔۔۔۔ "
دوسری طرف سے کچھ اور آوازیں سن کر بھی عدیل خاموش نہیں ہوا تھا ۔۔۔
حورعین ۔۔۔۔۔ یہ سب لوگ ملے ہوئے ہیں ۔۔۔ ولید شاہ جہانگیر " عالم ۔۔۔ آنیٹشا ابشام احمد تمہاری ماں ہیں ۔۔۔ اور ۔۔۔ اور جہانگیر عالم تمہارے رئیل فادر ہیں ۔۔
اِن شب کو ۔۔۔ ولید شاہ نے اپنے ساتھ ملا لیا ۔۔۔
ولید شاہ ایک اور گیم کھیل رہا ۔۔۔ تم سے نکاح کرنے کے لیے یہ سب کیا گیا ۔۔۔ تم انکار کر دو ۔۔۔۔ تم پلیز اب کی بار ولید شاہ کے جال میں نا ب ھپسنا ۔۔۔ تم ۔۔۔۔۔ سن رہی ہو نا ۔۔۔۔ ہم یہاں سے دور چلے جائیں گے ۔۔۔۔
"بچوں کو اپنے بچوں کی طرح پیار کروں گا ۔۔۔۔ پلیز ۔۔۔
دوسری طرف گہرا سانس لیکر جب کوئی بولا تو عدیل کے ہواس اڑھ گئے تھے ۔۔۔۔۔
"عدیل ۔۔۔۔۔۔ "
"ذکیہ ۔۔۔۔۔ "
عدیل شاکڈ ہو گیا تھا ۔۔۔۔
عدیل ۔۔۔۔ تم دو لوگوں کا نام لینا بھول گئے ۔۔۔۔۔ میں اور حمزہ بھی ولید شاہ کے ساتھ ہیں ۔۔۔
"اب اپنے پیچھے دیکھو ۔۔۔۔ "
جب عدیل نے پیچھے دیکھا تو حمزہ کچھ گارڈز کے ساتھ پیچھے کھڑا تھا ۔۔۔
اور عدیل کی آنکھیں بند ہو گئی تھیں ۔۔۔۔۔
"کیا آپ کو قبول ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟؟ "
مولوی صاحب نے دوسری بار پوچھا تھا اور حورعین کی طرف سے کوئی جواب نہیں ملا تھا ۔۔۔۔
"ماں ۔۔۔۔۔ "
"ماما ۔۔۔۔۔ "
دونوں بچوں کی آواز پر حورعین نے اپنی آنکھیں بند کر لی تھیں ۔۔۔۔۔
"قبول ہے ۔۔۔۔ "
"قبول ہے ۔۔۔۔۔ "
"قبول ہے ۔۔۔۔۔ "
ولید کے جواب سی کے بعد پورے مینشن میں مبارک ہو مبارک ہو کی سدائیں گونج اٹھی تھی ۔۔۔۔
اور عاشی ولید کے لگ کر باقی سب کو کاپی کر کے اسے مبارک باد دے رہی تھی اور ارش حورعین کو ۔۔۔۔۔۔
ولید کے ساتھ حورعین کو بھی سٹیج پر بٹھا دیا گیا تھا ۔۔۔۔۔
"مسز ولید شاہ ۔۔۔۔۔ "
حورعین کی آنکھ سے آنسو نکل کر نیچے گرنا ولید نے اپنا ہاتھ آگے کر لیا تھا ۔۔۔۔
میری جان ۔۔۔ اب ولید شاہ رونے نہیں دے گا تمہیں کبھی نہیں ۔۔۔۔۔
"شادی مبارک ہو ۔۔۔۔ "
"ولید نے حورعین کا چہرہ اپنی طرف کر کے کہا تھا ۔۔۔۔۔ "
"آپ کو بھی شاہ جی ۔۔۔۔۔ "
ولید سر پیچھے کر کے کھلکھلا کے ہنس دیا تھا ۔۔۔۔۔
"ہاۓ میری بےبی ڈول ۔۔۔۔۔ "
ولید نے بنا کسی کی فکر کیے آگے بڑھ کر حورعین کے ماتھے پر بوسہ دیا تھا ۔۔۔۔
"میرے دل مبارک ہو یہی تو پیار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ "
"کیا آپ کو قبول ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟؟ "
مولوی صاحب نے دوسری بار پوچھا تھا اور حورعین کی طرف سے کوئی جواب نہیں ملا تھا ۔۔۔۔
"ماں ۔۔۔۔۔ "
"ماما ۔۔۔۔۔ "
دونوں بچوں کی آواز پر حورعین نے اپنی آنکھیں بند کر لی تھیں ۔۔۔۔۔
"قبول ہے ۔۔۔۔ "
"قبول ہے ۔۔۔۔۔ "
"قبول ہے ۔۔۔۔۔ "
ولید کے جواب سی کے بعد پورے مینشن میں مبارک ہو مبارک ہو کی سدائیں گونج اٹھی تھی ۔۔۔۔
اور عاشی ولید کے گلے لگ کر باقی سب کو کاپی کر کے اسے مبارک باد دے رہی تھی اور ارش حورعین کو ۔۔۔۔۔۔
ولید کے ساتھ حورعین کو بھی سٹیج پر بٹھا دیا گیا تھا ۔۔۔۔۔
"مسز ولید شاہ ۔۔۔۔۔ "
حورعین کی آنکھ سے آنسو نکل کر نیچے گرنا ولید نے اپنا ہاتھ آگے کر لیا تھا ۔۔۔۔
میری جان ۔۔۔ اب ولید شاہ رونے نہیں دے گا تمہیں کبھی نہیں ۔۔۔۔۔
"شادی مبارک ہو ۔۔۔۔ "
"ولید نے حورعین کا چہرہ اپنی طرف کر کے کہا تھا ۔۔۔۔۔ "
"آپ کو بھی شاہ جی ۔۔۔۔۔ "
ولید سر پیچھے کر کے کھلکھلا کے ہنس دیا تھا ۔۔۔۔۔
"ہاۓ میری بےبی ڈول ۔۔۔۔۔ "
ولید نے بنا کسی کی فکر کیے آگے بڑھ کر حورعین کے ماتھے پر بوسہ دیا تھا ۔۔۔۔
"میرے دل مبارک ہو یہی تو پیار ہے ۔۔۔ "
آپ نے جھوٹ بولا تھا مجھ سے کہ ولید مجھے ملے گا ۔۔۔ آپ نے گمراہ کیا " مجھے ۔۔۔ ابھی بھی آپ مجھے اندر جانے نہیں دے رہے پلیز مجھے ولید کا نکاح "روکنا ہے حورعین سے ۔۔۔۔
نورالعین کے چہرے پر درد عیاں تھا ۔۔۔۔ جہانگیر صاحب نے اپنی آنکھیں بند کر لیں تھیں ۔۔۔۔
پلیز بچے ۔۔۔ بات کو سمجھنے کی کوشش کرو ۔۔۔ ولید کی محبت صرف " حورعین ہے ۔۔۔۔ وہ اگر حورعین کا نا بھی ہونا تو کسی اور کا بھی نہیں ہو پانا تھا "اس نے ۔۔۔۔
جہانگیر صاحب نے ہاتھ آگے بڑھائے تو نور پیچھے ہو گئی تھی ۔۔۔
اس کا مطلب آپ نے کبھی کوشش کی ہی نہیں ۔۔۔ ؟؟؟
"وہ حورعین کو زہر دینا وہ سب کچھ بیکار گیا ۔۔۔ یا پھر آپ نے ۔۔۔۔
"حورعین کو زہر تم نے دیا تھا جہانگیر ۔۔۔۔ ؟؟؟ "
آشا ابشام کے ہاتھوں سے وہ گلدستہ اور وہ گفٹ نیچے گر گیا تھا ۔۔۔
ان کی آنکھیں صرف جہانگیر عالم پر تھیں ۔۔۔۔
"موم ۔۔۔۔ "
جاؤ یہاں سے نورالعین ۔۔۔۔ اندر ولید شاہ کا نکاح حورعین سے مکمل ہوچکا ہے ۔۔۔۔ اب تم کچھ نہیں کرسکتی ۔۔۔۔
نور نے نفرت بھری نگاہوں سے جہانگیر صاحب کو دیکھا تھا اور روتے ہوئے وہاں سے چلی گئی تھی ۔۔۔۔۔
"حورعین کو زہر تم نے دٹا تھا ۔۔۔۔ ؟؟؟ "
آنیبشا دو قدم اور آگے بڑھی تھیں ۔۔۔۔
"آبپٹشا میری بات ۔۔۔۔۔ "
آنیٹشا نے وہ کر دیا تھا جو کبھی سوچا نہیں تھا ۔۔۔
جہانگیر عالم کا کالر آنیٹشا کے ہاتھوں میں تھا ۔۔۔۔
تم جانتے ہو کیا گناہ کر دیا تم نے جہانگیر ۔۔۔۔ اپنی ہی بیٹی کو زہر دے دیا تم " نے ۔۔۔ ؟
کتنی بار ۔۔۔ کتنی بار سمجھانے کی کوشش کی ۔۔۔ نور تمہاری بیٹی نہیں تھی ۔۔۔
"حور ۔۔۔ حورعین بیٹی ہے ہماری ۔۔۔۔
یٹشا کی آواز آخر میں بہت آہستہ ہو گئی تھی ۔۔۔۔
جہانگیر عالم کے سوچنے سمجھنے کی ساری طاقت جیسے چھین لی تھی کسی نے ۔۔۔۔
ان کے لب ہل رہے تھے پر آواز نہیں نکل پا رہی تھی ۔۔۔ وہ جیسے کسی صدمے میں چلے گئے تھے ۔۔۔
فیٹی "آنیٹشا حورعین ۔۔۔۔ وہ تو اورفینیج ۔۔۔۔ "
جہانگیر صاحب بولتے ہوئے رک گئے تھے جب آنیٹشا نے اپنی نظریں جھکاتے ہوئے اپنے ہاتھ پیچھے کرلیے تھے ۔۔۔۔
آشا ۔۔۔ بول دو جو میں سوچ رہا ہوں وہ جھوٹ ہے ۔۔۔۔ "
بول دو تم نے ہماری بیٹی کو اورفینیج میں نہیں چھوڑا تھا ۔۔۔۔
خدا کے لیے ۔۔۔ میں مر جاؤں گا ۔۔۔۔ پلیز جھٹلا دو ۔۔۔ حورعین میری بیٹی نہیں ہو سکتی ۔۔۔
تم نہیں جانتی وہ بچی دنیا جہاں کی تکلیفوں سے گزر کر میرے سامنے اس دن اس ہسپتال کے روم میں خون میں لب پب پڑی تھی ۔۔۔۔
یا اللہ ۔۔۔ اتنی بری سزا نہیں ۔۔۔۔
وہ میری بیٹی نہیں ہو سکتی ۔۔۔۔
جہانگیر ایک وال کے ساتھ لگ کر بیٹھ گئے تھے اس کمرے میں ۔۔۔ جہاں شور شرابے کی بہت آوازیں آ رہی تھی پھر بھی انہیں اپنے رونے کی آواز سنائی دے رہی تھی ۔۔۔۔
انہیں سامنے بیٹھی۔ اس عورت کی سسکیوں کی آوازیں بھی صاف سنائی دے رہی تھی ۔۔۔۔
فیٹی تم نے اِس طرح سزا دی مجھے یٹشا ۔۔۔۔ میرے خون کو تم نے اورفینیج میں چھوڑ دیا ۔۔۔۔۔
جہانگیر صاحب کی آواز میں درد تھا الزام تھا ۔۔۔۔ نفرت تھی ۔۔۔۔
گلہ تھا ۔۔۔۔
تم نے تو اسے مارنے کا کہا تھا جہانگیر ۔۔۔۔ میں نے پھر بھی اسے پانچ سال 'تک اپنے سی سے لگائے رکھا ۔۔۔۔۔
وہ کہتے ہوئے اور رو دی تھی ۔۔۔۔
اور پھر یٹشا ۔۔۔ ؟؟ پھر کیوں اسے زمانے کی ٹھوکریں کھانے کے لیے چھوڑ دیا ۔۔۔۔ ؟؟
میں تھک گئی تھی ۔۔۔۔ بہت تھک گئی تھی جہانگیر ۔۔۔۔ "
کچھ نہیں تھا اپنی پانچ سال کی بچی کو دینے کے لیے ۔۔۔ نوکری نہیں تھی ۔۔۔ گھر نہیں تھا ۔۔۔۔
کچھ نہیں تھا ۔۔۔۔ میری فیملی ۔۔۔ شازیہ باجی ۔۔۔ سب نے منہ پھیر لیا تھا ۔۔۔
حورعین کو ناجائز سمجھتے رہے سب ۔۔۔۔ اور سب کو صفائی دیتے دیتے تھک گئی تھی میں ۔۔۔۔
سوچا جیسے تم اپنی زندگی عیاشی میں گزار رہے ہو ۔۔۔ مجھے بھی اپنے لیے سوچنا چاہیے ۔۔۔
"میں کیوں اس بوجھ کو سنبھال وں ۔۔۔ جسے تم نے نہیں اپنایا ۔۔۔۔
اپنے چہرے کو اپنے ہاتھوں میں چھپا کر وہ پھر سے رونے لگی تھی ۔۔۔۔
فیٹی یٹشا ۔۔۔ اورفینیج ۔۔۔۔ ؟ میں تو بے غیرت تھا ظالم تھا سفاک تھا ۔۔۔ پر " تم ۔۔۔ ؟؟؟
تم ماں تھی اس کی ۔۔۔۔ ایک بیٹی کو کسی انجان جگہ چھوڑ دیا تمہیں اس کی عزت "کا ذرا خیال نا آیا ۔۔۔۔ ؟؟؟
جہانگیر صاحب غصے میں اٹھ گئے تھے ۔۔۔۔۔
واہ جہانگیر ۔۔۔ بہت آسانی سے کہہ کر بچ گئے ہو نا مرد تھے ۔۔۔۔ ؟؟؟ "
اور کتنی آسانی سے مجھے قصور وار ٹھہرا دیا تمہیں پتا ہے کیا عمر تھی میری اس وقپ ۔۔۔ ؟؟
مجھے جو سمجھ آنا گیا میں کرتی گئی ۔۔۔۔ مجھے لگتا تھا جو تین وقت کی روٹی میں فیٹی اسے نہیں دے پاتی تھی وہ اسے اس اورفینیج میں ملے گی ۔۔۔
مجھے نہیں تھا پتا یہ سب ہوجائے گا ۔۔۔۔
ولید جیسا ِیبسب ۔۔۔ یا یہ کہوں جہانگیر تم جیسا مرد ہماری بیٹی کو سزا کے "روپ میں مل گیا ۔۔۔۔ ہم دونوں کے کرموں کی سزا ۔۔۔۔۔
آنیٹشا بھی اٹھ کھڑی ہوئی تھی ۔۔۔ وہ بھی اتنے قدم جہانگیر کی طرف بڑھی تھی ۔۔۔۔
شا ۔۔۔۔ تم نے اچھا نہیں کیا ۔۔۔۔ تم نے اپنی خوشیاں دیکھی ۔۔۔ تم " نے اپنا گھر بسانا تھا ۔۔۔ اور راستے کا کانٹا سمجھ کر تم نے ہماری بیٹی کو اورفینیج میں چھوڑ دیا ۔۔۔۔۔
بس جہانگیر ۔۔۔۔ تم یہ باتیں کرتے ہوئے اچھے نہیں لگ " رہے ۔۔۔ تمہیں یہ یب سوچنا چاہیے تھا جب تم نے اسے اپنانے سے صاف "انکار کر دیا تھا ۔۔۔۔۔
دونوں آمنے سامنے تھے ایک دوسرے کے ۔۔۔۔۔
تم سے میں بعد میں بات کروں گا ۔۔۔ ابھی اپنی بیٹی کی زندگی برباد ہونے سے بچانی ہے مجھے ۔۔۔۔ ولید شاہ کو میں جاپ سے مار دوں گا ۔۔۔۔
جہانگیر صاحب کو اتنے غصے میں دیکھ کر آنیٹشا ڈر گئی تھیں ۔۔۔
اور جہانگیر کا ہاتھ پکڑ کر روک لیا تھا انہیں ۔۔۔۔۔
ولید شاہ اب شوہر ہے تمہاری بیٹی کا ایک بار پھر سے بیوہ کرنا چاہتے ہو " اسے ۔۔۔۔ ؟؟
جہانگیر پھر سے ہمت ہار گئے تھے ۔۔۔ چب مایوس نظروں سے کسی ہارے ہوئے انسان کی طرح انہوں نے آنیٹشا کی طرف چہرہ اٹھا کر دیکھا تو آنیٹشا بھی اتنی شاکڈ تھی ۔۔۔۔ جہانگیر کا بھیگا ہوا چہرہ دیکھ کر ۔۔۔۔
تم نے مجھے بد دعا دی تھی نا میں کامیاب ہوجاؤں گا پر کبھی خوش نہیں رہ " پاؤں گا میرا اپنا کوئی نہیں ہوگا ۔۔۔۔
میرا کوئی اپنا نہیں رہا ۔۔۔ یا تم نا میری بیٹی ۔۔۔۔
میں ناکام شوہر نابب ہوا ۔۔۔ اور اب ناکام باپ ۔۔۔۔ وہ مجھے کیا کبھی اپنا "پاۓ گی ۔۔۔ ؟؟؟
اپنا چہرہ صاف کر کے بہت امید سے پوچھا تھا جہانگیر نے ۔۔۔۔
جس پر آنیٹشا روتے ہوئے ہنس دی تھی ۔۔۔۔۔
ہاہاہاہا ۔۔۔ غصے میں وہ ہم دونوں پر گئی ہے اور ضد میں تم پر ۔۔۔۔ "
جیسے تمہیں ضد تھی طلاق دینے کی ۔۔۔ بچے کو نا اپنانے کی ۔۔۔ ویسے وہ بھی اب ضد کر رہی ہے ۔۔۔۔
مجھے معاف نہیں کرنے کی ۔۔۔۔۔
اور تمہارا اگر اسے پتا چل گیا تو جتنی محبتیں اور عزتتیں تمہیں اس سے مل "رہی ہیں سب ختم ہوجائیں گی جہانگیر صاجی ۔۔۔۔۔
ہاہاہاہا ۔۔۔۔ ضدی تو تم بھی ہو یٹشا ۔۔۔ تم نے کوبسا معاف کر دیا مجھے ابھی تک ۔۔۔۔
جہانگیر صاحب نے یہ کہہ کر اپنا سر پھر سے جھکا لیا تھا ۔۔۔۔
تمہیں میرے معاف کرنے یا نا کرنے سے فرق نہیں پڑنا چاہیے " جہانگیر ۔۔۔ تم اپنی جس دنیا میں ابھی تک خوش تھے ۔۔۔ ابھی بھی رہو ۔۔۔۔
"میں نے اور ہماری بیٹی نے بھی ہم سے الگ ہوکر جینا سیکھ لیا ہے ۔۔۔۔
آنیٹشا یہ کہہ کر جہانگیر کو وہیں چھوڑ گئیں تھیں ۔۔۔
جہانگیر کو اس حالت میں آج دیکھ کر انہیں بھی بہت تکلیف ہو رہی تھی ۔۔۔
ان کے زخم آج بھی نازہ تھے ۔۔۔۔۔
اور جہانگیر صاحب ۔۔۔۔
وہ کسی زخمی شیر کی طرح وہاں سے یہاں چکر لگا رہے تھے ۔۔۔۔ انہیں شروع سے اب تک سب باتیں یاد آ رہی تھی ۔۔۔
سدرہ کا اپاؤنمنٹ کے لیے وہ فون کال پر حورعین کی فائل کے ساتھ ملنا ۔۔۔
اور اب اتنے وقت حورعین ان کے ساتھ تھی وہ پہچان نہیں پاۓ ۔۔۔۔
میں کتنا بدنصیب انسان ہوں ۔۔۔۔ میرا اپنا خون ۔۔۔۔ میری بیٹی میری " آنکھوں کے سامنے رہی اور میں اسے پہچاپ نہیں پاپا ۔۔۔۔۔ میں خود اسے اس جہنم میں دھکیلتا رہا ۔۔۔ اسے ولید شاہ جیسے ِسبب کے ساتھ شادی کرنے کے لیے مجبور کرنا رہا ۔۔۔۔
وہ انکار کرتی رہی اور میں اسے فورس کرنا رہا ولید شاہ کی باتوں میں آکر ۔۔۔۔۔
اب اور نہیں مجھے یہ رخصتی روکنی ہوگی میری بیٹی اب اس کے ساتھ نہیں رہے "گی ۔۔۔۔۔
جہانگیر صاحب اپنے رومال سے اپنے چہرے کو صاف کرکے وہاں سے چلے گئے تھے ۔۔۔۔۔۔
"بابا ہم سب ایک ساتھ رہیں گے اب ۔۔ ؟؟ "
عاشی نے ولید کا سامنے کھڑی ہوکر پوچھا تھا ۔۔۔
"ہاں بابا کی جان ۔۔۔ اب سے ہم ایک ساتھ رہیں گے ۔۔ "
"یپےےے ۔۔۔ "
عاشی سٹیج سے نیچے بھاگ گئی تھی ارش کے پاس ۔۔۔
"شاہ جی کی جان اب چلیں اپنے گھر ۔۔ ؟؟ "
ولید نے اٹھ کر حورعین کی طرف ہاتھ بڑھایا تھا ۔۔۔
آنیٹشا ایک کارنر پر کھڑی سب دیکھ رہیں تھیں ۔۔ یہاں تک تو آ گئی پر آگے جانے کی ہمت نہیں تھی اُن میں ۔۔۔
ولید کی پورب فیملی نے بہت اپنائیت سے سب کام سرِ انجام دئیے تھی ۔۔۔
تاکہ کچھ کمی نا رہ جائے ۔۔۔
پر حورعین کا دماغ کہیں اور تھا ۔۔۔
"کیا میں حورعین میڈم سے کچھ بات کر سکتی ہوں ۔۔ ؟؟ "
مائرہ نے سب کے درمیاں کھڑی حورعین کی جانب برھتے ہوئے کہا تھا ۔۔۔
ضرور ۔۔۔ پر مس مائرہ ذرا جلدب ۔۔۔ کہیں میری بیگم کا ارادہ نا بدل جائے اور میں ہارٹ اٹیک سے ہسپتال نا پہنچ جاؤں ۔۔۔۔
"ہاہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔ "
ولید کے جوک سے سب ہنسنے لگے تھے ۔۔۔ اور حورعین نے مائرہ کا ہاتھ پکڑ کے اسے سائیڈ پر لے گئی تھی ۔۔۔
"مائرہ ۔۔۔ مجھے اچھی خبر چاہ یپے ۔۔۔ "
وہ میم ۔۔۔ آپ کا شک ٹھیک نکلا ۔۔۔ ولید شاہ کو کافی دن سے فالو کر رہا تھا " راؤ ۔۔۔ پر اتنے دن ولید شاہ کی ایکٹویٹی نارمل تھی ۔۔ پر آج یہاں آنے سے پہلے ولید شاہ ایک وئیر ہاؤس نما گھر میں گیا تھا ۔۔۔
جہاں پر کسی کو جانے کی اجازت نہیں ہے ۔۔ اور راؤ کا کہنا ہے کہ وہاں کچھ اللیگل ہو رہا ہے ۔۔۔۔
یہ بات سن کر حورعین کا چہرہ ایک دم سے چمک اٹھا تھا ۔۔ "
ہ مم م تو دیر کس بات کی ۔۔۔ پلان کے مطابق کسی انجاب نمبر سے وہاں پولیس اور میڈیا کو بھجوا پا جائے ۔۔۔ یہ کام آج ہی ہونا چاہیے ۔۔۔۔
"پر میم ۔۔۔ ؟؟ کچھ غلط نا ہوجائے ۔۔۔ کیا پتا وہان ۔۔۔ "
بس جتنا کہا جائے اتنا کرو مایژہ ۔۔۔ ولید شاہ بہت خوش ہو رہا ہے نا ۔۔۔ "
ہمارے حویلی جانے تک ولید شاہ کی خوشی اس کے چہرے سے ختم ہوجانی "چاہیے ۔۔۔۔
حورعین واپس وہیں جا کر کھڑی ہو گئی تھی ۔۔۔
اسے نہیں پتا تھا ۔۔۔ اس گھر مین کن لوگوں کو بند کیا ہوا تھا ۔۔۔
اگر ان میں سے کوئی ایک بھی باہر نکل آیا تو سب سے پہلے اس پر اور اس کے بچوں پر وار کرے گا ۔۔۔
"اپنے بابا سے ملے بغیر جاؤ گی ۔۔۔ ؟؟ "
رخصتی کے وقت عین ٹائم پر جہانگیر عالم آ گئے تھے ۔۔۔
اور حورعین نے یہ سوچ کر انتظار نہیں کیا تھا کہ پہلے کی طرح اب بھی اس کا کوئی اپنا اسے وداع کرنے کے لیے چوکھٹ بک نہیں آئے گا ۔۔۔
"مجھے لگا تھا اِس بار بھی آپ کہیں مصروف نا ہوں ۔۔۔ "
جہانگیر عالم نے حورعین کو اپنے گلے سے لگا لیا تھا ۔۔
حورعین کے کندھے پر جب اسے جہانگیر صاحب کے آنسو گرتے محسوس ہوئے تو اس کی بھی آنکھیں بھیگ گئی تھیں ۔۔۔ اور یب اس کی نظر پلر کے پیچھے چھپی آنیٹشا پر پڑی تھی ۔۔۔۔
اور حورعین کے درد کی انتہا نہیں تھی کوئی ۔۔ وہ آج خوش بھی تھی اور اداس بھی تھی ۔۔
اسے سمجھ نہیں آ رہا تھا وہ کیسے آگے کے حالات کا سامنا کرے گی ۔۔۔
اپنا خیال رکھنا میری بچی ۔۔۔ بابا کی نظریں ہمیشہ تم پر رہیں گئیں ۔۔۔ کبھی کوئی تکلیف تمہارے پاس نہیں آنے دیں گے بابا ۔۔۔۔
جہانگیر صاحب نے حورعین کے ماتھے پر بوسہ دے کر ولید کی طرف قدم بڑھائے تھے ۔۔۔ ولید بہت شاکڈ تھا ۔۔۔ جہانگیر عالم کے چہرے پر اتنا غصہ اور نفرت دیکھ کر اور وہ کچھ ہی سیکنڈز میں سمجھ گیا تھا ولید شاہ ۔۔۔ بہت بری غلطی ہو گئی اپنی بیٹی کو تمہیں سویپ دیا میں نے ۔۔۔
جہانگیر علم نے ولید کو بھی اپنے گلے لگایا تھا پر نفرت سے ۔۔۔ اور اس کے کان میں بہت آہستہ سے کہا تھا ۔۔۔
سر آپ ۔۔۔ بے فکر رہیں ۔۔۔ ولید شاہ کبھی حورعین کو کوئی تکلیف نہیں دے گا ۔۔۔ میں وعدہ کرنا ہوں ۔۔۔
وہ یب ہوگا جب میں اسے رہنے دوں گا ۔۔۔ اب وہ تمہارے ساتھ جا رہی ہے بہت جلدی اسے لے آؤں گا واپس ۔۔۔
اور ولید شاہ کی نظروں میں ایک دم سے غصہ آ گیا تھا ۔۔۔ "
میری موب سے پہلے حورعین کو کوئی مجھ سےُجدا نہیں کر سکتا ۔۔۔ نا ہی آپ اور نا ہی آپ کی سابقہ بیوی ۔۔
ولید پیچھے ہو گیا تھا اور حورعین کا ہاتھ پکڑ کر وہاں سے چلنا شروع ہو گیا تھا ۔۔۔
"ولید ایک منٹ ۔۔۔ "
حورعین نے اپنا ہاتھ زبردستی چھڑوا کر وہاں اسی جگہ گئی تھی جہاں آنیٹشا کھڑی تھی ۔۔۔
آپ یہاں چھپ کر کھڑی ہیں ۔۔۔ سب کے سامنے اپنی بیٹی کو گلے لگانے میں آج بھی شرمندگی ہو رہی ہے آپ کو ۔۔ ؟؟
حورعین کو دور سے سب دیکھ رہے تھے کسی عورت سے بات کرتے دیکھ جو کے حیراٹ بھی تھے ۔۔
پر پاس بڑھ کر کسی نے دیکھنے کی کوشش نہیں کی تھی ۔۔۔
نہیں ۔۔۔ میری بچی ۔۔۔ نہیں ۔۔۔ مجھے اب لوگوں سے نہیں تمہاری ری جیکشن سے ڈر لگتا ہے ۔۔
آنیٹشا نے بہت گرم جوشی سے حورعین کو اپنے سی سے لگا لیا تھا ۔۔۔
اور حورعین نے اپنی آنکھیں بند کر کے آنیٹشا کو اسی چاہئ سے گلے لگایا تھا ۔۔۔
آج کے دن وہ اپنی ماں کی وہ محبت وہ پیار اپنانا چاہتی تھی ۔۔۔
"آیم سوری بچے ۔۔۔ پلیز ماں کو معاف کردو ۔۔۔ "
حورعین کی گرفت مضبوط ہو گئی تھی پر اس نے کچھ بولا نہیں تھا ۔۔۔
آپ واپس چلی جائیں اب ۔۔۔ آپ کے معافی ماے سےاور میرے " معاف کرنے سے کچھ نہیں ہونے والا ۔۔۔ پلیز اپنی زندگی برباد نا "کریں ۔۔۔ اور آب کے بچوں کی زندگی بھی خراب نا کریں ۔۔۔
اِس بار حورعین نے آنیٹشا کے گال پر کس کی تھی ۔۔۔
آپ جانتی ہیں بچپن میں جب آپ کہیں جانے کے لیے کہتی تھی تو میں ہمیشہ ایسے ہی بائے کرتی تھی ۔۔۔ اب میں چاہتی ہو آُ پ چلی جائیں ۔۔۔
حورعین وہاں سے چلی گئی تھی ۔۔۔۔ ولید شاہ کی انتظار کرتی با ہنوں میں ۔۔۔۔
ولید نے ڈرائیور کو گاڑی چلانے سے منع کر دیا تھا اور اپنی گاڑی میں کسی کو بیٹھنے بھی ہیں دیا تھا ۔۔۔
یہ کیا بات ہوئی ولید بھائی ۔۔ کم سے کم مجھے اور ثمریں آپی کو تو پچھلی سبب پر بیٹھنے دیں ۔۔۔
ذکیہ نے گاڑی کا دروازہ پکڑ لیا تھا ۔۔۔
حورعین بھابھی آپ ہی کہیں نا ۔۔۔ ہم دونوں آپ کی پرائیوسی میں " مداخلت نہیں کریں گی کیوں ذکیہ ۔۔ ؟؟
دونوں ایک دوسرے کو آنکھ مارتے ہوئے اور تنگ کر رہی تھیں ولید اور حورعین کو ۔۔
وٹ ۔۔ ؟؟ نہیں اپنی اپنی سواری میں جاییے ۔۔۔ حمزہ ۔۔۔ سمیر جیخو ۔۔۔ "
"لی کر جا انہیں پلیز ۔۔۔
ولید نے جلدی سے فریب سبب کا دروازہ کھول دیا تھا حورعین کے لیے ۔۔۔