Chapter 22: شاہ حویلی (5)

شاہ حویلی ۔۔۔۔۔۔

ٹھیک ہے کسی چیز کی کمی نہیں ہونی چاہیے ۔۔۔ سب کچھ پرفیکٹ ہونا چاہیے ۔۔۔

"وجاہت کچھ کھا لیں صبح سے کچھ نہیں کھایا ۔۔۔۔ "

"مہرالنساء بس کچھ دیر اور ۔۔۔۔۔ "

وجاہت شاہ پھر سے ملازمین کو حویلی کی سجاوٹ کی انسٹرکشن دینے لگے تھے ۔۔ پر جیسے ہی ولید شاہ کو اندر داخل ہوتے دیکھا جلدی سے مہرالنساء کے ہاتھوں میں پکڑی ٹرے سے چاہۓ کا کپ اٹھا کر پینے لگے تھے ۔۔۔

وہ ولید کے سامنے اپنی خوشی ظاہر نہیں کرنا چاہتے تھے ۔۔۔ صوفہ پر بیٹھ کر جلدی سے اخبار پکڑ لیا تھا انہوں نے ۔۔۔۔۔

"اسلام وعلیکم ماں ۔۔۔۔ کیسی ہیں آی ۔۔۔ ؟؟؟ "

ولید نے بہت چاہئ سے مہرالنساء کے ماتھے پب بوسہ دے کر پوچھا تھا ۔۔۔

وعلیکم سلام ۔۔۔ میرے بچے تم نے حورعین سے کیا پھر لڑائی کر لی ہے جو بچے ابھی تک نہیں آۓ حویلی ۔۔۔۔ ؟؟؟

وہ ۔۔۔ ہاہاہاہا ۔۔۔ ماں آپ کی بہو نا بچوں کو ایک بھی چھٹی نہیں کرنے دے " رہی سکول سے ۔۔۔

اور حویلی آ گئے تو سکول جائیں گے نہیں ۔۔۔ سو میڈم نے پابندی لگائی ہوئی "ہے ۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔ تم تببوں کو سیدھا کر دے گی ویسے ۔۔۔۔۔ "

ولید ہنستے ہوئے وجاہت صاحب کے سامنے بیٹھ گیا تھا ۔۔۔۔ "

ماں یہ سجاوٹ کون کروا رہا ہے پرانے زمانے کی لگ رہی ہے ۔۔۔ پلیز اسے ہٹا دیں ۔۔۔۔ اور ۔۔۔

کیا کہا پرانے زمانے کی ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

"ہم بھی پرانے زمانے کے ہیں ہمیں بھی ہٹا دو گے تم اب ۔۔۔ ؟؟

وجاہت اٹھ کھڑے ہوئے تھے انہیں پتا ہی نہیں چلا کے ولید انہیں تنگ کر رہا تھا ۔۔۔۔

بابا سائیں ۔۔۔ اپ ہوئے ہوں گے پرانے ماں تو ماشااللہ ابھی بھی ویسی ہی ہیں ۔۔۔

ولید نے مہرالنساء کو آنکھ مارتے ہوئے وجاہت شاہ کو اور جلایا تھا ۔۔۔۔۔

"ٹھیک ہے ہٹا دو سجاوٹ کو بھی اور باپ کو بھی ۔۔۔۔ "

وجاہت وہاں سے جانے لگے تھے کہ ولید وجاہت کے گلے لگ گیا تھا بابا سائیں بہت اچھا لگا مجھے ۔۔۔۔ میں بہت خوش ہوں ۔۔۔ حورعین بھی بہت خوش ہوگی ۔۔۔۔

اور وجاہت شاہ نے بھی ولید کو اچھی طرح گرم جوشی سے اپنے گلے لگا لیا تھا ۔۔۔۔

پاس کھڑی مہرالنساء کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو تھے ۔۔۔

وہ دل ہی دل میں حورعین کو ناجانے کتنی دعائیں دے چکی تھیں ۔۔۔۔

"وہ ۔۔۔ میم آپ سے کوئی ملنے آیا ہے ۔۔ "

مائرہ نے کچھ پیپرز حور کے ڈیسک پر رکھ دئیے تھے ۔۔۔

مایژہ جہاں تک مجھے یاد ہے آج کوئی اپاؤننمیٹ نہیں ہے میری ۔۔۔ اور ولید شاہ کے علاوہ کون ہوگا ۔۔ ؟؟

حور نے لکھتے ہوئے ہاتھ روک دئیے تھے اپنے ۔۔

"وہ میم ۔۔۔ "

مائرہ کی بات ادھوری رہ گئی تھی جب کیبن کے باہر سے آوازیں آنا شروع ہو گئی تھیں ۔۔۔

تم جانتے ہو میں کون ہوں ۔۔۔ ؟؟ مجھے صرف حورعین سے بات کرنی ہے ۔۔ اگر اب کسی نے میرا راستہ روکنے کی کوشش کی تو ۔۔۔۔

"کیا ہو رہا ہے ےیہاں ۔۔ ؟؟ "

حورعین کی غصے سے بھری آواز سے سب ڈر گئے تھے پر آنیٹشا نہیں ۔۔۔

حورعین نے ورٹی گارڈز کو جانے کا اشارہ کر دیا تھا اور واپس اپنے کیبن " میں چلی گئی تھی ۔۔۔ وہ کسی کے سامنے اپنے پیدا کرنے والی ماں کو کچھ نہیں کہہ سکتی تھی ۔۔ کچھ بھی نہیں ۔۔۔۔

"حور بیٹا ۔۔۔ "

"کیا لینے آئی ہیں آپ ۔۔۔ "

حور پھر سے بیٹھ گئی تھی اپنی کرسی پر ۔۔۔۔

کیوں نہیں ملنے آسکتی اپنی بیٹی کو ۔۔۔۔ ؟؟؟ حور مجھ پر اتنا ظلم نا کرو بیٹا ۔۔۔۔ میں ترس گئی ہوں اپنی بیٹی کے لیے ۔۔۔۔۔

آنیٹشا کی بات پر حور کی نظریں بے ساختہ اٹھی تھی ان کی طرف ۔۔۔

بیٹی ۔۔۔۔ ؟؟؟ جہاں تک مجھے یاد ہے آپ کی بیٹی تو نورالعین ہے ۔۔۔ "

پھر یہاں کس بیٹی کے لیے ترس رہی ہیں آپ ۔۔۔۔ ؟؟

آپ کی بیٹی تو نورالعین ہے جس کے قدموں پر آپ دنیا کی ہر خوشی رکھ دینا "چاہتی ہیں ۔۔۔۔۔

حورعین اٹھ گئی تھی وہاں سے ۔۔۔۔۔

"بیٹا پلیز مجھے نہیں پتا تھا وہ ڈریس تم نے لیا تھا ۔۔۔ "

ہاہاہاہا ۔۔۔۔ اب کو کبھی کچھ نہیں پتا تھا ۔۔۔ ہمیشہ آپ ایسے رہی ٹا ۔۔۔۔ ؟

حورعین نے کچھ قدم آنیٹشا کی طرف بڑھائے تھے ۔۔۔۔

ٹھیک کہا تم نے ہمیشہ خود میں رہی میں ۔۔۔۔ پر اب پتا چل گیا ہے مجھے " سب کچھ ۔۔۔۔

اور میں اپ تمہیں اس ِیبسب کے پاس نہیں جانے دوں گی ۔۔۔۔

"تم یہ شادی نہیں کرو گی ۔۔۔۔۔

آنیٹشا کے چہرے پر اب غصہ تھا ۔۔۔ سختی تھی ۔۔۔۔

کیوں نہیں کرسکتی میں ولید سے شادی ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

کون ہوتی ہیں آپ مجھے روکنے والی ۔۔۔۔ ؟؟؟

میں کروں گی اس سے شادٹ ۔۔۔۔ وہ جتنا مرضی برا ِسبب ہو ۔۔۔

میرے ماں باپ سے زیادہ برا نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔۔

"آپ کس حق سے مجھے روک ۔۔۔۔۔

آنیٹشا کے تھپڑ سے حورعین کا منہ دوسری طرف چلا گیا تھا ۔۔۔۔۔

دونوں ماں بیٹی کی صرف تیز دھڑکنے سنائی دے رہی تھی ۔۔۔۔

کیبن میں پن ڈراپ خاموشی چھا گئی تھی ۔۔۔۔

حورعین اپنے چہرے پر ہاتھ رکھ کر کچھ قدم پیچھے ہو گئی تھی ۔۔۔۔

"حور ۔۔۔۔۔ آیم سوری بچے ۔۔۔۔۔ "

حورعین کا چہرے بھیگ چکا تھا پوری طرح ۔۔۔۔

اور جب نظریں اٹھا کر سامنے کھڑی اپنی ماں کو دیکھا تو آج اسے بہت سالوں کے بعد اپنی ماں نظر آئیں ۔۔۔۔

"آیم سوری ۔۔۔۔۔ "

آشا نے جب حور کو منہ پھیرتے دیکھا تو وہ خود بھی پیچھے ہو گئی تھیں واپس جانے کے لیے کیبن کے دروازے پر ہاتھ رکھا تو حور کی آواز نے روک دیا تھا انہیں ۔۔۔۔۔

"آئی ہیٹ یو ماما ۔۔۔۔۔ "

آنیٹشا نے زور سے پکڑ لیا تھا دروازے کو ۔۔۔۔

آج ماں لفظ نے حور اور آنیٹشا دونوں کو وہیں اس رات پر پہنچا دیا تھا ۔۔۔۔۔

حورعین اپنے دیسک کے ساتھ لگ کر نیچے کارپٹڈ فلور پر بیٹھ گئی تھی ۔۔۔۔

اس کا ہاتھ ابھی بھی اس کے اس گال پر تھا جہاں اسے تھپڑ مارا تھا کچھ لمحے پہلے اس پن کی وہ ماں نے جو زندگی کے پہلے پانچ سالوں تک اس کی اجل تھی ۔۔۔۔۔

"ماں ۔۔۔ "

نیی حورعین نے جتنے درد سے ُپکارا تھا آشا واپس مر گئی تھیں ۔۔ ان کا چہرہ حور کی طرف تھا ۔۔۔۔

میں نے بہت نفرت کی ہے آپ سے بہت زیادہ ماں ۔۔۔۔

جب بچوں کو چوٹ لگتی ہے تو ان کے منہ سے پہلا لفظ ماں پکلیا ہے اور ماں بھاگتے بھاگتے اپنی اولاد کو اپنے سی سے لگا لیتی ہے ۔۔۔۔

پر جب مجھے اس رات کے بعد چوٹ لگی تو میں نے بھی ماں کو بلایا ۔۔۔۔

بہت سال تک ۔۔۔ جب ماں نہیں آئی تو ماں سے نفرت ہو گئی مجھے ۔۔۔۔

ماں حیران ہوتی رہی کہ کیسے کوئی ماں اپنے بچوں کو ایسے چھوڑ سکتی ہے ۔۔۔ ؟

"پانچ سال کے بچے کو ۔۔۔ ؟؟؟

آنیٹشا بھی اپنے گھٹنوں پر بیٹھ گئیں تھیں ۔۔۔۔۔ آج حور اپنے درد بتا رہی تھی ۔۔۔

اور سامنے بیٹھی ہاری ہوئی ماں خاموشی سے سن رہی تھی ۔۔۔۔۔

سوچتی تھی کیوں ۔۔۔۔ مجھے کیوں چھوڑ دیا ۔۔۔۔ پر ایک وقت آیا جب مجھے آپ سے نفرت نہیں ہوئی تھی ۔۔۔۔۔

آنیٹشا نے اپنا چہرہ صاف کیا پر پھر سے بھر گیا تھا ۔۔۔۔۔

جس دن میرے بچوں نے کورٹ میں میرے ساتھ جانے سے انکار کر دیا " تھا ۔۔۔

اس دن مجھے آب سے نفرت نہیں ہوئی تھی ماں ۔۔۔۔۔ میں سمجھ گئی تھی ۔۔۔ میں ڈیررو نہیں کرتی ۔۔۔۔

اس لیے میری ماں نے مجھے چھوڑ دیا ۔۔۔

میرے شوہر نے مجھے اپنے گھر سے نکال دیا اور پھر میرے بچوں نے ۔۔۔۔

سب نے چھوڑ دیا تھا جن کو حورعین نے پیار کیا جن کے لیے میں اپنا آپ بھول گئی تھی ۔۔۔۔۔

سب نے چھوڑ دیا ۔۔۔۔ کیوں کہ میں پیار کرنے کے قابل نہیں تھی ۔۔۔۔

کیوں کہ میں سی سے لگانے کے قاپل نہیں تھی ۔۔۔۔

کیوں کہ میں عزت کے قابل نہیں تھی ۔۔۔۔

میں حورعین رہی ۔۔۔۔ ایک اورفینیج ایک لڑکی "رکھیل" نام کے "ساتھ ۔۔۔۔

آنیٹشا نے روتے ہوئے حورعین کو اپنے سی سے لگا لیا تھا ۔۔۔۔

فیٹی آج انہیں سمجھ آ گئی تھی اپنی پانچ سال کی بچی کو اس اورفینیج میں چھوڑ کر انہوں نے غلطی نہیں گناہ کیا تھا ۔۔۔۔

وہ اپنی بچی کو اپنے سی سے لگائے بچوں کی طرح رو رہی تھی ۔۔۔

کتنی دیر تک وہ دونوں وہیں بیٹھی رہیں تھیں ۔۔۔۔

"ایک بات بتائیں سچ بتائیں گی ۔۔۔ ؟؟؟ "

حور ان کی آغوش سے پیچھے ہو کر مخاطب ہوئی تھی ۔۔۔۔

"کچھ ایسا نا پوچھنا بیٹا کہ میں اگلا سانس نا لے پاؤں ۔۔۔۔ "

حور پیچھے ہو گئی تھی ۔۔۔۔

آپ کی ایک بیٹی ہے ایک بیٹا ہے ۔۔۔۔ جب آپ کے بچے بچپن میں " روتے تھے نیند میں ڈر جاتے تھے ۔۔۔ تو آپ ان کو اپنے ساتھ سلا کر ان کا ڈر ختم کرتی ہوں گی ۔۔۔۔

کیا کسی ایک اندھیری رات میں آپ کو کبھی خیال نہیں آیا میرا ۔۔۔ ؟؟

میں بھی ڈرتی تھی پھر اٹھ جاتی تھی ۔۔۔۔

مجھے واپس سلانے والا کوئی نہیں تھا ۔۔۔۔

میں حسد کرنے والوں میں سے نہیں ہوں ۔۔۔۔ پر آپ کی محبت اس دن اس مال میں آب کی بیٹی کے لیے دیکھ کر مجھے بہت جلن ہوئی اس سے ۔۔۔۔

کتنا آسان تھا نا آگے بڑھ جانا ۔۔۔۔ ؟؟؟

آپ اس رات مجھے مار جاتی پر اورفینیج میں نا چھوڑتی ۔۔۔۔۔

آپ سب نے بہت تکلیف دی ہے مجھے ۔۔۔۔

آپ ولید میرے بچے ۔۔۔۔۔

ماں ۔۔۔۔ اپ جانتی ہیں ۔۔۔ میرا حدید ۔۔۔۔ وہ بھی مجھے چھوڑ گیا ۔۔۔۔

اور اس کی کمی مجھے آج تک نہیں چھوڑ پائی ۔۔۔۔ پھر آپ کیسی ماں "تھیں ۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟

حورعین نے اپنے کانپتے ہاتھوں سے آنیٹشا کا چہرہ اپنی طرف کیا تھا ۔۔۔

آپ سب نے مارا نہیں بس چھوڑ کر زندہ لاش بنا دیا مجھے ۔۔۔۔۔ "

آپ سب نے حورعین کو چھوڑا ۔۔۔۔

پر جب حورعین نے سب کچھ چھوڑ جانے کی کی تو سب بچانے آ گئے نئے زخم دینے کے لیے میرا مسیحا بننے کے لیے آ گئے سب ۔۔۔۔۔

اور آپ ۔۔۔۔ ؟؟؟؟

"آپ ولید سے شادی نا کرنے کی بات کر رہی ہیں ۔۔۔۔ ؟؟؟

اُن دونوں کے علاوہ وہ جو تیسرا شخص اب وہاں سے جانے کے لیے کچھ قدم پیچھے ہوا تھا ۔۔۔ پر اپنا نام سن کت واپس اسی دیوار کے ساتھ لگ گیا تھا ۔۔۔۔

ٹ اس کے آنسوؤں سے اس کی نائی اس کی شرٹ بھیگ گئیں تھیں اس کے ھیگے ہوئے چہرے کی طرح ۔۔۔۔۔

ولید شاہ کو حورعین کے غم توڑ گئے تھے ۔۔۔۔۔

سپنوں کی گھڑی میں ۔۔۔ "

روکھی پھیکی نیندریں ۔۔۔۔ نیندروں کی ماری اکھیاں ۔۔۔

دونوں مل کے سوئی نہیں ۔۔۔۔

"مار مجھے دے نا کہیں ۔۔۔۔ تیری سچی دھوکے بازیاں ۔۔۔۔

حور وہاں سے اٹھ کھڑی ہوئی تھی ۔۔۔۔ آنیٹشا کی سسکیاں حور کو آج سکون نہیں دے رہی تھیں ۔۔۔ وہ بھی درد میں تھی ۔۔۔۔

اپنا چہرہ بے رخی سے صاف کر کے وہ آفس ویدو سے باہر دیکھنے لگی تھی ۔۔۔

ولید وہ انسان ہے جس نے مجھے ان غنڈوں سے بچایا تھا ۔۔۔ "

مجھے ہر تکلیف ولید شاہ سے ملی پر ولید شاہ نے کبھی کسی تیسرے کو کبھی مجھے کوئی تکلیف نہیں پہنچانے دپ ۔۔۔۔۔

میرے دل پر جسم پر میری روح پر زخم ولید شاہ کے دیے ہوئے ہیں ۔۔۔ اور وہ میری مرہم بببا آیا آج تک ۔۔۔۔

کبھی کسی کو حق نہیں دیا کہ کوئی مجھے تکلیف دے جائے ۔۔۔۔

کیوں کہ وہ اکیلا کافی تھا حورعین کو توڑنے میں برباد کرنے میں ۔۔۔۔

حورعین اور ولید شاہ کے رشتے کو کبھی کوئی نہیں سمجھ سکتا ۔۔۔۔

اب شادی کیوں نا کروں میں ولید شاہ سے ۔۔۔ ؟؟؟

حورعین جیسے ہی پیچھے مری تھی ۔۔۔۔

حور کے جواب سے باہر کھڑا ولید شاہ وہاں سے چلا گیا تھا ۔۔۔ وہ خوش بھی تھا اور اداس بھی تھا ۔۔۔۔۔

تم اس سے شادی نہیں کرسکتی ۔۔۔ تم میرے ساتھ واپس جاؤ گی ۔۔۔ "

"ارش اور عاشی ۔۔۔۔

پ "میرے بچوں کا نام بھی مپ لج ییے گا ۔۔۔۔ "

حورعین کے چلانے سے آنیٹشا شاکڈ ہو گئی تھیں ۔۔۔۔

"حورعین ۔۔۔۔ "

"ایم سورب ۔۔۔۔۔ "

حورعین کا چہرہ پھر سے بھیگ گیا تھا ۔۔۔۔ وہ چلانا نہیں چاہتی تھی ۔۔۔۔

وہ اِس لمحے بس سب بھول کر اپنی ماں کے گلے لگنا چاہتی تھی۔ ؟

پر سب بھولنا آسان نہیں تھا ۔۔۔۔

آپ جائیے ۔۔۔۔ اپ نے جس زندگی کے لیے جن خوشیوں کے لیے " سب کیا تھا اب اس زندگی میں مجھے شامل نا کرے ۔۔۔ ورنہ پھر ایک بیٹی کے "اکیلی کھڑی رہ جائیں گی ۔۔۔۔

میں جن خوشیوں کے لیے اپنی جان سے پیاری بیٹی کو چھوڑ کر گئی " تھی ۔۔۔۔

اب اگر مجھے اپنی بیٹی پر وہ خوشیاں بھی وارنی پڑیں تو میں پیچھے نہیں ہٹوں "گی ۔۔۔۔

حور واپس بیٹھنے لگی تھی ۔۔۔ پر آنیٹشا کی کہی بات نے اسے اندر تک جھنجوڑ کے رکھ دیا تھا ۔۔۔۔۔۔

"میں ہر ممکن کوشش کروں گی ولید شاہ سے تمہاری شادی نا ہو ۔۔۔ "

آنیٹشا حور کے ماتھے پر بوسہ دینے کے لیے آگے جھکی تو حور نے آنکھیں بند کر لی تھیں اپنی ۔۔۔ پر پیچھے نہیں ہوئی تھی ۔۔۔۔

اگر آپ نے میری اور ولید کی شادی روکنے کے لیے کچھ بھی ایسا کیا تو آپ مجھے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے کھو دیں گئیں ۔۔۔ مسز ابشام احمد ۔۔۔۔

کسی بزنس ومن کی طرح حور چبیر پر بیٹھ کر آنیٹشا سے مخاطب ہوئی تھی ۔۔۔۔۔

"حور ۔۔۔ "

جائیے اب پلیز ۔۔۔۔ کچھ دن میں شادی ہے ۔۔۔۔ اپنی فیملی کے ساتھ لازمی آئیے گا ۔۔۔۔ یہ کارڈ ۔۔۔۔۔

وہ اٹھ کر کارڈ ہاتھ میں پکڑے آنیٹشا کے پاس بڑھی تھی اور آنیٹشا کے ہاتھ میں آہستہ سے وہ کارڈ تھما دیا تھا ۔۔۔۔۔

ولید اس کیفے میں اپنے کلائنٹس کے ساتھ آیا تھا ۔۔۔۔

وہ اُن کے ساتھ ہنستے ہوئے ایک کارنر کے ٹیبل پر بیٹھ گیا تھا ۔۔۔۔ بس کچھ دن اور پھر حورعین اور اس کی شادی کوئی نہیں روک سکتا ۔۔۔

یہ سوچ ہی ولید کو بہت خوش کر رہی تھی ۔۔۔۔۔

ویسے ولید شاہ آپ کچھ زیادہ ہی نہیں سمائل دے رہے ۔۔ جب سے یہاں آۓ ہیں ۔۔۔ سب فی میلر کی نظریں آپ پر ہیں ۔۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ "

ولید کھلکھلا کر ہنسا تھا اپنے دوست کی بات پر ۔۔۔۔۔

ہاہاہاہا ویسے ولید کچھ دن اور ۔۔ پھر شادی کے بعد یہ اٹینشن گرلز کی جو ہم " مردوں کو انرجی دیتی ہے شادی ہوجانے کے بعد یہی چیز سر درد بنا دیتی ہیں "ہماری بیویاں ۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ "

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ "

باقی سب بھی ولید کے ساتھ ہنسنے لگے تھے ۔۔۔۔۔۔

"ارے ایسا کچھ نہیں ہونا ۔۔۔ "

ولید نے جوس کا گلاس ابھی پینے کے لیے اٹھایا تھا ۔۔۔ اس کے چہرے کی ہنسی اڑھ گئی تھی حورعین کو کسی اور کے ساتھ ہنستے دیکھ کر ۔۔۔۔۔

تو کیسی اے یاری لائی ۔۔۔ "

میں چپیڈیاں چوں ۔۔۔۔ نا مر پائی ۔۔۔۔۔

پیار تیرا کیسی الجھن ہے ۔۔۔۔

"نا وفا ملی ۔۔۔ نا بے وفائی ۔۔۔۔۔

ویسے مجھے پتا نہیں تھا جہانگیر سر کی بیٹی اتنی خوبصورت ہیں ۔۔۔۔ "

"ورنہ میں ہاتھ مانگ لیتا آپ کا ۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ ابھی بھی دیر نہیں ہوئی ویسے ۔۔۔۔۔ "

حورعین نے ذرا سی نظریں اٹھا کر ولید شاہ کی طرف دیکھا تھا ۔۔۔

اور پوری طرح اگنور کر کے وہ سامنے بیٹھے شخص کے ساتھ اور ہنس ہنس کر باتیں کرنے لگی تھی ۔۔۔۔

وہ ولید شاہ کو جلانا چاہتی تھی ۔۔۔۔ تڑپانا چاہتی تھی ۔۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔۔ کہاں کھو گئے ۔۔۔ ؟؟؟

ولید نے نظریں ہٹا کر اپنے دوست کی طرف دیکھا تھا ۔۔۔۔۔

"کہیں نہیں ۔۔۔۔ "

اے دوریاں تیریاں کیسیاں ۔۔۔۔ بےوفا پنچھی دے چپسیاں ۔۔۔۔۔۔ "

"تو رہوے نظراں سے سامنے ۔۔۔۔۔ تے نا نظراں ملاوے ۔۔۔۔۔۔

ولید کی نظریں حورعین پر تھیں ۔۔۔۔ اور اس شخص پر ۔۔۔۔

ولید کے ہاتھ بند ہو گئے تھے غصے میں ۔۔۔۔۔

کچھ دن میں شادی تھی اور سامنے اپنی ہونے والی بیوی کو کسی اور کے ساتھ دیکھ کر وہ ماضی کی طرح کوئی غلط قدم نہیں اٹھانا چاہتا تھا اور جب حورعین نے پانی کا گلاس اٹھا کر اپنے ہونٹوں کے پاس لے جا کر ولید کی طرف دیکھا تو ولید نے حور کو آنکھ مار دی تھی ۔۔۔۔

پانی کا گھونٹ پیتے ہوئے حور نے ولید کی یہ حرکت دیکھ کر کھانسی شروع کردی تھی ۔۔۔۔۔

اور ولید اپنی سیٹ سے اٹھ کر ان کے ٹیبل کی طرف بڑھا تھا ۔۔۔۔۔

"آپ ٹھیک ہے حورعین ۔۔۔۔ ؟؟ "

سامنے بیٹھا شخص جیسے ہی حور کے پاس کھڑا ہوا تھا ۔۔۔ ولید شاہ دونوں کے " درمیان کھڑا ہو گیا تھا ۔۔۔۔

"اسلام وعلیکم ۔۔۔۔ "

ولید نے ہاتھ آگے بڑھایا تھا اس کی طرف ۔۔۔۔۔

"وعلیکم سلام آپ کون ۔۔۔ ؟؟؟ "

"وہ ۔۔۔ مسٹر ظہیر یہ ۔۔۔۔ میرے منگیتر ہیں ۔۔۔۔ "

حور نے غصے سے دیکھا تھا ولید کو ۔۔۔ جو پوری طرح سے مسکرا رہا تھا ۔۔۔

"اوووہ ۔۔۔۔۔ "

ظہیر ولید کو اوپر سے نیچے تک دیکھ کر واپس بیٹھ گیا تھا اپنی کرسی پر ۔۔۔۔۔۔

"تم یہاں کیا کر رہے ہو ۔۔۔ ؟؟ کہیں تو اکیلا چھوڑ دو مجھے ۔۔۔۔۔ "

ولید حور کے ساتھ والی چبیر پر بیٹھ گیا تو حور بھی ساتھ والی کرسی پر بیٹھ کر چہرے پر سمائل سجائے ولید سے پوچھ رہی تھی ۔۔۔۔۔

وہ ۔۔۔ میں اپنے کلائنٹس ۔۔۔ میرا مطلب میرے فرینڈز کے ساتھ آیا تھا ۔۔۔۔۔

ولید کے اشارے پر اس کے دو دوست ان کے ٹیبل پر آ گئے تھے ۔۔۔۔۔

"راحیل ۔۔۔ وقار ۔۔۔ میٹ مائی وڈ بی وائف ۔۔۔۔۔ "

"اسلام وعلیکم بھابھی ۔۔۔۔۔ "

"ہاۓ بھابھی ۔۔۔۔ واااوو ماشااللہ آپ تو بہت بیوٹیفل ہیں ۔۔۔۔۔۔ "

"اوے ۔۔۔ "

ولید کا موڈ پھر سے ویسا ہو گیا تھا ۔۔۔ ہیپی ہیپی ۔۔۔۔۔ ظہیر کا ایرا چہرہ دیکھ کر ولید اور زیادہ خوش ہو گیا تھا ۔۔۔۔

آپ سب یہیں ہیں شاہ ایدسٹریر کو بیچنے کا ارادہ تو نہیں ولید شاہ ۔۔۔ جب دیکھو آپ آفس سے باہر ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

حورعین کے طنز پر باقی سب چپ ہو گئے پر ولید وہ بہت ایبحوائے کر رہا تھا حور کی کروی باتوں کو ۔۔۔۔۔

یہ جو چلمن ہے ۔۔۔۔۔ دشمن ہے ہماری ۔۔۔۔۔ "

"کتنی شرمیلی ۔۔۔ دلہن ہے ہماری ۔۔۔۔۔

ولید کی شعر سے حور کا سر جھک گیا تھا ۔۔۔۔

اسے یقین نہیں آ رہا تھا ولید شاہ سب کے سامنے فلرٹ کر رہا تھا ۔۔۔ اسے غصہ نہیں آپا ظہیر کے ساتھ دیکھ کر بھی ۔۔۔۔

شاہ ایدسٹرٹر کا نہیں پتا ہونے والی مسز شاہ ۔۔۔ پر ولید شاہ آپ کی اِس شرماہئ پر ضرور ِبک جائے گا ۔۔۔۔۔

ولید کی بات پر حورعین اور شرم سے پانی پانی ہو رہی تھی ۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا واااووو ۔۔۔۔۔ "

"ہاہاہاہا ولید شاہ تم تو گئے کام سے ۔۔۔۔ "

ولید اس سے پہلے کچھ کرنا حور کی ہیلر ولید کے پاؤں پب تھی ۔۔۔۔۔

"آہ ہ ہ ۔۔۔۔۔۔ "

نوکیلی ر شوز پر لگنے سے ولید کے منہ سے ایک ہلکی سے آہ ضرور نکلی تھی ۔۔۔۔۔

"شرم کرو کچھ ۔۔۔۔ "

حور نے غصے سے کہا تھا ۔۔۔۔۔۔

اور باقی سب اور ہنسنے لگے تھے ۔۔۔۔۔۔

میں چلتا ہوں ۔۔۔ آیم سوری میں نے میٹنگ یہاں کرنے کا کہہ دیا " تھا ۔۔۔ میں جہانگیر سر سے میٹنگ فکس کر کے ڈیل فائنل کر لوں "گا ۔۔۔۔۔

ظہیر وہاں سے چلا گیا تھا ۔۔۔۔۔ اور حورعین نے ایک بار پھر سے ولید کی طرف دیکھا تھا ۔۔۔۔۔۔

راحیل ۔۔۔۔ وقار ۔۔ تم دونوں کو کام ہوگا اب جاؤ ۔۔۔۔ بعد میں بات کریں گے ۔۔۔۔

ولید نے حور کا ہاتھ پکڑتے ہوئے کہا تھا جو اٹھ کر جانے لگی تھی ۔۔۔۔۔

اور پورا ٹیبل خالی ہو گیا تھا ان دونوں کے سوا ۔۔۔۔۔

"ولید ہاتھ چھوڑیں ۔۔۔۔۔ "

"ہاتھ چھوڑنے کے لیے پکڑا بےبی ڈول ۔۔۔۔ بیٹھ جاؤ ۔۔۔۔۔ "

حور نے پھر سے ہاتھ چھڑانے کی کوشش کی ۔۔۔ اور جب نہیں چھڑا پائی تو وہیں بیٹھ گئی تھی ۔۔۔۔

دوسرا اور کوئی یہاں کیوں رہے ۔۔۔۔۔ "

"حسن اور عشق کے درمیان کیوں رہے ۔۔۔۔۔

"پاہر آتے وقت دوپٹہ سر پر لیا کرو ۔۔۔ "

اور یب حورعین کو احساس ہوا تھا دوپٹہ سر سے سرک گیا تھا ۔۔۔۔۔

ولید نے آگے بڑھ کر سر پر پھر سے دوپٹہ دیا تھا ۔۔۔۔۔۔

یہ جو آنچل ہے ۔۔۔۔ شکوہ ہے ہمارا ۔۔۔۔ کیوں چھپانا ہے چہرہ یہ تمہارا ۔۔۔۔

ولید جیسے ہی پیچھے ہوا تھا حورعین کا پورا چہرہ سرخ ہو گیا تھا ۔۔۔۔

ولید کی یہ رومی ٹیک سائیڈ اسے واپس اسی دنیا میں لے جا رہی تھی جہاں وہ نہیں جانا چاہتی تھی ۔۔۔۔۔

"میں ڈراپ کردیتا ہوں گھر ۔۔۔۔۔۔ "

اور ولید باہر کی طرف چل دیا تھا ۔۔۔۔ اپنے چہرے پر ایک پرسکون خوبصورت مسکان لئ ۔۔۔۔۔۔

"یہ ولید شاہ ہی ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟؟ "

حورعین نے اپنے دونوں گالوں پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا تھا ۔۔۔ جو پوری طرح لال ہو گئے تھے ۔۔۔۔۔۔

"کچھ دن بعد ۔۔۔۔۔۔۔ "

"ولید تمہیں جتنی جلدی ہوسکے یہ نکاح کرنا ہوگا ۔۔۔۔۔ "

ہاہاہاہا ۔۔۔ حمزہ جی ۔۔۔ نکاح جلدی جلدی میں نہیں ہوگا ۔۔۔۔ میں ہر " فنکشن ہر پل کو ایبحوائے کرنا چاہتا ہوں ۔۔۔ مایو مہندی "بارات ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔

حمزہ کے سیریس چہرے کو دیکھ کر ولید چپ ہو گیا تھا ۔۔۔۔

سب ایبحوائے کر لینا جب نکاح شروع ہوگا لڑکی کا باپ اپنی بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر تمہاری آنکھوں کے سامنے سے لے جائے گا ۔۔۔۔

ولید نے حیرانگی سے حمزہ کی طرف دیکھا تھا ۔۔۔۔

"یہ دیکھو ۔۔۔۔ حورعین کے رئیل فادر جہانگیر عالم ہیں ۔۔۔۔ "

ولید کے ہاتھ سے وہ فائل نیچے گر گئی تھی ۔۔۔۔

اب شاکڈ کیوں ہو ۔۔۔ ؟ جاؤ اور لیٹ کرو ۔۔۔۔ تم بھی جانتے ہو جہانگیر " عالم کو ۔۔۔۔ یہ تمہارے حق میں اچھا ہوا ہے جو جہانگیر عالم کو نہیں پتا ابھی "تک کہ حورعین ان کی سگی بیٹی ہے ۔۔۔۔

ولید پریشانی میں اپنے کیبن سے باہر آ گیا تھا اور پیچھے حمزہ ۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔ ولید ۔۔۔۔ اب کہاں جا رہے ہو ۔۔۔۔ "

ولید گاڑی کا دروازہ کھول کر رک گیا تھا وہیں ۔۔۔۔

خود ہی تو کہا جلدی شادی کرنی ہوگی ۔۔۔ اب مولوی صاحب کو لیکر سیدھا جہانگیر مینشن جاؤں گا ۔۔۔۔

حمزہ نے اپنے سر پر ہاتھ رکھ لیا تھا ۔۔۔۔

"یا اللہ پرانا والا ولید شاہ دے دیں ۔۔۔۔ "

ولید پھر سے رک گیا تھا ۔۔۔۔

اور اس نے حمزہ کو اگنور کر کے گاڑی میں بیٹھ کر گاڑی سٹارٹ کردی تھی ۔۔۔۔

ہاہاہاہا ۔۔۔ بیسٹ اف لک ۔۔۔۔ تم نے کٹ کھا کر واپس آنا ہے حورعین سے ۔۔۔۔

"دیکھیں گے حمزہ جی ۔۔۔ "

گاڑی ابھی پیچھے کی تھی کی ایک تیز رفتار گاڑی نے ولید کی گاڑی کے سامنے بریک لگائی تھی ۔۔۔۔۔

"وٹ دا ہیل پاگل ہو کیا ۔۔۔۔۔ ؟؟ "

ٹ سامنے گاڑی کے فریب سبب کا دروازہ کھلنے پر ولید کو آیٹشا ابشام احمد نظر آئی تھی ۔۔۔۔

ولید شاہ ۔۔۔ سسر جی کو چھوڑو تمہاری ساس ہی تمہیں حورعین تک جانے نہیں دے گی ۔۔۔۔

حمزہ کی بات سن کر ولید نے گہرا سانس لیا تھا ۔۔۔

اور اپنی گاڑی سے نکل کر آیٹشا کی گاڑی کی طرف بڑھا تھا ۔۔۔۔

"اسلام وعلیکم وہ میم ۔۔۔ "

"گاڑی میں بیٹھو ۔۔۔۔ "

بس یہی بات کہی تھی آنیٹشا نے ۔۔۔۔ ولید جیسے ہی گاڑی میں بیٹھا تھا آنیٹشا نے گاڑی بیک کر کے اسی سپیڈ سے چلا دی تھی ۔۔۔۔

ہاہاہاہا ولید شاہ حورعین کم تھی جو اب یہ دونوں تمہاری واٹ لگائیں گے ۔۔۔۔

حمزہ وہیں کھڑا ہنس ہنس کر پاگل ہو رہا تھا ۔۔۔۔۔

"وہ ۔۔۔۔ میم ۔۔۔ "

حورعین کی ضد ہے تم سے شادی کرنا ولید شاہ ۔۔۔ ورنہ تم نے کوئی کسر " نہیں چھوڑی کسی بھی کام میں ۔۔۔۔

میں بس چاہتی ہوں ۔۔۔ وہ نکاح والے دن یہ جوڑا پہنے ۔۔۔ جو میں نے اپنی "شادی پر پہنا تھا کیا تم اتنا کرسکت ہو ۔۔۔ ؟؟؟

یٹشا نے گاڑی سے ایک پیکٹ نکال کر ولید کو دیا تھا ۔۔۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.