کچھ دن بعد ۔۔۔۔
"آپ میرے لیے کچھ بھی کریں گے پاپا ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ "
نورالعین کے منہ سے پہلی بار پاپا لفظ ُسن کر جہانگیر عالم خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھے ۔۔۔
"ہاں میرے بچے ۔۔۔ بس ایک بار کہو کیا چاہیے ۔۔۔۔ ؟؟ "
پاپا مجھے ولید شاہ چاہیے ۔۔۔۔ ہر صورت میں ۔۔۔۔ اگر وہ مجھے نا ملا تو میں مر جاؤں گی اس کے بغیر ۔۔۔۔۔
"بیٹا ولید شاہ ۔۔۔ ؟؟؟ "
جہانگیر صاحب جہاں خوش تھے وہیں اداس بھی ہو گئے تھے ۔۔۔۔
حاشر کی آخری باتیں یاد آ گئی تھیں ۔۔۔۔
ایک طرف ان کی یہ بیٹی جو پچھلے کچھ دنوں سے انہیں ایکشپٹ کرنے لگی تھی ۔۔۔۔
ایک طرف وہ بیٹی جو انہیں بہت پہلے باپ کے روپ میں اپنا چکی تھی ۔۔۔
اب اِس حقیقی بیٹی کی بات مانے گے تو اس بیٹی کے ساتھ دھوکہ ہوگا ۔۔۔۔
اور اگر اس بیٹی کی بات ٹھکرا دی تو وہ اپنی اس بیٹی کو کھو دیں گے جسے کچھ دن پہلے پایا تھا ۔۔۔۔
آپ کیا میری بات نہیں مانے گے پاپا ۔۔۔ ؟ آپ تو بہت دعوے کر رہے تھے ۔۔۔
بیٹا ولید شاہ کا بیک گراؤید اچھا نہیں ہے ۔۔۔۔۔ پر تم نے پہلی بار مجھ سے کچھ مانگا ہے ۔۔۔۔ ولید شاہ تمہیں ملے گا ۔۔۔۔
جہانگیر عالم نے نورالعین کے سر پر ہاتھ رکھ کر اپنی آنکھیں بند کر لی تھیں ۔۔۔۔
"تھینک یو پاپا ۔۔۔۔ لو یو سوو مچ ۔۔۔۔۔ "
نور بہت خوش ہوکر وہاں سے چلی گئی تھی پیچھے اداس جہانگیر عالم کو چھوڑ کر ۔۔۔۔۔۔۔
وہ اپنی گہری سوچ سے باہر یب آۓ جب ان کا موبائل ٹیبل پر پڑے وائبریٹ ہوا تھا ۔۔۔۔۔۔
"اسلام وعلیکم ۔۔۔۔ "
وعلیکم سلام پاپا ۔۔۔۔ حورعین بات کر رہی ہوں ۔۔۔۔۔ پاپا سو سوری میں آپ سے بات نہیں کر پائی تھی ۔۔۔۔ اب جانتے ہیں نا ۔۔۔
"بیٹا ۔۔۔ میں جانتا ہوں ۔۔۔۔ تم سوری نا بولو میرے بچے ۔۔۔۔ "
پاپا کیسے ہیں آپ ۔۔۔ ؟؟؟ آپ مجھ سے کوئی ضروری بات کرنا چاہتے تھے حاشر کے مطلق ۔۔ پلیز آٹ مجھے اب بتا دیجئے ۔۔۔۔
جہانگیر صاحب کیبن کی ویدو کے پاس جا کر کھڑے ہو گئے تھے ۔۔۔۔۔ "وہ "بیٹا ۔۔۔۔۔ حاشر ۔۔۔۔۔ حاشر؟ کہہ رہا تھا ولید شاہ کو سخت سے سخت سزا "ملنی چاہیے ۔۔۔۔ یہی حاشر کی آخری بات تھی ۔۔۔۔۔
یہاں جہانگیر عالم کی لفٹ آنکھ سے آنسو نکل آیا تھا ۔۔۔۔۔
دوسری طرف حورعین بستر پر گر گئی تھی ۔۔۔۔۔
اب اس کے ہاتھ بندھ گئے تھے اب اس کے پاس ولید شاہ کے لیے رحم کا کوئی راستہ نہیں بچا تھا ۔۔۔۔۔
اب دیکھنا یہ تھا پہلے کس نے کامیاب ہونا تھا ۔۔۔۔۔
ولید شاہ حورعین عدیل شاہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم سلام پاپا ۔۔۔۔ حورعین بات کر رہی ہوں ۔۔۔۔۔ پاپا سو سوری میں آپ سے بات نہیں کر پائی تھی ۔۔۔۔ اب جانتے ہیں نا ۔۔۔
"بیٹا ۔۔۔ میں جانتا ہوں ۔۔۔۔ تم سوری نا بولو میرے بچے ۔۔۔۔ "
پاپا کیسے ہیں آپ ۔۔۔ ؟؟؟ آپ مجھ سے کوئی ضروری بات کرنا چاہتے تھے حاشر کے مطلق ۔۔ پلیز آٹ مجھے اب بتا دیجئے ۔۔۔۔
جہانگیر صاحب کیبن کی ویدو کے پاس جا کر کھڑے ہو گئے تھے ۔۔۔۔۔ "وہ "بیٹا ۔۔۔۔۔ حاشر ۔۔۔۔۔ حاشر؟ کہہ رہا تھا ولید شاہ کو سخت سے سخت سزا "ملنی چاہیے ۔۔۔۔ یہی حاشر کی آخری بات تھی ۔۔۔۔۔
یہاں جہانگیر عالم کی لفٹ آنکھ سے آنسو نکل آیا تھا ۔۔۔۔۔
دوسری طرف حورعین بستر پر گر گئی تھی ۔۔۔۔۔
اب اس کے ہاتھ بندھ گئے تھے اب اس کے پاس ولید شاہ کے لیے رحم کا کوئی راستہ نہیں بچا تھا ۔۔۔۔۔
ولید شاہ ۔۔۔ اب بتاؤ کیا کروں ۔۔۔۔ ؟؟ کسی قابل نہیں " چھوڑا ۔۔۔۔ ایک سہارا جو بنا کسی مطلب کے میرے ساتھ چلا تم نے تو اسے بھی بھی چھین لیا مجھ سے ۔۔۔۔
موت حاشر موت ڈیررو نہیں کرنا تھا ۔۔۔۔۔ اسے جینا تھا ۔۔۔۔ سب کے ساتھ بھلائی کرنے والے انسان کے ساتھ تم نے جو کیا اس کے لئے میں تمہیں "کبھی معاف نہیں کروں گی ۔۔۔۔
حورعین نے موبائل نکال کر مائرہ کو کال ملا دی تھی ۔۔۔۔
مائرہ راؤ سے کہو مجھے ولید شاہ کے بارے میں اس کے آج کے تمام کارناموں کی لسٹ چاہیے ۔۔۔ تمام ہسٹری چاہیے ۔۔۔۔۔
"پر میم ولید شاہ کی انفارمیشن ایسے نہیں مل سکے گی ۔۔۔۔ "
یشٹٹ اللیگل طریقے سے لو انفارمیشن ۔۔۔۔ اِنوگپثر لگوا دو ۔۔۔۔ "
پیسوں کی فکر نا کرو ۔۔۔۔ لوگوں کو پیچھے لگا دو بس مجھے تمام انفارمیشن "چاہیے ۔۔۔۔۔
"پر میم کریں گے کیا ۔۔۔ ؟؟؟ "
"سزا دیں گے ۔۔۔۔ ولید شاہ کو میڈیا کے سامنے لائیں گے ۔۔۔۔ "
"وئ ۔۔۔ میم ۔۔۔۔ "
"اتنا شاکڈ ہونے کی ضرورت نہیں مائرہ ۔۔۔ بس جو کہا وہ کرو ۔۔۔۔ "
ایک منٹ میم ۔۔۔۔ میڈٹا کے سامنے اگر کچھ سہی غلط آ بھی گیا تو ولید شاہ " کی عزت پوری شاہ ایدسٹریر کی عزت مٹی میں مل جائے گی ۔۔۔
"آپ جانتی ہیں میڈیا ۔۔۔۔
یہی چاہتی ہوں میں وہ جس نام شہرت کے پیچھے اتنے گناہ کرنا رہا ۔۔۔ اب " اسے سزا ملے۔
" ۔۔ اب اسے بدنامی ملے اسے پتا چلے ۔۔۔۔۔
"پر ۔۔۔۔ "
"خدا حافظ مائرہ جب کام ہوجائے مجھے ان فارم کر دینا ۔۔۔۔۔ "
ولید شاہ بس کچھ مہینے اور ۔۔۔ پھر تمہارا سامنا حورعین جہانگیر عالم سے " ہوگا ۔۔۔۔۔
اب تک تم سے دور بھاگتی رہی ہوں ۔۔۔ اب تمہاری بربادی بن کر پاس "رہوں گی ۔۔۔۔
وہ سمجھ رہی تھی جو اس نے سمجھا جو اس نے سنا وہ سچ تھا ۔۔۔۔
پر اسے شاید نہیں پتا تھا ۔۔۔۔
زخم اس نے ولید شاہ کو دینے تھے درد اسے ملنا تھا ۔۔۔۔۔
جہانگیر مینشن ۔۔۔۔۔
"اسلام وعلیکم سر ۔۔۔۔۔ "
مائرہ جہانگیر صاحب کے سٹڈی روم میں داخل ہوئی تھی ۔۔۔۔
"وعلیکم سلام مائرہ ۔۔۔۔ بیٹھ جاؤ ۔۔۔۔ "
مائرہ بیٹھ گئی تھی ۔۔۔۔
بیٹا تمہارے فادر پھر تمہارے دونوں بھائیوں نے بہت سالوں تک بہت " وفاداری سے کام کیا ہے میرے لیے ۔۔۔ میری کمپنی کے لیے ۔۔۔۔
"اور یہی امید میں تم سے بھی رکھ ہوں "میں اپنا کام پوری ایماندارپ سے کر رہی ہوں انکل ۔۔۔۔ "
"پھر جھوٹ ۔۔۔ آنیٹشا کیسے ملی تھی تمہیں ۔۔۔۔ ؟؟؟ "
"آفس کے راستے پر ۔۔۔۔ "
ہ مم م جھوٹ ۔۔۔۔ میری عمر تک مجھے اتنا تجربہ تو ہو گیا ہے ۔۔۔۔ "
میں تمہیں مجبور نہیں کروں گا ۔۔۔ بس اتنا بتا دو ۔۔۔ حورعین کے ہر دیے "گے کام کی تم ہر رپورٹ مجھے دو گی اور ۔۔۔۔
مائرہ نے بات کاٹ دی تھی ۔۔۔۔
اب آپ مجھے ایماندارپ کا بتا رہے تھے ۔۔۔ اب آپ چاہتے ہیں حور میڈم کے راز ان کے کنفیڈیبسبل کام سب آپ کو بتایا کروں ۔۔۔ ؟؟؟
ہاں کیونکہ وہ ابھی جن حالات سے گزر رہی ہے میں نہیں چاہتا کوئی غلط قدم اٹھاۓ وہ ۔۔۔۔
ہ مم م پھر بھی کوئی جواز نہیں بببا ان کی باتیں جاننے کا ۔۔۔ اگر آپ کہیں تو حور " میڈم کو بتا کر ان کی اجازت لیکر آپ کو بتا دیا کروں گی ۔۔۔ ان کو فون "کروں ۔۔ ؟؟
نہیں ۔۔۔ نہیں ۔۔۔۔ بہت ضدی ہو گئی ہو تم ۔۔۔۔ ابھی جاؤ ڈرائیور تمہیں ڈراپ کر دے گا ۔۔۔۔
مائرہ اٹھ کر دروازے تک چلی گئیں تھی ۔۔۔۔
ایک اور بات جہانگیر انکل ۔۔۔۔ حورعین میڈم کوئی ایسا ویسا کام نہیں " کریں گی آپ بے فکر رہیں ۔۔۔۔ اگر ایسا کچھ ہوا تو میں آپ کو ان فارم کر دوں "گی ۔۔۔۔۔ اللہ حافظ ۔۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ راؤ ہی کچھ کام آسکتا ہے اب ۔۔۔۔۔ "
جہانگیر صاحب اپنی کرسی سے اٹھ گئے تھے ۔۔۔ اور اپنا موبائل ٹیبل سے اٹھا کر ایک نمبر ڈائیل کیا تھا ۔۔۔۔
"مجھے پتا تھا سر آپ ضرور مجھے کال کریں گے ۔۔۔۔ "
بیٹی کی محبت نے مجھے مجبور کر دیا ہے ورنہ تم جیسے انسان سے ابھی میں نے دوچار ہاتھ نہیں کیے ہیں ۔۔۔
جہانگیر عالم کی آواز میں بہت غصہ تھا ۔۔۔۔
"ہاہاہاہا جب آپ کا داماد بن جاؤں گا تو جی بھر کے بدلے لے لینا ۔۔۔۔ "
ہ مم م ۔۔۔۔ میں نے فون پر حورعین کو وہی جھوٹ بولا ہے جو تم نے کہا تھا ۔۔۔
وٹ ۔۔۔ ؟ آپ نے وہ سب کہہ دیا تھا ۔۔۔ ؟ یقین نہیں آ رہا مجھے ۔۔۔ اپ نے جھوٹ بول دیا ۔۔۔۔ میرے کہنے پر ۔۔۔ ؟؟؟
تمہاری بھول ہے ۔۔۔ میں بس حورعین کی بھلائی چاہتا ہوں ۔۔۔ کسی اپنے کو دغا دے رہا ہوں ۔۔۔
"کس کی بات ۔۔۔ "
بس تمہیں جاننے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔ بس تم آگے کی پلاننگ دیکھو ۔۔۔
"اوکے ہونے والے سسر جی ۔۔۔ "
دوسری جانب سے ہنستی ہوئی آواز نے جہانگیر صاحب کا غصہ اور بڑھا دیا تھا ۔۔۔۔
"تمہیں تو میں ۔۔۔۔ "
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ "
فون بند ہو گیا تھا ۔۔۔۔ اور جہانگیر نے جب دوسری طرف دیکھا تو ان کا عکس شیشے میں کچھ دیر پہلے جہانگیر عالم جیسا نہیں تھا ۔۔۔ ان کے چہرے پر خوشی تھی ۔۔۔ اور ہونٹوں پر ہنسی ۔۔۔۔۔
کچھ دن بعد "بابا آپ نے پرومس کیا تھا آج آپ ہمیں لینے آئیں گے ۔۔۔۔ "
عاشی نے فون ریسیو ہوتے ہی ولید کو غصے میں کہا تھا "ایم سو سوری پرنسز میں ۔۔۔ "
"سر میٹنگ شروع ہو گئی ہے ۔۔۔۔ "
ولید نے اپنے پی-اے کو ہاتھ کے اشارے سے جانے کا کہہ دیا " تھا ۔۔۔ موبائل کو کوٹ کی جیب میں رکھ کر کان پر لگی ڈیوائس سے عاشی کے غصے سے بھری آواز سن کر ہنس بھی رہا تھا ۔۔۔۔۔
"بابا کی جان بابا بس تھوڑی دیر میں ۔۔۔۔ "
"عاشی مجھے فون دو ۔۔۔۔ "
ارش نے موبائل چھین لیا تھا ۔۔۔۔ اور ولید بھی میٹنگ روم میں پہنچ گیا تھا ۔۔۔
"ارش بیٹا میں تھوڑی دیر میں بس ۔۔۔۔ "
ارش نے بھی بات کاٹ دی تھی ۔۔۔۔۔
بابا آپ کو اگر کام تھا آپ بعد میں آجاتے ۔۔۔ پر عدیل چاچو کو آپ نے کیوں ہمیں لینے کے لیے بھیجا ۔۔۔۔
ولید شاہ ابھی کچھ سیکنڈ پہلے سب بورڈ اف ممبرز کو دیکھ کر اپنی چبیر پر بیٹھا تھا پر ارش کی بات سن کر اسی سپیڈ سے کھڑا بھی ہو گیا تھا ۔۔۔۔
بیٹا عدیل ۔۔ ؟؟ تم کہاں ہو ماں ٹھیک ہے ۔۔ ارش میری بات سنو ۔۔۔۔
اور کال کٹ گئی تھی ۔۔۔۔
ولید میٹنگ روم سے باہر بھاگ گیا تھا اور پھر آفس سے ۔۔۔۔۔
پر جیسے ہی آفس سے باہر گیا تو میڈیا کے لوگوں کا ایک ہجوم تھا ۔۔۔۔
"ولید شاہ ۔۔۔۔ "
ولید سر آپ پر جو الزامات لگائے گئے ہیں کیا آپ ہیومن ٹریفکیگ میں ملوث ہیں ۔۔۔۔
ولید کے گارڈز اس کے لیے جگہ بنا رہے تھے پر ولید کے قدم رک گئے تھے ۔۔
"وٹ ۔۔۔ کیا بکواس کی تم نے ۔۔۔ ؟؟ تمہارا دماغ تو ٹھیک ہے ۔۔۔ "
ولید نے اس کا گریبان پکڑ لیا تھا ۔۔۔۔
"مجھ پر ہاتھ اٹھا کر آپ نابب کر رہے ہیں آپ مجرم ہیں ۔۔۔۔ "
ولید نے اسے پھر سے پکڑنے کی کوشش کی تو اور لوگوں کی آوازیں ولید پر اٹھی تھیں ۔۔۔۔
گ کیا ثبوت ہے ۔۔۔ ؟ اتنا ھٹیا الزام تم لوگوں کی نوکریاں اور ایسی جھوٹی " نیوز دینے والی کمپنیاں بند کروا دوں گا ۔۔۔۔
"یہ لوگ جو ہمارے پیچھے کھڑے ہیں یہ ہیں ثبوت ۔۔۔۔ "
اس نے اکر کر ولید کے سامنے کہا تھا اور ولید کے آفس کے سامنے روڈ کی دوسری طرف اشارہ کرکے اس گاڑی کو جانے کا کہہ دیا تھا گ یہ لوگ میڈیا کے سامنے بتائیں گے کس طرح شاہ ایدسٹریر اتنے ھیونے کام میں ملوث ہے ۔۔۔۔
تمام کیمرے ان لوگوں کی طرح تھے جن میں بہت سی عورتیں اور کم عمر بچیاں تھیں ۔۔۔۔
آپ لوگوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں بتاؤ میڈیا کو ولید شاہ کے کالے " کرتوئ ۔۔۔۔۔
ماتک جب وہاں ان مظلوم عورتوں کے سامنے کیا گیا تو وہ لوگ ولید کی طرف دیکھ رہے تھے ۔۔۔۔
ولید شاہ وہ انسان ہیں جنہوں نے ہمیں ایک جہنم سے نکالا تھا ہمیں عزت " دی تھی ہمیں چھت دی تھی ۔۔۔ پر پھر ہمیں اس دلدل میں دھکیل دیا گیا ۔۔۔
ڈاکٹر نینا جو ہمیں بہت پہلے آگے بیچ چکی تھی ۔۔۔۔
ولید نے اپنے دونوں ہاتھ پینٹ کی پاکٹ میں ڈال لیے تھے ۔۔۔۔ "
اور چہرے پر ایک اِیول سمائل لیے اس کو دیکھ رہا تھا جسکے رنگ اڑھ گئے تھے ان لوگوں کی باتوں سے ۔۔۔۔
ارے آپ کیا کہہ رہے ہو آپ لوگ تو کچھ اور کہنے آۓ تھے ڈرو مت آپ ۔۔
آپ نے ہمیں قید رکھا اور آپ چاہتے ہیں ہم ولید شاہ پر الزام لگا دیں ایسے گندے کام کا ۔۔۔ ؟ ڈاکٹر نینا مجرم ہیں ۔۔۔۔
آپ لوگوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔ ڈاکٹر نینا بہت جلدی پولیس کی گرفت میں ہونگی ۔۔۔۔
ولید نے آگے بڑھ کر کہا تھا ۔۔۔۔۔
ولید بھائی بہت بہت شکریہ ۔۔۔ پر وہ جن گھروں میں ہم رہ رہے تھے وہ ان لوگوں نے چھین لیے ہیں ہم سے ۔۔۔۔
"آپ لوگوں کو میرے گارڈز نئے گھر میں لے جائیں گے ۔۔۔۔ "
اور ولید سے معافی مانگ کر باقی لوگ چلے گے تھے پر اس انسان کا ہاتھ ولید نے پکڑ لیا تھا جو اِن سب کو لیکر آیا تھا یہاں ۔۔۔۔
جن لوگوں کے کہنے پر تو نے اتنی بری جرات کی ہے وہ لوگ نہیں کھیل " رہے ۔۔۔
ولید شاہ کھیل رہا ہےان کے ساتھ ۔۔۔۔ جا کر بتا دینا ۔۔۔۔ ولید شاہ ان سے دس قدم آگے ملے گا ان سب کو ۔۔۔۔۔
ولید وہاں سے بھاگ گیا تھا جب اس نے ارش کی اتنی مشڈ کالز دیکھی تھی ۔۔۔۔
"پر بیٹا ولید نے مجھے فون کر کے ایسا کچھ نہیں کہا تھا ۔۔۔۔ "
عدنان صاحب عدیل کے سامنے والے صوفہ پر بیٹھ گئے تھے ۔۔۔۔
"وہ بھائی ایک ضروری میٹنگ میں مصروف ہو گئے تھے ۔۔۔۔ "
"عدیل چاچو ہم بابا کا ویب کر لیتے ۔۔۔۔ "
"ارے بچوں بابا کو بہت دیر ہوجائے گی ۔۔۔۔ "
عدیل نے جلدی سے ارش اور عاشی کا ہاتھ پکڑ لیا تھا ۔۔۔۔
"اوکے سر ۔۔۔۔ میں بچوں کا خاص خیال رکھوں گا ۔۔۔۔۔ "
عدیل نے بہت مضبوط گرفت میں دونوں بچوں کا ہاتھ پکڑا ہوا تھا ۔۔۔۔
ارے بچوں ۔۔۔ میں نے کہا بھی تھا ولید کو کے میں آج تم دونوں کو لے جاؤں گا ۔۔۔۔
جہانگیر صاحب بھی آ گئے تھے وہاں ۔۔۔۔
"ہاۓ جہانگیر انکل ۔۔۔۔ بچوں کو آج میں لے جا رہا ہوں ۔۔۔۔ "
پر جہانگیر صاحب نے عدیل کی گرفت بچوں کے ہاتھوں پر دیکھ لی تھی ۔۔۔
عدیل ۔۔۔ ولید سے میری بات ہو گئی تھی بیٹا ۔۔۔۔۔ بچے میرے ساتھ جا رہے ہیں ۔۔۔
"پر انکل بچے ۔۔۔۔ "
"میرے بچے میرے ساتھ جائیں گے ۔۔۔۔ "
ولید شاہ تیز قدموں سے اندر داخل ہوا تھا عدیل اتنا شاکڈ تھا کے کچھ قدم پیچھے ہو گیا تھا ۔۔۔۔
"بھیا وہ جو آفس میں سکییڈل ہوا مجھے لگا آب مصروف ہوجائیں گے ۔۔۔ "
عدیل نے بہت اونچی آواز میں بولا تھا کہ عدنان صاحب اور باقی سب بھی الرٹ ہو گئے تھے ۔۔۔۔
"کیسا سکییڈل عدیل بیٹا ۔۔۔ ؟؟ "
"عدنان انکل بھیا پر الزام ۔۔۔۔ "
عدیل نیوز نہیں دیکھی تم نے ۔۔۔ ؟ حویلی جا کر دیکھ لینا اور میرا انتظار کرنا ۔۔ بہت لمبی بات چیت کرنی ہے تم سے ۔۔۔۔
ولید نے بچوں کے ہاتھ پکڑ لیے تھے ۔۔۔ اور وہاں سے لے گیا تھا بنا کچھ کہے ۔۔۔۔
"تو ہے محسن ۔۔۔ ؟؟ "
ولید نے اس بندھے ہوئے لڑکے کے بالوں سے پکڑ کر سر اوپر اپنی طرف کیا تھا ۔۔۔
"آپ ۔۔۔ اپ کون ۔۔۔ "
"ولید شاہ ۔۔۔۔ "
وہ لڑکا ڈر کر پیچھے ہونے کی کوشش کر رہا تھا کہ کرسی ایک انچ بھی نہیں ہلنے دے رہی تھی اسے ۔۔۔۔
"حاشر کو کس کے کہنے پر لے کر گیا تھا اور کیوں ۔۔۔ ؟ "
ولید نے شروع سے سوال کیا تھا ۔۔۔۔
"ڈاکٹر نینا ۔۔۔۔ "
"اور ساتھ کون تھا ۔۔۔ ؟؟؟ "
"نہیں معلوم ۔۔۔۔ "
ولید نے ایک مکا اس کے منہ پر مارا تھا ۔۔۔۔۔
"پھر سے کوشش کر ۔۔۔۔۔ ساتھ آدمی کون تھا ۔۔۔۔۔ "
"نہیں معلوم ۔۔۔۔ "
اور ولید نے پانچ منٹ میں اس کا حلیہ بگاڑ دیا تھا ۔۔۔۔
"پھر سے بتا کون تھا ساتھ ۔۔۔۔ "
"عدیل شاہ ۔۔۔۔
پیچھے سے کسی کی آواز پر ولید رک گیا تھا ۔۔۔۔۔
ہونے والے سسر جی آپ یہاں کیسے ۔۔۔۔ ؟؟؟ آپ جانتے ہیں عدیل کا نام لیکر آب ۔۔۔
حاشر کے آخری لفظ تھے ۔۔۔۔ تم نے مجھے کہا تھا میں جھوٹ " بولوں ۔۔۔ پر حاشر مجھے سچ بتا گیا تھا ۔۔۔ ورنہ میں بھی تمہیں غلط سمجھتا ۔۔۔۔
"حاشر نے عدیل شاہ اور ڈاکٹر نینا کا یام لیا تھا ۔۔۔۔۔
یہ کہہ کر ڈاکٹر جہانگیر نے اپنا کوٹ اپار کر کرسی پر رکھ دیا تھا اور شرٹ کے آستین چھڑھانے لگے تھے ۔۔۔ ولید شاہ بہت شاکڈ ہو گیا تھا ۔۔۔
ڈاکٹر جہانگیر عدیل ۔۔۔ ؟؟ وہ باسٹرڈ نہیں سدھرا ۔۔۔ اور آپ ۔۔ یہ " آپ اسے کیا مارے گے ۔۔۔ میری مار کے بعد دو دن ہوش میں نہیں آۓ "گا ۔۔۔۔
ولید یہ کہہ کر دو قدم آگے بڑھا تھا کہ جہانگیر صاحب نے اس کا ہاتھ پکڑ لیا تھا پیچھے سے ۔۔۔۔
"میں ماروں گا ضرور پر اسے نہیں تمہیں ۔۔۔۔ "
اور ولید شاہ کے منہ پر ایک زوردار مکا ڈاکٹر جہانگیر کی طرف سے پڑا تھا کہ ولید کا منہ دوسری جانب ہو گیا تھا ۔۔۔ اور روم میں بندھے محسن نے جیسے پھر سے بے ہوش ہوجانے کے لیے آنکھیں کھولیں تھیں ۔۔۔۔
"وٹ ڈاکٹر ۔۔۔۔ "
ایک اور مکا پڑا اور پھر دو اور ۔۔۔۔۔
ولید شاہ اس بار حورعین کوئی یتیم نہیں ہے اس کا باپ کھڑا ہے اس کے " پیچھے ۔۔۔۔ چاہے وہ میری آڈوپٹڈ بیٹی ہے پر بیٹی ہے وہ میری ۔۔۔۔
تمہاری باتوں میں کیوں آ گیا ہوں میں نہیں جانتا ۔۔۔۔ پر مجھے صرف "خوشیاں چاہیے اور حاشر کے قاپل بھی ۔۔۔۔۔
اس بار ولید شاہ مرنا مر جائے گا ۔۔۔ پر حورعین کو دھوکہ نہیں دے گا ۔۔۔ دغا نہیں کرے گا ۔۔۔۔۔
ولید نے اپنے چہرے سے خون صاف کرتے ہوئے کہا تھا ۔۔۔۔۔
"عدیل شاہ کا اس دن سے کچھ پتا نہیں چلا ۔۔۔۔۔ "
وہ آپ مجھ پر چھوڑ دیں ۔۔۔۔ اگر عدیل کا آپ نے مجھے پہلے بتا دیا ہونا تو آج وہ یہاں اس کرسی پر ہونا ۔۔۔۔۔
تو اب کوبسا دیر ہوئی ہے ۔۔۔۔ ویسے بھی اس دن میڈیا میں جو ہوا مان گیا ہوں تمہیں ولید شاہ جہانگیر صاحب نے اپنی جیب سے رومال نکال کر ولید کے ناک سے خون صاف کیا تھا ۔۔۔۔۔
ولید شاہ سب کچھ ہو سکتا ہے پر ہیومن ٹریفکیگ ۔۔۔۔ ؟؟ یا اللہ میری روح " کایپ اٹھے ایسا سوچ نہیں سکتا ۔۔۔۔ مجھے خبر مل گئی تھی ۔۔۔
پر عدیل نینا کے ساتھ ملا ہوا تھا یہ مجھے اب سمجھ آ رہی ہے ۔۔۔۔
اگر آی اس دن بچوں کو اس کے ساتھ جانے سے نا روکتے تو آج بچوں کا کیا حال "کیا ہونا اس نے ۔۔۔۔ ؟؟؟
ولید کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر جہانگیر عالم نے اپنی طرف کیا تھا ۔۔۔۔
ولید شاہ ۔۔۔۔ اس بار ساتھ نبھانا ۔۔۔ ساتھ دینا ۔۔۔۔ "
سفر بہت مشکل ہے ۔۔۔ اب وہ تم سے نفرت کرتی ہے ۔۔۔۔ تمہارے "دشمنوں کے ساتھ ساتھ حورعین کی نفرت کا سامنا بھی کرنا پڑے گا ۔۔۔۔
ہمم میں تیار ہوں ۔۔۔ وہ ساری زندگی مجھ جیسے پتھر دل کو پیار کرتی آئی " ہے ۔۔۔ اب میری باری ہے اسے پیار کرنے کی اس کی نفرت برداشت کرنے "کی ۔۔۔۔
میں چلتا ہوں ۔۔۔ ابھی اور بہت سے کام دیکھنے ہیں ۔۔۔۔۔ تم ولید " شاہ ۔۔۔ بس اپنی آنکھیں کان کھلے رکھنا ۔۔۔۔ عدت ختم ہونے سے پہلے "عدیل شاہ کو پکڑنا ہے ہمیں ۔۔۔۔۔
"آپ فکر نا کریں ۔۔۔۔ سر ۔۔۔۔ "
"سر ۔۔۔ ؟؟ سسر جی نہیں ۔۔۔۔ ؟؟؟ "
شس "ہاہاہاہا ۔۔۔۔ سر جی ہونے والے ۔۔۔۔۔ "
جہانگیر عالم نے آگے بڑھ کر ولید کو اپنے گلے سے لگا لیا تھا ۔۔۔۔۔
"کچھ مہینے بعد ۔۔۔۔۔۔ "
تمہیں کہا تھا گارڈز اور رکھو اب وہ دونوں گارڈز حورعین کے ساتھ تھے تو ٹریک سے الگ کیوں ہیں ڈیم اِٹ ۔۔۔۔۔ لاسب لوکیشن دو مجھے ۔۔۔۔۔
ولید تیز بارش میں گاڑی سے نکل کر حورعین کے آفس سے گھر کی طرف جانے والے روڈ کی طرف پیدل چل دیا تھا ۔۔۔۔۔۔
"سر جس جگہ آپ کا سیل فون ہے ۔۔۔۔ "
"اوکے ۔۔ میں دیکھ لوں گا ۔۔۔۔ "
ولید نے موبائل بند کردٹا تھا ۔۔۔۔۔
اور جس طرح وہ آگے بڑھ رہا تھا اسی سپیڈ سے اسے سے کوئی ٹکڑا یا تھا اسی رات کی طرح ۔۔۔۔۔۔
"وہ ۔۔۔۔ وہ ۔۔۔۔ لوگ ۔۔۔۔ "
"حورعین ۔۔۔۔۔۔ "
اِتنی محبت کرو با ۔۔۔۔۔ میں ڈوب نا جاؤن کہیں ۔۔۔۔ "
"واپس کنارے پر آنا ۔۔۔ میں بھول نا جاؤں کہیں ۔۔۔۔۔
ولید کے سی پر چھپے ڈرے سر کو حورعین نے جب نکال کر اوپر دیکھا تو سکون کا سانس لیکر پھر سے ولید کے کندھے پر سر رکھ دیا تھا ۔۔۔۔
ی اور یب ولید کی نظر حورعین کے سر اور پھر بارش میں ھپگے کپڑوں پر پڑی تھی ۔۔۔۔۔
دیکھا جب سے چہرہ تیرا ۔۔۔۔ میں تو ہفتوں سے سویا نہیں ۔۔۔۔ "
بول دو نا ذرا ۔۔۔۔ دل میں جو ہے چھپا ۔۔۔ میں کسی سے کہوں گا "نہیں ۔۔۔
اور سر پر دوپٹہ نا دیکھ کر ولید نے غصے سے اپنی مٹھی بند کر لی تھی ۔۔۔۔
"تم محفوظ ہو ۔۔۔۔ بےبی ڈول ۔۔۔۔۔ "
ولید نے اپنا گیلا کوٹ نکال کر حورعین کو پہنا دیا تھا ۔۔۔۔ جس کی نظریں نیچی تھی ۔۔۔۔
"کون تھے وہ لوگ ۔۔۔ ؟؟؟ "
اور کچھ دوڑتے قدموں کی آواز سے ولید نے جیسے ہی سامنے دیکھا تو بلیک ڈریسز میں کچھ آدمی ولید کو دیکھ کر رک گئے تھے ۔۔۔۔
ولید کی نظر اس ایک آدمی کے ہاتھ میں پکڑے دوپٹے پر پڑی تھی ۔۔۔۔
حورعین کو کندھے سے پکڑ کر ولید نے اپنے پیچھے چھپا لیا تھا ۔۔۔۔۔
ایک قدم ۔۔۔ بس ایک قدم ۔۔۔ جس نے پیچھے لیا اسے سب سے پہلے ماروں گا میں ۔۔۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ ولید شاہ دیکھ میں نے ۔۔۔۔۔ "
اور وہ ہنستا ہوا آدمی چیختے ہوئے نیچے گر گیا تھا ۔۔۔۔
ولید کے گارڈز وہیں آ گئے تھے ۔۔۔۔۔ "
"میرے گھر کی عزت تک پہنچ گئے تم لوگ ۔۔۔۔۔ "
ولید نے اس کے ہاتھ پر اپنے بوٹ رکھ کر اس کے ہاتھ سے دوپٹہ نکال لیا تھا اور ایک کک سے اسے کچھ قدم پیچھے دھکیل دیا تھا ۔۔۔۔۔
" تم لوگ پیچھے رہوں ان لوگوں نے مجھے میری عزت میری غیرت کو للکارا "ہے ۔۔۔۔۔۔
پھر ولید کے ہاتھ چلے تھے اور پاؤں ۔۔۔ حورعین نے ولید کا جنون دیکھ کر اپنی آنکھیں بند کر لی تھیں ۔۔۔۔۔
"لے جاؤ اور وہیں رکھو جہاں میرے باقی دشمن رکھے ہیں ۔۔۔۔ "
سب گارڈز ان لوگوں کو اٹھا کر لے گئے تھے ۔۔۔۔۔۔
مجھے نیند آتی نہیں اب اکیلے ۔۔۔۔ خوابوں میں " آیا کرو ۔۔۔۔
نہیں چل سکوں گا تمہارے بنا میں ۔۔۔ میرا تم "سہارا بنو ۔۔۔۔
"گاڑی میں بیٹھو ۔۔۔۔۔ "
ولید کی آواز کو انسبا کر کے حورعین نے چلنا شروع کر دیا تھا ۔۔۔۔
"میں کچھ کہا ہے ۔۔۔۔ "
میں نہیں جا رہی کہیں بھی تمہارے ساتھ ۔۔۔۔ شکریہ جو تم نے کیا ۔۔ اب تم جا سکتے ہو ۔۔۔۔۔
وہ کہہ کر ایک قدم آگے بڑھی تھی کہ ولید کے ہاتھ پکڑنے پر رک بھی گئی تھی ۔۔۔۔
"ہاتھ چھوڑو میرا تم ۔۔۔۔۔ "
ولید نے اس کا ہاتھ اس کی پیچھے مروڑ کر اسے اپنی طرف کھینچا تھا ۔۔۔۔ فاصلہ دونوں کے چہروں کے درمیان جتنا کم تھا ۔۔۔۔
بارش کی بوندیں آنکھوں کو اتنا ہی بند کر کے یردیکی محسوس کروا رہی تھیں ۔۔۔۔
ہمارے کمی تم کو محسوس ہوگی" بھیگا دیں گی جب بارشیں ۔۔۔۔
میں بھر کر کے لایا ہوں ۔۔۔۔
آنکھوں میں اپنی ادھوری سی کچھ "خواہشیں ۔۔۔۔۔
ہاتھ چھوڑ دوں گا تو پھر کوئی پکڑ لے گا ۔۔۔۔ اور یہ ولید شاہ ٹونا دل لیکر پھر مایوس ہوکر دور چلا جائے گا ۔۔۔