Chapter 20: حورعین جتنا ہاتھ چھڑانے کی کوشش کر

حورعین جتنا ہاتھ چھڑانے کی کوشش کر رہی تھی خود کو ولید کے اور فریب کر رہی تھی انجانے میں ۔۔۔۔۔۔

"تو چلے جانا پھر کیا ہوگا کچھ نہیں ولید شاہ ۔۔۔۔ "

پھر کیا ہوگا ۔۔۔۔ ؟؟؟ یہ ہوگا قسمت نصیب ہمیں پھر سے ملائیں گے ۔۔۔۔ اسی طرح ۔۔۔۔۔ اُس رات کی طرح بےبی ڈول ۔۔۔۔۔

ولید نے اس کا ہاتھ چھوڑ کر اپنے ہاتھ میں پکڑے دوپٹے کو جھاڑ کر حورعین کے سر میں اوڑھا دیا تھا ۔۔۔۔۔

روح سے چاہنے والے عاشق ۔۔۔۔۔ "

"بات جسموں کی کرتے نہیں ۔۔۔۔

ولید ۔۔۔۔ شاہ تو اپنی قسمت خود لکھتا تھا ۔۔۔۔ ؟ اب نصیبوں کی بات کر رہے ہو ۔۔۔۔ ؟؟؟

ولید شاہ مذاق اُڑانا تھا ۔۔۔۔ قسمت نے مجھے مذاق بنا دیا ۔۔۔۔ ای کیا " کرسکتا ہوں ۔۔۔ ؟ لڑ سکتا ہونا کاش ۔۔۔۔۔ اج لڑ کر تمہیں جیت لیتا ۔۔۔۔۔

"پر تمہیں جیٹیا نہیں پانا چاہتا ہوں تمہاری رضا سے ۔۔۔۔۔

جتنے یردیک دونوں تھے انہیں تو پتا ہی نہیں چل رہا تھا ان دونوں کی تصاویر لی جا رہی تھیں ۔۔۔۔۔

تم نے جو کیا اس کی معافی نہیں ہے ۔۔۔ اب سزا سے ڈر کر ایسی باتیں کر " رہے ہو ۔۔۔ اب کی بار مجھے بےوقوف نہیں بنا سکتے تمہاری محبت نے "تمہارے فریب نے بہت لوٹا ہے مجھے ۔۔۔۔۔

ولید شاہ کی آنکھیں بھیگ گئیں تھیں حورعین کی اس بات پر ۔۔۔۔ اور حورعین ۔۔۔۔۔ اسے نے اپنا منہ پھیر لیا تھا ۔۔۔۔۔

ٹن اب لوٹنے نہیں لوٹانے آیا ہوں ۔۔۔۔ ولید شاہ کو ۔۔۔۔ تمہارا اجل اب کی بار ولید شاہ کو تم پر وار دے گا ۔۔۔۔۔۔۔

ولید ۔۔۔۔ شاہ تو اپنی قسمت خود لکھتا تھا ۔۔۔۔ ؟ اب نصیبوں کی بات کر رہے ہو ۔۔۔۔ ؟؟؟

ولید شاہ مذاق اُڑانا تھا ۔۔۔۔ قسمت نے مجھے مذاق بنا دیا ۔۔۔۔ ای کیا " کرسکتا ہوں ۔۔۔ ؟ لڑ سکتا ہونا کاش ۔۔۔۔۔ اج لڑ کر تمہیں جیت لیتا ۔۔۔۔۔

"پر تمہیں جیٹیا نہیں پانا چاہتا ہوں تمہاری رضا سے ۔۔۔۔۔

جتنے یردیک دونوں تھے انہیں تو پتا ہی نہیں چل رہا تھا ان دونوں کی تصاویر لی جا رہی تھیں ۔۔۔۔۔

تم نے جو کیا اس کی معافی نہیں ہے ۔۔۔ اب سزا سے ڈر کر ایسی باتیں کر " رہے ہو ۔۔۔ اب کی بار مجھے بےوقوف نہیں بنا سکتے تمہاری محبت نے "تمہارے فریب نے بہت لوٹا ہے مجھے ۔۔۔۔۔

ولید شاہ کی آنکھیں بھیگ گئیں تھیں حورعین کی اس بات پر ۔۔۔۔ اور حورعین ۔۔۔۔۔ اسے نے اپنا منہ پھیر لیا تھا ۔۔۔۔۔

ٹن اب لوٹنے نہیں لوٹانے آیا ہوں ۔۔۔۔ ولید شاہ کو ۔۔۔۔ تمہارا اجل اب کی بار ولید شاہ کو تم پر وار دے گا ۔۔۔۔۔۔۔

ولید شاہ کب تک اور کتنے وقت تک رہے گا یہ ڈرامہ ۔۔ ؟؟ "

چار سال پانچ سال ۔۔ ؟؟ ولید جب دل بھر جائے گا پھر کس اپارٹمنٹ میں "لے جا کر یدلیل ۔۔۔

"بس ۔۔۔۔ "

ولید نے دونون کندھوں سے پکڑ کر حورعین کو اپنی طرف کھینچا تھا ۔۔۔۔

اب تم میری نامحرم ہو ۔۔۔ اتنا فریب کرکے خدا کا اور تمہارا گناہگار نہیں ہونا چاہتا میں ۔۔۔

ولید نے حورعین کو پیچھے دھکیل دیا تھا ۔۔۔ جس پر حورعین بہت شاکڈ تھی "اب گاڑی میں بیٹھ جاؤ ۔۔۔ "

ولید نے نظریں جھکا لی تھیں اپنی ۔۔۔۔

"گاڑی ہے کہاں ولید شاہ ۔۔۔ ؟ روڈ پوری طرح خالی ۔۔۔۔ "

حورعین کی بات بھی پوری نہیں ہوئی تھی اور دو تین گاڑیاں سامنے آکر کھڑی ہو گئی تھی "اب چلیں ۔۔ ؟؟ "

ولید نے آگے چلنا شروع کر دیا تھا اور حورعین نے غصے سے ولید کے گارڈز کی طرف دیکھا تھا ۔۔۔ جو پیچھے ہو گیا تھا ۔۔۔

اب تم میرے گارڈز کو ڈرا کر اس بیچارے کی نوکری کو کیوں خطرے میں ڈالنا چاہتی ہو ۔۔۔ ؟؟

ولید نے بہت مشکل سے اپنی ہنسی کو کنٹرول کیا تھا ۔۔۔

"تم تو چپ ہی رہو ۔۔۔ "

حورعین گاڑی میں بیٹھ گئی تھی ۔۔۔

"ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔ توبہ غصہ ناک پر رہتا ہے ۔۔۔ "

ولید گاڑی میں بیٹھ کر گاڑی سٹارٹ کر چکا تھا ۔۔۔۔

کچھ دن بعد ۔۔۔۔۔۔

پاپا آپ اس سب کے پیچھے وجہ جاننے کے بجائے مجھے یہ شادی کا پرپوزل دے رہے ہیں ۔۔۔۔ ؟؟؟؟

حورعین نے اونچی آواز میں بات کی تو رک گئی تھی ۔۔۔۔۔ جہانگیر صاحب کے چہرے پر پریشانی دیکھ کر چپ ہو گئی تھی ۔۔۔۔

پلیز حورعین بیٹا ۔۔۔ اج میڈیا نے عزت دی ہے ورنہ جس طرح کی تصاویر دکھائیں گئیں تھیں تم خود فیصلہ کرو ۔۔۔۔۔

جہانگیر صاحب نے حور کی طرف دیکھ کر پھر سے سمجھانے کی کوشش کی تھی ۔۔۔۔

پاپا ۔۔۔ جن لوگوں نے بلیک میل کرنے کی کوشش کی تھی انہیں پیسے " دے کر منہ بند کروا دیج ییے آپ جانتے ہیں اس رات مجھ پر اٹیک ہوا تھا ۔۔۔ ولید نے میری ہیلپ کی تھی بس ۔۔۔ تصویریں اس طرح کھینچی "گئیں ہیں کہ کچھ اور لگ رہا ہے ۔۔۔۔۔

پچھلے آدھے گھنٹے سے یہی بحث چل رہی تھی دونوں میں ۔۔۔ ملازم انہیں اکیلا چھوڑ کر وہاں سے جا چکے تھے ۔۔۔۔۔

بات پیسوں کی نہیں ہے ۔۔۔ ولید کو جو کچھ فیس کرنا پڑ رہا ہے ۔۔۔۔ اس " لیے ہم نے ایک حل نکالا ہے ۔۔۔ اور ۔۔۔۔ میں آج ہی میڈیا سے کہہ "دوں گا تم دونوں ایگٹیجڈ ہو پہلے سے ۔۔

جہانگیر صاحب نے گہرا سانس لیا تھا ۔۔۔ پر حورعین کے سانس رک گئے تھے شادی کی بات پر ۔۔۔۔۔ ولید شاہ سے ۔۔۔۔

وہ اسی جگہ اسی یاد میں پہنچ گئی تھی جب اس نے ولید شاہ کو فورس کیا تھا شادی کے لیے ۔۔۔۔۔

اور آج اسے فورس کیا جا رہا شادی کے لیے ۔۔۔۔۔

زندگی بھی کیسے کیسے کھیل کھیلتی ہے ۔۔۔۔

کبھی ہم کسی کے پیچھے تھے تو اب ہماری طلب میں ہے کوئی ۔۔۔۔۔

پاپا ولید شاہ سے شادی کا سوال پیدا نہیں ہونا ۔۔۔۔ اور میڈیا جو کہتا مجھے فرق نہیں پڑنا ۔۔۔۔

حورعین اوپر جانے لگی تھی پر جہانگیر صاحب کی آواز میں غصہ اور درد محسوس ہو گیا تھا اسے ۔۔۔۔ قدم یک گئے تھے اس کے ۔۔۔۔۔۔

فیییب مجھے فرق پڑنا ہے تم اب کوئی اورفینیج نہیں جو کوئی منہ اٹھا کر کچھ بھی کہہ " دے تمہارے کردار کے بارے میں ۔۔۔۔۔

تم بیٹی ہو میری ۔۔۔ چاہے تم خود کو میری آڈوپٹڈ بیٹی سمجھو پر میں تمہیں اپنی بیٹی سمجھتا ہو مانتا ہون ۔۔۔۔۔

اور یہ میری خوشی ہے ۔۔۔۔ جہانگیر عالم کا ایک نام ہے تم پر جو یات ہوگی وہ "مجھ پر بھی ہوگی ۔۔۔۔۔ میرے بارے میں سوچ کر فیصلہ کرنا ۔۔۔۔۔

جہانگیر حورعین کے سر پر پیار دے کر چلے گئے تھے وہاں سے ۔۔۔۔۔۔

دو ہفتوں کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔

"اب محترمہ گاڑی سے ایر جائیے ۔۔۔ تاکہ گاڑی پارک کر آؤں ۔۔۔۔ "

ولید نے اور تنگ کرتے ہوئے کہا تھا ۔۔۔۔

اچھا پاپا کے سامنے تو بہت بہت کچھ کہہ رہے تھے ۔۔۔ اط اٹھ کر دروازہ " کھولنے کے بجائے مجھے ایزنے کا کہہ رہے ولید شاہ ۔۔۔۔۔

"اور کہاں ہیں تمہارے عہ ساید جیسے گارڈز ۔۔۔ ؟؟؟؟

حورعین غصے سے کہہ کر ایرنے لگی تھی کہ ولید نے پیچھے سے اس کا ہاتھ پکڑ لیا تھا ۔۔۔۔۔

جب ولید شاہ تمہارے ساتھ ہے تو تمہیں اپنی حفاظت کے لیے کسی اور کی ضرورت محسوس نہیں ہونی چاہیے ۔۔۔۔۔

ہاہاہاہا مجھے خطرات باہر والوں سے نہیں تم سے لاحق ہیں ولید شاہ ۔۔۔ "

اور اپنی حفاظت نہیں ۔۔۔ تمہاری حفاظت کی بات کر رہی ۔۔۔ شہر میں تم نے جگہ جگہ دشمن پال رکھے کب کون سی گولی تمہیں لگ جائے اور مر جاؤ "تم ۔۔۔۔

حورعین کو جب تک سمجھ آئی تھی اس نے غصے میں کیا کہہ دیا یب تک بہت دیر ہو چکی تھی ۔۔۔ ولید نے اپنا ہاتھ پیچھے کر لیا تھا ۔۔۔

اپنی کہی بات پر حورعین کی خود کی آنکھیں بھی بھیگ گئیں تھیں ۔۔۔۔

اگر گولی لگ جائے تو تمہارے دل سے نفرت ختم ہوجائے گی میری ختم " ہوتی سانسوں کے ساتھ ۔۔۔۔ ؟؟؟؟

"میرے مرنے پر تمام زخموں پر مرہم لگ جائے گا ۔۔۔۔ ؟؟؟؟

ولید کے چہرے پر مسکراہٹ تھی ۔۔۔۔

اور حورعین کے چہرے پر کرب ۔۔۔۔ درد ۔۔۔۔ ندامت تھی ۔۔۔۔۔

وہ اپنی سوچوں میں گم تھی کہ کب ولید اپنی سیٹ سے اٹھ کر باہر حورعین کی سائیڈ کا دروازہ کھولے کھڑا ہو گیا تھا ۔۔۔۔

میں پہلے اس لیے گاڑی پارک کرنا چاہتا تھا تاکہ اس گاڑی کو راستہ مل جائے " کیونکہ وہ پریگننٹ لیڈی ویٹ کر رہی تھی وہاں کھڑی ۔۔۔۔

خیر آیم سوری اگر تمہیں ُبرا لگا ہو تو ۔۔۔۔ میں ساری زندگی ایسے دروازہ کھولنے کے لیے تیار ہوں ۔۔۔ بدلے میں اگر تم مجھے پھر سے آہستہ آہستہ "میری بےبی ڈول لوٹا دو ۔۔۔۔۔

ولید کی باتوں نے جہاں اسے شرمندہ کر دیا تھا ۔۔۔ وہاں لاسب بات پر اسے غصہ بھی آ گیا تھا ۔۔۔۔

اسے تو تم مار چکے ہو ۔۔۔ کچل دیا تم نے تمہارپ شان و شوکت نے تمہارے دوسری عورتوں کے ساتھ آفیپرز نے ولید شاہ ۔۔۔۔۔

حورعین وہاں سے اندر مال کی جانب چلی گئی تھی جہاں وہ اور ولید شادی کے کپڑوں کی شاپنگ کے لیے آۓ تھے جہانگیر صاحب کے بہت اسرار پر ۔۔۔۔۔

"کچھ دیر بعد ۔۔۔۔۔۔۔ "

"موم آپ کی دوست سے کہہ کر پلیز مجھے وہ والا ڈریس دلوا دیں ۔۔۔۔ "

نور بچوں کی طرح ضد کرتے ہوئے آنیٹشا کو ایک سرخ شادی کے جوڑے کے سامنے لے گئی تھی ۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔ ارے ہم اتنی جلدی شادی نہیں کر رہے تمہاری ۔۔۔۔۔ "

"موم ۔۔۔ پلیز ۔۔۔ اور کیا پتا جلدی ہوجائے ۔۔۔۔۔ "

نور کو جہانگیر صاحب کی بات یاد آ گئی تھی ۔۔۔۔۔۔

یشل وٹ سیری نور ۔۔۔۔ ؟؟ نوو وے ۔۔۔۔ اتنی جلدی میں اپنی ڈول کو خود سے دور نہیں جانے دوں گی ۔۔۔۔

آنیٹشا نے نور کو گلے لگا لیا تھا ۔۔۔۔ اپنی ایک بیٹی کو وہ کھو چکی تھیں ۔۔۔ اب دوسری کو اتنی جلدی خود سے جدا ہوتے نہیں دیکھ سکتی تھیں ۔۔۔۔

"پلیز موم مجھے یہ بہت پسند آیا ہے ۔۔۔۔ "

"اوکے بیٹا ۔۔۔ یہ تمہیں ہی ملے گا ۔۔۔۔۔۔ "

آنیٹشا اور نور جیسے ہی پیچھے پلٹی تھیں ۔۔۔۔

پیچھے کھڑی حورعین بھی پیچھے مر گئی تھی ۔۔۔۔۔

"ہمیں وہ ڈریس چاہیے آپ اسے پیک کردیں ۔۔۔۔ "

آنیٹشا نے سامنے کھڑی اونر سے کہا تو اسکء نظر حورعین پر گئی تھیں ۔۔۔

"ایم سو سوری میم وہ ڈریس کچھ دیر پہلے سیل ہو گیا ہے ۔۔۔۔ "

وٹ ۔۔۔۔ ؟؟ تم جانتی ہو تمہاری اس بوتیک کی اونر ہماری کیا لگتی " ہیں ۔۔۔ ؟؟

ئ "موم آپ فون کج ییے ۔۔۔۔۔

نور نے بہت اونچی آواز میں کہا تھا ۔۔۔۔

بیٹا ویب ۔۔۔۔ تمہیں ہی ملے گا یہ ڈریس ۔۔۔ مجھے آپ بتائیے کس نے " یٹ "خریدا ہے میں اسے ڈبل پمیٹ کردیتی ہوں ۔۔۔۔

"ہر انسان اور ہر چیز بکاؤ نہیں ہوتی مس رچی رچ ۔۔۔۔۔ "

حورعین نے پیچھے مر کر جواب دیا تھا ۔۔۔۔۔

"اووہ تم یہاں ۔۔۔ میرے بھائی کو گئے کتنا وقت ہوا اور تم ۔۔۔۔ "

"بس کرو نور ۔۔۔۔ "

آنیٹشا نے نور کو غصے سے کہا تھا ۔۔۔۔

"میم آپ کیا اِنہیں یہ ڈریس ڈبل پیسوں میں ۔۔۔ "

تمہیں میں ان لوگوں کی طرح گری ہوئی نظر آ رہی ہوں ۔۔۔ ؟؟؟ یہ میری اور میرے منگیتر کی پسند ہے ۔۔۔۔۔ ولید ۔۔۔۔

حورعین کی آواز سے ولید جو فون پر بات کر رہا تھا فوری اندر داخل ہو گیا تھا شاب کے ۔۔۔۔۔

اور آنیٹشا اس دھوکے باز انسان کو اپنی بیٹی کے ساتھ دیکھ کر اور تکلیف میں چلی گئی تھیں ۔۔۔۔۔

اور نور شاکڈ ولید کی طرف دیکھی جا رہی تھی جسکی نظریں صرف حورعین پر تھیں ۔۔۔

"ولید اس ڈریس کی پٹی میت کریں ۔۔۔۔۔ "

"میں پہلے ہی کر چکا ہوں حور چندا ۔۔۔۔۔ "

ولید کی نظر ابھی بھی نہیں پڑی تھی ان دونوں پر ۔۔۔۔۔

سنا تم نے نورالعین میڈم ۔۔۔ ؟؟ میرے منگیتر نے خرید لیا ہے ۔۔۔۔ "

اور مس آنیٹشا ۔۔۔۔۔ آپ پیسوں سے اپنی بیٹی کے لیے سب خرید سکتی ہیں ۔۔۔ پر اسکء محبت نے ۔۔۔۔ آپ ولید شاہ کو نہیں خرید سکتی ۔۔۔۔۔

"میں نے مات دے دی آپ کو بھی آپ کی بیٹی کو بھی ۔۔۔۔۔

ولید شاکڈ تھا پر اس نے مسکرا کر حورعین کا ہاتھ پکڑ لیا تھا ۔۔۔

ہاۓ ۔۔۔۔ نورالعین ۔۔۔۔ ؟؟؟ اچھا ہوا تم یہیں مل گئی ۔۔۔۔ میری اور حورعین کی شادی اسی ہفتے ہے شادی میں لازمی آنا ۔۔۔۔۔

ولید کے پورے چہرے پر مسکان تھی ۔۔۔۔ ایک سکون تھا ۔۔۔۔۔

پر نور کا چہرے بے رنگ ہونا شروع ہو گیا تھا ۔۔۔۔۔

اور ایک بات ماما کی پرنسز حاشر کا مقام حاشر کی جگہ کوئی نہیں لے " سکتا ۔۔۔۔۔۔

پر اس ڈریس کی طرح ولید شاہ بھی میرا ہے ۔۔۔۔

اور مس آنیٹشا جو لیکچر آپ نے مجھے میری شادی کے دن دیے تھے اپنی بیٹی کو بھی سکھا دیجئے گا ۔۔۔۔۔

"مجھے نہیں پسند جو میرا ہے اس پر کسی اور کی نظریں ہوں ۔۔۔۔۔

حورعین ولید کا ہاتھ پکڑے وہاں سے لے گئی تھی ۔۔۔۔۔

جہانگیر مینشن واپسی تک دونوں کی طرف خاموشی تھی ۔۔۔۔ "

حورعین کے گرتے آنسو اس کے دامن کو بھگو رہے تھے ۔۔۔۔ ولید کی گرفت اتنی ہی مضبوط ہو رہی تھی حورعین کو اِس طرح خاموشی سے روتے دیکھ ۔۔۔۔

"حورعین ۔۔۔۔ تم نے جو کہا ۔۔۔ "

ولید کی بات پوری بھی نہیں ہوئی تھی حور نے بہت بر رخی سے اپنا چہرہ صاف کر لیا تھا ۔۔۔۔

کیوں تکلیف ہو رہی ہے تمہاری گرل فرینڈ سے ایسے بات کی ۔۔۔۔ ؟؟؟

"وٹ ۔۔۔ حورعین تم غلط ۔۔۔۔ "

بس بند کرو یہ جھوٹ ۔۔۔۔۔ جب ہمیں ضرورپ تھی یب تم لندن " بھاگ گئے تھے ۔۔۔۔ اور کتنے مہینے تم نورالعین ابشام احمد کے ساتھ "تھے ۔۔۔۔

ولید نے بریک لگا دی تھی ۔۔۔۔ اس سے پہلے حور کا ماتھا سامنے ڈیش بورڈ پر لگتا ولید نے جلدی سے اپنا ہاتھ آگے رکھ دیا تھا ۔۔۔۔

ایک اور لفظ نہیں بولو گی اب تم ۔۔۔۔ اس وقت نورالعین میرے پی-ایس تھی ۔۔۔ وہ ساتھ گئی ضرور تھی پر ساتھ نہیں رہتی تھی ۔۔۔۔۔

ولید کی آنکھوں میں سچ تھا ۔۔۔۔ پر اب حورعین کی آنکھوں میں وہ یقین نہیں رہا تھا ۔۔۔۔

جیسے نینا تھی ۔۔۔ ؟؟ تم ہمارے رشتے میں میرا دامن داغ دار کرتے آۓ " ولید شاہ دیکھو تم خود کیا نکلے ۔۔۔۔۔ میرے کسی کے ساتھ ناجائز تعلقات نہیں تھے ۔۔ ۔

اور تم نے کسی کو چھوڑا تک نہیں ۔۔۔۔ اور ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے آۓ "آج تک ۔۔۔۔۔

ولید نے اپنی آنکھیں بند کر لی تھیں ۔۔۔۔۔

"اب بتاؤ تم کیا چاہتی ہو ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

کچھ نہیں ۔۔۔۔ تم سے تو کچھ نہیں چاہیے ۔۔۔ تمہارے پاس دھوکے الزام جھوٹ اور تکلیف کے علاوہ کچھ نہیں جو تم مجھے دے سکو ۔۔۔۔۔

حورعین گاڑی سے ایر گئی تھی ۔۔۔۔۔

اور ایک باپ ۔۔۔۔۔ یہ شادی میری مجبوری ہے ۔۔۔ اور تمہاری لیے بھی اسے خوش آئند نابب نہیں ہونے دوں گی ۔۔۔۔۔

گاڑی کا دروازہ زور سے بند کر کے وہ چلنا شروع ہو گئی تھی ۔۔۔۔

اور ولید نے بھی گاڑی سائیڈ پر لاک کر کے حورعین کے قدموں پر چلنا شروع کر دیا تھا ۔۔۔۔

اسے پتا تھا اب سفر بہت کٹھن ہے ۔۔۔۔ اور اب اس کے صبر کا امتحان ہے ۔۔۔۔

حمزہ مجھے ہژ چیز پرفیکٹ چاہیے ۔۔۔۔ "

"پوری شاہ حویلی کو دلہن کی طرح سجا دو ۔۔۔۔

وٹ ولید شادی میں ایک ہفتہ ہے ابھی ۔۔۔۔ حورعین مائنڈ کر جائے گی ۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔ بےبی ڈول کے پاس مائنڈ ہوگا تو نا ۔۔۔۔ "

"ہاہاہاہا ۔۔۔ میں ابھی فوی کرنا ہو ۔۔۔۔۔ "

بابا ۔۔۔۔ آپ نے ابھی تک لائٹس نہیں لگوائی ۔۔۔ ؟؟ اور میرے کپڑے لینے کون جائے گا ۔۔۔ ؟؟؟

عاشی غصے سے روم میں داخل ہوئی تھی ۔۔۔۔۔

ہاہاہاہا ۔۔۔ دیکھو اب میرے بچے بھی کہنا شروع ہو گئے ہیں ۔۔۔ سب " چیزیں آج سے کرواو ۔۔۔۔

فبگ "کسی سں میں کوئی کمی نہیں ہونی چاہ ٹیے ۔۔۔۔

ولید نے عاشی کے ماتھے پر بوسہ دے کر حمزہ سے کہا تھا ۔۔۔۔

بابا ۔۔۔۔ کتنا مرہ آۓ گا نا اِس بار آپ کی شادی پر عاشی اور میں دونوں ہوں گے ۔۔۔۔

"ہاں ۔۔۔ بابا فرسب والی شادی بھی مس کر دی تھی ہم نے ۔۔۔۔۔ "

دونوں بچوں نے ولید کی طرف دیکھ کر کہا تھا جس کا منہ کھل گیا تھا ۔۔۔۔

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ اب بتاؤ ولید شاہ پہلی والی شادی پر بچوں کو کیوں نہیں ُبلایا تھا ۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ "

ولید نے کشن حمزہ کی طرف پھینکا تھا جو پڑنے سے پہلے باہر بھاگ گیا تھا ۔۔۔۔۔

"بابا ۔۔۔۔ اپ اور ماں پھر سے ایک ساتھ ۔۔۔ نو جھگڑا نو لڑائی ۔۔۔۔۔ "

"نو جھگڑا میرے بچوں کوئی لڑائی نہیں ۔۔۔۔۔ "

ولید نے نیچے جھک کر دونوں بچوں کو اپنے سی سے لگا لیا تھا ۔۔۔

آج اس کے چہرے پر سکون تھا ۔۔۔۔ حورعین کو پھر سے واپس پا لینے پر ۔۔۔۔

"بابا آپ ماں کو پھر سے ہرٹ تو نہیں کریں گے نا ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

ارش نے ولید کے کندھے پر سر رکھ کر اپنی آنکھیں بند کر لی تھیں ۔۔۔

"بیٹا ایسا کیا کروں کہ تم تینوں کو مجھے پر ٹرسٹ آ جائے ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

ولید دونوں بچوں کو لیکر بیڈ پر بیٹھ گیا تھا ۔۔۔۔۔

"آپ پرومس کریں ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ "

عاشی نے ہاتھ آگے بڑھا کر پوچھا تھا ۔۔۔۔۔

"اچھا بچوں پنکی پرومس ۔۔۔۔۔۔ "

ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ دونوں بچے ہنسنے لگے تھے ولید نے دونوں کے ماتھے پر بوسہ دیا تھا ۔۔۔۔

بچوں بابا ماں سے بہت پیار کرتے ہیں ۔۔۔۔ بابا نے جتنا ہرٹ کیا ہے بابا اتنا " ہرٹ ہوئے بھی ہیں ۔۔۔۔ اب جب تمہاری ماما میری زندگی میں واپس "آ رہی ہے ۔۔۔ اب کبھی کچھ نہیں کروں گا ۔۔۔۔۔

دونوں پھر سے ولید کے گلے لگے تھے ۔۔۔۔۔۔۔

حورعین پچھلے دو دن سے نا ولید شاہ سے ملی تھی ۔۔۔ پا ہی بچوں سے ۔۔۔۔ "

یہ تینوں جب بھی ملتے تھے شادی اور شادی کی شاپنگ کی بات کرتے تھے اور اب وہ تنگ آچکی تھی ۔۔۔۔۔

اس کے منع کرنے کے باوجود بھی ولید نے بہت دھوم دھام سے شادی کی تیاریاں شروع کروا دی تھی ۔۔۔۔۔

بچے الگ ولید کی ڈریسنگ کی فوٹوز حور کو دکھا دکھا کر اسے اندر ہی اندر پگھلا رہے تھے ۔۔۔۔ وہ دونوں بچوں کی مسکان دیکھ کر کمزور پڑ رہی تھی ۔۔۔۔

پر وہ میڈیا اور شاہ فیملی کے سامنے ولید شاہ کو بہت ُبری طرح زلیل کروا با چاہتی تھی ۔۔۔ وہ اور تڑپانا چاہتی تھی ولید کو ۔۔۔۔۔۔ پھر اسے کرنا تھا نکاح ۔۔۔۔ اب کے وہ اپنا آپ پلیٹ میں رکھ کر پیش نہیں کرنا چاہتی تھی ۔۔۔۔

ابھی وہ اپنی سوچوں میں گم تھی کہ روم کا دروازہ کھل گیا تھا ۔۔۔۔۔

جہانگیر صاحب کے ہاتھ میں ایک پلیٹ میں دودھ کا گلاس اور حور کی میڈیسن تھی ۔۔۔ جو وہ سٹریس کی وجہ سے پچھلے ایک مہینے سے کھا رہی تھی ۔۔۔۔۔

"پاپا آپ خود کیوں لے آۓ کسی مٹیڈ سے کہہ دیتے ۔۔۔۔۔ "

کیوں بچے ۔۔ ؟ اسی بہانے کچھ باتیں کر لوں گا ۔۔۔۔ پھر تمہاری شادی ہوجائے گی ۔۔۔۔۔۔

جہانگیر صاجٹ نے دودھ کا گلاس اور میڈیسن حور کو دی تھی ییبلیٹ "پاپا کتنی س اور کھاؤں گی ۔۔۔ ؟؟ پلیز میری جان چھڑا دیں ۔۔۔۔ "

حور نے بچوں کی طرح منہ بنا لیا تھا ۔۔۔۔۔

بہت جلدی چھوٹ جائے گی بچے ۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔ "

"آیم سوری ۔۔۔۔۔

آپ کیوں سوری بول رہے ہیں ۔۔۔ پاپا ۔۔۔۔ آپ میری زندگی میں وہ " پہلے شخص ہیں جنہوں نے بنا مطلب کے میرا ساتھ دیا ۔۔۔۔۔ مجھے پیار دیا ۔۔۔۔

"وہ مان ۔۔۔ وہ پیار دیا جو میرے رئیل پیرنٹس بھی نا دے پاتے مجھے ۔۔۔

حور نے جہانگیر صاحب کے ہاتھ کو اپنے ماتھے سے لگایا تھا ۔۔۔۔

آپ میرے پاپا ہیں ۔۔۔ مجھے تو اب اپنے ماں باپ کو ملنے کی طلب بھی نہیں رہی پاپا ۔۔۔۔۔

حور نے آنکھیں بند کر لی تھیں ۔۔۔۔۔

"پھر بھی ہوسکے تو مجھے معاف کردینا بیٹا ۔۔۔۔۔ "

جہانگیر صاحب حورعین کے ماتھے پر بوسہ دے کر وہاں سے چلے گئے تھے ۔۔۔۔

"اِنہیں کیا ہوا ۔۔۔ ؟ کیوں معافی مانگ رہے تھے پاپا ۔۔۔۔ ؟؟ "

حور کا موبائل رنگ ہونے پر جب اس کی نظر سکرین پر پڑی تو مائرہ کا نام فلیس ہوا تھا ۔۔۔۔۔

حور میم میری بات ہو گئی ہے راؤ کی بھی ڈاکٹرز سے بات ہو گئی ہے ۔۔۔۔ "

"آپ شوؤر ہیں ۔۔۔ ؟ یہ سٹیپ بہت برا سٹیپ ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟؟

مجھے اپ ے گئے فیصلوں پر سوچنا اچھا نہیں لگتا مائرہ ۔۔۔۔ "

"ولید شاہ کو ابھی اور تڑپنا ہے ۔۔۔۔۔

"اوکے میم ۔۔۔۔۔ صبح ریدی رہیے گا ۔۔۔۔۔ "

حورعین نے فون بند کر کے سائیڈ والے ڈراوؤ سے کچھ فوٹو نکالی تھی جو حاشر کی تھی اس کے ساتھ اور بچوں کے ساتھ ۔۔۔۔۔

حاشر میں ولید شاہ کو اس کے کیے سب گناہوں کی سزا دوں گی میرا وعدہ ہے تم سے ۔۔۔۔۔

شاہ ایدسٹریر ۔۔۔۔۔۔

چبیل "اسلام وعلیکم ۔۔۔۔۔۔ میثر ۔۔۔۔ اپ سب کیسے ہیں ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

ولید نے کانفرنس روم میں داخل ہوکر کہا بہت سے بورڈ اف ممبرز ولید کے اِس سمائل کرتے چہرے کو دیکھ کر حیران تھے اور بہت خوش تھے ۔۔۔۔

جیسے کے آپ سب جانتے ہیں کل میرا نکاح ہے ۔۔۔۔ آپ سب کو آنا " ہے ۔۔۔

"اور میں چاہتا ہوں میں اپنی پوست یعنی کے سی ای او کی سبب ۔۔۔۔

عدیل اپنی کرسی سے اٹھ گیا تھا بہت خوشی سے ۔۔۔۔۔

میں اپنی سبب مسٹر حمزہ احمد کو دینا چاہتا ہوں جو میرے بعد آپ کے سی ای او ہوں گے ۔۔۔۔۔

حمزہ حیران کن نظروں سے دیکھ رہا تھا ولید کو ۔۔۔۔ اور عدیل غصے سے وہاں سے چلا گیا تھا ۔۔۔۔

اسی وقت ولید نے اپنے گارڈ کو اشارہ کیا تھا جو عدیل کے پیچھے بھاگا تھا وہاں سے ۔۔۔۔۔

مجھے امید ہے میری غیر موجودگی میں آپ سب حمزہ سے تعاون کریں گے ۔۔۔۔

سب ممبرز ولید کے فیصلے سے خوش تھے سوائے چند ایک کے ۔۔۔۔

ولید نے حمزہ کے سوالات کو اگنور کر کے اسے سی سے ملوایا تھا ۔۔۔۔

سب ٹھیک تھا ۔۔۔ پر جہانگیر عالم کی طرف سے آیب والی کال سے پہلے ۔۔۔۔

آپ مجھے بتائیں گے ہسپتال کیوں آنا ہے ۔۔۔ اپ ڈاکٹر ہیں اس کا مطلب یہ نہیں میرا نکاح آپ کے ہسپتال ہوگا ۔۔۔۔

ولید کے جوک سے سب لوگ ہنسنے لگے تھے ۔۔۔۔

پر ولید شاہ کی ہنسی چلی گئی تھی ۔۔۔ جب جہانگیر صاحب نے حورعین کا نام لیا تھا ۔۔۔۔۔۔

"حورعین ۔۔۔۔ یہاں ہے ۔۔۔۔ تم آجاؤ ۔۔۔۔۔ "

ولید کا موبائل وہیں نیچے گر گیا تھا ۔۔۔۔۔ اور وہ بنا کچھ کہے وہاں سے چلا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔

مسٹر ولید شاہ بی ہیو یور سیلف ۔۔۔۔۔ اس طرح ہسپتال کو توڑنے سے مس " حورعین کی حالت کیا ٹھیک ہوجائے گی ۔۔۔۔ ؟؟؟

"پلیز ۔۔۔۔

"ڈاکٹر مجھے رزلٹ چاہیے ۔۔۔۔ جھوٹی امیدیں نہیں ۔۔۔۔۔ "

ولید نے وارڈ بوائے کا کالر چھوڑ دیا تھا غصے سے ۔۔۔۔۔

اوکے رزلٹ چاہیے ۔۔۔ اپ کو تو سنیئے ۔۔۔۔۔ "

زہر بہت پھیل چکا ہے ۔۔۔۔ ہمیں نہیں لگتا وہ سروائیوو کر پائیں گی ۔۔۔

"پوایرن بہت زیادہ کوانببی میں تھا ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔

زہر ۔۔۔۔ ؟؟؟؟ اُسے کون زہر دے سکتا ہے ۔۔۔۔ اُس نے تو کبھی کسی کا " ُبرا نہیں کیا ۔۔۔۔۔ وہ تو ساری زندگی دوسروں کو خوشیاں دیتی "رہی ۔۔۔۔۔

ولید نے آنکھیں بند کر لی تھیں ۔۔۔۔۔۔

"ولید ہمت رکھو حورعین ٹھیک ہوجائے گی ۔۔۔۔ "

حمزہ کا ہاتھ جھٹک کر اس نے سامنے شیشے کے دروازے پر مکا مار کر شیشہ توڑ دیا تھا ۔۔۔۔۔

"ولید پلیز ۔۔۔۔ "

حمزہ نے جب ولید کی چہرے کی طرف دیکھا تو وہ کچھ قدم پیچھے ہے گیا تھا ۔۔۔۔۔

ثن کتنے سالوں کے بعد آج اسے ولید شاہ نظر آیا تھا بےبی ڈول کے اجل میں ۔۔۔

اور وہ سمجھ گیا تھا اب ولید شاہ کی تباہی سے کوئی نہیں بچ سکتا ۔۔۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.