Chapter 18: عدنان صاحب نے غصے سے کہا تھا

عدنان صاحب نے غصے سے کہا تھا ۔۔۔۔

اور ولید شاہ جو ابھی بھی نانگ پر ناپگ رکھ کر بیٹھے دو ان لوگوں کو غور سے دیکھ رہا تھا محسن کے نام سے ولید شاہ کا خون کھولنا شروع ہو گیا تھا ۔۔۔

وہ حیران تھا دنیا کی چالاکیوں پر ۔۔۔۔

کیوں بس کروں ۔۔۔ حاشر اس جگہ لیکر گیا تھا محسن کو ۔۔۔ اپ لوگوں کے بیٹے کی وجہ سے میرے بیٹے کی جان خطرے میں ہے ۔۔۔۔

بس کر جائیں آپ سب ۔۔۔ اپ جانتی ہیں عدنان بھائی کس کرب سے گزر رہے ہیں ۔۔۔۔

ی "ہاں تو ان کے ساتھ جو ہوا ہم کیوں ھگبے ۔۔۔۔ ہمیں ہمارا بیٹا چاہیے ۔۔۔ "

فب ایک طویل لڑائی شروع ہو گئی تھی دونوں ملپر کے درمیان ۔۔۔ محسن کی فیملی کے لوگ جتنا آپے سے باہر ہو رہے تھے ۔۔۔ حاشر کی فیملی اتنی ہی عزت کے ساتھ پیش آ رہی تھی ۔۔۔۔

حاشر پتا نہیں کن کاموں میں پڑ گیا تھا ۔۔۔ پر میرا کرن جتنا اچھا تھا ہم جانتے ہیں ۔۔۔ حاشر نے ہی اسے کسی کام میں ڈالا ہوگا ۔۔۔

ہاں اور اگر میرا کرن چوبیس گھنٹے میں گھر واپس نہیں آیا عدنان صاحب تو میں وہ حال کروں گا کہ ۔۔۔۔

کیا کرے گا تو ۔۔۔۔ ؟؟؟ ایک قدم عدنان صاحب کی طرف بڑھا تو پچھلا قدم اٹھانے کے قابل نہیں رہے گا ۔۔۔۔

ولید جس فورس اور غصہ سے اٹھا تھا وہ کرسی اور ٹیبل دونوں گر گئے تھے ۔۔۔۔

"تو کون ہے ہمارے فیملی میبر سے دور رہ ورنہ ۔۔۔۔ "

ولید نے اس کا گریبان پکڑ کر اپنی طرف کھینچا تھا ۔۔۔۔

"تو ولید شاہ سے بات کر رہا ہے بچے ۔۔۔۔ پانچ سیکنڈ میں معافی مانگ ۔۔۔ "

اور وہ لوگ کچھ قدم پیچھے ہو گئے تھے ۔۔۔۔

"شاہ جی ہم کر لیں گے آپ بے فکر ہوکر گھر جائیں ۔۔۔۔ "

آفیسر کی بات سن کر ولید نے ایک آنکھ دیکھا تھا کہ وہ لوگ بھی پیچھے ہو گئے تھے ۔۔۔۔

یہ لوگ میری فیملی ہیں ۔۔۔۔۔ حاشر کا کردار صاف تھا ۔۔۔ اور آپ کا بیٹا " محسن ۔۔۔ ؟ جو جھوٹ بول کر حاشر کو وہاں لیکر گیا تھا ۔۔۔۔۔ میں حاشر کی بے گناہی نابب کروں گا ۔۔۔۔

اور محسن اگر مجھے مل گیا تو اسے اتنا ماروں گا کہ یاد رکھے گا آپ کے بیٹے کی لالچ نے ان کے جوان بیٹے کو نگل لیا ۔۔۔۔

یہ شریف نیک لوگ ہیں جو خاموش ہیں ۔۔۔۔ پر میں ولید شاہ ایسے معاملات میں شریف نہیں ہوں ۔۔۔۔ غنڈہ ہوں میں ۔۔۔۔ یہاں آکر بدتمیزب کر کے آٹ لوگوں نے مجھے احساس دلا دیا ہے کہ میں اب اور چپ نا رہوں اور "ڈھونڈ نکالو حاشر کے قاتل ون کو ۔۔۔۔۔۔

ولید نے اس گرے ہوئے کرن کو پھر سے اوپر اٹھایا تھا ۔۔۔

"معافی نہیں مانگی ۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟ "

"انکل ۔۔۔ ایم سو سورئ ۔۔۔۔۔ "

"اب یہاں سے بنا تماشہ کیے دفعہ ہوجائیے ۔۔۔ "

وہ لوگ جلدی جلدی وہاں سے چلے گئے تھے ۔۔

"تمہیں ایسا کرنے کی ضرورئ نہیں تھی ولید شاہ ۔۔۔۔ "

آپ کو غصہ کرنا ہے کیج یپے ۔۔۔ مجھے جو کہنا ہے کہییے ۔۔۔ پر آپ کے بیٹے " نے اپنی جان دے کر ولید شاہ کو فرض دار بنا دیا ہے اپنا ۔۔۔۔

اب آپ اور آپ کی فیملی کے پیچھے ولید شاہ کھڑا ہے ۔۔۔۔

"حاشر کو انصاف ضرور ملے گا ۔۔۔۔۔

ولید نے آگے بڑھ کر عدنان صاحب کو گلے لگا لیا تھا جس نے سب کو حیران کر دیا تھا اور جب عدنان صاحب نے ولید کو گلے لگایا تو ولید کی نظریں اوپر کھڑکی کی طرف گئیں تھیں جیسے اسے کسی کی چھپی نظریں خود پر محسوس ہو رہی تھیں ۔۔۔ اور جب اس نے اوپر کی جانب دیکھا تو کوئی نہیں تھا ۔۔۔۔۔

پر وہ جانتا تھا کوئی تھا ۔۔۔ کون تھا ولید شاہ وہ بھی جانتا تھا ۔۔۔۔۔

عدیل یہ ملائکہ کا کیا ڈرامہ ہے ۔۔۔ ؟ جب تم آتے ہو تمہارا فون بجنے لگتا ہے ۔۔۔ ؟؟؟

نینا نے موبائل پھر سے عدیل کو دیا تھا ۔۔۔۔۔

ذرا سی نیکی کی جان پر پڑ گئی ہے ۔۔۔ اپ یہ وہ کارڈ ہے جو مجھے شاہ ایدسٹریر " کا "سی-ای-او" بنوائے گی اور ولید شاہ کے سامنے بھی کھڑی ہوگی اگر کل کو "بھیا کو کوئی شک ہوا تو ۔۔۔۔۔

عدیل نے سگریب سلگاتے ہوئے کہا تھا ۔۔۔

"ہاہاہاہا شک ۔۔۔۔ ؟؟ وہ تو میری جان کے در پر ہے ۔۔۔۔ "

تو اسی لیے تو یہ پلان بنایا ہے ۔۔۔۔ ہیومن ٹریگ کا الزام لگانے سے ولید " پ شاہ کی امیج ڈمیج ہوجائے گی ۔۔۔۔ اور اسی وقت بچوں کو میں حاشر کے گھر "سے لے آؤں گا ۔۔۔۔ اور پھر ان کا کام ۔۔۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ "

دونوں کی ہنسنے کی آوازیں گونج رہی تھی پورے کمرے میں ۔۔۔۔۔

ان کا پلان جتنا مرضی سوچی سمجھی سازش تھی ۔۔۔۔

پر اب کی بار ولید شاہ دل سے نہیں دماغ سے کھیل رہا تھا ۔۔۔۔

آنیٹشا ۔۔۔۔ تم نے اگر میری کہی باتوں کی ٹینشن لی ہے تو نا لو ۔۔۔ میں نور " کو کبھی نہیں بتاؤں گا کہ وہ میری بیٹی ہے ۔۔۔۔

میں تمہیں اس حالت میں نہیں دیکھ سکتا ۔۔۔۔۔ تم نہیں جانتی کتنا ڈر گیا تھا "میں ۔۔۔۔۔

جہانگیر عالم نے جیسے ہی آنیٹشا کا ہاتھ پکڑنے کی کوشش کی آنیٹشا نے اپنا ہاتھ پیچھے کر لیا تھا ۔۔۔۔

"جہانگیر کون سی بیٹی ۔۔۔ ؟ تم کیوں ایک ہی بات کو دہرا رہے ہو نور ۔۔۔ "

"کیوں تم جھٹلا رہی ہو یٹشا ۔۔۔ ؟ نورالعین میرپ بیٹی ہے ۔۔۔۔ "

دروازہ ایک دم سے بند ہوا تو جہانگیر اور آنیٹشا دونوں ہی گھا گئے تھے ۔۔۔۔

"ہاۓ موم ۔۔۔ ہیلو ڈاکٹر جہانگیر ۔۔۔۔۔ "

نورالعین بہت مسکراتے ہوئے داخل ہوئی تاکہ کمرے میں موجود لوگوں کو شک نا ہو کہ اس نے دونوں کی ساری باتیں سن لی تھیں ۔۔۔۔۔۔

"تم کب آئی نور ۔۔۔۔ ؟؟ "

آنیٹشا کے لہجے میں ابھی بھی بے رخی تھی جو نور کو محسوس ہو گئی تھی ۔۔۔ پر اس کی نظریں جہانگیر عالم پر تھیں اسے سمجھ نہیں آ رہا تھا وہ کیسے اس سچ کو تسلیم کرے اپنی موم سے پوچھنے کی ہمت نہیں تھی اپنے ڈید سے وہ شبیر کر نہیں سکتی تھی ۔۔۔۔

نور پوری طرح پریشان ہو گئی تھی ۔۔۔۔

بس ابھی موم ۔۔۔ باہر نرس سے بات کرتے ہوئے لیٹ ہو گئی سو " سوری ۔۔۔

"آپ اب کیسی ہیں ۔۔۔۔ ؟؟؟

نور نے اگے جھک کر بوسہ لیا تھا آنیٹشا کا ۔۔۔۔۔

"اب بہتر ہیں آپ کی موم بیٹا ۔۔۔۔ بس پریشانی سے دور رکھئ ۔۔۔۔۔۔ "

جہانگیر عالم نے نور کے سر پر ہاتھ رکھ کر کہا تھا ۔۔۔ اور وہاں سے چلے گئے تھے ۔۔۔۔۔۔

موم پلیز ایم سورب ۔۔۔۔۔ مجھے معاف کر دیجئے ۔۔۔ اگر آپ کہیں گی تو میں حورعین سے بھی معافی مانگ لوں گی ۔۔۔۔۔

اس بات پر آنیٹشا کی ناراضگی تھوڑب کم ہو گئی تھی ۔۔۔۔

اور انہوں نے نور کو اپنے سی سے لگا لیا تھا ۔۔۔۔۔

بیٹا کسی کا دل دکھا کر ہم بھی کبھی خوش نہیں رہ سکتے ۔۔۔ حاشر کی موت کا " صدمہ سب کو ہے ۔۔۔ حورعین کو ہم سے زیادہ ہے ۔۔۔۔ اسے اِس طرح سب کے سامنے ذلیل کرنے سے تم اسے اور دکھ دے رہی تھی ۔۔

آج کے بعد تم حورعین اور ولید شاہ کے کسی معاملے میں نہیں بولو "گی ۔۔۔۔

آیٹشا کے لہجے میں ایک الگ غصہ آ گیا تھا ۔۔۔۔

"پر موم ۔۔۔۔ "

"نور کوئی بحث نہیں چاہیے مجھے ۔۔۔۔۔۔ "

"ہمم اوکے اوکے ۔۔۔۔ اپ پریشانی نا لیں ۔۔۔۔۔ "

نور نے ایک نئے پلان کے ساتھ آنیٹشا کے کندھے پر سر رکھ لیا تھا ۔۔۔۔ "

اسے پتا تھا اب اسے ولید شاہ کون دے سکتا ہے ۔۔۔۔

"ارش میں ٹھیک ہوں بیٹا اب سو جاؤ ۔۔۔۔ "

حورعین نے ارش کو پھر سے لٹا دیا تھا ۔۔۔۔

"ماں ۔۔۔ اپ نے ڈنر بھی نہیں کیا تھا کیسے سو جاؤں میں ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

ارش پھر سے اٹھ گیا تھا ۔۔۔۔۔

"آپ کو پتا ہے ہم دونوں نے بھی ڈنر نہیں کیا ۔۔۔۔۔ "

عاشی نے بند آنکھوں سے کہا تو حورعین کی توجہ پھر سے دونوں بچوں کی طرف ہو گئی ۔۔۔۔۔

کیا ۔۔۔ ؟؟ تم دونوں مجھے اب بتا رہے ہو ۔۔۔ ؟؟ کیوں ضدی ہو گئے ہو " دونوں ۔۔۔ ؟؟ تمہارے بابا نے پھر سے بگاڑنا شروع کر دیا تم دونوں کو ۔۔۔ ؟؟

"رکو میں ابھی لاتی ہوں ۔۔۔۔

حورعین جیسے ہی روم سے چلی گئی تھی ارش نے موبائل تکیے کے نیچے سے نکال کت کان کو لگایا تھا ۔۔۔۔

"بابا آپ نے جیسا کہا تھا ویسا ہی کر رہی ہیں ماں اب ڈنر لینے گئی ہیں ۔۔۔ "

ہاہاہاہا ۔۔۔۔ سن رہا تھا ۔۔۔۔ اب جب ماں کھانا لیکر آئیں تو ماں کو پیٹ بھر کر کھلانا ۔۔۔۔۔

"بابا ماں جتنے غصے سے گئی ہیں وہ تو ہمیں ڈبل ڈنر کھلا دیں گی ۔۔۔۔ "

عاشی نے جلدی سے کہا تھا ۔۔۔۔

ہاہاہاہا ۔۔۔ میری پری کوئی نہیں آج ڈبل کھا لینا کل بابا ڈبل آئس کریم بھی کھلا دیں گے ۔۔۔۔۔

دونوں بچے خوش ہو گئے تھے ۔۔۔۔۔

کہ جیسے ہی روم کا دروازہ کھلا ارش نے جلدی سے موبائل واپس چھپا دیا تھا ۔۔۔۔

"ارش عاشی اب جلدی سے کھانا کھاؤ ۔۔۔۔ "

"ماں آپ بھی ساتھ کھائیں ۔۔۔۔۔ "

دونوں بچوں نے حورعین کا ہاتھ پکڑ کت بیڈ پر بٹھا لیا تھا ۔۔۔۔

یہاں جیسے ہی تببوں نے ایک دوسرے کو کھابا کھلانا شروع کیا تھا وہاں ولید شاہ نے کھانا شروع کر دیا تھا ۔۔۔۔ دونوں جانب خاموشی تھی ۔۔۔۔

حورعین دونوں بچوں کو کھلا رہی تھی ۔۔۔ اور دونوں بچے حورعین کو ۔۔۔۔

"ماں اب بس ۔۔۔۔ "

"میں بھی ماما ۔۔۔۔ "

ہ مم "م اب ہاتھ دھو کر آؤ اور سونے کی تیارٹ کرو ۔۔۔۔ "

دونوں بچے جیسے ہی باتھروم کی جانب برھے تھے حورعین کی آواز سے رک گئے تھے ۔۔۔۔

بچوں جب تک تم دونوں ہاتھ منہ دھو لو ۔۔۔ یب تک تمہارے بابا سے بات کر لوں میں ۔۔۔ ؟؟؟

حورعین نے موبائل نکال کر پکڑ لیا تھا اور دونوں بچے بھاگ کر باتھروم میں چھپ گئے تھے ۔۔۔۔۔

حورعین نے جیسے ہی موبائل کان پر لگایا تو ولید شاہ کے ہنسنے کی آواز سنائی دے رہی تھی اسے ۔۔۔۔۔

ہاہاہاہا ۔۔۔ میں نے ان دونوں کو کہا بھی تھا پکڑے جاؤ گے ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ اپ باتھروم سے جلدی باہر نہیں آنے والے ہاہاہاہا ۔۔۔۔

ولید شاہ کی آواز اسے اور غصہ دلا رہی تھی ۔۔۔۔۔

بس یہی کرسکت ہو ۔۔۔ گمراہ ۔۔۔ پہلے مجھے کرتے آۓ ہو اب میرے " بچوں کو کر رہے ہو جھوٹ بولنا سیکھا رہے ہو موبائل رکھنے کی اجازت کس "سے لی تم نے کتنا بگاڑو گے اور ۔۔۔۔ ؟؟؟

حورعین کی کروی باتوں سے ولید کے چہرے کی ہنسی چلی گئی تھی ۔۔۔

گمراہ نہیں کر رہا تھا بس پریشانی ہو رہی تھی ۔۔۔ تم وقت پر کھانا کیوں نہیں کھاتی ہو ۔۔۔ ؟

ولید کی باتوں میں فکر پریشانی جھلک رہی تھی ۔۔۔۔

تمہیں کیا میں کھانا کھاؤں یا نا کھاؤں ۔۔۔ ؟؟ تم مجھے میری زندگی میں اکیلا کیوں نہیں چھوڑ دیتے ۔۔۔۔ ؟؟

نہیں چھوڑ سکتا حورعین ۔۔۔ کس کے سہارے چھوڑوں تمہیں اکیلا ۔۔۔۔ ؟؟؟

ہاں جو سہارا تھا اسے تو تم نے چھین لیا ۔۔۔ اب تماشائی بنتے ہو ۔۔۔ ؟؟ "

"تم ولید شاہ ساری حدیں پار کر چکے ہو ۔۔۔۔

بس ۔۔۔ حورعین ۔۔۔۔ کیا بولی جا رہی ہو ۔۔۔ ؟ تمہیں پتا بھی ہے تم ۔۔۔

مجھے پتا ہے ولید شاہ ۔۔۔۔ اب تم دیکھو گے ۔۔۔۔ دیکھ لینا ۔۔۔۔ تمہیں ہر اس ظلم کا حساب دینا ہوگا ۔۔۔۔

تم سزا جرا کی بات کر رہی ہو ۔۔۔ تو سن لو ۔۔۔۔ آج تم کسی اور کے گھر اس کی " بیوہ بن کر عدت پوری کر رہی ہو ۔۔۔۔۔

ولید شاہ کے لیے اس سے بری کوئی سزا نہیں ہے ۔۔۔۔۔

سنا تم نے یہ سزا مجھے زندہ درگور کرنے کے لیے کافی ہے میں پھر بھی جی رہا ہوں ۔۔۔۔۔

کیونکہ اپ ولید شاہ بھاگے گا نہیں ۔۔۔۔۔

اب ولید شاہ اپنی خواہشات کے لیے تم تینوں کی خوشیاں برباد نہیں کرے گا ۔۔۔۔۔۔

"تم جتنی نفرت کرو گی نا میں اتنا پیار کروں گا ۔۔۔۔۔

ولید نے فون بند کر دیا تھا ۔۔۔ وہاں اس کا چہرہ بھرا ہوا تھا تو یہاں حورعین کا چہرہ بھر گیا تھا ۔۔۔۔۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.