Chapter 17: ولید نے اپنی گن اٹھا لی تھی

ولید نے اپنی گن اٹھا لی تھی ۔۔۔۔

"سر ۔۔۔۔ ہم چار لوگوں کی تھی ۔۔۔۔۔ "

"تم چاروں آگے آجاؤ ۔۔۔۔ اور پہچانو اِسے ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

"سر ۔۔ یہ بھی ہونا تھا ہمارے ساتھ ۔۔۔۔ "

اور اس جواب پر ولید کے ایک مکے سے وہ گارڈ نیچے گر گیا تھا ۔۔۔۔

تمہاری کمپنی کو لاکھوں روپے مہینے کے دیتا رہا تم لوگوں کو عیاشی کے لیے " گھر گاڑی مہنگے سوٹ کھانا سب دیا ۔۔۔ بدلے میں تم لوگوں نے کیا دپا ۔۔۔ ؟

تمہاری ناک کے نیچے یہ رہا تم لوگون کے ساتھ ۔۔۔۔ باسٹرڈ ۔۔۔ یہ میرے "بچوں کو ڈرانا رہا اور کسی کو خبر نا ہوئی ۔۔۔۔۔ ؟؟؟

ولید کا غصہ ہر اس شخص پر ایرا تھا جو اس وقت اس کمرے میں تھا ۔۔۔۔۔

"ہر بار ناکام کیوں ہوجانا ہوں میں ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

"عدیل ۔۔۔۔ "

ہم مم م ۔۔۔ ملائکہ تمہیں کتنی بار کہا ہے ویل چبیر پر لگے بٹن کو پریس کر دیا کرو تم کیوں اپنے ہاتھوں سے محنت کرتی ہو ۔۔۔۔ ؟؟؟

عدیل ملائکہ کے سامنے بیٹھ گیا تھا ۔۔۔۔۔

دل کر رہا تھا آج اپنے ہاتھوں کا استعمال کروں ۔۔۔۔ تم مجھے کچن تک چھوڑ دو گے ۔۔۔۔۔ ؟؟؟

"ہاہاہاہا ۔۔۔ اب اتنے پیار سے کہو گی تو کیسے چھوڑوں گا ۔۔۔۔ ؟؟ "

عدیل نے اسے آنکھ مارتے ہوئے کہا تھا ۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ بےشرم ۔۔۔۔ "

کچن میں کرنا کیا ہے ۔۔۔ ؟ ملازمہ کس لیے ہے اگر روز تم ہی کام کرو گی تو ۔۔۔۔

ملائکہ کے چہرے پر ختم نا ہونے والی مسکان تھی ۔۔۔ عدیل کو اتنی فکر کرتے دیکھ وہ بہت خوش اور مطمئن تھی ۔۔۔۔۔۔

اسے کیا پتا تھا ایک بھیاتک سازش تھی عدیل شاہ کی اس سب کے پیچھے ۔۔۔۔

کچھ دن بعد ۔۔۔۔

حورعین نے پوری طرح اپنے آپ کو اس کمرے میں بند کر لیا تھا جو اس نے حاشر کے ساتھ کبھی شبیر کیا تھا ۔۔۔۔

اس دن آنیٹشا اور شازیہ بیگم کی باتوں نے حور کو پتھر بنا دیا تھا اور اب وہ وہ سے ہی رہنا چاہتی تھی ۔۔۔۔۔

کتنی بار شازیہ بیگم نے اس کی خاموشی کی وجہ پوچھنا چاہی پر وہ ہر بار بات نا کرنے کا بہانہ ڈھونڈ لیتی تھی ۔۔۔۔۔

بچے بھی اس کے پاس ہوتے تھے ۔۔۔۔ اور ولید شاہ کو اس دن کے بعد اس نے نہیں دیکھا تھا ۔۔۔۔ اور وہ ولید شاہ کو دیکھنا بھی نہیں چاہتی تھی ۔۔۔

وہ ولید کو سزا ساری دنیا کے سامنے دینا چاہتی تھی حاشر کے قتل نے ولید کا چہرہ واضح کردپا تھا ۔۔۔۔ اسے اب سمجھ آ گئی تھی ولید شاہ اپنی ذات کا انسان ہے ۔۔۔۔ انسان بھی نہیں جانور ایک حیوان ۔۔۔۔۔

"حورعین بیٹا ۔۔۔۔ "

حورعین جائے نماز بند کر رہی تھی جب شازیہ بیگم کھانے کی پلیٹ لائی تھیں ۔۔۔۔۔۔

"مجھے بھوک نہیں ہے آنٹی ۔۔۔۔۔ "

ہمم ماں سے اب آنٹی ۔۔۔۔ حاشر کے جانے کے بعد تم بھی نظریں پھیر لینا چاہتی ہو ۔۔۔۔۔ ؟؟؟

وہ بہت افسردہ ہو گئیں تھیں ۔۔۔۔

نظریں تو آپ نے پھیریں تھیں ۔۔۔۔ میں بس بچی ہوئی عزت بچا رہی ہوں ۔۔۔

حور کے سٹریب جواب سے شازیہ بیگم بہت شاکڈ ہو گئی تھی ۔۔۔۔۔

"حور ۔۔۔ بیٹا تم ۔۔۔۔ "

سب سن لیا تھا ۔۔۔۔ اپ دونوں بہنوں کی باتیں ۔۔۔۔ اور وہ ناجائز " لفظ ۔۔۔۔

پر ایک بات بتاؤں ۔۔۔۔۔ یہ لفظ ایک نیا نائٹل تھا ان تمام نار کی فہرسب میں جو مجھے لوگوں نے دئیے ۔۔۔ مجھے اپنوں نے دئیے ۔۔۔۔

آپ سب کو صرف اس پانچ سال کی بچی سے مسئلہ تھا نا ۔۔۔۔ ؟؟؟؟

وہ بچی ُبری تھی ۔۔۔ پانچ سال کی بچی بھلا کیسے اتنی ُبری ہو گئی کہ اس کی سگی خالہ نے اسے کا وجود ناجائز بنا دیا ۔۔۔۔

"اس کی سگی ماں نے اسے ٹھکرا دیا ۔۔۔۔۔

شازیہ نے حور کے آگے ہاتھ جوڑ دیے تھے ۔۔۔۔

حورعین ۔۔۔۔ وہ غصہ تھا میرا ۔۔۔ میری بچی یقین کرو میں اس لمحے بولے " گئے لفظوں پر آج یک پچھتا رہی ہوں ۔۔۔۔۔

حاشر اگر یہاں ہویا تو تمہیں میرب گواہی دیتا ۔۔۔۔ وہ آییٹشا کو منانے باہر کے ملک تک جانا تھا ۔۔۔ عدنان نے آنیٹشا سے یہاں تک کہہ دیا تھا کہ وہ بچی ہمیں دے دیں ۔۔۔۔

ہماری یربیت ایسی نہیں تھی کہ بچوں کو گھر سے باہر چھوڑ دیا جانا ۔۔۔۔

اس وقت ہم غصے میں تھے ۔۔۔ میں ناراض تھی ۔۔۔۔ مجھے معاف "کردو ۔۔۔۔۔

ان کے جڑے ہاتھ ون پر حور نے اپنے ہاتھ رکھ دئیے تھے ۔۔۔۔

کسی کو معاف کرنا میرے بد میں نہیں آنٹی ۔۔۔۔ بس معاف کر کرکے " تھک گئی ہوں میں ۔۔۔۔ میں اس گھر میں بھی نہیں رہنا چاہتی جہاں مجھے کبھی اپنایا نہیں گیا تھا ۔۔۔۔۔

حاشر وہ واحد انسان تھے جنہوں نے بنا مطلب کے مجھے سہارا دیا اپنا نام دیا ۔۔۔۔۔

اور میرا آپ سے وعدہ ہے جس نے حاشر کو ہم سے چھینا ہے وہ بھی زیادہ دیر "تک بچ نہیں پاۓ گا ۔۔۔۔۔

حور کی یہ باتیں سن کر شازیہ اور شاکڈ ہو گئی تھیں انہیں عدنان نے بتا دیا تھا حاشر کو کسی نے سوچی سمجھی سکیم کے تحت مارا ۔۔۔۔

پر حور کی باتوں سے وہ یہ تو جان گئی تھی کہ وہ جو کوئی بھی حور کو پتا ہے اس کا ۔۔۔۔۔

اگر تمہیں پتا ہے وہ کون ہے تو پولیس کو کیوں نہیں بتایا بیٹا ۔۔۔۔ ؟؟ حاشر کا قاپل باہر کھلا گھوم رہا ہے اور تم خاموش ہو ۔۔۔۔

ان کی آواز میں مایوسی اور غصہ تھا ۔۔۔۔

آپ کو کیا لگتا ہے پولیس اس کا کچھ بگاڑ سکے گی ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

اسے سزا نہیں شکست ملنی چاہیے اسی کے طریقے سے اسی کے انداز "سے ۔۔ وہ یب سمجھے گا ۔۔۔۔ اپنے گناہوں کو تسلیم کرے گا ۔۔۔۔

حورعین کی باتوں میں شدت تھی بدلہ لینے کی ۔۔۔۔

وعدہ تھا اپنی کہی بات کو پورا کرنے کا ۔۔۔۔۔

تم کیا بات کر رہی ہو بیٹا ۔۔۔۔ ؟؟؟ تم کسی بھی ایسے کام میں نہیں پڑو گی ۔۔۔۔ پلیز بیٹا ہم حاشر کو کھو چکے ہیں تمہیں کھونا نہیں چاہتے ۔۔۔۔۔

شازیہ بیگم نے اسے اپنے سی سے لگا لیا تھا ۔۔۔ اور حورعین جو ابھی تک نہیں روئی تھی کسی کے سامنے اب بکھر گئی تھی ۔۔۔۔۔ ان کی آغوش میں جنہوں نے بہت سال پہلے اس بچی کو اپنے سی سے نہیں لگایا تھا ۔۔۔۔

شاہ حویلی ۔۔۔۔۔۔۔

"بابا آپ کام پر بیزی ہیں ہم واپس جائیں حاشر انکل کے گھر ۔۔۔۔۔ ؟؟

دونوں بچوں نے ایک ساتھ پوچھا تھا ۔۔۔۔

"ارش کے بچے ابھی بتانا ہوں ۔۔۔ ولید شاہ کو دھمکی ۔۔۔۔۔ "

ولید اپنی فائل چھوڑ کر دونوں کے پیچھے بھاگا تھا ۔۔۔۔۔

"بابا اگر آٹ ہمیں نا ڈھونڈ پاۓ تو آج ہم باہر جائیں گے پکا ۔۔۔ ؟؟؟

"اگر ڈھونڈ لیا تو ۔۔۔ ؟؟؟ "

تینوں بھاگتے ہوئے رک گئے تھے "اگر ڈھونڈو گے یی ٹا بابا ۔۔۔۔ "

عاشی نے بہت کنفیڈیب ہوکر کہا تھا ۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔ اوکے بچے ۔۔۔۔ "

"ایسے نہیں دس تک گنے ۔۔۔۔ اور پھر آنکھوں پر ہاتھ رکھے ۔۔۔۔۔ "

ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھے باقی سب بہت حیران نظروں سے دیکھ رہے تھے خاص کر ایان ۔۔۔۔

"اوکے میں دس تک گن رہا ۔۔۔۔ ایک دو ۔۔۔۔۔ "

ولید نے آنکھیں بند کر لی تھیں ۔۔۔۔ پر وہ انگلی ہٹا کر دیکھنے کی کوشش کر رہا تھا ۔۔۔۔

بابا ۔۔۔۔ جیٹیگ تو نا کریں اب ۔۔۔ صاف صاف ہار مان جائیں نا بچوں سے ۔۔۔

ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ بچوں اوکے سوری ۔۔۔۔ اب آنکھیں بند ہیں ۔۔۔ اور ولید شاہ نہیں ہارنا ۔۔۔۔

ولید نے بچوں کو تنگ کرتے ہوئے کہا تھا ۔۔۔ اسے بچوں کو چھیڑنے کا بہت مرہ آ رہا تھا پچھلے کچھ دنون سے وہ ایسے ہی کر رہا تھا ۔۔۔۔

تاکہ بچوں کا دھیان ایک انسان سے ہے سکے جس کے نا ہونے کے باوجود وہ بچوں کی ہز بات میں تھا ۔۔۔۔۔

حاشر عدنان احمد ۔۔۔۔۔

"بابا دس تک گننے کے بعد آجائیے گا ۔۔۔۔۔ "

اور دونوں بچے وہاں سے بھاگ گئے تھے ۔۔۔۔۔

دونوں ہی کنفیوز تھے ۔۔۔ اور ایک اوپشن سٹڈی کا دروازہ کھولا دیکھ کر وہ اندر داخل ہو گئے تھے اور دونوں نے دروازہ بند کر لیا تھا ۔۔۔۔

پر دو قدم آگے بڑھ کر دیکھا تو وجاہت شاہ سامنے کرسی پر بیٹھے ہوئے تھے ۔۔۔۔

"اووہ سو سوری ۔۔۔۔ ہم تو بابا سے چھپ رہے تھے ۔۔۔۔۔ "

ارش اور عاشی باہر جانے لگے تھے کہ وجاہت شاہ کی آواز سے رک گئے تھے ۔۔۔ چھپے بغیر واپس جا رہے ۔۔۔ ؟

چ جلدی سے چھپ جاؤ یہاں آکر ۔۔۔۔۔ تمہارے بابا بھی یہی ھپیے تھے " ۔۔۔۔

اور وجاہت صاحب نے بہت پیار سے ٹیبل کی طرف اشارہ کیا تھا ۔۔۔۔۔

اور دونوں بچے ہنستے ہوئے چھپ گئے تھے وہاں ۔۔۔۔۔

"ارش عاشی بچوں سچی میں چھپ گئے ہو میں نے تو مذاق کیا تھا ۔۔۔۔ "

ولید سٹڈپ میں داخل ہو گیا تھا ۔۔۔۔۔

ولید شاہ ۔۔۔۔ تمہیں پتا ہے کام کر رہا ہوں میں اور تم چلا کر مجھے ڈسٹرب کر رہے ہو ۔۔۔۔

"پر بابا ۔۔۔۔۔ "

"شٹ اٹ ۔۔۔۔ جاؤ اب ۔۔۔ بچے یہاں نہیں ہیں ۔۔۔ "

ولید کو الٹا ڈایب کر وہاں سے جانے کا کہہ دیا تھا ۔۔۔۔ اور ولید وہاں سے جانے بھی والا تھا پر بچوں کی ہنسنے کی آواز سے وہ رک گیا تھا اور اپنے بابا کی طرف دیکھا تھا جو ابھی بھی سخت منہ بنائے کھڑے تھے ۔۔۔۔۔

بابا ۔۔۔ بچوں کو تو میں ڈھونڈ لوں گا ۔۔۔۔۔ پر آپ نے بچوں کی جو شکایب " لگائی تھی کہ بچے کہنا نہیں مانتے ۔۔۔۔ بدتمیز ہو گئے ہیں ۔۔۔ اج دونوں "بچوں کی کلاس لوں گا ۔۔۔۔۔

ولید کے جھوٹ پر وجاہت کا منہ کھل گیا تھا ۔۔۔۔۔

"وٹ دادو ۔۔۔ اپ نے شکایب لگائی ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

عاشی اپنی چھپی ہوئی جگہ سے نکل کر سامنے آکر کھڑی ہو گئی تھی ۔۔۔۔

"دادو ۔۔۔۔ اپ کا کہنا کب نہیں مانا ہم نے ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

دونوں بچے کمر پر ہاتھ رکھے وجاہت صاحب کے سامنے کھڑے تھے ۔۔۔۔۔

"ارے ۔۔۔ نہیں بچوں ۔۔۔ میں نے کب شکایب لگائی ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

وجاہت صاحب نے گھا کر ولید کی طرف غصے سے دیکھا تھا ۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ پکڑ لیا ۔۔۔۔۔۔ "

ولید نے ہنستے ہوئے دونوں بچوں کو اپنی گود میں اٹھا لیا تھا ۔۔۔۔۔

"بابا جیٹیگ کی ۔۔۔۔ "

"ہاہاہاہا نہیں بچوں ۔۔۔۔۔ میں جیت گیا ہوں ۔۔۔۔۔ "

وجاہت صاحب ابھی بھی اسی جگہ کھڑے تھے ۔۔۔۔۔

دادو آپ کی وجہ سے پکڑے گئے ہیں بعد میں حساب لیں گے آپ سے ۔۔۔۔۔

ارش نے خفا ہوکر کہا تھا پر اس کی بات سے ولید شاہ اور زیادہ ہنس دیا تھا ۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ بابا ان کا حساب بہت خطرناک ہونا ہے ۔۔۔۔۔ "

ولید یہ کہہ کر بچوں کو وہاں سے لے گیا تھا ۔۔۔۔۔۔

"ایم سو سوری مس آنیٹشا پر حور میم آفس نہیں ہوتی وہ ۔۔۔۔ "

"میں حورعین سے نہیں تم سے ملنے آئی ہوں کچھ پوچھنا چاہتی تھی ۔۔۔۔ "

آنیٹشا ڈیسک کے سامنے والی کرسی پر بیٹھ گئی تھیں ۔۔۔۔

"م آیم سوری میں کچھ سمجھی نہیں ۔۔۔۔ "

تم حورعین کی پرسنل اسسٹنٹ ہو پچھلے چار سالوں سے ۔۔۔ ؟؟ "

دیکھو مجھے غلط نا سمجھنا ۔۔۔ پر حورعین کے بارے میں جاننا میرا حق ہے "پلیز ۔۔۔

"آئ ہیں کون ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

مائرہ نے پیپرز ٹیبل پر رکھ دئیے تھے ۔۔۔۔۔

"میں ۔۔۔۔ میں حورعین کی ماں ہون ۔۔۔۔ "

فیٹی اوووہ ۔۔۔۔ وہ آپ ہی ہیں جنہوں نے اپنی پانچ سال کی بیٹی کو اس اورفینیج کے باہر چھوڑا تھا ۔۔۔۔ ؟؟؟

مائرہ کرسی سے اٹھ گئی تھی غصے میں ۔۔۔۔۔

اور اب آنیٹشا کو یقین ہو گیا تھا کہ وہ سہی انسان کے پاس آئی ہیں ۔۔۔ یہ انہیں حورعین کے بارے میں سب تفصیل سے بتائیں گی ۔۔۔۔

پر وہ نہیں جانتی تھیں کہ حورعین کی اب تک کی زندگی کے بارے میں جان کر ان کا اگلا سانس لینا مشکل ہوجائے گا ۔۔۔۔۔

"بیٹا پلیز ۔۔۔۔ "

بیٹا نا کہیں ۔۔۔۔ اپ اپنے خون کو نا اپنا سکی آپ کے منہ سے یہ لفظ اچھے نہیں لگتے ۔۔۔۔۔۔

"دیکھو میں بس جاننا چاہتی ہوں ۔۔۔۔ "

آپ جاننا چاہتی ہیں ۔۔۔۔ اپ کی بیٹی کو اس کی شادی والے دن کڈنیپ کیا " گیا تھا کیسے ۔۔۔ ؟

آپ جاننا چاہتی ہیں 18 سال کی عمر میں کیسے اس دنیا کے مظالم کا بسانہ بنی تھی وہ ۔۔۔ ؟ چھوٹی عمر میں شادی اور پھر دو بچے ۔۔۔۔۔

آپ جاننا چاہتی ہیں آپ کی بیٹی کو کیا ٹیگ دیا گیا تھا ۔۔۔ ؟؟ "رکھیل کا ۔۔۔

آپ جانتی ہیں ۔۔۔۔ کس طرح اسے اس کے شوہر نے گھر سے باہر نکال دیا تھا ۔۔۔۔ اس پر الزام لگا کر ۔۔۔۔۔

ہر بار غریب کہہ کر بے عزت کیا گیا تو کبھی رکھیل کہہ کر ۔۔۔۔۔

شوہر جس کو ہر بار موقع دیا اس نے بھی دھوکا دیا ۔۔۔۔۔

اور آپ جانتی ہیں آخری زخم کب لگا تھا ۔۔۔۔ ؟؟؟

جب اپنی اولاد نے عدالت میں آپ باپ کے ساتھ جانے کا کہا تھا ۔۔۔۔۔

یہ جاننا چاہتی ہیں ۔۔۔ ؟؟؟؟

اور گہرائی سے جاننا چاہتی ہیں تو یہ ہے ان کی فائل ۔۔۔ جس کے بارے میں خود وہ بھی نہیں جانتی ۔۔۔۔۔۔ پڑھ لیجیے ۔۔۔۔ اور پھر بتائیے گا کیا ملا اپنے "خوئ کو اس طرح زلیل و رسوا کروا کر ۔۔۔۔۔۔۔

مائرہ وہاں سے چلی گئی تھی وہ فائل دے کر ۔۔۔۔۔

اور آنیٹشا وہیں بیٹھ گئیں تھیں ۔۔۔۔۔

فائل میں ہر نیا صفحہ انہیں ایک درد دے رہا تھا ان کے آنسو فائل کو بھگو رہے تھے ۔۔۔۔۔

حورعین کا اس کوٹھے سے لیکر اس اپارٹمنٹ میں قیامب بھری وہ رات اور وہ کورٹ سے لیکر وہ ایکسیڈیبب ۔۔۔۔

ہر ایک بات کا ذکر تھا ۔۔۔۔۔

ابورشن ڈائیورس ۔۔۔۔۔ اور اڈوپشن پیپرز دیکھ کر آنیٹشا کی سانسیں رک گئی تھیں ۔۔۔۔

"ما ۔۔۔۔ ماپرہ ۔۔۔ یہ جہانگیر عالم ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ "

آنیٹشا کی آواز سے مائرہ اندر آ گئی تھی ۔۔۔۔۔

یہ جہانگیر عالم آڈوپٹڈ فادر ہے مس حورعین کے اور دماغی ڈاکٹر بھی " ہیں ۔۔۔ مس حورعین بہت ٹائم تک ڈپریشن میں رہی تھیں ۔۔۔۔

"اور ۔۔

آشا نے اپنے دل پر ہاتھ رکھ لیا تھا ۔۔۔۔۔ اور وہیں گر گئیں تھیں وہ ۔۔۔۔۔

آنکھیں بند کرنے سے پہلے ان کے ہونٹوں پر ایک ہی نام تھا حورعین کا ۔۔۔۔۔

"ما ۔۔۔۔ ماپرہ ۔۔۔ یہ جہانگیر عالم ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ "

آنیٹشا کی آواز سے مائرہ اندر آ گئی تھی ۔۔۔۔۔

یہ جہانگیر عالم آڈوپٹڈ فادر ہے مس حورعین کے اور دماغی ڈاکٹر بھی " ہیں ۔۔۔ مس حورعین بہت ٹائم تک ڈپریشن میں رہی تھیں ۔۔۔۔

"اور ۔۔

آشا نے اپنے دل پر ہاتھ رکھ لیا تھا ۔۔۔۔۔ اور وہیں گر گئیں تھیں وہ ۔۔۔۔۔

آنکھیں بند کرنے سے پہلے ان کے ہونٹوں پر ایک ہی نام تھا حورعین کا ۔۔۔۔۔

"میم ۔۔۔۔ میم ۔۔۔۔۔۔ "

مائرہ نے جلدی سے سٹاف کے کچھ لوگوں کی مدد سے آنیٹشا کو صوفے پر لٹایا تھا اور جلدی سے ایمبولینس کو فون ملا دیا تھا ۔۔۔۔۔

سب کچھ اتنی افراتفری میں ہوا ۔۔۔۔

مائرہ خود بہت پریشان ہو گئی تھی ۔۔۔۔ اور فریب ہسپتال صرف ایک ہی تھا ڈاکٹر جہانگیر عالم کا ۔۔۔۔

ڈاکٹر جہانگیر آنیٹشا کو اِس حالت میں دیکھ کر بہت پریشان ہو گئے تھے ۔۔۔

اور فوری ٹریٹمنٹ شروع کرنے کا حکم دے دیا تھا ۔۔۔۔

حیرانگی کی بات یہ تھی مائرہ ڈاکٹر جہانگیر کے اسرار پر بھی نہیں بتا رہی تھی کچھ انہیں ۔۔۔۔

وہ نہیں چاہتی تھی وہ اس راز کو حورعین سے پوچھے بغیر ڈاکٹر جہانگیر کو بتاۓ اس لیے وہ خاموش ہو گئی تھی ۔۔۔

مائرہ ۔۔۔ تمہیں آنیٹشا ۔۔۔ میرا مطلب یہ لیڈی کہاں ملی ۔۔۔۔ ؟؟ تم جانتی ہو انہیں ۔۔ ؟؟؟

نہیں سر ۔۔۔ میں ۔۔۔۔ افس کے راستے پر ملی مجھے ۔۔۔۔ اور ان کے پاس جو سیل فون تھا میں نے ان کی فیملی کو کال کرکے بتا دیا ہے ۔۔۔۔۔

مائرہ نے گھاتے ہوئے جواب دیا تھا ۔۔۔۔

"وٹ ۔۔۔ ؟؟؟ تم نے کیوں میرے پوچھے بغیر ان فارم کیا کسی کو ۔۔۔۔ "

وہ غصے ہو گئے تھے بہت ۔۔ یہ ان کا موقع تھا آنیٹشا کے پاس رہنے کا ۔۔۔

"وہ سر ۔۔۔۔ "

"آپیٹشا ابشام احمد ۔۔ میری بیوب ۔۔۔۔ ؟؟ "

ابشام احمد بھاگتے ہوئے آۓ تھے ریسیپشن پر پیچھے پریشان آریز اور نورالعین تھیں ۔۔۔۔۔

سر آپ کی وائف اندر ایمرجنسی میں ہیں ۔۔۔ انہیں ہارٹ اٹیک ہوا ہے ۔۔۔ میں نے ہی آپ کو فون کیا تھا ۔۔۔۔۔

مائرہ نے جہانگیر صاحب سے نظریں بچاتے ہوئے کہا تھا جو غصے سے مائرہ کو دیکھ رہے تھے ۔۔۔۔۔

ڈاکٹر جہانگیر ۔۔۔۔ ؟؟ ڈاکٹر میری بیوی کیسی ہیں ۔۔۔ ؟ ہارٹ اٹیک کیسے آیا ۔۔ کچھ ہوگا تو نہیں اسے ۔۔۔۔ ؟؟

ابشام نے جہانگیر کے دونوں ہاتھ پکڑ کر پوچھا تھا آنکھیں بھیگ گئیں تھیں ان کی ۔۔۔۔۔

ابشام صاحب ۔۔۔ ڈاکٹر ابھی اندر ہیں آنئ ۔۔۔ اپ کی بیوی کو کچھ نہیں ہوگا ۔۔۔

اور ابشام کو پاس والے بینچ پر بٹھا دیا تھا دونوں بچوں نے ۔۔۔۔

ڈید ماما کو کچھ نہیں ہوگا ۔۔۔۔ وہ ٹھیک ہوجائیں گی ۔۔۔۔ "ایک طرف نور " اور دوسری طرف آریز بیٹھ کر تسلی دے رہے تھے ابشام صاحب کو ۔۔۔۔

اور جہانگیر عالم حسرت بھری نگاہوں سے کبھی اس کمرے کو دیکھ رہے تھے جہاں آنیٹشا تھی ۔۔۔ تو کبھی نورالعین کو ۔۔۔۔

آیٹشا کی فکر انہیں بھی اندر ہی اندر کھائی جا رہی تھی ۔۔۔۔

اور ڈاکٹر بھی باہر آ گئے تھے ۔۔۔۔

"ڈاکٹر میری بیوی اب ۔۔۔ اب کیسی ہے وہ ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

جہانگیر اور ابشام دونوں ایک ساتھ ڈاکٹر کی طرف برھے تھے پر پوچھا ابشام نے پہلے تھا ۔۔۔۔۔۔

ڈاکٹر جہانگیر ان کی حالت ابھی بھی نازک ہے ۔۔۔ اور آپ ان کے ہسبنڈ ہیں تو آپ کو ان کو ایسی باتوں سے دور رکھے جو ہارٹ اٹیک کو ٹریگر کرتی ہیں ۔۔

ڈاکٹر نے جتنی عزت اور ادب سے ڈاکٹر جہانگیر سے بات کی تھی پھر اتنی سختی سے ابشام صاحب سے کہا تھا ۔۔۔

ڈاکٹر ہمیں پتا نہیں تھا ۔۔۔ مجھے بزنس چھوڑ کر اپنی بیوپ کی بات ماننی چاہیے " تھی ۔۔۔ واپس لے جاؤں گا ان لوگوں کو واپس آنیٹشا مے ڈسچارج ہونے "پر ۔۔۔۔

اِس بات پر جہانگیر اور شاکڈ ہو گئے تھے ۔۔۔۔۔

"موم ۔۔۔ آیم سوری موم ۔۔۔ میں جو کیا وہ غلط تھا مجھے معاف کر دیجئے" نور نے روم میں آتے ہی اپنی موم کے کندھے پر سر رکھ لیا تھا ۔۔۔۔

"تم نے حورعین سے معافی مانگی ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

"پر موم میں کیوں ۔۔۔۔ "

بس نورالعین ۔۔۔ اور آنیٹشا اس کی ضرورت نہیں پڑے گی ہم واپس جا رہے ہیں ۔۔۔۔

ابشام نے آنیٹشا کا ہاتھ پکڑ لیا تھا اور پاس بیٹھ گئے تھے ۔۔۔۔

پر آنیٹشا کی دھیان ابھی بھی اس فائل پر تھا ۔۔۔۔

صرف پڑھنے پر اس کی دھڑکن بند ہو گئی تھی پر اس کی بیٹی ۔۔۔ ؟؟

جس پر یہ سب گزرا ۔۔۔۔

آنیٹشا کی آنکھیں بھر آئیں تھیں ۔۔۔۔۔

موم ۔۔۔ اگر آپ کہیں تو میں حورعین سے معافی مانگ لوں گا ۔۔۔ پر آب ایسے نا روئیں ۔۔۔۔

آریز نے آنیٹشا کے آنسو صاف کرتے ہوئے کہا تھا ۔۔۔ پر آنیٹشا اور رونے لگی تھیں ۔۔۔

"آنیٹشا ۔۔۔ جان کیا ہوا ہے ۔۔۔ ؟ مجھ سے شبیر کرو پلیز ۔۔۔ "

"آپ سی پاہر چلے جائیں مجھے اکیلا رہنے دیں ۔۔۔۔۔ "

یہ کہہ کر آنیٹشا نے اپنی آنکھیں بند کر لی تھیں ۔۔۔۔۔

"پر موم ۔۔۔۔ "

نور کی آنکھیں بھر گئیں تھیں آنیٹشا کی بے رخی پر ۔۔۔۔۔

"اِٹس اوکے بیٹا ۔۔۔ ماں ابھی ٹھیک نہیں ہیں ۔۔۔۔۔ "

ابشام دونوں بچوں کو باہر لے آۓ تھے ۔۔۔۔

پاپا ماں بہت چینج چینج لگ رہی ہیں ۔۔۔ کیا پریشانی ہوئی ہوگی جو اچانک سے ہارٹ اٹیک ۔۔۔۔۔ ؟؟

آریز نے ابشام کی طرف دیکھ کر پوچھا تھا ۔۔۔۔۔

بیٹا میرا یہان آنے کا فیصلہ غلط تھا ۔۔۔ اپ کی موم مجھے کہتی رہی اور میں نے ایک نا سنی ۔۔۔۔۔

تینوں لوگ وہیں بینچ پر واپس بیٹھ گئے تھے ۔۔۔۔

یہ وہ فیملی تھی جو ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کے بغیر ایک قدم نہیں چلی تھی ۔۔۔

پر آج وہ سب پاس ہوکر بھی دور محسوس کر رہے تھے ایک دوسرے کو ۔۔۔۔

"بابا آپ اندر نہیں آئیں گے ۔۔۔ ؟؟ "

نہیں بچوں میں بس یہیں تک آسکتا ہوں ۔۔۔۔ اپ دونوں جاؤ ماں کو میرا " سلام کہنا ۔۔۔۔ اور زیادہ تنگ نا کرنا ۔۔۔ کوئی مسئلہ ہو مجھے فون "کردینا ۔۔۔۔

ولید نے دونوں بچوں کے ماتھے پر بوسہ دے کر انہیں اندر بھیج دیا تھا ۔۔۔

ولید واپس گاڑی کی طرف جانے لگا تھا کہ عدنان صاحب کو باہر بیٹھے دیکھ ان کی طرف بڑھا تھا ۔۔۔۔

"اسلام وعلیکم ۔۔۔۔۔ "

ولید نے سلام کیا ۔۔۔۔

"وعلیکم سلام ۔۔۔۔ "

عدنان صاحب نے ولید کی طرف دیکھا بھی نہیں تھا ۔۔۔۔۔

"بیٹھنے کا نہیں کہے گے آپ مجھے ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

"کہنا تو نہیں چاہتا ۔۔۔ پر بیٹھ جاؤ ۔۔۔۔ "

ولید سامنے والی کرسی پر بیٹھ گیا تھا ۔۔۔۔۔

"آب مجھے زمہ دار سمجھ رہے ہیں اپنے بیٹے کی موت کا ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

عدنان صاحب نے اب کے ولید کی آنکھوں میں دیکھا تھا ۔۔۔۔

میں تمہیں زمہ دار سمجھتا ہوں پر اپنی بیٹی کی تکلیفوں کا ۔۔۔۔ حورعین یہ " سب ڈیررو نہیں کرتی تھی ۔۔۔۔ وہ بہو نہیں بیٹی ہے میری ۔۔۔۔

"تم جان گئے ہوگے وہ آنیٹشا کی بیٹی ہے ۔۔۔۔۔

ولید نے نظریں جھکا لی تھیں ۔۔۔۔

جان گیا ہوں ۔۔۔ پر سمجھ نہیں آ رہی کیا پوچھوں کس سے پوچھوں ۔۔۔۔ "

"حورعین کی موم نے مجھ سے ملنے سے منع کر دیا تھا ۔۔۔۔

ہمم کس لیے اور کیا پوچھنا چاہتے ہو اب ۔۔۔ ؟؟ کس حق سے ۔۔۔ ؟ "

حورعین اب میرے بیٹے کی بیوہ ہے ۔۔۔۔ تمہارے پاس کوئی حق نہیں ہے ۔۔۔ آنیٹشا جس حالت میں یہاں سے گئی تھی ۔۔۔ وہ اب اد جگہ کھڑی ہے جہاں اس دن تھی جب میری بیگم نے اسے اور اس پانچ سال کی بیٹی کو "گھر پناہ نہیں دی تھی ۔۔۔۔

ولید نے اپنی آنکھیں بند کر لی تھیں ۔۔۔ اس کی آنکھ سے نکلا ہوا آنسو دیکھ لیا تھا عدنان صاحب نے ۔۔۔۔

حورعین کی ماں سے یہ پوچھنا ہے ۔۔۔ کہ آپ تو ماں تھی ۔۔۔۔ اپ نے " اپنی بیٹی کے ساتھ ایسا ظالمانہ سلوک کیوں کیا ۔۔۔ ہم بھیڑیوں میں اپنی بیٹی "کو کیون چھوڑ دیا ۔۔۔۔

ہم انسانوں سے بھیڑیے کیوں بن گئے ہیں کبھی سوچا ہے ۔۔۔ ؟؟؟ "

اسلام سے دوری اللہ سے دوری نے ہمیں ظالم بنا دیا ہے ۔۔۔۔۔

حاشر میرا بیٹا ہی نہیں میرا دوست تھا ۔۔۔ پر جو اس نے کیا مجھے فخر ہے اپنی "اولاد پر ۔۔۔

ولید کا سر شرمندگی سے جھکا جا رہا تھا ۔۔۔۔

آپ کی ہر بات سہی ہے ۔۔۔ ہم لوگ عیاشی عیش عشرت میں بھول " جاتے ہیں کہ جب ہماری پکڑ ہوگی ہمارا مال دولب عزت شہرت بھی ہمیں بچا "نہیں پاۓ گی ۔۔۔۔

میرے جوان بیٹے کی موت نے جتنی میری کمر توڑ دی ہے اتنی تکلیف " حورعین بیٹی کے لیے بھی ہو رہی ہے مجھے ۔۔۔

آیٹشا اس دن کے بعد صرف دو بار ہمارے گھر ہماری زندگیوں میں واپس آئی "ایک بار حاشر کی شادی پر اور اب حاشر کی موت پر ۔۔۔۔

عدنان صاحب اپنی گلاسیز انار کر اپنی آنکھیں صاف کرنے لگے تھے حاشر کی موت کا ذمہ دار میں بھی ہوں پر میں آپ سے وعدہ کرنا ہوں میں ۔۔۔۔

"اسلام وعلیکم شاہ جی ۔۔۔۔ "

ولید کی بات کاٹ دی تھی کچھ لوگوں نے ۔۔۔۔

سامنے پولیس آفیسر کھڑے تھے ۔۔۔۔۔

"وعلیکم سلام ۔۔۔۔۔ "

"عدنان صاحب تع کھڑے ہو گئے تھے پر ولید شاہ نہیں ۔۔۔ "

"یہ لوگ ۔۔۔ ؟؟ "

ولید نے عدنان صاحب کی طرف دیکھ کر پوچھا تھا یہ لوگ ہی حاشر کے قاتلوں کو ڈھونڈ رہے ہیں ۔۔۔۔ کچھ پتا چلا محسن " کا ۔۔۔۔ ؟ وہ بچہ بھی غائب ہے کہیں اسے بھی کچھ ہو نا گیا ہو اس کے گھر "والے ۔۔۔۔۔

عدنان صاحب کی بات بہت بری طرح سے کاٹ دی تھی کچھ اور لوگوں نے ۔۔۔

آپ لوگوں کی وجہ سے میرا بیٹا غائب ہوا ہے ۔۔۔ حاشر پتا نہیں کہاں کن چکروں میں تھا اسی نے میرے بیٹے کو کچھ کروا دیا خود تو مر گیا میرا بیٹا ۔۔۔۔

"بس کریں بہن جی ۔۔۔۔ "

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.