Chapter 16: لندن سے یہاں تک کا سفر عذاب

لندن سے یہاں تک کا سفر عذاب تھا اس کے لیے حورعین سے اسے جواب چاہیے تھے ۔۔۔۔

وہ اس انسان کو دیکھنا چاہتا تھا جسے اس کی محبت نے اتنی جلدپ اپنا لیا ۔۔۔۔

وہ اس انسان سے ملنا چاہتا تھا جس نے وہ پا لیا جو ولید شاہ کھو چکا تھا ۔۔۔۔ حدید ۔۔۔ ان کا حدید ۔۔۔۔۔۔

اس کی گاڑی کب اس ایدریس تک پہنچ گئی تھی اسے خبر نا ہوئی تھی ۔۔۔۔

وہ یب بریک لگا کر باہر نکلا جب اس کی گاڑی کے سامنے سے ایک جنازہ اسی گھر سے باہر آ رہا تھا جہاں سے چیخ و پکار کی آوازیں سنائی دے رہی تھیں ۔۔۔۔۔

وہ حیران تھا ۔۔۔۔ اور جب وہ آہستہ قدموں سے آگے بڑھ کر اندر تک گیا تو اس کی نظریں اس ایک پر جا کر رکی تھی کہ جسکے چہرے نے ولید شاہ کو نیند میں بھی چین نہیں پانے دیا تھا ۔۔۔۔

"بابا ۔۔۔۔۔ "

"بابا ۔۔۔۔ "

روتے ہوئے دونوں بچے ولید کے ساتھ لپٹ گئے تھے ۔۔۔۔۔

بہت سی نظریں ان تینوں پر تھیں ۔۔۔۔

اور ان نظروں میں آنیٹشا ابشام جو ابھی ابھی یہاں داخل ہوئی تھیں ۔۔۔۔

پر ولید شاہ کا چہرہ ابھی بھی سہی سے نہیں دیکھ پائیں تھیں وہ ۔۔۔۔

"بابا ۔۔۔ حاشر انکل ۔۔۔ ہمیں چھوڑ کر چلے گئے ہیں ۔۔۔۔ "

ارش نے روتے ہوئے پھر سے ولید کے وجود میں خود کو چھپا لیا تھا ۔۔۔

ولید جیسے ہی نیچے جھک کر بیٹھا تھا اس کی نظریں حورعین پر پڑی تھیں ۔۔۔ جو اٹھ گئی تھی ۔۔۔ اور روتے ہوئے اوپر کمرے کی طرف بھاگ گئی تھی ۔۔۔۔

اور آنیٹشا بھی اسی سمت بڑھ گئی تھیں ۔۔۔۔۔

"بچوں ۔۔۔۔ میں ابھی آیا ۔۔۔۔ "

ولید شاہ وہاں سے چلا گیا تھا ۔۔۔۔

بھاگتے ہوئے پوچھتے ہوئے وہ اسی قبرستان کی جانب بڑھا تھا ۔۔۔۔۔

اور جب لوگوں کے ہجوم کو پیچھے کرتے ہوئے وہ وہاں میت تک پہنچا تھا ۔۔۔ اس نے بے ساختہ حاشر کے چہرے کو دیکھا تھا ۔۔۔۔

میں نے اپنی محبت مانگی تھی ۔۔۔ پر تمہاری موت کی خواہش کبھی نہیں کی " تھی میں نے ۔۔۔۔۔

میں نے اس پر وہ ٹیگ لگاپا جو وہ نہیں چاہتی تھی ۔۔۔۔ اور تم ۔۔۔۔

"بیوہ ہونا کیسے برداشت ہوگا اس سے ۔۔۔۔۔ ؟؟؟

ولید نے بہت خاموشی سے یہ باتیں کی تھیں ۔۔۔۔

آج ولید شاہ نے یہ تسلیم کر لیا تھا کہ حورعین کی زندگی میں ہر آنے والی تکلیف کا زمہ دار وہ خود تھا ۔۔۔۔۔

"حورعین ۔۔۔۔ بیٹا ۔۔۔ "

پلیز ۔۔۔۔۔ پلیز ۔۔۔۔ بیٹا نا کہیں پلیز ۔۔۔۔۔ مجھے کوئی گالی دے دیں پر بیٹا نا کہیں ۔۔۔۔ میں ہاتھ جوڑتی ہون میم ۔۔۔۔

حورعین نے بہت بکھرے لہجے میں آنیٹشا سے کہا تھا ۔۔۔۔ زندگی کی آزمائشیں اسے توڑ گئیں تھیں ۔۔۔۔

اور سامنے کھڑی ماں ۔۔۔۔

وہ مان جس نے رات کی نا ریکی میں اپنی پانچ سال کی بیٹی کو چھوڑ دیا تھا ایک فیٹی اورفینیج کے باہر ۔۔۔۔۔

اس ماں نے اسے اور توڑ دیا تھا آج بیٹا کہہ کر ۔۔۔۔۔

"میں تمہاری مجرم ۔۔۔۔ "

آپ ہیں کون ۔۔۔۔ ؟ کون سی مجرم ۔۔۔۔ ؟؟ کیا بگاڑا ہے آپ نے میرا ۔۔۔۔ ؟؟

آنیٹشا کا چہرہ ان کے آنسوؤں سے یر ہو گیا تھا ۔۔۔۔۔ دونوں ماں بیٹی ایک دوسرے کو دیکھ رہی تھیں ۔۔۔۔۔

ایک کی آنکھوں میں نفرت اور دوسری کی آنکھوں میں محبت تھی ۔۔۔۔۔

"بیٹا ۔۔۔ تم نے مجھے پہچانا نہیں ۔۔۔ ؟ میں ماں ۔۔۔۔ تم ۔۔۔۔ "

"میں سچ میں نہیں پہچانی ۔۔۔ کون سی ماں ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

آنیٹشا نے دونوں ہاتھوں حورعین کے چہرے پر رکھ دیے تھے ۔۔۔۔۔

حورعین ۔۔۔۔ ماں کو ایک بار سی سے لگانے دو میری بچی ۔۔۔۔ میں ترس گئی ہوں ۔۔۔۔

حورعین نے دونوں ہاتھوں کو اپنے چہرے سے پیچھے کر دیا تھا ۔۔۔۔

میں ۔۔۔۔ میں بھی سی سے لگانا چاہتی تھی اس رات کو ۔۔۔ جب مجھے " وہاں اس اندھیرب راب میں انجان جگہ چھوڑ دیا گیا تھا ۔۔۔۔۔

میں بھی سی سے لگانا چاہتی ماں کو جب مجھے ماں نظر نہیں آئی تھی اس سڑک پر ۔۔۔۔۔

میں بھی چاہتی تھی ماں سی سے لگا کر کہے بیٹا ڈرنا نہیں ماں یہیں ہے ۔۔۔۔

"یا اللہ ۔۔۔۔ بس مجھ میں ہمت نہیں ہے اور آزمائشوں کی ۔۔۔۔

اس نے خود کو باتھروم میں بند کر لیا تھا ۔۔۔۔۔

باہر کھڑی عورت خود کو کیسے اس کی ماں کہہ سکتی تھی ۔۔۔۔

"حورعین ۔۔۔۔ میرپ بچی ایک بار میری بات سن لو ۔۔۔۔ "

آنیٹشا بھی وہیں بیٹھ گئی تھی ۔۔۔۔۔

اپنی اتنی بری بیٹی کو اِس طرح ٹوٹتے دیکھ کر انہیں اندازہ ہو گیا تھا کس قدر یمی ڈج کر دیا انہوں نے اپنی بیٹی کو ۔۔۔۔

"نانو ۔۔۔ حاشر انکل کہاں ہیں ۔۔۔ ؟؟؟ "

"آپ انہیں لیکر نہیں آۓ ۔۔۔ ؟ "

ارش عاشی کے سوالات سے پھر سے گھر کی خواتین کی آنکھیں بھر گئیں تھیں ۔۔۔۔

آنیٹشا اتنے سالوں کے بعد اپنی برب بہن کے گلے لگ کر انہیں تسلیاں دے رہی تھی ۔۔۔ وہ خود جی بھر کے رونا چاہتی تھی ۔۔۔ حاشر ان کا بھانجا نہیں بیٹا تھا ۔۔۔۔

ہر پار منانے کی کوشش کرنا رہا ۔۔۔۔ اور اب اتنی جوان موت سب کی برداشت سے باہر تھا یہ دکھ ۔۔۔۔۔

اور ان کی بیٹی جو اوپر تھی ۔۔۔۔ جو بیوہ ہو گئی تھی ۔۔۔۔۔ اور یہ بیوہ لفظ انہیں اندر ہی اندر کاٹ کھا رہا تھا بہت زیادہ ۔۔۔۔۔۔

بہت سے رشتے دار افسوس کر کے وہاں سے چلے گئے تھے ۔۔۔ فیملی ممبرز رہ گئے تھے صرف ۔۔۔۔۔

"آشا مجھے آفس سے فون آ گیا ہے ۔۔۔۔ "

"پر ابشام ۔۔۔ "

میں جلدی آ جاؤں گا جان ڈویب وری ۔۔۔ تمہیں سب کی ہمت بننا ہے ایسے ہمت ہار جاؤ گی تو کیسے چلے گا ۔۔۔ ؟؟؟

ابشام نے آنیٹشا کے آنسو صاف کر کے ماتھے پر بوسہ دیا تھا ۔۔۔۔

ہم م "م ۔۔۔ نور کو نہیں دیکھا میں نے آپ کو پتا ہے ۔۔۔ ؟ "

"ہاں ابھی یہیں تھی میں فون کر دوں گا راستے میں ۔۔۔۔ "

ابشام صاحب وہاں سے چلے گئے تھے ۔۔۔۔۔۔

"اب تم وہی کہو گی جو کہا ہے تم سے ۔۔۔۔ "

تم جانتے ہو اندر سب ہیں ۔۔۔ اسے سب کے سامنے زلیل کرنے سے کیا " ہوگا۔ ؟

گ "تم نے جو ھٹیا حرکت کرنی تھی کر دی ہے ۔۔۔۔

ہاہاہاہا نورالعین میڈم دکھ ہو رہا ہے حاشر بھائی کے جانے کا ۔۔۔ ؟؟ "

"ابھی جیسا کہا ہے ویسا نا کیا تو تم حال دیکھنا اپنوں کا ۔۔۔۔

فون بند ہو گیا تھا ۔۔۔۔۔

حاشر بھائی ۔۔۔ کاش آپ پیچھے ہوجاتے ۔۔۔۔ اج آپ ہمارے ساتھ " ہوتے ۔۔۔

"پر اب اس لڑکی کو اور کسی کی زندگی برباد نہیں کرنے دوں گی ۔۔۔۔

نور اپنی آنکھوں میں ایک الگ پلاننگ لیکر واپس اندر سوگ والے گھر میں چلی گئی تھی ۔۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔۔ ابھی یہ ضد چھوڑ دو بیٹا ۔۔۔۔۔ "

نہیں ۔۔۔ یہ ضد نہیں ہے ۔۔۔۔ میں صرف بچوں کو وہاں سے لانا چاہتا ہوں ۔۔۔۔

اچھا کرو گے کیا ۔۔۔ ؟ پھر سے لاؤ گے اور اب انہیں لاکر پھر کب نکالو گے اپنی زندگی سے ۔۔۔ ؟؟؟

ظاہر صاحب کے سوال پر ولید شاہ شرمندہ ہو گیا تھا ۔۔۔۔۔

آپ کچھ نہیں جانتے ۔۔۔۔ بچوں کو ان کی ماں کے پاس بھیجنا مقصد تھا نکالا " نہیں تھا ۔۔۔۔

"میں باغی ہو گیا تھا پر بچوں سے محبت مجھے کبھی کم نہیں ہوئی ۔۔۔۔

ولید نے اپنی آنکھیں صاف کر لی تھیں پر آنکھوں کے سامنے کا منظر اس کے اندر کے ِیبسب کو پھر سے جگا چکا تھا ۔۔۔۔

تم کس طرح اپنے بچوں کے ساتھ اتنے سکون سے رہ سکتی ہو ۔۔۔ میرے " بھائی کی موت کی زمہ دار تم ہو حورعین صاحبہ ۔۔۔۔ چلی جاؤ اپنے بچوں کے "ساتھ یہاں سے ۔۔۔۔

ہال میں خاموشی ہو گئی تھی جب نورالعین حورعین کا اور بچوں کا ہاتھ کھینچتے ہوئے نیچے لا رہی تھی انہیں ۔۔۔۔

آخری سیڑھی پر آکر اس نے بہت بے دردی سے ارش اور عاشی کو باہر کی " طرف دھکا دیا پھر حورعین کو ۔۔۔۔۔

ان دونوں بچوں کو تو ولید شاہ نے اپنے کھلے بازؤں میں پکڑ لیا تھا ۔۔۔۔

پر حورعین لڑکھڑا کر نیچے گر گئی تھی اور ٹیبل پر اس کا سر لگ گیا تھا ۔۔۔۔

"نورالعین ابشام ۔۔۔ تمہاری ہمت کیسے ہوئی میری بی ۔۔۔۔ "

ولید کی گونجتی آواز رک گئی تھی جب حورعین نے جلدی سے اپنا چہرہ ڈھک لیا تھا ۔۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔ تم یہاں ۔۔۔۔ "

آنیٹشا نے حورعین کو آگے بڑھ کر بہت آرام سے اٹھا لیا تھا ۔۔۔۔۔

اور آگے بڑھ کر نور کو ایک زور دار تھپڑ مار دیا تھا ۔۔۔۔۔

"تمہاری ہمت کیسے ہوئی نور ۔۔۔۔ "

"مو ۔۔۔ موم آپ نے مجھے مارا ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

نور نے اپنے جھکے چہرے کو اٹھا کر آنیٹشا کی طرف دیکھا تھا ۔۔۔۔۔

یہ یربیت نہیں کی تھی ۔۔۔۔ یہ کیا طریقہ ہے ۔۔۔ ؟ تمہاری ہمت کیسے ہوئی حورعین کو اس طرح یہاں کھینچ کر لانے کی ۔۔۔۔۔ ؟؟

شازیہ بیگم نے آگے بڑھ کر حورعین کو اپنے گلے سے لگا لیا تھا ۔۔۔۔ باقی سب لوگ ابھی بھی اسی جگہ کھڑے تھے جہاں وہ موجود تھے ۔۔۔۔

"موم اس لڑکی کی وجہ سے حاشر بھائی چلے گے اس ۔۔۔ "

ایک اور تھپڑ مارا تھا آنیٹشا نے ۔۔۔۔۔

چلی جاؤ یہاں سے بدتمیزی کی انتہا کردی تم نے نورالعین ۔۔۔ گھر آکر بات کروں گی دفعہ ہوجاؤ یہاں سے ۔۔۔۔۔

"پر موم ۔۔۔۔ "

"میں نے کہا جاؤ یہاں سے ۔۔۔۔۔۔ "

آنیٹشا نے واپس مر کر حور کی طرف دیکھا تھا ۔۔۔ اور اپنے دوپٹے کے ایک کارنر سے حور کے ماتھے سے خون کے چند قطرے صاف کیے تھے ۔۔۔

اور اس کے ماتھے پر بوسہ دیا تھا ۔۔۔۔۔

آپ واپس آنے کے لیے نہیں جانے کے لیے گئی تھیں نا ۔۔۔ ؟؟ "

"بس آپ میری ماں نہیں بن پائیں ۔۔۔ میں اتنی ُبری تھی ۔۔۔۔ ؟؟؟؟

حورعین کی آواز اس کی بات صرف تین لوگوں کو سمجھ آئی تھی ۔۔۔۔

ولید شاہ شازیہ بیگم ۔۔۔۔

آنیٹشا ابشام ۔۔۔۔۔۔

وہ وہاں سے چلی گئی تھی اوپر روم میں ۔۔۔۔۔

اپنے سی میں ایک اور زخم لیکر ۔۔۔۔۔

نورالعین میڈم ۔۔۔ اپ کو شاہ ایدسٹریر آنے کی ضرورت نہیں پڑی گی میں ابھی آپ کو نکال رہا ہوں ۔۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔۔ "

ولید نے جیسے ہی اسے غصے سے دیکھا تھا وہ وہاں سے چلی گئی تھی ۔۔۔۔

تم دونوں اپنا کوئی سامان لینا چاہتے ہو تو لے آؤ ہم ابھی جا رہے ہیں یہاں سے ۔۔۔۔۔

"بایا ۔۔۔۔ "

"جاؤ کچھ لانا ہے تو لے آؤ ۔۔۔۔۔ "

کس کی اجازت سے تم ہمارے بچوں کو یہاں سے لے جا رہے ہو ولید " شاہ ۔۔ ؟

"باپ ہوں اِن کا میں ۔۔۔۔۔ "

"وہ باپ جو اِنکی ضرورت کے وقت اِنکے ساتھ نہیں تھا ۔۔۔۔۔ ؟؟

عدنان صاحب ولید کے سامنے آکر کھڑے ہو گئے تھے ۔۔۔۔۔

"جو سمجھنا ہے آپ سمجھ لیں ۔۔۔ بچوں کو میں لیکر جاؤں گا ۔۔۔۔۔ "

ولید دونوں کو اپنی گود میں اٹھا کر وہاں سے باہر تک لے گیا تھا اور جو کوئی راستے میں آ رہا تھا ولید کے گارڈز کی گن ان پر تھیں ۔۔۔۔۔

"گاڑی میں بیٹھو بچوں ۔۔۔۔ "

"مجھے نہیں جانا آپ کے ساتھ ۔۔۔۔

ارش نے گاڑی کے کھلے دروازے کو واپس بند کر دیا تھا ۔۔۔۔

"ارش ۔۔۔۔۔ "

آپ بہت ُبرے ہیں بابا ۔۔۔ جب ہمیں آپ کی ضرورت تھی ۔۔۔ اپ " چلے گئے تھے ۔۔۔

جب ہمیں خطرہ تھا یب آپ نہیں تھے ۔۔۔ حاشر انکل تھے ۔۔۔۔ اور اب "آپ آ گئے ہیں ۔۔۔۔ میں ماں کو چھوڑ کر نہیں جاؤں گا ۔۔۔۔

ارش واپس اندر بھاگ گیا تھا ۔۔۔۔۔

"خطرہ ۔۔۔۔ ؟؟ عاشی بیٹا ۔۔۔۔ "

ولید جلدی سے اپنے گھٹنوں پر بیٹھ گیا تھا ۔۔۔۔۔

بابا وہ بیڈ انکل ہمیں ہر جگہ فولو کرتے تھے ۔۔۔ پھر حاشر انکل ہمیں یہاں لے آۓ تھے ۔۔۔۔۔

عاشی نے روتے ہوئے بتایا تھا ۔۔۔ ولید کو اندازہ ہو گیا تھا بچے کتنا ڈر رہے تھے بتاتے ہوئے ۔۔۔۔۔

"ہمم ۔۔۔۔ اندر جاؤ بیٹا ۔۔۔۔۔ "

ولید نے عاشی کو گلے لگا کر کہا تھا ۔۔۔۔

"بابا تھینک یو ۔۔۔۔۔ "

عاشی ولید کے گال پر کس کر کے اندر بھاگ گئی تھی ۔۔۔۔

ولید شاہ میں جو کئی رنگ انسان ابھی تھا وہ چلا گیا تھا ۔۔۔۔ اور وہ وہاں سے اٹھ گیا تھا ۔۔۔۔

ولید نے اپنی نظریں گھما کر آس پاس دیکھا تو اس کی نظر ایک گارڈ پر پڑ گئی تھی ۔۔۔۔

جس کی نظریں نیچی ہو گئی تھی ولید کو دیکھ کر ۔۔۔۔۔۔۔

ولید کو اب سب سمجھ آ گیا تھا ۔۔۔۔۔ سب کچھ ۔۔۔۔۔

ایک بار وہ پھر سے غصے میں سب برباد کر چکا تھا ۔۔۔۔۔

اسے یاد آ رہا تھا وہ دن جب حورعین آفس میں آئی تھی ۔۔۔۔۔

وہ مجھے بتانے آئی تھی ۔۔۔۔۔ مجھ سے مدد لینے آئی " تھی ۔۔۔۔۔ میں ۔۔۔۔

"حدید والی بات بھی جھوٹ تھی ۔۔۔۔

ولید پھر سے اندر کی طرف بھاگا تھا ۔۔۔۔

آپ ۔۔۔۔ اپ مجھے ایک بات بتائیں گے ۔۔۔۔۔ کیا ۔۔۔ کیا حورعین پریگ ۔۔۔۔

ولید نے سر جھکا لیا تھا طاہر صاحب کی بیوی نے ولید کے چہرے پر ہاتھ رکھ کر اٹھایا تھا ۔۔۔۔۔

"نہیں بیٹا ۔۔۔۔ وہ نہیں ہے ۔۔۔۔ "

اور ولید سمجھ گیا تھا ایک بار پھر سے اسے پھنسایا گیا ۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ ولید شاہ کا چہرہ دیکھنے والا تھا ۔۔۔ "

اور وہ گارڈ سنسان سڑک پر ہنستے ہوئے جا رہا تھا فون پر بات کرتے ہوئے ۔۔۔۔

نہیں میڈم اسے شک ہو بھی جائے تو کچھ نہیں بگاڑ سکتا وہ میرا ۔۔۔۔ "

بس اس کے بچوں کو مرنے سے اب کوئی نہیں بچا سکتا اب تو ان کا مسیحا بھی "راستے سے ہٹا دیا ہم نے ۔۔۔۔۔۔

اور اسے کسی اور کے چلنے کی آواز آنا شروع ہو گئی تھی ۔۔۔۔

"کوپ ۔۔۔۔ "

"ولید شاہ ۔۔۔۔۔ "

ولید نے گن اس کی طرف کی تھی ۔۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔۔ "

اور وہ اپنے گھٹنوں پر گر گیا تھا ۔۔۔۔۔ اس کی چیخ بہت دور تک گئی تھی ۔۔۔۔

"فوٹ ۔۔۔۔ "

اس نے ایک ہاتھ اپنی نانگ پر رکھا ہوا تھا درد کی شدت اتنی تھی ۔۔۔۔۔

میرے بچوں کو نارگب کر کے اچھا نہیں کیا ۔۔۔ تم جو کوئی بھی ہو ۔۔۔۔ "

"ولید شاہ کے دشمنوں کی زندگی بہت چھوٹی ہوجاتی ہے ۔۔۔۔۔

ولید نے فون پر بات کرتے ہوئے کہا تھا ۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ ولید ۔۔۔۔۔ میری جان ۔۔۔۔۔ "

"نینا بہت غلطی ہو گئی تمہیں چھوڑ دیا ۔۔۔۔۔ "

ہاہاہاہا ولید فکر نا کرو ۔۔۔ تمہاری فیملی کو چھوڑ کت میں کوئی غلطی نہیں کروں گی ۔۔۔۔۔

حاشر کو مار کر تم نے آخری غلطی کی تھی اپنی زندگی کی ۔۔۔۔ اس کا قصور کیا تھا ۔۔۔

ولید نے اپنی آنکھیں بند کر لی تھیں حاشر کے نام پر ۔۔۔۔

"تمہارے بچوں کا محافظ بننا اس کی غلطی تھی ۔۔۔۔۔ "

"نینا ۔۔۔۔۔۔ تمہیں ولید شاہ سے کوئی نہیں بچا پاۓ گا ۔۔۔۔۔ "

ولید نے فون وہیں مار کر تور دیا تھا ۔۔۔۔

اور پھر وہاں پڑے اس انسان کو کالر سے پکڑ لیا تھا ۔۔۔۔۔

جتنے تو نے اذپب دینی تھی میرے بچوں اور ان کی ماں کو تو نے دے دی ۔۔۔ "

"اب اذیت کیا ہوتی ہے میں تجھے بتاؤں گا ۔۔۔۔۔

گ ولید اسے ھسیٹیے ہوئے اپنی گاڑی تک لے گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ ولید شاہ کا چہرہ دیکھنے والا تھا ۔۔۔

اور وہ گارڈ سنسان سڑک پر ہنستے ہوئے جا رہا تھا فون پر بات کرتے ہوئے ۔۔۔۔

نہیں میڈم اسے شک ہو بھی جائے تو کچھ نہیں بگاڑ سکتا وہ میرا ۔۔۔۔ "

بس اس کے بچوں کو مرنے سے اب کوئی نہیں بچا سکتا اب تو ان کا مسیحا بھی "راستے سے ہٹا دیا ہم نے ۔۔۔۔۔۔

اور اسے کسی اور کے چلنے کی آواز آنا شروع ہو گئی تھی ۔۔۔۔

"کوپ ۔۔۔۔ "

"ولید شاہ ۔۔۔۔۔ "

ولید نے گن اس کی طرف کی تھی ۔۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔۔ "

اور وہ اپنے گھٹنوں پر گر گیا تھا ۔۔۔۔۔ اس کی چیخ بہت دور تک گئی تھی ۔۔۔۔

"فوٹ ۔۔۔۔ "

اس نے ایک ہاتھ اپنی نانگ پر رکھا ہوا تھا درد کی شدت اتنی تھی ۔۔۔۔۔

میرے بچوں کو نارگب کر کے اچھا نہیں کیا ۔۔۔ تم جو کوئی بھی ہو ۔۔۔۔ "

"ولید شاہ کے دشمنوں کی زندگی بہت چھوٹی ہوجاتی ہے ۔۔۔۔۔

ولید نے فون پر بات کرتے ہوئے کہا تھا ۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ ولید ۔۔۔۔۔ میری جان ۔۔۔۔۔ "

"نینا بہت غلطی ہو گئی تمہیں چھوڑ دیا ۔۔۔۔۔ "

ہاہاہاہا ولید فکر نا کرو ۔۔۔ تمہاری فیملی کو چھوڑ کت میں کوئی غلطی نہیں کروں گی ۔۔۔۔۔

حاشر کو مار کر تم نے آخری غلطی کی تھی اپنی زندگی کی ۔۔۔۔ اس کا قصور کیا تھا ۔۔۔

ولید نے اپنی آنکھیں بند کر لی تھیں حاشر کے نام پر ۔۔۔۔

"تمہارے بچوں کا محافظ بننا اس کی غلطی تھی ۔۔۔۔۔ "

"نینا ۔۔۔۔۔۔ تمہیں ولید شاہ سے کوئی نہیں بچا پاۓ گا ۔۔۔۔۔ "

ولید نے فون وہیں مار کر تور دیا تھا ۔۔۔۔

اور پھر وہاں پڑے اس انسان کو کالر سے پکڑ لیا تھا ۔۔۔۔۔

جتنے تو نے اذپب دینی تھی میرے بچوں اور ان کی ماں کو تو نے دے دی ۔۔۔ "

"اب اذیت کیا ہوتی ہے میں تجھے بتاؤں گا ۔۔۔۔۔

گ ولید اسے ھسیٹیے ہوئے اپنی گاڑی تک لے گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔

آشا ۔۔۔۔۔ تم نے کہا تھا وہ بچی تم سے کھو گئی تھی ۔۔۔۔۔ پر حورعین ۔۔۔ ؟؟؟

آیٹشا خاموش کھڑی کسی پتھر بنے انسان کی طرح سن رہی تھیں ۔۔۔۔

"جھوٹ بولا تھا میں نے ۔۔۔۔۔ "

"وہ نہیں کھوئی تھی ۔۔۔ میں نے اسے گنوا دیا تھا باجی ۔۔۔

آبپٹشا بیڈ پر بیٹھ گئیں تھیں ۔۔۔

یٹشا ۔۔ پلیز ٹھیک سے بتاؤ ۔۔۔ دیکھو ۔۔ میں جانتی ہوں جب تمہیں ہم " سب کی ضرورت تھی ہم ساتھ نہیں تھے ۔۔۔ پر اب تم اکیلی نہیں "ہو ۔۔۔۔

شازیہ بیگم جیسے ہی آنیٹشا کے پاس بیٹھی تھیں آنیٹشا اٹھ گئیں تھیں ۔۔۔۔

ہاہاہا ۔۔۔ واہ ۔۔۔ اج آپ ساتھ ہیں ۔۔۔ یب کہاں تھیں جب میں اپنی " بیٹی کے ساتھ پناہ لینے آئی تھی ۔۔۔ ؟ آپ نے کس طرح نکال دیا تھا ۔۔۔

اسی گھر کے دروازے سے دھیکار دیا تھا ۔۔۔

حورعین کو دھکا دیا تھا آب نے ۔۔۔۔

"آپ نے میری بیٹی کو ناجائز کہا تھا باجی ۔۔۔۔

شازیہ نے اپنے منہ پر ہاتھ رکھ لیا تھا روتے ہوئے ۔۔۔

پر باجی ۔۔۔ وہی ناجائز لڑکی آج آب کی بہو ہے ۔۔۔ باجی ۔۔۔ آپ جانتی " ہیں ۔۔۔ حورعین کو میں نے اورفینیج میں چھوڑ دیا تھا ۔۔۔۔

اِس گھر سے جانے کے بعد تنگ آ گئی تھی میں ۔۔۔ میں نے اُسے بوجھ سمجھ کر "اسے رات کے اندھیرے میں چھوڑ دیا تھا ایک اورفینیج کے باہر ۔۔۔۔

"وٹ ۔۔۔ ؟؟ خدا کا واسطہ ہے کہہ دو یہ جھوٹ ہے ۔۔ آنیٹشا ۔۔۔ "

دو بہنوں کے رونے کی آوازیں گونج رہیں تھیں اس کمرے میں ۔۔۔

پر وہاں کوئی اور بھی تھا ۔۔۔۔ وہ انسان جس کی بات اندر ہو رہی تھی ۔۔۔

کاش یہ جھوٹ ہونا ۔۔۔ اپ جانتی ہیں حاشر کے نکاح والے دن اپنی بیٹی کا " پتا چلا مجھے ۔۔۔

"اور اس کے دو بچے بھی ہیں ۔۔۔ ارش عاشی ۔۔۔

آشا کی آواز میں بہت درد تھا ۔۔۔

آنیٹشا ۔۔ حاشر ہمیشہ کہتا تھا ماں حورعین کے ساتھ جو ہوا وہ کوئی ڈیررو " نہیں کرپا بہت رونا تھا ۔۔۔ کہتا تھا ہم فرض دار ہیں حورعین کے ۔۔۔ مجھے نہیں سمجھ آتی تھی کیسے ۔۔ ؟

وہ ہمارے کیے کی معافی مانگتا رہا اور ہم ۔۔۔ ؟؟ کیسے سامنا کروں گی ۔۔ ؟؟

"آنیٹشا ۔۔۔ حاشرکے جانے سے کچھ ویسا نہیں رہا ۔۔۔۔

وہ ٹوٹ کر رونے لگی تھی اپنے بیٹے کی یاد نے ایک بار پھر توڑ دیا تھا انہیں ۔۔

آپ جانتی ہیں ۔۔۔ وہ اب مجھ سے بات بھی نہیں کرنا چاہتی ۔۔۔ "

آج اُس نے نور کو دیکھ لیا ۔۔۔ باجی ۔۔۔ اج اس کی آنکھوں میں میرے لیے نفرت نہیں میں نے گہرا درد دیکھا ہے ۔۔۔

اسے تو یقین نہیں آ رہا تھا میری کوئی بیٹی بھی ہو سکتی ہے ۔۔۔ میں کیسی ماں تھی ۔۔۔

مجھے تو یہ بھی نہیں پتا کیسے گزارے اس نے یہ سال ۔۔ اسے جب اس انجان "جگہ چھوڑا تھا اسے تو سمجھ بوجھ ہی نہیں تھی باجی ۔۔۔ کیسی ماں ہوں ۔۔۔ ؟

دونوں بہنیں ایک دوسرے کے گلے لگ کر رونے لگی تھیں ۔۔۔ اور باہر وہ معصوم ۔۔۔

اس کی غلطی کیا تھا اس کے ساتھ جو اب تک ہوا ۔۔۔ وہ بیچاری تو جواب مانگتی رہ گئی ۔۔۔

اور اب جب زندگی نے اس کی جھولی میں وہ انسان کی محبت ڈالی تو اس انسان کو چھین لیا ولید شاہ " نے ۔۔۔۔ "

ولید تمہیں وہاں چوٹ پہنچاؤں گی جہاں تمہیں زیادہ درد ہوگا ۔۔۔۔ "

"میرا وعدہ ہے ۔۔۔

حورعین بنا کوئی آہب کیے وہاں سے واپس اپنے کمرے میں چکی گئی " تھی ۔۔۔۔

"یہ آخری بار پوچھ رہا ہوں ۔۔۔ "

"مجھے نہیں پتا ۔۔۔ مجھے معاف کردیں پلیز ولید بھائی ۔۔۔ "

ایک بار اور بلٹ اسے پڑتی ہے وہ اپنے گھٹنوں پر بیٹھ گیا تھا ۔۔۔ "

بھائی ۔۔ ؟؟ صاحب بول ۔۔۔ باسبرڈ ۔۔۔ کب سے میرے بچوں کو فولو کر رہا تھا ۔۔۔ ؟؟

ولید کی پوری شرٹ پسینے سے بھر گئی تھی ۔۔۔

اتنے سالوں کے بعد آج اس فارم ہاؤس آنا پڑا تھا اسے ۔۔۔

"سر ۔۔۔ جب آپ باہر جانا چاہتے تھے اس سے کچھ ہفتے پہلے ۔۔۔۔ "

"آہ ۔۔۔۔ "

ایک بار اور اس کی چیخ کی آواز اس اندھیرے بھرے کمرے میں گونجی تھی۔

"ایگزٹ ٹائم بتا ۔۔۔ کتنے مہینے ۔۔ ؟؟ "

"سر ۔۔۔ ایک سال ہو گیا ۔۔۔ "

اور ولید نے وہ بلٹ چھوڑ کر اس کے بالوں سے اوپر اٹھا لیا تھا ۔۔۔۔

اتنے ٹائم سے ۔۔۔ ؟ اتنے وقت سے دماغی طور پر میرے بچوں کو معذور کر " رہا تھا تو ۔۔۔

یمی "بتا کوئی ڈج کیا تھا ۔۔ ؟؟ کوئی فیزیکل ہارم دیا تھا ۔۔ ؟؟ حورعین کو ۔۔ ؟؟

"سر ۔۔۔۔ "

ایک اور مکے سے وہ نیچے گر گیا تھا ۔۔۔

"جلدی بتا ۔۔۔۔ "

سر ۔۔۔ پہلے ۔۔ اپ کے بیٹے کو ۔۔ اس کے سکول میں گرایا تھا ۔۔۔ جس سے " اس کے بازو میں گہری چوٹ آئی تھی ۔۔۔۔ پھر ۔۔۔ اپ کی بیٹی کو گھر میں سیڑھیوں سے ۔۔۔

آپ کی ۔۔ بیوب ۔۔۔ میرا مطلب ہے ۔۔۔ حور میڈم کو بار بار وارننگ دی جاتی تھی ۔۔۔ وہ کسی کو نا بتائیں خاص کر آپ کو ۔۔۔

پر ۔۔۔ پر آپ کے آفس جا کر اُنہوں نے اچھا نہیں کیا تھا ۔۔۔ لیکن ۔۔۔ اپ نے اُن کی بات نا سن کر ہمارے بوس کا غصہ ٹھنڈا کر "دیا تھا ۔۔۔

ولید نے جس شدت سے اسے کک ماری تھی وہ سامنے دیوار پر جا کے لگا "تھا ۔۔۔

"باسٹرڈ ۔۔۔۔ نینا ۔۔۔ میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں ۔۔۔ "

سر ۔۔۔ اپ اگر مجھے زندہ چھوڑ دیں گے تو میں ایک اور اہم بات بتاؤں گا آپ کو ۔۔۔

ولید باہر جاتے ہوئے رک گیا تھا ۔۔۔

"تو جس حالت میں ہے تیری جرات ہے کوئی شرط رکھنے کی ۔۔۔ ؟؟ "

دروازہ کھنل پر باہر سے ولید کے گارڈز آ گئے تھے ۔۔۔۔

سب گارڈز جن کی ڈیوٹی تھی بچوں کو دیکھنے کی حورعین کو دیکھنے کی سب کو ابھی بلاؤ ۔۔۔

"جی سر ۔۔۔ اپ بیٹھ جائیے ۔۔۔۔ "

وہ لوگ جلدی سے کرسی لیکر آ گئے تھے کمرے میں جس پر ولید بیٹھ گیا تھا ۔۔۔

"چل بتا اب ۔۔۔ تجھ پر رحم کرنا نا کرنا بعد میں سوچوں گا ۔۔۔۔ "

وہ ۔۔۔ ڈاکٹر نینا اکیلی نہیں ہے ۔۔۔ اس کے ساتھ ایک اور شخص بھی ہے ۔۔۔

اور ولید اٹھ کھڑا ہوا تھا ۔۔۔

کیا کہا تو نے ۔۔۔ ؟؟ کوئی آدمی ۔۔ ؟؟ کون ۔۔۔ نام بتا ۔۔۔ پہچان سکتا ہے اسے ۔۔۔ ؟؟

نہیں سر ۔۔ لیکن نینا کے پیچھے کوئی اور ہے ۔۔۔ "

"اور اسی نے اس لڑکے کو خرید لیا تھا جو حاشر کا دوست تھا محسن ۔۔۔۔

ولید کے ہاتھ نہیں رکے تھے پھر ۔۔۔۔

باقی کے گارڈز جو ابھی ابھی آۓ تھے ولید کو اس طرح دیکھ کر وہ بھی ڈر گئے تھے ۔۔۔۔۔

تم لوگوں میں سے کون کون تھا جس کی ڈیوٹی تھی بچوں کی حفاظت کرنے کی ۔۔۔۔ ؟؟؟

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.