حاشر نے غصے سے ہاتھ بند کر لیا "تم جانتی ہو وہ تمہاری کیا ۔۔۔۔ "
حاشر خاموش ہو گیا تھا ۔۔۔۔ وہ نہیں چاہتا تھا اس کی ماسی کے لیے کوئی بھی مسئلہ ہو ۔۔۔
وہ میری کچھ نہیں لگتی ۔۔۔۔ نا ہی بھابھی ۔۔۔۔ اپ کو سمجھ کیوں نہیں آ رہا آپ کی جان کو خطرہ ہے ۔۔۔ چھوڑ دیں اسے نور کے چلانے سے دوسرے ٹیبلزپر بیٹھے لوگ ان کی طرف دیکھنے لگے تھے ۔۔۔
حورعین میری بیوی ہی نہیں میری دوست بن گئی ہیں اس کے ساتھ گزارے " یہ مہینے میری زندگی کے خوبصورت مہینے گزرے ۔۔۔۔
اور موت برحق ہے گریا ۔۔۔ حورعین اور بچوں کو میں کبھی چھوڑوں گا نہیں ۔۔۔
یہ جانتے ہوئے بھی کہ آپ کے ساتھ بھی گیم ہوئی ہے ۔۔۔ سب کچھ حلالہ کے لیے کیا گیا تھا ۔۔ ؟؟
حاشر چپ ہو گیا تھا ۔۔۔۔ اور نور کو ار شئے مل گئی تھی ۔۔۔۔
دیکھا بھائی آُ کو بھی یقین نہیں ہے نا اُس پر ۔۔ ؟؟ یہ لیں ڈائیورس " پیپرز ۔۔۔۔ جب آپ کو یقین ہوجائے تو اِن پیپرز کے ساتھ اِس جگہ پر آجانا ۔۔۔ تاکہ ہم لوگ اس مصیبت سے باہر آ جائیں ۔۔۔۔ پلیز ۔۔۔ ہم "سب کی زندگیاں خطرے میں ہیں ۔۔۔ وہ لوگ بہت خطرناک ہیں ۔۔۔
حاشر سب سن کے اِتنا حیران اور پریشان ہو گیا تھا ۔۔۔ اور ڈائیورس پیپرز کو دیکھ کر اس کا خون خول رہا تھا ۔۔۔ پر اب اسے دماغ سے کام لینا تھا ۔۔۔۔ اُس انسان تک پہنچنا تھا ۔۔۔۔
"کہاں ملنا ہوگا مجھے ۔۔۔ ؟؟ "
مجھے یقین تھا آپ ضرور ہوش سے کام لیں گے ۔۔۔۔ یہ لیں " ایدریس ۔۔۔۔
"بھائی ۔۔۔ پیپرز سائن کر کے جان چھڑوا لیں اُن سے ۔۔۔۔
ہم م م ۔۔۔۔ اور تمہاری واپسی کی فلائیٹ کب کی ہے ۔۔۔ ؟؟ تمہارا کام کیسا جا رہا ہے لندن میں ۔۔ ؟؟
نور کے چہرے پر ایک بلش آ گیا تھا ۔۔۔۔ اور پھر پورا چہرہ خوشی سے بھر چکا تھا ۔۔۔۔
"بھائی کام بہت اچھا جا رہا ہے ۔۔۔ "
"تم جس دن چلی جاؤ گی واپس مجھے بتا دینا ۔۔۔۔ "
حاشر نور کے سر پر ہاتھ رکھ کر وہاں سے چلا گیا تھا ۔۔۔۔۔
ہم نیکسٹ منڈے ڈیل فائنل کرلیں گے ۔۔ دراصل میرا برا بیٹا ولید ابھی پاکستان میں نہیں ہے ۔۔۔۔
"کوئی بات نہیں شاہ جی کوئی جلدی نہیں ہے ہمیں ۔۔۔ "
"ہاہاہاہا ۔۔۔ عدنان صاحب اب اتنی فارر ۔۔۔۔۔ "
"ہاہاہاہا ۔۔۔ کیا کریں شاہ جی آپ وڈیرے لوگ ۔۔۔۔۔ "
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ دونوں ہنستے ہوئے کمپنی سے باہر آ گئے تھے ۔۔۔۔۔۔ "
"اچھا اب میں چلتا ہوں میری بیگم کا بار بار فون آ رہا تھا ۔۔۔۔ "
بیویوں کو بس یہی کام رہ گیا ہے مجھے بھی کوئی پچاس بار فون آچکا ہے ۔۔۔۔۔۔ جاپ ہی نہیں چھوڑتی ۔۔۔۔۔
ہاہاہاہا وجاہت شاہ جتنا کھلکھلا کر ہنسے تھے واچ مین دیکھنے لگ گیا تھا حیرت سے ۔۔۔۔۔
"دادو ۔۔۔۔۔ دادا ۔۔۔۔۔ "
دو بچے گاڑی سے یکلیے ہی چلاتے ہوئے ان کی طرف بڑھے تھے ۔۔۔۔ وجاہت شاہ کی سانسیں رک کر پھر سے چلیں تھی ارش اور عاشی کو دیکھ کر ۔۔۔۔
اور اس سے پہلے وہ کچھ کہتے عدنان صاحب اپنے گھٹنوں پر بیٹھ گئے تھے اپنی بانہیں پھیلائے ۔۔۔۔۔
اور وجاہت صاحب کو اگنور کرتے ہوئے دونوں بچے عدنان صاحب کے سی سے لگ گئے تھے ۔۔۔۔
یہ وہ بچے تھے جنہیں وجاہت شاہ نے کبھی نہیں اپنایا ۔۔۔ اور آج جب کسی اور کو ان دونوں نے دادا کہا تو انہیں بہت تکلیف پہنچی ۔۔۔۔۔
وہ ضبط کر کے کھڑے تھے ۔۔۔۔
اب انہیں سمجھ آ گیا تھا عدنان صاحب اپنے بیٹے کی شادی کی بات جب کر رہے تھے عدیل میٹنگ روم سے چلا گیا تھا اور ولید شاہ ملک سے باہر ۔۔۔۔
"حاشر آپ کہاں تھے ۔۔۔ ؟ بچے انتظار کر کے سو گئے ہیں ۔۔۔ "
"وہ ایک کام سے جانا پڑ گیا تھا ۔۔۔ "
حاشر نے بنا کوئی اور بات کیے کپڑے نکال کر روم سے باتھروم جانے کی ۔۔۔
"اِنہیں کیا ہوا ۔۔۔ ؟؟ "
ابھی حورعین سوچ رہی تھی کہ حاشر جتنی سپیڈ سے گیا اسی سپیڈ سے واپس بھی حورعین کے سامنے کھڑا ہو گیا تھا ۔۔۔۔
مجھ سے شادی کے لیے ہاں وہ بھی اتنی جلدی کیسے کر دی تھی حورعین ۔۔۔ ؟؟
"مطلب ۔۔۔ ؟؟ "
"مطلب آپ کو تو نفرت تھی اس لفظ سے پھر کیوں ہاں کردی ۔۔۔ ؟؟ "
"آپ آج کیوں پوچھ رہے ہیں حاشر آج اچاپک ۔۔۔۔ ؟؟ "
کیا آُپ نے صرف "حلالہ" کرنے کے لیے شادی کی مجھ سے ۔۔۔ ؟؟ کیا ولید کے پاس واپس جانے کی آپ کو اتنی جلدی تھی ۔۔۔ کہ آپ ۔۔۔۔
حورعین کا ہاتھ اٹھ گیا تھا ۔۔۔۔ حاشر کا چہرہ دوسری طرف ہو گیا تھا ۔۔۔۔
پہلی بار حاشر پر کسی نے ہاتھ اٹھایا تھا ۔۔۔
آپ ایسا سوچ بھی کیسے سکتے ہیں حاشر ۔۔۔ ؟؟ حلالہ ۔۔ ؟؟ آپ کو بس اتنا " یقین ہے اپنی حورعین پر ۔۔۔ ؟؟
حورعین آپ پر یقین کرنا جس دن چھوڑا اُس دن دھڑکن ُرک جائے گی میری ۔۔۔۔
حاشر کے ہاتھ حورعین کے کندھوں پر تھے ۔۔ پر حور پیچھے ہو گئی تھی ۔۔۔۔۔
حاشر ۔۔۔ حلالہ کرنا کا سوچنے سے پہلے مرجانا پسند کروں گی میں سنا آپ "" نے ۔۔۔۔
مجھے ہمارے اِس رشتے میں چاہے آپ محبت نا دیں ۔۔۔۔ پر جو عزت جو مان جو یقین آپ اب تک مجھے اور ہمارے رشتے کو دیتے آئے ہیں وہ ایسے ہی دیتے رہیں ۔۔۔ بس اور کچھ نہیں چاہئے مجھے۔
میں نےہرٹ کر دیا اِس بات سے آیم سوری حورعین ۔۔۔ میں بہت اِن شیکیور ہو گیا تھا ۔۔۔۔ میں کھونا نہیں چاہتا آپ کو ارش کو عاشی کو ۔۔۔۔
"ُجدائی برداشت نہیں ہو پائے گی ۔۔۔۔
حور کا غصہ ختم ہو گیا تھا ۔۔۔۔ یہی ڈر کسی زمانے میں اسے بھی ہونا تھا ۔۔۔۔
وہ سمجھ گئی تھی حاشر کی کیفیت کو ۔۔۔ اور آگے بڑھ کر حاشر کا چہرہ اپنے دونوں ہاتھوں میں لیکر اس نے اپنی طرف کیا تھا ۔۔۔۔
اور حاشر کے ماتھے پر بوسہ دے دیا تھا ۔۔۔
"اووہ ۔۔۔۔ مجھے لگا جس گال پر تھپڑ مارا اس پر نظر ِکرم کرنے لگی تھی آپ ہاہاہاہا ۔۔۔
"آیم سوری حورعین ۔۔۔ "
"ہم دونوں کا یقین اِس رشتے کی بنیاد ہے حاشر ۔۔۔۔ "
"جی میری جاب ۔۔۔ "
"آہاں ۔۔۔ جی میری جان ۔۔ ؟؟ مسٹر کرن ۔۔ "
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ "
بس کچھ اور دن حورعین ۔۔۔ ایک بار اس انسان کو مل لوں میں ۔۔۔ "
"پھر ہماری زندگیاں اِس خطرے سے باہر نکل جائیں گی ۔۔۔۔
"میں کچھ سمجھی نہیں حاشر ۔۔۔ ؟؟ "
"کچھ نہیں ۔۔۔ اپ یہ بتائیں خالہ سے اگر نہیں ملنا تو بات ہی کرلیں ۔۔۔ "
آپ پھر شروع ہو گئے ۔۔۔ جائیے خود ہی کھانا گرم کر کے " کھائیں ۔۔۔ مجھے بھی نیند آ رہی ہے ۔۔۔ اور میں بچوں کے کمرے میں جا رہی "ہوں ۔۔۔۔
"ہاہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔ ارے ۔۔۔۔۔۔۔ "
حاشر روم سے باہر تک آیا تھا ۔۔۔
"گڈ نایب ۔۔۔۔ "
حور نے دروازہ حاشر کے منہ پر بند کر دیا تھا ۔۔۔۔۔
"ہاہاہاہاہا بلکل خالہ پر گئی ہے ۔۔۔۔ "
"مطلب بیٹا ۔۔۔ ؟؟ "
شازیہ کی آواز میں بہت حیرانگی تھی ۔۔۔۔
"وہ ۔۔۔ ماں کچھ نہیں ۔۔۔۔ "
ہاہاہاہا ویسے آج کافی تبدیلی آئی ہے ۔۔۔ اج وہ روم سے باہر ہے ۔۔۔ ہاہاہاہا ۔۔۔۔
"ہاہاہاہاہاماں ۔۔۔۔۔ "
کچھ دن بعد ۔۔۔۔۔۔
لندن ۔۔۔۔۔۔۔
"ولید کہاں رہ گئے تھے ویب کر رہی تھی ۔۔۔ ؟؟؟ "
کانفرنس میں بیزی تھا ۔۔۔۔۔ تم کب آئی پاکستان سے واپس ۔۔۔۔ ؟؟؟
ولید نے کوٹ انار تے ہوئے پوچھا تھا ۔۔۔۔۔
"ویب میں ہیلپ کردیتی ہوں ۔۔۔۔ "
نور ولید کے کوٹ کی طرف ہاتھ برھانے کی کوشش کرتی ہے کہ ولید پیچھے ہو گیا تھا ۔۔۔۔۔
نورالعین ۔۔۔۔ میں بچہ نہیں ہوں ۔۔۔۔ اور میری اجازت کے بغیر یہاں نا آیا کرو ۔۔۔۔
پر کیوں ولید ۔۔۔ ؟ کتنے مہینوں سے ساتھ کام کر رہے ہیں ہم ۔۔۔۔ تم ۔۔۔
ولید نے اپنی بڑھی ہوئی بئیرڈ پر ہاتھ پھیرتے ہوئے اپنے غصے کو کنٹرول کرنے کی بہت کوشش کی تھی ۔۔۔۔۔
پہلی بات ۔۔۔ ہم ساتھ کام نہیں کر رہے ۔۔۔ تم میری کمپنی کے لیے کام " کر رہی ہو ۔۔۔۔ دوسری بات یہ گھر مجھ سے پہلے میری بیوی اور میرے بچوں کا تھا ۔۔۔
"یہاں مجھے کسی تیسرے پرسن کا آنا جانا پسند نہیں ۔۔۔۔۔
نور کا چہرہ غصے سے بھر گیا تھا ۔۔۔ پر اس نے اپنے غصے کو کنٹرول کرتے ہوئے پھر سے چہرے پر مسکان لا کر ولید کی طرف دیکھا تھا ۔۔۔۔۔
ٹک اوکے اوکے ریلیکس ۔۔۔۔۔ تم جانتے ہو حورعین بھابھی اشپیکٹ کر رہی ہیں ۔۔۔۔ شبیر پریگننٹ ۔۔۔۔۔۔
ولید شاہ کے ہاتھوں میں وہ شیشے کا گلاس ٹوٹ گیا تھا ۔۔۔
اور نور کے چہرے پر اب غصہ نہیں اپنے جھوٹ کی فتح تھی ۔۔۔۔۔
حاشر بھائی اور بھابھی بہت خوش ہیں ۔۔۔۔ انہیں بہت بے صبری سے انتظار ہے اپنے حدید کا ۔۔
ولید نے سامنے ٹیبل پر ہاتھ مار کر توڑ دیا تھا ۔۔۔۔ نور صوفے سے اٹھ گئی تھی ڈر سے ۔۔۔۔۔
"جسٹ گیت آؤٹ ۔۔۔۔ "
"وو ولید ۔۔۔۔ "
"دفعہ ہوجاؤ یہاں سے ۔۔۔۔۔ "
حدید ۔۔۔۔ نام بھی رکھا تو ہمارے بچے کا حورعین ۔۔۔۔۔ اِس چیز کو " درگزر نہیں کرے گا ولید شاہ ۔۔۔۔۔
"نا اِس بار معاف کرے گا ۔۔۔۔۔
ولید نے اپنے خون سے بھرے ہاتھ جھٹک دیے تھے اور سامنے فوٹو فریم پر چ ھپٹیے گر گئے تھے ۔۔۔۔۔
جس میں بچوں کی فوٹو تھی حورعین کے ساتھ ۔۔۔۔۔
نفرت کو میری اب تو صبح شام دیکھے گی ۔۔۔۔ ""
""ٹھکرا کے میرا پیار ۔۔۔۔ میرا انتقام دیکھے گی ۔۔۔۔۔
"حورعین ۔۔۔۔ مجھے نہیں اچھے لگتے مایا والے سوٹ پہننا ۔۔۔۔ "
ارے اتنے اچھے تو لگ رہے ہیں ماشااللہ ۔۔۔۔ میری نظر نا لگ جائے ۔۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔ لگ جائے گی اب چینج کر لوں ۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟ "
"نہیں ۔۔۔۔ ل بھی نہیں ۔۔۔۔ "
حور حاشر کا ہاتھ پکڑ کر نیچے لے گئی تھی ۔۔۔۔۔
"واووو بھائی مایا والا سوٹ اور آپ ۔۔۔ ؟ "
"ماشااللہ میرا بچہ کتنا خوبصورت لگ رہا ہے ۔۔۔۔ "
حاشر کا منہ شرم سے لال ہو رہا تھا ۔۔۔۔ اور سب ہنسنے لگے تھے ۔۔۔۔ "اگر آپ لوگ ہنسنا بند نا ہوئے تو ناراض ہوجاؤں گا ۔۔۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔ شیوٹو ۔۔۔۔۔۔ "
حورعین نے حاشر کے دونوں گال پکڑ کر کہا تھا ۔۔۔۔ وہ اِس طرح سے کمفرنبل تھی سب لوگوں کی محبت نے اسے اور بچوں کو گھل جانے پر مجبور کر دیا تھا خاص کر حاشر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"اوکے ہنسو ۔۔۔۔ میں جا رہا ہوں ۔۔۔۔۔ "
حاشر منہ بنا کر وہاں سے چلا گیا تھا ۔۔۔۔۔
"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ "
پیچھے سب اور ہنسنے لگے تھے حاشر کے بچپنے پر ۔۔۔۔۔۔
"حاشر بھائی ۔۔۔۔ یہ وہ ایدریس ہے اور اندر کوئی نہیں ۔۔۔ ؟؟؟ "
"ہاں اندر ایک عورت ہوتی ہے ۔۔ وہ باہر کبھی نظر نہیں آتی ۔۔۔۔ "
ہم م "م محسن بہت شکریہ ۔۔۔۔ شاید کچھ پتا چل جائے ۔۔۔۔۔ "
ہ مم "م ہمیں اندر چل کر دیکھنا چاہیے ۔۔۔۔۔۔ "
"پر محسن ۔۔۔ ہمیں پولیس کو ۔۔۔۔ "
"حاشر بھائی میں ساتھ ہون نا ۔۔۔ پہلے ہم دیکھ لیتے ہیں پہلے ۔۔۔۔۔ "
اور حاشر کے ساتھ چلتے انسان نے پیچھے اشارہ کر دیا تھا ۔۔۔۔۔
محسن میرے خیال سے یہاں کوئی نہیں ۔۔۔۔ ہمیں جانا " چاہیے ۔۔۔۔ میرے سفید کپڑوں پر ذرا سی مٹی لگی نا تمہاری بھابھی نے بہت "سنا دینی ہیں ۔۔۔۔
حاشر ہنستے ہوئے پیچھے موڑا تو محسن کے ساتھ کچھ اور لوگ بھی کھڑے تھے ۔۔۔
"ہاہاہاہا بہت جلدی ہے حاشر صاحب ۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟ "
ایک لڑکی سامنے آکر کھڑی ہو گئی تھی ۔۔۔۔۔
نہیں مجھے جلدی نہیں اب بتائے ۔۔۔۔ کیا تکلیف ہے آپ کو کیوں حورعین اور بچوں کو دھمکا رہی تھیں آپ ۔۔۔۔ ؟؟؟؟
حاشر نے گارڈز کی گبر کو بھی اگنور کر دیا تھا ۔۔۔۔۔
اور ایک گارڈ نے غصے سے حاشر کو مکا مارنے کی کوشش کی تو وہ گارڈ اگلے لمحے نیچے زمین پر گرا پڑا تھا ۔۔۔۔۔
یس "امرسو ۔۔۔۔ "
حاشر اس لڑکی کے بلکل سامنے کھڑا تھا ۔۔۔۔۔
"کون ہو تم ۔۔۔۔ ؟؟؟ کیا چاہتی ہو میری بیوی سے ۔۔ ؟؟؟ "
ہم لوگ تمہاری زندگی چاہتے ہیں اور پھر ان دو چھوٹے شیطان بچوں کی ۔۔ وہ ناجائز ۔۔۔۔۔
اگلے لمحے وہ لڑکی نیچے گری ہوئی تھی حاشر نے پہلی بار آج اپنا ہاتھ اٹھایا تھا ۔۔۔۔۔
تمہاری خرات کیسے ہوئی مجھ پر ہاتھ اٹھانے کی ۔۔۔ تم لوگ دیکھ کیا رہے ہو مارو اسے ۔۔۔۔۔
اور حاشر نے بنا ڈرے سب لوگوں مقابلہ کیا ۔۔۔۔ کچھ اسے پڑی اور زیادہ گارڈز کو ۔۔۔۔ محسن وہاں سے بھاگنے لگا تھا کہ حاشر نے اس پر ہاتھ اٹھایا جو بھائی جیسا دوست تھا حاشر کا ۔۔۔
"محسن یاروں کو دھوکہ دینے والے لوگ مجھے زہر لگتے ہیں ۔۔۔۔ "
حاشر نے اسے دو اور مکے مار کر پیچھے دھکیل دیا تھا ۔۔۔۔۔
"چلا جا یہاں سے ۔۔۔۔ "
اور محسن بھاگ گیا تھا اب صرف وہ لڑکی تھی ۔۔۔ جو نیچے گری پڑی تھی ۔۔۔
تمہارے گارڈز تو یہ گرے پڑے ہیں ۔۔۔۔ اب تمہارے ساتھ کیا کروں ۔۔۔ ؟ کون ہو ۔۔ یہ بتاؤ اور چلی جاؤ ۔۔۔۔۔۔
اور حاشر کا موبائل بجنے لگا تھا ۔۔۔۔۔۔ حورعین کا نام دیکھ کر اس کی چہرے پر مسکراہٹ آ گئی تھی ۔۔۔۔
"اسلام وعلیکم ۔۔۔۔ اب کیوں فون کیا ہے ۔۔۔ اب اور ہنسنا ہے ۔۔ ؟؟؟ "
"ہاہاہاہا ۔۔۔ مسٹر کرن ۔۔۔۔ ویسے بہت ہینڈ سم لگ رہے تھے ۔۔۔۔ "
"ہاہاہاہا اب مسکے نا لگاؤ ۔۔۔۔۔ "
"ہاہاہاہا ۔۔ اوکے ۔۔۔۔ "
حاشر نے بات کرتے ہوئے اس گن پر اپنے بوٹ رکھ دئیے تھے جو گن وہ لڑکی پکڑنا چاہتی تھی ۔۔۔۔۔۔
"بام ۔۔۔۔ "
"نام کیسا حاشر ۔۔۔۔ ؟ "
حورعین کی آواز سن کر حاشر نے موبائل پر ہاتھ رکھ کر غصے سے دیکھا تھا ۔۔۔۔۔
نام بتاؤ اور جاؤ یہاں سے ۔۔۔ میری بیوی میرا انتظار کر رہی ہے گھر میں ۔۔۔۔
"حاشر ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ "
"جی جانِ حاشر ۔۔۔۔۔ "
حاشر نے فون پھر سے کان کے ساتھ لگا لیا تھا ۔۔۔۔۔
"حاشر ۔۔۔۔۔ "
"اب شرما گئی ہو ۔۔۔۔ ہاۓ جانِ حاشر ہی کہوں گا ۔۔۔ میری جا ۔۔۔۔ "
پیچھے سے ایک ہی وار پر حاشر نیچے گر گیا تھا ۔۔۔۔۔ "
اس نے جب نظر اٹھا کر دیکھا تو سامنے ایک اور شخص کھڑا تھا ۔۔۔۔
"حاشر ۔۔۔۔ "
حاشر نے حور کی آواز سن کر گرے موبائل کی طرف ہاتھ برھانے کی کوشش کی تو وہ نیچے پڑی لڑکی نے اٹھ کر وہ موبائل دیوار سے مار کر توڑ دیا تھا ۔۔۔۔۔
"کون ۔۔۔۔۔ "
"حاشر نے اپنی کمر پر ہاتھ رکھ لیا تھا جہاں اسے زخم دیا گیا تھا پیچھے سے ۔۔۔۔
ڈاکٹر نینا ۔۔۔۔۔۔ اور یہ ہیں ۔۔۔ تمہاری بیوی کے پرانے عاشق عدیل شاہ ۔۔۔۔۔
ہاہاہاہا پرانا تھا اس کے جانے کے بعد میرا راستہ صاف ۔۔ اب تو ولید بھیا بھی "حورعین سے نفرت کرنے لگ گئے ہوں گے ۔۔۔۔۔
"تم ۔۔۔۔۔ میں حورعین ۔۔۔ کو ۔۔۔ سب ۔۔۔۔ "
"ہاہاہاہا تجھے موقع کون دے گا ۔۔۔۔ ؟؟؟ "
نینا نے ایک اور وار کر دیا تھا ۔۔۔۔۔ اس سے پہلے وہ لوگ کچھ اور کرتے پولیس سایرن بجنے لگے تھے وہاں ۔۔۔۔۔
"کسی نے پولیس کو رپورٹ کر دی ہے نینا ۔۔۔۔۔ "
عدیل اور نینا وہاں سے بھاگ گئے تھے ۔۔۔۔۔۔
ہسپتال ۔۔۔۔۔
"دیکھے آپ اندر نہیں جا سکتی پلیز ۔۔۔۔۔ "
پاپا ۔۔۔ پلیز پاپا ۔۔ مجھے حاشر سے ایک بار بات کرنے دیں ۔۔۔۔ "
جہانگیر صاحب کے اشارے پر نرس پیچھے ہو گئی تھی اور حور بھاگتے ہوئے " اندر چلی گئی تھی ۔۔۔۔۔
"حا ۔۔۔۔ حاشر ۔۔۔۔۔۔ "
حو ۔۔۔۔ حور ۔۔۔۔۔ تمہارا مایا ۔۔ والا سوٹ خراب کر دیا میں " نے ۔۔۔۔۔
حورعین نے روتے ہوئے سر حاشر کے کندھے پر رکھ دیا تھا ۔۔۔۔۔
حاشر ۔۔۔۔ میں نے طلاق یافتہ کا نائٹل برداشت کر لیا تھا ۔۔۔ اب بیوہ ہونے کا نہیں برداسی ہوگا ۔۔۔۔۔۔ پلیز ۔۔۔۔۔
حورعین ۔۔۔۔۔۔ وقت بہت کم ہے حاشر ۔۔۔ کس ۔۔۔۔ کس نے کیا یہ سب ۔۔۔۔ "
حور نے نفرپ بھرے غصے سے بھرے لہجے میں پوچھا تھا ۔۔۔۔۔
اور اس وقت حاشر کو سب باتیں یاد آئی تھیں ۔۔۔ اسے پتا تھا ان ظالموں سے صرف ایک انسان حورعین کو محفوظ رکھ سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔
"حاشر ۔۔۔۔ پلیز ۔۔۔۔ پلیز بتاؤ میں اسے چھوڑوں گی نہیں ۔۔۔۔۔ "
"حورعین بیٹا تم باہر جاؤ ۔۔۔ "
جہانگیر صاحب اندر آ گئے تھے جب مانیٹر کی ٹون تیز ہو گئی تھی ۔۔۔۔۔
و ۔۔۔ ولید ۔۔۔۔۔۔ "حاشر نے حور کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں پکڑ کر اسے کچھ " اور کہنے کی کوشش کی تھی ۔۔۔۔۔
پر حورعین کچھ اور سمجھ بیٹھی تھی ۔۔۔۔۔۔۔
اور اِس بار اس کی آنکھوں میں شدب انتہا کی تھی نفرت کی ۔۔۔۔
اور حاشر نے جب یہ بات دیکھی تو نا میں سر ہلانے کی بہت کوشش کی ۔۔۔
نرس حورعین کو باہر لے گئی تھیں ۔۔۔۔۔۔
"پاپا ۔۔۔۔ پاپا حاشر ۔۔۔۔۔۔
"آیم سوری بیٹا ۔۔۔۔۔۔ "
جہانگیر صاحب نے جیسے ہی حور کے سر پر ہاتھ رکھا تھا ۔۔۔ حورعین بینچ پر بیٹھ گئی تھیں ۔۔۔۔۔
"حا ۔۔۔۔ حاشر ۔۔۔۔۔۔ "
حو ۔۔۔۔ حور ۔۔۔۔۔ تمہارا مایا ۔۔ والا سوٹ خراب کر دیا میں " نے ۔۔۔۔۔
حورعین نے روتے ہوئے سر حاشر کے کندھے پر رکھ دیا تھا ۔۔۔۔۔
حاشر ۔۔۔۔ میں نے طلاق یافتہ کا نائٹل برداشت کر لیا تھا ۔۔۔ اب بیوہ ہونے کا نہیں برداسی ہوگا ۔۔۔۔۔۔ پلیز ۔۔۔۔۔
حورعین ۔۔۔۔۔۔ وقت بہت کم ہے حاشر ۔۔۔ کس ۔۔۔۔ کس نے کیا یہ سب ۔۔۔۔ "
حور نے نفرپ بھرے غصے سے بھرے لہجے میں پوچھا تھا ۔۔۔۔۔
اور اس وقت حاشر کو سب باتیں یاد آئی تھیں ۔۔۔ اسے پتا تھا ان ظالموں سے صرف ایک انسان حورعین کو محفوظ رکھ سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔
"حاشر ۔۔۔۔ پلیز ۔۔۔۔ پلیز بتاؤ میں اسے چھوڑوں گی نہیں ۔۔۔۔۔ "
"حورعین بیٹا تم باہر جاؤ ۔۔۔ "
جہانگیر صاحب اندر آ گئے تھے جب مانیٹر کی ٹون تیز ہو گئی تھی ۔۔۔۔۔
و ۔۔۔ ولید ۔۔۔۔۔۔ "حاشر نے حور کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں پکڑ کر اسے کچھ " اور کہنے کی کوشش کی تھی ۔۔۔۔۔
پر حورعین کچھ اور سمجھ بیٹھی تھی ۔۔۔۔۔۔۔
اور اِس بار اس کی آنکھوں میں شدب انتہا کی تھی نفرت کی ۔۔۔۔
اور حاشر نے جب یہ بات دیکھی تو نا میں سر ہلانے کی بہت کوشش کی ۔۔۔
نرس حورعین کو باہر لے گئی تھیں ۔۔۔۔۔۔
"پاپا ۔۔۔۔ پاپا حاشر ۔۔۔۔۔۔
"آیم سوری بیٹا ۔۔۔۔۔۔ "
جہانگیر صاحب نے جیسے ہی حور کے سر پر ہاتھ رکھا تھا ۔۔۔ حورعین بینچ پر بیٹھ گئی تھیں ۔۔۔۔۔
"پاپا ۔۔۔ پاپا حاشرٹھیک ہیں رایب ۔۔ ؟؟ "
جہانگیر جیسے ہی وہاں بیٹھ گئے تھے حورعین ان کے گلے لگ کر رونے لگی تھی ۔۔۔۔
"حاشر ۔۔ "
حورعین کی آوازیں سن کر بہت سے لوگ وہاں رک گئے تھے ۔۔۔
پر جہانگیر عالم کا ذہن وہیں تھا اُن باتوں پر جو ابھی کچھ دیر پہلے حاشر سے ہوئی تھی ۔۔۔۔
کچھ دیر پہلے ۔۔۔۔
جہانگیر ۔۔۔ انکل ۔۔۔۔ حورعین اور بچوں کی زندگی کو خطرہ " ہے ۔۔۔۔ ولید ۔۔۔۔ ولید شاہ نہیں ۔۔۔ عدیل شاہ نے مجھ پر حملہ "کیا ۔۔۔ اور ۔۔۔ ڈاکٹر نینا ۔۔۔۔
حاشر نے جہانگیر کا ہاتھ پکڑ لیا تھا ۔۔۔۔ یب جہانگیر اپنی شاکڈ سٹیٹ سے باہر آئے تھے ۔۔۔
ولید شاہ ۔۔۔ ؟؟ ولید کا حورعین سے کیا تعلق ۔۔۔ ؟؟ اور ۔۔۔ عدیل شاہ ۔۔ وہ تو کچھ دن پہلے مجھے ملا تھا ۔۔۔
اور جہانگیر عالم جیسے جپ ہو گئے تھے ۔۔۔۔
ولید شاہ وہ انسان ہے جس سے حورعین کو پہلی اور آخری محبت ہوئی ۔۔۔ حورعین نے مجھ سے شادی بچوں کے لیے کی انکل ۔۔۔
حاشر کی آنکھیں بھر آئیں تھیں ۔۔۔
"یہ مجھے آج پتا چل رہا ہے ۔۔ ؟؟ ولید شاہ کو میں جان سے مار دوں گا ۔۔۔ "
جہانگیر وہاں سے باہر جانے لگے تھے کہ حاشر نے ہاتھ پکڑ لیا تھا ان کا ۔۔۔
آپ ایسا نہیں کریں گے ۔۔۔ وہ ولید شاہ ہی آپ کی بیٹی کا محافظ بنےگا ۔۔۔ "
میں بہت غیرت مند ہوں ۔۔ میں کسی اور مرد کا نام لے رہا ہوں اِس سے زیادہ اور کچھ نہیں کہہ سکتا ۔۔۔۔
بس اس کی حفاظت کرے وہ ۔۔۔
جہانگیر انکل ۔۔۔ عدیل شاہ ۔۔۔ ڈاکٹر نینا ۔۔۔ آس پاس کے لوگوں پر یقین کپجٹی نا ے گا ۔۔۔۔
ولید شاہ ان تینوں کی حفاظت کرے گا ۔۔۔ مجھے یقین ہے ۔۔۔
حورعین میری آدھی ادھوری بات پر یقین کر رہی یجٹ "ہے ۔۔۔ پلیز ۔۔۔۔۔۔۔ اسے سچ بتا د یے گا ۔۔۔
"تم نے کہا تھا تم میرا ساتھ دو گے ۔۔۔ تم نے کہا تھا حاشر ۔۔۔ "
"حورعین بیٹا ۔۔۔ "
وہ تیار نہیں تھی اسے الوداع کہنے کے لیے ۔۔۔
میں نے ابھی اور مایا والے سوٹ پہنانے تھے تمہیں ۔۔۔ تم اِس طرح باراز ہوکر نہیں جا سکتے حاشر ۔۔۔
"عدنان بھائی وقت ہو گیا ہے ۔۔۔ "
"حاشر انکل ۔۔۔ اٹھ کیوں نہیں رہے مان ۔۔۔ "
"ماما ۔۔۔ انکل نے ہمیں آج پارک لے جانا تھا ۔۔۔ "
دونوں بچے حورعین کے ساتھ رو رہے تھے ۔۔۔
سامنے حاشر کی میت تھی ۔۔۔ حورعین کسی کی بات سن نہیں رہی تھی ۔۔۔۔
حاشر کے والد والدہ سب گھر والے ایک طرف تھے ایک دوسرے کو سنبھال رہے تھے ۔۔۔ اور حورعین ۔۔۔ اپنے دونوں بچوں کے ساتھ اکیلی بیٹھی ہوئی تھی ۔۔۔
م اس کی نظریں صرف حاشر کے چہرے پر تھی ۔۔۔ وہ چہرہ جو کل تک ُشکرا رہا تھا اسے منا رہا تھا ۔۔۔۔
بچوں کو ہنسا رہا تھا ۔۔۔۔ آج وہ انسان خاموش تھا ۔۔۔
اس کی خاموشیاں ایک بہت برا طوفان لے آئیں تھیں حورعین کے دماغ میں بدلے کی آگ دس گبا بڑھ گئی تھی اس معصوم کے دل میں جو اپنے ساتھ ہوئی زیادتیاں تو بھول گئی تھی پر حاشر کے قتل کا بدلہ لینے کی تھان لی تھی اُس نے ۔۔۔۔
"حاشر عدنان احمد کے گھر کا ایدریس سر ۔۔۔۔ "
ایرپورٹ سے باہر آتے ہی ولید کے گارڈز گاڑی کا دروازہ کھولے اس کے سامنے کھڑے تھے ۔۔۔۔
"تم لوگ جاؤ میں دیکھ لوں گا ۔۔۔۔ "
ولید نے ایدریس کی جیب کھینچ کر گاڑی سٹارٹ کردی تھی ۔۔۔۔
آج اس کے سر پر غصہ سوار تھا ۔۔۔۔