Chapter 13: شاہ حویلی (4)

شاہ حویلی ۔۔۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔۔۔ "

ولید نے کھانا ختم کر کے وجاہت کی طرف دیکھا تھا ۔۔۔۔

"جی بابا سائیں ۔۔۔ ؟؟؟ "

"ولید عدیل ملائکہ سے شادی کرنا چاہتا ہے ۔۔۔۔۔ "

"م ۔۔۔۔۔ کر لے ۔۔۔ اپ مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہیں ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

"بیٹا تمہیں منظور ہے ۔۔۔ ؟ شادی کے بعد وہ دونوں ۔۔۔۔ "

ماں میری زندگی کا کیا مقصد رہا ہے ۔۔۔ ؟؟ بچوں کو دیکھے دو مہینے ہو گئے " اور حورعین ۔۔۔۔ ؟؟؟ وہ عدت پر ہے ۔۔۔۔۔۔ بس پچھلے دو مہینے سے یہی باتیں مجھے کھائی جا رہی ہیں ۔۔۔۔

آج ولید شاہ کے پاس ہمت نہیں بچوں کے پاس جانے کی تو حورعین سے کیا نظریں ملا پاؤں گا ۔۔۔۔ ؟؟؟؟ بس یہی باتیں گردش کر رہی ہیں "مجھے کیا غرض عدیل اور ملائکہ کی شادی سے ۔۔۔۔۔

باہر شیکیورٹی گارڈ کے چلانے سے ولید رک گیا تھا کچھ بھی بولنا ۔۔۔۔۔

"آپ کو کہا نا نہیں اندر جا سکتے ۔۔۔۔ "

"پر بیٹا مجھے ولید سے بات کرنی تھی اسے یہ دینا تھا ۔۔۔۔ "

"کیا ہے اِس میں زہر تو نہیں لاؤ دو ۔۔۔۔۔ "

"پر بیٹا ۔۔۔۔ "

گارڈ نے وہ بوکس جیسے ہی طاہر صاحب سے کھینچا تھا وہ نیچے گر گیا تھا ۔۔۔۔۔

اور کھل گیا تھا ۔۔۔۔۔

"کیا ہو رہا ہے یہ ۔۔۔۔ ؟ اووو آپ پلیز اندر ۔۔۔۔ "

ولید کی نظر نیچے پڑتی ہے اور پھر اس گارڈ کے ہاتھ پر جس نے طاہر صاحب کا بازو مضبوطی سے پکڑا ہوا تھا ۔۔۔۔

"ہاؤ ڈیرھ یو ۔۔۔۔۔ "

ولید نے اس گارڈ کو پیچھے دھکا دے دیا تھا غصے سے ۔۔۔۔۔

"ولید بیٹا ۔۔۔۔ تمہاری آنٹی نے بیسن کا حلوہ بھیجا تھا پر اب تو ۔۔۔۔۔ "

ولید نے نیچے بیٹھ کر وہ حلوہ واپس اس بوکس میں ڈالا تھا اور کھایا تھا سب کے سامنے ۔۔۔۔۔

واااوووو ۔۔۔۔ انکل اندر آئیے ئا ۔۔۔۔ اور تم ۔۔۔ تمہیں ذرا تمیز نہیں " کیسے برے بررگوں سے بات کرنی چاہیے ۔۔۔۔ ؟ مجھے اب تم نظر نہیں آؤ "یہاں ۔۔۔۔

ولید وجاہت صاحب کو بھی اگنور کر کے طاہر صاحب کو اندر حویلی لے گیا تھا ۔۔۔۔۔۔

انکل مجھے واپس ُبلا لیں نا اپنے گھر ۔۔ کتنا مس کرنا ہوں آنٹی کے حلوے کو ۔۔۔۔

ہاہاہاہا ۔۔۔ کبھی نہیں ۔۔۔ تم واپس آ گئے تو پھر سے میری ویلیو کم ہوجائے گی ۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ "

ولید ہنستے ہوئے طاہر صاحب کے ساتھ چلا گیا تھا ۔۔۔۔

مہرالنساء آج دوسری بار وجاہت شاہ کو اِس طرح ٹونا ہوا دیکھ رہی تھیں ۔۔۔

پر اب یہی زندگی تھی ۔۔ اُن لوگوں نے خود سب برباد کر لیا تھا ۔۔۔۔

اب ولید شاہ جس راستے چل پڑا تھا واپس نہیں آنے والا تھا وہ ۔۔۔۔۔۔

کچھ مہینوں بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔

"حورعین بیٹا اب گھر چلے ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ "

جہانگیر عالم نے کوئی کمی نہیں چھوڑی تھی حور کو واپس لے جانے کی اب تو عدت بھی پوری ہو گئی تھی ۔۔۔۔

یہ مہینے اس کے عبادت میں گزرے تو اسے سکون آ گیا تھا ۔۔۔۔۔۔

وہ سر جھکائے جہانگیر صاحب کے سامنے بیٹھی تھی ۔۔۔۔۔

"اور کیوں جائیں میری ماں آپ کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔ "

ارش نے غصے سے پوچھا تھا ۔۔۔۔۔

حورعین کی نظریں جیسے ہی اٹھی تھی سامنے کھڑے انسان نے نظریں جھکا لی تھی ۔۔۔۔۔۔

آیم سوری ۔۔۔ میں بنا اجازت اندر آ گیا ۔۔۔۔ وہ آپ کا ڈرائیور اور مس " مائرہ پارک بچوں کو لینے نہیں آئی تھی ۔۔۔ اور مجھے بھی کہیں جانا تھا تو سوچا "پہلے بچوں کو گھر چھوڑ دوں ۔۔۔۔۔۔

"بچے ۔۔۔۔ ؟ حورعین ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

جہانگیر عالم نے جب حورعین کے چہرے پر خوشی دیکھی تو وہ اٹھ کر بچوں کے سامنے چلے گئے تھے ۔۔۔۔۔

"ماما یہ کون ہیں ۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟ "

"بیٹا میں ۔۔۔۔۔ "

اور جہانگیر صاحب کے پاس کچھ نہیں تھا بچوں کو کہنے کے لیے ۔۔۔۔

"بچوں یہ آپ کے نانو ۔۔۔۔۔ "

"ماما سچی میں ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ "

جہانگیر صاحب نے جلدی سے اپنی آنکھیں صاف کر لی تھیں ۔۔۔۔۔

"بچوں نانو کو اب کوئی ملے گا بھی نہیں ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ "

دونوں بچے بھاگتے ہوئے جہانگیر کے پاس آۓ تھے جنہوں نے اپنے گھٹنوں پر بیٹھ کر دونوں کو اپنے سی سے لگا لیا تھا ۔۔۔۔۔

"آپ جا سکتے ہیں ۔۔۔۔ اور شکریہ بچوں کو چھوڑنے کا ۔۔۔۔۔۔ "

ہ مم "م ۔۔۔۔ بچوں اپنا خیال رکھنا ۔۔۔۔۔ "

حاشر دونون بچوں کے ماتھے پر بوسہ دے کر وہاں سے چلا گیا تھا ۔۔۔۔۔

"بچوں نانو کے گھر چلے اب ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ ماں بھی جا رہی ہیں ۔۔۔۔۔ "

"پر پاپا ۔۔۔۔۔۔ "

"پر ور کچھ نہیں ۔۔۔۔۔ بچوں جلدی جلدی کپڑے پیک کر لو ۔۔۔۔۔ "

دونوں بچے بھاگ گئے تھے ۔۔۔۔۔

اور حورعین ۔۔۔ بچے تمہیں نہیں لگتا تم کچھ زیادہ رؤڈلی بات کر رہی تھی اس شخص سے ۔۔۔ ؟ کچھ چاۓ کا بھی نہیں پوچھا ۔۔۔۔۔

پاپا میں نے لوگوں کے ساتھ نرم پیش آکر بہت ٹھوکریں کھا لی " ہیں ۔۔۔۔۔

"اب مجھ میں یہ چیزیں مر گئیں ہیں ۔۔۔۔۔

بہت ٹائم کے بعد آج حورعین نے اپنے آفس میں قدم رکھا تھا ۔۔۔۔۔

آج اس میں وہ جذبات نہیں تھے ۔۔۔۔۔

ایسے تھا جیسے وہ زندگی گزار رہی تھی جی نہیں رہی تھی ۔۔۔۔۔

آج اسے اِس کیبن میں بس ایک انسان کی پر چھائی نظر آ رہی تھی جسے وہ بھولنا چاہتی تھی ۔۔۔۔۔ جس کی یادیں اسے اور درد دے رہی تھیں ۔۔۔۔

ولید شاہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

ین "اجل ۔۔۔۔۔ "

اسے اب کیوں احساس ہو رہا تھا ولید کے جانے کا ۔۔۔۔۔ ؟؟؟

کیوں اب اسے اپنی بھی غلطیاں نظر آ رہی تھیں ۔۔۔۔۔

کیوں اب وہ پچھتا رہی تھی ۔۔۔ کیوں وقت رہتے اس نے معاف نہیں کیا تھا ولید شاہ کو ۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟

پر کتنی بار معاف کرتی اسے ۔۔۔۔ ؟؟؟؟ کتنے موقعے دیے ۔۔۔۔ اور وہ ۔۔۔۔۔

کیبن ڈور پر ناک ہونے سے اس نے جلدی سے اپنا چہرہ صاف کر لیا تھا ۔۔۔۔

"اسلام وعلیکم حور میڈم ۔۔۔۔۔ "

"سندس تم ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

سندس اپنی بیٹی کے ساتھ کیبن میں داخل ہو گئی تھی ۔۔۔۔۔

"حور میم میں آپ سے معافی مانگنا چاہتی تھی میں ۔۔۔۔ "

یہ تمہارے چہرے پر بسان کیسے ۔۔۔ ؟؟؟ پھر سے تشدد کیا اس نے ۔۔۔ ؟ "

اور معافی کس بات کی ۔۔۔ ؟؟ کورٹ میں جھوٹ بول کر تم نے ولید شاہ کو "جتوا دیا تھا اب ۔۔۔۔۔

حور غصے سے اٹھ گئی تھی اپنی کرسی سے ۔۔۔۔۔

میم ولید شاہ نے ہی مجھے اس عذاب سے آزادی دلوائی ہے ۔۔۔۔ اور اب وہ " ظالم جیل میں ہے ۔۔۔۔

اور آپ جانتی ہیں مجھے شاہ ایدسٹریر میں ولید بھائی نے نوکری بھی دے دی ہی ۔۔۔۔ اور رہنے کو گھر بھی ۔۔۔۔ اور میم ان کے گارڈز چوبیس گھنٹے ہماری "حفاظت کرتے ہیں ۔۔۔۔۔

سندس ولید کی جتنی تعریف کت رہی تھی ۔۔۔ حور کی آنکھیں اتنی ہی بھرتی جا رہی تھیں ۔۔۔۔۔۔

کیونکہ اب وہ انسان دسترس میں نہیں رہا تھا حورعین کی ۔۔۔۔۔

ولید مامو بہت اچھے ہیں ۔۔۔ انہوں نے مجھے ایک نیو سائیکل بھی لیکر دی ہے ۔۔۔۔۔

سندس کی بیٹی کی بات سن کر اس کی آنکھیں چھلک گئیں تھیں ۔۔۔۔

عاشی اور ارش بہت یاد کرتے ہیں ولید کو ۔۔۔۔ اور یہاں ولید نے اِن مہینوں میں اپنے بچوں کی ذرا خبر نہیں لی تھی ۔۔۔۔۔

کیا اس شب کی وجہ صرف وہ تھی ۔۔۔۔ ؟؟

کیا ولید شاہ کی محبت بس یہاں تک تھی ۔۔۔۔ ؟؟؟

سندس تم یہ سب ڈیررو کرتی ہو خوش رہو ۔۔۔۔۔۔ "

"مجھے ایک ضروری میٹنگ پر جانا ہے ۔۔۔

حورعین نے کچھ پیسے نکال کر سندس کو دیے تھے ۔۔۔

"نہیں حور میم میں اب جاب کرتی ہوں اور ۔۔۔۔۔ "

بسس س۔ مجھے پتا ہے ۔۔۔ تمہارے ولید بھیا بہت لینڈ لورڈ ہیں ۔۔۔ یہ رکھ لو ۔۔۔۔

حورعین جانے لگی تھی کہ سندس کی بیٹی نے حور کا ہاتھ پکڑ لیا تھا ۔۔۔۔

تھینک یو مامی ۔۔۔ اپ کج وجہ سے ولید مامو ہمارے لیے سب کر رہے ہیں ۔۔۔

حورعین نے جھک کر اس بچی کو گلے سے لگایا تھا ۔۔۔۔

آب کے مامو آپ کی وجہ سے سب کر رہے ہیں ۔۔۔۔ بیٹا آپ ہو ہی " ین "اجل ۔۔۔۔

اور وہ جلدی سے چلی گئی تھی وہاں سے ۔۔۔۔۔

"ڈرائیور گاڑی کیوں روک دی ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

حورعین نے اپنے موپائل سے نظر ہٹا کر آگے دیکھا تھا ۔۔۔۔۔

میم آج یہاں سے شارٹ کٹ لیا تھا ۔۔ پر سکول کے بچوں کو چھٹی ہو گئی " اس لیے ٹریفک جام ہے ۔۔۔۔۔

اذان کی آواز کانوں میں پڑتے ہی حورعین نے سر پر دوپٹہ لے لیا تھا " دوسری طرف مسجد کی طرف دیکھ رہی تھی اس کی آنکھیں اشک بار تھیں ۔۔۔۔ دعا کے لیے ہاتھ اٹھ گئے تھے اس کے ۔۔۔۔۔۔

یا اللہ ۔۔۔ مجھے لگتا تھا اس سے الگ ہو کر مجھے سکون مل جائے گا مجھے میرے " تمام دردوں سے آزادی مل جائے گی ۔۔۔۔۔ پر مجھے اب پھر سے بے چینی ہو گئی ہے ۔۔۔۔۔ کیوں اس کی فکر اندر ہی اندر کھاۓ جا رہی ہے ۔۔۔ کیوں لگتا ہے وہ ٹھیک نہیں ہے کیوں ۔ مجھے وسوسے آنے لگے ہیں ۔۔۔۔۔

یا اللہ وہ میرا مجرم ہے ۔۔۔۔ پھر بھی میں اذیت میں ہوں مجھے سکون کیسے "ملے گا ۔۔۔ ؟؟؟

اس کی سسکیوں کی آوازوں سے ڈرائیور نے سر نیچے کر لیا تھا اپنا ۔۔۔

حورعین جب ہمت کر کے نظریں پھر سامنے مسجد کی طرف کی تو اسے وہ نظر آیا کہ جس کی شکایب وہ اپنے رب سے کر رہی تھی ۔۔۔

جو کسی ضعیف شخص کے ساتھ سڑک کنارے آ گیا تھا ۔۔۔۔۔

جس نے جھک کر ایک چھوٹے بچے کو گود میں اٹھا کر سڑک پار کروائی تھی اور پیچھے اس کی ماں کو بھی راستہ پار کروا رہا تھا ۔۔۔۔

"میم ہو گئی ہم ۔۔۔۔ "

"تک جاؤ گاڑی سٹارٹ مت کرنا ۔۔۔۔۔ "

حورعین کی نظریں ولید کی شلوار قمیص سے ہوکر اس کے سر پر پہنی ٹوپی پر رک گئی تھی جو وہ پہلی بار دیکھ رہی تھی ۔۔۔۔

ین "اجل ۔۔۔۔۔ "

اس کی زبان دے جیسے ہی یہ لفظ نکلا تھا اس نے نظریں جھکا کر ڈرائیور کو گاڑی چلانے کا کہہ دیا تھا ۔۔۔۔۔۔

اسے سیشیے سے صاف نظر آ رہا تھا ولید شاہ اس بچے کو اپنی گود سے نیچے " انار تے ہوئے ۔۔۔۔۔

"تھینک یو انکل ۔۔۔۔۔ "

"یو ویلکم بیٹا ۔۔۔۔۔۔ "

ولید نے اسے ماتھے پر بوسہ دے کر نیچے انار دیا تھا ۔۔۔۔

ولید ۔۔۔۔ بچوں سے اتنا پیار ہے تو واپس کیوں نہیں لے آتے اپنے " بچے ۔۔۔ ؟

"یا ان سے ملنے چلے جاؤ ۔۔۔۔۔

طاہر صاحب اور ولید سڑک پار کر کے سامنے چاۓ کے سٹال پر پڑے بینچ پر بیٹھ گئے تھے ۔۔۔۔۔۔

ولید شاہ نے خود چاۓ آرڈر کی تھی جیسے آج اسے کوئی خراثیم کوئی غریبی نظر نہیں آ رہی تھی ۔۔۔۔

ی آپ کو آج ایک بات بتانا ہوں ۔۔۔۔ سن کر مجھ سے نفرت ضرور کج ییے گا آٹ ۔۔۔۔

"ولید بیٹا ۔۔۔ نفرت بہت برا لفظ ہے ایسے نفرت نہیں ہو جاتی ۔۔۔۔۔۔ "

طاہر صاحب نے ولید کے کندھے پر ہاتھ رکھا تھا ۔۔۔۔۔

پر اسے اور میرے بچوں کو ہو گئی ہے مجھ سے ۔۔۔۔ اور ایسے ہی نہیں " ہوئی ۔۔۔

میں نے بہت محنت کی ۔۔۔۔ ہر جگہ یقین توڑا تنہا چھوڑا اُن تینوں کو ۔۔۔

آپ جانتے ہیں ۔۔۔۔ وہ میرا ہر ظلم ہر الزام برداشت کرتی رہی پر اس نے کبھی طلاق کا نہیں کہا تھا مجھ سے ۔۔۔۔۔۔

نینا کی باتوں میں آکر میں نے اسے طلاق کے پیپرز بھجوائے تھے ۔۔۔۔

اور پھر بچے ماں کے پاس رہے گے تو خوش رہیں گے میں نے بچوں کے بیگ پیک کروا کر بھیج دیا تھا انہیں ۔۔۔۔۔

میرے بچے پہلے نہیں پر اب ضرور نفرت کرنے لگے ہوں گے مجھ "سے ۔۔۔۔

ولید کی آنکھوں میں آج آنسو نہیں تھے ۔۔۔ جیسے سوکھ گئی تھیں اس کی آنکھیں ۔۔۔۔۔ جیسے مر گئیں تھیں اس کی آنکھیں ۔۔۔۔۔۔

"ولید بیٹا تم جیسا اتنا برا بزنس مین کیسے اتنے برے دھوکے کھا گیا ۔۔۔ ؟؟ "

ہ مم م ۔۔۔۔ میں ٹرا بزنس مین نہیں ۔۔۔۔ میں بہت برا غافل تھا ۔۔۔۔ میں " ناشکرا تھا بہت بژا ۔۔۔۔ ورنہ اتنا پیار کرنے والی وفا نبھانے والی بیوی کے "ساتھ کبھی ایسا نا کرنا میں ۔۔۔۔۔

حورعین کے نام پر ولید کی آنکھ بھیگی تھی ۔۔۔۔۔

"حورعین اور بچوں کو چھوڑ کر تم نے غلطی کی بہت بری ۔۔۔۔۔ "

سب راستے بند کر دئیے ۔۔۔۔ اب ایک بات سمجھ آ گئی ہے ۔۔۔۔۔ "

اللہ نے مجھے میرے کردہ گناہوں کی سزا ایسے دی ہے ۔۔۔۔ دیکھے نا میں معافی بھی مانگنے نہیں جا سکتا اس کے پاس ۔۔۔۔۔

میں نامحرم ہو گیا اس کا ۔۔۔۔ جس محبت میں میں نے سب چھوڑ دیا آج اس محبت کو خود سے میں نے دور کیا ۔۔۔۔

پر ۔۔۔۔ پر میں اب سوچتا ہوں ۔۔۔ کیا سچ میں محبت تھی مجھے اس سے ۔۔۔ ؟؟

کیوں محبت کرنے والے وہ سب نہیں کرتے جو میں نے اس کے ساتھ کیا ۔۔۔۔

ہر موقع ملنے پر نیا دھوکا دیا اسے ۔۔۔۔۔

"وہ تو بے قصور تھی ۔۔۔۔ اور میں نے قدر نہیں کی اس کی ۔۔۔۔۔۔

ولید نے جیسے ہی طاہر صاحب کے ہاتھ کندھے پر اپنے محسوس کیے اس نے اپنی آنکھیں صاف کر لی تھی ۔۔۔۔۔

"ارش یہ تمہارے بازو پر کیا ہوا ۔۔۔۔ ؟؟؟

عاشی کہاں ہے وہ ٹھیک ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟؟

ارش کے بازو پر پٹی بندھی دیکھ کر حورعین فکر مند ہو گئی تھی ۔۔۔ افس " کی فائلز وہیں چھوڑ کر ارش کو صوفے پر بٹھا کت دیکھنے لگی تھی ۔۔۔۔

ماں میں ٹھیک ہوں ۔۔۔۔ وہ سکول سے آتے ہوئے ہم سے ایک انکل ٹکڑا گئے تھے ۔۔۔۔

ارش نے گھاتے ہوئے کہا تھا ۔۔۔۔

تمہارے ماتھے پر اتنا پسینہ کیوں آ رہا ہے ۔۔۔ ؟؟ اور یہ ہاتھ پر کیا چھپا رہے ہو تم ۔۔۔۔ ؟؟؟

اِس سے پہلے ارش وہ کاغذ نیچے پھینکتا حورعین نے جلدی سے وہ کاغذ پکڑ لیا تھا ۔۔۔۔

"یہ کاغذ کیا ہے اِس میں ۔۔۔ ؟؟؟ "

وہ ۔۔۔ ہمم جس آدمی سے ہم ٹکرائے تھے اور یہ اس نے دیا تھا کہا تھا آپ کو دے دوں اور کسی کو بتاؤں نہیں ۔۔۔۔

ارش نے سر نیچے کر لیا تھا ڈایب سے ڈر کر ۔۔۔۔۔

اور تم یہ مجھ سے ہی چھپا رہے تھے کون تھا وہ کیسا تھا ۔۔۔ ؟ تم یہ کاغذ مجھے نہیں دینا چاہتے تھے کیوں ۔۔۔ ؟؟؟

ماں ۔۔۔ ریلکس ۔۔۔۔ میں ۔۔۔ میں ڈر گیا تھا ۔۔۔ وہ بہت عجیب سا " تھا ۔۔۔ اور اس کے پاس گن بھی تھی ۔۔۔۔۔

اس لیے میں بابا سے مل کت انہیں دینا چاہتا تھا ۔۔۔ ایسے لوگوں کو بابا اچھے "سے ہینڈل کر لیں گے ۔۔۔۔۔

حورعین نے ارش کو گلے لگا لیا تھا ۔۔۔۔ اور کانپتے ہوئے ہاتھوں سے وہ جیب کھولی تھی ۔۔۔۔۔۔

آج ہم صرف سکول تک پہنچے ہیں ۔۔۔۔ کل کو اتنی مہلت نہیں دیں گے " کہ تم اپنے بچوں کو دیکھ پاؤ ۔۔۔۔۔

ولید شاہ کی زندگی سے دور چلی جاؤ اپنے دونوں بچوں کو لیکر ۔۔۔ اس کے پاس ""بھی دکھائی نا دینا ورنہ اپنے بچوں کو پھر سے دیکھ نہیں پاؤ گی ۔۔۔

اور کسی کو بتانے کی جرات بھی نا کرنا ورنہ آج تو ذرا سی چوٹ دی ہے کل اِس قابل نہیں چھوڑیں گے پیارے چھوٹے سے ارش کو ۔۔۔۔۔

حورعین کے ہاتھ سے وہ کاغذ گر گیا تھا اور اس نے اور مضبوطی سے ارش کو اپنے سی سے لگا لیا تھا ۔۔۔۔۔

پہلی بار اِن چار سالوں میں وہ کایپ رہی تھی ۔۔۔۔

اسے پتا تھا اس کے بچون کی زندگی خطرے میں تھی ۔۔۔۔۔

اور اسے پتا تھا ایک اپسان ہی اِن بچوں کو ہر خطرے سے بچا سکتا ہے ۔۔۔۔

اور وہ ان کا باپ ولید شاہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

اب کیسے ولید تک پہنچتی وہ ۔۔۔۔۔۔ کیسے بات کرے گی ۔۔۔۔۔ کس طرح سے بات کرے گی ۔۔۔۔ کس حق سے ۔۔۔۔۔ وہ تو محرم رہا ہی نہیں اس کا ۔۔۔۔۔۔

حورعین نے درد میں آنکھیں بند کر لی تھیں ۔۔۔۔۔۔

جیسا سوچا تھا ویسا ہی کر رہی ہے وہ کافی ڈری ہوئی لگ رہی ہے حورعین " میڈم ۔۔۔۔ ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔

اوکے بوس میری نظر ہے اس پر ۔۔۔۔ مجھے نہیں لگتا وہ کسی کو بتانے کی غلطی کرے گی ۔۔۔۔۔

جی ۔۔۔ جی گھر کے باہر میری ڈیوٹی ہے ۔۔۔ اس کا فون پہلے ہی ٹریک پر لگا ہوا "ہے ۔۔۔۔۔۔

جہانگیر مینشن کے باہر کھڑے گارڈ نے اپنا فون بند کر کے حبب میں ڈال لیا تھا اور چلا گیا تھا ۔۔۔۔

اور جو پللر کے پیچھے کھڑے ہوکر مائرہ سن رہی تھی اس کے چہرے کے تمام رنگ اڑھ گئے تھے ۔۔۔ وہ جلدی سے اندر آئی تو حورعین اپنا پرس اٹھاۓ باہر آ رہی تھی ۔۔۔۔

"حورعین میڈم ۔۔۔۔۔ ائ باہر نہیں جا سکتی ۔۔۔۔ "

وٹ ۔۔۔۔ ؟ مائرہ پیچھے ہٹو مجھے بہت ضروری کام سے جانا ہے بچوں کو خطرہ ہے اور ۔۔۔۔

مائرہ نے حور کے منہ پر ہاتھ رکھ کر اپنی آنکھوں سے باہر کان لگائے گارڈ کی طرف اشارہ کیا تھا ۔۔۔۔

"وٹ مائرہ ۔۔۔ ؟؟ "

وہ گارڈ کسی سے فون پر بات کر رہا تھا ۔۔۔۔ وہ نظر رکھے ہوئے ہے ۔۔۔ پلیز بنا کچھ کہے واپس اندر چلی جائیے ۔۔۔۔۔

م ۔۔۔۔۔ مائرہ پر میرا ولید کے پاد جانا ضروری ہے ۔۔۔۔ اسے فون ۔۔۔

آپ کا فون ٹریک ہو رہا ہے چپ چاپ اندر چلیے ۔۔۔۔۔ "

"آئ مینشن کے بیک ڈور سے بھی جاسکتی ہیں پر ابھی نہیں ۔۔۔۔۔

مائرہ حور کا ہاتھ پکڑے اندر کھینچ کر لے گئی تھی ۔۔۔۔۔۔

"پر میم سر ابھی میٹنگ میں ہیں ۔۔۔۔ "

ئک "دھپیے آپ نہیں جانتی میرا ان سے ملنا کتنا ضروری ہے پلیز ۔۔۔۔ "

"پر میم ۔۔۔۔ "

روک کر دکھاؤ مجھے ۔۔۔۔۔ حورعین میٹنگ روم کی طرف بھاگ گئی " تھی ۔۔۔۔

آج ولید شاہ سے ملنے سے اسے کوئی نہیں روک سکتا تھا ۔۔۔۔

میٹنگ ڈور کھل کر بند ہو گیا تھا پر اس انسان کی آواز گونج رہی تھی ۔۔۔

شاہ ایدسٹریر کو آج سے عدیل شاہ سنبھالیں گے ۔۔۔۔ "

مپٹی میں پاکستان کے باہر کا بزنس ج کروں گا ۔۔۔۔ اور کمپنی کے ""سی۔ اپ۔ او "عدیل شاہ ہیں ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔۔۔۔ "

حورعین کی آہستہ آواز بھی ولید شاہ کو صاف سنائی دے گئی تھی ۔۔۔۔

سک ولید کی سانس ں ہو گئی تھی ۔۔۔۔ اسے سامنے کھڑی بےبی ڈول اپنا وہم لگی جو ایسے ہی پچھلے مہینوں سے نظر آ رہی تھی ۔۔۔۔۔

"ایم سو سوری سر ۔۔۔ یہ اجازت کے بغیر اندر آ گئی ۔۔۔۔ "

ولید کی سیکٹری کی آواز سے اسے یقین ہو گیا تھا یہ اس کا وہم نہیں حقیقت ہے ۔۔۔۔۔ اس کی زندگی جو اس نے خود سے الگ کر دی تھی ۔۔۔

"ہمم تم جاؤ آپ سب بھی جائیے ۔۔۔۔۔۔ "

ولید کے قدم جیسے جیسے بڑھ رہے تھے حورعین کے بھی اس کی طرف آج قدم خود بہ خود برھتے جا رہے تھے ۔۔۔۔ اور روم کی لائٹس آن ہو گئیں تھیں ۔۔۔۔ جب دونوں کچھ فاصلے پر تھے ۔۔

"ولید ۔۔۔۔ ولید میں ۔۔۔۔۔ بچوں کی زندگی ۔۔۔۔ "

جانتا ہوں کیا کہنا چاہتی ہو ۔۔۔۔ میں بچوں کی زندگی سے دور جا رہا ہوں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ۔۔۔۔۔

"ولید تم ۔۔۔۔ "

"حورعین آج پہلی بار اپنا نہیں تم لوگوں کا سوچ رہا ہوں ۔۔۔۔۔ "

آج تک چار سالوں میں جو حورعین ولید کو بولنے کا موقع نہیں دیتی تھی ۔۔۔

آج ولید شاہ نے اسے بولنے کا موقع نہیں دیا تھا ۔۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔۔۔ "

حورعین میں پاکستان چھوڑ کر جا رہا ہوں ۔۔۔۔۔ واپس نا آنے کے لیے ۔۔۔۔

ولید نے حور کی آنکھوں میں دیکھ کر کہا تھا ۔۔۔۔۔ جو ابھی تک شاکڈ تھی ۔۔۔۔

"م ۔۔۔۔ "

حورعین کچھ قدم پیچھے ہو گئی تھی ۔۔۔۔

ہ بسمم "س م ۔۔۔۔ بےبی ڈول ۔۔۔۔ ؟ اتنا سا جواب ۔۔۔ ؟؟؟ "

ہاہاہاہا ۔۔۔۔ ولید تم ہمیشہ لاجواب کر دیتے ہو ۔۔۔۔ جب کبھی تمہاری ضر ۔۔۔۔

حورعین اور ایک قدم پیچھے ہو گئی تھی ۔۔۔۔۔

وہ کہنا چاہتی تھی جب کبھی تمہاری ضرورت پڑی تم ایسے ہی کرتے آۓ ولید شاہ ۔۔۔۔ پر لفظ زبان سے نہیں نکل رہے تھے آج ۔۔۔۔۔

"تمہیں اب کبھی کو پریشانی نہیں ہوگی میری وجہ سے ۔۔۔۔۔ "

"اور بچے ولید ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

ان کے پاس تم ہو ۔۔۔۔ مجھے یقین ہے تم ان کو میری کمی محسوس نہیں ہونے دو گی ۔۔۔۔۔

ولید ۔۔۔۔ ماں باپ دونوں زندگی کا لازمی جر ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ "

میری ماں نے یب مجھے اورفینیج کے باہر چھوڑا تھا جب میں پانچ سال کی تھی ۔۔۔۔۔ اور تمہیں پتا ہے ۔۔۔ یب سے اب تک جب جب مجھ پر ظلم ہوئے میرے دل میں میرے دماغ میں ایک ہی یات ہوتی تھی آج میرے ماں پاپ میرے سر پر ہوتے تو میں اِس حال میں نا ہوتی ۔۔۔۔۔ یب سے اب تک کوئی دن ایسا نہیں گزرا جب مجھے کمی محسوس نہیں ہوئی ماں باپ کی ۔۔۔۔

اِد لیے جانا ہے تو جاؤ ۔۔۔ پر یہ مت سوچنا کے بچوں کو کمی محسوس نہیں ہوگی ۔۔۔۔

تم ۔۔۔

""تم بھی میں بن گئے ہو ۔۔۔۔۔ راہ فرار چاہتے ہو ۔۔۔۔۔ ؟؟؟

"جاؤ ۔۔۔۔۔ "

"اپنا اور بچوں کا خیال رکھنا ۔۔۔۔۔۔ حورعین ۔۔۔۔۔ "

ولید ہمیشہ کی طرح اس کے ماتھے پر بوسہ دینے کے لیے آگے بڑھا تو حورعین پیچھے ہو گئی تھی ۔۔۔۔۔۔

ولید ہم محرم نہیں رہے ۔۔۔۔۔ طلاق یافتہ کا ٹیگ میرے ماتھے پر لگ گیا ہے جہاں میرے شوہر کی محبت کا ثبوت دیتا تھا تمہارا یہ بوسہ ۔۔۔۔۔

الفاظ صرف جُن ھیے ہیں ۔۔۔۔ ""

""خاموشیاں مار دیتی ہیں ۔۔۔۔

دونون نے منہ پھیر لیا تھا ۔۔۔۔ وہ روتے ہوئے بھاگ گئی تھی تو اس " انسان نے اپنے منہ پر ہاتھ رکھ لیا تھا ۔۔۔۔ اور گر گیا تھا اپنے گھٹنوں پر ۔۔۔۔۔۔

پییل اور ولید شاہ فای ٹوٹ گیا تھا ۔۔۔ بکھر گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کہییے تو نبھاتے چلے جائیں گے مگر ۔۔۔۔۔۔۔ ""

""اِس تعلق میں اب اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں ۔۔۔

""تم بھی میں بن گئے ہو ۔۔۔۔۔ راہ فرار چاہتے ہو ۔۔۔۔۔ ؟؟؟

"جاؤ ۔۔۔۔۔ "

"اپنا اور بچوں کا خیال رکھنا ۔۔۔۔۔۔ حورعین ۔۔۔۔۔ "

ولید ہمیشہ کی طرح اس کے ماتھے پر بوسہ دینے کے لیے آگے بڑھا تو حورعین پیچھے ہو گئی تھی ۔۔۔۔۔۔

ولید ہم محرم نہیں رہے ۔۔۔۔۔ طلاق یافتہ کا ٹیگ میرے ماتھے پر لگ گیا ہے جہاں میرے شوہر کی محبت کا ثبوت دیتا تھا تمہارا یہ بوسہ ۔۔۔۔۔

دونون نے منہ پھیر لیا تھا ۔۔۔۔ وہ روتے ہوئے بھاگ گئی تھی تو اس " انسان نے اپنے منہ پر ہاتھ رکھ لیا تھا ۔۔۔۔ اور گر گیا تھا اپنے گھٹنوں پر ۔۔۔۔۔۔

پییل اور ولید شاہ فای ٹوٹ گیا تھا ۔۔۔ بکھر گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔

وائے ۔۔۔۔۔۔ وائے ۔۔۔۔۔۔۔ "

کیوں مجھے ہر کام کی جلدی تھی ۔۔۔۔ کیوں طلاق جیسے لفظ کو میں درمیان "میں لے آیا کیوں ۔۔۔۔۔

اُن پانچ منٹوں میں ولید شاہ نے میٹنگ روم کی ساری حالت بگاڑ دی تھی شیشہ ٹوٹنے کی آوازیں باہر تک جا رہی تھیں ۔۔۔۔ پر کسی میں ہمت نہیں تھی اندر آکر روکنے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حورعین کیسے ایک ہونگے ہم اب ۔۔۔۔ ؟ کیا کروں گا بچوں کے بنا ۔۔۔۔ "

"یا اللہ میں تو مر جاؤں گا ۔۔۔۔۔

ولید نے جب ویدو کا شیشہ توڑ دیا تھا تو اذان کی آواز اس کے کانوں تک پہنچی اور وہ جھک کر بیٹھ گیا تھا ۔۔۔۔۔

بکھرے شیشے اس کے ہاتھ میں چبھ گئے تھے پر اسے پرواہ نہیں تھی ۔۔۔۔

اللہ اسے پھر سے میرے نصیب میں لکھ دیں ۔۔۔۔۔ میں اِس بار بے وفائی " نہیں کروں گا ۔۔۔ اسے دھوکا نہیں دوں گا ۔۔

یااللہ ۔۔۔۔ میں اس کی قدر کروں گا ۔۔۔۔ میں ہر برائی چھوڑ دوں گا بس ایک "بار ۔۔۔۔

وہ خود بھی جانتا تھا وہ سب راستے بند کر چکا تھا ۔۔۔۔ پر اسے کہیں امید بھی تھی ۔۔۔۔۔

موبائل رنگ سے وہ اٹھ گیا تھا وہاں سے ۔۔۔۔۔

"سر آپ کی فلائیٹ ۔۔۔۔ "

"کینسل کردو ۔۔۔ میں کہیں نہیں جا رہا ۔۔۔۔۔۔ "

بےبی ڈول ۔۔۔۔ میں تمہیں کھو چکا ہوں پر اپنے بچوں کو کھونا نہیں چاہتا ۔۔۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.