Chapter 11: شاہ حویلی سے تھوڑی دور تین لوگ

شاہ حویلی سے تھوڑی دور تین لوگ ایسے بیٹھے جیسے زندگی تھم گئی تھی ان کی ۔۔۔۔

"ماما ۔۔ بابا کی شادی ہو رہی ہے ۔۔۔ ؟؟؟ "

عاشی کی آواز نے حورعین اور ارش کی نظریں پھر سے حویلی کی طرف کروا دی تھی ۔۔۔۔ جو روشنیوں سے جگمگا رہی تھی ۔۔۔ چہل پہل گانے بجانے کی آوازیں یہاں تک سنائی دے رہی تھیں انہیں ۔۔۔۔

ہ مم "م ۔۔۔۔ "

حور کے دونوں کندھوں پر دونوں بچوں نے سر رکھا ہوا تھا ۔۔۔ عاشی کے معصوم سوال جو اور توڑ رہے تھے حورعین کو ۔۔۔۔ پر اس کی پریشانی کی وجہ ارش کی خاموشی تھی ۔۔۔۔۔

"ماں ۔۔۔۔ اب ہم یہاں کبھی نہیں آئیں گے ۔۔۔۔ "

ارش نے آنکھیں بند کر لی تھیں یہ کہہ کر ۔۔۔۔ بارش میں بھیگ رہے تھے وہ مائرہ کے گھر رہ رہی تھی حورعین باہر کی دنیا سے بے خبر ۔۔۔۔

بچوں نے ضد کی تھی ولید کو دیکھنے کی ۔۔۔ اور بہت دور سے ولید شاہ کو خوبصورت لباس میں ہنستے دیکھ کر حورعین اور بچے وہاں سے آ گئے تھے ۔۔۔۔ کچھ فاصلے پر ایک بینچ پر بیٹھ کر حور نے مائرہ کو جانے کا کہہ دیا تھا ۔۔۔۔۔

وہ کچھ باتیں کرنا چاہتی تھی اپنے دونوں بچوں سے کچھ ایسی باتیں جو وہ نہیں کہنا چاہتی تھی کبھی ۔۔۔۔۔

ارش عاشی ۔۔۔۔ تم لوگ بابا کے پاس جب آنا چاہو آسکت ہو ۔۔۔۔ مجھے " نہیں پتا کہ کیوں تم لوگوں نے میرے پاس آنے کی ضد کی ۔۔۔۔

میں ۔۔۔ میں وہ پہلے جیسی ماں نہیں بن پاؤں گی اب ۔۔۔۔ اور ایک نئی ماں "آ گئی ہے اب تو ۔۔۔۔

حورعین کی آنکھیں بھر گئیں تھیں ۔۔۔۔

ہمیں نا نئی ماں چاہیے نا ہی بابا ۔۔۔۔ ہمیں آپ چاہیے ماں بس آپ ۔۔۔۔۔

ارش روتے ہوئے حور کے گلے لگ گیا تھا ۔۔۔۔

"پر ماں بابا نے ہمیں کیوں نکال دیا ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

"کیونکہ وہ ہمارے ساتھ خوش نہیں تھے ۔۔۔۔۔ "

عاشی کی بات کا جواب ارش نے بہت غصے سے دیا تھا ۔۔۔۔ ان کو پتا ہی نہیں چلا تھا کوئی اور بھی تھا وہاں جو ان کی باتیں سن رہا تھا ۔۔۔۔

"اسلام وعلیکم ۔۔۔۔ "

حورعین نے جو دوپٹہ سر پر لیا تھا سارا گیلا ہو گیا تھا کپڑوں کی طرح ۔۔۔

"وعلیکم سلام ۔۔۔۔ "

حور نے ڈر کر دونون بچوں کو اپنے سی سے لگا لیا تھا ۔۔۔۔

پیچھے کھڑے انسان نے اپنی لی ہوئی چھتری ان تینوں کے سر پر کردی تھی ۔۔۔

"آی اس وقت یہاں ہیں ۔۔۔ اگر لفٹ چاہیے تو ۔۔۔ "

ب ھییک "نوو س ۔۔۔۔ "

ارش بات کاٹ دی تھی ہ مم م ۔۔۔ مس بچے چھوٹے ہیں پر آپ کو پتا ہے نا اِس موسم کی بارش انہیں بیمار کر سکتی ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟

ئک "دھپیے آپ جائیں یہاں سے ۔۔۔۔ "

"عاشی یہ کیا طریقہ ہے بات کرنے کا ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

حورعین خاموشی سے اٹھ گئی تھی پر پیچھے مر کر نہیں دیکھا تھا ۔۔

"آپ کو میں چھوڑ دیتا ہوں میری گاڑی وہ کھڑی ہے ۔۔۔۔۔ "

"شکریہ ۔۔ پر ہم چلے جائیں گے ۔۔۔۔۔ "

وہ تینوں اٹھ گئے تھے اور دوسری طرف حورعین مائرہ کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہی تھی ۔۔۔۔ پر وہ شخص ابھی بھی چھتری بچوں کے سر پر کیے کھڑا تھا ۔۔۔۔۔

"دے یہاں کوئی بھی ٹیکسی نہیں ملے گی ۔۔۔۔ "

پر وہ لوگ چلے جا رہے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بنا کچھ سنے ۔۔۔۔۔

"اوکے ۔۔۔۔ بچوں نہیں ہیلپ چاہیے تو ٹھیک ہے یہ چھتری پکڑ لو ۔۔۔ "

ارش نے کچھ سیکنڈ سوچنے کے بعد وہ چھتری پکڑ لی تھی ۔۔۔۔۔

ہم م "م ۔۔۔ ایک منٹ ۔۔۔۔ "

اس شخص نے پھر سے آواز دی تھی ۔۔۔۔ اور جلدی سے اپنے کندھے سے اپنی کالے رنگ کی چادر انار کر ارش کو پکڑا دی تھی ۔۔۔۔

"بیٹا یہ اپنی ماما کو دے دو انہیں کہو یہ سر پر اوڑھ لیں ۔۔۔۔۔۔ "

اس نے بہت اونچی کہا تھا ۔۔۔۔

دیکھے آپ جو کوئی بھی ہیں آپ کے کسی احسان کی ضرورت نہیں ہے ہمیں ۔۔۔

مس میں کوئی احسان نہیں کر رہا ۔۔۔۔ آپ جتنی مرضی بری پریشاں ہوں " یہاں سنسان جگہ آکر وہ ختم نہیں ہوجائے گی ۔۔۔۔ سکون یہاں ویرانے لہ "میں نہیں یاد ای میں ملے گا آپ کو ۔۔۔۔۔

وہ جب تک بات کر رہا تھا اس کا سر اور آنکھیں جھکی ہوئی تھی حورعین کی آنکھیں اور بھر گئیں تھیں ۔۔۔۔ اس نے بچوں کو ہاتھ پکڑ کر " چلنا شروع کر دیا تھا اور کچھ لمحوں میں وہاں مائرہ کی گاڑی بھی آ گئی تھی ایم سو سوری میڈم آفس سے فون آ گیا تھا میں نے سوچا آپ پریشان ہوں گی تو بتایا نہیں تھا ۔۔۔۔

دونوں بچوں گاڑی میں بیٹھ گئے تھے ۔۔۔ پر حورعین کو اس شخص کی آواز نے پھر سے روک دیا تھا ۔۔۔۔

"ایک منٹ ۔۔۔۔۔ "

مائرہ اسے کچھ پوچھتی وہ تیز قدموں سے اپنی گاڑی کی طرف بڑھا تھا اور پھر اسی رفتار سے واپس بھی آیا تھا ۔۔۔۔۔

میں نہیں جانتا کہ کیا ہوا آپ کے ساتھ ۔۔۔ پر میں اتنا جانتا ہوں آپ کو " دنیا کے غموں سے تسکین سکون ۔۔۔۔ اور نجات اللہ پاک کے کلام اور نماز لیجٹ میں ملے گی ۔۔۔۔ میں ابھی مسجد سے آ رہا تھا ۔۔۔۔ یہ یے فران پاک اور "جائے نماز ۔۔۔۔

حورعین جیسے پیچھے پلٹی تھی وہ چادر نے پورا چہرہ کور کر دیا تھا اس کا ۔۔۔۔ اور حور کے ہاتھ آگے بڑھ گئے تھے ۔۔۔۔۔

اور سامنے کھڑے شخص نے اس طرح سے فران پاک اور جائے نماز پکڑا یا تھا کہ دونوں کے ہاتھ ٹچ نہیں ہوئے تھے ۔۔۔۔۔

وہ پیچھے ہے گیا تھا ۔۔۔۔ اور واپس جانے کے لیے مر گیا تھا ۔۔۔۔۔

"بات سنے ۔۔۔۔۔ "

اِس بار حورعین کی آواز پر وہ شخص رک گیا تھا ۔۔۔۔۔

"جی ۔۔۔۔ "

بھولے ہوئے رب کو جب بندہ یاد کرنا ہے تو رب اس گناہ گار کو معاف کردیتا ہے ۔۔۔ ؟؟؟

کوئی شک نہیں اللہ برا معاف کرنے والا ہے ۔۔۔۔ انسان دنیا کی موج مستی " میں اپنے رب کو بھول جانا ہے پر رب اپنے ہر بندے کو یاد رکھ ہے اسے "نوازنا ہے ۔۔۔۔۔

حورعین واپس گاڑی کی طرف بھاگ گئی تھی اور مائرہ کی حیران نظریں ابھی بھی اس انسان کو دیکھ رہی تھیں ۔۔۔

"میڈم ۔۔۔۔ جہانگیر سر بار بار آپ کا پوچھ رہے ہیں ۔۔۔۔ "

"مائرہ ۔۔ پلیز مجھے کسی کے سامنے نہیں جانا تم جانتی ہو ۔۔۔۔۔ "

مائرہ نے گاڑی سٹارٹ کردی تھی ۔۔۔ بچے بھی خاموش تھے ۔۔۔ حورعین بھی ۔۔۔

جب تک مائرہ کی گاڑی اس کے گھر کے باہر رکی تو پیچھے ۔۔۔ ان کا پیچھا کرتی گاڑی بھی کچھ دوری تک رک گئی تھی ۔۔۔۔

بچوں کو آہستہ سے انار کر مائرہ نے حورعین کے ساتھ اندر بھیج دیا تھا اور خود رکی ہوئی گاڑی کے پاس چلی گئی تھی غصے سے ۔۔۔۔۔

اب آپ شرافت سے بتا دیں کیوں فالو کر رہے ہیں یا بلاؤں پولیس کو ۔۔۔ ؟

میں بس تسلی کرنا چاہتا تھا کہ سب باحفاظت گھر پہنچ گئے ہیں ۔۔۔۔ ایم سوری ۔۔۔۔

اور اس شخص نے گاڑی گھما دی تھی ۔۔۔۔۔۔

شاہ حویلی ۔۔۔۔

"نینا ابھی تک بھیا نہیں آۓ ۔۔۔ ؟؟ کچھ گر بر تو نہیں ۔۔۔ ؟؟؟

عدیل بھائی اگر آپ مجھ سے دور نا ہوئے تو ہمیں ساتھ دیکھ کر گر بر ضرور ہوجائے گی ۔۔۔۔۔

ہ مم "م ۔۔۔۔ اور ذکیہ بھی نظر نہیں ۔۔۔۔ "

پر ذکیہ پھر ہال میں داخل ہو گئی تھی ۔۔۔۔۔

فبگس آیم سوری ایوری ون اب یہاں کوئی ں نہیں ہو رہا ۔۔۔ مولوی صاحب " آپ کو اتنا انتظار کروانے کے لیے معذرت خواہ ہیں ۔۔ پر اب یہاں کوئی "نکاح نہیں ہونے والا ۔۔۔۔۔

"وٹ ۔۔۔ ؟؟ تمہارا دماغ سہی ہے ۔۔۔ ؟؟ "

نینا چلاتے ہوئے آگے آئی تھی ۔۔۔۔

"جی نینا آپی ۔۔۔۔ میرا مطلب ہے سمعپہ آپی ۔۔۔۔۔ "

اور نینا شاکڈ ہو گئی تھی ۔۔۔۔ اور ولید شاہ بھی کپڑے چینج کر کے وہاں آ گیا تھا ۔۔۔۔ اور آتے ہی سب سے پہلا تھپڑ عدیل کو پڑا تھا ۔۔۔۔

اور پھر نینا کو ۔۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔۔ "

بکواس بند کرو نینا ۔۔۔ اووو سوری سمعیہ ۔۔۔۔۔ چار سال ۔۔۔ کیا خوب پاگل بنایا مجھے ۔۔۔ کبھی خراب میڈیسن سے تو کبھی فیک ڈاکٹرز سے ۔۔۔

"ولید پلیز میری بات ۔۔۔۔ "

نینا نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ اس کی پلاننگ اتنی جلدی ختم ہوجائے گی ۔۔۔

اور عدیل ابھی بھی سمجھ نہیں پا رہا تھا کہ ولید کو سچ کس نے بتایا ۔۔۔

"ولید بھیا آپ کو ضرور کوئی غلط فہمی ہوئی ہے ۔۔۔۔ "

ولید کا ایک اور تھپڑ پڑا تھا عدیل کو ۔۔۔۔

"انسپکٹر صاجی ۔۔۔۔۔ "

ولید کی گرجتی آواز سے وہاں پولیس آ گئی تھی لیڈیر ۔۔۔۔

"یہ ہیں وہ مجرم آپ اِن محترمہ کو لے جا سکتے ہیں ۔۔۔۔ "

ولید کچھ قدم پیچھے ہو گیا تھا ۔۔۔۔۔

ولید یہ سب کیا تماشا ہے ۔۔۔ ؟؟ تم جانتے ہو میں تم سے کتنا پیار کرتی ہوں ۔۔۔ ہماری شادی کو رکوا کر تم اچھا نہیں کر رہے ولید ۔۔۔۔

"مجھے کچھ اچھا کرنے کے قابل بھی چھوڑا ہے تم نے ۔۔۔ ؟؟ "

ولید نے غصے سے پوچھا تھا ۔۔۔۔

تم خود آزاد ہونا چاہتے تھے ۔۔۔ تنگ آ گئے تھے تم اپنی شادی سے ۔۔۔ "

"تمہیں تمہارا حدید چاہیے تھا ولید جو حورعین تمہیں کبھی ۔۔۔

ولید کا پھر سے ہاتھ اٹھ گیا تھا ۔۔۔۔۔

ایک اور جھوٹ ۔۔۔ حورعین کا ماں نا بننے والا جھوٹ ۔۔۔۔ "

اور کتنے جھوٹ بولے تم نے ۔۔۔ پر میں بےوفا تھا جو حدید کو پانے کے لیے "تین انمول لوگوں کو گنوا بیٹھا ۔۔۔ لے جائیے اِسے ۔۔۔۔

ولید نے پیچھے منہ پھیر لیا تھا نینا کی چلانے کی آوازیں زہر لگ رہی تھیں اسے ۔۔۔۔ کچھ ہی دیر میں وہ حویلی سے باہر تھی اور مہمان بھی ڈر کے مارے چلے گئے تھے وہاں سے ۔۔۔۔

"ولید بھیا ۔۔۔۔ "

ولید نے ایک نہیں سنی تھی اس کا ہاتھ اٹھتا چلا گیا تھا عدیل پر ۔۔۔۔۔

"بس ولید ۔۔۔۔ "

ملائکہ ویل چبیر کو ان دونوں کے درمیان لے آئی تھی ۔۔۔۔۔

"پیچھے ہے جاؤ آج میں اسے مار دوں گا ۔۔۔۔۔ "

اِسے مجھے کسی کو بھی مارنے سے وہ واپس آ جائے گی ولید ۔۔ ؟ "

"تم اسے طلاق دے چکے ہو ۔۔۔۔ وہ اب واپس کیسے آۓ گی ۔۔۔۔ ؟؟؟؟

ولید کے قدم ڈگمگا گئے تھے ملائکہ نے اٹھ کر عدیل کی طرف بڑھنے کی کوشش کی تو وہ نیچے گر گئی تھی ۔۔۔۔۔ اور دور پڑے عدیل نے اپنے زخموں کی پرواہ نا کرتے ہوئے اٹھ کر ملائکہ کو سہارا دیا تھا ۔۔۔۔۔

عدیل بس کرو پچھلے چار سالوں سے سہاروں پر جی رہے ہیں ہم " تیبون ۔۔۔۔

"دیکھو نا ہمارے سہاروں نے آج اس معصوم کو بے سہارا کر دٹا ۔۔۔۔۔

حورعین کی بات پر ولید نے پھر سے آنکھیں بند کر لی تھی پر پیچھے مر کر نہیں دیکھا تھا ۔۔۔۔۔

ولید ۔۔۔۔ تم میرے مجرم تھے ۔۔۔ اور میں نے تمہیں مجرم بنا دیا عدیل " اور حورعین کے جھوٹے آفییر کا کہہ کر ۔۔۔۔ عدیل کے ساتھ لڑ لڑ کر تم بھی گناہ گار بنتے رہے ۔۔۔۔۔ ہم تینوں ایک دایرے میں گھومتے رہے ولید ۔۔۔۔۔

اور اِس دایرے کے درمیان میں کھڑی تھی حورعین میں بازی کھیلتی تھی یا عدیل کی کوئی چال ہوتی تھی ۔۔۔

تم غصہ کرتے تھے یا غصہ انار تے تھے تو اس معصوم پر ۔۔۔۔ ہم تینوں ہی مجرم ہیں ۔۔۔ پر ایک دوسرے کے نہیں اس کے جو ہمارے درمیان نہیں "ہے ہمیں سزا دینے کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔

وجاہت شاہ نے اپنی آنکھیں بند کر کے اپنے کمرے کی طرف قدم بڑھائے تھے کہ ملائکہ کی آواز نے روک دیا تھا انہیں ۔۔۔۔۔

آپ نے مجھے بہت عزت دی بابا سائیں ۔۔۔ پر وہ جس کا حق تھا اسے صرف " بے عزتی ملی آپ سے ہم سب سے ۔۔۔۔۔

میں ایک بات کہنا چاہتی ہوں ولید ۔۔۔۔ تمہاری بےبی ڈول بہت نابب قدم رہی ۔۔۔ تم تو سہاروں پر جیتے رہے پر وہ وفا کی اتنی پکی تھی تم سے جدا رہ کر بھی نا بے وفائی کر سکی ۔۔۔۔ اور تم ۔۔۔۔۔ ہر دفعہ بے وفائی کا موقع تلاش کرتے تھے "اور اب تو بس ہو گئی نا ۔۔۔۔ ؟؟؟

باقی سب وہاں سے چلے گئے تھے ذکیہ، مہرالنساء، وجاہت صاحب ۔۔۔

بس رہ گئے تھے تو وہ تینوں ۔۔۔۔

ولید شاہ عدیل شاہ ملائکہ سکندر شاہنواز ولید محبت میں نے بھی تم سے کی تھی جس طرح عدیل نے کی تھی حورعین " سے ۔۔۔۔ ولید اس وقت تمہارا میرے بجائے اس کل کی آئی لڑکی کے پاس جانے مجھے اِسی طرح کاٹتا تھا جیسے عدیل کا ۔۔۔۔

مجھے چار سال پہلے محبت کا پتا نہیں تھا ۔۔۔ پر آج میں انجان نہیں ہوں ۔۔۔

آج ولید عدیل کے لیے میرے دل میں محبت ہے ۔۔۔۔ عدیل نے مجھے وہاں سے نکالا تھا جس حال میں تم مجھے چھوڑ آۓ تھے ۔۔۔۔ اللہ نے مجھے نئی زندگی دی پر مجھے ہدایب بھی ملی ولید ۔۔۔ میں پھر سے بدلہ لیتی تو پھر مجھے اللہ نے موقع نہیں دینا تھا ۔۔۔۔

اور آج عدیل اور میں ہمسیہ ہمیشہ کے لیے تمہارے ہر کام ہر فیصلے ہر سے دور "رہیں گے ۔۔۔۔

عدیل پیچھے ہب گیا تھا ۔۔۔۔

ملائکہ اِس انسان نے مجھ سے سب چھین لیا تم مجھے کہہ رہی ہو میں بھول جاؤں ۔۔۔۔ ؟؟؟

عدیل ۔۔۔۔ میں آج کے بعد تمہیں کبھی کچھ نہیں کہوں گی ۔۔۔۔ یہ " آخری موقع ہے ہمارے پاس ہماری خوشیاں جینے کا ۔۔۔۔ حورعین تمہارے دل میں ہمسیہ رہے گی میں جانتی ہوں ۔۔۔ پر اب تمہیں اس سے محبت نہیں رہی تم اِس بات کو تسلیم کر لو ۔۔۔۔

راتوں کو جاگ جاگ کر میری فکر کرنا میرے لیے چار سال لگ دیے تم نے تاکہ میں بول سکوں اپنے قدمون پر کھڑی ہو سکوں ۔۔۔۔

تم مجھ سے محبت نہیں کرتے نا سہی میری فکر کرتے ہو میرے لیے کافی ہے ۔۔۔۔

عدیل مجھے محرم رشتہ چاہیے ۔۔۔ میں گناہوں کی زندگی سے تھک گئی "ہوں ۔۔۔

ملائکہ کا سر جھک گیا تھا ۔۔۔۔ عدیل پھر سے اپنے گھٹنوں پر بیٹھ گیا تھا ۔۔۔

اور ولید شاہ کی نظریں اب ان دونوں پر تھی ۔۔۔۔

اس نے اپنے دونوں ہاتھ اپنی پینٹ کی جیب میں ڈال لیۓ تھے ۔۔ چہرے پر وہی روب وہی غصہ تھا ۔۔۔۔۔

ملائکہ ۔۔۔۔ میں ۔۔۔۔ میں تمہارے قابل نہیں ہوں ۔۔۔ آج تم کہہ " رہی ہو بدلہ بھول جاؤں ۔۔۔۔ یہ بدلہ میرا جنون بن گیا ہے اسے بھول گیا تو پھر مقصد کیا رہا جینے کا ۔۔۔۔ ؟

محبت اِس ظالم انسان نے چھین لی ۔۔۔۔

بیوی وہ ظالم انسان لے گیا اور میرا بیٹا ۔۔۔۔ ؟؟؟

"ملائکہ بدلہ گیا تو جنون گیا ۔۔۔۔ اور جنون گیا تو عدیل شاہ گیا ۔۔۔۔۔۔

عدیل کا چہرہ بھر گیا تھا جس طرح وہ اپنے ساتھ ہوئی زیادتیاں بتا رہا تھا ۔۔۔

عادی تو رہ جائے گا نا جسے حورعین نے پسند کیا تھا ۔۔۔۔ "

جسے میں پسند کرنے لگی ہوں ۔۔۔ وہ عادی لوٹا دو عدیل ۔۔۔۔ بس بہت ہوا "اب ۔۔۔۔

اور عدیل وہاں سے گہرا سانس لیکر اٹھ گیا تھا ۔۔۔۔

ولید شاہ ۔۔۔ تمہیں یاد ہے ایک بار میں نے تمہیں بد دعا دب تھی ۔۔۔۔۔ "

پر مجھے یب بد دعا نہیں دینی چاہیے تھی ۔۔۔۔۔ مجھے پتا ہونا چاہیے تھا تم تو اکیلے کافی ہو اپنے آپ کو برباد کرنے کے لیے ۔۔۔۔۔

آج مجھے افسوس نہیں ہے ۔۔۔۔ کیونکہ حورعین بنا محنت بنا مانگے ملی تھی تمہیں ۔۔۔۔ تم ناشکرے ہو گئے تھے نا بہت ۔۔۔۔ ؟؟؟

اب وہ دسترس میں نہیں رہی بھیا ۔۔۔۔ اب آپ کو پتا چلے گا محبت کا ۔۔۔

محبت میں جدائی کا ۔۔۔۔۔۔ اب میں کبھی کچھ نہیں کروں گا کبھی نہیں جاؤ اب آب خود کے لیے کوئی اور ڈھونڈ لو ۔۔۔۔ کیونکہ آپ اس معصوم کو "ڈیررو ہی نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔

اب ولید شاہ کے ہاتھ نہیں اٹھے تھے وہ وہیں کھڑا دیکھ رہا تھا عدیل کس طرح ملائکہ کو زمین سے اٹھا کر ویل چبیر پر بٹھا رہا تھا ۔۔۔۔۔۔

ملائکہ سکندر شاہنواز ۔۔۔۔۔ میں آج تمہارا ہاتھ کبھی نا چھوڑنے کے لیے " تھامنا چاہتا ہوں ۔۔۔ اور محرم رشتے میں باندھنا چاہتا ہوں تمہیں ۔۔۔۔۔۔

کیا تمہیں یہ عادی کے ساتھ زندگی بھر کی قید با مشقت منظور "ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟

عدیل نے ملائکہ کے سامنے ہاتھ بڑھا کر پوچھا تھا ۔۔۔۔۔

"ڈید سے آکر ہاتھ مانگو میرا ۔۔۔۔ "

ملائکہ نے ہنستے ہوئے ویل چبیز پیچھے کر لی تھی ۔۔۔۔۔

"ہاہاہاہا ۔۔۔ پھر بابا سائیں کو منانا پڑے گا ماں کو بھی ۔۔۔۔۔ "

"ہاہاہاہا تو مناؤ نا ڈففر ۔۔۔۔۔ "

دونوں ہنستے ہوئے باہر چلے گئے تھے ۔۔۔۔۔

ولید شاہ پورے ہال میں تنہا کھڑا تھا ۔۔۔۔۔۔۔

"بابا سائیں ۔۔۔۔۔۔ "

اسے بچوں کی آوازیں سنائی دینے لگی تھی پر کوئی نہیں تھا ۔۔۔۔

ین "اجل ۔۔۔۔۔ "

"بابا سائیں ۔۔۔۔۔۔

"ولید ۔۔۔۔۔ "

وہ حویلی سے باہر چلا گیا تھا اب اس کی برداشت سے باہر تھا سب کچھ ۔۔۔۔۔

آج یہاں آئی ہوں تمہارے اتنے فریب اِس لیے کھڑی ہوں کیوں کہ آج کے بعد تم میرے محرم نہیں رہو گے ۔۔۔۔۔

"بےبی ڈول ۔۔۔۔۔۔ "

حورعین کی کہی باتیں اسے یاد آ رہی تھی ۔۔۔۔ جو بے ُسد چل رہا تھا اِس روڈ پر ۔۔۔۔

"ہر بار غلط کہتا تھا ہر بار غلط ہونا تھا ۔۔۔۔ میں ایسا کیوں ہون ۔۔۔۔ ؟؟؟ "

ولید نے آسمان کی طرف دیکھا تو بارش کے قطرے اس پر گرنا شروع ہو گئے تھے ۔۔۔۔

کیوں ہوں میں ایسا ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ مجھے کیوں ہمیشہ راستے کی تلاش " رہی ۔۔۔ ؟

میری زندگی کیوں پچھتاوں سے بھر گئی کیوں ۔۔۔۔ ؟؟؟

کیوں لوگوں میں محبتیں ڈھونڈنا رہا ۔۔۔ اور ٹھکرا دیا اسے جو میرا تھا ۔۔۔

کیوں میں اپنے آپ میں قید ہو گیا ہوں ۔۔۔۔ کیوں الجھ گیا ہے ولید شاہ جو سب کو الجھا دیتا تھا ۔۔۔۔

میرا غرور میری خوشیاں کھا گیا ہے کیوں میں اکیلا رہ گیا ہوں ادھورا رہ گیا ہوں کیوں ۔۔۔ ؟

"یا اللہ میں ہار گیا ہوں ۔۔۔۔ میں ۔۔۔۔۔

اور ایک تیز رفتار گاڑی اسے ٹکر مار گئی تھی ۔۔۔۔

اور جس طرح وہ گر گیا تھا اس کا چہرہ پھر بھی اوپر کی طرف تھا ۔۔۔۔

اور اس کی آنکھیں بند ہو گئی تھیں ۔۔۔۔۔

ین "اجل ۔۔۔۔۔۔۔ "

حورعین کی چیخ سے مائرہ اٹھ گئی تھی جو سامنے صوفہ پر لیٹی ہوئی تھی ۔۔۔۔

"حورعین میڈم ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ "

"ولید ۔۔۔۔۔ "

حور جھٹکے سے اٹھ گئی تھی اپنی نیند سے ماتھے سے پسینہ بہہ رہا تھا ۔۔۔

ئ "میم پانی پی لج ییے آپ نے کوئی ُبرا خواب دیکھ لیا ہے ۔۔۔۔۔ "

حورعین نے پانی کا سارا گلاس پی لیا تھا ۔۔۔۔۔ اور بیڈ کے ساتھ ٹیک لگا لی تھی ۔۔۔۔

"میم ۔۔۔۔۔ "

مائرہ تم سو جاؤ ۔۔۔۔ آیم سوری تمہیں سب تکلیف دے رہی ہوں ۔۔۔۔ "

"تم جانتی ہو پاپا کے سامنے نہیں جا سکتی ۔۔۔۔ عدت کے بعد ۔۔۔

حورعین کے بس یہ الفاظ بولنے پر چہرہ بھیگ گیا تھا ۔۔۔۔۔

"میم ۔۔۔۔ "

طلاق لفظ جتنا چھونا پڑھنے اور بولنے میں ہے اتنا ہی پہاڑ جتنی اذیت دے جانا ہے جو اس کے بوجھ تلے آجانا ہے ۔۔۔۔۔

حورعین کے پانی کا گلاس مائرہ نے واپس ٹیبل پر رکھ دیا تھا ۔۔۔۔۔

تو پھر آپ نے کیون لی ۔۔۔ ؟ کیوں نہیں روکا ۔۔۔۔ ؟؟ منا لیتی رشتہ بچانے کے لیے آنا کو مارنا پڑنا ہے ۔۔۔۔

مائرہ بھی وہیں بیڈ پر بیٹھ گئی تھی ۔۔۔۔۔

پچھلے نو سالوں میں میں نے سب برداشت کیا پر کبھی یہ لفظ زبان تک نہیں " لائی تھی ۔۔۔۔ اِس سے زیادہ کیا رشتہ بچاتی میں ۔۔۔۔ ؟؟

طلاق پر سب سے زیادہ قصوروار عورت کو سمجھا جابا ہے ۔۔۔۔ پر طلاق کے بعد سب سے زپادہ برداشت بھی اک عورت کو کرنا پڑنا ہے ۔۔۔۔ جس عورت پر یہ قیامب گرتی ہے بس وہی جانتی ہے اسے پتا ہونا ہے ۔۔۔۔۔ کتنی پاتیں کتنی سوچیں آتی ہیں ۔۔۔ ایسا نا ہونا ۔۔۔ یہ نا ہونا ۔۔۔۔ وہ ہوجایا ۔۔۔۔۔

معاشرے میں عوری پر ایک ٹیگ لگ جانا ہے طلاق یافتہ ۔۔۔۔ پر تلخیاں کوئی محسوس نہیں کرنا کہ اس مظلوم عورت پر کیا گزرتی ہو گی جو سب وار کر بھی اس کرب سے گزرتی ہوگی ۔۔۔۔ ؟

میں چار سالوں میں یا نو سالوں میں جتنی مضبوط ہوئی تھی مجھے اندر تک توڑ دیا "ہے اس نے ۔۔۔۔۔۔

مائرہ بھری آنکھوں سے خاموشی کے ساتھ سامنے بیٹھی اپنی باس کو سن رہی تھی وہ بوس جسے اس نے ایک مضبوط بزنس وومن کے روپ میں دیکھا تھا ہمیشہ ۔۔۔۔۔۔

ایک مہینے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔

تم مجھے نہیں بتانا چاہتے مت بتاؤ ۔۔۔ پر اپنے بابا سے تو شبیر کرو بیٹا ۔۔۔ "

اب تو سب نے نوٹ کرنا شروع کر دیا ہے پچھلے ایک مہینے سے تم الگ الگ رہ "رہے ہو ۔۔۔۔۔

پر وہ سر جھکائے"جائے نماز" پر بیٹھا ہوا تھا ۔۔۔۔

آنکھوں میں سرخی سی آ گئی تھی ۔۔۔۔

پچھلے ایک مہینے سے وہ ایسے ہی کر رہا تھا ۔۔۔۔ بہت نمازیں اس نے گھر میں اپنے کمرے میں ادا کی تھیں ۔۔۔۔۔

"امی بابا کو کچھ نا بتائیے گا ۔۔۔ میں بس ٹھیک ہوں ۔۔۔۔۔ "

وہ پھر سے تسبیح پڑھنے میں مصروف ہو گیا تھا ۔۔۔۔۔

تمہیں لگتا ہے اگر تمہاری ماں مجھے کچھ نہیں بتائیں گی تو مجھے پتا نہیں چلے گا ۔۔۔۔۔۔ ؟؟ باپ ہوں تمہارا ۔۔۔۔۔۔

ان کے کمرے میں آتے ہی اُنکی بیگم کمرے سے چلیں گئیں تھیں ۔۔۔۔۔۔

"اب بتاؤ گے ۔۔۔۔ "

"مجھ سے ایک گناہ ہو گیا ہے بابا ۔۔۔۔۔۔ "

اور سر پھر سے جھک گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

"کیا ۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟ "

والد صاحب کے دل میں ڈر بیٹے سے زیادہ بیٹھ گیا تھا ۔۔۔۔۔

اُنکی ساری زندگی اولاد کو سمجھانے نیکی کے راستے پر چلانے میں لگ گئی آج وہ ڈر گئے تھے اپنے جوان بیٹے کی کہی اِس بات پر ۔۔۔۔۔

کسی نا۔ محرم کے لیے دل میں ہمدردی آ گئی ہے پابا ۔۔۔۔۔۔ "

وہ نا۔ محرم جو کسی اور کی محرم ہے ۔۔۔۔۔ ایک ترس کا گوشہ جاگ اٹھا ہے ۔۔۔۔

پچھلے ایک مہینے سے ۔۔۔۔ دعاؤں میں اس کی آسانیاں مانگ رہا "ہوں ۔۔۔۔۔

"کیا تم اس سے پیار ۔۔۔۔ "

نہیں بابا ۔۔۔۔ میرا پیار صرف میری محرم ہوگی ۔۔۔۔۔۔ اور نامحرم سے " ہمدردی مجھے مجرم بنا گئی ہے ۔۔۔۔۔

مجھے شرمندگی ہو رہی ہے ۔۔۔۔ اپنی ہمدردی پر ۔۔۔۔۔۔

بابا ۔۔۔ جس دن میں نے سوچا تھا کہ آپ لوگوں سے کہوں گا میری شادی کی بات کریں ۔۔۔۔ اُس دن پتا چلا وہ شادی شدہ ہے ۔۔۔۔۔

"بابا اس کے دو بچے بھی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

وہ گہرا سانس لیکر چپ ہو گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔

اور پھر بیٹا ۔۔۔۔ ؟ اللہ کے بندوں کے لیے دعائیں مانگنا ہمدردی کرنا کوئی گناہ نہیں ہے میرے بچے ۔۔۔۔۔

پر بابا مجھے جب سے اس کی شادی کا پتا چلا ہے میں اندر ہی اندر گھٹ رہا " ہوں ۔۔۔۔۔ بابا ۔۔۔۔ اسے دیکھ کر ایسا لگا وہ بہت اندھیروں میں گھری "ہوئی ہے ۔۔۔۔۔ جیسے اس کے پاس نجات کا کوئی راستہ نہیں ۔۔۔۔۔۔

"تم نے کہیں کوئی رشتہ ۔۔۔۔۔ "

نہیں بابا ۔۔۔۔۔ ایسی بات نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔ میں نے اس سے تنہائی میں ایک ملاقات کرنی چاہی تھی بس ۔۔۔۔۔۔

اور ۔۔۔۔ ؟ اور اس تنہائی میں اس کے ساتھ دو بچے بھی تھے ۔۔۔۔۔۔ "

سنسان سڑک پر ایک بینچ پر بیٹھی اپنے بچوں کو اپنی آغوش میں چھپائے رو "رہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔

اور اس کی آنکھوں سے آنسوؤں زارو قطار امڈ آۓ تھے ۔۔۔۔۔۔

سامنے بیٹھے عمر رسیدہ والد ء محترم پہلی بار اپنے جوان بیٹے کو ایسے غمزدہ دیکھ رہے تھے ۔۔۔۔۔۔۔

"اور بیٹا بولو ۔۔۔۔۔۔۔ "

بابا ۔۔۔۔ میں نے ہمت کی وہاں جا کر اسے نجات کا راستہ دی کر آیا ۔۔۔۔

"کیسا راستہ ۔۔۔۔ ؟؟؟؟ "

فرش پاک اور جائے نماز ۔۔۔۔۔ بابا اور میں نے اسے کہا کہ تم اکیلی نہیں ہو خدا تمہارے ساتھ ہے ۔۔۔۔۔۔۔

"یا اللہ ۔۔۔۔۔۔ "

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.