Chapter 3: باب 3

کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

"یس سر۔۔۔۔۔ ۔"

"آفیسر ضامن کو کل سے ڈیوٹی جوائن کرنے کے آرڈرز دے دیجیے ۔۔۔۔ ۔

میں کل انہیں یہاں ضرور دیکھنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔ ۔"

وہ بلند آواز میں کہتے آفس سے باہر چلے گئے تھے ۔۔ ۔

***

رات دس بجے وہ تھکا ہارا دارم کے ساتھ ہاٹل میں پہنچا تھا۔۔۔۔۔ اسے شدید آرام کی طلب ہورہی تھی۔۔۔۔ دارم کو گڈ نائٹ کہتا وہ اپنے روم کی طرف بڑھا تھا جو کہ ان لاکڈ تھا۔۔۔۔ اسے یاد آیا تھا کہ وہ صبح غصے میں دروازے کو لاکڈ کرے بنا ہی چلا گیا تھا۔۔۔۔ دروازے ناب گھامتے ساتھ ہی کھل گیا تھا۔۔۔ ۔

بہرحال وہ روم کے اندر آگیا تھا ۔۔ ۔

کمرہ میں بالکل خاموشی چھائی ہوئی تھی۔۔۔۔۔۔ ۔

چاروں طرف اندھیرہ تھا۔۔۔۔۔ ۔

سوئچ بورڈ سے اس نے لائٹ کے بٹن پش کیے تھے۔۔ سارہ کمرہ روشنیوں میں نہا گیا تھا۔۔۔۔۔۔ ۔

لیکن اس قدر خاموشی ، سنسان کمرے نے اسے چونکا دیا تھا۔۔ ایک عدد وجود جو اسکے ساتھ اب اس کمرے میں ٹہرا ہوا تھا وہ اسے کمرے میں کہیں نظر آیا تھا۔۔۔۔۔ وہ تیزی سے الماری کی طرف بڑھا تھا جہاں

اسکے۔ سارے صبح کے لائے ہوئے ڈریسز پیک ہی پڑے تھے۔۔۔ وہ جلدی سے باتھ روم کی جانب بڑھا تھا۔۔ باتھ روم بھی لاک نا تھا ۔۔ وہ باتھ روم میں بھی نا تھی۔۔۔ اسکے ہاتھ پاوں دو منٹ کے اندر پھول گئے تھے۔۔ ۔

وہ پریشان ہوا تھا۔۔۔۔۔۔ ۔

دڑ اسکے پورے وجود میں پھیل چکا تھا۔۔۔۔ ۔

" کہاں ہو تم۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔" وہ روم میں تیز آواز سے چلایا تھا۔۔۔۔۔ الٹے پیر وہ کمرے کے باہر بھاگا تھا۔۔۔ درام کے روم کے سامنے کھڑے ہو کر اسنے روم کا دروازہ بہت بری طرح پیٹا تھا۔۔۔۔۔۔۔ ۔

"کیا ہوا ضام۔۔۔ ۔" دارم ایکدم گھبرایا تھا۔۔ ۔

"یار۔۔ وہ ۔۔۔ ۔

"کیا ہوا ضامن۔۔۔ ۔" وہ اسے کمرے کے اندر لایا تھا۔۔ ۔

"یار وہ لڑکی ۔ میری بیوی۔۔۔ وہ لڑ کی۔۔۔۔۔۔ گئی ۔۔۔۔ کمرے میں نہںں ہے۔۔۔ کہیں بھی نہیں ہے۔۔ ۔"

ضامن کی حالت دو منٹ میں بہت ٹچی ہوگئی تھی۔۔۔۔ جبکہ دارم کے حوش اڑ گئے تھے. . اتنی جلدی یہ سب تو نا سوچا تھا انہوں نے۔ ۔

"کیا کہہ رہے ہو یہ تم۔۔۔۔ کہاں جائے گی وہ۔۔۔ ۔"

دارم کو اسکی حالت پہ شک ہوا تھا۔۔۔ ۔

"ابے نہیں ہے وہ کہیں بھی نہیں ہے، جا کہاں سکتی ہے وہ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔"

ضامن کو اب غصہ آنے لگا تھا۔۔۔ جتنا وہ دونوں تھکے ہوئے تھے انہیں سخت آرام کی طلب تھی۔۔۔۔ ۔

وہ دونوں روم سے باہر نکلے تھے۔۔ ۔

"دارم تم ہوٹل میں چیک کرو ،میں باہر چیک کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی زیادہ دور نہیں گئی ہوگی۔ ۔"

ضامن گاڑی کی چابی جیب میں سے نکالتا ہوا بولا تھا۔۔ ۔

وہ کہتے ساتھ ہی باہر کی جانب بڑھا تھا ۔۔ ۔ لفٹ سے وہ ڈائریکٹ وہ نیچے آیا تھا۔۔ لوگوں کا ہجوم اس وقت میں بھی بہت تھا۔۔ سب بیٹھے ہوئے چہما گہمی ڈنڑ میں مگن تھے۔۔ تیزی سے بھاگا ہوا وہ ایگزٹ کی طرف بڑھا تھا۔۔۔ ۔

گاڑڈن میں بھی ڈھیڑ سارا ہجوم تھا۔۔ اس ہجوم میں وہ کس سے کیسے تلاش کرتا اسے سمجھ نا آیا تھا۔۔۔۔ آس پاس اسنے نظر دوڑائی تھی۔ ۔ لیکن کہیں اسے وہ نظر نا آئی تھی۔۔۔ ۔

وہ کیسے کس سے پوچھتا۔۔ اسکے پاس تو اسکی ایک عدد تصویر بھی نا تھی۔ ۔

" لسٹن۔۔ پلیز ہیلپ می۔۔ ۔"

ایک ویٹر کو اسنے روکا تھا جو جس کی ٹرے لیے گاڑدن میں لگی ٹیبلز کی طرف بڑھ رہا تھا۔۔ ۔

" کیا آپ نے ایک لڑکی کو دیکھا ہے۔۔۔ چھوٹی سی تھی۔۔ بلیو۔۔ ہاں لائٹ بلیو کلر کے سوٹ میں تھی۔۔۔۔ کیا کہیں وہ نظر آئی آپکو۔۔۔ ۔"

وہ پریشانی سے بولا تھا۔۔ ۔

""تو سر۔۔ ۔" وہ مختصر بول کے آگے بڑھ گیا تھا جب کہ ضامن اپنا ماتھا مسلتا رہ گیا تھا۔۔ ۔

ناجانے وہ کتنے لوگوں سے اس طرح پوچھ چکا تھا لیکن کسی کا جواب پازیٹو نا ملا تھا۔۔۔۔۔ ۔

ہوٹل سے باہر نکل کے وہ گاڑی میں بیٹھا تھا۔۔۔۔۔۔ آہستگی سے ڈرائو کرتے ہوئے وہ ہر جگہ دیکھ رہا

تھا۔۔۔۔۔۔۔ تب ہی اسکی سماعت میں آواز سنائی دی تھی۔۔۔۔ وہ سرعت سے گاڑی روک کے اترا

تھا۔۔۔۔۔ ۔

"چھوڑو مجھے۔۔۔۔۔۔۔۔ چھو۔۔۔۔ چھوڑ دو ۔۔۔۔ ۔

ایک لڑکا اسکی طرف بڑھتا ہوا آگے آیا تھا جب وہ زور سے چلائی تھی یہ ہی آواز ضامن کے کانوں سے ٹکرائی تھی۔۔۔۔۔ اور وہ اس تک پہنچنے کے لیے بھاگا تھا۔۔۔ ۔

"ایسے کیسے ۔۔۔ اتنی جلدی کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ابھی تو ہم۔۔۔۔ نے۔۔۔۔ ۔" دوسرا لڑکا شیطانی مسکراہٹ اپنے کالے چہرے پہ سجائے اسکا ڈوپٹہ کھینچتا ہوا بولا تھا ۔۔۔۔۔۔ اور زمین پہ پھینکا تھا۔۔۔ جب حیام کی ایک زور دار چیخ ہوا میں گونجی تھی اسنے اپنے پہ ہاتھ منہ رکھے تھے۔۔ اسکی کالی بھیگی ہوئی آنکھیں حیرت سے کھلی کی کھلی رہ گئی تھیں۔۔۔۔۔ آنسووں سے اسکا سارا چہرہ تر تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ آنکھیں میچ کے زور زور سے چلانے لگی تھی۔۔۔ لیکن یہ۔ ایک سنسان جگہ

تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

تب ہی ضامن وہاں پہنچا تھا اور اپنی آنکھوں کے سامنے منظر دیکھ کے اسکے ہاتھ پاوں پھول گئے

تھے۔۔۔۔ زہین براون آنکھوں میں سرخیاں اتر آئیں تھیں۔۔۔۔۔۔ ۔

تیزی سے آگے بڑھ کے اسنے اپنی شریک سفر کو اپنی لیڈر کی بلیک جیکٹ اتار کے اسکے اوپر ڈالی تھی

۔ ۔.۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ایک ہاتھ اسکی کمر میں ڈال کے اسے خود سے لگایا تھا۔۔۔۔ ۔

"عا۔۔۔ عا۔۔۔ عا۔۔۔ عا۔۔۔۔ عا۔۔۔۔ شق۔۔۔۔ آگیا ہے۔۔۔۔۔۔ ۔

لو بھئی بہن کا بھائی آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔"

وہ ہی لڑکا مزاق بناتا ہوا بولا تھا اور ضامن کے تھوڑا سا قریب آیا تھا جبکہ دوسر لڑکا قدرً پیچھے کھڑا تھا۔۔۔۔۔۔ ۔ ضامن مزید پیش میں آیا تھا۔۔۔۔۔ ہچکیوں سے روتے ہوئے حیام نے اپنے اوپر کسی کا لمس محسوس کرکے آنکھیں آہستہ سے کھولی تھیں۔۔۔۔۔ اور چہرہ اوپر کرکے دیکھا تھا۔۔۔۔۔۔ ضامن کا چہرہ دیکھ کے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں اسکا چہرہ دیکھ کے اسے خود کے پاس دیکھ کے وہ اور زور سے رونے لگی تھی۔۔۔۔۔۔ ۔ "ش۔۔۔۔۔ شششش۔۔۔۔۔ ۔". ضامن نے حیام کو سختی سے آنکھیں دکھائی تھیں…. لیکن وہ چپ نہیں ہوئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

"لو بھئی رومینس سے بھر پور مووی بھائی بہن کی لگی ہوئی ہے۔۔ ۔

شیرو زرا پوپ کارن تو لے کر آ"

وہ ہی لڑکا مٹی میں چکوری مار کے مٹی میں بیٹھ کے آنکھ دباتا بولا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

یہ ہی لمحہ تھا ضامن کا کنٹرول ختم ہوا تھا۔۔۔۔ ۔

جو جیکٹ اسنے حیام کو پہنائی تھی اس جیکٹ کے انر سائڈ پہ ضامن نے ہاتھ ڈال تھا اس سیکرکٹ پاکٹ میں سے اسنے کب پسٹل نکالی تھی ان سب کو معلوم بھی نا ہوا تھا لیکن حیام اسکے لمس سے، اسکی چھونے پہ کانپ سی گئی تھی۔۔۔۔ ۔

بنا کوئی لمحہ ضائع کیے بغیر اپنی پسٹل اسنے لوڈ کی تھی۔۔۔۔ اور ایک گولی ہوا میں چلائی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

وہ دونوں لڑکے ایکدم چونکے تھے جبکہ بیٹھا ہوا لڑکا جھٹکے سے اٹھ گیا تھا۔۔۔ اسکی آنکھیں حیرت سے کھلی کی کھلی رہ گئی تھیں۔۔۔۔۔۔ جبکہ حیام جھٹکے سے ضامن سے علیحدہ ہوگئی تھی۔۔۔ اسکے زہن و گام ن میں بھی نا تھا کہ وہ یہ سب سامنے دیکھ سکے گی۔۔۔ ۔

ضامن تھوڑا سا آگے بڑھا تھا اور اسکے لڑکے کے ہاتھ پہ گولی چلائی تھی۔۔ اسکا نشانہ اتنا پکا تھا کہ سیدھا اسکی ہاتھ کی پشت میں وہ گولی جا کے لگی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ لڑکا ترپ کے رہ گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسکے چہرے کے تاثرات جو کچھ دیر پہلے تک بہت خوشگوار اور گھنوئنے تھے اب وہ ترپ اور آسودگی میں بدل چکے تھے۔۔ ۔

"کتے تیری اتنی ہمت ہوئی کیسے اسکی طرف بھرنے کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔"

پہ دوسری گولی اسنے دوسرے لڑکے کی ٹانگ میں ماری تھی جو اپنے نشانے پہ ٹھک سے لگی تھی۔۔۔ وہ بھی زمیں گر سا گیا تھا ۔۔ ۔

"اور بتا کس کس کے ڈوپٹے تو نے کھینچے ہیں ۔۔۔ ۔" وہ اسکے ہاتھ میں لگی گولی کی طرف اشارہ کرتا ہوا بولا تھا۔۔۔۔۔۔ ۔

"اب یقینناً تو کبھی خود سے کھانا بھی نا سکے گا، ڈوپٹہ اتارنے کی تو بہت دور کی بات ہوگی۔ ۔"

جینس کے پائچے فولڈ کرتا وہ ان کے پاس نیچے مٹی میں بیٹھا تھا. ۔۔۔ اور غرا کے بولا تھا۔۔۔۔۔۔ جبکہ مکہ اسکے منہ پہ مارا تھا کہ اسکے بھاری مکے سے اسکے منہ سے خون بہہ نکلا تھا۔۔۔۔ ۔

"اب بول تو اپنے جیسے غلیظ لفظ۔۔۔۔۔ ۔"

وہ اس پہ ڈھاڑا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن وہ دونوں لڑکے کچھ بولنے کے لائق نا رہے تھے. . ۔

"اتنا کافی ہے تم لوگوں کے لیے۔۔۔ ۔

اگر کوئی پوچھے کہ اس رات خوبصورت اندھیرے میں کون تمہارا یہ انجام کرکے گیا ہے۔۔۔ ۔

تو ۔۔ ۔

تو بولنا۔۔۔ ۔

انسپیکٹر ضامن عدیل عمرانی آیا تھا ۔۔ ۔

نام تو یاد رہے گا نا ۔۔۔۔۔۔ ۔"

وہ طنزیہ مسکراہٹ اچھال کے ایک مکہ اور جڑ کے اٹھ چکا تھا۔۔۔۔۔ پسٹل اب اسنے اپنی جینس کی پاکٹ میں رکھی تھی۔۔۔۔۔۔ اور واپس مڑا تھا۔۔۔۔ ۔

مٹی میں پڑا اسکا سفید ململ کا ڈوپٹہ اسنے جھک کے اٹھایا تھا اور اسے ہاتھوں میں لے کر عقیدت سے آنکھوں سے لگایا تھا اور اسے چوما تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

آہستہ سے چلتے ہوئے وہ حیام کے پاس آیا تھا۔۔۔۔۔ جو منہ موڑ کے کھڑی باقاعدہ کھڑی کانپ رہی تھی۔۔۔۔۔۔ ۔ اسکو کندھوں سے تھام کے اسکا رخ اپنی جانب کرکے ڈوپٹہ اسکے سر پہ ڈالا تھا۔۔۔۔۔۔ اور اپنے مضبوط سینے سے لگایا تھا۔۔۔ ۔

اسکے سینے سے لگنے کی دیر تھی وہ صدمے سے باہر نکلی تھی اور پھوٹ پھوٹ کے رو دی تھی۔۔۔ ۔

"بیوی اگر کچھ برا لگتا ہے تو اس طرح راستے میں چھوڑ کے بھاگا نہیں جاتا ، بعد میں انجام پھر بہت برا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ ۔"

وہ اسکے بالوں کو سنوارتا غصے نفرت اکڑ رعب کو سائڈ پہ رکھ کے بولا تھا۔۔۔۔ ۔

وہ ٹھیک تھی یہ ہی اسکے لیے کافی تھی۔۔۔ ۔

"مجھے امید ہے آئندہ ایسا قدم نہیں اٹھاو گی۔۔۔۔ ۔

اسنے اسکو الگ کیا تھا اور اپنے مقابل کھڑا کیا تھا. ۔ ۔

" اور اگر اٹھاو گی تو جو ان کا حال کیا وہ ہی حال تمہاری ٹانگوں کا بھی ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔ اور تم نہیں جانتیں ابھی کہ میں کتنا اپنے اصولوں کا پکا ہوں۔۔۔۔۔ ۔

اس لیے آئندہ میرا نہیں صرف اپنا خیال کرلینا۔۔۔۔۔ مجھ سے بھاگ کے تم دنیا کے کسی کونے میں بھی نہیں چھہ سکتیں، میری پہنچ ہر کونے تک ہے۔۔۔۔۔ سمجھ آگئ"

وہ اسکا جھکا چہرہ اپنے ہاتھوں میں تھامتا اوپر کرتا ہوا بولا تھا ۔۔ ۔

"ہاں یا نا"

وہ اب اس پہ ڈھاڑا تھا۔۔۔ نرمی اپنی جگہ لیکن رعب اپنی جگہ

"ہ۔۔۔ ہ۔۔ ہا۔۔۔ ہاں۔۔۔ ۔" وہ سر زور زور سے اثبات میں ہلاتی اٹک اٹک کے بولی تھی۔۔۔ اسکے اوسان سارے خطا ہوچکے تھے۔۔ اسکا قرب حیام کو درد میں مبتلا کررہا تھا۔۔ ۔

"لیٹس گو۔۔۔۔۔ ۔"

پہ وہ اسکا۔ ہاتھ سختی سے تھام کے راستے کی جانب بڑھ گیا تھا ۔۔۔ جبکہ حیام نے ایک نظر پیچھے مڑ کے ان لڑکوں ڈالی تھی جو تڑپ درد سے بے ہوش ہوگئے تھے۔۔۔۔ انکا۔ انجام دیکھ کے حیام پورے دل و جان سے کانپ گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن مقابل کو کہاں فکر تھی۔۔۔ ۔

"ہاں یار تم ریسٹ کرو۔۔۔۔۔ بیوی مل گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔ ۔"ایک ہاتھ اسٹیرنگ پہ رکھے دوسرے ہاتٙ ھ سے فون پکڑے وہ نگڈرائو سیٹ پہ بیٹھا فون کان سے لگائے بولا تھا ۔۔۔ فون پہ دوسری طرف دارم تھا۔۔۔ جبکہ حیام فرنٹ سیٹ پہ بالکل خاموش بیٹھی تھی۔۔۔۔۔۔۔ اسے اپنا بی پی لو ہوتا ہوا محسوس ہوا تھا۔۔۔۔۔ سیٹ سے سر ٹکا ئے وہ آنکھیں موند گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے جسم پہ اسکی جیکٹ کی موجودگی اسے گرم احساس میں مبتلا کررہی تھی۔۔۔ سارے واقعے کو سوچتے ہوئے وہ نیم بے ہوشی کی حالت میں جانے لگی تھی۔۔۔۔۔ کل دوپہر کا وہ کھانا کھائی ہوئی تھی۔۔۔ اور اب رات تک اسکا معدہ آنتیں سب سوکھ چکی تھیں۔۔۔ آنکھوں میں اندھیرہ سا چھانے لگا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صبح ناشتہ کو ٹھکرا کے وہ دن بھر بھی کچھ نا کھا سکی تھی۔ ۔ ۔

لفظ بیوی پہ حیام کے سوتے ہوئے احساس بھی جاگ گئے تھے ۔۔۔ ۔

بیوی کسی اور کی بننا تھا اور وہ بن کسی اور کی گئی تھی۔۔۔ ۔

"کہیں نہیں تھی بس پول کے پاس بیٹھی تھی ہوٹل کی بیک سائد پہ ہی تھی۔ ۔

وہ پھر بولا تھا۔۔۔ ۔

"ہاں اب تم آرام کرو۔۔۔۔ ہم بھی آرام کرینگے۔۔۔۔ گڈ نائٹ۔۔ ۔"

فون بند کرکے اسنے گاڑی پارک کی تھی۔۔۔ ایک بار پھر وہ ہوٹل پہنچ چکے تھے۔ ۔

گاڑی پارک کرنےکے بعد ایک نظر اسنے برابر والی سیٹ پہ ڈالی تھی۔۔۔ ۔

"چلو۔۔۔۔ ۔" وہ ڈیش بورڈ سے موبائل اٹھاتا اور کی نکالتا ہوا بولا تھا۔۔۔۔۔۔ لیکن وہ اٹھی نا تھی۔۔۔۔۔۔۔ اسکے وجود میں کوئی حرکت نہیں ہوئی تھی۔۔ ۔

"اب کیا مصیبت ہے۔۔۔۔ ۔

کتنا بڑا عزاب ہو یار تم۔۔۔ ۔

اب کیا ہوگیا ہے۔۔۔ ۔"۔ ۔

وہ۔ غصے سے دھاڑا تھا لیکن اب بھی کوئی اثر نا ہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔ اسنے اسے کندھے سے پکڑ کے زور سے ہلایا تھا تب جا کے وہ غنودگی سے باہر آئی تھی۔۔ ۔

" کیا نہیں سونا ہے۔۔۔۔ خود کو تو پریشان ہوتی ہو ساتھ میں مجھے بھی پریشان رکھتی ہو ۔۔ اب چلو روم میں"

وہ کہتا گاڑی سے اتر گیا تھا۔۔۔۔ حیام نم ہوتی آنکھوں کے ساتھ دروازہ بامشکل کھولتی اتری تھی۔۔۔ لیکن اسے اپنے پیروں پہ چلنا مشکل لگ رہا تھا۔۔۔ جب وہ ڈرتے ڈرتے بولی تھی۔۔۔۔۔ ۔

"آ۔۔۔۔۔ آپ۔۔۔۔۔ سنیں۔۔۔۔ ۔

وہ اسکی آہستہ آواز سن نہیں پایا تھا۔۔۔ ۔

"پروٹیکٹڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرویٹکیر۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

وہ تھوڑا تیز آواز نکال کے بند ہوتی آنکھوں کو کھولنے کی کوشش کرتے ہوئے بولی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تب ضام نے مڑ کر پیچھے دیکھا تھا۔۔۔۔۔۔۔ حیام کے منہ سے اسے سوچ کے صرف یہ ہی لفظ نکلا تھا۔۔۔۔ ۔

"کی۔۔ کیا ہوا "

وہ بھاگ کر پیچھے آیا تھا اور اسکا زمیں پہ بوس ہوتا وجود تھاما تھا۔۔ ۔

"کیا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔ یار کیا ہوا ۔۔۔۔ ۔"

اسکا چہرہ تھپتھپاتا وہ پریشان سا بولا تھا۔۔۔ ۔

"کیا ہوا بیوی۔۔۔۔۔۔ ؟ وہ زور سے بولا تھا۔۔ ۔

"چ۔۔ چکر آرہے ہیں۔۔۔۔۔ ۔"

وہ کانپتے لبوں سے بولی تھی۔۔۔۔۔ ٹھنڈے پسینے نے اسکے چہرے کو بھگو ڈالا تھا۔۔ ۔

بنا کوئی لمحہ ضائع کیے اسے گود میں لیا تھا اور اندرونی گیٹ کی طرف بڑھ گیا تھا۔۔۔ ۔

***

"حیام کی اب شادی ہوچکی ہے۔۔۔۔۔ تمہیں میں نے کہا بھی تھا کہ ہاتھ کے ہاتھ کرنا ہے سب۔۔۔۔ ۔"

ٹیرس پہ کھڑی وہ چلانے کے انداز میں بولی تھی۔۔ ۔

" ی۔۔ یہ تم نے بہت ہوشیاری کی ہے۔۔۔ اپنا راستہ صاف کرلیا۔۔۔۔۔ اگر حیام کی شادی سچ میں ہوئی ہے تو خدا قسم تجھے میں اپنے ہاتھوں سے ختم کرونگا اور اسکے خاوند کو بھی"۔

مون چھو کو صحیح کرتا ایش ٹرے میں سگریٹ جھاڑتا وہ غصے سے پھنکارا تھا۔۔ ۔

" میں نے ہوشیاری نہیں کی۔۔۔ کل سب ٹھیک ہوگیا تھا۔ ۔ لیکن وہ لڑکا ناجانے کہاں سے آگیا تھا۔۔۔۔۔ اور پھر وہ سب ہوگیا ۔۔۔۔۔۔ میں اپنا کام کرچکی تھی۔ ۔"

وہ کونسا کم تھی۔۔ اپنے اوپر ایک الزام برداشت کرنا اسکے لیے ناممکن تھا۔۔ ۔

" کہاں ہیں وہ اب دونوں۔۔۔ ۔ "

اسے اپنے کانوں پہ یقین نہیں آیا تھا کہ حیام کی شادی ہوچکی ہے۔۔ ۔

" پتہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ پتہ نہیں۔۔ ایوی سا لڑکا تھا ورنہ کون ایسی لڑکی سے شادی کرے گا جو پہلے سے یوز ہوچکی ہو۔۔۔ ۔"

وہ طنزیہ ہنسی تھی۔۔ ۔

"منہ مانگی رقم دے دونگا۔۔۔ کسی طرح طلاق دلواو ۔۔ ۔ ۔۔۔۔ اور حیام کو اسکے شوہر کا ایک ہاتھ کا لمس بھی محسوس نہیں ہونا چاہیے۔۔ اسے صرف میں استعمال کرسکتا ہوں۔۔۔ ۔"۔

وہ شدتِ غصے کو کم کرتا ہوا لفظ چبا چبا کے بولا تھا۔۔ ۔

" میں کہاں سے کروں یہ سب۔۔۔ میری ماں نے اسکی شادی کرائی ہے۔۔۔ اپنا راستہ ناپو اب۔۔۔۔۔ گھٹیا انسان"۔

وہ بدتمیزی کی ہر حد پار کرتے ہوئے بولی تھی اور فون کاٹ چکی تھی۔. جبکہ مقابل ایک مکہ دیوار میں مار کے رہ گیا تھا۔۔۔ ۔

***

کمرے میں لا کے اسے بیڈ پہ لٹایا تھا اور کمبل کھول کے اس پہ ڈالا تھا۔۔۔ آہستہ آہستہ وہ اسے کانپتی ہوئی محسوس ہوئی تھی۔۔۔۔ وجود بھی جھٹکے کھا رہا تھا۔۔۔ اس کے سرہانے بیٹھ کر وہ کال لگا رہا تھا۔۔۔ ۔

کال سے فارغ ہو کر اسنے حیام کی طرف نگاہیں کی تھیں۔۔ ۔

سردی کے اوائل دن تھے۔۔۔ دسمبر کے مہینے میں لاہور میں اچھی خاصی سردی تھی۔۔۔ ۔

سرخ لٹھے کی مانند سفید پڑتا چہرہ۔۔۔۔۔۔ چھوٹی سی ناک جو بے حد سردی سے سرخ ہورہی تھی جبکہ اسکے گلابی ہونٹ بالکل سفید سے ہورہے تھے۔۔۔۔ جھیل سی سیاہ آنکھیں بند تھیں۔۔ ۔

"دیکھو۔۔۔۔ مجھ سے باتیں کرو۔۔۔۔ پلیز۔۔۔ آنکھیں بند نہیں کرنی اوکے۔۔۔ ۔"

وہ اسکے ماتھے پہ سے بال ہٹایا دوسرے ہاتھ سے اسکا گال تھپتھپاتا بولا تھا۔۔۔۔ ۔

" یہاں رہنا اچھا نہیں لگ رہا تو کل گھر چلنیگے۔۔۔ لیکن پلیز دیکھو میں بہت تھکا ہوا ہوں ۔۔۔ مجھے مزید پریشان نہیں کرو۔۔۔ آنکھیں کھول کے رکھو۔۔۔۔۔ بس دس منٹ۔۔۔ ۔"

وہ اسکے ہاتھ سہلاتا نرمی سے بولا تھا لیکن وہ نیم بے ہوشی میں جاچکی تھی۔۔۔ ۔

کچھ دیر بعد ڈاکٹر انکے بیڈروم میں آیا تھا۔۔۔ ۔

کچھ دیر چیک اپ کرنے کے بعد وہ اٹھ گیا تھا۔ ۔

"جی ڈاکٹر۔۔ ۔"۔ وہ کرسی سے اٹھتا ڈاکٹر کے پاس آیا تھا۔۔ ۔

" کوئی پریشانی والی بات نہیں ہے۔۔۔۔ بس انہیں کسی چیز کا گہرہ ڈپریشن ہے جس کی وجہ سے انکا بی پی شوٹ کرگیا تھا۔۔۔ زہنی کمزوری کے ساتھ ساتھ جسمانی کمز وری بھی ہے۔۔ آپ خوراک کا دھیان رکھیں اور خوش رکھیں۔۔۔۔۔۔۔ ۔"

ڈاکٹر کو سی آف کرکے وہ واپس روم میں آیا تھا۔۔۔۔۔۔ ۔

دودھ کا گلاس اور کچھ کھانا اسنے آرڈر کیا تھا۔۔۔ بیڈ پہ اسکے پاس بیٹھتا اسنے اسے اٹھا کے بیٹھایا تھا۔۔۔۔ اور زبردستی کھانا کھلایا تھا کھانے کے بعد دوائی کے ساتھ دودھ پلایا تھا اور واپس اسے لٹا کے کمبل اڑا دیا

تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

اب مکمل وہ نیند میں جاچکی تھی۔۔۔۔ اسکو پرسکون سوتا دیکھ کے وہ الماری سے اپنا سیکریٹ لیپ ٹاپ نکالتا بیڈ کی دوسری جانب آگیا تھا۔۔۔ ۔

ای میلز چیک کرنے کے بعد اسے معلوم ہوا تھا کہ اسے کل " سے ہی جاب جوائن کرنی ہے۔۔۔۔۔ ۔"شٹ ایک لفظ اسکے منہ سے نکلا تھا۔۔ ۔

ریڈ مارکنگ والی تصویریں اسنے ایک بار پھر کھولی تھیں اور ان لوگوں کے چہروں کے نقش غور سے توجہ فرمائے تھے۔۔۔۔ چہروں پہ غور کرنے کے بعد اسنے ایک بار حیام کے چہرے کو غور سے دیکھا تھا۔۔۔۔۔ جیسے اسکے نین نقش حفظ کررہا ہو۔۔۔۔ ۔

بہرحال کچھ ڈیٹا سیو کرکے وہ لیپ ٹاپ بند کرچکا تھا۔۔۔۔ اور خود بھی نیند کی آمد سے لیٹ گیا تھا۔۔۔ ۔

***

"یہ لڑکی میرے ساتھ گھومتی تھی۔۔۔ ۔

جانِ من بتاو نا۔۔۔ کیوں تم اتنی سی بات پہ اس سے شادی کررہی ہو۔۔۔۔۔۔ دیکھو میں سب کے سامنے تم سے معافی مانگ رہا ہوں۔۔۔۔ مت کرو اس سے شادی ۔۔۔۔ ۔ جان ہوں نا میں تمہاری۔۔۔۔ سارا دن ہم مل کے اپنا مستقبل پلان کرتے تھے۔۔۔۔۔ کالج کے بعد تم میرے پاس آتی تھیں۔۔ ۔"

"برہان نہیں۔۔۔۔۔ نہیں برہان۔۔ ۔

یہ جھوٹ کہہ رہا ہے۔۔۔۔ ۔

مجھے تو اسکا نام بھی نہیں پتہ۔۔۔ ۔

ماریہ تم بتاو نا برہان کو۔۔۔۔۔ چاچی مجھے سچ میں نہیں پتہ۔۔۔۔ پھوپو آپ کو تو یقین ہے نا۔۔۔۔۔ ۔

وہ روتے ہوئے سب سے اپنی سچائی کی بھیک مانگ رہی تھی۔۔ ۔

" جو کچھ دیکھ لیا ہے نا اسکے بعد کوئی تمہیں اپنے گھر بھی نا رکھے۔۔ کیوں عزت اچھالنے نکلی تھیں۔۔۔۔ ۔" یہ اسکی چاچی کی کاٹ دار آواز تھی۔ ۔

"دفعہ ہوجاو اسکے ساتھ۔۔۔ ۔" وہ اسے ہاتھ سے پکڑ کے کھینچتے ہوئے بولی تھیں۔۔ ۔

"چلو جان۔۔۔ ہم بہت خوش رہینگے۔۔۔۔۔ ۔"

وہ اسکا ہاتھ پکڑ کے ہال سے باہر لے گیا تھا۔۔۔ سب تماشہ دیکھ رہے تھے۔۔ ۔

اسے ہائی روف میں پھینکنے کے انداز میں بٹھایا اسکے پاس ہی بیٹھ گیا تھا جب کہ ڈرائیور گاڑی ڈرائو کررہا تھا ۔۔ ۔

آنکھ بچا کے وہ اسکا آنسووں سے بھی گا چہرہ تھامتے اس کے گال پہ جھکا تھا۔۔۔ وہ حیام کو نشے میں لگا تھا۔۔۔ ۔

"کمینے انسان۔۔۔۔۔۔ ۔"

چھوڑو ۔۔۔ ۔

وہ نیند میں ہاتھ ادھر ادھر مارتی لیٹے سے اٹھ بیٹھی تھی۔۔۔۔۔۔ ۔

وہ اتنی زور سے ہوش و حواس سے بیگانہ چلائی تھی کہ ضامن ہڑ بڑا کے اٹھا تھا۔۔۔ ۔

لائٹ آن کرتا وہ اٹھ بیٹھا تھا ۔۔ زرا دیر پہلے تو اسکی آنکھ لگی تھی۔۔۔ ۔

اپنے برابر میں بیٹھے وجود کو اسنے دیکھا تھا جو رونے میںِ مصروف تھی۔۔ ۔

"کیا ۔۔۔ بیوی کیا ہوا اب۔۔ ۔"

ضامن کو۔ واقعی اسکی زہنی حالت پہ شک ہوا تھا۔۔۔۔ شاید کوِثِئی خواب دیکھ لیا ہوا۔۔۔ ۔

"میں کسی کو نہیں جانتی تھی۔ ۔

وہ خود آیا تھا۔۔ ۔

ابھی بھی وہ ہی آیا تھا۔ ۔

میرے پاس تھا وہ۔۔ ۔

مجھے اپنی گاڑی میں ڈالا تھا۔۔۔ ۔"

وہ ضامن کی آواز پہ مسکین نظروں سے اسکی طرف دیکھتی ہچکیوں سے روتی وقفے وقفے سے بول رہی تھی ۔۔۔ ہچکیوں کی زر میں اسکا پورا وجود جھٹکے کھا رہا تھا۔۔۔ کالی سیاہ آنکھیں آنسووں سے لبا لب تھیں۔۔۔ ۔

"کوئی نہیں تھا۔۔ ۔

بیوی کوئی نہیں تھا۔۔۔۔ صرف میں ہوں اور تم ہو، تیسرا کوئی نہیں ہوگا

اب۔۔۔۔۔۔۔ شش۔۔۔۔۔۔۔ چپ ہوجاو "

وہ اسکے گداز گلابی لبوں پہ اپنا انگوٹھا رکھتا ہوا بولا تھا کسی طرح اسے چپ کرانا تھا۔۔۔ اسکی حالت دیکھ کے ضامن فکر مند ہوا تھا ۔۔ ناجانے اسکے لہجے میں پیار کہاں سے امڈ آیا تھا۔ ۔

"وہ تھا مجھے لے گیا تھا۔۔ ۔

وہ پھر روہانسی بولی تھی۔۔ ۔

"ِ دیکھو تم میرے پاس ہو ۔۔ کوئی تمہیں نہیںلے کے گیا۔۔۔ ۔"

ضامن نے پہلے فرصت میں اسکے گرد بازو حائل کرکے اسے احساس دلایا تھا کہ وہ اسکے پاس ہے۔۔ ۔

"وہ ۔۔۔ وہ میرے۔۔۔ یہاں ۔۔ یہاں۔۔۔ ۔

وہ انگلی اپنے گال پہ رکھتے ہوئے اٹک اٹک کے بولی تھی۔۔ ۔

"کیا۔۔۔ ۔"ضامن کو۔ سمجھ نا آیا تھا۔۔ ۔

"وہ یہاں جھکا ہوا تھا۔۔۔۔۔ ۔"

وہ اور زور سے رونے لگی تھی۔۔۔ یہ۔ احساس ہی اسکے لیے بہت گھناونا تھا۔۔۔۔۔ ۔

ضامن جو حیرت کا جھٹکا لگا تھا۔۔ ۔

"آر یو کریزی۔۔۔ ۔" اسے شدید غصے نے آگھیرا تھا۔۔ ۔

وہ اسکے گال پہ ہاتھ رکھتا بولا تھا جہاں ابھی حیام نے اشارہ کیا تھا۔۔۔ ۔

" پہ ک۔۔ کیا مجھ پہ۔۔۔۔ مجھ یقین ہے آپ کو۔۔۔۔۔ میری کوئی غل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یقین ہے۔۔۔ نے نا یقین۔۔۔ ۔"۔

وہ اسکا ہاتھ چہرے پہ سے ہٹائی اسکی آنکھوں میں دیکھتی تمنا آرزو سے بولی تھی۔۔ ۔

"بے یقین۔ ۔" اسکو خاموش دیکھ کے وہ دوبارہ بولی تھی۔۔ ۔

"تھوڑا ۔۔۔ زرا سا۔۔۔۔ ۔" ضامن بڑی مشکل سے بول پایا تھا۔ ۔ سمجھ نا آیا تھا کہ کیا بولے۔۔۔ حیام نے بنا کوئی لمحہ ضائع کیے بغیر اسکے بازو کے حلقے کو توڑا تھا اور کمبل ہٹا کے بیڈ سے ہی اتر گئی تھی۔۔۔ ۔

"کیوں کی تھی مجھ سے شادی۔۔۔ ۔

میں تو ہوں ہی بدکردار۔۔۔ ۔

کریکٹر لیس ہوں۔۔۔ ۔"

وہ اس پہ چلائی تھی جیسے اس کی غلطی ہو۔۔۔ ۔ ۔ ضامن بھی بیڈ سے اتر کر اسکے سامنے آیا تھا اسے اب واقعی ااکی حالت پہ شک سا ہوا تھا۔۔۔ کیا۔ وہ پاگل ہے۔۔۔ ۔

سب سے ریلیشن تھا میرا۔۔ ۔

ہر رات کسی نئےِ لڑکے کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

ابھی وہ کچھ بولتی ضامن کا۔ ہاتھ اٹھا تھا اور ہوا میں ہی۔ رہ گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔ ۔

"خاموش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔"

وہ سرخ آنکھوں سے اسے دیکھتا شیر کی طرح اس پہ ڈھاڑا تھا۔۔۔ ۔

"اگر تمہارا ایک لفظ بھی میرے کانوں تک پہنچا تو بائے گاڈ اپنے ہاتھوں سے میں۔۔۔۔۔۔ ۔

وہ کمال ضبط سے کہتے کہتے رکا تھا۔۔۔ ۔

"سوتی نظر آو وٹ ان ٹو منٹس۔۔۔۔۔۔ ۔"minutes 2 within

بازو سے پکڑ کر بیڈ پہ ڈھکیلتا ہوا وہ درشت لہجے میں بولا تھا۔۔۔۔۔ حیام کو اسکے ہاتھ کی انگلیاں اپنے بازو میں گڑ ھتی ہوئی محسوس ہوئی تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کمبل میں گھس کے وہ دو منٹ کے اندر اندر سونے کی کوشش کرنے لگی تھی۔۔ ۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.