شایان ،روحان اور رضا تینوں ہی اس ٹائم خان ولا موجود تھے شایان تو فریش ہونے اپنے کمرے میں چلا گیا تو رضا
اور روحان ھال میں باتیں کر رہے تھے ۔۔ رضا نے ان دونوں کو سلطان کے کہنے پر کچھ نہیں بتایا تھا اور اب مسلسل روحان اس کا سر کھا رہا تھا ۔۔ ۔ رضا دیکھ یار مجھے پتا ہے کہ تم سب جانتے ہو کہ نے بھائی یہاں کیوں بلایا ہے ۔۔ ۔ یار میں نہیں جانتا اور یہ بات میں کوئی گیا روی دفعہ کہہ رہا ہوں ۔۔ ۔ رضانے چڑ کے کہا ۔۔ ۔ جھوٹا کہی کا اگر مجھے بھائی نے کچھ کہا تو دیکھ لانا کبھی بات نہیں کروں گا۔۔۔ روحان روٹھی ہوئی بیوی کی
طرح منہ بناتا بولا ۔۔ اسے اپنی ہی فکر تھی کہ کیا پتا
اس کے کسی کارنامے کی خبر سلطان کو نہ ہوگی ہو ۔۔۔ کیونکہ وہ آئےدن اُلٹ پٹانگ حرکتیں کرتا تھاس جس کے بارے میں اگر سلطان کو معلوم ہوجاتا تو وہ اسے اسی طرح بھلا کے دونوں کی کلا لگاتا تھاس ۔۔۔ روحان کے ا
طرح کہنے پر رضا کا قہقہہ ھال میں گونجا ۔۔۔ کمینے انسان مجھے یہاں ٹینشن ہو رہی ہیے اور تیرے دانت ہی اندر نہیں ہورہے ۔۔ روحان نے اس کے پیٹ پر مکا مارتے کہا ۔۔۔ اُفف یار تیر ےبیویوں جیسے انداز سے ہنسی آگی
اور تو ٹینشن نہ لے اگر بھائی نے تمہاری کلاس ہی لینی
ہوتی تو شایان بھائی کو میسج کرنےکی بجائے تمہیں کال کرتے۔۔ ۔ رضا نے اسے تسلی دی تو روحان کو بھی کچھ حوصلہ ہوا ۔۔۔ ہاں اللہ کرے ایسا ہی ہو ۔۔ ابھی رضا کچھ جواب دیتا کہ سلطان اندر آتا دکھائی دیا ۔۔ اسلام علیکم بھائی ۔۔۔ وعلیکم اسلام سلطان نے جواب دیتے پیچھے دیکھا جہاں آیت لیڈی ڈاکٹر اور دو نرسز کے سہارے آرہی تھی ۔۔ وہ اس وقت پینک کلر کے سادے سے سوٹ میں بہت حسین لگ رہی تھی جو سلطان نے ایمرجنسی آنلائن آڈر کیا تھا ۔۔ وہ دیکھنے سے کوئی سو لہ سال کی بچی ہی لگ رہی تھی البتہ آیت کی عمر اٹھارہ سے زیادہ ہی تھی ۔۔۔ رضا تو اسے دیکھتے ہی سمجھ گیاکہ یہ وہی لڑکی ہے جس کے لیے اس کا بھائی کچھ دن سے پاگل ہوا پڑا ہےاور روحان اپنی پوری آنکھیں کھو لے آیت کو ہی دیکھے جارہا تھا۔ ۔ پہلے تو ان دونوں لڑکوں کو دیکھ کے پھر روحان کےاس طرح خود کو دیکھتا تاکہ آیت خوفزدہ ہونے لگی ۔۔ سلطان نے آیت کو اس طرح ان دونوں سے ڈرتے دیکھ کے آیت کی طرف گیا اوس را کا ہاتھ اپنی گرفت میں لیا ۔۔ ریلیکس مائی گرل یہ دونوں میرے بھائی ہیں تمہیں ان سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ۔۔ سلطان نے انتہائی نرم لہجے میں کہا اور سلطان کا اتنا نرم رویہ روحان اور رضا کو دوسرا جھٹکا دے گیا روحان نے رضا کی طرف دیکھا میں کہی خواب تو نہیں دیکھ رہا سلطان خانزادہ اور اتنا نرم رویہ یہ قیامت کی نشانی ہے ۔۔ روحان کے کہنے پر رضا نے اس کی طرف دیکھا چپ کرو یہ نہ ہو تمہاری بکواس سن کے بھائی تمہیں قیامت سے پہلے ہی جہنم میں بھیج دیں۔۔ رضا کی بات پر ً روحان نے فورا سلطان کو دیکھا ۔۔۔ جو لیڈی ڈاکٹر کو آیت کے متعلق کچھ سمجھا رہا تھا ۔۔ آیو اب تم روم میں
جاؤ یہ تمہاری ہیلپ کردیں گی اور کسی سے بھی ڈرنا نہیں میں ہو یہاں کو ئی تمہیں میری مرضی کے بغیر ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا اوکے ۔۔ سلطان نے اسے تسیلی دے کے کچھ کارآمد بھی ثابت ہوئی اور آیت کچھ خوف سے باہر نکلی ۔۔ پپ،،پپپ،،پروفیسر. آیت نے کہلاتے ہوئےکہا وہ سب کی موجودگی سے کچھ بول نہیں پارہی تھی ۔۔ یس مائی گرل سلطان آیت کے بلانے پر فوراً اس کی جانب متواجو ہوا ۔۔ پپ،،پروفیسر شش،،شادی ۔۔۔ ابھی آگے آیت کچھ بولتی اس سے پہلے ہی سلطان بیچ میں بول پڑا ۔۔۔ آیو مائی گرل تمہاری طبیعت نہیں ٹھیک اس لیے تم روم میں جاؤ ہم نکاح کےبعد اس بارے میں بات کریں گے ۔۔ سلطان کو پتا تھا وہ پھر شادی سے انکار کرے گی اس لیے بات بیچ میں ہی کاٹ دی وہ اس ٹانک پر آیت کو بعدمیں سمجھنا چاہتا تھا کہ یہ نکاح آیت کے تحفظ کے لیے کتناس ضروی ہےا لیے آیت کو بولتے ڈاکٹر کو لے جا نے کا اشارہ کیا ۔۔۔ نیلو (کام والی) ان کو میرا کمرا دیکھاؤ ۔۔ سلطان نے نیلو کو آواز دیتے کہا جو کچن میں سلطان کے کہنے پر کافی سارے پکوان بنا رہی تھی ۔۔ جی صاحب نیلو سر ہلاتی کمرے کی طرف بڑھی ۔۔ اور ہاں آیت کا بس ڈریس چینج کرنے میں ہیلپ کیجیے گا اسے کسی قسم کا میک اپ مت کریے گا مجھےاپنی آیو ایسے ہی پیاری لگتی ہےبناوٹ کے بغیر ۔۔ ۔ سلطان نے بلند آواز میں نرس (سمیرا) کو دیکھتے ہوئے کہا جو آیت سے میک اپ کی بات کررہی تھی۔۔ سلطان کے اس طرح سب کے سامنے کہنےپر آیت بچاری تو شرمندہ سی ہو گی۔۔۔ ۔ اوکےسر سمیرا بولی اور پھر وہ سب مسکراتی ہوئی آیت کو سلطان کے روم میں لے گی ۔۔ نے مڑ کے روحان اور رضا کو دیکھا جو منہ کھولے سن کھڑے اسے دیکھ رہے تھے ۔۔ نکل آو تم دونوں کومے سے باہر سلطان نے سخت لہجے میں کہا تو دونوں جلدی سے منہ بند کرکے سیدھے ہوئے
۔۔ سلطان آگے بڑھ کے صوفے پر بیٹھ گیا اور صوفے کی پشت سے سر ٹکا کے آنکھیں بند کرلی وہ بہت زیادہ تھکا ہوا لگ رہا تھا پہلے حویلی تماشا پھر آیت کی ٹینشن ان سب چیز وں نے اسے تھکا دیا تھا ۔۔۔ بھائی آپ ٹھیک ہیں ۔۔ شایان نے سلطان کو ایسے بیٹھے دیکھ کے پوچھا وہ ابھی فریش ہو کے آیا تھا ۔۔ لو یہ ابھی آرہیے ہیں انھیں پتا ہی نہیں نیچے کیا کیا قیامت کی نشانیاں ظاہر ہوئی ہیں روحان رضا کے کان کے قریب جاکے بولا ۔۔ ابے چپ کر کمینے کیوں اپنے ساتھ ساتھ مجھے بھی پٹوائے گا ۔۔ رضاکے بولنے پر روحان منہ بسورتا دوسرے صوفے پر جاکے بیٹھ گیا ۔۔ ہاں میں ٹھیک ہوں تم آو بیٹھو مجھے کچھ بتانا ہے۔ ۔ سلطان نے کہا تو شایان بھی بیٹھ گیا ۔۔ جی بھائی کہیے ۔۔ ۔ سلطان،شایان اور ھاد تینوں کی آپس میں بہت بنتی تھی اور یہ ہمیشہ ہی ایک دوسرے کے ہمراز رہے اور ہرپل ایک دوسرے کے لیے جان دینے کےلیے تیار رہتے تھے تینوں ایک ساتھ جب چلتے تو شہزادوں سے کم نہ لگتے ۔ ۔ پاکیزہ بیگم، فیزہ بیگم اور زینب بیگم (ھاد کی ماں) تین ہی بہنیں تھی اس لیے انکی وفات کے بعد ھاد ان کو اپنے بچوں کی طرح ہی پیارا تھا اور جب سبھی وہ حویلی جاتا تو وہ دونوں اس کے صدقے واری جاتی۔ ۔ کچھ ھاد جب روحان چھوٹا تھا توا کے ساتھ کھیلنے لے لیے بہت وقت عائشہ بیگم کے ساتھ گزارتا تھا تو اس لیے وہ عائشہ بیگم کے بھی کافی قریب تھااور سب سے زیادہ ان کا ہی لاڈلہ تھا ۔۔ ۔ سلطان نے شایان کی طرف دیکھا جو سوالیہ نظروں سے اتنی ایمرجنسی بولانے کی وجہ پوچھ رہے تھے ۔۔ میرا کچھ دیر بعد نکاح ہے سلطان کے بولنے کی دیر تھی کہ روحان جو پانی پی رہا تھا زور زور سے کھانسنے لگا ۔۔ رضا نے فوراً اٹھ کے اس کی پیٹ تپتھپائی ۔۔ تم ٹھیک ہو سلطان نے اسے دیکھ کے پوچھا جسکا کچھ ہی پل میں چہرا کھانسنے سے سرخ ہورہا تھا ۔۔۔ جج،جی میں ٹھیک ہوں روحان کچھ نارمل ہوکے بولا ۔۔ سلطان نےشایان کی طرف دیکھا جو آنکھیں
چھوٹی کرکے اسے ہی دیکھ رہا تھا سلطان نے اس کے انداز سے مسکراہٹ دبائی۔ ۔ چلو یار اب ایسے تو نہ دیکھو
جیسے ابھی ہی نکل جاؤ گے ۔۔ ۔ آپ نے پہلے کیوں نہیں بتایاسب کچھ خود ہی ڈیسائڈ کر کے بتا رہیں ہیں ۔۔ ۔ ہاں یار ٹائم کم تھا اور کچھ پھر صورتحال ایسی ہوگی کہ. مجھے اب نکاح کرنا بہتر لگا نے ۔ ۔ پھر سلطان ان تینوں کو سب بتایا کہ آیت نے کا آکسیڈنٹ ہوگیا تھا کیسے اس کی چاچی گھر سے نکال دیا کیسے ۔ ۔ میری آیو بہت معصوم ہے میں چاہتا ہوں تم سب اس کے بھائی بن کے اسے اتنا پیار دو کہ وہ اپنے سارے غم بھول جائے میں نہ بھی ہوں تب بھی بھائیوں کی طرف اس کے محافظ بننا ۔۔ سلطان کی آخری بات پر تینوں تڑپ اٹھے ۔۔ بھائی کیسی باتیں کر رہیں ہیں اللہ نہ کرئے آپ کو کچھ ہو ہم آپ سے وعدہ کرتے ہیں ہم آیت بھابھی کا ہمیشہ خیال رکھیں گے ۔۔ انشااللہ سلطان ان کی بات سن کے مسکرا اٹھا۔ ۔ چلو اب وقت کم ہے کچھ دیر تک میرے کوئی بزنس دوست اور کولیگ بھی آجائے گے اور مولوی بھی ۔۔۔ آخری بات بولتے ہوئے سلطان نے آنکھ دبا کے کی تو چاروں کے قہقہے ھال میں گونجے ۔ ۔ چلو اب بس باہر جا کے دیکھو صوفے وغیرہ لگانے کو کہا تھا ٹھیک سے لگے کہ نہیں ۔۔۔ سلطان کےبولنے پر رضا اور روحان باہر چلے گے تم کیا سوچ رہے ہو ۔۔ شایان کو گہری سوچ میں غرق دیکھ کے سلطان نے پوچھا ۔۔۔ بھائی ویسے تو سب ٹھیک ہے پر داد جی کو جب پتا چلے گا پھر پتا نہیں کیا کریں گے ۔۔ ۔ مجھے فرق نہیں پڑتا میرا فرض تھا انھیں بتانا جو کہ میں نے کیا پر وہ اپنی لاڈلی نواسی کے پیار میں اتنے پاگل ہوگے ہیں کہ کسی اور کی خوشی وہ دیکھتے ہی
نہیں ۔۔ ۔ یہ تو ہے خود پھوپھو باہر چلی گی اور حمنہ جیسی بلا کو ہمارے لیے چھوڑ گی۔ ۔ ۔ شایان نے کہا تو سلطان مسکرا دیا ۔۔ ہمم ٹھیک کہا پتا نہیں کس پر چلی گی ہے ہماری پھوپھو تو اتنی نرم دل اور اچھی ہیں لوحمزہ بھی پھوپھو جیسی نیچر کا ہی مالک ہے یہ ہی بس اپنے دادیال واں پر چلی گی ۔۔ ۔ اوو ہاں پھوپھو سے یاد آیا کل مناہل بھی واپس آرہی ہے وہ کچھ دن کے لیے پھوپھو کےپاس گی تھی تو آپ اسے کل آئیرپوٹ سے
نے پیک کر لیجیے گا ۔۔ ۔ مجھ سے نہیں ہوتے ایسے کام ڈرائیور کو بھیج دینا ۔۔ سلطان صاف انکار کیا ۔۔ اچھا ٹھیک ہےاب آپ کا گھر سے نکلنے کا کب دل کرے گا۔۔ شایان نے شر ارت سے. کہا تو سلطان اسے ہلکا سا تھپڑ مارتے اٹھ گیا اچھا اب تم یہ سارے انتظامات دیکھو میں فریش ہولوں مہم انے ن آ والے ہو ںگا ۔۔ اوکے آپ جائیں شایان بولتا باہر کی جانب بڑھا اور سلطان اپنے دوسرے
روم کی طرف ۔۔ وہ اب آیت کا سامنا نکاح کےبعد ہی کرنا چاہتا تھا
***
آیت کمرےمیں آئی تو آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گی سلطان کا کمرا اسے اپنے پورے گھر سے بڑا لگا۔ ۔ کمرے کی ہر چیز وائیٹ کلر کی تھی اور وہ بہت نفاست سے سجا ہوا تھا۔ ۔ سمیرا نے اسے آ گے بڑھ کے آیت کو بیڈ پر بٹھایا ۔۔ میم آپ یہاں بیٹھیں ہم آپ کا ڈریس ریڈی کر تے ہیں۔۔ سمیرا آیت کو بولتی خود شاپنگ بیگ سے ڈریس نکالنے لگی جو سلطان پہلے ہی اپنی پسند کا منگوا چکا تھا ۔۔۔ ۔ میم آپ کچھ دیر لیٹ جائیں ڈاکٹر سویرانے کہا تو آیت اسے دیکھنے لگی وہ ایک خوبصورت لڑکی تھی پر آیت نے نوٹ کیا تھا کہ وہ سمیرا اور سانیہ کی طرح بات نہیں کرتی وہ ویسے تو نارمل بات کرتی تھی
پر وہ آیت کو عجیب نظروں سے دیکھتی تھی لیکن جب آیت اس کی طرف دیکھتی تو وہ کہیں اور دیکھ رہی ہوتی ۔۔ آیت نے اپنا وہم سمجھ کے سر جھٹکا ۔۔ ۔ ڈاکٹر سویرا کے کہنے پر وہ آرام سے لیٹ گی آیت کو لیٹتے
ہی سکون ملا کہاں چاچی اسے فرش پر سلاتی تھی اور اب وہ کہاں آگی جہاں دنیا کی ہر آرائش موجود تھی ۔۔ اسے بےساختہ رونا آیا اور وہ رو بھی دی۔۔ ۔ ڈاکٹر سویرا آیت کو ریسٹ کا بول کے خود ساتھ والے روم میں چلی گی جو انھیں نیلو بتا کہ گی تھی وہ اور سمیرا ادھر ہی رکے گی کیونکہ سانیہ سمیرا کی ہی بہن تھی تو بس آج کے لیے ہی اس کے ساتھ آئی تھی ۔۔ ۔ اب اس وقت کمرے میں صرف سمیرا تھی اور آیت کو روتا دیکھ کے بکھلا گی۔۔ میم کیا ہوا آپ کو آپ ٹھیک تو ہیں میں ڈاکٹر کو بھولا کے لاؤں آپ کو کہیں درد ہورہا ہے کیا رکیں میں سلطان سر کو بھول اتی ہوں ۔۔۔ سمیرا بغیر آیت کی سنے بس بولی جا رہی تھی ۔۔ آیت تو اپنا رونا بھوس ل کے ابن عجیب لڑکی کو دیکھنےلگی جو رکنا کا نام ہی نہیں لے رہی تھی۔۔۔ سمیرا دروازے کی جا بھاگی کی آیت کی آواز پر رکی ۔۔ ۔ پلیز رکےُ میں ٹھیک ہوں انھیں مت بتائیے گا ۔۔ میم پر آپ رو رہی تھی نے اور سر سختی سے بولا تھا
آپ کو کوئی بیِ مسئلہ ہو توانھیں بتاؤں ۔ ۔ پپ،،پر مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے اور مجھے اسے ہی رونا آگیا ۔۔ آیت مصومیت سے بولی تو سمیرا کو یہ معصوم سی لڑکی بہت کیوٹ لگی ۔۔ ۔ اوکے میم سمیرا بول کے پھر اپنے کام
میں لگ گی ۔۔۔ پپ،،پلیزآپ مجھے میم مت بولیں میرا نام آیت ہے ۔۔۔ بٹ میم آپ سر کی وائف ہیں تو میں نام سے نہیں بھولا سکتی۔ ۔ تو آپ میری دوست بن جاؤ ۔۔ آیت کو سمیرا بالکل عینا کی طرح بہت اچھی لگی وہ بھی اسی طرح اسے پیارسے ٹریٹ کرتی تھی ۔۔ ۔ لیکن میم میں اور آپ دوست ۔ سمیرا حیران ہوئی آیت کے دوست بننے کے کہنے پر ۔۔۔ کہاں وہ ایک غریب گھر کی لڑکی اور کہاں آیت اتنے امیر بزنس مین کی بیوی ۔ ۔ سمیرا کےاس طرح بولنے سے آیت کا منہ اترا اسے لگا ۔۔ کیا میں آپ کو اچھی نہیں لگی ۔۔ نہیں میم آپ بہت اچھی ہیں اور کیوٹ
بھی ۔۔ سمیرا نے اس کا گال کھینچ کے کہاتو آیت نے اسے گھورا ۔۔ اب تو ہم دوست ہیں نہ اس لیے مجھے آلاؤ ہے۔ ۔
سمیرا نے کہا تو دونوں مسکرا دی۔ ۔ چلیں اب اٹھیں میں آپ کی ہیلپ کرتی ہوں ڈریس چینج نے کر میں۔۔ پھر آیت نے سمیرا کی مدد سےآپنا ڈریس چینج کیا ۔۔ اور ان کپڑوں میں وہ بہت پیا ری لگ رہی تھی بغیر میک اپ کیے وہ حسین ترین لگ رہی تھی۔ ۔ سمیرا نے بھی اسے دیکھ کے بے ساختہ ماشااللہ کہا ۔۔ ۔ ماشااللہ تم بہت حسین لگ رہی ہو سمیرا اب آیت سے کافی حد تک فری ہوگی تھی۔ ۔ سمیرا کے نے تعریف کرنے پر آیت کے گال سرخ ہوئے۔ ۔ اوو مائی گاڈ آیت تک بلیش کررہی ہو سمیرا آیت کے گال پر ہاتھ ٹیچ کرتے کہا تو آیت رونے والی ہوگی اور سمیرا
ہس دی ۔۔ آچھا تم رونا مت میں کچھ نہیں بولتی ساری تعریف سلطان سر ہی کریں گے ۔۔ سمیر نےا نے پھر شرارت سے کہا اور سلطان کے نام پر آیت کی دل کی دھڑکن تیز ہوئی ۔۔ پھر سمیرا آیت کے آگے سے بال بنا کے اچھے سے سر پر چادر سیٹ کی۔ ۔ آیت اتنی سادگی میں بھی قیامت ڈھا رہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ سلطان تیار ہوکے نیچے آیا تو کافی سارے مہمان آچکے تھے وہ سب سے ملتا رضا کی طرف بڑھا ۔ ۔ بھا ئی آپ آگے سب کب سے آپ کا انتظار کررہے تھے مولوی صاحب بھی آگے ہیں ۔۔ رضاکے کہنے پر سلطان نے سر ہلایا ۔۔ اوکے تم مولوی صاحب کو لے کے روم میں آو میں آیت کو دیکھتا ہوں ۔۔ جی بھائی رضا کہتے ہوئے شایان کی جانب بڑھا اور سلطان اپنے کمرے کی جانب ۔۔۔ کمرے کا دروازہ ہلکا سا ناک کرتے سلطان
اندر داخل ہوا ۔۔۔ سامنے ہی اس کی آیت سفید اور گولڈن کلر کی فراق میں دنیا کے سارے حُسن کو مات دیتی بیڈ پر بیٹھی اسے ہی دیکھ رہی تھی جو خود اس وقت سفید شلوار قمیض میں کسی شہزادے سے کم نہ لگ رہا تھا ۔۔ سلطان کے دیکھتے ہی آیت نے نظریں جھکا لی۔
۔ ماشااللہ بہت پیاری لگ رہی ہو مائی گرل سلطان کے محبت بھرے انداز میں تعریف کرنا آ یت کو شرمانے پر مجبور کرگیا ۔۔ اور آیت کا اس طرح شرما نہ سلطان کو اندر تک سرشار کرگیا۔ ۔ آ یو مائی گرل اب کچھ دیر تک مولوی صاحب آئیں گے اوکے ۔۔ ۔ جج،،جی آیت نے گھبراتے ہوئے کہا۔ تو سلطان نے اس کا ہاتھ پکڑ کے ہاتھ
کی پشت کو سہلایا پتا نہیں کیوں پر سلطان کا ہمیشہ گھبراہٹ کے وقت ایسا کرنا آیت کو ریلیکس کردیتا تھا۔ شاید وہ اسے احساس دیلاتا تھا کہ اسے گھبرانے کی ضرورت نہیں وہ ہمیشہ اس کے ساتھ ہے ۔۔ اور ایسا کرنے سے آیت کو اپنا آپ محفوظ لگتا ابھی سلطان کچھ بولتا کہ رضا اندر داخل ہوا ساتھ ہی مولوی صاحب ،شایان ،روحان اور کچھ بزنس دوست تھے۔ سلطان رضا کے آتے ہی اٹھا اور کچھ فاصلے پر ہوکہ بیٹھا
آیت کے ساتھ سمیرا آکے بیٹھی ۔۔ ۔ شروع کریں مولوی صاحب سلطان نے مولوی صاحب کے بیٹھتے ہی کہا۔ اور پھر کچھ ہی دیر میں آیت ابراہیم سےآیت سلطان بن گی۔ ۔ سلطان کو تو ایسا لگ رہا تھا جیسے پوری دنیا فتح کرلی۔۔ ۔ نکاح کے بعد سب نے گلے لگ کے سلطان کو مبا رک باد دی اور پھر سلطان آیت کوآرام کا بول کے سب کے ساتھ کمرے سے باہر نکل گیا ۔۔ سب کے ساتھ مل کے
سلطان نے کھانا کھایا اور پھر کافی دیر بیٹھے باتیں کرتے رہے۔ ۔ شام کے پانچ بجے سب روانہ ہوئے تو چاروں اندر آئے سلطان تو بہت زیادہ تھک چکا تھا اس لیے اپنے کمرے کی جانب بڑھا لیکن روحان کی آواز پر رکنا پڑا
جو ھال میں کھڑا اسے گھورا جارہا تھا ۔۔۔ بھائی آپ کدھر چلے اکیلے ہم نے بھی اپنی بھا بہن سے +بھی ملنا ہے انھیں اپنا انٹروڈیکشن کروانا ہے۔ ۔ روحان اب جو بھی بات کر نی ہوئی صبح کرنا ۔۔ یہ کیا بات نے ہوئی میں تو ابھی جاوں گا شایان بھائی بولے نہ ہم نے ابھی بھابھی سے ملنا ہے روحان اب شایان کو بیچ میں گھسیٹا ۔ ۔ ہاں بھائی ہم نے ملنا ہے ابھی میں نے تو صبح چلے جانا ہے ۔۔ شایا نے ن نے کہا تو سلطان سرد سانس بھری اوکے آجاؤ۔۔ سلطان
کہتا ہوا چل پڑا پیچھے روحان بھی یاہو کے نعرے لگاتا چل پڑا شایان نے سر نفی میں ہلایا کہ یہ بندر کبھی نہیں سودھر سکتا ۔۔ سلطان نے ہلکا ساناک کرکے دروازہ
کھولا تو صوفے پر بیٹھی آیت نے بھی دروازے کی جانب دیکھا جہاں سلطان کےساتھ تین لڑکے اور کھڑے تھے
۔ ۔ سلطان کچھ بولتا کہ روحان اس کے سائیڈ سے گزر اتا آیت تک پہچاں ۔۔ آیت بچاری تو روحان کو اتنی تیزی سے
اپنی جانب. آتا دیکھ کے ڈر گی ۔۔ اسلام علیکم بھابھی. میں آپ کا سب سے چھوٹا اور کیوٹ سا دیور ہوں۔۔۔ روحان آیت کے قریب پڑی چیئر پر بیٹھتا بولا۔ ۔ روحان کا اس طرح خود کو کیوٹ بولنا آیت کو ہنسنے پر مجبور کرگیا ۔۔ پر بولی کچھ نہیں۔ ۔ اور بھابھی یہ آپ کا سب سے بڑا دیور انے ب کی بار روحان شایان کی طرف اشارہ کیا ۔۔ اسلام علیکم بھابھی ۔۔ شایان نے آیت کو خود کی طرف دیکھتے پاکےاسلام کیا ۔۔ وو،،وعلیکم اسلام آیت نے جواب دیتے نظریں جھکا لی شایان کوا پنی یہ اینو سینٹ بھابھی آچھی لگی ۔۔ روحان کی اگلی بات پر جہاں آیت نے فوراً پہلے سلطان اور پھر رضا کو دیکھا
ایک پل کے لیے تو دونوں بچارے گڑبڑا گے ۔۔۔۔ اور بھابھی یہ سلطان بھائی کا بیٹا. مطلب اب آپ کا بھی روحان نے اس اندازہ میں کہا کہ جیسے بڑا دکھ ہو ۔۔ روحان بکواس بند کرو نے اپنی ۔۔ سلطان گھورتے ہوئے کہا اور آیت کے ساتھ بیٹھا ۔۔ آیو یہ میرے بھائی ہیں یہ دونوں زیادہ حویلی رہتے ہیں گاوں میں سلطان نے شایان اور روحان کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا اور رضا میرے ساتھ رہتا ہے اسے میں نے اپنے بچوں کی طرح پا لاس ہےا
لیے یہ مجھے سب سے زیادہ عزیز ہے ۔۔ سلطان کے بولنے پر آیت نے سر ہلایا جیسے سمجھ گی ہو ۔۔ ۔ اسلام علیکم بھائی. آیت نے رضا کو سلام کیا جو اسے دیکھ رہا تھا۔ ۔ وعلیکم اسلام کیسی ہیں آپ. بھائی نےبتایا تھا آپ کو کافی چوٹ لگی ہے ۔۔ میں اب ٹھیک ہوں بھائی. ۔۔ آیت کا اس طرح خود بھلانے پر سلطان جہاں خوش ہوا تھا
وہاں باقی تینوں کو آیت کا اتنا معصومیت بھرا انداز بہت اچھا لگا تھا۔ ۔ بھابھی یہ اچھی بات نہیں ہے میں کب سے آپ سے بات کررہا ہوں پر آپ نے بات نہیں کی پر اس منسیے سے اتنی جلدی کرلی ۔۔ روحان نے منہ بناتے کہا
تو آیت نے اسے دیکھا ۔۔ نن،نہیں تو میں نے بات کی آیت نے کہا تو رضا نے روحان کود کھا دیتے آیت کے پاس خود بیٹھا بھابھی چھوڑیں اسے یہ تو ہمیشہ ہی جیلس ہوتا رہتا ہے رضا نے دانت نکا لتے کہا تو روحان نے اسے اس طرح دیکھا جیسے ابھی کھا جائے گا ۔۔ کمینے انسان پیچھے ہو یہ میری بھی بھابھی ہیں روحان نے اسے پکڑتے ہوئے اٹھانا. چاہا ۔۔ ہاں پر ان کا بھی لاڈلہ میں ہی ہوں گا جس طرح سلطان بھائی کا۔ ۔ رضا نے اسے چڑایا ۔ ۔ نہیں. اٹھ کمینے ۔۔ آیت تو ان دونوں کی لڑائی انجوائے کررہی تھی ،اسے اچھے لگے تھے اتنے پیار کرنے والے بھائی ۔۔۔ ۔ آاا،آپ دونوں جھگڑا مت کرو میں دونوں کی بھابھی ہوں ۔۔۔ آیت کی معصومیت سے اس طرح بولنے سےسب مسکرا اٹھے ۔ ۔ اوکے اب تم لوگ بھی جا کے ریسٹ کرو باقی باتیں ناشتے پر کرنے اب نکلو. سلطان نے آیت کی صحت کا خیال کرتے کہا تو سب آیت کو اللہ خافظ بولتے اپنے اپنے کمرے میں چلے گئے
سلطان نے سب کے جانے کے آیت کی طرف دیکھا جو کنفیوز سی صوفے پر بیٹھی اپنے ہاتھوں کو دیکھ رہی تھی ۔۔۔ سلطان چلتا ہوا بیڈ کی طرف گیا اور سائیڈ ٹیبل کے داراز سے ایک فائل نکالی ۔ ۔ آیت کو دیکھتے ہوئے وہ اس کے ساتھ صوفے پرجاکےبیٹھا اور نرمی سے آیت کا ہاتھ تھا ما۔ ۔ سلطان کچھ دیر مسلسل آیت کو دیکھتا رہا جو نظریں جھکائی بیٹھی ہوئی تھی کچھ دیر تک جب
سلطان نے کوئی بات نہ کی تو آیت نے نظر اٹھا کے سلطان کو دیکھا دونوں کی نظریں ملیً آیت نےفورا اپنی نظر جھکا لی ۔۔ آیت کے اس طرح کرنے سے سلطان گہرا مسکرایا ۔ ۔ پھر ہاتھ میں پکڑی فائل آیت کی طرف بڑھائی ۔۔ آیت نے ناسمجھی سے دیکھا ۔۔ یہ تمہارے لیے میری طرف سے شادی کا تحفہ ۔۔ سلطان کے کہنے پر آیت نے ہاتھ بڑھا کے اسے پکڑا۔۔۔ یی،،یہ کیا ؟۔۔۔ یہ اس گھر کے پیپر ہیں سلطان نے ابھی بھی آیت کا ہاتھ پکڑ رکھا تھا۔۔ آج سے یہ گھر اور میں صرف میری آ یو کے ہیں سلطان کی بات پر آیت نے اسے دیکھا ۔۔ پپ،،پر ،،،مجھے نہیں چاہیے گھر ۔ ۔ آیو میں چا ہتا ہوں میں تمہیں اس دنیا کی ہر آزائش دوں تاکہ میری آیو کبھی بھی کسی چیز کو لے کے انسکیور نہ ہو۔ ۔ اور اب اس کے بارے میں
آج کے بعد کوئی بات نہیں کرناچاہتا ۔۔ ایسے تمہیں کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں تم سلطان خانزادہ کی بیوی ہو. ۔۔ میں ہر وقت تمہارے ساتھ ہو تمہارا محافظ ہوں اس لیے اب میں کسی کی جہ و سے تمہاری آنکھوں میں آنسو نہ دیکھوں ۔۔ ۔ سلطان نے آیت کے ہاتھ پر دباؤ بڑھاتے ایک ایک لفظ چبا کے بولا ۔۔ جی میں کوشش کرو گی ۔۔ آیت کو سلطان کی باتوں سے بہت س حوصلہ ملا کہ آج سے اکے پاس بھی کوئی اپنا ہے اس کا محافظ ہے جو اس سے بہت محبت کرتا ہے یہ احساس ہی آ یت کے لیے بے انتہا خوشکن تھا۔ گڈ گرل سلطان کو آیت کی یہ بات اچھی لگتی تھی کہ وہ اس کی بات بہت جلدی سمجھ
لیتی تھی۔ ۔ تم نے کچھ کھایا سلطان کے پوچھنے پر آیت گڑبڑا گی کیونکہ سمیر نے اسے سوپ لاکے دیا تھا ۔۔ پر آیت نے سمیرا کے بہت بار کہنےپر بھی نہیں پیا اور سائیڈ پر
دیا ۔۔ ۔ آیت نے بے اختیار سائیڈ ٹیبل پر دیکھا جہاں سوپ ویسے ہی پڑا تھا۔ ۔ تو سلطان نے بھی آیت کے نظروں کی تعاقب میں دیکھا اور سوپ کو ایسے دیکھ کے سرد سانس بھری ۔ ۔ آیو کیوں نہیں بیا نے سوپ اگر ایسے کرو گی تو ٹھیک کیسے ہو گی۔ ۔ مجھ سے نہیں پیا جاتا یہہہہ ۔۔ آیت منہ کے برے برے زاویے بناتے آخر پر عجیب سی
آواز نکالی جیسے کوئی کڑوی چیز منہ پر رکھ لی ہو
۔۔۔ سلطان آیت کے اس حرکت پر بے اختیار مسکرایا ۔ ۔ آپ ہسےمت یہ واقعی میں اچھا نہیں ہے ۔۔ آیت نے سلطان کو ہنستے دیکھ کے ٹوکا تو سلطان نے فوراً منہ پر انگلی رکھ لی کہ اب نہیں بولے گا سلطان کو آیت کا اس طرح اپنے ساتھ نارمل بغیر ڈرے بات کرنا سلطان کو کافی امید لگا گیا تھا کہ وہ بہت جلد سلطان کو دلوجان سے قبول کرلے گی۔ ۔ سلطان اٹھا اور ایک ہلکا سا بلیک سوٹ آیت کا نکالا نے۔۔۔ تم چینج کرلو اس ڈریس میں تم کمقیٹیبل محسوس کرو گی تب تک میں کچھ کھا کے لیے منگواتا ہوں ۔۔۔۔۔ پر مجھے نہیں کھانا ابھی ۔۔ آیت نے کپڑے پکڑتے کہا۔۔ آیو میں اس بارے میں کوئی کمپرومائز نہیں کرو گا کھانے کے بعد میڈیسن بھی لینی ہے تو چلو شاباش فریش ہو نے کے آو ۔ ۔ سلطان تھوڑا سختی سے بولا تو آیت منہ بسورتی واشروم کی جانب چل دی۔ ۔ سلطان اپنے بالوں میں ہاتھ پھیر تا سیل پکڑتے نیلو کو کھانا لانے کو کہا ۔۔ ۔ کھانے کا کہہ کے سلطان خود بھی ڈرنے یسنگ روم میں چینج کر چلا گیا۔ ۔ کچھ دیر بعد باہر آیا تو آیت اسکے دیے گے سوٹ میں صوفے پر بیٹھی تھی اوہاتھوں کی نے چوڑیوں کے ساتھ کھیل رہی تھی۔ ۔ ہاتھوں کی حرکت تب رکی جب دروازہ ناک ہوا ۔۔ سلطان آگے بڑھ
کے دروازہ کھولا تو نیلو ہاتھ میں ٹرے پکڑے کھڑی تھی
۔ ۔ سلطان نے اسے راستہ دیا تو نیلو نے میز پر کھانا لگایا
۔۔ ابھی نیلو پلیٹ میں نکالتی کہ سلطان کی آواز پر رک گی ۔۔۔ تم رہنے دو میں کرلوں گا ۔۔ سلطان کے کہنے پر وہ سر ہلاتی باہر چلی گی۔۔ آیت بالکل خاموش بیٹھی رہی۔
۔ سلطان اس کے ساتھ بیٹھا اورآیت کے لیے سوپ ڈال نب کے اس کی جا بڑھایا ۔ ۔ پر آیت ایسے بیٹھی تھی جیسے چپ کا روزہ رکھ لیا ہو۔ آیو ۔۔ سلطان کے اتنے نرم لہجے میں بو لانے سے آیت کی آنکھوں سے آنسو بہہ نکلے۔ ۔ اور آیت کے رونے سے سلطان کی جان لبوں پر آئی ۔۔ آیت مائی گرل ۔۔۔ وائے آر یو کرائنگ سلطان نے آیت کا چہرا پکڑ کے اپنی طرف کیا۔ ۔ آا ا،،آپ نے ڈانٹا نےآااا،،آپ
پپ،،پرومس توڑا ۔۔۔ آیت اور زور سے روتے ہوئے کہنے لگی۔ ۔ یار آیو میں نے تو بس بات کی تھی ڈانٹا نہیں تھا۔۔ سلطان ہمیشہ آیت کے آنسو کو دیکھ کے بےبس
ہوجاتا تھا ۔۔ ۔ نن ،، نہیں میں آپ سے ناراض تھی آیت کو یاد آیا کہ وہ تو نکاح کی بات کو لے کے ناراض تھی
۔۔ آیت کے اس طرح یاد آنے اور پھر خود کو بتانے سے سلطان کو اتنی سریش سیچواشن میں بھی ہنسی آگی پر وہ جلد ہی چھپا گیاوہ اب آیت کے سامنے ہس کے اس کی ناراضگی بڑھا نہیں سکتا تھا۔۔۔ آیو ادھر دیکھو ۔۔ سلطان نے چہرا مزید اپنی طرف کرکے آیت کےآنسو صاف کیے۔ ۔. ۔ آیو مائی گرل آئی ریلی لو یو یار ۔۔ میں تمہارے
بغیر نہیں رہ سکتا اور تم مان ہی نہیں رہی تھی نکاح کے لیے اس لیے مجھے فورس کرنا پڑا۔ ۔ سلطان کےاس طرح کہنے سے آیت کا دل زوروں سے ڈھڑکا ۔ ۔ پلیز معاف کردو اور راضی ہوجاؤ سلطا نے ن آیت کے کان پکڑتے کہا تو آیت نے منہ پھولایا ۔۔ ۔ یہ میرے ہیں آیت
نے کانوں کو ہاتھ لگا کے کہا۔ ۔ تو کیا ہوا تم بھی تو میری ہو نہ۔۔ سلطان کےاس طرح کہنے سے آیت کو لگا اگر اب سلطان نے اسطرح کی کوئی بات کی تو وہ بےہوش ہوجائے گی۔۔ اس لیے معاف کر نا بہتر کیا۔ ۔ اٹس اوکے میں نے آپ کو معاف کیا ۔۔ آیت کی اتنی جلدبازی پر سلطان مسکرایا ۔ ۔ تم نے جواب نہیں دیا ۔۔ سلطان کے پوچھنے پر آیت سوچنے لگی کہ کس بات کا جواب نہیں دیا۔ ۔ کون سی بات کا آخر اس نے پوچھ ہی لیا۔ ۔ یہی کہ تم میری ہو نا ؟ ؟ ۔۔ سلطان کے سوال پر آیت نے چہرا جھکا لیا۔ ۔ بتاو نہ ۔۔ سلطان نے ہاتھ پکڑ کے کہا تو آیت چہرا جھکائے ہی مسکرائی اور ہاں میں سر ہلایا ۔۔ سلطاس ن نےا ہاں
اور مسکراہٹ کواپنے دل میں اتارا ۔۔۔ تھینکیو مائی گرل ۔۔ سلطان نے اسکے گال کھنچتے کہا اور ہاتھ بھڑاس کے سوپ اٹھا۔ ۔ آیت نے اسے گھورا پر سلطان نےا کا اثر لیے بغیر خود ہی سوپ کا چمچ آیت کے منہ کےقریب کیا ۔۔ آیت نے منہ بگاڑا.۔۔ آیو جلدی سے پیو پھر میڈسن بھی
کھانی ہے پہلے ہی بہت لیٹ ہو پروفیسر یہ اچھا نہیں ہے پلیز۔۔ آیت کا پروفیسر بلانا سلطان کو پسند تھا اس لیے اسے اب تک ٹوکا یا منا نہیں کیا تھا۔ ۔ جانِ پروفیسر یہ ابھی تمہا رے لیے ہیلدی ہےاس لیے تھوڑا سا پی لو پھر بعد میں چاکلیٹ کھا لینا سلطان کی آفر پر آیت کی آنکھیں چمکی کیونکہ اسے چاکلیٹ بہت پسند تھی اس کے پاس جتنے بھی پیسے ہوتے وہ چاکلیٹ ہی لیتی تھی یہاں تک کے ساحل صاحب اگر کبھی کپڑوں کے لیے بھی پیسے دیتے تو وہ ان کی بھی چاکلیٹ خر ید لیتی تھی۔ ۔ پرا مس آپ دیں گے آیت نے مشکوک نظروں سے دیکھا
یہ نہ ہو وہ کڑوا گھونٹ بھر کے سوپ پیے اور چاکلیٹ بھی نہ ملے اس لیے پہلے وعدہ لینا چاہا ۔ ۔ یس مائی گرل پرا مس میں چاکلیٹ دوں گا ۔۔۔ کتنی ؟؟۔۔ آیت کے اگلے سوال پر سلطان کو ندازہ ہو گیا کہا اس کی آیو کو چاکلیٹ بہت پسند ہیں اور وہ چاکلیٹ کے سہارے اپنی باتیں پیار سے منوا سکتا ہے۔ ۔ ابھی تو ایک ہی پر جب ٹھیک ہو گی پھر بہت ساری ۔ ۔ پکا نہ آیت نے پھر کنفرم کرنا چاہا ۔۔ اوس ر سلطان ابار مسکرا دیا آیت کی بچوں جیسی حرکتوں پر۔ ۔ پکا اب پیو ۔۔ سلطان نے کہتے ہوئے چیمچ منہ کے قریب کی تو آیت نے پھر دس پندرہ منٹ لگا کے برے برے منہ بناتے پی ہی لیا ۔۔ اور سلطان دلچسپی کے ساتھ پیلا تے ہوئے اس کا ہر انداز باغور دیکھنے لگا ۔۔ سلطان کو آج وہ پہلے سے زیادہ معصوم لگی وہ واقعی ہی بہت معصوم تھی جیسے دنیا کی چلا کیوں کا نہیں پتا تھا ۔۔ سلطان مسلسل اسے دیکھ رہا تھا جب آیت کی آواز پر ہوش میں آیا ۔۔۔ ختم ہوگیا اب
میری چاکلیٹ ۔۔ آیت نے اپنی نازک سی ہتھیلی سلطان کے سامنے پھلائی تو سلطان مسکرا اٹھا اپنی چھوٹی سی
بیوی کی بے صبری پر ۔۔ ۔ ہمم سلطان نے سائیڈ ٹیبل کے داراز سےچا کلیٹ نکالی ۔۔ یہ رہی تمہاری چاکلیٹ ۔۔ اسے دیکھتے ہی آیت فوراً اٹھی اپنی چوٹ کو بھی بھول گی سلطان کے دیکھتے دیکھتے وہ دو تین قدم چلی اور بری طرح لڑکھڑائی اس سے پہلے وہ گرتی سلطان نے تیزی سے آگے بڑھ کے اسے پکڑا ۔۔ اور سہارا دے کے بیڈ پر بٹھیا
۔ آیو تم ٹھیک ہو سلطان نے اس کے گال پر ہاتھ رکھ پوچھا. ۔۔ جج،،جی میں ٹھیک ہوں آ یت کو ایکدم سے چلنے سے سر میں درد اٹھا پر سلطان کو اس طرح اپنے لیے بےحد فکرمند دیکھ کے اپنے درد کو انگور کیا ۔۔۔ نہیں تم مجھے ٹھیک نہیں لگ رہی تم رکو میں ڈاکٹر کو بولاتا ہوں۔ ۔ سلطان اسے کہتا آیت کےپاس سے اٹھا کہا آیت نے ہاتھ پکڑ لیا۔ ۔ پلیز مت جائیں مجھے چھوڑ کے میں ٹھیک ہوں آپ یہاں ہی رہیں ۔۔ آیت کو بس سلطان کا ساتھ ہرپل
چاہیے تھا کیونکہ وہ اس کی موجودگی میں ہی خود کومحفوظ سمجھتی تھی ۔۔ آیت کے اس طرح کہنے سے سلطان اس کے پاس بیٹھ گیا۔۔ گبھراونہیں میں یہاں ہی ہوں سلطان نے اس کا ہاتھ پکڑ کے سہلایا اور اپنے ہونے کا احساس دلایا تو آیت کچھ ہی پل میں نارمل ہوگی ۔۔ سلطان نے آیت کو کچھ بہتر دیکھ کے میڈیسن نکالی اور آیت کو کھلائی جو اس نے بغیر کسی بات کے چپ
چاپ کھالی ۔۔ اب ریسٹ کرو آیو تم بہتر محسوس کروگی سلطان کے کہنے پر آیت سیدھی سائیڈ پر لیٹ گی۔۔ ۔ سلطان نے لائٹ آف کی اور خود بھی اپنی سائیڈ پر لیٹ گیا ۔۔ کچھ ہی دیر گزری تھی کہ آیت کی چیخ کے اٹھ بیٹھی ۔ ۔ آیت کی چیخ سن کے سلطان بھی ایک دم سے اٹھا اور سائیڈ لیمپ آن کیا ۔۔ کیا ہوا آیو سلطان نے آیت سے پوچھا جو اسے ہی گھور رہی تھی ۔۔ ۔ پروفیسر آپ کتنے چالاک ہیں آپ نے مجھے میری چاکلیٹ نہیں دی
۔۔ ۔ آیت کی بات سکنے تو سلطان کو بھی جھٹکا لگا. کہ وہ اس لیے چیخی کے وہ چاکلیٹ دینا بھول گیا۔ ۔ آیت سریش لی تم اس لیے چیخی ہو کہ میں چاکلیٹ دینا بھول گیا۔ ۔ اور نہیں توکیا آپ نے پرا مس کیا تھا چلیں نکالیں میری چاکلیٹ ۔۔ ۔ آیت اس وقت سلطان کو خالص
بیویوں والے انداز میں بولی تو سلطان پر نیا انکشاف ہوا کے اس کی بیوی کو چاکلیٹ پسند نہیں تھی بلکہ وہ تو دیوانی ہے چاکلیٹ کی ۔۔ ۔ سلطان نے گہرا سانس بھر کے سائیڈ سے اٹھا کے اسے دی تو ً آیت نے فورا ہاتھ سے کھینچی ۔ آیت تو آج سلطان کو اپنی حرکتوں پر کبھی مسکرانے پر کررہی تھی اور کبھی حیران ہونے پر۔ ۔ آیت نے چاکلیٹ لیتے ہی جلدی سے اوپن کرکے کھانے لگی اور پھر دنیا جہاں کو بھلائے وہ مزے سے چاکلیٹ کھاتی رہی ۔۔ سلطان اس کا ہر انداز دیکھ رہاتھا جو دنیا بھلائے بس کھانے میں مصروف تھی ۔۔ کچھ دیر بعد آیت نے چاکلیٹ ختم کرکے سلطان کو دیکھا اور پھر اپنی ا نگل یوں کو جن پر چاکلیٹ لگی ہوئی تھی سلطان نے ہاتھ بڑھا کے ٹشو اٹھا کہ اسے دیا اسے لگا وہ ہاتھ صاف کرناچاہتی ہے پر آیت اب کبھی ٹشو کودیکھتی اور کبھی ہاتھ کو اور پھر آخر کار آیت نے منہ دوسری طرف کرکے اپنی انگلیوں کو منہ میں ڈال کے اچھے سے ان پر لگی چاکلیٹ صاف کی ۔۔ اور آیت کیا س حرکت پر زندگی میں پہلی بار اتنا حیران ہوا تھا اسے اس طرح کی کوئی امید نہیں تھی آیت سے ۔۔ پہلے تو وہ آیت کومسلسل دیکھتا رہا پھر سلطان کا قہقہہ پورے کمرے میں گونجا ۔۔ آیت نےسلطانے نکے قہقہہ لگا پراسے دیکھا جو مسلسل ہنسے جارہا تھا اور نہایت خوبصورت لگ رہا تھا
۔ ۔ سلطان کے اس طرح خود پر ہنسنے پر آیت رونسی ہوگی۔ ۔ سلطان نےآیت کو رونے کی تیا ری پکڑتے دیکھ
کے فوراً چپ ہوا ۔۔ ۔ آپ مجھ پر ہس رہے ہیں۔ ۔ آیت نے سلطان کو دیکھتے کہا۔ ۔ نہیں مائی گرل مجھے تو اتنے اچھے سے چاکلیٹ صاف کرنے سے ہنسی آگی ۔۔ ۔ سلطان سے کچھ نہ بن پایا تو منہ میں آیا بول گیا ۔۔۔ چلو آیو اب سو جاؤ بہت دیر ہوگی ہے تمہارے صحت کےلیے اتنا جگنا اچھا نہیں ہے ۔۔ سلطان نے لیمپ آف کرتے ہوئے کہاتو آیت لیٹ گی ۔۔ اور کچھ ہی دیر میں دونوں نیند کی وادیوں میں چلے گے