سلطان آیت کے ساتھ نیچے آیا تو سب ڈائننگ پر بیٹھے انتظار کررے تھے جبکہ ابھی شایان ،ھاد اور رضا بھی نہیں آئے تھے۔ ۔ ویسے بھائی آج کوئی خاص بات ہے۔ ۔ روحان نے سلطان کو دیکھتے کہا۔ ۔ نہیں تم کیوں پوچھ رہے ہو۔ ۔ سلطان نے ناسمجھی دیکھا۔ ۔ ویسے ہی سب لیٹ ہیں نہ اس لیے ابھی تک باقی سب بھی نہیں آئے اور میرے پیٹ میں مینڈک ڈور رہے ہیں۔ ۔ روحان نے منہ بناتے کہا۔ ۔ گد ھے مینڈک نہیں چوہے ہوتا ،،سلطان نے گھورتے کہا جب شایان عینا کا ہاتھ پکڑے ھال میں داخل ہوا۔ ۔ شکر ہے کوئی تو آیا ورنہ میں سمجھ رہا تھا۔ ۔ آج صبح کا ناشتہ اور رات کا کھانا اکٹھا ہی کھانا پڑے گا۔ ۔ روحان نے منہ بناتے شایان اور عینا کو دیکھتے کہا۔ ۔ اوہو روحان بھائی آپ کو اتنی بھوک لگی ہے تو بتاتے نہ سلطان بھائی آپ کو میٹھا کھلا دیتے۔ ۔ عینا نے مسکراتے کہا تو روحان کا منہ ہی کھل گیا ۔۔ ۔ مجھے لگتا نے ہے یہ والا تھانہ مجھے ساری زندگی ملے گا۔ ۔ روحان کے منہ بنا کے کہنے سے عینا ہنسی دبائی ۔۔ ہائے تم کتنے سمجھ دار ہو بالکل یہ بات لائف ٹائم ہے۔ ۔ عینا نے بھی روحان کو چھیڑنے میں کو ئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔ ۔ بہو دیکھو بچے کدھر رہ گے ابھی تک نہیں آئے۔ ۔ اماں جان نے پاکیزہ بیگم کو دیکھتے کہا۔ ۔ جی اماں جان میں کی تھی بس آرہے ہیں۔ ۔ ابھی پاکیزہ بیگم نے بات مکمل ہی کی تھی کہ ھاد ماہین کا ہاتھ پکڑے جبکہ رضا پریشے کا ہاتھ پکڑے ان کی ہی جانب آرہے تھے۔ ۔ چاروں کو ایک ساتھ خوش دیکھ کے اماں جان نے ڈھیروں دعائیں دی۔ ۔ سب آکے اپنی جگہ پر بیٹھے ۔۔ ۔ گڈ مارننگ سالے صاحب ،،ھاد نے روحان کے قریب منہ کرکے کہا کہ بس سب ینگ جرنیشن ہی سن سکی۔ ۔ ھاد کی بات پر تو روحان نے اسے کھا جانے والی نظروں سے دیکھا۔ ۔ باقی سب بھی ہس دیے انھیں پتا تھا اب یہ روز کا کام ہونے والا ھاد کا روحان کو تنگ کرنا۔ ۔ ویسے کیا بات ہے آپ سب تو ایسے ہاتھ پکڑ کے اپنی بیویوں کے ساتھ آئے ہیں جیسے وہ کہی بھاگی جا رہی ہیں۔ ۔ ۔ روحان نے اپنی توپوں کا رخ ،،شایان ،ھاد اور رضا کی طرف کیا۔ ۔ جبکہ روحان کا اتنی بلند آواز بولنے پر تینوں ایک دفعہ گڑبڑا گے۔ ۔ روحان انسان بنو اور ناشتہ کرو ،،سلطان نے جان بوجھ کے سخت انداز میں کہا تو روحان بھی چپ کر گیا۔ ۔ مکھن کہا ہے ،،روحان نے ڈائننگ پر کہی بھی مکھن ماجود نہ دیکھ کے کہا۔ ۔ او ہاں میں بھول گی ابھی لاتی ہوں۔ ۔ فیزہ بیگم کہتی اٹھنے لگی کہ آیت کی آواز پر رک گی۔ ۔ آنٹی روکیں میں لے آتی ہوں ۔۔ آیت کہتی کچن کی جانب بڑھ گی تو داد جی کے علاوہ سب مسکرا دیے سلطان کو بھی آیت کا سب کے ساتھ نارمل ہونا اچھا لگا ۔۔ ۔
حمنہ نیچے آرہی تھی جب اس نے آیت کو کچن کی طرف جاتے دیکھا۔ ۔ تو موقعے کا فائدہ اٹھاتی فورا ڈائننگ کی طرف بڑھی اور سلطان کے ساتھ آیت کی جگہ پر بیٹھ گی۔ ۔ تب تک آیت بھی مکھن لے کے آچکی تھی۔ ۔ سب حمنہ کی طرف دیکھنے لگے جو ناشتہ کے لیے پلیٹ اٹھا رہی تھی۔ ۔ حمنہ کا سا طرح آکے اپنے ساتھ بیٹھنے پر سلطان کر ماتھے پر بل آئے ابھی وہ کچھ بولتا کہ آیت خود بول پڑی۔ ۔ حمنہ آپی یہ میری جگہ ہے تو پلیز آپ کسی اور چیئر پربیٹھ جائیں۔ ۔ آیت نے سوچ لیا تھا وہ اب چپ نہیں رہے گی زندگی میں اس نے بہت کچھ کھویا ہے پر سلطان کو نہیں کھو سکتی وہ بھی صرف اپنے ڈر کی وجہ سے۔ ۔ جبکہ آیت کے بولنے پر سب نے حیرت سے اسے دیکھا سب سے زیادہ حیران سلطان ہوا تھا پر اسے خوشی بھی ہوئی آیت کا اپنے حق میں بولنے کا ۔۔ ۔ واٹ میں آپی تمہارا دماغ ٹھیک ہے مانا کہ تم چھوٹی ہو پر میں اتنی بوڈھی بھی نہیں کہ تم آپی بو نےلو ۔ ۔ حمنہ تیزی سے اٹھتے آیت کے سامنے آتے کہا۔ ۔ حمنہ کو پہلے ہی آیت کی کم عمری کھٹ کٹی تھی اور خود کو آپی بولنے پر تپ گی ۔۔ ۔ اوکے حمنہ میں آپی نہیں کہوں گی جیسے آپ خوش ۔ ۔ آیت جلدی سے سلطان لے ساتھ بیٹھتی بولی ۔ ۔ جبکہ حمنہ کو اپنی بےوقوفی پر بہت غصہ آیا کی وہ ابھی کیوں جگہ سے۔ ۔ باقی سب نے آیت کی چلاکی پر اپنی ہنسی دبائی ۔۔ ۔ روحان اور ھاد کا دل تو قہقہہ لگانے کا کر رہاتھا ۔ ۔ زیادی خوش تو میں تب ہوں گی جب میں سلطان کو پالوں گی ،،حمنہ بھی بغیر کسی کی پرواہ کیے کہتی زہریلی مسکراہٹ لے کے داد جی کے پاس بیٹھ گی۔ ۔ حمنہ کی بات پر سلطان نے غصے سے اس کی طرف دیکھا باقی سب نے بھی خود کو کچھ بھی غلط کہنے سے روکا ۔ ۔ باقی سب سے مطلب شایان ،ھاد،رضا،روحان وغیرہ۔ ۔ جبکہ آیت مسکرا دی،، اس لیے تو میں نے بس خوش ہونے کا کہا اب زیادہ خوش ہونا بھی اچھی بات نہیں ہوتی کیونکہ مجھے کچھ بھی شیئر کرنے کی عادت نہیں ،،آیت آرام سے جواب دیتی کھانا کھانے لگی آیت کا یہ بدلہ بدلہ روپ سلطان کو بہت پسند آیا تھا۔ ۔ آیت کی بات سب کے حمنہ کو آگ ہی لگ گی۔ ۔ تم اپنے آپ کو سمجھتی کیا ہو ہاں ،،حمنہ نے زور سے ٹیبل پر ہاتھ مارتے کہا۔ ۔ زیادہ کچھ نہیں بس سلطاج نکی بیوی ،،آیت نے بھی آ حمنہ کو لاجواب کرنے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔ ۔ اس کے بعد حمنہ زہر مار کے تین چار منٹ میں کھانا کھا کے ایک نظر داد جی کو دیکھتی چلی گی ۔۔ ۔ حمنہ کی بعد سب نے بھی بالکل خا موشی سے ناشتہ کیا۔ ۔ سلطان اسد کب سے باہر انتظار کررہا ہے کیا کہی جانا ہے ،،مراد صاحب سلطان کو دیکھتے بولے ۔ ۔ ہاں جی ایک ضروری میٹنگ ہیں تو آفس جانا ہے کچھ دیر کے لیے ،،اس لیے ہی کھڑا ہے ۔۔ سلطا نے ن آیت کا ہاتھ پکڑتے کھڑے ہوتے کہا۔ ۔ اور سب کو اللہ خافط کرتے آیت کے ساتھ کمرنب ے کی جا بڑھ گیا۔ ۔ باقی سب بھی ناشتہ کرتے اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوگے۔۔ ۔ سلطان اسے مت جائیں نہ میں اکیلے رہ جاؤں گی ،،آیت کمرے میں آکے سلطان سے بس یہی بولی جارہی تھی۔ ۔ تو میری جان آپ اکیلی نہیں ہو میں ہوں نہ آپ کے ساتھ ہر وقت اور ویسے بھی اب کس بات کا ڈر آج آپ نے کتنے اچھے سے حمنہ کو جواب دیا دل خوش کردیا۔ ۔ سلطان نے اپنی ٹائی ٹھیک کرتے کہا۔ ۔ ہاں وہ تو آپ تھے نہ اس لیے ،،آیت نے اتنی بہادری دکھانے کی وجہ بتائی۔ ۔ تو اب بھی تو ہوں میں آپ کے دل میں ،،سلطان نے مسکراتے کہا۔ ۔ آیت شرما گی ،،آپ کب آئیں گے۔ ۔ میں ایک ،دو گھنٹوں تک آجاو گا تب تک آپ ریسٹ کریں ،،سلطان نے آیت کے گال تھپاتے کہا تو وہ بھی سر ہلا تی لیٹ گی تو سلطان بھی لائیٹ آف کرتا کمرے سے نکل گیا یہ جاننے بغیر کے آج آفس جانے پر وہ کتنا پچھتانے والا ہے ۔۔۔ حمنہ کمرے میں آئی اور غصے سے سارا کمرے خراب کردیا ۔۔ اہہہ اس دو ٹکے کی لڑ کی کی یہ ہمت مجھے جواب دے مجھے حمنہ ایوب کو ۔ ۔ نو وے ۔ ۔ میں اس کو ایسا سبق سیکھا وں کی ساری زندگی یاد رکھے گی مجھے اس کا کچھ کرنا پڑے گا ۔۔ ہاں اب میں اور انتظار نہیں کرسکتی میں آج ہی اپنے پلین پر عمل کروں گی۔ ۔ حمنہ خود سے ہی کہتی جلدی سے داد جی کے کمرےمیں جانے کے لیے اٹھی۔ ۔ داد جی مجھے آپ سے بات کرنی ہے۔ ۔ حمنہ دھڑام سے دروازے کھولتی بغیر سلام کیے داد جی سے بولی ۔۔ ۔ ہاں میری بچی میں سن رہا ہوں کیا بات ہے جو آپ اتنے غصے میں لگ رہی ہو ادھر آو بیٹھ کے بات کرو۔ ۔ داد جی نے پیار سے اپنے پاس بیٹھنے کا اشارہ کیا ۔۔ ۔ سیریس لی آپ کو نہیں پتا میں کس بات پر غصہ ہوں آپ نے دیکھا نہیں کیسے اس آیت کے پر نکل آئے ہیں جنہیں میں آج کاٹ کے ہیر ہو گی۔ ۔ حمنہ بغیر بیٹھے داد جی کو دیکھتی بلند آواز میں بولی ۔ ۔ ہمم اس آدمی کی کال آئی تھی وہ کہہ رہا تھا وہ آج چار بجے حویلی کی بیک سائیڈ آجائے گا اب تم بس چار بجے تک اس لڑکی کو بیک سا ئیڈ لے جانا اور اس آدمی کے حوالے کردینا ،،داد جی تھینک یوں سو میچ ،،آپ نے تو میری فکر دور کردی ،،اب یہ آیت نامی بلا میرے اور سلطان کے بیچ میں سے نکل جائے گی ۔۔ حمنہ خوشی سے چہکتی بولی ۔ ۔ ہمم پر دھیان رہے اس آدمی کو بولنا اس لڑکی کو دارالامان ہی بیحھے گا اور کہی نہیں ،،داد جی نے خبردار کیا۔ ۔ پر داد جی وہاں تو لوگ اپنی مرضی سے جوتے ہے اور اس کو تو ہم جان بوجھ کے بھیج رہے ہیں پھر یہ وہاں کیسے رہے گی ،،حمنہ نے کنفیوز ہوتے سوال کیا۔ ۔ اس آدمی کی کوئی ساتھی ہے جوا س لڑکی کو اتنا ڈرائے گی کے وہ خود ہی کسی کے سامنے نہیں بول نہیں پائے گی کہ وہ خود نہیں آئی بلکے لائی گی ہے۔ ۔ داد جی نے حمنہ مے پریشانی دور کی۔ ۔ ہمم ٹھیک ہے حمنہ نے کچھ دل میں ہی سوچتے خود کو شاباش دی۔ ۔ ہاں اب تم جاو اس لڑکی کو بیک سائیڈ تک لے جاو اور اس آدمی کے حوالے کردو بس تیس منٹ ہی رہ گے اور آج اچھا موقع ہے سلطان بھی آفس گیا ہوا ہے تو تم آرام سے یہ سب کچھ کر سکتی ہو۔ ۔ داد نے کہنے پر حمنہ خوش ہوتی داد جی کے گلے لگی۔ ۔ تھینکس داد جی آپ بہت اچھے ہیں میں ابھی جاتی ہوں اب سلطان صرف میرا ہوگا میں اس کے کمہرے میں خط بھی رکھ دوں گی جس سے سلطان کو یقین ہوجائے گا کہ آیت سنے اسے چھوڑ کے چلی گی ۔۔۔ حمنہ کہتی جلدی سے آیت کے کمرے کی جانب بڑھ گیا سوچ لیا تھا کی آیت کو کس طرح لے کے جائے گی ۔۔ ۔
آیت سلطان کے جانے کے بعد سو گی تھی ابھی کچھ دیر پہلے ہی اس کی آنکھ کھولی تھی اور ابھی فریش ہوکے باہر آئی تھی جب دروازے پر دستک ہوئی۔ ۔ ہمم آجائیں ،،آیت نے صوفے پر پڑا اپنا دوپٹہ اٹھا کے لیتے کہا۔ ۔ جب حمنہ اندر داخل ہوئی اسے دیکھ کے آیت گھبرا گی۔ ۔ آااا،،ااپ یی ،،یہاں ،،آیت نے کہلاتے کہا۔ ۔ ہاں آیت تم مجھ سے ڈرو نہیں میں تم سے معافی نے مانگنے آئی ہوں۔ ۔ حمنہ بچاری سی شکل بنا کے کہا۔ ۔ ججج،جی ،آیت کو یقین نہ آیا اس لیے پھر بولی ۔ ۔ ہاں تمہا رے لیے یقین کرنا مشکل ہوگا پر یہ سچ ہے میحھے اپنی غلطیوں کا احساس ہوگیا ہے سلطان میرے نصیب میں ہی نہیں تھا وہ تمہارا ہی نصیب تھا اس لیے مجھے ایسا نہیں کرنا چاہے تھا ،،ایم سوری ،،پلیز مجھے معاف کردو۔ ۔ حمنہ نے جھوٹے آنسو بہاتی بولی اور آیت ٹھہری نازک سے دل کی جلدی سے آگے بڑھی ۔ ۔ نہیں آپ ایسے مت بولیں میں آپ سے ناراض نہیں ہوں جو آپ معافی مونگ رہی ہیں ۔۔ ۔ آیت نے آرام نے سے کہا۔ ۔ شکر ہے تم مجھے معاف کردیا مجھے تو لگ رہا تھا میں ایسے ہی تم کو ناراض کیے ہی چلی جاوں گی۔ ۔ حمنہ نے زبردستی آیت کے گلے لگتے کہا۔ ۔ جج،،جی ،،آیت پیچھے ہوتی بولی وہ حمنہ کا یہ بدلا بدل اس روپ قبول نہیں کرپارہی تھی۔ ۔ ہمم میں آج چلی جاؤ گی ماما اور بھائی کے پاس امریکہ ا لیے تم سے معافی مانگے آئی تھی۔ ۔ حمنہ کی بات پر آیت نے حیرت سے اسے دیکھا۔ ۔ پر آپ کیوں جا رہی ہیں ،آیت نے حمنہ کے اتنی جلدی میں جانے کی وجہ جانتی چاہی ۔ ۔ ایسے ہی ماما بہت یاد کرتی ہیں نہ کب سے بول رہی ہیں ان کے پاس آجاوں اس لیے ۔۔ حمنہ نے مجبورا مسکراتے کہا ۔۔ اچھا ،،آیت صرف اتنا ہی بولی ۔۔ اچھا اب میں چلتی ہوں اور ہاں تمہیں نیچے مامی پاکیزہ بھولا رہی تھی میں توا کیے آئی تھی سوچا معافی بھی مانگ لوں ۔ ۔ حمنہ بولتی دروازے کی جانب بڑھی گی۔ ۔ آیت بھی دو منٹ کے بعد نیچے آئی پر اسے ھال میں کوئی نہیں دیکھائی دیا نے۔ ۔ رکیں ،،آیت نے کام کر والی نورا کو روکا ۔۔ جی ،،،نورا سر جھکائے بولی ۔ ۔ وہ پاکیزہ آنٹی کدھر ہیں۔ ۔ جی وہ حویلی کی پچھلی طرف کی ہیں آپ کو ہی بھولا رہی تھی۔ ۔ نورا کہتی کچن میں چلی گی اسے حمنہ نے پہلے ہی کہہ رکھا تھا کہ آیت کو کہا بولنا ہے۔ ۔ آیت تو دو منٹ سوچتی رہی کے جائے یا نہ جائے پھر ہمت کرتی آہستہ سے چل دی۔ ۔ آیت پیچھے کی طرف آئی تو وہاں کوئی نہیں تھا کوئی ہے یہاں ،،آیت تھوڑا سا اور آگے بڑھتی بولی وہ چلتے چلتے بالکل دروازے کے پاس پہنچ چکی تھی۔ ۔ شاید یہاں کوئی نہیں ہے میں واپس ہی چلتی ہوں ۔۔ آیت پیچھے موڑی کے حمنہ سے ٹکرائی ۔ ۔ اہہہہ آیت نے ڈر کے منہ پر ہاتھ رکھتے کہا پر حمنہ کو دیکھتی سانس میں سانس آئی نے۔۔ حمنہ مسکراتے آیت کو دیکھ رہی تھی۔ ۔ شکر ہے آپ آگی یہاں تو کوئی نہیں ہے نورا کہا تھا پاکیزہ آنٹی ادھر ہی ہیں۔ ۔ آیت نے آگے پیچھے دیکھتے کہا۔ ۔ مجھے تو آ نا ہی تھا آخر تمہیں یہاں تک لانے کے لیے کتنے پاپڑ بلنیے پڑئے ،،حمنہ نے ایک زور دار تھپڑ آیت کے منہ پر مارتے کہا۔ ۔ یہ آپ کیا کررہی ہیں پلیز مجھے جانے دیں۔ ۔ آیت کو شمائلہ کی یاد آگی اس نے بھی ایسے ہی کیا تھا۔ ۔ ہاں ہاں بالکل تمہیں بیخھیے کے لیے ہی بلکہ تو یہاں تک لائی ہوں۔ ۔ پر اب تم حویلی کے اندر نہیں نے باہر جاو گی۔ ۔ حمنہ آیت کے بال پکڑ کے کھینچتے منہ اوپر اٹھا کے پھر سے تھپڑ مارتے کہا۔ ۔ پلیز سلطان آجائیں پلیز ،،آیت نے درد سے آنکھیں بند کرتے شدت سے سلطان کو پکارا ۔ ۔ خبردار اب سلطان کو پکارا تو وہ صرف میرا ہے تم منحوس پتا نہیں کہاں سے بیچ میں آگی پر اب نہیں دیکھو تمہیں لینے والا بھی نے آگیا ہے۔ ۔ حمنہ ،پھر سے تھپڑ مارتے پیچھے کی طرف اشارہ کرتے کہا۔ ۔ جہاں ایک نقاب پوش کھڑا تھا ،آیت نے اسے دیکھ کے نفی میں سر ہلایا ۔ ۔ نہیں پلیز مت کرو ایسا میرے ساتھ پلیز ،،آیت روتے ہوئے بولی اسے اس آدمی سے خوف آرہا تھا ۔۔ لے جاو اسے حمنہ نے بغیر آیت کی طرف دیکھے اس نقاب پوش کو دیکھتے کہا۔ ۔ حمنہ کے کہنے پر وہ نقاب پوش آگے بڑھا اور آیت کو اپنی سخت گرفت میں لیا جو مسلسل خود کو چھوڑا نے کی کوشش کررہی تھی۔ ۔ اس کا کیا کرنا ہے ،،اس نقاب پوس نے پوچھا۔ ۔ اس کو کیسی ایسے انسان کو بیچ دو جس سے یہ واپس نہ آسکے۔ ۔ حمنہ نے خوش ہوتے کہا۔ ۔ لیکن اس بو ڈھے نے تو دارالامان کا بولا تھا۔ ۔ نقاب پوش نے داد جی کا کہا۔ ۔ دفع کرو اس بڈھے کو اس کا تو دماغ خر اب ہے تم لے جاو ایسے اور بیچ دو۔ ۔ نہیں نہیں پلیز ایسا مت کرو میں تمہارے آگے ہاتھ جو ڑتی ہوں۔ ۔ آیت روتے ہوئے ہاتھ پاوں مارتی بولی پر وہ آدمی اس کو گھسیٹتے ہوئے گاڑی میں بیٹھاتے لے گیا۔ ۔ حمنہ بھی خوش ہوتی حویلی کی جانب بڑھ گی اس بات کی کسی کو کانو کان خبر نہیں ہوئی کی آیت حویلی میں نہیں ۔۔ نورا سے کہہ کے وہ خط پہلے ہی سلطان کے کمرے میں رکھوا چکی تھی
اسد جلدی کرو یہ سب ختم ،،سلطان جب سے آیا تھا اس کا دل مسلسل گھبرا رہا تھا اسے کچھ غلط ہونے کا احساس ہورہا تھا۔ ۔ جی سر بس دو منٹ اسد جلدی سے کہتا اپنے ہاتھ میں موجود فائل کو پڑھنے لگا کچھ دیر بعد اسد نے پیپر سلطان کے سامنے رکھے ۔۔ یہ لیں سر آپ یہاں سائن کردیں۔ ۔ مسٹر نے حید کردیے ہیں۔ ۔ اسد نے سلطان کو پن پکڑاتے کہا۔ ۔ ہمم تم نے سب کچھ پڑ لیا ہے نہ کو ئی غلطی تو نہیں۔ ۔ نہیں سر کوئی غلطی نہیں آپ سائن کرسکتے ہیں۔ ۔ سلطان کے کہنے پر اسد فورا بولا۔ ۔ ۔ اوکے سلطان نے جلدی جلدی سب پیپر پر سائن کیے اور فورا اپنی جگہ سے اٹھا۔ ۔ اسد باقی کا کام کل کرنا ابھی چلو ۔ ۔ سلطان کہتا جلدی سے دروازے کی جانب بڑھ گیا تو اسد بھی اس کے پیچھے چل دیا۔ ۔ اسد گاڑی تیز چلاو ۔۔ سلطان نے اپنی ٹائی اتارتے اپنے شرٹ کے پہلے دو بٹن کھو لتے کہا۔ ۔ جی سر ،،اسد نے کہتے گاڑی سپیڈ بڑھا دی۔۔ ۔ سلطان آیت کو تین دفعہ کال کرچکا تھا پر آیت نے اٹھائی ہی نہیں جہ جس کی و سے سلطان کو زیادہ پریشانی ہورہی تھی ۔۔۔۔ ۔ گاڑی حویلی کے سامنے روکی تو سلطان جلدی سے اتراتا اندر کی جانب بڑھا ۔ ۔ اس وقت ھال میں کوئی نہیں تھا اس لیے سلطان بھی اپنے کمرے کی جانب بڑھ گیا۔ ۔ سلطان نے دروازہ کھولا تو آیت کہی دکھائی نہ دی۔ ۔ جس کی وجہ سے سلطان کے ماتھے پر بل آئے۔ ۔ آیو کہاں ہو ،،سلطان نے بلک ونی کے دروازے کو کھولتے کہا پر وہاں بھی کوئی نہیں تھا۔ ۔ آیو کہاں ہو یار باہر آو ۔۔ سلطان نے کوٹ صوفے پر رکھتے کہا۔ ۔ پر کوئی ہوتا تو جواب دیتا نہ ۔ ۔ سلطان ابھی قدم باہر کی جانب بڑھاتا کہ سائیڈ ٹیبل پر موبائل کے ساتھ ایک لیٹر نظر آیا۔ نے ۔ سلطان جلدی سے پکڑ کے کھولا ۔ ۔ سلطان میں جارہی ہوں یہاں سے مجھے اس حویلی جیسی قید میں نہیں رہنا مجھے تو لگا تھا آپ کافی امیر ہے محلوں میں رکھیں گے پر آپ نے کیا کیا مجھے اس گاوں کی سالوں پرانی حویلی میں لے آئے جہاں میرا دم گھٹتا ہے۔ ۔ میں جارہی ہوں بھول جائیے گا مجھے اور مجھے تلاش بالکل مت کیجیے گا میں آپ سے بہت دور جارہی ہوں۔ ۔ سلطان جیسے جیسے پر رہا تھااس کے ہاتھوں کی گرفت پیپر پر سخت ہوتی جارہی ہے۔ ۔ سلطان پورا پر کے ہس پڑا اچھا کھیل ہے پر اس کی سزا تمہا ری امید سے کئی گناہ زیادہ ملے گی تمہیں حمنہ ،،سلطان بڑبڑاتا تیزی سے اپنا موبائل نکالتا باہر کی جانب بڑھا ۔ ۔ لیٹر ابھی بھی اس کے ہاتھ میں تھا۔ ۔ ہاں اسد مجھے سارے کیمروں کی گزرے دو گھنٹوں کی فوٹج چاہے ابھی اسی وقت ،،آیت گھر میں نہیں ہے مجھے وہ چاہیے کسی بھی حالت میں۔ ۔ سلطان کا لہجا انتہا ئی سفاک تھا۔ ۔ جی سر میں ابھی چیک کرتا ہوں ۔۔ اسد نے جلدی سے کہہ کے فون رکھا ۔۔۔۔ ۔ حمنہ باہر آو دوں منٹ کے اندر ،،سلطان ھال میں کھڑا سرخ آنکھیں لیے اتنی زور سے دھاڑا کے حویلی کے ہر کمرے میں اس کی دھاڑا ہر کوئی باآسانی سن سکتا تھا۔ ۔ حمنہ جو خوشی سے لیٹی ہوئی تھی سلطان کی آواز سن کے اچھل پڑئی پھر خود کو ریلیکس کیا اور خود کو سطان کے سامنے نارمل رہنے کے لیے تیار کیا۔ ۔ سلطان کی آواز پر باقی سب بھی جلدی سے اپنے کمرے سے نکلے ۔۔ ۔ سلطان موبائل کان سے لگا ئے کھڑا تھا۔ ۔ مجھے بیس منٹ تک میری بیوی ہر حالت میں اپنے سامنے چاہے اس کے لیے پورا ملک بلاک کرنا پڑے نےتو کریں ،،سلطان نے کال پیک ہوتے ہی سنجیدگی سے کہا۔ ۔ جی سر ہمیں اسد سرا نفام کیا ہے ہم پوری کوشش کررہے ہیں ،،آفیسر نے ادب سے کہا۔ ۔ مجھے کوشش نہیں چاہیے مجھے ہر حالت میں اپنی بیوی اپنے سامنے چاہیے سمجھے ،،سلطان دھاڑا ۔۔ ج،،جی سر ،،آفیسر کہتا کال بند کرگیا۔ ۔ سلطان کو غصے سے پاگل ہوتے دیکھ کے سب نے خیریت کی دعا مانگی ۔ ۔ سلطان کیا ہوا ہے تم اتنے غصے میں کیوں ہو ،،وہاج صاحب نے آگے بڑھتے کہا۔ ۔ بابا آپ کو پتا چل جائے گا ابھی پلیز آپ کچھ مت پوچھیں ۔ ۔ سلطان وہاج صاحب سے بولتا حمنہ کی طرف بڑھا جو ابھی سڑھیوں سے اتر رہی تھی ۔۔۔ باقی سب بھی اس وقت ھال میں کھڑے تھے ،، عینا نے سختی سے شایان کو پکڑ رکھا تھا اس نے آج سے پہلے کبھی بھی سلطان کو اتنے غصے میں نہیں دیکھا تھا جیسے ابھی کسی کا قتل کردے گا۔ ۔ جبکہ باقی سب بھی سلطان کو آج پہلی دفعہ اتنا جنونی دیکھ کے خوفزدہ ہوگے تھے۔ ۔ جیسے پر چیز تہس نہس کردے گا۔ ۔ یہ تم کیا کررہے ہو سلطان ،،داد جی نے سلطان کو حمنہ کی طرف بڑھتے دیکھ کے سخت لہجے میں کہا۔ ۔ خبردار داد جی آج کوئی بھی میری مرضی کے بغیر بولا تو اور جو میں سوچ رہا ہوں ان سب میں آپ بھی شا مل ہوئے تو مجھ سے اچھے کی امید بالکل مت رکھیے گا ۔۔ سلطان سرخ آنکھوں سے داد جی کو دیکھتا دھاڑا ۔۔ یہ روپ کسی نے پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا اس لیے سب نے بے اختیار منہ پر ہاتھ رکھا۔ ۔ داد جی کو دو منٹ میں اپنی غلطی کو شدت سے احساس ہوا کہ انھوں نے سوئے ہوئے شیر کو چھیڑ دیا ہے جو کسی کو بھی آج نگلنے کے در پر ہے۔ ۔ میں صرف ایک سوال پوچھوں گا اس کا ایک ہی جواب چا ہیے وہ بھی بالکل سچ ۔ ۔ سلطان نے حمنہ کو بازو سے پکڑتے اپنے سامنے کرتے کہا وہ اس وقت ھال کے بیچ کھڑے تھے۔ ۔ حمنہ کو ایسا لگ رہا تھا اس کا بازو ٹوٹ جائے گا اگر سلطان نے نہ چھوڑا تو ۔ ۔ آیت کہاں ہے ،،سلطان نے ایک ایک لفظ چباتے کہا۔ ۔ ،،مجھے نہیں پتا تمہاری بیو نے ی ہے تمہیں پتا ہو ،،حمنہ مضبوط لہجے میں بولا۔ ۔ وہ اتنی جلدی ہار ماننے والوں میں سے نہیں تھی۔ ۔ سلطان کے مو بائل پر اسد کی کال دیکھی تو حمنہ کو چھوڑتے کال پک کی۔ ۔ سر فوٹج میں آیت میم کو حویلی کی بیک سائیڈ پر جاتے دیکھا جاسکتا ہے اور کچھ ہی منٹ کے بعدحمنہ میم کو بھی ،،اسد نے کال پیک ہوتے ہی جلدی سے کہا ۔۔ ہمم ٹھیک ہے تم ڈی۔ ایس۔ پی کو کال کرو۔ ۔ جی سر ۔۔ اسد کہتا کال کاٹ گیا ۔۔ میں پھر سے پوچھ رہا ہوں آیت کہاں ہے اس کے بعد مجھ سے نرمی کی امید مت رکھنا ۔ ۔ سلطان نے خود سے چار قدم دور کھڑی حمنہ کو دیکھتے کہا۔ ۔ مجھے نہیں ہے جی بھر گیا ہو گا اس کا تم سے اس لیے بھاگ گی ہوگی۔ ۔ حمنہ کے ہنستے ہوئے کہا سلطان کا یہاں ضبط جواب دے گیا۔ ۔ چٹاح ،، سلطان نے آگے بڑ ھتے حمنہ کے منہ پر ایک زور دار تھپڑ مارا ،،تھپڑ کی شدت اتنی تھی کے حمنہ دو قدم دور فرش پر جاگری ۔ ۔ سلطان تمہاری ہمت بھی کیسے ہوئی حمنہ پرہاتھ اٹھانے کی ۔۔۔ داد جی گرجدار آواز میں بولے ۔ ۔ ہمت تو مجھس میں اتنی ہے کہ آپ کی چہیتی نواسی کو یہاں ہج کھڑے کھڑے آگ لگا کے زندہ جلا دوں ا لیے اب یہ بات مت کیجیے گا۔ ۔ سلطان نے سائیڈ پر پڑا شیشے کا گلدان اٹھا کے فرش پر مارتے کہا۔ ،، ۔ اہہہہ سلطان کی اتنے غصے سے پاگل ہونا ماہین ،پریشے ،زویا کو چیخنے پر مجبور کرگیا انھوں نے فورا منہ پر ہاتھ رکھا۔ ۔ جبکہ باقی سب کو سمجھ نہیں آرہی تھی کہ سلطان اتنا غصے میں ہے کیوں اورآیت کہاں ہے۔ ۔ سلطان کے جواب دینے اور گلدان مارنے سے داد جی بھی دو قدم پیچھے ہٹےج انھیں اندازہ ہوگیا تھا آ ان کی دھاڑ سلطان کے آگے کام نہیں آئے گی ۔۔۔ بتاو آیت کہاں ہے ،،سلطان نے پاوں کے بل حمنہ کے پاس بیٹھتے کہا۔ ۔ ،،مجھے نہیں پتا ،،حمنہ نے پھر سے وہی جواب دیا ،، اوکے سلطان کہتا کھڑا ہوا ۔۔ ۔ روحان حمنہ کے روم میں جاکے کو ئی بھی ڈائیری لے کے آو جس پر اس نے خود لکھا ہو۔ ۔ سلطان نے روحان کو دیکھتے کہا ۔۔ جی بھائکابھی لایا ۔ ۔ روحان کہتاجن کی طرح غائب ہوا۔ ۔ بیٹا کیا ہوا ہے بتاو تو سہی اسطرح لڑکی ذات پر ہاتھ اٹھانا اچھی بات نہیں ۔۔ وہاج صاحب پھر بولے ۔ ۔ بابا آیت گھر سے غائب ہے اوراس کے پیچھے حمنہ کا ہاتھ ہے اور جہاں تک لڑکی ذات کی بات ہے تو جو لڑ کی خود ہی لڑکی ہونے کاپاس نہ رکھ سکی اس کو میں لڑکی سمجھ کے کیوں چھوڑ دوں ۔۔ سلطان نے حمنہ کی طرف دیکھتے کہا ۔۔ ۔ پر بیٹا ہو سکتا آیت یہاں ہی کہی ہو حویلی کے آس پاس ،،وہاج صاحب نے ایک امید سے کہا۔ ۔ نہیں بابا یہ لیٹر اس بات کی گواہی ہے آیت یہاں کہی نہیں ہے۔ ۔ سلطان نے وہ لیٹر وہاج صاحب کو پکڑاتے کہا جنھوں نے جلدی سے اوپن کرکے پڑھا ۔ ۔ یہ لیٹر جھوٹا ہے کیونکہ یہ آ یو کی ڑائٹنگ ہی نہیں بلکہ حمنہ کی ہے جو ابھی ثابت ہوجائے گا مجھے یہ سب بغیر دیکھے ہی پتا ہے کیونکہ مجھے خود سے زیادہ اپنی آیت پر یقین ہے پر آپ سب کی تسلی کے لیے ڈائیری بھی منگوا رہا ہوں۔ ۔ سلطان کی بات پر حمنہ کو شدت سے اپنی غلطی کا احساس ہوا وہ کتنی بڑھی غلطی کرچکی ہے۔ ۔ وہ لیٹر باری باری سب پڑھ رہے تھے اور سب ہی پڑھ کے بے اختیار حمنہ کا دیکھتے کیونکہ آیت کو ان چند دنوں میں تو سب ہی جان کے تھے وہ بہت سادی سی تھی ۔۔ اسے ہمیشہ ہی سلطان کے علاوہ کسی چیز کی پرواہ نہیں ہوتی تھی۔ ۔ داد جی نے بھی حمنہ کی غلطی پر نہ میں سر ہلایا ۔ ۔ یہ لیں بھائی ۔۔ روحان نے ڈائیری سلطان کی طرف بڑھاتے کہا۔ ۔ ہمم سلطان نے ڈائری پکڑتے اس میں نے ایک پیج علیدہ کیا اور وہاج صاحب کی طرف بڑھایا ۔ ۔ یہ دیکھ لیں اب کوئی بھی بیچ میں نہیں بولے گا ۔۔ سلطان نے پیچ پکڑاتے کہا تو سب دیکھ کے خاموش نےہوگے اس سے صاف پتا چل رہا تھا وہ رائٹنگ حمنہ کی ہی ہے۔ ۔ بتاو آیت کہاں ہے ،، سلطان حمنہ کو دیکھتے پھر سے سوال دھرایا ۔ ۔ تم مر بھی جاو تب بھی نہیں بتاوں گی سمجھے ،، جب سچ سامنے آہی گیا تو حمنہ بھی بغیر لحاظ کیے بولی ۔ ۔ اچھا میرے چھوڑو اگر تم مر جاو تو ،،کیا پھر بھی نہیں بتا و گی ۔۔ ۔ سلطان نے ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ کہاں ،،وہ آیت کو تلاش کرنے سے پہلے کمزور نہیں پڑنا چاہتا تھا۔۔ ۔ تم مجھے ڈرا نہیں سکتے میں کسی بھی طرح نہیں بتاو گی۔ ۔ حمنہ پھر ضدی انداز میں بو لی ۔۔ ۔ اوکے سلطان کہتا حمنہ کے قریب ہوا اور اس کو بالوں سے پکڑتے اس کا سر زور سے دیوار پر مارا۔ ۔ ایہہہ حمنہ کی چیخ کے ساتھ اور بھی بہت سی چیخے ھال میں گھو نجی ۔ ۔ پر سلطان بغیر کسی کی پر واہ کیے حمنہ کو ہی سفاکیت سے دیکھے جارہا۔ ۔ بتاو کیا کیا ہے آیت کے ساتھ ۔ ۔ سلطان اتنے زور سے دھاڑا کے ھال میں ماجودج سب خواتین کو کاپنے پر مجبور کردیا ۔۔۔ سب ہی سلطان کے غصے سے واقف تھے پر آ اس طرح کا غصہ اور جنون پہلی دفعہ ہی سب نے دیکھا تھا ۔۔ ۔ اا،،ایک شرط پپ،پر بتاوں گی ،،حمنہ درد سے کراہتے اٹک اٹک کے بولی ۔ ۔ کیا شرط ،،، مجھ سے نکاح کرلو ۔ ۔ سلطان کے کہنے پر حمنہ جلدی سے بولی ۔ ۔ جبکہ اس کی بات پر سلطان نے پھر سے اس کا سر دیوار پر مارا ۔۔ اہہہہ حمنہ پہلے سے زیا دہ زورسے چیخی ۔ ۔ سلطان خدا کے لیے بس کرو میں اس طرح نہیں دیکھ سکتا اپنی بچی کو ۔۔ داد جی سلطان اور حمنہ کی طرف بڑھتے ۔ ۔ جب سلطان نے جھٹکے سے اپنی شرٹ اوپر کرتے گن نکالی اورا کا نشانہ ھال میں ماجود شیشے کے ٹیبل کا لیا۔ ۔ ٹھاہ ،،،،رک جائیں ایک قدم بھی اور نہیں ابھی کوئی بھی میرے راستہ میں آیا تو سب کو خاک کردوں گا ،،سلطان کی اس حرکت پر سب اپنی جگہ سے پیچھے ہوئے جبکہ ماہین تو ھاد کے بازو میں منہ دے گی۔ ۔ کسی نے بھی سلطان کا یہ پاگل پن پہلے نہیں دیکھا تھا اس لیے انھیں سمجھ نہیں آرہی تھی وہ کیسے اس شیر کو قابو کریں جو آج سب کچھ جلا کے خاک کر نے کے در پر ہے۔ ۔ میری بات تو سنو سلطان ،،داد جی سلطان کے کہنے پر وہی رک گے لیکن پھر ہمت کرکے بو لے انھیں اگر پتا ہوتا سلطان اتنا پاگل ہوجائے گا اس لڑکی کے لیے تو کبھی یہ قدم نہ اٹھاتے ۔ ۔ کیا سنو ہاں داد جی بتائیں کیا سنو میں نے آپ کو پہلے بھی بولا تھا آپ اپنی اس خود سر نواسی کو قابو کر لیں پر آپ نے کیا کیا اور زیادہ لاڈ اٹھاتے گے ۔۔ پر اب نہیں اب میں کسی کی نہیں سنو گا میں نے کہا تھا سب سے میں آیت کے لیے جان دے بھی سکتا ہوں اور لے بھی اور سلطان خانزادہ صرف کہتا نہیں بلکہ کرتا بھی ہے جس کا یقین آپ کو اب تک ہوگیا ہوگا۔ ۔ سلطان غصے سے کہتے پھر حمنہ کی طرف مڑا جو نیچے بیٹھی درد سے کراہ رہی تھی پر منہ سے ایک لفظ نہیں بولا تھا۔ ۔ بتاؤ آیت کدھر ہے یہ تمہارے پاس آخری موقع ہے ۔۔۔ سلطان پاوں کے بل حمنہ کے پاس بیٹھتا بولا گن اس کے ہاتھ میں تھی جس سے وہ اپنا ماتھا مسل رہا نے تھا ۔۔ ۔ ننن،،نہیں بتاو گی ،،حمنہ پھر سے ہمت کرکے بولی ۔۔ اوکے ۔ ۔ ٹھاہ ،،، سلطان کہتے ساتھ حمنہ کے بازو پر گولی چلائی اور اس کے ساتھ حمنہ کی چیخ حویلی کے ہر کونے میں گو نجی ۔ ۔ اہہہ اہہ مجھے درد ہورہی ہے۔ ۔ حمنہ چیختے ہوئے بولی ۔ ۔ کسی کو بھی اب بات سے تواقع نہیں تھی کہ سلطان حمنہ کو واقعی مار دے گا۔ ۔ سلطان داد جی ،،وہاج صاحب ،مراد صاحب سب نے بے اختیار سلطان کو پکارا ۔ ۔ اور حمنہ کی جانب بھاگے ۔ ۔ ٹھاہ ،،جب سلطان نے ھال میں لٹکے فانوس کو اپنا نشانہ بنا یا تو ایک زوردار آواز کے ساتھ وہ فانوس چکنا چور ہوا۔ ۔ رک جائیں ابھی تو صرف گولی اس کے بازو کو چھو کے گزری ہے پر اگلا نشانہ میرا اس کے دل پر ہوگا اور روح منٹ میں پرواز کرجائے گی اس لیے وہی رک جائیں تب آپ کی وجہ سے یہ نہ ہو یہ وقت سے پہلے ہی چل بسے ۔ ۔ سلطان دھاڑ سے کہتا حمنہ کی جا مو ڑا جو درد سے بےہوش ہونے کے قریب تھی ۔۔ ۔ بتاؤ ورنہ اب کی بار گولی تمہارے دماغ میں ماروں گا۔ ۔ سلطان نے حمنہ کے بازو کو دباتے کہا۔ ۔ اہہہ پلیز چھوڑو بتاتی ہوں۔ ۔ حمنہ چیختے بولی ۔۔ ہمم بتاو ، سلطان پیچھے ہوتا بولا۔ ۔ ااا،،سے میں نے اور داد جی نے کسی آدمی کو بیچ دیا ،،،میں نے کچھ نہیں کیا یہ سب داد جی کا پلین تھا میں نے تو بس آیت کو اس آدمی کے حوالے کیا تھا ورنہ میں تو جانتی بھی نہیں تھی ااا،،اس آدمی کو اسے داد جی نے ہی بلایا تھا اور یہ سب بھی داد جی کا ہی آئیڈیا تھا کہ آیت کو بیچ دیں گے اور تم سے کہیں گے وہ بھاگ گی۔ ۔ حمنہ اٹکتے اٹکتے بولی اور بےہوش ہوگی ۔۔۔ جبکہ حمنہ کی بات سن کے سب نے داد جی کو دیکھا جو اپنی اصلیت کھلنے پر نظریں جھکا گے اور صوفے پر بیٹھ گے۔ ۔ ان کے شرمندہ چہرے کو دیکھ کے سب کا شک یقین میں بدل گیا کہ حمنہ نے بالکل سچ بولا تھا۔ ۔ میں کچھ بھی سوچ سکتا تھا پر یہ نہیں کہ اس گھٹیا کھیل میں آپ بھی شامل ہوں گے مجھے افسوس ہے ہمارے بڑے آپ ہیں جنھوں سے بڑے ہونے کا پاس نہیں رکھا گیا۔ ۔ پر چھوڑیں اس بات کا حساب بعد میں ہوگا ابھی مجھے اس آدمی کے بارے میں بتایں کون ہے وہ اور کتنے میں بیچا ہے آپ نے اس حو یلی کی عزت کو ۔ ۔ سلطان نے داد جی کو دیکھتے سنجیدگی سے کہا۔ ۔ جبکہ سلطان کا حویلی کی عزت بیچنا بولنے پر تڑپ گے داد جی ۔ ۔ میں نے بیچا نہیں ہے بس حویلی سے دور کیا تھا داد جی نے سر جھکاتے وضاحت دی ان کی لاڈلی نواسی نے انھیں کسی کے سامنے سر اٹھانے کے قابل نہیں چھو ڑا تھا ۔۔۔ ۔ ہاہاہاہا،، اچھا مزاق ہے پر ابھی میرا موڈ نہیں لیطقے سننے کا اس لیے مجھے اس آدمی کے بارے میں بتا دیں سلطان نے ہنستے اپنے بات پر زور دیا۔ ۔ یہ نمبر ہے اس کا آنلائن ہی رابطہ کیا تھا ویسے میں اسے نہیں جانتا ۔ ۔ داد جی نے اپنے موبائل سے نمبر نکال کے سلطان کے سامنے کرتے کہا جو سلطان نے جلدی سے پکڑ لیا۔ ۔ رضا اس کو ہوش میں لاو اور بس اتنا ہی علاج کروا کے زندہ رہ سکے اور میرے آنے تک یہ کہی نہیں جانی چاہیے یہ تمہارے بھائی کا حکم ہے ،،سلطان جلدی سے رضا کو حمنہ کا کہتا باہر بھاگ گیا۔ ۔ جی بھائی رضا نے کہتے ہی ڈاکٹر کو کال کی تاکہ وہ اس کو ہوش میں لاسکے اور خون روک دے۔ ۔ معزرت کے ساتھ کوئیس اکے پاس نہیں جائے گا میرے لیے بھائی کے حکم کے آگے کوئی اہم نہیں ،،رضا نے فر ہاد صاحب اور لڑکیوں کو حمنہ کی طرف بڑھتے سنجیدگی سے کہا تو سب رک کے سب کو ہی پتا تھا رضا سلطان کے حکم کو نہیں ٹال سکتا اس لیے انھیں نے کوشش بھی نہیں لی رضا کے قائل کرنے کی۔ ۔ وہاج صا حب وہی ھال میں سر جھکائے صوفے پر بیٹھ گے۔۔ ۔ وہاج میں حمنہ کی محبت میں اندھا ہوگیا تھا پلیز مجھے معاف کردو ،،داد جی نے شرمندہ ہوتے کہا۔ ۔ بابا سائیں آپ کی وجہ سے میرا سر آج میرے بیٹے کے سامنے جھک گیا۔ ۔ ٹھیک کہا آپ نے آپ اپنی نواسی کے پیار میں اتنا پاگل ہوگے کے اپنے پوتے کی خوشیوں کے بارے میں بھی نہیں سوچا ۔ ۔ وہاج صاحب کہتے اپنے کمرے میں آیت کی سلامتی کی دعا مانگنے چلے گے ۔۔ باقی سب بھی شام کی نماز پڑنے چلے گے ۔۔۔۔ ۔