Chapter 23: باب 23

نے ٹھیک ہے میں حمنہ سے شادی کر

کے لیے تیار ہوں سلطان کے یہ الفاظ تھے پیگھلا

ہوا سیسہ جو آیت کے کانوں میں نڈھالا گیا تھا۔ ۔

آیت کے ہاتھوں سے موبائل کرکے زمین بوس ہوا اور

اس نے زور سے ہاتھ منہ پر رکھ کے اپنی سیسکیوں

کا گلا گھوٹا ۔۔ جبکہ سلطان نے موبائل کے گرنے سے

پیداہونے والی آواز نے دھیان اس طرف کیا جہاں

آیت اس منہ پر ہاتھ رکھے روتے ہوئے اسے بے یقینی

سے دیکھ رہی تھی۔ ۔ سلطان کے دیکھنے سے آیت

نے اپنے قدم پیچھے کی جانب لیے اور بھاگتے ہوئے

سلطان کی نظروں سے اوجھل ہوگی۔ ۔ سلطان یک دم سلطان میرے بچے تم مان گے میں بہت خوش ہوں داد جی نے فورا اٹھ کے سلطان کے گلے لگتے کہا۔ ۔

کہ وہ آیت کی پیچھے نہ جاپائے۔ ۔ جی میں مان گیا

ہوں آپ کے کہنے پر میں حمنہ سے شادی کرنے کے

لیے تیار ہوں پھر جن لوگوں کے سامنے نکاح کروں گانہ انھیں کے سامنے اسے دو منٹ میں طلاق دے کے فارغ کرو گا۔ ۔ پھر دیکھوں گا کیسے کرواتے ہیں

اسکی شادی مجھ سے ،،سلطان نے انتہائی غصے کہا جبکہ اس کی بات سن کے داد جی دو قدم پیچھے ہٹے ۔ ۔

تم ایسا کچھ نہیں کرو گے داد جی نے اپنی س

زبان پر زور دیتے کہا۔ ۔ میں ایسا ہی کروں گاا

لیے طلاق یافتہ نواسی کو گھر بیٹھانے سے بہتر ہے

اب کوئی اچھا لڑکا دیکھ کے شادی کردیں ،،سلطان نب

نے ایک ایک لفظ چباتے کہا اور دروازے کی جا

بڑھا ،،اور ہاں آج کے بعد اگر آپ نے میری اورحمنہ

کی شادی کی بات کی تو میں آج آیت کی قسم

کھا کے کہتا ہوں آیت کو لے کے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے

حویلی سے چلا جاؤں گااورآپ اپنی نواسی کے چکر

میں اپنے پوتے کو کھو دیں گے ،،سلطان غصے میں

سنے کہتا باہر کی جانب بھاگا اسے اب آیت کو بتانا تھا کہ اس کا ایسا کوئی ارادہ نہیںا پوری بات نہیں سنی ۔ ۔ جبکہ سلطان کے جانے کے بعد دادجی نے سرد سانس ہوا کے سپرد کیا کہ اب جیسا انھوں نےحمنہ سے کہا تھا اس آئیڈیے پرہی عمل کرنا پڑے گااس کے علاوہ ان کے پاس سلطان نے کوئی اور راستہ چھوڑا ہی نہیں تھا وہ ہر طریقے سے سلطان کومنانے کی کوشش کو رہے تھے جو سلطان کے محبت کے آگے ناکام ہوتی جارہی تھی ۔۔۔ ۔ آیت مردہ قدموں۔ کمرے تک آئی اور دروازہ بند کرتے چیخ چیخ کےسےرونے لگی۔

۔ اہہہ میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ہے

نہیں پروفیسر میں آپ کو کسی اور کا نہیں ہونےدوں

گی وہ حمنہ آپ کو مجھ سے چھین نہیں سکتی

میں مرجاو گی آپ کے بعیر ہاں میں سلطان کو کسی اور کا نہیں ہونےدوں گی پر میں کیا کروں گی تو کچھ نہیں کرسکتی وہ نے خود سے کہتی اپنے منہ پر تھپڑ مارتی اور زور سےرو لگی میں سلطان آیت کے پیچھے آیا پر اس کے چیخنے اور رونے کی آوازیں سن کے زمین پاؤں سے کھسکتے محسوس ہوئی۔

آیو دروازہ کھولو پلیز میں تمہیں سب بتاتا ہوں تم

پوری بات تو سن لو سلطان دروازہ بجاتے ہوئے کہنے

نن لگاے ،، نہیں چلیں جائیں یہاں سے مجھے کچھ نہیں سننا آپ جھوٹے ہیں آپ مجھ سے محبت نہیں کرتے۔ ۔ میں نے خود سنا آپ نے کہا کے آپ حمنہ سے

شادی کرلیں گے۔ ۔ آیت دیوار کے ساتھ لگی چیخی ۔ ۔

آیو میری بات تو سنو پلیز میں ایسا ہی کروں گا

جیسے تم بولو گی۔ ۔ آیت کے اس طرح رونے سے

سلطان کو ایسا لگ رہا تھا کہ اس کا دل پھٹ جائےگا ۔ ۔ آیو پلیز دروازہ کھولو کیا تمہیں اپنے سلطان پر یقین نہیں ،، سلطان نے نرمی سے منت بھرے اندازمیں کہا۔ ۔

میں نے خود سنا تھا پروفیسر ،،آیت

آہستہ سے بولی اتنا زیادہ رونے سے اس کا گلا بیٹھ

گیا۔ ۔ جان پروفیسر آپ نے آدھی بات سنی تھی

دروازہ کھولو میں آپ کو سب کچھ سچ سچ بتایا

ہوں ۔۔ ۔ آپ شادی نہیں کریں گے آیت دروازہ کھولے

بغیر بولی ۔ ۔ ہاں میری جان میں کوئی شادی نہیں

کررہا آپ دروازہ کھولو آپ کو میری قسم ۔ ۔ اب کی

آپ بار سلطان کے کہنے پر آیت نے دروازہ کھول دیا

سلطان جلدی سے اندر داخل ہوا تو دروازہ ساتھ ہی

آیت کھڑی رو رہی تھی۔ ۔ خود کو ہی تھپڑ مارنے سے چہرا سرخ ہوچکا تھا۔ ۔ آیت کا حال پل میں بگڑ چکاتھا ۔ ۔

سلطان نے آگے بڑھ کے آیت کو اپنے مضبوط

حصار میں لیا۔ ۔ آیو میری جان یہ کیا حال کرلیا ہے

اپنا ،،سلطان نے آیت کے چہرے پر چپکے بال سائیڈ

پر کرتے کہا۔ ۔ آاا،،آپ نے بولا تھا داد جی کو کے آپ

شادی کرلیں گے ،،آیت کو سلطان کو وہی بات نہیں

بھول رہی تھی۔ ۔ میری جان میں نے یہ بات بولی

نے تھی پر آپ میری پوری بات تو سنتی ۔ ۔ سلطان

آیت کو خود سے ہی لگائے صوفے تک لایا اور اسے

بیٹھاتے پانی کا گلاس اس کے منہ سے لگایا جو آیت

نے آرام سے پی لیا۔ ۔ سس ،، سلطان میں آپ کو کسی

کو نہیں دوں گی ،،آیت نے سلطان کو زور سے پکڑتے

کہا۔ ۔ میری لو میں کا ہی ہوں۔ ۔ میری بات سنیں

اب ،،سلطان نے کہتے اور مضبوطی سے آیت کو

اپنے حصار میں لیا اور اپنے اور دادجی کے درمیان

ہوئی بات ساری آیت کو بتا دی۔ ۔ جس کو سن کے

نےآیت کو کچھ تسلی ہوئی۔ ۔ سس ،، سلطان ،،آیت

آنسوں سے بھری آنکھوں سے سلطان کو دیکھتے

کہا۔ ۔ پس سلطان کی جان ،،سلطان نے بھی نہایت

پیار سے جواب دیا۔ ۔ سلطان آپ ایسی بات پھر سے

کبھی نہیں کہیں گے میں آپ کے منہ سے غصےمیں

بھی یہ بات سننا نہیں چاہتی۔ ۔ اوکے میری جان

میں آج کےبعد نہیں بولوں گا مجھے کیا پتا تھا

میری انوسینٹ وائف اتنی ہیلی ہوجائے گی تو میں

آج بھی کبھی نہ بولتا ۔ ۔ سلطان نے آیت کے چہرے

پر ہاتھ رکھتے کہا۔ ۔ پرا مس آپ کبھی نہیں کہیں

کے۔ ۔ آیت نے سلطان کے سامنے ہاتھ پھیلاتے کہا۔ ۔

یس پرا مس میں کبھی نہیں کہوں گا پر اس کے لیے

آپ کو بھی ایک پرا مس کرنا ہو گا۔ ۔ سلطان نے آیت

کی نازک ہاتھ میں اپنا ہاتھ رکھتے کہا۔ ۔ کیا ،، یہی

کے اگر آج کے بعد اگر ایسی کوئی بات ہو تو آپ

رونے اور وہاں سے بھاگ آنے کی بجائے پورے حق

سے وہاں سے پکڑ کے لیں آئیں مجھے خوشی ہو گی

نےکے میری آیو نے اپنا حق استعمال کیا۔ ۔ سلطان

سمجھانے والے انداز میں کہا۔ ۔ تو اگر کسی نے مجھ مارا تو ،،آیت کو ڈرتے کہا۔ ۔

ایسا کبھی بھی نہیں ہوگا میرے ہوتے ہوئے تو کوئی میری آیت سے اونچی آواز میں بات نہیں کرسکتا مارنا تو دور کی بات ،،آپا یسے ڈر اپنے دل سے نکال دیں۔ ۔

ہمم سلطان کے کہنے پر آیت نے سر ہلایا ۔ ۔ گڈ گرل اب آپ فریش ہوجائے دیکھیں کیا حال کرلیا ہے خود کا ۔۔ سلطان نے آیت کے بال پیچھے کرتے کہا جو بار بار آگے آرہے تھے۔ ۔ سلطان کے کہنے پر وہ سر ہلاتی کپڑے لیتی واشرام میں گھس گی۔ ۔ وہ اب بالکل ریلیکس ہو گی تھی پوری بات جاننے پر۔ ۔ آیت کے جاتے ہی سلطان نے اپنا سر صوفے کی پشت پر ٹکا تے آنکھیں مون دلی

قتھاد تو آج خوشی سے پاگل ہونے کو تھا اس و

بھی وہ اپنے کمرے میں بیڈ پر لیٹا ایل،سی،ڈی پر

کچھ دیکھ رہا تھا جب مناہل زور سے دروازہ کھولتی کمرے میں داخل۔ ۔ مناہل کو اس طرح کمرے میں آتے دیکھ کے ھاد کے ماتھے پر بے شمار بل آئے۔ ۔ ھاد

ایل ،سی ،ڈی آف کرتے کھڑا ہوا ۔۔ یہ کیا طریقہ ہے

کسی کے کمرے میں آنے کا ۔۔ ھاد نے غصے سے کہا

اور وہ کیا تماشا ہے جو میں نیچے سن کے آئی ہوں

مناہل نے چیختے ہوئے کہا۔ ۔ کیا سن کے آئی ہو

تم ،،ھاد نے بیزاری سے کہا ۔۔ کہ تم ماہین سے شادی

کرنا چاہتے ہو۔ ۔ مناہل نے ھاد کے پاس آتے کہا۔ ۔ ایک تو مجھ سے دور رہ کے بات کرو دوسرا اپنی آواز نیچی رکھو ورنہ بولنے کے لائق نہیں چھوڑوں گااور آخری بات ہاں میں ماہین سے شادی کر نا چاہتاہوں

جس سے محبت ہو اس سے ہی شادی کی جاتی ہے۔ س

اور میں ماہین سے بے انتہا محبت کرتا ہوںا

لیے اس سے ہی پرسوں میرا نکاح ہے۔ ۔ اب سن لیا

ہے تو جاو میرے کمرے سے ۔۔ ھاد نے ایک ایک لفظ

پر زور دیتے کہا ۔۔ پر تم ایسا نہیں کرسکتے میں پر زور دیتے کہا ۔۔ پر تم ایسا نہیں کرسکتے میں

نے تمہیں بتایا تھا کہ میں تم سے پیار کرتی ہوں

نے اور مجھ سے ہی شادی ہوگی تمہاری ۔ ۔ مناہل

چیختے ہوئے کہا ۔۔ بےہودہ لڑکی دفع ہوجاو میرے

کمرے سے میں تم سے شادی کرو گا جو اتنے دھر لے

سے کیسی نامحرم کے سامنے اظہار محبت کررہی

میں ہے جیسے نہ اپنی عزت کی پر واہ ہے نہ ہی گھر

والوں کی وہ کیا کل کو شوہر کی عزت رکھے گی۔ ۔

ھاد غصے سے دھاڑا ۔ ۔ میں تم سے شادی کر کے ہی

رہوں گی۔ ۔ مناہل بھی کہا ہار ماننے والی تھی ضدی

انداز میں بولی ۔ ۔ او ریلی کیسے مجھے اغواہ کرکے

یا گن پوائنٹ پر ،،ھاد نے اس کی بات کا مزاق

اڑایا۔ ۔ جس سے مناہل کو تو آگ ہی لگ گی

آخری بار پوچھ رہی ہوں مجھ سے شادی کرو گے

یا نہیں ،، نہیں کبھی بھی نہیں تم دنیا کی آخری

لڑکی بھی ہوئی تب بھی نہیں سمجھی اب دفع

ہوجاو میرے کمرے سے ،،ھاد نے بےزاری سے کہا۔ ۔

شادی تو تمہارے مجھ سے ہی ہوگی خوشی سے یہ

زبردستی ،،اب جوبھی ہوگا وہ تمہاری وجہ سے ہوگا۔ ۔

کیونکہ میں نے تو تمہیں آرام سے کہا تھا مان جاو۔ ۔

مناہل مکرہ ہنسی ہستی اپنے دوپٹہ اتار کےنیچے

پھینک چکی تھی جبکہ ھاد نے نہ میں سر ہلاتے دو

قدم پیچھے ہوا ۔۔۔۔۔۔ اب دیکھانا کیسے سب تمہاری

شادی خود مجھ سے کرواتے ہیں تمہارے انکار کے

باوجود ۔ ۔ اہہہ ھاد بھائی مت کریں پلیز مجھے چھوڑدیں مناہل اپنے بالوں کو نوچتی کہنے لگی ،،آواز اتنی بلند تھی کے ھال میں بیٹھے سب لوگوں کو سنا دیر ہی تھی

۔ ۔ ھاد بھائی نہیں نہیں پیچھے ہو جائے

پلیز مت کریں ،،مناہل اپنے جوتے اتارتی دور پھیکتی

بولی منہ پر ہاتھ مار کے اپنا میک آپ بری طرح پھیلا

چکی تھی۔ ۔ ھاد کچھ فاصلے ہر کھڑے اسے دیکھ

رہا تھا غصے سے اس کا چہرا سرخ ہورہا تھا۔ ۔ ھاد

نے پلیز مجھ پر رحم کریں میں کیسی کو منہ دیکھا

کے لائق نہیں رہو گی ۔۔ ۔ مناہل اپنی بازو پر ناخن

مرتےابھی بازو سے کپڑا پھاڑتی کے ھاد آگے بڑھا

،،اوراسے بازو سے ہی پکڑتی منہ پر زور دار تھپڑ مارا

ھاد نے یہ تھپڑ اسے روکنے کے لیے مارا تھا لیکن تب

تک وہ اپنا کام کرچکی تھی ۔۔ جبکہ گھر کے سارے

افراد جو ھال میں بیٹھے تھے مناہل کی چیخیں

سنتے اوپر کی جانب بھاگے اور ڈھرام سے دروازہ

کھولا تو سامنے ہی ھاد نے مناہل کو پکڑے مناہل

کو تھپڑ مارا تھا۔ ۔ جبکہ سب کو دیکھ کے ھاد کچھ

دود ہوا۔ ۔ سب نے بے اختیار منہ پر ہاتھ رکھا جب

اماں جان جو ابھی آئی تھی مناہل کی حالت دیکھ

کے دیوار کا سہارا لیا تو سلطان نے آگے بڑھ کے انھیں

چیئر پر بیٹھایا ۔ ۔ اور آیت کو اپنے حصار میں لیا جو

قت یہ سب کچھ دیکھ کے کانپ رہی تھی۔ ۔ اس و

حویلی کے سب افراد کمرے میں ماجود تھے داد جی

اور ماہین سمیت ۔ ۔ عائشہ بیگم آگے بڑھی اور اپنی

شال اتار کے مناہل کو دی۔ ۔ ھاد ماہین کو دیکھ رہا

جس کا چہرا آنسو سے تر تھا۔ ۔ ماہین کو تو کچھ

سمجھ نہیں آرہا کہ ابھی نےکل ہی تو عائشہ بیگم

اس سےھادکے ساتھ شادی کی اجازت لی تھی جس پر وہ خوشی خوشی راضی ہوگی تھی اسے ھاد کا ہسمکھ رویہ بہت پسند تھا اور اس دن دوستی والی بات کے بعد تووہ کہیں نہ کہیں خود بھی اسے

پسند کرنے لگی تھی۔ ۔ ھاد تمہیں زرا شرم ،،داد جی

ابھی اتنا ہی بولے تھے کہ عائشہ بیگم کی بات پر

چپ کرگے ۔ ۔ داد جی پلیز میں چاہتی ہوں آج کوئی ج

کچھ نہ بولے آج تک میں کبھی نہیں بولی پر آ

بات میرے بچوں کی ہے اس لیے ان کا فیصلہ بھی

میں ہی کروں گی ۔۔ عائشہ بیگم اتنا بولی تو اب سر

ہلا گے۔ ۔ بھلا کون کسی ماں سے اس کے بچوں

فیصلہ لینے کا حق روک سکتا ہے ھاد نے ابھی تک

ایک لفظ نہیں بولا تھا اور چہرے پر بلا کا سکون

تھا جیسے اسے کسی کو کوئی پرواہ نہیں۔ ۔ عائشہ

کا بیگم آگے بڑھی اور ھاد کو ایک زور دار تھپڑ منہ

پر مارا۔ ۔ ماما یہ آپ کیا کررہی ہیں ھاد بھائی ایسا

--

کرہی نہیں سکتے ضرور کو اور بات ہے ،،روحان

جلدی سے ھاد کے ساتھ آکے کھڑا ہوگیا۔ ۔ جبکہ ھاد

نے حیرت سے روحان کو دیکھا مطلب وہ کچھ بھی

سوچ سکتا تھا پر روحان کا اس کی سائیڈ لینا نہیں

بھلا کیسے ایک بھائی اپنی بہن کو چھوڑ کے اپنے

کزن پلیس دوست کا ساتھ دے سکتا ہے ،،ہاں سلطان

انھیں روکیں پلیز ھاد بھائی بہت اچھے ہیں

انھوں نے کچھ نہیں کیا ،،آیت سلطان سے کہتی ھاد کی

دوسری جانب جاکے کھڑی ہوگی، ہاں بھائی ضرور

کوئی غلط فہمی ہوئی ہے ،،عینا بھی کہتی آیت کے

ساتھ کھڑی ہوگی۔ ۔ تم سب۔ پاگل ہو گے ہو اس انسان نے میرے ساتھ اتنا کچھ کیا اورپھرس بھیا کا ساتھ دے رہے ہو ،،مناہل چیخی ،،سلطان مولوی

یےصاحب بلاؤ ۔ ۔ عائشہ بیگم نے مناہل کو جواب د

بغیر سلطان سے کہا ۔۔ پر چاچی آپ ایک بار ھاد کی

بات تو سن لیں ہوسکتا ایسا نہ ہو جیسا ہم سوچ

رہیں ہیں ،،سلطان نے بھی ایک دفع بات جاننے کی

کوشش کی۔ ۔ جی چاچی پلیز یہ نہ ہو آپ کچھ غلط

فیصلہ کردیں اب کی بار شایان بولا۔ ۔ تم لوگ مولوی

نے ہوں کو بھلا رہے ہو یا میں خود کہوں ، عائشہ بیگم

سنجیدگی سے کہا ۔۔ ۔ میں آپ کو کچھ دیکھانا چاہتا

خالہ جانی ، ھاد نے اپنا موبائل آگے عائشہ بیگم

کی طرف بڑھاتے کہا۔ ۔ جیسے پکڑ کے عائشہ بیگم

نے بیڈ کی طرف اچھال دیا۔ ۔ میں کچھ نہیں سننا

چاہتی اگر تم نے کبھی زرا سی بھی میری عزت کی

ہے تو آج جو میں فیصلہ کروں گی خاموشی سے

قبول کرلینا ۔۔ عائشہ بیگم غصے سے بولی ۔۔ نہیں

ھاد بھائی کی شادی مناہل سے بالکل نہیں ہوگی یہ

جھوٹی ہیں پہلے اس نے رضا کو اتنا ہیلی کیا کہ

وہ حویلی چھوڑ کے چلے گے اب یہ وہ سب دوبارہ

ھاد بھائی کے ساتھ کرنا چاہتی ہیں ،، پریشے غصے سے

پھٹ پڑئی جبکہ رضا کو اسوقت پریشے سے اس بات

کی باکل امیدنہیں تھی رضا نے بے اختیار سلطان کو

دیکھا جو پریشے کی بات پر خود حیران ہوا کہ اسے

یہ بات کیسے پتا چلی ،،سلطان نے رضا کے دیکھنے

پر نفی میں سر ہلایا کے اسے نہیں پتا۔ ۔ پریشے

گڑیا ایسے نہیں کہتے ادھر آو ،،سلطان نے آگے بڑھ کے پریشے کو اپنے حصارمیں لیا ،،نہیں بھائی یہ بہت بری ہیں مجھے پتا ہے جب رضا نے اس کو کہا

تھا کہ یہ ان کی روم میں مت آیا کریں جو مناہل

سنے کو اچھا نہیں لگتا تو ااس بات کو اپنی

انسلٹ سمجھا اور پھر اس نے بدلا لینے کے لیے

رضا کے سامنے اچھی بن کے ان کے دل میں جگہ

بنائی۔ ۔ اورجب رضا نے شادی کا کہا تو اس نے صاف

انکارکردیا اور ان کی بہت زیادہ انسلٹ بھی کی

اور یہ کہا کہ اس نے سمجھا کے رضا کا بہت بینک

بیلنس ہے لیکن ایساکچھ نہیں تو اس لیے چھوڑ

رہی ہیں پر یہ جھوٹ تھا وہ سب اس نے جان بوجھ

کے رضا کو بولا تاکہ وہ خود ہی خویلی چھوڑ کے

چلے جائیں لیکن ایسا نہیں تھا اس نے یہ سب بدلہ

لینے کے لیےکیاتھا اور رضا ہم سب سے دور ہوگے

پریشے نے روتے ہوئے ساری کہانی سنا دی جس

کا رضااورسلطان کو خود نہیں پتا تھا۔ ۔ اس وقت سب

کے ساتھ رضا اور سلطان خودبے انتہا حیران تھے

پریشے گڑیا آپ سے کس نے کہا ،،سلطان نے اس کے

آنسو صاف کرتے کہا۔ ۔ مناہل نےخودمجھے بتایا تھا

کہ اسے اپنی انسٹی نہیں پسند جو اس کی انسیلب

کرتا ہے وہ اسے کسی کو منہ دیکھانے کے قابل نہیں

چھوڑتی ۔ ۔ اور میں نے خود بھی سنا تھاسب کچھ

آخری دن بھائی آپ بھی تو تھے نہ وہاں آپ نے بھی

سب کچھ دیکھا اور سنا تھا پریشے نے روتے ہوئے

کہا ،،بس بس میرا بچہ ایسے نہیں روتے بھائی ہیں

نہ کسی کے ساتھ غلط نہیں ہونے دیں گے ،،سلطان

‒‒‒

-- نے پیار سے چپ کر وا نے کہا۔ ۔ رضا تو یہ سب ان

کے جتنا حیران ہو رہا تھا کم تھا۔ ۔ جبکہ مناہل کو

تو اس وقت اس بات کی بالکل امید نہیں تھی کہ

پریشے اسوقت یہ سب باتیں بھی بول سکتی ہے۔ ۔

یہ جھوٹ بول رہی ہے یہ سب ھاد کو بچانے کے لیے

کررہی ہے۔ ۔ مناہل نے چیختے ہوئے کہا ۔۔ جبکہ بڑے

سب تو پریشے کی بات پر حیران تھے انھیں ہمیشہ

سمجھ نہیں آتی تھی ان کے اتنے پیار کے باوجود

رضا حویلی کیوں نہیں آتا ،،،اوراس بات کا جواب

انھیں آج پتا چلا تھا ۔۔۔ پریشے جھوٹ کیوں بولے

گی تم نے خود میرے سامنے پریشے کو سب کچھ

بتایا تھا ،،جب بات پریشے پر آئی تو زویا بھی میدان

کود پڑی بلکہ میں تو کیا روحان ،شایان اور ھاد

بھائی سب جانتے ہے اس بارے میں جب اس دن تم

سب بکواس کررہی تھی تب روحان بھائی نے پریشے

کو تنگ کرنے کے لیے کیمرہ رکھا تھا کچن میں اور

تب ہی تم بکواس کرنے آگی جس کی وجہ سے ہم

سب نے تمہاری باتیں سنی تھی۔ ۔ زویا نے مناہل کے

سر پر بم پھوڑا ۔ ۔ جبکہ سلطان کا دل کیا اپنا سر س

پکڑ کے بیٹھ جائے۔ جس بات کا اسے لگتا تھاا

اور رضا کے علاوہ کوئی نہیں جانتا وہ بات سب

ہی پتا ہے۔ ۔ جھوٹ بول رہی ہے امی یہ ایسی کوئی

بات نہیں یہ سب ھاد جو بچانے کے لیے پریشے کا

ساتھ دے رہیں ہیں مناہل نے عائشہ بیگم کا ہاتھ

پکڑتے کہا۔ ۔ کے وہ کہیں اپنا ارادہ نہ بدل دیں۔ ۔ ہم

کیوں ساتھ دینے لگے پریشے کا جو سچ ہے وہ بول

میں کو رہے ہیں زویا پر سے بولی۔ ۔ کیونکہ پریشے چاہتی ہی نہیں میری شادی ھاد نے ہو یہ خود ھاد کو پسند خبردار ایک لفظ بھی بولا پریشے کے خلاف زبان

نکال کے گلے میں پلیٹ دوں گا ،،رضا مناہل کی بات

ہونے سے پہلے ہی دھاڑا جس پر مناہل واقعی ڈر

گی۔ جبکہ باقی سب نے بے اختیار رضا کو دیکھا

جس نے آج سے پہلے اونچی آواز میں بات نہیں کی

یحی آج کیسے اپنے بیوی کے لیے مناہل کے سامنے

کھڑا ہوگیا ۔۔ پاکیزہ بیگم جنے ماشااللہ کہا انھیں آ

سلطان کا فیصلہ بالکل اچھا لگا ۔۔ ۔ رضا نے پریشے

کو اپنے حصار میں لیا اور سائیڈ پر کھڑا ہوگیا اسے

بالکل یہ بات برداشت نہیں کے کوئی اس کی پریشے

بیٹھیں کو برا کہا یا کوئی غلط الزام لگائے۔ ۔ امی دیکھیں

نے کیسے سب میرے خلاف ہوگے منا ہل جھوٹے آنسو

نے بہاتے کہا۔ ۔ ابھی عائشہ بیگم کچھ بولتی کی اسد

مولوی صاحب کی آمد کا بتایا۔ ۔ بیٹا انھیں یہاں ہی

لے آو ،،عائشہ بیگم کے کہنے پر اسد مولوی صاحب

کو کمرے میں ہی لے آیا۔ ۔ آئیں مولوی صاحب

۔۔ ۔ عائشہ بیگم نے مولوی صاحب کو چیئر پر

بیٹھاتے کہا ۔۔ ۔ اماں جان آپ کی شال ،،عائشہ بیگم

نے اماں جان سے ان کی کندھے پر ڈالی شال مانگی

انھوں نے فورا دے دی ،،، بیٹھو ھاد عائشہ بیگم

نے ھاد کو کہا تو وہ آرام سے بیڈ پر بیٹھ گیا جب

عائشہ بیگم مناہل کی جانب بڑھی ۔ ۔ ھاد مسلسل

ماہین کو دیکھ رہا تھا جو اسے پہلے تو اسے دیکھ

کے روئے جارہی تھی پر اب اس کی حالت خراب

جو ہورہی تھی۔ ۔ عائشہ بیگم مناہل کے پاس سے گزرتی

ماہین کے سامنے آکے روکی ۔ ۔ ایک سوال پوچھوں

گی ہاں یا نہ میں جواب دینا ،،،عائشہ بیگم نے ماہین

کے آنسو آنسو صاف کرتے کہا۔ ۔ کیا تمہیں ھاد پر

یقین ہے کہ اس نے یہ سب کچھ نہیںکیا جو سب

نےکو نظر آرہا ہے ،،عائشہ بیگم کے سوال پر ماہین

پہلے عائشہ بیگم کی طرف پھر ھاد کی طرف دیکھا

جو خود اس کا جواب سننے کے لیے بے قرار تھا

ہاں مجھے یقین ہے اس سب میں ھاد کا کچھ قصور

نہیں ،،ماہین نے اپنے آنسو صاف کرتے پورے یقین

سے کہا ۔۔ مجھے تم سے یہی امید تھی ،،عائشہ بیگم

نے پیار سے ماہین کا ماتھا چوما اور اماں جان سے

نےلی شال اوڑی ۔ ۔ جبکہ یہ سب دیکھ کے مناہل

بے یقینی سے عائشہ بیگم کو دیکھ رہی تھی اسے لگا

وہ اس کی شادی کروائیں گی ھاد سے۔ ۔ یہ آپ کیا

کررہی ہیں ماما ھاد کی شادی مجھ سے ہوگی ۔۔ مناہل

عائشہ نے بیگم کے پاس آتی بولی ۔۔ جب عائشہ بیگم

ایک زور دار تھپڑ اس کے منہ پر مارا اگر ایک بھی

لفظ نکالا منہ سے تو یہ چادر جو میں نے کچھ دیر

پہلے تمہیں خود کو چھپانے کے لیے دی تھی اسے ہی

تمہارے گلے میں ڈال کے جان سے مار دوں گی اور

یقین کرو مجھے زرا برابر دکھ نہیں ہو گا۔ ۔ عائشہ

بیگم غصے سے کہتی ہوئی ماہین کا ہاتھ پکڑئے

ھاد کے پاس بیٹھا چکی تھی۔ ۔ جبکہ باقی سب

تو شاک تھے وہ کیا سوچ رہے تھے اور ہو کیا گیا

مولوی صاحب نکاح شروع کریں۔ ۔ عائشہ بیگم کے کہنے پر مولوی صاحب نے نکاح پڑھانا شروع کیا جبکہ اس درمیان مناہل کچھ نہیں بولی ۔ ۔ اور کچھ

ہی دیر میں ماہین ھاد کی شریک حیات بن گی

نکاح کے بعد ھاد خوشی سے سلطان ،شایان ،رضا

اور ھاد کے گلے لگا۔ ۔ اور سب سے آخر آخر پر عائشہ

بیگم کے ۔۔ تھینکیو خالہ جانی ،،ھاد نے لاڈ سے کہا تو

نے عائشہ بیگم مسکرا دی اور پھر دیر بعد داد جی

مولوی صاحب کو روانہ کیا ورنہ انھیں کچھ سمجھ

نہیں آرہی تھی کی یہ سب کیا ہوا ہے۔ ۔ یہ سب کیا

تھا عائشہ بہو اگر ماہین کی ہی شادی کرنی تھی

تو ویسے بھی جمعہ کو۔ نکاح تھا اس کا ،،داد جی

نے اب سوال کیا عائشہ بیگم سے۔ ۔ جی

پر جس نے یہ شادی روکنے کے لیے اتنا گھٹیا ڈرامہ

کیا وہ پھر بھی کچھ نہ کچھ کرکے شادی کو روک

سکتی تھی۔ ۔ اور میں اپنی ایک بیٹی کی غلطی

کی سزا دوسری بیٹی کو جھیلنے نہیں دے سکتی

یہ کل بھی ھاد کے پاس آئی تھی اور اپنی پسندگی

جی کے بارے میں بتا رہی تھی جس پر ھاد نے صاف

انکار کیا تھا لیکن یہ پھر بھی بعض نہیں آئی اور

اپنی ضدمیں اتنی پاگل ہوگی کے اپنی کی عزت دو

کوڑی کی کردی۔ ۔ عائشہ بیگم نے نفرت سے مناہل

جو دیکھتے جو اپنے کیے پر زرا برابر شرمندہ نہیں

تھی بس غصے سے ھاد اور ماہین کو دیکھ رہی

تھی۔ ۔ مجھے پہلے بھی علم تھا رضا کے بارے میں

جس پر میں اتنی شرمندہ ہوں کے نظریں نہیں ملا

پانی میں اس بچے کے ساتھ پر میں نہیں چاہتی یہ شرمندگی مجھے دوبارہ اٹھانی پڑے اس لیے مجھے یہ ہی بہتر لگا۔ ۔ عائشہ بیگم نے ساری بات کہتے ہوئے

رو پڑی آج ان کی ہی۔ اولاد نے انھیں سب کے سامنے

نے شرمندہ کردیا۔ ۔ ماما پلیز روئیں تو مت ۔ ۔ ماہین

عائشہ بیگم کے گلے لگتے کہا۔ ۔ تو وہ مسکرا پڑئی

اب اپنی بیٹی کی رخصتی پر رؤں بھی مت ،،کیاا ج

رر،،رخصتی ،،ماہین نے کہلاتے کہا۔ ۔ ہاں جی اب

آپ کا نکاح ھاد کے ساتھ ہوچکا ہے تو میں ہم سب

نے آپ کو ھاد کے سپرد کیا جو آپ کا بہت خیال

رکھے گا۔ ۔ عائشہ بیگم نے مسکراتے کہا۔ ۔ جبکہ باقی

سب تو حیران تھے عائشہ بیگم کے فیصلے پر ۔۔ ۔ ارے

بہو رخصتی تو رہنے دیتی اتنی بھی کیا جلدی بھلا

اب کی بار اماں جان بولی ۔ ۔ اماں جان نکاح تو ہو

ہی گیا ہے تو سلطان والی بات بہتر پے نہ جس کی

امانت ہے اس کے پاس ہی رہے۔ ۔ عائشہ بیگم کے کہنے

پر سلطان مسکرا پڑا ۔۔ ہاں بہو آج بات تو کیا روح

نے بھی تم میں سلطان کی آئی ہوئی ہے تم دونوں

تو ہمارے گھر کے بچے اتنی جلدی بیاح دیے کے ہم تو

کپڑئے بھی نئے نہ لے سکے۔ ۔ اماں جان نے منہ بناتے

کہا تو سب ہس دیے جبکہ مناہل بھاگتے ہوئے باہر

بھاگ گی۔ ۔ چلیں اب ہم سب بھی رات کافی ہوگی

ہے سب تھک گے ہوں گے ۔۔ سلطان نے کہا تو ھادنےشکر ادا کیا ۔۔ ہمم چلو سب باری باری ھاد اور ماہین

کو دعا دیتے باپر کی جانب بڑھ گے جب آخر میں

عائشہ بیگم بچی ۔ ۔ میری بچی کا بہت سارا دھیان

سنے رکھنا اور ہاں وہ تھپڑ تمہیں مناہل کو صرف ایک تھپڑ مارنے سے مارا تھا جیسی اخرکت کی

تھی آپ کو زیادہ تھپڑ مارنے چاہیے تھے پر چلو خیر

اب سب کچھ بھول کے اپنی نئی زندگی کے شروعات

کرنا۔ ۔ عائشہ نے تھپڑ مارنے کی وجہ بتاتے ڈھیر

ساری دعائیں دیتے کمرے سے نکل گی اب کمرے میں

صرف ھاد اور ماہین ہی بچے تھے

سب کے جانے کے بعد ھاد نے اٹھ کے دروازہ بند کیا۔ ۔

ماہین ابھی تک ویسی ہی بیٹھی تھی جیس حالت

میں عائشہ بیگم چھوڑ کے کی تھی ۔۔ ۔ ھاد آکے ا

کے قریب بیٹھا تو ماہین فورا سے اٹھ کھڑی ہوئی۔ ۔ س

ابھی وہ ھاد کی پہنچ سے دور ہوتی کے ھاد نےا

کا ہاتھ جلدی سے پکڑ لیا۔ ۔ ماہی کیا ہوا ہنی اتنا

گھبرا کیوں رہی ہو۔ ۔ ھاد نے اسے پیار سے پکڑتے اپنے

ساتھ بیٹھاتے کہا۔ ۔ ھاد کو انداز تھا کہ جتنی جلدی

یہ سب ہوا ہے ماہین کو وقت لگے گا اس کے ساتھ

نارمل ہونے میں ۔۔ مجھےڈر لگ رہا ہے مجھے ماما کے

پاس جانا ۔ ۔ ماہین نے روہانسی ہوتے کہا۔ ۔ ہنی کیوں

ڈر لگ رہا ہے میں ہوں نہ آپ کےساتھ ،،ھاد نے نرمی

اس دوسرا ہاتھ پکڑتے کہا۔ ۔ آII،،اپ لگ سے

رہا ہے۔ ۔ ماہین کی بات پر ھاد نے اپنی ہنسی دبائی

نے کیوں ہنی میں تو آپ سے اتنا پیار کرتا ہوں یار،،ھاد

،،جان بوجھ کے منہ بناتے کہا۔ ۔ ہمم

،، ماہین اتنا ہی بول کے چپ ہوگی۔ ۔ اچھا چھوڑو ڈر کو آپ میری بات سنو ۔ ۔ ھاد نے ماہین کا منہ اپنی طرف کرتے

کہا۔۔ ۔ میں آپ کا شوہر ہوں یو نو شوہر اپنی وائف

کے مخافظ ہوتے ہیں وائف ان سے اپنی ہر بات شیئر کرتی ہیں اس لیے آپ نے مجھ سے با لکل نہیں ڈرنا

میں آپ کا مخافظ ہوں جو زندگی کے ہر موڑ پر آپ

نے کی حفاظت کرو گا۔ ۔ اور آپ کہا تھا نہ کہ آپ

نامحرم سے دوستی نہیں کرتی تو اب تو میں آپ کا

محرم ہوں نہ اب دوستی کرلو پلیز ھاد نے پہلے

سمجھاہ کے اس کا ڈر دور کیا پھر دوستی کی پیش

ہی کردی۔ ۔ ماہین نے سوچنے والے

انداز میں اسے دیکھا کہ دوستی کرئے یا نہ کرئے

آپ ڈانٹوں گے نہیں ،،ماہین نے شرط رکھی۔ ۔ توبہ

کرو ہنی میں کیوں اپنی معصوم سی وائف کو ڈاٹنے

لگا آپ پر تو جان بھی قربان ۔۔ ۔ ھاد نے شدت سے

کہا۔ ۔ جس پر ایک دفعہ تو ماہین بھی گھبرا گی

آپ ایسی باتیں کرئیں گے تو میں بات نہیں کرو گی

ماہین نے منہ بناتے کہا۔ ۔ اوکے یار نہیں کرتا اب دوستی

کرو نہ پلیز ۔ ۔ ھاد نے منت بھرے انداز میں کہا تو

ماہین مسکرا دی۔ ۔ اوکے فرینڈز ،،ماہین نے ہاتھ

آگے بڑھاتے کہا تو ھادنے دل و جان سے خوش ہوتے

تھام لیا۔ ۔ تھینکس میری ننھی جان ۔ ۔ ھاد نے اسے

اپنے حصار میں لیا تو ماہین شرما گی پر اس سے

دور نہیں ہوئی۔ ۔ ھاد نے سائیڈ پر پڑا ریموڈ اٹھا کے

کمرے کی لائٹ آف کردی۔۔۔۔۔ ۔

رضا کچھ دیر ھال میں بیٹھے روحان سے باتیں کرتا رہا پھر اٹھ کے کمرے میں چلا آیا۔ ۔ رضا نے دروازہ کھولا تو سامنے ہی پریشے الماری میں منہ دیے شاید کپڑے نکال رہی تھی۔۔ ۔ رضا اس کے پیچھے قریب جاکے کھڑا ہوا۔ ۔ مجھے تم سے بات کرنی ہے ،،رضا نے آہستگی سے کہا۔ ۔ ہمم میں کپڑے ٹھیک کرلوں پھر سنتی ہوں ،،پریشے نے نارمل انداز میں کہا کچھ دیر والی پریشے اب کہی نظر نہیں آر ہی تھی۔ ۔ جبکہ رضا کی اب برداشت ختم ہوگی اس سے پریشے کا انگور کرنا بالکل برداشت نہیں ہورہا تھا ۔۔ ۔ مجھے تم سے بات کرنی ہے ابھی اسی وقت ۔ ۔ رضا نے پریشے کا منہ اپنی طرف کر نے بازو سے پکڑتے کہا ۔۔ ۔ رضا یہ کیا حرکت ہے چھوڑیں مجھے ۔ ۔ پریشے اپنا آپ چھوڑ تی دور ہونے کی کوشش کررہی تھی۔ ۔ میں تمہارے ساتھ کچھ بھی کرنے کا حق رکھتا اس لیے میری بات کا جواب دو۔ ۔ کس بات کا جو اب ،،پریشے نے سیدھے کھڑے ہوتے سریش انداز میں کہا۔ ۔ پلیز پریشے مت کرو تمہارا یہ رویہ مجھے سمجھ نہیں آرہا ،،رضا نے ہارے ہوئے انداز میں کہا۔ ۔ کیسا رویہ میرا رویہ تو بالکل ٹھیک ہے ،،پریشے کے اندا میں اب بھی زرا برابر فرق نہیں آیا۔ ۔ پریشے یار مجھے یہ بتا دو آخر میری غلطی کیا ہے ،،رضا نے اپنی غلطی جاننے کی کو شش کی۔ ۔ آپ کی کوئی غلطی نہیں رضا بھلا آپ کیسے کوئی غلطی کرسکتے ہیں۔ ۔ پریشے کہہ کے جانے لگی کے رضا نے روک لیا ۔۔ پریشے کیا مسئلہ ہے آخر تمہارے سا تھ تمہیں میرا پیار نظر نہیں آرہا میں تمہیں دیونگی کی حد تک چاہنے لگا ہوں اور ایک تم ہو میری غلطی بتائے بغیر سزا دیے جارہی ہو۔ ۔ رضا غصے سے پھٹ پڑا پریشے کے دونوں بازو اپنی گرفت میں لیتے کہنے لگا۔ ۔ آپ،،آپ چاہنے لگے ہیں رضا آج آپ کو اپنی دوستی بھی یاد آتی ہے اور محبت بھی ہو گی میرا انگور کرنا تک برداشت نہیں ہورہا اور آپ نے جو کیا اس کا کیا۔ ۔ ۔ کیا پانچ سال پہلے آپ کو اپنی دوست یاد نہیں آئی ایک بار بھی میرے بارے میں سوچا چلو مان لیا آپ دکھی تھے اا لیے چلے گے پر رضا کیا وہاں جاکے کے آپ کو میری یاد نہ آئی۔ ۔ آپ یونی جاتے تھے تو میں سکول سے آکے آپ کا انتظار کر نے لگتی تھی اور وہ ایک دو گھنٹے کا انتظار بھی مجھے عزاب لگتا تھا تو سوچیں مجھ پر کیا گزری ہوگی پانچ سال ۔ ۔ یہ تھی آپ کی دوستی جس جو جاکے آیک بار بھی میری یاد نہ آئی کے کال کرکے پوچھ لے ۔۔ آپ کو اپنی محبت کا تو دکھ ہے کے اس نے آپ کو دکھا دیا تو میرا کیا رضا میری محبت کا کیا جو صرف آپ کے لیے تھی آپ کو تب وہ کیوں نہ نظر آئی۔ ۔ پریشے کی آج بس ہوئی تھی اس میں اور یہ سب برداشت کرنا مشکل لگا اس لیے رضا کا کالر اپنے دونوں ہاتھوں میں پکڑئے اسے جھنجھوڑ ڈالا۔ ۔ پر یشے غصے سے کہتی رضا کو چھوڑتی نیچے بیٹھتی رونے لگی۔ ۔ جبکہ رضا تو یہ سب سن کے فریز ہوگیا تھا اسے ان سب باتوں کی بالکل امید نہیں تھی۔ ۔ پری ایم سوری ۔ ۔ رضا نے پریشے کے سامنے نیچے بیٹھ کے کہا ۔۔ رضا پریشے کو پری پءار سے بلاتا تھا۔ ۔ مر گی پری پانچ سال پہلے ہی اور جو اب زندہ ہے وہ صرف پریشے ہے۔ ۔ پریشے نیچے سے اٹھتی اپنے آنسو صاف کرتی غصے سے بولی ۔ ۔ ابھی جو جانے لگی کے رضا نے اس کا ہاتھ مضبوطی سے پکڑ لیا۔ ۔ پری ایم سوری یار میں مانتا ہوں میں اپنے دکھ میں بالکل تمہیں بھول گیا پر مجھے بالکل نے اندازہ نہیں تھا اس بارے میں ایم سوری میں کبھی تمہاری فیلنگ کو سمجھ نہیں سکا تم کبھی بتایا ہی نہیں نہ کبھی محسوس ہونے دیا ۔۔۔ رضا نے مضبوطی سے ہاتھ پکڑتے کہا۔ ۔ اگر آج آپ میرے محرم نہ ہوتے تو شاید آج بھی نہ بتاتی مجھے اپنی محبت نکاح کی صورت میں چاہیے تھی پر افسوس نکاح تو ہوگیا پر محبت کہی دفن ہوگی۔ ۔ پریشے کی بات پر رضا تڑپ اٹھا۔ ۔ نہیں پریشے میں ایسے بانے لکل نہیں ہو دوں گا۔ ۔ I love you ... pari ,,,I love u so much ,,I can't live without you رضا نے پریشے کا ہاتھ پکڑتے شدت سے کہا۔ ۔ ۔ اچھا تو اگر آپ کو مجھ سے محبت تھی تو مناہل سے کیا تھا جس کا روگ آپ پانچ سال لگائے بیٹھے تھے ،،پریشے نے طنز کیا۔ ۔ وہ صرف ایک وہم تھا نامحرم سے محبت کا اختتام آگر نکاح کی صورت میں نہ ہوتو وہ صرف وہم ہوتا ہے۔ ۔ اس لیے وہ صرف میری ایک غلطی تھی جس کی سزا مجھے مل چکی ہے پلیز اب مجھ سے دور مت جاو میں تم سے واقعی میں بہت محبت کرتا ہوں۔ ۔ رضا نم آواز میں کہتا بیڈ پر بیٹھ گیا۔ ۔ ہمم ابھی تو پانچ دن نہیں ہوئے اور آپ کا یہ حال ہے میں نے تو پانچ سال برداشت کیا ہے اس لیے آپ بھی وہ درد محسوس کریں جو میں نے کیا۔ ۔ پریشے کہتی صرفے پر بیٹھ گی۔ ۔ جبکہ رضا نے نم آنکھوں سے پریشے کو دیکھا اپنی ہوش میں یہ تیسری بار تھا جب رضا کی آنکھوں میں آنسوں آئے تھے۔ ۔ پہلی بار جب اس کے والدکا انتقال ہوا تھا دوسری بار جب وہ حویلی سے گیا تھا اور آج تیسری بار تھا۔ ۔ پر سلطان نے اسے سیکھایا تھا مرد روتےس نہیں۔ ۔ ا لیے نہیں کے رونے سے ان کی مردانگی میں کمی آتی ہے بلکہ اس لیے کہ کے ہر مرد اپنی بیوی اپنے بچوں جا سربراہ ہوتا ہے اور وہ اپنا فرض پورا کرنے کے لیے ساری زندگی کما تا ہے جس میں اس کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس لیے انھیں زندگی کے ہر کام ہر حالات میں بہادری کا سامنا کرنا چاہیے اگر وہ ہی رونی لگے تو اس کے بیوی بچوں کا کیا ہو گا۔ ۔ اس لیے کہتے ہے مرد روتے نہیں اور یہ بات رضا اچھے سےنےسمجھتا تھا اس لیے اس نے اپنے آنسو کو آنکھوں سے باہر آ کی اجازت نہیں دی تھی۔۔ ۔ رضا کچھ دیربعد اٹھا اور پریشے کے کچھ فاصلے پر کھڑا ہوا۔ ۔ ٹھیک ہے اگر تم مجھے ناراض رہ کے سزا دینا چاہتی ہو تومجھے قبول ہےپر میں یہ سزا ہر وقت نہیں برداشت کرسکتا تمہاری خامو شی مجھے چبتی ہے اس لیے میں واپس خان ولا جارہا ہوں جس دن تمہیں لگا کہ اب میری سزا ختم کردینی چاہیے ایک بار آواز دینا دوڑا چلا آوں گا۔ ۔ رضا سنجیدگی سے کہتا دروازے کی جانب بڑھا جبکہ رضا کی بات سن کےج پریآے جھٹکے سے کھڑی ہوئی وہ جتنا بھی بول لے پر کرتی تو وہ آ بھی رضا سے بے انتہا محبت تھی وہ کیسے اب پھر سے کھو سکتی تھی اسے ۔ ۔ رضا نہیں جائیں پلیز پریشے روتی ہوئی پیچھے سے رضا کے گلے لگی کہنے لگی ۔۔ جبکہ پریشے سے رضا کو یہ امید بالکل نہیں تھی پر وہ خوش ہوا ۔۔ ۔ پلیز ر ضامت جائیں میں اب آپ کو کہی نہیں جانے دوں گی۔ ۔ پریشے رضا کو اور زور سے پکڑتی کہنے لگی۔ ۔ تو پھر معاف کردو نہ پرانی ساری باتیں بھول جاو۔ ۔ نئی شروعات کرتے ہے جس میں اور تم اور ہماری محبت ہوگی۔ ۔ ۔ رضا نے مرتے پریشے کو اپنے حصار میں لیتے امید بھری نظروں سے دیکھتے کہا۔ ۔ ایک شرط پر ،،پریشے لاڈ سے بولی ۔ ۔ ہمم میری جان تمہاری ہر شرط منظور تم حکم کرو بس ۔ ۔ رضا شوخ ہوا۔ ۔ آپ اب کبھی مجھے چھوڑ کے نہیں جائیں گے نہ ہی بات چھوڑ کے جانے کی بات کریں گے۔ ۔ پریشے نے امید سے کہا۔ ۔ پرا مس میری جان میں آپکو چھوڑ کے کہی نہیں جاؤ گا ہمیشہ آپ کو اپنے ساتھ رکھوں گا۔ نے ۔ رضا پیار سے کہا تو پریشے بھی مسکراتی رضاکے گرد حصار قائم کرگی ۔ ۔ آجرضا اور پریشے نے بہت سارے دکھ کے بعد آخر اپنی خوشیاں پالی تھی ایک دوسرے کو قبول کرلیا تھا آگے بہت ساری خوشیاں ان کی منتظر تھی ۔۔۔۔۔ ۔ سلطان پلیز کال اٹھائے آپ کا سیل میری نیند خراب کررہا ہے۔ ۔ آیت نے نیند میں ہی سلطان کو ہاتھ مارتے کہا۔ ۔ سلطان بھی آیت کے بلانے پر ہوش میں آتے موبائل کو دیکھنے لگا کی پر سے کال آنے لگی۔ ۔ سلطان نے سیدھے ہوتے موبائل اٹھایا تو اسد کی کال تھی سلطان کال اٹھاتا بالکونی میں چلا گیا۔ ۔ وعلیکم اسلام اسد بتاؤ کیا بنا کام کا۔ ۔ سلطان نے بالوں میں ہاتھ پھیرتے صبح کی تازی ہوا کو اپنے اندر اتارتے کہا۔ ۔ جی بھائی میں نے کیمرے لگا دیے ہیں اور آج آپ کی ایک میٹنگ ہے جس کے لیے آپ کا آفس ہونا بہت ضروری ہے۔۔ ۔ اسد نے سلطان کو میٹنگ کے بارے میں بتایا جو گاوں آنے سے پہلے سلطان پروجیکٹ فائنل کر کے آیا تھا ۔۔ جن پر نے آج قانونی طور پر سائن کر تھے سلطان نے جس کے لیے اس کا ہونا واقعی ضروری ہے۔ ۔ او ہاں شکر ہے بتا دیا ورنہ میرے ذین سے بالکل نکل گیا تھا ٹھیک ہے ہم تین بجے تک چلیں گے تم پیپر تیار رکھنا ،،سلطان کے کہنے پر اسد یس سر کہتے کال بند کرگیا۔ ۔ سلطان کچھ دیر کھڑا رہا اور تازی ہوا کو محسوس کرتا رہا پر اپنے قدم اندر کی جانب بڑھائے ۔۔ ۔ آیو اٹھ جاو کافی دیر ہوگی ہے سب ناشتے پر ویٹ کررہے ہوں گے۔ ۔ سلطا نے ن اپنے کپڑے نکالتے آواز نکالی ۔ ۔ اچھا ،،آیت سلطان کے کہنے پر تھوڑی سی آنکھیں کھول کے کہتی پھر لیٹ گی ۔۔ جبکہ آیت کے اچھا کہنے پر سلطان فریش ہونے واشروم میں چلا گیا۔ ۔ واشروم کا دروازہ بند ہونے پر آیت پھر آنکھوں پر بازو رکھتی سو گی ۔۔۔ ۔ سلطان کچھ دیر بعد باہر نکلا تو آ یت کو اسی طرح رستے پایا۔ ۔ آیو کیا ہوا تم ٹھیک ہو ،،سلطان فورا آیت کی جانب بڑھتا کہنےلگا ۔۔ ۔ پہلے آیت کبھی اتنی سست نہیں ہوئی اس لیے سلطان کو لگا کہ شاید وہ بیمار نہ ہو۔ ۔ پر ہاتھ لگنے سے پتا چلا کی کوئی بخار نہیں بس سستی ہے۔ ۔ آیو مائی لو اٹھ جاو آپ نے تو صبح صبح ڈرا دیا مجھے لگا آپ کو شاید بخار ہے اس لیے اٹھس نہیں رہی ۔۔ ۔ سلطان آیت کے پا بیٹھتا پیار سے اپنے ہاتھ کی پشت سے اس کے گال سہلاتا بولا جبکہ سلطان کے لمس پر آیت نے اپنی آنکھیں کھولی تو سامنے ہی سلطان کو دیکھ کے مسکرا پڑی۔ ۔ گڈ مارننگ پروفیسر ۔ ۔ آیت نے لاڈ سے کہا اسے جب بھی سلطان پر پیار آیا تو وہ اسے پروفیسر کہہ کے ہی بھلاتی تھی ۔۔ ۔ گڈ مارننگ پروفیسر کی جان آج کیا اٹھنے کا کوئی موڈ نہیں ۔۔ سلطان نے آئبرو اچکائی ۔ ۔ نہیں آج مجھے بہت نیند آرہی ہے آیت نے منہ بناتے کہا۔ ۔ اوکے آپ ابھی اٹھ کے فر یش ہو پھر ناشتہ کرنے نیچے چلتے ہیں اس کے بعد میں نے کچھ دیر کے لیے آفس جانا ہے تب آپ آکے سو جانا ۔ ۔ سلطان نے جلدی سے آیت کو پکڑ کے بیٹھاتے کہا کہ کہیں واقعی پھر سے آیت آنکھیں بند نہ کرلے۔ ۔ آپ نے کیوں جانا آفس ،،آیت نے حیران ہوتے کہا۔ ۔ مائی لو آفس کام کرنے ہی جاتے ہیں نہ تو میں نے بھی کام کرنے ہی جانا ہے۔ ۔ سلطان نے مسکراتے کہا اسے پتا تھا آیت ابھی پو ری طرح نیند سے ہوش میں نہیں آئی اس لیے الٹے سیدھے سوال کررہی ہے۔ ۔ پر سلطان آپ چلے گئے تو اکیلے کیسے رہو گی۔ ۔ آیت کو اپنی فکر پڑ گی۔۔ ۔ میری جان آپ اکیلی نہیں ہیں سب ہیں گھر میں بس کچھ ہی دیر کے لیے آفس جارہا ہاں تب تک آپ سو جانا ۔۔ ۔ سلطان نے حل نکالا تو آیت نے معصومیت سے سر ہلایا ۔۔ ۔ گڈ گرل اب اٹھو اور فریش ہوجاؤ پھر ہم نیچے چلتےہیں ناشتہ کرنے ۔۔ ۔ سلطان کے کہنے پر آیت سر ہلاتی فریش ہونے کے لیے اٹھی۔ ۔ سلطان آپ نے میرے کپڑے نہیں نکالے آ نے یت آگے پیچھے دیکھتے کہا۔ ۔ اوپس سوری مجھے یاد نہیں رہا ،،سلطان نے اٹھ کے آیت کے کپڑے نکال کے اسے پکڑاتے کہا تو آیت بھی مسکراتی کپڑے لیتی واشرام میں چلی گی۔ ۔ آیت کے کپڑے شروع سے سلطان ہی سلیکٹ کرتا تھا سلطان کا کہنا تھا کہ وہ آیت کو اپنے پسندی دہا کپڑوں میں س دیکھنا چاہتا ہےا لیے وہ خود آیت کے روز پہننے کے کپڑے سلیکٹ کرئے گا جس پر آیت نے بھی خوش ہوتی مان گی تب سے سلطان ہی روز آیت کے کپڑے نکالتا ہے ۔۔۔۔ ۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.