اے زندگی آسان ہوجا
اب برداشت نہیں رہی
داد جی حمنہ کے کمرے میں ناک کرکے داخل ہوئے تووہ کھڑکی کے سامنے کھڑی باہر دیکھ رہی تھی۔ ۔ دادجی حمنہ کے نہ دیکھنے ہر وہاں ہی صوفے پر بیٹھ گے۔ ۔ ہماری بیٹی ناراض ہے ہم سے ،،داد جی نے اسکی پشت دیکھتے پیار سے کہا تو حمنہ پیچھے مڑتیان کو دیکھ کے مسکرا پڑئی ۔۔ نہیں میں آپ سے کیوں ناراض ہونے لگی آپ نے تو بہت اچھا کیا ہےنہ اس لڑکی کو اپنا کے ،،حمنہ غصے سے بولی۔۔ بیٹا ہر کام کا ایک وقت ہوتا ہے اور وہ ٹھیک وقت نہیں تھا تب میں سلطان کےحق میں فیصلہ نہ کرتا تو وہ ہم سے دور ہوجاتا اور تم بھی اسے کھو دیتی ۔۔ دادجی نے سمجھانے کے انداز میں کہا تو حمنہ نے منہیھیر لیا۔ ۔ میں سلطان کو کھو نہیں سکتی مجھے ہی کچھ نہ کچھ کرنا ہو گا چاہے اس کے لیے مجھے اس لڑ کی کو مارنا ہی کیوں نہ پڑے۔ ۔ حمنہ نے جنونی انداز میں کہا۔ ۔ بیٹا جوش سے نہیں ہوش سے کام لو ،،تمہیںس لگتا ہے اگر تما بلکہ لڑکی کو مار دو گی تو سلطان تمہیں اپنائے گا۔ ۔ نہیں وہ کبھی تمہیں نہیں اپنائے گا اور نفرت کرئے گا ۔۔ داد جی کی بات سن کے حمنہ بے بسی سے دادجی کے پاس آکے
بیٹھ گی ۔۔ ۔ تو داد جی بتائیں نہ میں کیا کروں میں سلطان کو کسی بھی حالت میں اپنا بنانا چاہتی ہوں پلیز میری مدد کرئیں ورنہ میں مرجاؤں گی۔ ۔ حمنہ پاگلوں کے جیسے بولی ۔ ۔ نہیں میری بچی ایسے نہیں کہتے تم پر تو تمہارے داد جی بھی قربان ۔۔ میں نے سوچ لیا ہے کی ہمیں کیا کرنا جس سے وہ لڑکی بھی سلطان کی زندگی سے چلی جائے اور ہم پر بات بھی نہ آئے ۔۔ سلطان خود اس لڑکی سے نفرت کرئے گا ۔۔ داد جی نے حمنہ کو پیار سے سمجھایا جبکہ ان کی بات سن کے حمنہ خوش ہوگی۔ ۔ تو بتائیں نہ دادجی میں ایسا کیا نے کروں کہ سلطان کی زندگی سےوہ لڑکی چلی جائے حمنہ کے کہنے پر داد جی اپنا سارا سوچا آئیڈیا اسے بتا دیا یا یہ کہے کہ اس سمجھا دیا کہ اسے کیا کرنا ہے۔ ۔ اوو داد جی آپ دینا کے بیسٹ داد جی ہیں یہ آئیڈیا یےمیرے دماغ کیوں نہیں آیا ۔۔ حمنہ خوشی سے داد گلے لگتی کہنے لگی۔ ۔ داد جی مسکرا د کیونکہ آپ غصے میں سوچنا سمجھنا چھوڑ دیتی ہیں۔۔ ہمم اب بتائیں نہ یہ سب کب کرنا ہے مجھ سے تو انتظار نہیں ہورہا ۔۔ حمنہ نے بے صبری سے کہا۔ ۔ وہ بندہ ابھی باہر ہے ایک دو دن میں آجائے گا پھر ہماراجی کے میںکام کردے گا۔ ۔ اوکے داد جی میں ایک دو دن تو انتظار کرہی لوں گی ۔۔ حمنہ نے کہا تو داد جی بھی تھوڑی دیر حمنہ کے ساتھ وقت گزارتے مردان خانے چلے گے ۔۔ ۔ آیت کمرے کے ساتھ بنی بالکونی میں بیٹھی باہر زمینوں کو دیکھ رہی تھی جو بہت بڑےرقبے پر پھیلی ہوئی تھی۔ ۔ جب سلطان بھی اپنا لیپ ٹاپ اٹھائے آیت کے ساتھ بیٹھا اور اسے اپنےحصار میں لیتے پھر سے آفس کا کام کرنے لگا نے۔ ۔ آیت منہ بناتے سلطان کو دیکھا جو اس کے دیکھنے پر بھی اسے نہیں دیکھ رہا تھاتوآیت نے بھی غصے سلطان کے ہاتھ سے لیپ ٹاپ لیتے بند کرکے دوسری سائیڈ پر رکھ دیا۔ ۔ اوہو میری وائف کی ناک کیوں غصے سے سرخ ہورہی ہے ۔۔ سلطان نےآیت سے کو منہ پھلا ئے دیکھ کے کہا۔ ۔ آپ ہر وقت آفس کاکام کرتے ہیں۔ ۔ اوو تو میری انوسینٹ گرل کو میرا کام کرنا برا لگاتا ہے نے ۔۔ سلطان آیت کے چہرے سے بال پیچھے کرتے کہا ۔۔ ہمم ،،آیت نے معصومیت سے گردن ہلاتے کہا۔ ۔ اوکے اب نہیں کروں گا،،سلطان نےاس کے گال کھچتے پیار سے کہا ۔۔ سلطان آپ نے آج کتنے زور سے مارا روحان بھائی کو ۔ ۔ آیت کو صبح والا واقع یاد آیا تو سلطان کو گھورتے بولی ۔ ۔ مائی لو میں نے بہت بار سمجھایا ہے کہ الٹے کام چھوڑ دے پر اس نے میری بات نہیں سنی تو مجھے سختی کرنی پڑی اور ویسے بھی پڑھائی پر نو کمپرومائز ۔ ۔
سلطان نے آیت کو دیکھتے سنجیدگی سے کہا ۔۔ توآیت نظریں جھکا گی۔ ۔ سلطان مجھے نہیں پڑنا آپکے علاوہ کسی سے پلیز ،،آیت نے لاڈ سے کہا۔ ۔ میری جان میں تو بس کچھ عرصے کے لیے ھاد کی جگہ پر پڑھا رہا تھا اگر میں یونی گیا تو آفس کا لاس ہوجائے گا۔ ۔ سلطان نے آیت کو روہانسی ہوتے دیکھ کے نرمی سے سمجھایا ۔ ۔ مجھے کچھ نہیں پتا مجھے پڑنا ہی نہیں ہے ،،آیت نے ضدی انداز میں کہا۔ ۔ آیت سے بری بات پڑھائی بہت ضروری ہے میں روحان کی طرح آپ پر بھی سختی کروں گا اگر آپ نے پڑھائی چھوڑنے کا کہا تو ۔ ۔ سلطان نے اب کی بار سنجیدگی کہا جبکہ اس کی بات پر آیت نے آنکھیں بڑی کی ۔۔ کک ،، کیا آپ مجھے بھی ماریں گے ۔۔ ۔ نہیں میری جان میں آپ کو ماروں گا نہیں بلکہ ناراض ہوجاؤ گا اور بات بھی نہیں کروں گا۔ ۔ سلطان نے آیت کو نہ کرنے کی صورت میں سزا سنائی ۔ ۔ نہیں آپ مجھ سے ناراض نہیں ہوں گے ،، آیت نے سلطان کو بازو زور سے پکڑتے کہا جیسے واقعی وہ ناراض ہوکے چلا نہ جائے۔ ۔ تو پھر آپ پرھائی چھوڑنے کی بات نہیں کریں گی ویسے بھی کون سا آپ اکیلی ہوں گی عینا ہے نا آپ کے ساتھ اور ھاد بھی ہوگا وہ آپ دونوں کی خفاطت کرئے گا۔ ۔ سلطان نے سمجھایا تو آیت نے صرف سر ہلایا مطلب صاف تھا اسے یہ بات منظور نہیں لیکن وہ مجبوری میں کرہی لے گے۔ جبکہ سلطان کو آیت کا اس طرح سیڈ ہونا برا لگ رہا تھا۔ ۔ اوکے میں آپ کر گھر میں پڑھا دوں گا اور جب اگزیم ہوئے تب آپ جاکے وہ دے دینا ۔ ۔ سلطان نے حل نکالا جو آیت کو بہت پسند آیا ،، یاہو تھینکیو بہت اچھے ہیں۔ ۔ آیت نے خوش ہوتے سلطان کے آپ میں گرد اپنےبا زو کا حصار قائم کرتے کہا ہمم لیکن سخت والا پروفیسر بنو گا نرمی کی بالکل امید مت رکھیے گا نے مجھ سے۔ ۔ سلطان آیت کو ڈرانا چاہا ۔ ۔ اوکے آیت نے اب بھی خوشی سے جواب دیا اسے پتا تھا سلطان اس پر کبھی بھی غصہ نہیں سے کرئے گا۔ ۔ جبکہ آیت کا جواب سن کے سلطان نے اسے گھورا تو وہ ہس دی تو سلطان بھی مسکرا دیا۔ ۔ اوکے مجھے دیڑے پر کچھ کام ہے میں چلتا ہوں آپ ریسٹ کریں۔ ۔ سلطان آیت سے کہتا اٹھا تو آیت بھی سر ہلاتے روم میں آگی ۔ ۔ سلطان اسے اللہ خافظ بولتے چلا گیا تو آیت بھی جہ سو نے کے لیے لیٹ گی رات کو ٹھیک سے نئی جگہ کی و سے سو نہیں سکی تھی اس لیے جلد ہی نیند کی وادیوں میں اتر گی ۔۔۔ ۔ ہائے خالہ جانی ،، ھاد نے کچن میں کھڑی فیزہ بیگم کے گرد بازو کا حصار بناتے لاڈ کہا۔ ۔ او لگتا ہے آج کچھ کام ہے جو اتنا مکھن لگایا جارہا ہے۔ ۔ عائشہ بیگم نے مسکرس اتے کہا۔ ۔ ا ، وقت پاکیزہ بیگم عائشہ بیگم اور فیزہ بیگم ہی تھی ہاں جی کام تو تھا پر یہ مکھن نہیں بلکہ میرا خالص پیار ہے ،، ھاد نے بچوں کی مہ بناتے کہا۔ ۔ او اچھا تو کام کے علاوہ یہ خالص پیار نظر کیوں نہیں آ تا ۔ ۔ اب کی بار پاکیزہ بیگم بولی ۔ ۔ وہ میں سنبھال کے رکھتا نہ کہ نظر نہ لگ جائے۔ ۔ ھاد نے فورا جواب دیا ۔۔ توبہ ہے تم سے اور روحان سے کوئی بھی باتوں میں جیت نہیں سکتا ۔۔ ۔ عائشہ بیگم نے سلاد کا ٹتے کہا۔ ۔ اچھا بتاو کیا کام تھا فیزہ بیگم نے اسے کام کا یاد کروایا۔ ۔ او ہاں مجھے آپ تینوں سے ضروری بات کرنی ہے تو آپ فری ہوکے میرے کمرے میں گایا مجھے بھلا لیجیے گا ۔۔ ھاد نے سنجیدگی کہا تو تینوں نے سریش بات کا سوچ کے زیادہ سوال کیے بنا ہی اوکے کہا تو ھاد بھی اپنے کمرے میں چلا گیا ۔۔ ۔ اسد مجھے حویلی کے چاروں طرف کیمرے لگوانے ہیں تو کل تک یہ کام ہوجانا چاہیے۔ ۔ سلطان نے اپنے سامنے بیٹھے اسد کو دیکھتے کہا۔ ۔ اوکے سر میں کردوں گا ۔۔ ہمم بہتر ہے کیمروں کو صرف میرے موبائل پر ہی کنیکب کرنا اور کسی کو علم نہ ہو کہ یہاں کوئی کیمرہ لگا ہے۔ ۔ جی سر میں پوری اختیاط لسے کا نے م کروں گا ،، اسد کھڑکی میں کھڑی حمنہ کو دیکھتے کہا جو اپنے کمرے کی کھڑکی میں کھڑی کسی کی کال سن رہی تھی۔ ۔ سلطان نے اسد کو اوپر دیکھتے خود بھی اس طرف دیکھا جہاں حمنہ اب جاچکی تھی۔ ۔ ہمم اب تم جاؤ اور یہ کام کرو۔ ۔ جی سر سلطان کا بھی اس طرف دیکھنے سے اسد کچھ شرمندہ ہوگیا تو جلدی بھا گا۔ ۔ جبکہ سلطان نے نہ میں سر ہلایا ،، اللہ تمہیں حمنہ جیسی پا گل لڑکی کی محبت سے دور رکھے جو مجھے مشکل لگ رہا ہے ۔۔ سلطان اسد کی پشت دیکھ کے ہی بڑبڑایا اور پھر سے موبائل پر مصروف ہوگیا عین یار میری وائٹ شرٹ کدھر ہے شایان الماری میں منہ دبے مسلسل عینا کو آواز دے رہا تھا جو کتابوں میں منہ دیے بس رٹے مار رہی تھی کچھ دیر پہلے ہی سلطان نے میسج کیا تھا کہ کل وہ آیت اور اس کا ٹیسٹ لے گا اور اب سے دونوں کو گھر پر ہی خود پڑھائے گا۔ ۔ تب سے عینا کی حالت پتلی ہورہی تھی کہس یہ نہ ہوا کی حالت بھی روحان کی طرح کی ہوجائے کیونکہ سلطان اسے بھی صاف کہہ چکا تھا کہ وہ پڑ ھائی کے معاملے میں کوئی نرمی نہیں دیکھائے گا۔ ۔ شایان پلیز مت کریں نہ ایک مجھے ٹیسٹ کی ٹینشن ہو رہی ہے اوپر سے آپ کی تھوڑی دیر بعد کوئی نہ کوئی چیز گم ہوجاتی ہے ۔۔ عینا نے شایان کود یکھتے نم آواز میں کہا۔ ۔ شایان نے بھی اس کی آواز میں نمی محسوس کرتے اس کی جانب بڑھی ۔ ۔ مائی پرس نسس امیں رونے والی کیا بات ہے بھائی ہی تو ہے کوئی پروفیسر تھوڑی ۔ ۔ آپ کو نہیں پتا سلطان بھائی بہت سخت والے پروفیسر ہیں اور انھوں نے بولا بھی ہے کہ وہ پڑھائی کے معاملے میں کوئی نر می نہیں دیکھائیں گے۔ ۔ عینا نے اپنی اصل ٹینشن بتائی۔ ۔ اوہو عین میں ہوں نہ آپ کے ساتھ بھائی کو بالکل سختی نہیں کرنے دوں گا اس لیے آپ ٹینشن تو نہ لیں۔ ۔ ہاں شایان آپ بھی تو ہیں آپ سلطان بھائی کو بولیں نہ آپ مجھے پڑھا لیں گے وہ صرف آیت اور روحان کو پڑھا لیں۔ ۔ عینا نے جلدی سے سوچتے شایان کو بیچ میں گھسیٹا ۔ ۔ بیگم حوصلہ رکھیں کیوں مجھے بھائی سے مار پروانی ہے ،، شایان نے اپنا دامن بچانا چاہا ۔ ۔ شایان مجھے نہیں پتا اگر سلطان بھائی کی بجائے آپ نے مجھے نہ پڑھایا تو میں نے ناراض ہوجانا آپ سے ۔۔ عینا نے منہ بناتے کہا جبکہ شایان نے تو اس وقت کو کوسا جب وہ سلطان اور عینا کی بات کے بیچ آیا ۔۔ بولیں نہ شایان پلیز کریں نہ بات سلطان بھائی سے ۔۔ عینا نے شایان کو لاڈ سے کہا۔ ۔ ،اوکے میں کروں گا بات ڈونٹ وری ۔ ۔ شایان نے اس کے گرد حصار بناتے کہا۔ ۔ تھینکیو نے ، عینا اسے کہتے ہی ساری کتابیں سائیڈ پر رکھی اور لیٹ گی۔ ۔ شایان نے اسے گھورا وہ بھی اثر لیے بغیر آنکھیں بند کرتی لیٹ گی تو شایان بھی
سلطان سے بات کرنے کی غرض سے ڈیرے کی طرف چلا گیا ھاد بیڈ پر بیٹھا ٹک ٹاک دیکھ رہا تھا جب پاکیزہ بیگم ،عائشہ بیگم اور فیزہ بیگم دروازہ ناک کرتی اندد داخل ہوئی ھاد کیسے بےہو دہ گانے سن رہےہو ۔ فیزہ بیگم نے ھاد کو گھورتے کہا۔ ۔ سوری خالہ
جانی وہ ٹک ٹاک پر تھا میں نے خود نہیں لگایا۔ ۔
ھاد نے جلدی سے کہا۔ ۔ ہمم اختیاط کیا کرو ورنہ
اس عمر میں بھی تمہیں مارتے مجھے کوئی شرم
نہیں آئے گی ۔۔ فیزہ بیگم کہتی صافے پر بیٹھ گی
جی ھاد فرمابرداری سے جی کہتا سر جھکا گیا
دو منٹ خاموشی رہی پھر تنگ آکے پاکیزہ بیگم بول
پڑئی ۔۔ میرے خیال میں تم نے ہم سے کوئی بات
کرنی تھی۔ ۔ پاکیزہ بیگم کے کہنے پر ھاد نے سر اٹھا
نےکے اپنے سامنے بیٹھے تینوں کو دیکھا جہنوں
اسے کبھی ماں کی کمی محسوس نہ ہونے دی۔ ۔
ہاں جی بات تو کرنی تھی پر سمجھ نہیں آرہی
کیسے کروں۔ ۔ ھاد بیڈ سے اٹھتا ان کے سامنے ٹیبل
پر بیٹھتے بولا۔ ۔ تم ہمارے بچوں کی طرح نہیں
بلکہ بچے ہی ہو اور بچے اپنی ماں سے بات کرنے کے
لیے اتنا سوچتے نہیں۔ ۔ اس لیے بتاو ہمیں کیا بات
ہے جس کو لے کہ تمہیں اتنا وقت لگ رہا۔ ۔ عائشہ
بیگم نے پیار بھرے انداز میں کہا تو ھاد مسکرا دیا۔ ۔
جانتا ہوں آپ تینوں نے ہمیشہ مجھے اپنی اولاد
پی پیار دیا ہے وہ بھی بنا مطلب کے پر آجمیں آپ سے کچھ مانگنا چاہتا ہوں جو صرف آپ دے سکتی ہیں ۔۔ ھادنے فیزہ بیگم کے گرد بازو پھیلاتے
عائشہ بیگم اور پاکیزہ بیگم کا ہاتھ پکڑتے کہا
۔ ۔ ہاں ہوں
تو کہو نہ کیا چاہیے میرےبچے کو جسکے لیے اسے
اتنی باتیں بنانی پڑ رہی ہیں۔ ۔ آپ کو میں کیسا لگتا
۔۔ ھاد کے سوال پر تینوں نے مسکراہٹ دبائی اور
پھر یک زبان بولی 'بندر ' ۔۔ ۔ اور پھر ہس پڑئی ۔
میں سریش ہوں ،،ھاد نے منہ بسورا ۔ ۔
۔ ہاں تو ہم بھی
سریش ہیں ،،پاکیزہ بیگم بولی ۔ ۔ اچھا تم بتاو کیا
چاہیے میرے بچے کو ۔ ۔ فیزہ بیگم پیار سے بولی
خالہ جانی مجھے نہیں پتا آپ مجھے کیا سمجھیں
گی پر میں دل کے ہاتھوں مجبور ہوں۔ ۔ مجھے نہیں
پتا کب پر میں ماہین کو پسند کرتا ہوں اور اس سے
شادی کرنا چاہتا ہوں۔ ۔ پر یہ پسند صرف میرے تک
محدود ہے میں شادی سے پہلے پیار ،محبت کے نام پر
باتیں کرنے کو ٹھیک نہیں مانتا اس لیے آپ کو اپنی
پسندگی بتا رہا ہوں اور یقین جانے آج سے پہلے یہ
بات راز کی صورت میں صرف میرے دل میں دفن
تھی اور اب آپ لوگوں کو بتایا ہے۔ ۔ اگر آج ماما
ہوتی تو میں ان سے شیئر کرتا پر ماما کےبعد آپ
تینوں نے مجھے کبھی ماں کی کمی محسوس نہیں
ہونے دی اس لیے مجھے آپ کو بتانا ہی بہتر لگا
ھاد نے ساری بات سنجیدگی سے کہتے سر جھکا لیا۔ ۔
جبکہ پاکیزہ بیگم اور فیزہ بیگم جو عائشہ بیگم کو
دیکھ رہی تھی ھاد کی بات پر کے ماما نہیں تڑپ
ابھی۔ ۔ میرا شہزادہ بیٹا تم لکی ہو تمہاری تین تین اٹھی۔ ۔ میرا شہزادہ بیٹا تم لکی ہو تمہاری تین تین ماما س ہیں جو اپنے بیٹے سے بہت پیار کرتی ہیںا
نے لیے آج کے بعد اسے اداس مت ہونا ،،فیزہ بیگم
ھاد کو پیار سے اپنے ساتھ لگاتے کہا۔ ۔ تو ھاد مسکرا
دیا اور پھر تینوں عائشہ بیگم کو دیکھنےلگے جو
خاموش بیٹھی تھی۔ ۔ ھاد کے دیکھنے پر مسکرا دی
اور آگے بڑھ کر ممتا بڑی آغوش میں لیا ۔۔ میرا بچہ
ایسا بات تھی تو پہلے بتا دیتے بھلا ہمیں کیا مسئلہ
ہوگا اس بات سے بلکہ ماہین تو خوش نصیب ہے
جو اسے تمہارے جیسا ہمسفر نصیب ہوگا ۔۔ عائشہ
بیگم کی بات پر ھاد بے انتہا خوش ہوگیا۔۔ ۔ تھینکیو
خالہ جانی ، مجھے پتا تھا آپ سب مان جائیں گی ۔۔ ہمم بیٹا ہم تو مان گے پر باقی سب سے بھی بات کرنی ہوگی۔ ۔ پاکیزہ بیگم نے ان کا دھیان داد
اماں جان اور باقی مرد خضرات کی طرف کیا
آپ ہری شان نہ ہوں ہم آج ہی رات کو بات کریں گی
انشااللہ سب مان جائیں گے ویسے بھی ھاد کون سا
باہر کا لڑکا ہے جس سے کسی کو اعتراض ہوگا
عائشہ بیگم نے پل میں سب کی ٹینشن دور کی اورپھر کچھ ھاد کو حوصلہ دیتی کہ انشااللہ فیصلہ اس کے حق میں ہی ہوگا رات کے کھانے کی تیاری کےلیے نیچے چلی گی۔ ۔ اور ھاد جو کل سے بات کرنےکے ارا دہ لیے ہوئے تھا اس ٹیشن سے ٹھیک طرح سوبھی نہ سکا پر اب کچھ تسلی ہونے پر سکون سےسو گیا۔
رضا کمرے میں داخل ہوا تو پریشے سامنے بیڈ پربیٹھی کتابیں پھلا ئے پڑھ رہی تھی اور کافی برے برے منہ بنا رہی تھی جیسے اسے کسی چیز کی
سمجھ نہیں آرہی ہو یا کسی بات کی ٹینشن ۔۔ رضا س
آرام سے سامنے صوفے پر بیٹھ گیا اور غور سے ا
کے چہرے کے تاثرات دیکھنے لگا۔ ۔ پریشے کیا بات ہے کیوں اتنی ٹینشن میں ہو۔ ۔ جب کافی دیر تک پریشے ویسے ہی کتابوں میں سر دیے مسلسل پریشانی میں ایک ہی بک پر اٹکی ہوئی تھی تو اس سے رہا نہ گی نےتو پوچھ بیٹھا ۔ ۔ پریشے نے ایک دفع رضا کو دیکھ پھر سر جھکائے کام کر لگی ۔۔ رضا کو نہایت برا لگا پریشے کا انگور کرنا۔ ۔
پریشے میں کچھ پوچھ
رہا ہوں رضا نے پھر سے کہا۔ ۔ ہمم لیکن میں جواب
دینا ضروری نہیں سمجھتی ۔ ۔ پریشے کی بات پر
رضا کافی دیر اسے دیکھتا رہا اور پھر اٹھ کے اسکے
پاس بیڈ تک آیا اور ساری کتابیں اس کے سامنے سے
اٹھا کے سائیڈ ٹیبل پر رکھی۔ ۔ پریشے نے ناسمجھی
سے اسے دیکھا۔ ۔ میں تمہارا شوہر ہوں اور میری
ہر بات کا جواب دینا ضروری ہونا چاہیے۔ ۔ رضا کی
نے بات پر پریشے تلخی سے مسکرا دی۔ ۔ جو رضا
بھی اچھے سے محسوس کیا تھا۔ ۔ سوری پریشے
نے سر جھکائے معافی مانگتے بات ختم کی۔ ۔ میرا
مقصد تم سے سوری کروانا نہیں تھا یار ،،تم مجھے
سمجھ کیوں نہیں رہی یار مجھے بتاؤ تو سہی کے
ناراض کیوں ہو۔ ۔ میں آپ سے ناراض نہیں ہوں اور
میں پہلے بھی کہہ چکی ہوں مجھے ناراض ہونے کا
کوئی حق نہیں،، پریشے نے بولتے اپنے آنسو ضبط کیے۔ ۔ رضا اس کے چہرے کو غور سے دیکھ رہاتھا ۔ اب تو سارے حق تمہارے ہی ہیں اور پہلے بھی تو
ہم دوست تھے نا ۔۔ رضا نے پیار سے پریشے کا ہاتھ
پکڑتے کہا جو پریشے ایک جھٹکے سے چھوڑ اتی
باہر بھاگ گی۔ ۔ اہہہ کیوں پریشے ،،رضا نے پریشے
کا ہاتھ چھوڑا کے جانے سے پیش میں آتے سامنے
دیوار پر ہاتھ مارتے دکھ سے کہا۔ ۔ کیوں جس کو
میں چاہنے لگتا ہوں وہ مجھ سے دور ہونے لگ جاتا
رضا نے اپنا سینا مسلا اسے پریشے کا اس سے دور
بھاگنا برداشت نہیں ہورہا تھا۔ ۔ نکاح بندھن ہی ایسا ہوتا ہے کہ دو نفرت کرنے والے
بھی ایک دوسرے کو
محبت کرنے لگتے ہیں یہاں تو پھر پریشے تھی جو
بہت ہی معصوم باہر کی دنیا کی چلا کیوں سے انجان تو کیسے نہ رضا کو پریشے سے محبت نہ ہوتی رضا دراز سے سیگرٹ نکالتے کھڑکی کے پاس کھڑا ہوکے پینے لگا۔ ۔ جو بھی ہو جائے میں اس دفع اپنی خوشیوں کا قتل نہیں ہونے دوں گا میں کبھی بھی پریشے کو خود سے دور نہیں کرو گا۔ ۔ یااللہ میری مدد کر میری غلطیوں نےکو معاف کردے یااللہ مجھےنہیں پتا کب کیسے پر میں پریشے سے بہت محبت کر لگا ہوں میں اس کے بغیر اگلی سانس بھی نہیں لینا چاہتا یااللہ میری پری کے دل میں میرے لیے محبت ڈال دے اسے مجھ سے دور مت کرنا ورنہ میں جی نہیں پاؤں گا۔ ۔ رضا نم آنکھوں سے اوپرکی طرف دیکھتے ہاتھ اٹھائے اللہ سے دعا کرنے لگا ۔۔ پھر کچھ دیر بعد فریش ہوکے رات کے کھانے کے لیے--نیچے کی جانب بڑھا اسلام علیکم ،،اس ڈائننگ پر بیٹھے ڈنر کررہے تھے
جب سلطان بلند آواز میں سلام کرتا آیت کو بیٹھاتے
خود بھی اس کی ساتھ والی چیئر پر بیٹھا
نے وعلیکم اسلام میرے بچے جیتے رہو ۔ ۔ اماں جان
پیار سے سلام کا جواب دیتے دعا دی۔ ۔ روحان میں
نے یونی میں بات کرلی ہے تم دوبارہ ایک مینتھ
بعد پیپر دو گے اور یہ تمہارے پاس آخری موقع ہے
اگر اس دفع فیل ہوئے تو دوبار چار سال لگا کے یہ
کورس مکمل کرنا پڑے گا ۔۔ ۔ سلطان نے سنجیدگی
سے روحان کو دیکھتے کہا جس کی یہ بات سن کے
ہی بھوک مرگی ۔ ۔ لیکن آرام سے سر اثبات میں ہلا
نے گیا۔ ۔ بیٹا جس سے ایک سال میں پاس نہیں ہو
ہوا وہ ایک مہینے میں کیا پاس ہوگا ۔۔ عائشہ بیگم
نے روحان کو گھورتے کہا جو بےشرمی سے سر ہلا
رہا تھا کہ ماما ٹھیک کہہ رہی ہے اس لیے رہنے دیں۔ ۔
نہیں چاچی اس دفعہ میں خود اسے پڑھ اؤں گا اور
صرف پاس نہیں بلکہ اچھے نمبروں سے پاس ہوگا۔ ۔
سلطان نے سنجیدگی سے کہا جبکہ سلطان کی بات
سنتے روحان کو بری طرح کھانسی لگی۔ ۔ یااللہ خیر پانی دو عائشہ بہو ،،اماں جان نے پانی پکڑاتے کہا ۔۔ عائشہ بیگم نے روحان کو پانی پلایا تو کچھ دیر میں نارمل ہوا۔ ۔ بھائی میں خود پڑ لوں گا نہ ،،روحان نے بچاری سی شکل بناتے کہا جبکہ باقی سب نے اپنی ہنسی دبائی ۔ ۔ روحان میں اس بارے میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتا روز رات آٹھ بچے تم کتابیں لے کے میرے کمرے میں ہو اور اگر نہ آئے یا الٹی سیدھی حرکت کی تو ٹانگیں توڑ کے بیٹھا کے اس بار پڑھاوں گا۔ ۔ سلطان نے سنجیدگی سے سخت لہجے میں کہا جیسے کوئی گنجائش نہیں۔ ۔ جی بھائی میں آجاوں گا۔ ۔ اس کے بعد سب نے خاموشی سے کھانا کھایا مجھے آپ سب سے کچھ بات کرنی ہے ،،پاکیزہ بیگم نے سب کو کھانے سے فری ہوتے دیکھ کے کہا۔ ۔ ہمم --
کہو بہو کیا بات ہے ،،اماں جان نے دیکھتے کہا۔ ۔
بچو اگر آپ نے کھا لیا ہے تو جاو کمرے میں پاکیزہ
بیگم نے ماہین اور زویا کو دیکھتے کہا تو وہ سر
ہلاتی کمرےمیں چلی گی ۔۔ ۔ باقی سب پاکیزہ بیگم
کو دیکھ رہے تھے اگر انھوں نے بچوں کو بھیج دیا
ہے تو ضرور کوئی ضروری بات ہی ہوگی۔ ۔ آپ سب
جانتے کہ ھاد ہمیں اپنے بچوں سے زیادہ عزیز ہے اس لیے آج میں آپ سب سے ھاد کی ماں کے رشتے سےبات کرنا چاہتی ہوں۔ پاکیزہ بیگم کی بات پرسب ہی الجھ گے۔ ۔ کیا بات ہے بہو جس کے لیے تمہیں یہ سب بولنا پڑ رہا ہے ھاد ہمیں بھی بہت عزی ہے ،،اماں جان نے پاکیزہ بیگم کو دیکھتے کہا۔ ۔ اماں جان میں ھاد کے لیے ماہین کا ہاتھ مانگتی ہوں یقین جانے ھاد ماہین کو بہت خوش رکھے گا۔ ۔ پاکیزہ بیگم نےسب کی طرف دیکھتے کہا ۔۔ او مائی گاڈ مطلب ھاد
بھائی کا میں سالا ،،روحان نے دکھی انداز میں کہا
ابھی کچھ اور بولتا کہ سب کے گھورنے پر منہ پر
انگلی رکھ کے چپ رہنا کا اشارہ کیا جیسے کہہ رہا ہو میں اب نہیں بولوں گا آپ جاری رکھیں اپنی بات ۔۔ اے بہو یہ بھی کوئی کہنے والی بات ہے ہم سب ہی ھاد کو جانتے ہیں.
اس کی اچھائی ہم میں سےکسی سے چھپی ہوئی تھوڑی ہے جو تمہیں ہم سب کو یقین دیلانا پڑے۔ ۔ اماں جی نے کہتے داد جی طرف دیکھا باقی سب بھی ابھی کی طرف دیکھ رہے تھے ہمم اس میں کوئی شک نہیں کہ ھاد بہت
اچھا لڑکا ہے لیکن ،،داد جی اتنا بول کے رکے ۔ ۔ جبکہ
ھاد بے چین ہوا۔ ۔ لیکن کیا داد جی ،،اب کی بار فیزہ
بیگم بولی ۔ ۔ لیکن میں نے ھاد کے لیے مناہل کو سوچ ھاد رکھا تھا۔ داد جی نے سب کی طرف دیکھتے کہا جبکہ ان کی بات سن کے ھاد کے ماتھے پر بل پڑئے
سلطان اس سب میں بالکل خاموش تھا وہ بس
کو دیکھ کے یہ اندازہ لگا رہا تھا کہ وہ کیا چاہتا
نےجی پر میں ماہین کو پسند کرتا ہوں ۔۔۔ ھاد
جلدی کہا وہ ماہین کے علاوہ کسی کے بارے میں
سوچ ہی نہیں سکتا تھا
داد جی نے ھاد کے بولنے پر مراد صاحب کو دیکھا
کیا کہتے ہو برخودار ،،داد جی نے فیصلے کا حق
کہ تم مراد صاحب پر چھوڑا جب سلطان فورا بولا
میرے خیال میں کوئی برائی نہیں اس بات میں
ھاد ماہین کو پسند کرتا ہے اور اس سے نکاح کرکے
اسے اپنی عزت بنانا چاہتا ہے۔ ۔ سلطان نے سب کو
دیکھتے کہا ۔۔ جی دادجی سلطان ٹھیک کہہ رہا ہے
مجھی خوشی ہوئی ھاد نے کچھ بھی حرام رشتے
کی بجائے اس نے بھا بھی سے بات کی اور نکاح کا
بولا اور کیا فرق پڑتا ہے مناہل ہو یا ماہین ہیں تو
‒‒‒دونوں ہماری ہی بچیاں نہ اس لیے مجھے کوئی
اعتراض نہیں۔ ۔ مراد صاحب نے ھاد کے حق میں
فیصلہ سنایا۔ ۔ آپ کیا کہتی ہیں بہو ،،اب کی بار
داد جی نے عائشہ بیگم سے پوچھا ۔۔ مجھے اپنی
ماہین کے لیے ھاد سے اچھا لڑکا مل ہی نہیں سکتا
نےاس لیے مجھے کو اعتراض نہیں ،،عائشہ بیگم
خوشی سے کہا۔ ۔ تو پھر اگر آپ سب ہی رضامند ہیں تو مجھے بھی کوئی اعتراض نہیں۔ ۔ داد جی بات سن کے ھاد تو خوشی سے اچھل پڑا۔ ۔ تھینک یوں
داد جی ھاد داد جی کو کہتا سلطان کے گلے لگ
گیاتو سب مسکرا دیے۔ ۔ ہائے میری بھی شادی
کروا دو یا میں نے کنوارہ ہی مرنا ہے ۔۔ اب روحان س
نے دو ہائی دی۔ ۔ کس دن تم کورس کلیئر کرلیا ا
دن سوچیں گے ابھی بھول جاؤ ۔ ۔ سلطان کی بات
پر روحان نے منہ بسورا ۔ ۔ میں چاہتا ہوں ھاد کے
ساتھ ہی میرا بھی ولیمہ ہوجائے۔ ۔ سلطان نے داد
جی کی طرف دیکھتے کہا۔ ۔ ابھی داد جی کچھ
بولتے کے فیزہ بیگم بول پڑی۔ ۔ رباب آپی چاہتی
تھی کے ان کے بیٹے کی شادی سنت کی مطابق ہو
مسجد میں نکاح اور دوسرے دن سادگی سے ولیمہ
اس لیے میں چاہتی ہوں آپی کی خواہش کا احترام
کرتے ہوئے ہم ایسے ہی کریں۔ ۔ فیزہیبگم کی بات
پر سب نے سر ہلایا ۔ ۔ تو ٹھیک ہے پھر پرسوں جمعہ
کو ہی سادگی سے نکاح ہوگا اور ہفتہ کو ولیمہ
داد جی نے ختمی فیصلہ کیا۔ ۔ پر داد
جی میرا ولیمہ ،،سلطان نے اپنی بات پر زور دیتے کہا ۔۔ ہمم میرے کمرے میں آو مجھے تم سے بات کرنی ہے ،،دادجی کہتے ساتھ اٹھ کے اپنے کمرے کی جانب چل دیے۔ ۔
نے سلطان نے بھی سر ہلا دیا۔ ۔ باقی سب
نے اٹھ کے سب کو مبارک باد دی۔ ۔ کمینے انسان تم
مجھے بتایا بھی نہیں ،،سلطان نے ھاد کے گرد اپنے
بازو کا سخت حصار بناتے کہا۔ ۔ ہاں تاکے تم اس کے
بھائی بن کے میری ہی کٹ لگا دیتے ۔۔ ھاد نے اس سے الگ ہوتے کہا۔ ۔
وہ تو میں اب بھی نہیں چھوڑنے والا ،،سلطان نے ھاد کے کندھے پر مکا مارتے کہا۔ ۔ بیٹا تم شاید آپنا وقت بھول گے ہو جب مجھے بتائے بناہی شادی کرلی ،،ھاد نے سلطان کو یاد دلایا تو وہ مسکرا پڑا۔ ۔ آیو تم بیٹھو میں دادجی سے بات کرکے آیا۔
۔ سب ھال میں بیٹھے باتیں کرنے میں مصروف
تھےجب سلطان نے آیت کو بھی وہاں بیٹھنے کہا۔ ۔
اوکے بٹ جلدی آجائیے گا پلیز ،، آیت نے معصومیت
سے کہا تو سلطان بھی مسکراتا آیت کو اوکے کہتے
جی چلا گیا ۔۔۔ ۔
۔۔ ۔ میں آجاوں داد جی ،،سلطان نے دروازے پر ناک کرتے کہا ۔۔ ہاں بیٹا تمہیں اجازت لینے کی ضرورت نہیں تمہارا جب دل کرئے آسکتے
ہو ،،دادکی اجازت پر سلطان مسکراتا کمرے میں
داخل ہوا اور صوفے ہر بیٹھ گیا۔ ۔ داد
بتائیں آخر کیا مسئلہ ہے کہ آپ میرا ولیمہ کرنے کو
تیار نہیں ،،سلطان نے سنجیدگی سے داد جی کی
طرف دیکھتے کام کی بات کی۔ ۔ ہمم مسئلہ توہے
جو تمہیں نظر نہیں آرہا سلطان ۔ ۔ کیا داد جی میں
سمجھا نہیں ،سلطان واقعی ان کی بات کی گہرائی نہیں سمجھا تھا۔ ۔ سلطان میں شروع سے ہی حمنہ کو یہ ہی کہتا آیا ہوں کہ اس کی شادی تم سے ہوگی اور تمہارے اس خودسر فیصلے نے میرا اس کےسامنے سر جھکا دیا۔
داد جی نے سلطان کو شرمندہ کرنا
چاہا کہ اس کی وجہ سے ان کا سر جھکا ۔ ۔ او پلیز
داد جی میں آپکو پہلے بھی کئی بار بول چکا ہوں کہ میں شروع سے ہی یہ منگ وغیرہ جیسے رشتے نہیں پسند میں نے جب بھی کیا نکاح کروں گا اور میںنے ایسا ہی کیا۔ اب یہ آپ کی غلطی تھی کہ میرنے ےنہ کر کے باوجود آپ نے اسے سبز باغ دیکھے سلطان نے اپنی کی بات یاد دلائی ہمم چھوڑو پچھلی باتوں کو میں تم سے کچھ بات کہنا چاہتا۔ داد جی نے پرانی بات پر مٹی ڈالتے کہا۔ ۔ جی ہوں میں سن رہا ہو نے ں ،،سلطان سنجیدگی سےجواب دیا۔ ۔ دیکھو تمہارے لیے میری محبت میں کبھی کمی نہیں آئی تم نے جو چیز منہ سے نکالی میں نے وہ تمہارے سامنے لا کے رکھ دی۔ یہاں تک کے تمہاری بیوی کو بھی قبول کرلیا پر آج میں تم سے کچھ مانگنا چاہتا ہوں اگرتم نے منع کیا تو میرا مرا ہوا منہ دیکھو گے۔
۔ داد نے سلطان و دیکھتے کہا ۔۔ داد
جی یہ آپ کیسی باتیں کررہیں ہیں اس میں کوئی
شک نہیں کہ آپ نے میری ہر خواہش پوری کی ،، آپ بتائیں آپ کو کیا چاہیے۔
۔ سلطان نے اب کی بار نرم لہجے میں کہا۔
۔ ہمم میں چاہتا ہوں تم حمنہ سے شادی کر لو تم اس لڑکی کو نہیں چھوڑنا چاہتے تومت چھوڑو پر حمنہ کو بھی اپنا لو ،،دیکھو انکار متکرنا ۔۔ داد جی نے ایک آخری بار سلطان کو منانے کی کوشش کی کہ شاید سلطان مان جائے ،،جبکہ سلطان جی کو دیکھے جارہا تھا داد بغیر بولے بس
آیت سب کے ساتھ ھال میں بیٹھی باتیں کررہی
تھی جب پاکیزہ بیگم سلطان کا موبائل پکڑئے ھال
میں داخل ہوئی۔ ۔ آیت بیٹا دیکھو کب سے سلطان
کے موبائل پر کال آرہی ہے ڈائننگ پر ہی بھول گیا
تھا شاید کوئی ضروری کال ہو اس لیے بار بار آرہی
ہے۔ ۔ پاکیزہ بیگم نے موبائل پکڑئے کہا۔ ۔ جی آنٹی
دیں میں انھیں دے ے آتی ہوں ،،آیت نے ہاتھ بڑھاتے کہا تو پاکیزہ بیگم نے بھی مسکراتے دے دیا۔ ۔ آیت موبائل لیتی داد جی کے کمرے کی طرف بڑھی۔۔ ابھی وہ دروازہ کھولتی کے سلطان کی اندر سے آتی آواز نے اس کے قدم روک دیے۔ ۔ دروازہ کھولا ہونےکی وجہ سے آواز آسانی سے باہر آرہی تھی۔ ۔ آپ چاہتے ہیں کہ میں حمنہ سے شادی کرلوں ،،سطان کچھ دیر کی خاموشی کے بعد بولا لو ۔۔ ہاں میں چاہتاہوں کے تم حمنہ سے شادی کر۔ ۔ داد جی نےفوراسے کہا۔ ۔