سلطان جب ریسٹورنٹ کے ہال میں داخل ہوا تو سامنے ہی تھورا ایک سائیڈ پر کر کے ھاد بیٹھا نظر آیا تو سلطان چلتے ہوئے اس تک گیا
اسلام علیکم. وعلیکم اسلام تم تھوڑے ٹائم سے نہیں آگے ھاد نے کہا تو سلطان مسکرا دیابس یار آفس سے نکلتے نکلتے ٹائم لگ گیا چلوجی اپنی کمپنی والوں کا یہ حال ہےتو ہمارا تو اللّٰہ ہی حافظ ہے چل یار غصہ کیوں ہوتا تیرے لیے کچھ منگواتا ہوں سلطان نے بول کے ویٹر کو اشارہ کیا. یس سر آپ کیا لے گئے ویٹر نے ھاد سے پوچھا تو پہلے ھاد نے آڈر لکھوایا پھر سلطان نے. ویٹر آڈر نوٹ کر کے چلا گیا تو سلطان ھاد کی طرف متواجو ہوا
ہاں تو اب بتاو کیا ضروری بات تھی سلطان نے کہا تو ھاد بھی بالکل سیدھا ہو کے بیٹھ گیا یار بھائی بہت ضروری کام ہےجو صرف تم کر سکتے ہو پلیز بھائی منع نہ کرنا ھاد یار ایسی کون سی بات ہے جو تو اتنی ٹیشن میں ہے وہ نہ کل بابا آخری دو سڑیوں سے گرگئے زیادہ لگی تونہیں پر جو پہلے
ہی ایکسیڈنٹ کی وجہ سے ٹانگ کی ہڈی کمزور تھی وہ ٹوٹ گی ہے اوہو یہ تو واقعی ٹیشن و الی بات ہے پھر تم نے اب کیا سوچا سلطان کو سن کے واقعی افسوس ہوا ہاں یار ابھی وقتی تو ڈاکٹر نے پٹی کر دی ہےپر بابا کے امریکہ والے ڈاکڑ ہی
علاج کرے گے کیونکہ با با کی ساری ہیلتھ کنڈیشن ان کو ہی پتہ ہے اس لیے بابا کو امریکہ جانا ہو گا اورمجھے بھی انکے ساتھ ایک ماہ کے لیے جانا ہو گا
او اچھا تو تمہیں کیا مسئلہ ہےتم چلے جاو انکل کے ساتھ ہاں یار جانا تو مجھے ہے پر مجھے یونیورسٹی سے چھٹی نہیں ملی تو دفعہ کرو اسی جاب کو امریکہ جاو اور آکے مجھے جو ائین کرو آفس میں یہ دیکھ میرے ہاتھ بھائی مجھے آفس سے دور ہی رکھو مجھے نہیں شوق ہاں تجھے اس دو ٹکے کی نوکری کا جو شوق ہے یار تو اتنا پڑا لکھا ہے کیوں پروفیسر بن کے ذلیل ہو رہا بس مجھے یہی جاب آچھی لگتی ہے آٹھ گھنٹے کام کرو پھر جو مرضی کرو تمہاری طرح تو نہیں ہر وقت کام ہی کام جب بات کرو کام میں مصروف جوبھی ہو پر تیری طرح مجھے کسی کی اندر کام تو نہیں پڑتا نہ ہی چھٹی کی ٹیشن تواب کیا تومجھے تا نے دینے آیا ہےیا میری مشکل حل کرنے. ھاد نے بری سی شکل بنا کے کہاتو سلطان جو اسے غصے سے گھورنے میں مصروف تھا تھوڑا موڈ نارمل کیا
ہمہ تو اب بتاو پھر کیا کرو گے سلطان نے کہا توھاد نے بڑی معصومیت سے اسے دیکھا اور سلطان کو کچھ برا ہونے کا احساس ہوا کیونکہ ھاد معصوم شکل بنا کے بات کرتا تھاجب اسے اپنا کام زبردستی یااموشنل بلیک میل کرنا ہو اور یہ اسکی بچپن کی عادت تھی میرے پاس ایک حل ہے پر بھائی تم منع نہیں کرنا. اوکے تم بتاو کیا حل ہے پھر دیکھتے ہیں کیا کرنا ہے وہ نہ ایک طریقہ ہے
جس سے میں ایک مہینے کے لیے جا سکتا ہوں
تو اب بکواس کر بھی دو کیا طریقہ ہے سلطان کو اب غصہ آنے لگا تھانے اس طرح بات گماپھرا کر سے وہ بھائی اگر میری جگہ پر یونیورسٹی ایک مہینہ کوئی اور چلا جائےتو پھر میں جا سکتا ہوں
یونی بھی کوئی مسئلہ نہیںِ ہو گا ھاد نے اکدم بغیر رکے بول گیا اور سلطان کی طرف دیکھا جو ناسمجھی سے دیکھ رہا تھااور آخر بول ہی پڑا تو کون جائے گا تمہاری جگہ سلطان کے سوال پر ھاد نے گلا تر کیا کیونکہ اسے پتا تھا سلطان کو اس کی جاب سے کتنی چیڑ ہے اور اگر اس کے بات پر غصہ آگیا تو کوئی بھروسہ نہیں دو تین لگا بھی دے اور وہ سب کے سامنےپیٹنے کا ارادہ رکھتا تھا پھر. بھی مرتے کیا نہ کرتے بولنا تو تھا ہی ھاد اب تم بولو گے کون جائے گا پھر بھائی. آپ واٹ تمہارا دماغ تو نہیں خراب ہو گیا سلطانز ور سے ٹیبل پر ہاتھ مارکے اٹھ کھڑا ہوا بھائی یار کیا ہوگیا بیٹھ جائے لوگ دیکھ رہے ہیں تو سلطان نے بھی اردگرد دیکھاتو لوگ اسے ہی دیکھ رہے تھے تو سلطان بیٹھ گیا اور ھاد کو دیکھنے لگا بھائی یار غصہ تو نہ کرے اگر مجبوری نہ ہوتی تو میں کبھی نہ بولتا
جو بھی ہو پر میں یہ نہیں کر سکتا سلطان نے صاف انکار کیا بھائی بات سمجھے آپ کے اور بابا کے
علاوہ میرا ہے ہی کون جیسے میں بولوں. اب ھاد کے اندر کا ڈرامے باز جاگ گیا تھا تو اموشنل بلیک میل کرنے لگا اور ھاد کی بات سن کر سلطان سرد سانس بھر کر رہ گیا. زیادہ ڈرامے کرنے کی ضرورت نہیں میں تو اس حق میں نہیں ہوںکہ تم جاب کرو اور تم مجھے بھی کرنے کا بول رہے ہو بھا ئی دیکھے آپ نے اپنے خاندانی بزنس چھوڑ کر اپنا خود کا بزنس کیا کیونکہ آپ کو خود کچھ کرنا تھا
آپ نے سب کی رائے چھوڑ کر اپنے دل کی سنی تو اسی طرح میں نے بھی اپنے دل کی سنی اور جاب کی تو پلیز جاب کے تانے تو مت دے سلطان نے ھاد کو دیکھا. اوکے نہیں دیتا تانے پر میں پھر بھی خود نہیں جا سکتا مجھے آفس کا بہت کام ہوتا ہے میں آٹھ گھنٹے یونی میں نہیں ویسٹ کر سکتا نہیں بھائی آپ نے بس تین لیکچر ہی لینے ہے ایک بجے سے چار بجے تک ھاد نے کہا۔ تو سلطان اسے دیکھنے لگا جو پہلے ہی سب کچھ سوچ کے بیٹھا ہوا ہے
اور بھائی آپ کو تو میتھ آچھی لگتی ہےآپ بور بھی ہوں گئے پر ھاد ،،،ابھی سلطان اپنی بات کرتا ویٹر جو کھانا سرو کر رہا تھا غلطی سے ہاتھ جوس کو لگااور جوس سیدھا ٹیبل سے ہو کے سلطان کی شرٹ پر گرا سلطان فوراً اٹھ کھڑا ہوا. سوری سر غلطی سے ہو گیا ویٹر تو رونے والا ہو گیا سلطان خانز ادہ کو کون نہیں جانتا تھا ویٹر کو تو اپنی جاب کی فکر پڑ گئی اس سے پہلے سلطان ھاد کا غصہ ویٹر پر نکالتا ھاد خود ہی بول پڑا. اٹس اوکے
***
تم سر کو واشروم بتاو وہ صاف کر لیتے ہیں
.ھاد نے کہا تو ویٹر نے جلدی سے راستہ بتایا اور ھاد کے اشارے سے فوراً چلا گیا.سلطان سرخ آنکھوں نےسے ایک نظر ھاد کو دیکھکر واش روم چلا گیا اور. ھاد بھی اپنے بچ جانے پر شکر ادا کیا
اور کھانے سے انصاف کرنے لگا
***
آیت اور عینا نے لاسٹ لیکچر لیا اور کیفے جانے کی بجائے عینا آیت کو لے کے ریسٹو رنٹ آگی چونکہ عینا کو بوکھ لگی تھی تو کھانے آگی ابھی دونوں نے ہال میں قدم رکھا تھاکہ عینا نے اپنے ماتھے پر ہاتھ مارا.اُف خدا آیت تم اندر چلو میں گاڑی میں اپنا بیگ بھول آئی ہولے کے آتی ہوںغییا بول کے بغیر آیت کی سنے باہر کی جانب دوڑ گی اور آیت ارے ارے کرتی رہ گی آیت کچھ قدم چل کے آگے گیری کچھ سمجھ نہیں آیا. تو پیچھے مڑ کے دیکھنے لگی
کہ آیت آرہی ہے یا نہیں ابھی وہ پیچھے دیکھ ہی رہی تھی اور ایک قدم آگے بڑھایا تو ایک دم کسی سے ٹکرائی اور آیت کو تو آنکھوں کے. سامنے تارے ناچتے ہوئے دکھائی ریے سلطان جو شرٹ صاف کر کے کال سننے باہر ارہا تھا کسی سے ٹکڑایا اسے کچھ خاص فرق تو نہیں پڑا پر موبائل زمین پر گر گیا اور غصہ ضبط کرنے کے چکر میںآ نکھیں اور سرخ ہو گئی آیت جو ٹکرا کر گرنے والی تھی
سلطان کے بازو پکڑنے سے بچ گی آیت نے نظر اٹھا کے دیکھا تو بھوری آنکھیں. سلو رگرے آنکھوں سے ٹکڑائیجو اتنی سرخ ہو رہی ٹھیکہ خون چھلکنے کے در پر تھی آیت کو تو انھیں دیکھ کے ہی خوف آیا .اور کاپنے شروع ہو گی یو تمہیں. نظر نہیں آیا جو ٹکڑاتی پھر رہی ہو میرا موبائل بھی گرا دیا
آنکھیں اللّٰہ نے پیچھے دیکھ کے چلنے کے لیے
نہیں دی ان سے سامنے دیکھا جاتا ہے سلطان نے آیت کا بازو جو اس کو نیچے گرنے سے بچانے کے لیے پکڑا تھا اس کو جکڑے ہوئے بولااور آیت کو لگ رہا تھا سلطان کی انگلیاں اس کے بازو میں دھنس جائے گی یا بازو ہی جڑ سے اکھڑ جائے گا
درد کی شدت سے اس کی آنکھوں میں آنسوں آگئے
پپ،،،پل،،،،پلیز ،،،،میرا بازو آیت میں خوف اور درد کی وجہ سے اتنی ہمت نہیں رہی کہ بات کر سکے اور آنسو آنکھوں سے نکل کرچہرے کو تر کر چکے تھے آیت کی آواز سے سلطان ہوش میں آیا اور فوراً بازو چھوڑا. اور آیت بغیر اِدھر اُدھر دیکھے باہرکی جانب بھاگ گی اور سلطان کتنی ہیُس دیر ا خالی راستے کو دکھتا رہا جہاں سے آیت گزر کے کی تھی اور پھر سر جھٹک کر اندر کی طرف چل دیا
***
آیت نے آنسو صاف کیے اور بھاگتے ہوئے باہر آئی
عینا جو آیت کی طرف ہی آرہی تھی آیت کو ایسے آتے ہوئے دیکھ کے فوراً اس تک پہنچی آیت کیا ہوا تم ٹھیک ہو نن ،، نہیں عینا مجھے گھر جانا ہے میرے سر میں بہت درد ہو رہا اوکے آیت ہم گھر چلتے ہیں پہلے کچھ کھا لو نہیں. مجھے صرف گھر جانا ہےاندد جانے کے خیال سے آیت کو خوف آرہا تھا
تو عینا کی بات پر انکارکر کے مزید رونے لگی ہیے لٹل گرل رونا بند کرو اوکے ہم ابھی چلتے ہیں گھر عینا کو کچھ غلط ہونے کا احساس تو ہوا پر یہ بات بعد میں پوچھنے کا سوچ کرگھر کی طرف روانہ ہوئی اور پھر نے پندرہ منٹ کے بعدوہ دونوں آیت کے گھر کے باہر کھڑی تھی تھینک یو عینا گھر چھوڑ کے لیے اور سوری ایسے تمہیں لے آئی آیت نے بول کے شرمندگی سے سر جھکا لیا اٹس اوکے آیت ہم پھر کبھی چلیں گئے تمہیں شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں اور اب اندر جاو ایسٹ ور ر کرو اور صبح تک ٹھیک ہو کے یونی آنا ہے اوکے عینا کی بات سن کے آیت خوش ہو گئی اور گلے لگا لیا تھینک یو سو میچ عینا تم بہت اچھی ہو
تو عینا آیت کے بچوں جیسے اندازسے مسکرا دی
اور تم بہت کیوٹ. تو آیت شرما دی اور پھر عینا آیت سے مل کے اپنے گھر چلی گئی
***
سلطان آکے دوبارہ اپنی جگہ پے بیٹھ گیااور ھاد کو دیکھنے لگاتو ھاد نے آگے سے دانتوں کی نمائش کی اگر تم نہیں چاہتے کہ انھیں میں توڑ دو
تو اندد رکھو پہلے ہی میرا دماغ خراب ہو رہا
.اچھا نہ بھائی چلے نہ غصہ نہ کرےبس ایک مہینے کی ہی تو بات ہے آپ نے کونسا ساری زندگی جانا ہے ہمہ ٹھیک ہے پر صرف ایک مہینہ ایک دن بھی زیادہ نہیں اور ھاد تو سنتے ہی اٹھ کھڑا ہوا
سلطان کو گلے لگانے کے لے سلطان نے آنکھیں اٹھا کے اسے گھورا تو ایک دم ھاد کو بریک لگی اگر اپنی ٹانگوں پر چل کے گھر واپس جانا چاہتے ہو تو
شرافت سے واپس بیٹھ جاکے اور ھاد بھی معصوم بچوں کی طرح جا کے واپس بیٹھ گیا ابھی وہ اپنا بنا بنایا کام خراب نہیں کرناچاہتا تھا بقول ھاد کے کہ کوئی پتا نہیں کب کھڑوس کا موڈ خراب ہو جائے اور نہ کر دے اور.ھاد ابھی اتنا رسک نہیں لینا،چاہتا تھا بھائی کھانا کھائیں نا ٹھنڈا ہو جائے گا پہلے ہی اتنی دیر باہر لگا آئے ہیں تو سلطان بھی کھانا کھانے لگا ویسے بھائی آپ تو، واشروم گئے تھے پر باہر. سے کیسے آئے . ھاد کی بات پر سلطان کی آنکھوں کے سامنے آیت کی معصوم پہرا لہرایا پھرسر جھٹک کرنب ھاد.کی جا متواجو ہوا ہاں ایک ضروری کال آگی تھی
وہ سننے گیا تھا اوکے بھائی. پھر دونوں نے کھانا کھایا بھائی میں پھر ان فام کردو گا آپ صبح سے ہی سٹاٹ کر لیجیے گا ھاد نے کہا تو سلطان نے ھاد کو دیکھا اتنی جلدی کیوں جب تک تم ہو میں کیوس ں جاؤ گا وہ بھائی ا لیے کیونکہ دوگھنٹے بعد میری فلائٹ ہے میری ھاد کی بات سن کے
لوسلطان نے ہوا کے سپرد سانس کیا اوکے تم جاؤ انکل کا خیال رکھنا میں کام ہینڈل کر ں گا تم بے فکر رہو. سلطان نے کہا تو ھاد مسکرا دیا کیونکہ اسے. پتا تھا سلطان اسے چھوٹا بھائی صرف سمجھتا بلکہ ہی نہیں مانتا بھی ہے اور اسے ٹیشن میں نہیں دیکھ سکتا. اوکے بھائی اب میں چلتا ہوں گھر جا کے فویش ہو کے نکلنا بھی ہے ھاد اٹھ کھڑا ہوا تو سلطان بھی اسے اللّٰہ حافظ بولتا
اپنا خیال رکھنے کی تنقید کرتا باہر کی طرف چل دیا
***
آیت گھر میں داخل ہوئی تو صحن میں ہی ساحل صاحب بیٹھے نظر آئےا. سلام علیکم چاچو. وعلیکم اسلام کیا حال ہے میرے بچے کا چاچو مجھے کیا ہوتا ہے میں بالکل ٹھیک آپ کے سامنے ہوں تو آیت کی بات پر ساحل صاحب مسکرا دی جیتی رہے میری بچی کیسا گزرا پہلا دن کوئی مشکل تو نہیں ہوئی . نہیں چاچو میرا دن بہت اچھا گزرا ہے
آپ کو پتہ ہے میری ایک دوست بھی بنی ہے عینا.
اور وہ بہت اچھی ہے. اچھا یہ تو بڑی اچھی بات ہے ابھی آیت باتیں کر ہی رہی تھی کہ پروین بیگم آگی. آیت میری بچی آگی تو کب سے تیرا انتطار کر رہی تھی جج،،جی چاچی آگئ بس آتے آتے دیر ہو گئی آچھا آچھا چلو کوئی بات نہیں تمہیں بھوک لگی ہو گئی کھانا کھا لے کچن میں ابھی رکھ کہ آئی ہوں پروین بیگم نے کہا تو آیت فوراً اٹھ گی اسے عادت تھی چاچی کے اسے چاچو کے سامنے رنگ بدلتے رویے کی
***
آیت کچن میں گئی تو فائزہ فاریہ کچن میں ہی کھڑی تھی آیت کو دیکھ کے فائزہ جلدی سے آیت کی طرف آئی اور بغیر آیت کو سمجھنے کا موقع دیے چار پانچ تھپڑ منہ پے دے مارے جس کے نتیجے میں آیت کا سر سیدھا دیوار میں جا لگا اور بہت زور کی سر میں ٹیس اٹھی فائزہ نے اس کے بالوں کو جکڑتے ہوئے پھر سے اپنے سامنے کیا. کی دھر تھی تو اتنی دیر سے روٹی تیرے باپ نے آکے بنانی تھی تیری وجہ سے میرا ہاتھ جل گیا. تو مہر انی اب پڑھ لکھ کے ہم سے کام کروائے گی فائزہ نے ایک اور تھپڑ منہ پے مارا اگر کل سے تو لیٹ آئی تو تیرا حشر نگار دو گی فائزہ بول کے فاریہ کا ہاتھ پکڑ کر
کمرے میں چلی گی اور آیت درد اور دکھ کی شدت سے آنسوں بہاتی سٹور روم میں چلی گئی
اللّٰہ تعالیٰ جی کیوں مجھے ہی سب مارتے ہیں
کیوں مجھ سے ماما بابا کو دور کر دیا میرا کیا قصور ہے میرے ساتھ ہی کیوں ایسا ہوتا ہے آیت ہچکیوں سے روتی اللّٰہ سے باتیں کرنے لگی
جب کوئی اسے مارتا تو سٹور واحد جگہ تھی
جہاں وہ دنیا کے ظالم لوگوں سے بچ کے بیٹھ جاتی تھی. روتے روتے کب خدا اس پر مہربان
ہوا اور دینا کے ہر غم سے دور نیند کی آغوش. میں چلی گئی
------------+
سلطان ھال میں داخل ہوا تو سامنے ہی رضاکو کاوچ پر بیٹھے دیکھا. اسلام علیکم بھائی و علیکم اسلام تم ابھی تک سوئے نہیں طبیعت ٹھیک ہے رضا سلطان کی اپنے لیے فکرمندی پر مسکرا دیا جی بھائی میں بالکل ٹھیک ہوں
آپ کا انتظار کر رہا تھا آپ کافی لیٹ ہو گئے
ہمم بس ھاد سے ملنے گیا تھاتو لیٹ ہو گیا تم جاؤ روم میں سو جاؤ کافی رات ہو گی ہے اوکے . بھائی گڈ نائیٹ رضا کہہ کر اپنے کمرے میں چلا گیاتو سلطان بھی کمرے کی طرف چل دیا کمرے میں آکے اپنا موبائل اور والٹ سائیڈ ٹیبل پر رکھااور خود فریش ہونے کی غرض سے ہلکی سی شرٹ اور ٹرؤزر لے کے فریش ہونے چلا گیا. فریش ہو کہ آیا تو لپ ٹاپ لے کے صبح کا ٹائم ٹیبل سیٹ کرنے لگا اور کام کر کے ٹائم ٹیبل کی ای۔ میل رضا کو بھیج دی
جس میں یونی کے تین گھنٹے بھی شامل تھے
لپٹاپ آف کر کے بک اٹھا لیجو یونی اور لیکچر کے ریلیٹڈ تھی اس میں یکچر ٹائم اور سٹودینٹ کے نام لکھے تھے ابھی وہ دیکھ ہی رہا تھا .
آنکھوں کے پردوں کے سامنے آیا اور اس کا خوف سےکاپنا یاد آیا تو چہرہٹ ے پر دلکش سے مسکرا آئی اور جب احساس ہوا کہ وہ کسی انجان لڑکی
کو سوچ رہا ہے فوراً مسکراہٹ سمیٹی مسکراہٹ کی جگی سرد مہری نے لے لی تھی. ہمہ میں کیوں سوچنے لگا اس کو روتی ہے تو روئے مجھے کیا
اس کی غلطی تھی جو پیچھے دیکھ رہی تھی
اور مجھ سے ٹکرائی الٹا میرا موبائل بھی توڑ دیا
سلطان خود ہی اپنے ضمیر کو وضاحت دے ریا تھا کہ وہ اس کی وجہ سے نہیں روئی اپنی غلطی کی وجہ سے روئی ہے اہہہ بھاڑ میں جائیں سب
سلطان کو،اب اپنے خیالات سے سخت چیڑ ہونے لگی
جو بار بار بھٹک کر اس انجان لڑکی کی طرف جا رہے تھے سر شدید درد سے پھٹ رہا تھاتو خود ہی نیچے کافی بنانے چلا گیا دوبارہ روم میں آکے بیڈ پر بیٹھ گیا اور کافی پینے لگا آج کا دنبہب تھکا دینے والا تھا پہلے آفس پھر ھاد کی ٹیشن اور بعد میں آیت سے ٹکراؤ کافی پی کے تھوڑا سا سر درد کا آرام آیا تو لائٹ آف کر کے لیٹ گیا اور ھاد کا سوچتے جلد ہی نیند کی وادیوں میں چلا گیا
***
سلطان اور ھاد بچپن کے دوست تھے دونوں ایک ہی سکول ایک ہی کالج ایک ہی ہوسٹل میں سا تھ ساتھ رہے تھےاور ایک دوسرے کے راز دار تھے ھاد سلطان کی خالہ کا بیٹا بھی تھا پر ھادا می کی وفات کے بعد ھاد کے بابا (سکندر)ھاد کی پڑھائی کے لیے گاؤں سے شہر شفٹ ہو گئے کیو نکہ ان کی خواہش تھا ھاد ڈاکڑ بنے اور گاوں میں بس ایک سکول تھاوہ بھی دسوی تک اور سلطان جو پہلے ہی ہوسٹل رہتا تھا سکندر صاحب کے فورس کرنے پر
ہوسٹل چھوڑ کر ان کے ساتھ ہی رہنے لگااور اس طرح وہ دونوں اور نزدیک ہو گے یونیو رسٹی کی پڑھائی کے دوران ہی سلطان نے علادہ فام ہوس لے لیااور وہاں شفٹ ہو گیا اس دوران سلطان گاؤں چکر لگا تا رہا پر پہلے پڑھائی اوربعد میں بزنس کی وجہ سے وہاں دو. دن سے زیادہ نہیں رہتا تھا اور دوسرجہ. وی نے وہاں نہ جا کی داد جی (سلطان کے دادا جی) کا شادی کے لیے فورس کرنا بھی تھا
اور شادی کر کے اپنے قبیلے کا سردار بنانا تھا
کیونکہ داد جی کا کہنا تھا خاندانی بزنس ہے وہ سمبھالودوسرے ملکوں میں جا کےعلیحدہ بزنس کرنے کا کی کیا تُک بنتی ہے پر سلطان کی اس بارے میں تھوڑی ہٹ کے رائے تھی وہ اپنی قابلیت پر بننا چاہتا تھا اور ساری دینا میں بزنس کرنا تھا اپنا خود کا نام بنانا تھا. کیونکہ خاندانی بزنس سمبھالنے کے کیے اور بھی دو پوتے تھے اوردوسری طرف ھاد کے بابا اکرام صاحب ھاد کا ڈاکٹر بنانے کا خواب ان کا خواب ہی رہا کیونکہ ھاد نمونہ جو دنیا میںایک ہی پیس ہے بقول سلطان کے جو ڈاکٹر کی ڈگری لینے کے بعد یونیورسٹی میں پروفیسر بن گیا کیونکہ ھاد کا ذاتی خیال ہے کہ بزنس کرنا ایک ذمہ داری کا کام ہے اور ہو ابھی ذمہداریاں نہیں اٹھنا چاہتا اس لیے جاب ہی ٹھیک ہے. ھاد شروع سے ہی تھوڑا سا شرارتی ہے اگر اسے سلطان سے کوئی کام
یا مطلب ہو تو چھوٹا بھائی بن جاتا ہے اور بھائی ہی کر کے بلاتا ہے ورنہ نارمل موڈ میں وہ سلطان کو الٹے سیدھے ناموں سے بلاتا ہے
***
آج کا دن بھی معمول کی طرح سب کا نارمل تھا پر سلطان خانزاد کا نہیں کیونکہ آج اسے یونی بھی جانا تھا جہاں جانے کا سلطان کا بالکل دل نہیں تھا پر کیا کر سکتے ہیں جانا تو تھا ہی. مجبو ری جو تھی. سلطان جو گہری نیند سو رہا تھا فون کی آواز سے بیدار ہوا،اور ہاتھ بڑھا کے موبائل اٹھایا دیکھاتو نمو نہ نام لکھا تھا موبائل یس کر کے کان سے لگایا. توھاد فوراً بولا اسلام علیکم جگر کیسے ہو میں نے سوچا تمہیں اٹھا دو یونی بھی تو جانا ہو گا. بغیر سلطان کی سنے ھاد اپنی ہی ہاں کی جا رہا تھا اور سلطان جو سن رہا تھا یونی کے بارے میں سن کے حلق تک کڑوا ہوا وعلیکم اسلام. تم نے صبح صبح میرا دماغ خراب کرنے کے لیے فون کیا ہے. جگر یار تو کیوں اتنا چیڑ رہا ہے کچھ ہی دنوں کی بات ہے اچھا بولوں کیوں فون کیا ہے صبح صبح. ہاں وہ میں نے بتانا تھا کہ یونی میں تم نے چار لیکچر لینے ہے ھاد کی بات سن کے تو سلطان کا دماغ خراب ہو گیا تمہارا دماغ تو نہیں خراب ہوگیا میں نے پہلے ہی بڑی مشکل سے مینج کیا ہےتم پھر سے نئی بکواس شر وع کردی ہے نہیں یار وہ ایک لیکچر نئی کلاس کا تھاپر میرے ذہن سے نکل گیا ہمم ٹھک ہے میں دیکھ لوں گا
تم بتاو کیسا،رہا سفر . ٹھیک تھا ابھی ہوٹل میں ہوں سات گھنٹے کی سٹے تھیبو ہوٹل میں آ گے اب تین گھنٹے بعد جانا ہےاو اچھا چلو ریسٹ کرو میں بھی فریش ہو لوں.ہمم اوکے اللّٰہ حافط سلطان موبائل رکھتا اٹھ کے فریش ہونے چلا گیا