نے سلطان سٹڈی میں آیا تو لیپ ٹاپ پر آفس کی میل چیک کرنے لگا دو دن بعد سلطان ٹینڈر کا فیصلہ کرنا تھا جیسے حاصل کرنے کے لیے میر حسن مرا جارہا تھا ۔۔ ابھی وہ کچھ کام کرہی رہا تھا کہ شایان دروازہ ناک کرکے اندر داخل ہوا ۔۔ سلطان ایک نظر اسے دیکھتا پھر سے لیپ ٹاپ پر مصروف ہوگیا۔۔ شایان آرام سے سامنے صوفے پر بیٹھ گیا وہ شاید زندگی میں پہلی بار نروس ہورہا تھا۔ ۔ میرے خیال میں تم کوئی بات کرنا چاہتے تھے ۔۔ سلطان نے اسے نہ بولتے دیکھ کے یاد کر وایا ۔۔ جی بھائی کرنی تو تھی پر سمجھ نہیں آرہی شروع کہا سے کروں ۔۔ شایان کے کہنے پر سلطان نے حیرت سے اسے دیکھا۔۔ تم جو بات کرنا چاہتے ہو کھل کے کہو ۔۔ کیا کوئی مسئلہ ہے ۔۔ سلطان نے حوصلہ دیتے سوال کیا ۔۔ جس پر شایان نے نفی میں سر ہلایا ۔۔ تو پھر سلطان نے آئبرو اچک ایا ۔۔ ،،،میں ،،می،،میں ۔ ۔ سٹاپ اٹ شایان یہ کیا میں میں لگا رکھی ہے سیدھی بات کرو ۔۔ سلطان نے شایان کو سرد لہجے میں ٹوکا ۔۔ بھائی میں عینا سے شادی کرنا چاہتا ہوں ۔۔ ۔ شایان نے آنکھیں بند کرتے ایک ہی بار میں کہہ دیا اور سلطان کو دیکھنے لگا ۔۔ سلطان دو منٹ کچھ نہ بولا پھر کچھ سوچتے ہوئے سوال کیا ۔۔ کیا وہ بھی کرنا چاہتی ہے ۔۔ سلطان نے پوچھنے پر شایان نے نفی میں سر حلایا ۔ ۔ اوکے تو میں کیسے مان لوں تم میری بہن کو خوش رکھو گے ۔۔ سلطان کے کہنے شایان نے فورا اسے دیکھا ۔۔ بھا ئی آپ پہلے میرے بھائی ہیں شایان نے روٹھے ہوئے انداز میں کہا ۔۔ سلطان مسکرا دیا ۔۔ تو یار میں کب بول رہا ہوں میں تمہا را بھائی نہیں ہوں لیکن عینا کو میں اپنی ذمہ داری پر لایا تھا اس لیے میں ہر طرح سے اپنی تسلی کرکے ہی کچھ سوچوں گا ۔۔ تو بھائی میرے بارے میں تو آپ سب جانتے ہیں نہ پھر کیسی تسلی نے ۔۔ شایان ناسمجھی سے دیکھتے پوچھا۔۔ یہی کہ تم عینا سے کسی مقصد کےتحت شادی تو نہیں کر نا چاہتے ۔۔ بھائی ایسی کوئی بات نہیں میں آپ سے کہہ چکا ہوں میں عینا سے بہت محبت کرتا ہوں اس لیے شادی کرنا چاہتا ہوں ۔۔ شایان کی بات پر سلطان کی مسکراہٹ گہری ہوئی۔۔ میرے بھائی تم نے پہلے شادی کا بولا تھا محبت کا نہیں ورنہ مجھے بات اتنی لمبی نہ کرنی پڑتی ۔۔ سلطان کی بات پر شایان کا منہ کھل گیا مطلب وہ عینا کے لیے شایان کی پسندگی اس کے منہ سے سننا چاہتا تھا ۔۔ بھائی تو سیدھے بول دیتے مجھے کون سا اظہار محبت کرتے شرم آنی تھی شایان نےدانت نکاتے کہا۔ ۔ مجھے پتا ہے تم ہو ہی بے شرم اب زیادہ دانت نکالنے کی ضرورت نہیں میں ابھی مانا نہیں ہوں ۔۔ سلطان نے کہنے پر شایان فورا سید ھا ہوا۔۔ تو بھائی پلیز مان جائیں نا ۔۔ شایان نے معصوم سی شکل بناتے کہا۔ ۔ اوکے تین دن تک حویلی جانا ہے پھر سوچتے ہیں سلطان کے کہنے پر شایان بے چین ہوا ۔۔ نہیں بھائی میں یہاں نکاح کرکے حویلی جانا چاہتا ہوں ۔۔ شایان کے کہنے پر سلطان نے سنجیدگی سے اسے دیکھا ۔۔ اور ایسا تم کیوں کرنا چاہتے ہو۔۔ کیونکہ بھائی آپ تو نکاح کرچکے ہیں تو ہوسکتا داد جی مجھےآپ کی جگہ بھلی کا بکرا نہ بنا دیں حمنہ کے لیے ۔۔ شایان کے منہ بناتے کہنے پر سلطان نے مشکل سے قہقہہ روکا ۔۔ لیکن نکاح کرکے بھی جاو گے تو تمہارے لیے مشکلات پیدا ہوسکتی ہیں ۔۔ سلطان نے آنے والے حالات سے آغاہ کیا۔ ۔ جی بھائی مجھے اندازہ ہے پر میں عینا پانے کی خاطر ہر
نے مشکل کا سامنا کرنے کے لیے تیارہوں شایان نے اٹل لہجے میں کہا ۔۔ اور اگر داد جی یا کسی نے بھی تمہیں عینا کو چھوڑنے کا کہا تو ؟؟ سلطان نے دل میں آیا سوال پوچھا ۔۔ میں دنیا کو تو چھوڑ سکتا ہوں عینا کو نہیں ۔۔ شایان کے لہجے میں چٹانوں جیسی سختی تھی۔۔ سلطان مسکرا دیا مطلب اس کا بھائی محبت سے عشق کی منزل تہہ کرچکا ہے۔۔ اوکے میں راضی ہوں پر اس سےپہلے میں عینا سے بھی پو چھنا ضرور چاہوں گا اگر اس نے رضامندی دی تو میں تمہارا نکاح گاؤں جانے سے پہلے کروا دوں گا لیکن اس وعدے کے ساتھ تم میری بہن کوخوش کھو گے ۔۔ سلطان کے کہنے پر شایان خوشی سے اچھل پڑا ۔۔ تھینک یوں سومچچچچ بھائی ۔۔ میں وعدہ کرتا ہوں اپنی آخری سانس تک عینا کو خوش رکھنے کی دل و جان سے کوشش کروں گا ۔۔ شایان نے سلطان کے گلے لگتے کہا ۔۔۔ اوکے پھر صبح عینا سے بات کرکے بتاؤ گا ابھی مجھے کچھ ضروری کام کے لیے کہی جانا ہے۔ ۔ سلطان گھڑی پر ٹائم قت دیکھتے بولا ۔۔ بھائی اس و اب تو کافی رات ہوگی ہے اور بھابھی بھی اکیلی ہوں گی۔۔ ہمم وقت تو زیادہ ہوگیا ہے بٹ کام ضروری ہے میں جلدی آجاؤں گا تم بھی جاو آرام کرو سلطان شایان سے کہتا اپنا لیپ ٹاپ بند کرتا اٹھ گیا ۔۔ جی بھائی اللہ خافظ۔۔ شایان کہتا اپنے کمرے کی جانب چلا گیا اور سلطان اسد کو میسج کر نے اپنے کمرے کی طرف ۔۔ وہ اب ایک بار آیت کو دیکھ کے فام ہاوس جانے کا ارادہ رکھتا تھا ۔۔۔۔۔ سلطان کمرے میں آیا تو آیت سیدھی لیٹی شاید سو رہی تھی۔۔ سلطان اس کی جانب بڑھا اورہاتھ بڑھا کے ماتھا چیک کیا کہی بخار تو نہیں ۔۔ پر اللہ کا شکر وہ ٹھیک تھی اور شاید دوائیوں کےزیراثر اتنی گہری نیند سورہی تھی ۔۔ سلطان نے آیت پر اچھی طرح سے کمبل دیا اور سائیڈ لیمپ آن کرکے روم کی لائٹ آف کی ۔۔ تاکہ اس کی انوسینٹ گرل کی نیند خراب نہ ہو ۔۔ اور خود بلیک ٹی شرٹ اور ٹروزر لے کے فریش ہونے چلا گیا ۔۔ کچھ دیر بعد باہر نکلا اور شرٹ کے اوپر بلیک
ہوڈی پہنے سر پر کیپ لیتے ایک آخر نظر آیت کے سوئے وجود پر ڈالتے باہر کی جانب بڑ ھا اپنی آیو کی تکلیف کا حساب برابر کرنے۔۔ چہرے پر اس وقت وحشت طاری تھی جیسے سب کچھ تباہ کرنےکا ارادہ رکھتا ہو۔ ۔
***
سلطان نے فام ہاوس کے سامنے گاڑی روکی تو سامنے ہی اسد بھاگتا ہوا اپنی طرف آتے نظر آیا ۔۔ اسلام علیکم سر۔۔ وعلیکم اسلام ادھر ہے وہ ۔۔ سلطان نے جواب دیتے سنجیدگی سے پوچھا ۔۔ جی سر وہ اندر ہی ہے رائیٹ سائیڈ روم میں بہت شور مچار رہی ہے۔۔ اسد کے جواب دینے پر سلطان نے سر ہلاتے اس جانب قدم بڑھائے ۔۔ اسد امل کوبھیج دو ۔۔ جی سر اسد سلطان سےکہتا امل کو کال کر نے لگا جو فام ہاوس کی بیک سائیڈ پر تھی۔ ۔ سلطان نے اندر قدم رکھا تو سامنے ہی شمائلہ فرش پر بیٹھی نظر آئی۔۔ اسے دیکھ کے فورا شمائلہ کھڑی ہوگی ۔۔ دیکھا مجھے یقین تھا تم مجھے بچانےآؤ گے تم بھی مجھ سے محبت کرتے ہونہ۔۔ شمائلہ جلدی سے اٹھتی سلطان کی طرف آتی کہنے لگی ۔۔ ہاں بہت کر تا ہوں محبت نےپر تم سے نہیں بلکہ اپنی آیت سے جس کو تم نے تکلیف پہچائی ۔۔ چٹاح ،، سلطان سرد لہجے میں کہتے ہوئے ایک زور دار تھپڑ شمائلہ کے منہ رسید کیا ۔۔ تھپڑ اتنا سخت تھا شمائلہ دو قدم دور فرش کر گری اور ہونٹوں سے خون بہنے لگا ۔۔ شمائلہ کی آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھانے لگا جب سلطان اسکے سامنے آکے بیٹھا ۔ ۔ بتاو ہمت بھی کیسے ہوئی میری آیو پر ہاتھ اٹھانے کی ۔۔ سلطان نے اسے بالوں سے سختی سے پکڑتے ہوئےکہا ۔۔ شمائلہ اتنی تکلیف کے باعث رونے لگی اسے سلطان سے شدید خوف آرہا تھا جو اس وقت سرخ آنکھیں لیے کسی جلاد سے کم نہیں لگ رہا تھا ۔۔ بولو ،،،سلطان اس کی دھاڑا۔ ۔ آہہہ پپ،،پلیز چھوڑو شمائلہ نے پیچھے ہونا چاہا پر سلطان کی اپنے بالوں پر گرفت ہونے کی وجہ سے کر اہ اٹھی ۔۔۔ تمہیں چھوڑوں ہاں تمہیں چھوڑوں جس نے میری آیو کو تکلیف دی تمہیں تو میں زندہ زمین میں گاڑ دوں گا تاکہ کیسی اور کی ہمت نہ ہو آج کے بعد سلطان خانزادہ کی بیوی کے ساتھ کچھ نے بھی برا کر کی ۔۔ سلطان کی آواز میں ایسی وحشت
تھی کہ شمائلہ کے ساتھ ساتھ پیچھے کھڑی امل بھی کانپ گی ۔۔ نن ،، نہیں پلیز میں تت ،،تم سے محبت کرتی ہوں شمائلہ نے تکلیف سے روتے ہوئے ہمت کرتے کہا۔ ۔ جب سلطان نے الٹے ہاتھ کا تھپڑ پھر سے شمائلہ کے منہ پر مارا ۔۔ شمائلہ کو اپنے سامنے دنیا گھومتی نظر آئی اب ہونٹوں کے ساتھ ساتھ ناک سے بھی خون بہنے لگا یہ دو تھپڑ شمائلہ کی ساری مار سے بھاری تھے ۔۔ تم محبت کرتی ہو سر یس لی تم جیسی لڑکی محبت کرہی نہیں سکتی ۔۔ جیسے باپ نےحد میں رہنا نہیں سکھایا جو ہر کسی کو نیچا دیکھانے کی کوشش میں لگی رہتی ہے ۔۔ جن کی محبت پاک ہوتی ہے وہ نا محرم سے نمبر نہیں مانگتی وہ اللہ سے اس انسان کو نے محرم کی صورت میں مانگتی ہیں ۔۔ اوہو میں بھی کسے بتا رہا ہوں جس کے سوکولڈ باپ حلال اور حرام میں تمیز ہی نہیں سیکھا ئی ۔۔ سلطان نے اس کے بال جھٹکے سے چھوڑتے کہا ۔۔ شمائلہ کے
سر میں درد سے ٹیس اٹھی۔ ۔ امل ،،سلطان نے امل کو پکارا تواملفورا سامنے ہوئی ۔۔ یس سر ۔۔۔ ایک جگ میں گرم کھولتا ہوا پانی لے کے آو ۔۔ سلطان کے کہنے پر امل جلدیسے باہر پانی لینے گی ۔۔ شمائلہ اسے دیکھنے لگی جو معنی خیز مسکراہٹ لیے کھڑا تھا۔ ۔ پپ،،پلیز مجھے جانے دو ،،،میں آیت سے معافی مانگ لوں گی ،،شمائلہ نے روتے ہوئے ہاتھ جوڑے کہا۔۔ کاش تم مجھ پر وار کرتی تونے میں تمہیں جا دیتا پر تم نے میری روح کو تکلیف دی جس کی کوئی معافی نہیں صرف سزا ہے ۔۔ میں آیت سلطان کے لیے جان دے بھی سکتا ہوں اور لے بھی ۔۔ سلطان نے اتنے سرد لہجےمیں کہا کہ شمائلہ کے رونگٹے کھڑے ہوگے۔۔ جب امل ہاتھ میں گرم پانی کا جگ پڑے کمرے میں داخل ہوئی۔۔ سر یہ لیں امل نے وہ جگ سلطان کی طرف بڑھایا تو سلطان نے ہاتھ بڑھا کے پکڑا ۔۔ اور شمائلہ کی طرف بڑ ھا جب شمائلہ پیچھے ہوئی خوف اس کے چہرے پر واضع نظر آرہا تھا ۔۔ ننن،ننہیں،نن،،نہیں۔ شمائلہ پیچھے ہوتی کہنے لگی۔ ڈرو نہیں میں تمہیں جان سےنہیں ماروں گا ۔۔ بیکاز سلطان خانزادہ اپنے دشمن کو جان سے نہیں مارتا بلکہ جیتے جی مارتا ہے ۔۔ سلطان نے کہتے ساتھ شمائلہ کے ہاتھوں پر سارا پانی گرا دیا جس سے شمائلہ کی چیخے پورے فام ہاوس میں گونجی ۔۔ سلطان اسے ایسے ہی چھوڑ کے
باہر آگیا اب ایسے اپنی آیو کے پاس جانے کی جلدی تھی ۔۔ سر ایک بات،،امل اتنا کہتی چپ ہوگی جب کے سلطان رک کے اسے دیکھنے لگا ۔۔ ہمم بولو امل کیا بات ہے ۔۔ سلطان نے اسے دیکھتے کہا اور موبائل پر میسج پڑنے لگا ۔۔۔ سر آپ نے کہا کہ جن کو محبت ہوتی ہے وہ اللہ سے دعا کر تی ہیں توپھر لڑکوں کا بات کرنا ٹھیک کیسے ہوگیا ۔۔ امل نے آہستہ سے بات مکمل کی ۔۔ سلطان مسکرا دیا ۔۔ گڑیا میں نے یہ کب کہا جو لڑکے لڑکیوں سے باتیں کرتے ہیں وہ اچھے ہوتے ہیں ۔۔ جو لڑکا آپ سے محبت کرتا ہے وہ کبھی بھی آپ سے چوری باتیں کرکے آپ کی عزت خراب نہیں کرے گا بلکہ نکاح کرے گا اپنی عزت بنائے گا ۔۔ اور جو کوئی سو میں سے ایک فیصد شادی کرتے ہیں وہ بعد میں یہ کہتے ہوئے دیر نہیں لگاتے کہ جو گھر والوں سے چھپ
کے مجھ سے باتیں کرتی تھی ناجانیں اور کس کس سے کرتی ہوگی یا یہ جو اپنے باپ بھائی کی محبت سے وفا نہ کرسکی وہ مجھ سے کیا کرے گی ۔۔ تب لڑکیوں کو اندازہ ہوتا وہ کتنا غلط کر بیٹھی ہیں ۔۔ لڑکیوں کے پاس صرف ان کی عزت نہیں ہوتی بلکہ باپ بھائی کی بھی عزت ان کےہاتھ میں ہوتی ہے چاہیں تو ساری زندگی سنبھال کے رکھیں چاہیں تو پل میں نیلام کردیں ۔۔ سلطان نے سمجھانے و الے انداز میں نےکہا تو امل سر ہلایا ۔۔ تو سر جو نامحرم لڑکا اور لڑکی بات کرتے ہیں اس میں کیا صرف لڑکے کا قصور ہوتا ہے؟ ۔۔ سلطان امل کے سوال پر مسکرا دیا ۔۔ نہیں گڑیا قصور لڑکی کا بھی ہوتا ہے کیا کوئی بھی لڑکا کسی لڑکی سے زبردستی بات کرسکتا ،،نہیں کبھی بھی نہیں ،،جب تک لڑکی کوئی نہ کوئی رسپانس نہ کرئے تب تک کسی بھی لڑکے کی ہمت نہیں ہوتی وہ آپ سے بات کرسکے اس لیے قصو روار لڑکیاں بھی ہوتی ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کے لڑکے بے گناہ ہوتے ہیں اس لیے ہمیں چھو ٹے چھوٹے گناہوں سے پرہیز کرنا چاہیے جو ہمیں گناہ کبیرہ کی طرف لے کے جاتے ہیں ۔۔ اوکے سر لیکن ایک آخری سوال جو یہ سب غلطیاں کررہے ہیں وہ کیا کریں ۔۔۔ تو سمپل وہ معافی مانگ لیں اللہ ان کو جلد معاف کرنے والا اور ہدایت دینے والا جو لاعلم تھے ۔۔ لیکن علم رکھتے ہوئے بھی آپ غلطی کرتے ہوتو پھر بھی معافی مانگو اگر ہم بار بار گناہ کرسکتے ہیں تو بار بار معافی کیوں نہیں مانگ سکتے۔۔ کیا پتا بار بار گناہ کر کے معافی مانگنے پر ہم شرم سار ہوں اور گناہ کرنا چھوڑ دیں اس لیے ہر وقت اللہ سے اپنے گناہوں کیبن معافی مانگو ۔۔ تھنک یوں سر امل نے خوشدلی سے کہا۔ ۔ تو سلطان سر ہلاتا خان ولا کی جا روانہ ہوا ۔۔۔ ۔ " اے بنت حوا! مرد کو عزت کمانی پڑتی ہے جبکہ تمہیں اللہ کی طرف سے تحفےس میں ملتی ہےا لیے اس تحفے کی حفاظت کرو یہ انمول تحفہ بار بار نہیں ملتا "
***
سلطان خان ولا آیا تو ہر طرف خاموشی کا راج تھا رات کا ایک ہونےکو تھا سلطان کچن میں پانی پینے کی غرض سے گیا جب عینا دیکھائی دی ۔۔ گڑیا اس وقت سب خیریت ہے ۔۔ سلطان نے حیر ان ہوتے نے پوچھا ۔۔ جی بھائی بس نیند نہیں آرہی تھی سرمیں درد تھا تو چائے بنانے آگی۔۔ غییا نارمل انداز میں کہا ۔۔ اوکے ۔۔ کیا آپ لیں گے عینا نے سلطان کودیکھتے پوچھا ۔۔ ہمم پلیز ایک کپ۔ ۔ سلطان کے کہتے عینا مسکراتے ہوئے چائے بنانے لگی ۔۔ میں ھال میں ہوں وہاں لے آو مجھے کچھ ضروری بات بھی کرنی ہے ۔۔ جی بھائی ۔۔ عینا نے کہا تو سلطان ھال میں ماجود صوفے پربیٹھ گیا ۔۔۔ جب کچھ دیر بعد عینا نے چائے ٹیبل پر رکھی اور خود کھڑی ہوگی۔ جب سلطان نے اس کے نہ بیٹھنے پراسے دیکھا گڑیا بیٹھو ۔۔ سلطان نے سامنے صوفے پر اشارہ کرتے کہا تو عینا بیٹھ گی۔ ۔ ابھی کوئی بات کر تا کہ سڑھیوں سے آیت اترتی دیکھائی دی۔ ۔ آنکھیں نیند سے بھری بامشکل ہی کھولے آہستہ سے آرہی تھی ۔۔ آپ کیا کررہیں ہیں یہاں میں آپ کو روم میں ڈھونڈ رہی تھی ۔۔ آیت نے منہ بناتے معصومیت سے کہا۔ ۔ نے مائی گول کم ہیئر سلطان نے مسکراتے ہاتھ آیت کی طرف بڑھاتے کہا تو آیت تھام لیا اور سلطان کے ساتھ بیٹھ گی۔۔ آپ اٹھ کیوں گی سلطان نے پیار سےاس کے بال ماتھے سے پیچھے کرکے بولا ۔۔ آپ نہیں تھے نا اس لیے آیت آہستہ سے بولتی سلطان کے کندھے پر سر رکھتی پھر سے سو گی۔۔ سلطان اس کی اس ادا پر مسکرا دیا سلطان کا آیت کے لیے پیار دن با دن جنون بنتا جارہا تھا ۔۔ سلطان نے آیت کے گرد اپنے بازو پھیلاتے اسے آرامدا کیا اور عینا کی جانب متواجو ہوا ۔۔ عینا گڑیا مجھے آپ سے بات کرنی تھی آئی ہوپ آپ سمجھیں گی ۔۔ جی بھائی کہیے میں سن رہی ہو نے ں ۔۔ عینا سلطان کو دیکھتے کہا ۔۔ آپ مجھے بھائی کہتی ہو اور کوئی شک نہیں آپ مجھے پریشے جتنی ہی عزیز لگتی ہے اس لیے میں آپ کے لیے کوئی بھی غلط فیصلہ نہیں کروں گا ۔۔ سلطان کی بات پر عینا کا دل انجانے سے خوف میں ڈھرکا پر آہستہ سے سر ہلایا ۔۔ ہم سب کو کچھ دن تک گاؤں جانا ہے اور کچھ عرصہ وہاں ہی رہنا پڑے گا میں چاہتا ہوں اس سے پہلےآپ کی شادی کردوں ۔۔ سلطان کی بات پر عینا کی آ نکھیں نم ہوئی مطلب وہ اب ان کے لیے بھی بوجھ بن گی اس لیے شادی کروا کے گاوں جانا چاہتے ہیں ۔۔ بب،بھائی میں یتیم۔۔ غییا یہ کیا بول رہی ہو آج کے بعد ایسی بات کی تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا ۔۔ سلطان نے عینا کی بات مکمل ہونے سے پہلےہی کاٹ دی وہ سمجھ گیاوہ کیا سوچ بیٹھی ہے ۔۔ عینا نےنم آنکھوں سے اسے دیکھا۔۔ میں چاہتا ہوں تمہارا اور شایان کا نکاح کردوں ویسے تو آپ میری بہن بن کے بھی حویلی جاو تو کسی کی ہمت نہیں کوئی کچھ کہے پر شوہر کا مقام ہر رشتے سے زیادہ ہوتا ہےجس پر کسی قسم کا کوئی سوال نہیں اٹھ سکتا اور مجھے بھی تسلی رہے گی میرے علا وہ بھی میری بہن کا کوئی محافظ ہے ۔۔ سلطان کی بات پر عینا نے حیرت سے اسے دیکھا کیاواقعی آج کل کے دور میں کیا کوئی اتنا اچھا ہوسکتا یہ الفاظ ہی اس کے لیے کتنے حسین تھے کہ اس کا بھی کوئی اپنا ہوگا اس کا مخافظ ۔۔۔ پر بھائی شایان ،، عینا نے بات ادھوری چھوڑ دی ۔۔۔ وہ پوچھنا چاہتی تھی کیا شایان بھی ایسا ہی چاہتا ہے اور سلطان کے اگلے الفاظ پر عینا ہواؤں میں اڑنے لگی ۔۔ شایان نے ہی مجھ سے آپ کے لیےپسندگی کا اظہار کیا اور یہ بھی کہ وہ نکاح کرنا چاہتا ہے ۔۔ سلطان نے صاف بات کی عینا مسکرا دی ۔۔ او کے بھائی جیسے آپ کو بہتر لگے ۔۔ عینا نے مناسب الفاظ میں ہاں کی ۔۔ سلطان خوش ہوا اور مسکرا دیا ۔۔ اللہ آپ کے نصیب اچھے کرے اب آپ جاؤ کافی رات ہوگی ہے باقی سب صبح دیکھے گے ۔۔ سلطان کے کہنے پر عینا سر ہلاتا اپنے کمرے کی جانب بڑھی اب نیند کہا آنی تھی ۔۔ سلطان نے عینا کے جانے کے بعد اپنی انوسینٹ وائف کو دیکھا جو اس کے کندھے پر سر رکھے مزے سے سورہی تھی۔ ۔ سلطان اسے دیکھتے پھر سے مسکرا اٹھا ۔۔ اور پھر اسے اٹھائے کمرے کی جانب بڑھ گیا ۔۔ کمرے میں آتے آیت کو بیڈ پر آرام سے لیٹا تے خود کپڑے چینج کرتے لائٹ آف کرتے اپنی سائیڈ پر آکے لیٹ گیا اور پورےدن کی تھکاوٹ کی وجہ سے جلد ہی سو گیا
***
اس وقت سب ڈائننگ پر بیٹھے بار بار ھاد کی طرف دیکھ رہے تھے جو کھانا کھاتے بار بار زور سے چمچ پلیٹ میں مارتا جس سے آواز پیدا ہوتی منہ پھلا وہ اسطرح کھانے میں مصروف تھا جیسے پہلے دفع کھا رہا ہوئے۔ ۔ اب بھی ھادنے وہی کیا جب آیت کھانا چھوڑ کے معصومیت سے اسے دیکھنے لگی ۔۔ سلطان اسے بتا چکا تھا ھاد کے بارے میں اس لیےوہ جھجک نہیں رہی تھی۔۔۔ بھائی آپ غصہ ہو بلاآخر وہ سوال ہوہی گیا جس کے انتظار میں ھاد کب سےیہ حرکتیں کر رہا تھا ۔۔ ہاں بھابھی میں بہت زیا دہ والا ناراض ہوں اور آپ کے شوہر سب سے زیادہ ۔۔ ھاد نے سب کو گھورتے آیت کو کہا ۔۔ کیوں جی میرے میاں جی سےآپ کیوں ناراض ہے آیت نے لڑاکا عورتوں کی طرح فورا گھورتے کہا ۔۔ جب کے آیت کے انداز پر سب بےمسکراہٹ دبائی ۔۔ سلطان تو خود کے بارے میں اتنے پیار سے میاں جی سن کے نہال ہوگیا ۔۔ اور محبت بھری نظروں سےآیت کو دیکھنے لگا جو ھاد کو گھور رہی تھی ۔۔ کیونکہ آپ کے میاں جی نے مجھے اپنی شادی کا نہیں بتایا ناہی میرا انتظار کیا ۔۔ ھاد نے منہ بناتے کہا وہ آیت کے سامنے بیٹھا ہوا تھا ہاہاہاہا انھوں نے تو شادی کے لیے میری ہاں کاانتظار نہیں کیا آپ کا دکھ تو پھر دور کا ہے ۔۔ آیت کے جواب پر سب نے قہقہہ لگایا جبکہ آیت نے اپنی بےاختیاری پر نے خود کو کوسا ۔۔ سلطان تو اپنی انوسینٹ وائف کو داد دینے والے انداز میں دیکھا تو آیت چہرا جھکا گی۔ ۔ ہاں تو پھر آپ کا بھی ناراض ہونا بنتا ۔۔ ھاد نے آیت کو مشورا دیا اور آیت نے فورا سلطان کو دیکھا تو سلطان گڑبڑا گیا ۔۔ ھاد انسان
بنو سلطان نےھاد کو گھورتے ہوئے کہا ۔۔ سلطان صبح ہی اسے سب کچھ بتا چکاتھا کہ کیسے آیت ملی اور پھر حویلی والوں سے بات کرنا اور کن حالات میں شادی ہوئی ۔۔ ھاد کو آیت کے لیے برا بھیس لگا کہا معصوم لڑکی پر کتنا ظلم ہوا تھا اور اپنے دوست کے لیے بہت اچھا بھی کہ اسے اس کی محبت مل گی ۔۔ ۔ اب وہ جان بوجھ کے لگا ہوا تھا جس کا علم آیت اور عینا کے علاوہ سب کو تھاسب لیے کیسی نے خاص نوٹس نہیں لیا۔ ۔ لو جی میں تو انسان ہی ہوں میں تو بس مشورہ دے رہا تھا ھاد نے اپنے دانت دیکھاتے کہا ۔۔ اگر نہیں چاہتے کہ تم ارے یہ خوبصورت دانت ٹوٹ جائیں تو
منہ بند کرکے آرام سے ناشتہ کرو ۔۔ سلطان نے سنجیدگی سے کہا تو سب آرام سے ناشتہ کرنے لگے ۔۔ اوئے تجھے نہیں لگ رہا شایان بھائی آج ضرورت سے زیادہ خوش نظر آرہے ہیں۔ ۔ روحان نے کھا نا کھاتے رضا کے کان میں سرگوشی کی ۔۔ رضا نے شایان کی طرف دیکھا جو باربار مسکرائے جارہا تھا ۔۔ ہاں یہ تو میں نے بھی نوٹ کیا دال میں کچھ کالا ہے ۔۔ رضا نے بھی شرگوشی کرتے کہا ۔۔ بھائی مجھے تو پوری دال ہی کالی لگ رہی ہے ۔۔ روحان کی بات پر رضا کوئی جواب دیتا کہ سلطان بول پڑا ۔۔ تم دونوں کو کیا مسئلہ ہے آرام سے کھانا کھاؤ ۔۔۔ سلطان دونوں کو سرگوشیاں کرتے دیکھ کے بولا ۔۔ اوہو بھائی ہمیں کوئی مسئلہ نہیں لیکن آج شایان بھائی ضرورت سے زیادہ خوش ہیں ۔۔ وہ روحان ہی کیا جس کی زبان کنٹرول ہوجائے اس لیے سلطان کی بات پر فورا بولا ۔۔ جس پر عینا کو کھانا کھا تے بری طرح کھانسی لگی ۔۔ شایان نے جلدی سےا ٹھ کے اسے پانی دیا ۔۔ تو ھاد آنکھیں چھوٹی کرکے شایان کو دیکھنے لگا جب کے باقی سب کا بھی یہی حال تھا ۔۔ سلطان نے اپنی مسکراہٹ روکی ۔ ۔ اوئے بیٹھ جا
وہ ٹھیک ہے ۔۔ ھاد نے آخر کار شایان کو بول ہی دیا جو عینا کی فکر میں پاگل ہوئے جا رہا تھا ۔۔ تو شایان ابھی اس طرح سب کو دیکھتے پاکے شرمندہ سا ہوتا بیٹھ گیا۔ ۔ بھائی میں نوٹ کر رہا ہوں آج کل آپ کو آپی کی زیادہ فکر ہورہی ہے ۔۔ روحان نے آنکھیں چھوٹی کرکے کہا ۔۔ شٹ اپ روحان جو ہڈیاں بھا ئی نے چھوڑ دی ہے کیا وہ مجھ سے تروانےچاہتے ہو ۔۔ شایان کی بات پر روحان نے منہ بسورا ۔ ۔ آچھا چپ کرو تم سب اب مجھے تم سب کو کچھ بتانا ہے ۔۔ ارشاد ارشاد ،،سلطان کے بات پر روحان فورا بولا ۔۔ بس اب یہی ڈرامے لگے رہے گے ایک چپ ہوتا تو دوسرا شروع ۔۔ شایان نے پہلے ھاد کو پھر روحان کو دیکھتے کہا ۔۔ تو دونوں اسے گھورنے لگے ۔۔ تم زیادہ شو خے نہ ہو اب تمہیں کسی بات کی خو شی چڑی ہوئی ہے تواس کا کیا مطلب سب کملے ہوجائے۔۔ ھاد نے تپے ہوئے انداز میں کہا تو عینا ہس پڑی ۔۔ اچھا بس چپ بھی کرو اب ۔۔ سلطان نے پھر سے کہا ۔۔ جی کرگے ہیں چپ آپ کچھ بو لیں گے پھر ۔۔ آیت نے سلطان کو دیکھتے کہا تو سلطان مسکرا دیا اس کی انوسٹمنٹ وائف اب تیز ہورہی تھی۔۔ ہمم آج دو بجے شایان اور عینا کا نکاح ہے ۔۔ اپنی اپنی تیاری کرلو۔۔ اچھا سلطان ،عینا اور شایان کو چھوڑ کے سب نے نارمل اندازمیں اچھا کہا ،،پھر دس سیکنڈ بعد بات سمجھ آنے پر چیخ پڑئے ۔۔ کیااااااا چاروں بولتے ایک جھٹکے سے اٹھے ۔۔ ساتھ عینا کی بھی چیخ نکل گی دلیر ہاتھ رکھتی چاروں کو دیکھنے لگی ۔۔ کک ،، کیا کہا آپ نے کس کی شادی ہے ۔۔ آیت نے سلطان کی طرف دیکھتے کہا ۔۔ شایان اور عینا کی۔۔ سلطان نے پھر سے نارمل انداز میں کہا ۔۔ ایسے کیسے ہوسکتا ۔۔ اب کی بار ھاد نے دہائی دی۔۔ اور ایسا کیوں نہیں ہوسکتا ۔۔ سلطان نے ہاتھ بڑھا کے آ یت کو پکڑ کے اس کی جگہ پر بیٹھاتے کہا ۔۔ کیونکہ میں اس سے بڑا ہوں ۔۔ ھاد نے شایان کی طرف اشارہ کرتے کہا۔ ۔ تو ،،سلطان نے آئی برو آچکائی ۔ ۔ توھاد بھائی کی شادی عینا آپی سے کروا دیں ان کا دکھ ختم ہوجائیں گا ۔۔ روحان نے سب کو طرف دیکھتے بولا تو سب ہی گڑبڑا گے ۔۔ بس تم جیسے انسان کے لیے ہی وہ بات بنی ہے شکل اچھی نہ ہوتو بات اچھی کرلیتے ۔۔ شایان نے روحان کو گھورتے کہا ۔۔ تو روحان بھی اپنی بات پر غور کرکے شرمندہ ہوگیا ۔۔ بغیرت انسان بات بھی ایسی بولی کے مجھے بھی کچھ بولنے کے لیے نہیں چھوڑا ۔۔ ھاد بھی روحان کو گھورتے بیٹھ گیا ۔۔ تمہاری اسی زبان کی وجہ سے ہمیشہ میری بھی کٹ لگتی ہے ۔۔۔۔ رضا بھی اسے بولتا اپنی جگہ پر بیٹھ گیا۔۔ اچھا سوری میں نے تو بات ٹھیک کی تھی آپ لوگوں کی سوچ ہی گند،،،ابھی روحان کچھ مزید بولتا کہ سلطان کے گھورنے پر بیٹھ گیا ۔۔ اب کچھ بھی مزید نہیں سب اپنے اپنے کاموں پر لگو ۔۔ فیکشن زیادہ بڑا نہیں ہے بس کچھ ہی لوگ آئیں گے۔۔ سلطان نے سب کی طرف دیکھتے کہا ۔۔ تو کیا داد جی کو انہیں بتاو گے ۔۔ اب کی با نے ر ھاد سریش انداز میں کہا ۔۔ نہیں میں فلحال کوئی بھی مسئلہ نہیں چاہتا اس لیے جس طرح ہورہا یہی ٹھیک ہے ورنہ شادی کو ایشو بنا کے سب نے شایان کے سر پر ہی سوار ہونا اور میں نہیں چا ہتا وہ پاگل میری بھائی کی خوشیوں کا قتل کرئے۔۔ سلطان نے حمنہ کا نام گول کرتے سب کو بات سمجھا دی ۔۔ اور سب ہی بات کی گہرائی کو سمجھ گے اور سر ہلایا جبکہ آیت کی آواز پر سلطان کے تو ہاتھ پاوں پھولے ۔۔۔ ایہہہہہہ آیت منہ پر ہاتھ رکھتی زور سے آواز نکالتی رونے لگی ۔۔ ہیے آیو کیا ہوا مائی گرل سلطان اپنی محسوس انداز میں اپنی چیئر سے اٹھ کے آیت کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھا اور ہاتھ پکڑئے پوچھنے لگا ۔۔۔ باقی سب تو منہ کھولے سلطان کودیکھنے لگے مطلب سلطان خانزادہ کسی کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھا ہے اس بات کا یقین کرنا مشکل تھا۔ ۔ ۔ آیو کیا ہوا یار مجھے بتاو تو سہی ۔۔ سلطان آیت کے آنسو صاف کرتے بولا ۔۔ آپ نے پہلے اپنی شادی بھی اتنی جلدی میں کی ااا،،اور اب آپ شایان بھا ئی کی بھی کروا رہے ہیں میں نے اتنا کچھ سوچا تھا ان کی شادی کے لیے۔ ۔ آیت نے روتے ہوئے وجہ بتائی ۔۔ تو آیو اس میں کیا ہے آپ نے جو سوچا ہے وہ سب کچھ کر لیں ،،سلطان نے فورا حل نکالا۔ ۔ باقی نےسب تو بس خاموشی سے دونوں کو پوری آنکھیں کھولے دیکھ رہے تھے ۔۔ نہیں میں بہت زیادہ کچھ نے سوچ رکھا تھا جو اتنی جلدی نہیں ہوسکتا آیت آنسو بہاتے کہا ۔۔ اچھا پہلے آپ چپ کرو ورنہ میں ناراض ہوجاو گا ۔۔ سلطان نے آیت کے آنسو صاف کرتے کہا تو آیت فورا
چپ ہوئی کہ کہی واقعی نہ سلطان ناراض ہوجائے ۔۔ سلطان آیت کے اتنی جلدی مان جانے پر دل سے مسکرایا ۔۔۔ ہائے ہائے مجھے پکڑ لو میں بےہوش ہوجاؤ گا ۔۔ اب کی بار ھاد کی آواز گھو نجی جو ایک ہاتھ سر پر رکھتے اور دوسرا روحان کی طرف بڑھاتے بولا ۔۔ ۔ عینا نے تو سر پکڑ لیا مطلب ایک ٹھیک ہوتا تو دوسرے کو کچھ ہوجاتا ۔۔ اب تمہیں کیا ہوا ؟۔۔ سلطان نے اب ھاد کو گھورتے کہا جو ایسے روحان کو پکڑے کھڑا تھا جیسے اس کا سہارا نہ ملا تو واقعی زمین بوس ہوجائے گا ۔۔ میں اندھا ہوگیا ہوں ہو کچھ اور رہا اور مجھے کچھ اور دیکھائی دے رہا جیسے میں نے ابھی دیکھا تم آیت بھابھی کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھے ہو ۔۔ ھاد نے سلطان کو اس طرح دیکھتے کہا جیسے یہ مخلوق اس نے پہلی بار دیکھی ہو ۔۔ بھائی یہ اندھا ہونا نہیں ہوتا بلکہ دماغ کا پاگل ہونا ہوتا ۔۔۔ رضا نے سمجھداری سے سمجھاتے کہا۔ ۔ آیت فورا کھڑی ہوئی اور ھاد کی سامنے آئی ۔۔ ہائے مطلب ھاد بھائی پاگل ہوگے ،،آیت نے غور سے ھاد کوس دیکھتے کہا ۔۔ ۔ اوہو آپی اس کے لیے دماغ ہونا بھی تو ضروری ہے نا ۔۔ روحان نے آفسو بھری نظروں سے آیت کو دیکھتے کہا ۔۔ آپ کا مطلب یہ دماغ سے پیدل ہیں آیت حیران ہوتی ھاد کی طرف اشارہ کرتے بولی۔۔ ابھی کوئی آگے کچھ بولتا ھاد چیخ اٹھا ۔۔ بس تم کمینوں مجھ سے ہی سیکھ کے میری ہی کلاس لگا رہے ہو ۔۔ ھاد نے رضا اور روحان کو گردن سے پکڑتے ہوئے کہا ۔۔ تو دو نوں قہقہہ لگا کے ہس پڑے ۔۔ اچھا بس کیا تم سب لگے ہوئے ہو وقت کم ہے اور تم لوگوں کے اپنے ہی ڈرامے ختم نہیں ہو رہے ۔۔ سلطان نے اب سب کوآج ڈاٹنے والے انداز میں کہا ۔۔۔ تو سب چپ ہوئے ۔۔ اوکے بھائی آپ فکر نہ کریں ہم سب سنبھال لیں گے ،،رضا نے سر یس ہوتے کہا ۔۔ جب ایک بار
پھر آیت رونے لگی۔ ۔ میری کسی کو پرواہ ہی نہیں سب کو بس اپنی پڑی ہے آیت ڈائننگ پر سر رکھتی روتے ہوئے کہنے لگی ۔۔ سلطان نے بے بسی سے سب کی طرف دیکھا ۔۔ آیو میری جان اوکے آج کوئی شادی نہیں ہوگی جیسے آپ بولو گی ویسا ہی ہوگا لیکن اب میں آپ کو۔ روتےہوئےنہ دیکھوں ۔۔ سلطان آیت کے آنسو صاف کرتے بولا وہ تو کچھ بھی دیکھ سکتا تھا پر اپنی آیو کو روتے ہوئے نہیں اس لیے اسے یہی حل مل ۔۔۔۔ شایان اور عینا نے ایک دم سےایک دوسرے کو دیکھا اور پھر تینوں نےشیطانوں کی طرف جو ہنسی ضبط کرنے کے چکر میں سرخ ہورہے تھے ۔۔ بھابھی ہم سب دو دن تک گاؤں چلے جانا تو اگر شادی نہ ہوئی تو عینا کو یہاں اکیلے رہنا پڑے گا ،،تو آپ چاہتی ہیں کہ عینا اکیلےج یہاں رہے ۔۔ شایان نے آیت کی طرف دیکھتےکہا تو اس نے فورا نا میں سر ہلایا ۔۔ تو پھر آ شادی کرنا ضروری ہے نا اور جہاں تک آپ کے ارمانوں کی بات ہے وہ جب بعد میں ولیمہ کریں گے تک پورے کر لیجیے گا نہیں تو ھاد ،روحان اور رضا کی بھی تو شادی ہوئی ہے ابھی اگرسب کچھ میری شا دی پر کرلیا تو ان کی شادی پر آپ بور ہوجائیں گی ۔۔ ہاں یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں ،آیت نے سوچتے ہوئے کہا۔۔ تو اب سوچ لیں نہ اور شادی آج ہی کرلیتے ہیں ،،شایان نے منت کرنے والے انداز میں کہا ۔۔۔ اوکے مجھے کوئی اعتراض نہیں آیت نے سلطان کی طرف منہ کرتے کہا تو سلطان نے مسکراتے سر ہلایا کہ جو حکم سرکار ۔۔ باقی سب تو شایان کی چلاکی پر غش غش کر اٹھے ۔۔ اوکے تو اب کوئی دوسری تیسری بات نہیں کچھ دیر تک مولوی صاحب آجائیں گے اس لیے جلدی سے اپنے اپنے کام ختم کرو اور عینا گڑیا آپ بھی اپنے روم میں چلو میں نے امل کو بلایا ہے وہ آپ کی مدد کردے گی کچھ بھی چیز چاہیے ہوتو اسے بولیے گا ۔۔ سلطان کی بات پر عینا سر ہلاتی اوپر کمرے کی جانب بڑھ گی ۔۔ اور باقی سب بھی اپنے اپنے کمروں کی جانب بڑھے ۔۔ اب صرف ٹیبل پر آیت اور سلطان تھے آیت گھورتے ہوئے سلطان کو دیکھ رہی تھی۔۔ کیا ہوا بیگم کیوں غصے سے دیکھ رہی ہیں ۔۔ سلطان نے آ یت کا ہاتھ پکڑتے کہا ۔۔ امل کون ہے آیت نے منہ بناتے کہا تو سلطان مسکرا دیا ۔۔ امل میرے وفادار ملازم اسد کی مینگتر ہے کچھ کام ہوتو وہ اسد کے ساتھ آجاتی ہے ۔۔ سلطان کے بتانے پر آیت ریلیکس ہوئی اور مسکرا دی ۔۔ اوکے اب ہم بھی چلیں تیار ہونے ۔۔ آیت نے سلطان کی طرف دیکھتے کہا۔۔ ہمم چلتے ہیں ویسے ابھی کچھ دیر پہلے جلنے کی سمیل آرہی تھی ۔۔ سلطان نے مسکراہٹ دباتے کہا ۔۔ ہاں کچن میں چائے جل گی ہوگی ،،آیت کو پتا چل گیا تھا سلطان کس وجہ سے بول رہا اس لیے شرارت سےبولی ۔۔ سلطان کی مسکراہٹ گہری ہوئی۔۔ میری انوسٹمنٹ وائف تیز ہوگی ہے ۔۔ سلطان نے گال کھیحلتےکہا تو آیت شرما گی تب تک دونوں کمرے میں پہنچ چکے تھے تو جلدی جلدی سے تیار ہونے لگے۔ ۔