Chapter 11: باب 11

روحان میرے بھائی رہنےدے کسی نے دیکھ لیا نہ تو مسئلہ ہوجانا ۔۔ رضانے روحان کا بازو پکڑتے ہوئے کہا ۔۔ ۔ ابے سالے اتنی دور میں یہ بکواس سننے نہیں آیا۔

۔ چھوڑ مجھے وہ چلا جائے گا ۔۔ روحان نے اپنا بازو سے رضا کے ہاتھ ہٹاتے ہوئے کہا اور دور درخت کے نیچے کھڑے لڑکے کی طرف بڑھا۔۔ روحان یار تم مجھے بتا بھی نہیں رہےکہ کیا لینا ہے اس سے اورا وپر سے مجھے یہاں کوئی گڑبڑ لگ رہی ہے جیسے کوئی ہمیں کوئی دیکھ رہا ہے ۔۔۔ رضا ہم کون سا کوئی قتل کررہے ہیں جو ہمیں کوئی

دیکھ لے گا تو مسئلہ ہوجانا ۔۔ روحان نے چیڑ کے کہا ۔۔ بغیرت انسان تمہیں میری بات سمجھ نہیں آرہی چلو یہاں سے رضا نے اسے اپنے ساتھ گسیٹھا ۔۔ رضا میری بات سن یار میری بالکل بھی پیپر کی تیاری نے نہیں ہے اس لیے مجھے اس سے کوسچن پیپر لینے دے میرے بیس ہزار بھی ضائع ہوجا ہیں ۔۔ روحان نے ایک ساتھ دو جھٹکے دے دیے رضا کو۔۔ واٹ تم نے کیا بولا کوس چین پیپر اور بیس ہزار ؟ ؟ رضا نے دوبارہ کنفرم کرنا چاہا کہ شائد غلط سن لیا ہو ۔۔ ہاں اب ہٹ پیچھے وہ ادھر ہی آرہا ہے روحان نےاس لڑکے کی طرف اشارہ کیا جوان دونوں کی طرف ہی آرہا تھا ۔۔۔ رضا کو تو سمجھ نا آئی کے کیا کرے اگر سلطان بھائی کو پتا چل گیا تو دونوں کی اس دفعہ بچنے کی کوئی امید نہیں ۔۔ رضا کے یہ سوچتے ہی ہاتھ پاؤں پھو لے ۔۔ اسے روحان یہ بول کے لایا تھا کہ کچھ آئسیمنٹ لینی اس نے اپنے دوست سے۔ ۔ روحان چل یہاں سے نے رضا آگے بڑھ کے روحان کو پکڑا جو اس لڑکے سے

پیپر لے رہا تھا ۔۔۔ ابھی رضا روحان کو لے کے جاتا کہ پولیس کی گاڑی ان کے پیچھے آ کے رکی اور جلدی سے چار پانچ پولیس آفسر باہر نکلے۔ ۔ روکو پیپر دینے والا لڑکا

پولیس کو دیکھ کے ہی بھاگا رضا اور روحان کی پشت تھی اس لیےوہ دیکھ نا سکے وہ ایک نے دم ہو والےاتفاد پر سمجھ نہ سکے ہوا کیا ہےاور وہ لڑکا بھی جلدی سے بھاگ نکلا جب ایک ملازم آفسر جبار کے سامنے رکا ۔۔ سر وہ بھاگ نکلا لگتا ہے پکا کھلاڑی ہے۔ ۔ کوئی بات نہیں شیدے یہ ہیں نہ دونوں ان سے سب اگلوائیں گے ۔۔ آفسیر جبار نے رضا اور روحان کو دیکھتے کہا جی کو سمجھ نہیں آرہی تھی کیا کریں کیونکہ اس طرح کے حالات کا سامنا ان کا پہلی بار ہوا تھا ۔۔ روحان کو تو پولیس سے زیادہ سلطان کی فکر ہونے لگی کہ اسے پتا چل گیا تو کیا ہوگا ۔۔ ۔ اوئے چلو گاڑی میں بیٹھو بہت دیر سے تم لوگوں کے پیچھے لگے ہوئے ہیں پیپر بچتے ہو بچوں کا فیوئچر برباد کرتے ہو آفسر جبار نے دونوں کو دیکھتے کہا سر دیکھیں ہم کچھ نہیں جانتے وہ تو ایسےہی بات کررہاتھا روحان نے جلدی سے کہا ۔۔۔ یہ نے بچوں والی کہانیاں ہم پہلے بھی بہت سنی ہے اب چل بیٹھ گاڑی میں بہت وقت بوباد کرلیا تونے باقی کی مہمان نوازی پولیس سٹیشن میں ۔۔۔ ملازم نے کہتے ہو دونوں کو پکڑتے ہوئے دونوں کو گاڑی میں ڈالا اور گاڑی آگے بڑھا دی ۔۔۔۔۔۔۔ سلطان اور آیت آج جلدی اٹھ کے تھے اور ناشتہ کرکے اب وہ شاپنگ کےلیے جارہے تھے ۔۔ پروفیسر ہم پہلے کہا جائیں گے

۔۔ آیت نے سلطان کی طرف دیکھ کے کہا جو گاڑی چلارہا تھا ۔۔۔۔ ہم سب سے پہلے مال جائیں گے وہاں سے شاپنگ کریں گے پھر پھر ڈنر کرکے بہت ساری چاکلیٹ لے کے گھر چلے جائیں گے۔ ۔ سلطان کی بات سن آیت خوشی

سے چہک اٹھی۔ ۔ سچی پروفیسر ۔۔ آیت نے آکسائیٹڈ ہوتے کہا ۔۔ مچی مائی گرل ۔۔ سلطان نے گاڑی مال کے سامنے روکتے ہوئے کہااور باہر نکل کے آیت کی طرف کا دروازہ کھولا ۔۔۔ آیت باہر نکلی وہ اس وقت بلیک کلر کے بہت ہی

خوبصورت سے سوٹ میں تھی چہراہر طرح کے میک اپ سے پاک تھا۔ وہ بہت پیاری لگ رہی تھی نے۔۔ چلیں سلطان نے آیت کو آگے پیچھےدیکھتےہوئے ہاتھ بڑھاتے کہا ۔۔ جی آیت سلطان کا ہاتھ پکڑتے ہوئے کہا تو سلطان جو اس وقت بلیک پینٹ شرٹ پہنے بازو کہنیوں تک فولڈ کیے ہوئے تھا آیت کا ہاتھ زور سے پکڑتے آنکھوں پر بلیک چشمہ لگاتے اپنے گاڈ کو یہاں ہی رہنے کا اشارہ کرتے آیت کے ساتھ آگے بڑھ گیا ۔۔ ۔ سلطان سب سے پہلے آیت کو سوٹ والی شاپ پر لایا جو کب سے بس دیکھے ہی جارہی تھی ۔۔ آیو کچھ لے بھی لو مائی گرل ۔۔ سلطان نے اس کے کان کے قریب جھگتے کہا ۔۔ مجھے کچھ پتا ہی نہیں چل رہا میں کیا لوں ۔۔ آیت نے نظریں جھگاتےکہا جیسے کسی جرم کا اعتراف کر رہی ہو ۔۔۔ ۔ اٹس اوکے میں اپنی آیو کے لیے خود شاپنگ کرو گا ۔۔۔ سلطان نے شاپ بوائے کو سوٹ دیکھنے کا اشارہ کرتے کہا ۔۔ اور پھر اس کے بعد آیت کی ساری شاپنگ سلطان نے خود کی اور

وہ شاپنگ کر کر کے آیت کو اتنا تھکا چکا تھا کہ اب آیت کی بس ہوگی۔ ۔ پلیز پروفیسر اب بس مجھے بھوک لگی ہے ۔۔ آیت نے معصوم سی شکل بنا کے کہا تو سلطان نے بھی آیت کی تھک اس وٹ کا احسا کرتے بس کیا ۔۔ اوکے چلو کچھ کھانے چلتے ہیں آیت کا ہاتھ پکڑتے سلطان باہر کی جانب بڑھا ۔۔ تم یہاں روکو میں گاڑی نکال کے لاتا ہوسں ۔۔ سلطان نے آیت کی تھکاوٹ کا احسا کرتے اسے ایک سائیڈ روکتے خود پارکنگ سے گاڑی نکالنے چلا گیا ۔۔ آیت کو ابھی کھڑے ہوئے کچھ ہی دیر ہوئی تھی کی دور سڑک پر کھڑی عینا دیکھائی دی۔ ۔ عینا آیت نے زور سے

آواز دی پر شائد عینا نے نہیں سنی اس لیے وقت اپنے ساتھ عورت کھڑی عورت کےساتھ بات کرنے لگی ۔۔ ۔

آیت فورا آگے بڑھی اور عینا تک پہنچی ۔۔ عینا ۔۔ آیت کی آواز پر عینا نے پیچھے مڑ کے آیت کو دیکھا جو روتے ہوئے اس کے فورا گلے لگ گی۔ ۔ آیت تم یہاں۔۔ غییا کو تھوڑی حیرانی ہوئی کیونکہ آیت کا گھر اس جگہ سے کافی دور تھا ۔۔ آیت نے کچھ جواب نہ دیا ۔۔۔ اچھا چپ تو کرو کیا ہوا ہے ۔۔ عینا نے آنسو صاف کرتے کہا ۔۔ تم سے ملے ہوئے اتنے دن ہوگے نہ اس لیے اور تم یونی بھی نہیں جاتی ۔۔۔ آیت کی بات پر عینا کی آنکھوں سے ایک آنسو پھسیلا کیا کچھ دیا نہ آیا اس وقت عینا کو ۔ ۔۔ پھر آنسو صاف کرتے مسکرا کے آیت کو دنےیکھا ۔۔ ہاں میں نے یونی چھوڑ دی ہے ۔۔۔ عینا کے رونے اور یونی چھوڑ کے کہنے پر آیت نے اسے دیکھا پر کیوں عینا تم نے تو اپنی مرضی

سے آڈمیشن لیا تھا۔ ۔ تم آؤ یہاں بیٹھو میں بتاتی ہوں سب کچھ عینا نے روتے ہوئے کہاقت وہ اس و سڑک سے دور ایک درخت کے نیچے بنے بینچ پر بیٹھتے ہوئے کہا۔ ۔ اب بتاؤ عینا کیا ہوا ہے ۔۔ ۔ تو عینا نے اسے سب کچھ بتا دیا(بابا کا ایکسیڈنٹ ہوا تو چند گھنٹوں بعد وہ فوت ہوگے اور یہ صدمہ امی بھی برداشت نہیں کرسکی اور ہاٹ اٹیک آنے کے بعد وہ بھی مجھے اکیلے چھوڑ کے چلی گی ۔۔ ماما بابا کی تدفین کی بعد سب رشتے دار اپنے اپنے گھر چلے گے کہ کہیں میں ان کے سر پر بوجھ نہ بن جاؤں بابا نے گھر گروی رکھ کے بینک سےدس لاکھ کاروبار کے لیے قرضہ لیا تھا تو ان کی وفات کے بعد گھر

نے بھی بینک نے ضبط کرلیا مجھے اپنے گھر رکھنا نہ پڑ جائے اس لیے رشتے داروں بھی طرح طرح کی باتیں کر کے منہ موڑ لیا اور اب میں یہاں یتیم خانے رہتی ہوں یہ وہاں کی اونر ہیں بہت اچھی ہیں)عینا نے روتے ہوئے اپنی اوپر گزری ساری داستان سنائی اور آخر میں اپنے ساتھ کھڑی عورت کی طرف اشارہ کرتے ان کابھی بتایا۔ ۔ آیت تو عینا کے ساتھ لگ کے رونے لگی وہ تو اتنا سب کچھ جان کے صدموں کی ضد میں آگی ۔۔ عینا بہت حوصلہ مند لڑکی تھی اور ان سب تکلیفوں کے بعد وہ

اور زیادہ مضبوط ہوگی تھی ۔۔ اس لیے جلدی سنبھل گی اور آیت کو چپ کروانے لگی ۔۔ آیت چپ کرو یار میں ٹھیک ہوں عینا اسے اپنے ساتھ لگاتے ہوئے کہنے لگی ۔۔۔۔ سلطان انٹر تک آیا تو آیت کہی نہ دیکھائی دی

تو جلدی سے باہر نکلا ۔۔ آیت کو نہ دیکھ کہ وہ یک دم

گھبرا گیا کہ اتنی جلدی وہ کہاں چلی گی اسے تو یہاں کی جگہ وغیرہ کا بھی نہیں پتا تھا ۔۔۔ بالوں میں ہاتھ پھیرتے وہ ادھر ادھر دیکھنے لگا پھر اندر کی طرف بھاگا کہ وہ اندر جاکے کیمرے کیفوٹج چیک کرسکے۔ نب ۔ کیمرے میں کسی کو آوازیں دیتی آیت باہر کی طرف جارہی تھی۔۔ سلطان بھی باہر کی جا بھاگا ۔۔ کچھ دیر پر جگی دیکھنے کہ بعد آیت دور درخت کے نیچے بیٹھی کسی کے گلے لگ کے رو رہی تھی ۔۔۔ سلطان بھاگتا ہوا آیت تک پہنچا ۔۔ آیو تم ٹھیک ہو شکر ہے تم مل گی تمہیں کہیں لگی تو نہیں ہے تم رو کیوں رہی ہو مائی گرل ۔ ۔

سلطان آیت کو عینا سے علیحدہ کرتے ہوئے اس کے ہاتھ پاوں اور منہ پر ہاتھ رکھتے انھیں چیک کرتے کسی کی بھی پرواہ نہ کرتے ہوئے بےتابی سے پوچھنے لگا ۔۔۔ جج،،جی پروفیسر میں بالکل ٹھیک ہوں پر عینا ۔۔ آیت سلطان کا ہاتھ پکڑتے اور زور سے رونے لگی جو اس کے

سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھا تھا اسے تو شروع سے ہی سلطان کو دیکھ کے زیادہ رونا آتا تھا ۔۔ آیو مائی گرل رونا بند کرو مجھے بتاوں کیا ہوا ۔۔ سلطان نے اس کے ہاتھ سہلاتے ہوئے کہا ۔۔ آیت نے عینا کی طرف دیکھا جوان دونوں کو شاک نظروں سے دیکھ رہی تھی۔۔ جبکہ عینا کے ساتھ کھڑی آنٹیً کلثوم نے فورا آگے بڑھ کے سلام کیا کیونکہ وہ سلطان کو پہچان چکی وہ ہر مہینے بہت بڑی رقم یتیم خانے کو ڈونیٹ کرتا تھا ۔۔ اسلام علیکم سر ۔۔ ابھی کوئی بات کرتا کی آنٹی کلثوم کے سلام کرنے پر سب اس جانب متو اجو ہوئے۔۔ وعلیکم اسلام کیسی ہیں آپ ۔۔ سلطان بھی انھیں پہچان چکا تھااس لیے انھیں جو اب دیتے کھڑا ہوا۔۔ سر آپ دو منٹ سائیڈ پر چلیں

کچھ بات کرنی ہے ۔۔ آنٹی کے کہنےپر سلطان سر ہلاتا آیت کی جانب موڑا ۔۔ خیال رکھنا اپنا میں ابھی آیا سلطان آیت کے گال تھپتھپاتے بولا اسے بھی ابھی ایک سائیڈ

پر ہونا بہتر لگا کہ جس طرح عینا حیرت سے دیکھ رہی ہے یقین اسے ان کے نکاح کا علم نہیں تھا نے ۔۔۔ سلطان سائیڈ پر ہوا تو عینا فورا آیت کی طرف موڑی ۔۔۔ آیت یہ سب کیا تھا ۔۔۔ عینا صرمے سے کہا تو آیت نے بھی سب کچھ بتا دیا کیسے چاچا فوت ہوئے اور اسے چاچی نے نکالا پھر ایکسیڈنٹ ہوا اور پھر سلطان سے نکاح کرنا ۔۔ آیت کے بنانے پر عینا کو کو دکھ کے ساتھ ساتھ خوشی بھی ہوئی

کہ اب اس کی معصوم دوست کو چاچی کے ظلم برداشت نہیں کرنے پڑیں گے ۔۔ آیت میں بہت خوش ہوں تمہارے لیے پروفیسر تم سے واقعی بہت محبت کرتے ہیں اور اب تمہیں اس جہنم میں بھی نہیں رہنا پڑے گا عینا نے گلے لگاتے کہا تو دونوں مسکرا دی ۔۔ جب ان کے قریب سلطان آیا سلطان کو کلثوم آنٹی عینا کےبارے میں سب کچھ بتا

چکی تھی سلطان کو بہت دکھ بھی ہوا کی عینا کو اتنی سی عمر میں اتنی دکھ دیکھنے کو ملے وہ آنٹی کو بتا چکا تھا یہ نے کہہ کہ کے آج سے عینا اس کی بہن بن کے گھر میں رہے گی۔ ۔ گھر چلیں ۔۔ سلطان دونوں کے قریب آتے کہا ۔۔ تو دونوں اٹھ گی اوکے آیت میں چلتی ہوں اپنا خیال رکھنا عینا آیت سے گلے ملتے کہنے لگی تو آیت کو پھر سے رونا آنے لگا۔ ۔ عینا تم کہی نہیں جارہی تم ہما رے ساتھ گھر چل رہی ہو ۔۔ سلطان کی بات پر عینا نے اسے دیکھا۔ نہیں پروفیسر میں یہاں ہی ٹھیک ہوں ایسے آپ کے گھر جانا بہتر نہیں ہے۔ ۔ میں پروفیسر یونی میں تھا اب سے تمہارا بھائی ہوں اور تم ہمارے ساتھ ہی چل رہی ہو ۔۔ سلطان کی اتنی اپنائیت پر عینا کی آنکھیں نم ہوئی۔۔ پر بھائی ۔ ۔ عینا اب کچھ فالتوں بات نہیں بھوئی بھی بول رہی ہو اور بات بھی نہیں مان رہی جتنی برداشت کرنی تھی کرلی آج سے تمہارا بھا ئی ہے تو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ۔۔ سلطان نے عینا کے سر پر ہاتھ رکھتے کہا تو عینا مسکرا دی۔ ۔ تھینکس بھائی ۔۔ عینا کے مان جانے پریے آیت خوشی سےاس۔ کے گلے لگ گی ۔۔ تو اب مسکرا د اور پھر گاڑی میں بیٹھتے گھر

کی جانب چل دیے۔ ۔

--------...12 س

یہ منظر ایک دس فٹ کےکمرے کا ہے جہاں دو نفو

دیوار کے ساتھ ایک بینچ پر بیٹھے تھے۔ ۔ روحان مسلسل رضا کو دیکھے جارہا تھا جو بہت گہری سوچ میں بالکل چپ بیٹھا تھا۔۔ وہ دونوں پچھلے دو گھنٹے سے اس لاک اپ میں بند تھے دونوں نے ہی آفیسر جبار کو بہت

سمجھایا کہ ان کا کوئی قصور نہیں پر کسی نے ان کی ایک نہ سنی اور یہی بولا جب تک گھر میں سے کوئی نہ آیا تب تک یہاں سے باہر نکلنا ممکن نہیں ۔۔ اور اب دونوں ایک دوسرے کے سا منے بیٹھے تھے ۔۔ رضا کیا سوچ رہے ہو

بھائی ۔۔ آخر کار روحان نے اپنی چپ توڑی ۔۔ سوچ رہا ہوں اگر کسی کا قتل کردیں تو کتنے سال کی زیادہ سے زیادہ سزا ہوگی۔ ۔ رضا نے بالکل سریش انداز میں کہا۔ آہ میرا بھائی مجھ سے کتنا پیار کرتا ہے میرے لیے آفیسر جبار کاقتل کرنے کا سوچ رہا ہے روحان نے فورا رضا کے گلے لگتے ہوئے کہا ۔۔ آفیسر کا نہیں بغیرت انسان تمہیں

مار کے میں اپنی زندگی کے سارے سیاپے ختم کردوں گا ۔۔ رضا ایک دم سے اٹھا اور روحان کے منہ پر مکا مارتے ہوئے کہا ۔۔ ارے ارے یار رک کیوں اتنا جلاد بن گیا ہے

۔۔ روحان نے منہ پر ہاتھ رکھتے کہا جہاں رضا نے مکا مارا تھا ۔۔ تو اور کیا کرو تمہیں پھو لوں کا ہار پہناؤں کہ بھائی لے تم نے بڑا اچھا کام کیا ہے ۔۔ رضا نے کمرےمیں چکرتےلگاتے ہوئے کہا ۔۔۔ تو مجھے کیا پتا تھا وہ بھاگ

جائے گا یا پولیس آجائے گی ۔۔۔ روحان نے آہستہ سے بولا کے کہیںد وسرا ہی مکا ہی نہ پڑجائے ۔۔ جب میں بکواس کر رہا تھا کہمحھے کچھ گڑبڑ لگ رہی ہے تو سن لیتا نہ ۔۔ رضا نے فل تپے ہوئے انداز میں کہا ۔۔ ۔ اچھا مجھے بعد میں کوس لینا اب بتاو کرنا کیا ہے روحان نے معصوم سی شکل بنا کے کہا ۔۔۔ بیٹا اب ہم نے کچھ نہیں کرنا جو کرنا ہے نہ سلطان بھائی نے کرنا ہے اور اس دفعہ ان سے بچنے کی بھی کوئی امید نہیں ۔۔۔ رضا کی بات پر روحان کی

شکل رونے والی ہو گی ۔۔ پتا نہیں کیوں میں نے تیرے ساتھ چلنے کی خامی بھری ۔۔ رضا مسلسل چکر لگاتے باتیں کری جارہا تھا ۔۔ او بھائی بیٹھ جا تجھے دیکھ کے مجھے

چکر آنے لگ گے نے ہیں اور ابھی چکر آنے کا نہیں بلکہ چلانے کا وقت ہے ۔۔ روحان رضا کو پکڑ کے بیٹھاتے کہا ۔۔۔ ابھی وہ آگے کچھ بولتے کہ سیدہ اپنے پیلے دانت نکالتے ہو ئے آیا ۔۔ اوئے تم دونوں باہر آو اور گھر میں سے کسی بڑے کا نمبر دو نہیں تو پرچہ کاٹ کے بڑی جیل میں بھیج دیں گے۔ ۔ اور ااگلے ایک ہفتہ سرکاری چھٹیاں ہیں تو ضمانت بھی نہیں ملی پھر رہنا ہفتہ پورا جیل میں۔ ۔ شیدے کی بات پر مرتے کیا نہ کرتے دونوں کو سلطان کا نمبر دینا پڑا

***

سلطان آیت اور عینا کو لے کے خان ولا آیا کھانا وہ راستے سے پیک کروا کے لے آئے تھےس اوراب ا وقت وہ تینوں ڈنر کر رہے تھے۔ ۔ عینا صبح سےآیت دوبارہ یونی جو ائین کررہی ہےتو تم بھی تیاری کر لینا تم بھی ساتھ ہی جاؤ گی ۔۔۔ سلطان کی بات پر آیت عینا کو دیکھنے لگی اور عینا سلطان کو ۔۔۔ لیکن بھائی میں کیسے ۔۔ عینا میں کوئی بات

نہیں سنو گا پڑھائی کے بارے میں اور اب سے تم میری ذمہ داری ہوتو میں تمہا را اچھا ہی سوچوں گا ۔۔ سلطان نے عینا کی بات بیچ میں ہی کاٹتے ہوئے بولا۔ ۔ جی بھائی۔۔ غییا کو سلطان کا اتنی کلئیر لی بات کرنا اچھا لگا تھا ۔۔ عینا کے کہنے پر آیت خوش ہوگی۔ ۔ ایہہہہ ایم سو ہیپی آیت نے خوش ہو نے عینا کے گلے لگتے کہا ۔۔۔ تو سلطان کو اپنی آیو کے چہرے پر خوشی دیکھ کے اندر تک سکون ملا ۔۔۔ پروفیسر ۔۔ ہمم ۔ آیت کے بھولانے پر سلطان نےاس کی طرف دیکھا ۔۔ وہ ،،،میں آیت اتنا بول کے چپ ہوگی اسے سمجھ نہیں آئی کے کس طرح بولے ۔

۔۔ سلطان پوری طرح اس کی طرف متواجو ہوا کیونکہ اسے پتا تھا ۔۔ جب آیت کسی سے بات کرتے نےہوئےہکلائے تو وہ خوفزدہ یا پھر کنفیوز ہوتی ہے۔ ۔ ہاں بولا آیت کیا بات ہے سلطان نرم لہجےمیں کہا ۔۔ وہ ،،،میں نہیں آپ یونی میں کسی کو مت بتائیے گا ۔۔۔ سلطان کو آیت کی بات سمجھ نہ آئی ۔۔ آیو میں سمجھا نہیں کیا نہ بتاوں یونی میں۔ ۔ وہ آپ یو نی میں ہماری شادی کا نہ بتائیے گا پلیز ۔۔۔ واٹ سلطان حیران ہوا کہ وہ کیوں سب سے چھپانے کا کہہ رہی ہے ۔۔ آیو تم میری بیوی ہوگرلفرینڈ نہیں کے میں سب سے اپنے رشتے کو چھپاؤں ۔۔۔ سلطان نے سخت لہجے میں کہا۔ ۔ اس دوران عینا پوری طرح سے کھانے پر جھکی کھانے میں مصروف تھی ۔۔۔ نہیں آپ سمجھ نہیں رہی آیت نے نم آواز میں کہا۔ ۔ آیو پلیز ڈونٹ کرائے۔۔ اچھا مجھے بتاؤ آپ ایسا کیوں چاہ رہی ہو کہ کسی کو پتا نہ چلے ۔۔ سلطان نے اب کی بار نہایت نرم لہجے میں بولا۔۔ ایسے ہی کیونکہ جب گرلز کو پتا چلتا ہے تو عجیب طرح سے دیکھتی ہیں اور پتانہیں کیا کیا سوچتی ہیں ۔۔ آیت کے عجیب سے لا جک پر سلطان نے اسے گھورا جس بات کا نہ سر ملا نہ پیر ۔ ۔ اور عینا نے نیچے منہ کرکے مسکراہٹ دبائی ۔۔۔ آیو مجھے

بالکل تمہارے لا جک کی سمجھ نہیں آئی ۔۔ ۔ اچھا آپ چھوڑیں لا جک کو کیا آپ میری اتنی سی بات کوئی بھی وضاحت مانگے بغیر نہیں مان سکتے ۔۔۔ آیت نے سلطان کا ہاتھ پکڑ تے آنکھوں میں امید لیے بہت معصومیت سے بولا ۔۔۔ آیت کے انداز پر سلطان نے سرد سانس بھرا پتا نہیں کیوں وہ اپنی اس چھوٹی سی بیوی کے آگے بےبس ہوجاتا تھا ۔۔ اوکے پر تمہیں اپنا بہت سارا دھیان رکھنا ہوگا اور اگر کسی نے تمہیں تکلیف پہچائی تو میں بالکل کسی کا لحاظ نہیں کرو گا۔ ۔ سلطان نے آیت کی بات پر ہامی نے بھرتے وارن بھی کیا ۔۔ اوکے تھی کیوں آپ بہت اچھے ہیں۔۔ آیت نے سلطان کے مان جا پرخوش ہوتے ہوئے کہا ۔۔۔ تو عینا نے پانی پیتے مصنوعی کھانسی کی تو آیت فورا دور ہوئی سلطان اس کی اتنی جلدی بازی پر مسکرا دیا ۔۔ ابھی وہ کھانا کھا رہے تھے کہ سلطان کا فون رنگ ہوا تو سلطان نے کال اٹینڈ کی اگلے انسان کی بات سن کے چہرے پر چٹانوں سی سختی آگی ۔۔ اوکے میں آتا ہوں۔ ۔ سلطان نے یہ کہتے ساتھ ہی فون بند کیا اور اٹھ کھڑا ہوا ۔۔ آیو مائی گرل میں کچھ ضرر وی کام سے جارہا ہوں تو لیٹ نب ہوجاؤ گا ۔۔ ۔ تم دونوں اپنا خیال رکھنا اوکے سلطان نے نرم لہجے میں کہا اور باہر کی جا بڑھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلطان اس وقت شدید غصےمیں پولیس سٹیشن داخل ہوا ۔۔ اور سیدھا آفسر جبار کے آفس کی جانب قدم بڑھائے ۔۔ سلطان کو دیکھ کے فورا سیدہ کھڑا ہوا بھلا سلطان خانزادہ کو کون نہیں جانتا تھا اس لیے

تمیز سے سلام کیا ۔۔ اسلام علیکم سر خیریت آپ یہاں کچھ کام تھا کال کر دیتے ۔۔ وعلیکم اسلام نہیں مجھے

آفیسر سے ملنا ہے ۔۔۔ جی سر آئیں شیدے نے آفیسر جبار کے آفس کی جانب بڑھائے ۔ ۔ سر آپ سے سلطان خانزادہ ملنے آئیں ہیں دروازہ کھولتے ہی شیدے نے آفیسر کو سلطان کے آنے کی اطلاع دی ۔۔۔ تب تک سلطان بھی

اندر داخل ہوچکا تھا ۔۔ آفیسر جبار فورا اپنی جگہ سے

اٹھیں اور ہاتھ بڑھا کے سلطان سے سلام لیا ۔۔۔ آئیں بیٹھیں مسٹر سلطان ۔۔ ہمارے غریب خانے میں کیسے آنا ہوا ۔۔ آفیسر جبار نےمسکراتے ہوئے پوچھا ۔۔۔ جی کچھ دیر پہلے کال آئی تھی میرے بھائی لاک اپ میں ہیں سلطان

نے انتہائی سنجیدگی سے کہا ۔۔ سلطان کی بات پر آفیسر نے شیدے کی طرف دیکھا۔ کون ہیں ان کے ،بھائی اور کیوں لاک اپ میں بند ہیں فورا باہر نکالو ۔۔ آفسر جبار شیدے پر گرجے ۔۔ سس ،سر آپ کے بھا یوں کے نام ۔۔ شیدے نے کہلاتے ہوئے کہا سلطان کی آنکھیں اب سرخ ہورہی تھی ۔۔ رضا اور روحان سلطان کے نام بتانے پر ہی سیدہ گدھے کے سر پر سینگ کی طرح غائب ہوا ۔۔ مسٹر سلطان آپ کے بھائی ان لیگل پیپر لیتے ہوئے پکڑئی دیے ہیں یونیورسٹی کو ابھی اطلاع نہیں ہوئی ورنہ ان کو یونیورسٹی سے نکال بھی سکتیں ہیں ۔۔ سلطان تو یہ بات سنتے ہی پتا نہیں کتنی ضبط سے بیٹھا تھااس کا دل کررہا تھا رضا اور روحان کے ہاتھ پاؤں توڑ دے ۔۔ سلطان نے چیک نکالتے اس پر سائن کرتے آفیسر جبار کی طرف بڑھایا۔۔ جیسے آفیسر نے خوشی سے تھام لیا ۔۔ آپ کا بہت شکر یہ بات اپنے تک رکھنے کا میں آگے بھی امید کروں گا یہ بات یہاں ہی ختم کردیں گے ۔۔ سلطان نے چیک دیتے ہوئے کہا ۔۔ جی سر ایسا ہی ہوگا آفسر جبار نے خوش ہوتے کہا اور تب ہی سیدہ روحان اور رضا کو لے

کے اندد داخل ہوا ۔۔ آئیں سر بیٹھیں آپ اپنا تعارف کرواتے

تو اتنی تکلیف نہ ہوتی آپ کو ۔۔ آفیسر جبار نے نرم لہجے میں رضا اور روحان کو کہتے چیئرکی طرف اشارہ کرتے کہا ۔۔ اس وقت رضا اور روحان کا دل کیا آفیسر جبار کا قتل کردیں جو ایک تو ان کی اتنی منتیں کرنے پر بھی نہ چھوڑا اور اب بھائی کے ساتھ بیٹھنے کی طرف اشارہ کررہا تھا ۔۔ نن ،، نہیں ہم ٹھیک ہیں شکریہ ۔۔ روحان نے سلطان کو اتنے غصے میں دیکھ کے حلق تر کرتے کہا ۔۔ تو سلطان اپنی جگہ سے اٹھا ۔۔ ہم چلتے ہیں امید ہے میرے بھا یوں کا نام اب کہیں نہیں آئے گا پولیس ریکارڈ میں۔

قت۔۔ سلطان نے چیئر سے اٹھتے کہا ۔۔ جی سر آپ فکر ہی نا کریں بہت شکریہ ہمیں و دینے کا ۔۔ آفیسر نےاپنی جگہ سے اٹھتے سلطان سے ہاتھ ملاتے ہوئے کہا ۔۔۔ تو سلطان رضا اور روحان کو انے پنی پیچھےآ کا اشارہ کرتے باہر کی جانب بڑھا گیا ۔۔ رضا اور روحان دل میں آفسر کو گالیاں

نے دیتے خود پر دعائیں پڑ کے پھو کتے سلطان کے پیچھے بڑھے ۔۔ باہر آکے سلطان کچھ بھی بات کیے بنا دونوں کو گاڑی میں بیٹھنے کا اشارہ کیا تو دونوں شرافت سے

بیٹھ گے اور سلطان نے گاڑی آگے بڑھا دی ۔۔۔۔۔ رات کے دس بج چکےتھے ابھی تک سلطان گھر نہیں آیا تھا آیت کو اکیلے ڈر لگتا تھا اس لیے وہ عینا کے کمرے میں آگی اور اتنے دنوں کی اکھٹی کی ہوئی باتیں کرنے لگی ۔۔ عینا

مجھے بھوک لگی ہے چلو نیچے چلتے ہیں ۔۔ آیت نے عینا کو بچارا سا منہ بناتے کہا۔ ۔ نہیں تم یہی روکو میں کھانے کو کچھ لے کے آتی ہوں ۔۔ عینا آیت سے کہتی اٹھی ۔۔ میں بھی چلتی ہوں نہ آ یت نے بھی اپنی جگہ سے اٹھنا چاہا ۔۔ نہیں آیت تم نیچے مت آو پہلے ہی تم کتنی دفعہ سڑھیاں اتر چکی ہو ۔۔ عینا نے اسے واپس پکڑ کے

بیٹھاتے ہوئے کہا ۔۔۔ چلو جی پہلے پروفیسر کم تھے جو اب تم بھی شروع ہوگی ۔۔ آیت نے منہ پھولاتے کہا ۔۔ عینا مسکرا دی۔۔ ہاں کیونکہ ہم تم سے بہت پیار کرتے

ہیں تمہیں تکلیف میں نہیں دیکھ سکتے ۔۔ عینا کہتے ہوئے باہر چلی گی۔۔ تو آیت بھی سیدھے ہوتے لیٹ گی ۔۔ ۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.