Chapter 7: اور تم نے کیا سب کا ٹھیکہ

اور تم نے کیا سب کا ٹھیکہ اٹھا رکھا ہے۔۔ جا کر اپنا کام کرو ،،، ہایدی پکاؤ،،، جھاڑو لگاؤ،،، اور بچے سنبھالو۔۔۔

یہ تم لوگوں کا کام نہیں ہے۔۔۔

راجو اسکو باہر کا راستہ دکھاؤ،،، تقریر کی مشق کرنے آئ تھی۔۔۔۔۔ آ ""جاتی ہیں منہ اٹھا کر نخوت سے اس کے برقعے میں چھپے وجود کو دیکھ کر ھپکارا۔۔۔۔

پہلی بات یہ کہ عورتوں سے تمیز سے ،،، نیچی آواز میں اور مہذب "" لہجے میں بات کرتے ہیں۔۔۔

اور دوسری بات میرے لباس پر انگلی مت اٹھاؤ۔

تیسری بات ہاں میں نے ٹھیکہ نہیں اُٹھایا بلکہ اپنا فرض نبھا رہی ہوں کیونکہ میں اپنے خدا کے سامنے جوابدہ ہوں۔۔۔۔

چوتھی بات کونسی کتاب میں لکھا ہے کہ عورتوں کا کام گھرداری اور بچے سنبھالنا ہے۔۔۔مسلمان ہیں آپ تو اسلامیات کی کتاب میں حضرت خدیجہ والا سبق تو پڑھا ہو گا۔۔۔۔اگر نہیں تو آپ کی اطلاع کیلئے عرض ""ہے کہ وہ عورت ہونے کے باجود تجارت کرتی تھیں۔۔۔

اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اسی کے انداز میں ھپکاری ۔۔۔۔

اس کا غصے سے دھواں دھواں چہرہ راجو اور سائیں سرکار کی آنکھوں سے چھپا نہ تھا۔۔۔

عالیہان نے کچھ کہنے کیلئے منہ کھولا ہی تھا کہ وہ ٹوک گی۔۔۔

ایک بات اور۔۔۔۔۔۔""

مت بھولیں کے ٹھیک ایک ماہ بعد الیکشن ہیں،،، آپ یہ تو ہر گز نہیں چاہیں گے کہ یہ شان و شوکت،،، یہ جمال و جلال یہ ،،، یہ عیش وہ عشرت سب ریرہ ریرہ ہو جائے۔۔۔۔

اس لیے ان گھوڑوں کو نکلوا دیں،،،، آگے والی نسل کا مستقبل بن جائے گا۔ ساتھ ساتھ آپ لوگوں کا بھی۔۔۔۔ ورنہ پھر تیار ہو جائیں ہار کیلئے۔۔۔

باقی مسئلوں پر بعد میں بات کریں گے۔۔۔ ابھی کیلئے یہ مسئلہ حل کر ""دیں۔۔۔ بری نوازش ہو گی آپ کی۔۔۔

گویا سرعام دھمکی دے رہی تھی۔۔۔۔

لڑکی زبان سنبھالو۔۔۔۔""

""جانتی ہو کس کے آگے کھڑی ہو۔۔۔

پوتے کا غصے سے لہو چھلکانا چہرہ دیکھ کر دلاور آفندی دھاڑے۔۔۔

امید کرتی ہوں دو یا تین دنوں میں سکول لڑکیوں کے قابل بن "" جائے گا ۔۔۔۔

""خدا حافظ

ان کی بات کو سرے سے ہی نظرانداز کیا تھا۔۔۔

امید رکھنے کی ضرورت نہیں ہے،،، کیونکہ ایسا کچھ نہیں ہو "" ""گا۔۔۔۔

عالیہان نخوت سے بولا،،، جیسے اسے قطعی فرق نہیں پڑا تھا اس کی دھمکی سے۔۔۔۔۔۔ ایک ایک لفظ چبانا غصے کی شدت کو کم کرنے کی کوشش میں تھا۔۔۔

دادا سائیں نے حیرت سے اسے دیکھا،،، ابھی کل ہی تو وہ لڑکیوں کے سکول کیلئے استانیاں منگوانے کی بات کر رہا تھا اور اب ،،،،۔۔۔

وہ آرام سے مہمان خانے سے اٹھ گئے۔۔۔ جانتے تھے کہ اب عالیہان

سب ستھبال لے گا۔۔۔ وہ اس کی ایسی پرورش کر چکے تھے کہ فکر کی ضرورت ہی نہیں تھی۔۔۔ اسے اتنا ضدی اور انا کا پجاری بنا دیا تھا کہ اب بس آرام سے تماشا دیکھنے کا وقت تھا۔۔۔

اگر یہ نہیں کر سکت تو ووٹ مانگنے بھی مت آئیے گا۔۔۔۔""

جب کوئی کام کرنے کے قابل ہی نہیں ہیں تو کسی ایسے بندے کو آگے آنے دیں جو انسانوں کو انسان سمجھتا ہو،،، جس کیلئے سیاسی عبادت ہو،،، خدمب خلق کا نام ہو۔۔

""دولب اور طاقت کا خمار نہ ہو نہ ہی ناجائز کاموں کی سیڑھی ۔۔

اس کے دھواں دھواں چہرے کو دیکھتے ہوئے پہلی بار سامنے مرحا کمال کا اعتماد ڈگمگایا۔۔۔۔ اوپر سے مہمان خانہ بھی خالی ہو چکا تھا۔۔۔

لیکن اب تو تیر کمان سے نکل چکا تھا۔۔۔۔

راجو۔ ،"" جو کل استانیاں اور سکول کا سامان منگوایا تھا وہ ڈیرے پر پہنچ گیا۔۔۔۔

""

چھوٹے سائیں،، سامان پہنچ گیا ہے اور استانیاں شام تک پہنچ جائیں "" ""گی ۔۔

راجو بوپل کے جن کی طرح حاضر ہو کر رٹے رنائے طوطے کی مانند تیز تیز بولنے لگا۔۔۔۔

اس سامان کو نہایت احتیاط سے اٹھاؤ اور کچرے کے ڈھیر کی زینت "" ""بنوا دو۔۔۔۔۔۔۔

سامنے کھڑی لڑکی پر نظر ڈالتے ہوئے طنزیہ مسکان ہونٹوں پر سجائ۔۔۔

اور استانیوں کو بھی عزت اور احترام کے ساتھ واپس بھجوا "" دو۔۔۔۔۔

""میرا ارادہ بدل گیا ہے۔۔۔۔

دونوں ہاتھ باندھے وہ زمی خدا ہی تو لگ رہا تھا۔۔۔۔۔

انا کا وہ پجاری خود کو انسانیب کا امین کہنے والے میں اپنے خلاف ایک لفظ تک سن کی ہمت تک نہ تھی۔۔۔۔ خود کے خلاف بات آئ تو سامنے کھڑی لڑکی کو نیچا دکھاتے ہوئے یہ بھی نہ سوچا کہ اس کی اس آنا اور ضد کی وجہ سے کی لڑکیوں کی زندگی برباد ہو جائے گی۔۔۔

مرحا پھٹی نگاہوں سے اسے تکے گی۔۔۔

""ی،،، یہ،،، کیا کیا آپ نے""

شکایب کی تھی تم نے،،،، پوری کرنا میرا کام تھا ۔۔۔ اب جیسے بھی "" پوری کروں یہ تو میری مرضی ہو گی۔۔۔ کیوں صحیح کہ رہا ہوں نا حاجن ""صاحبہ۔۔۔

کھڑے کھڑے وہ اس کے ظاہری حلی کو دیکھتا اسے نام بھی دے گیا۔۔۔۔

""آپ نے کیوں کیا یہ ۔""

عالم حیرت میں اس شہزادے نما خوبرو شخص کو دیکھا جو شیطان سے بھی بدیر لگ رہا تھا اسے۔

باہر کا راستہ اس طرف ہے۔۔۔۔""

مل کر بہت برا لگا۔۔۔۔۔۔۔ آئندہ منہ اٹھا کر آنے کی زحمت مت

کرنا۔۔۔۔ ورنہ باقی شکایات کو بھی ایسے ہی حل کروں گا۔۔۔

""خدا حافظ

دل جلانے والی مسکراہٹ پھینکتا وہ کانوں میں ہینڈ فری لگا کر وہیں صوفے پر بیٹھ گیا ۔۔۔۔ جیسے اس کے لیے علاؤہ وہاں کوئی موجود نہ ہو۔۔۔

مرحا کی لمحے تاسف سے اسے دیکھتی رہی ۔۔۔

دل ہی دل میں ارادے باندھتی وہ باہر کی طرف قدم بڑھا گی۔۔۔۔۔

اس کے جانے کی دیر تھے کہ اسکو اندر لانے والا ملازم میر عالیہان کے اعتاب کا نشانہ بنا۔ ۔

ہر کسی کو منہ اٹھا کر اندر کیوں آنے دیتے ہو،،،،یہ فلاحی ادارہ ہے "" کیا۔۔۔

فضلو۔۔۔ اوئے فضلو۔۔۔۔

""خاطر تواضع کرو اس کی اچھے سے۔۔۔۔

کنپٹیاں مسلتا وہ پریشانی کے عالم میں بہلنے لگا۔۔۔۔

گوٹھ کے لوگوں میں تو اتنی ہمت نہیں تھی کہ یوں ان کے سامنے سینہ نان کر کھڑے ہو جاتے ۔۔۔ تو یہ کون تھی۔۔۔ کہاں سے آئی تھی۔۔۔ کیا کوئی سیاسی دشمن تھی۔۔۔

مختلف سوچیں سوچتا وہ چکر پر چکر کاٹنے لگا۔۔۔

⁦🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

فون کی چنگھاڑتی آواز پر وہ ناچاہتے ہوئے بھی بربرانا ہوا اٹھ پڑا۔۔۔

ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی سویا تھا اور اب یہ فون۔۔۔ م کو شدت سے فون کو دیوار پر پٹخنے کا دل چاہا۔۔۔۔۔

""کون۔۔""

نیند میں ڈوبی آواز میں پوچھا۔۔۔

م تم سو رہے ہو ،،، یا جو بھی کر رہے ہو سب چھوڑو اور میری "" بات سنو۔۔۔ صرف اور صرف میری بات سنو۔۔۔۔

""جلدی۔۔۔

اور اگلے ہی لمحے ساری نیند بھک سے اڑی تھی۔۔۔ کمبل پڑے ہٹاتے آٹھ بیٹھا۔۔۔۔۔

""کیا ہوا مرحا خیریب۔۔۔""

نیند کے خمار کہ جگہ اب پریشانی اور گواہ نے لے لی تھی۔۔۔۔

""میں گی تھی وہاں۔۔۔""

کی لمحے کی خاموشی کے بعد اس کی مدھم آواز م کو حیران کر گی۔۔۔

""کہاں۔۔۔""

وہ جان کر پوچھ رہا تھا یا اسے واقعی سمجھ نہیں آئ تھی۔۔۔ مرحا کو اندازہ نہ ہوا۔۔۔۔

""ایک منٹ کیا تم حویلی گی تھی۔۔۔""

اگلے ہی لمحے وہ بیڈ چھوڑ کر زمین پر تھا۔۔۔۔

دوسری طرف ہنوز خاموشی تھی۔۔۔

""میں منتظر ہوں۔۔""

گھمبیر خاموشی کو اس کی بے چین آواز نے توڑا۔۔۔۔

""کس چیز کے۔۔۔""

الجھ کر پوچھا تھا۔۔۔۔

""عالیہان نامہ سن کیلئے۔۔۔""

سبز آنکھیں آسودگی سے مسکرا دیں۔۔۔۔

جانتا ہوں وہاں کیا ہوا ہو گا۔۔۔ انا کے پجاریوں نے انا کا سر سرچرو "" کیا ہو گا۔۔۔۔ تمہاری درخواسب کو بری طرح رد کیا ہو گا۔۔۔۔ تمہیں ""نیچا دکھانے کیلئے کچھ نہ کچھ الٹا سیدھا کیا ہو گا۔۔۔

اس کے اتنے صحیح اندازے پر مرحا کی لمحے حیرت کے سمندر میں غوطہ زن رہی۔۔۔۔ البتہ کچھ بھی بولنے سے گریر کیا تھا۔۔۔۔

""صحیح کہ رہے ہو۔۔۔""

""میں اب بھی منتظر ہوں۔۔""

دوبارہ وہی بات دہرائی۔۔۔۔

""اب کس چیز کے منتظر ہو۔۔ پتا تو چل گیا ہے سب۔۔""

شاید اس کے سوال کو نظرانداز کیا تھا۔۔۔۔

میں منتظر ہوں یہ جاننے کیلئے کہ جو کل تک جسکی کامیابی اور ذہایب "" کی تم مداح تھی ،،، جس کی کامیابیوں کی داستانیں مجھے سناتی تھی۔۔۔

جس دن یہ پتا چلا تھا کہ وہ ہمارے گاؤں کے وڈیرے کا پوتہ ہے تو کی دن خوشی سے چہچہاتی رہی تھی،، کیا اب وہ اس درجے سے گر گیا۔۔۔ یا اس کی اصلیت جان کر تمہاری ""رائے بدل گی۔۔۔

دوسری طرف وہ اس کے سوال پر کی لمحے انگلیاں چبحاتی رہی۔۔۔۔

میں اس کی مداح پتا کیوں تھی،،،، "" اس کی ذہایب ،،، اس کی کامیابی،،، اس کے انداز زندگی،، اس کا بولنے کا انداز،،،، اس کا باہر کی ملک میں رہ کر ان کے رنگ میں رنگنے کہ بجائے پاکستان کا نام لینا،،،، اس کا شہرت کی بلندیوں پر پہنچ کر سب کچھ چھوڑ کر پاکستان واپس آ جانا،،،، یہ مجھے اس کا مداح بنا گیا۔۔۔۔

لیکن آج اس کا غرور،،، اس کی انا،،، اس کی ضد،،، اس کی بے حسی،،،، اس کی ت ٹ عورتوں کیلئے گھٹیا زبان دیکھ کر میں کی لمحے اسے دیکھتی رہ گی۔۔۔۔ وہ پاکستان خدمی خلق کیلینے نہیں بلکہ کالے دھندوں میں اپنے باپ دادا کا ساتھ دینے آیا ہے۔۔۔۔

وہ جو بولتا تھا تو دنیا اس پر مرتی تھی آج اس کا ایک ایک لفظ مجھے حیران کر گیا۔۔۔ لوگ کیسے اتنے دوغلے ہو سکت ہیں۔۔۔

""یا شاید یہی سیاسی اور بادشاہب کی دنیا ہے۔۔۔

م خاموشی سے اسے سببا رہا ۔۔

""تمہیں نفرت محسوس ہو رہی ہو گی اس سے۔۔""

ہاں ہو رہی ہے،،، شدید نفرت بلکہ گھن آ رہی ہے ،،،،"" لیکن اس سے نہیں ۔ اس کی برائیوں سے،،، پہلے اس کی اچھائیوں کہ مداح بس ""تھی اب اس کی برائیوں سے نفرت کر رہی ہوں۔۔۔ س وہ آرام سے کہتی اسے لاجواب کر گی۔۔۔

خیر وہاں سے تو کوئی امید نہیں ہے اچھائ کی،،، تو کیا کرو گی "" ""اب۔۔۔۔

ٹپپ جانتے تو ہو تم مجھے،،، جیسا منہ ویسی چبیر کی قائل ہوں۔۔۔۔""

شرافت سے گی تھی لیکن اتنے عادی ہو گئے ہیں وہ بدمعاشی کے کہ شرافت راس ہی نہیں آئ۔۔۔۔

اب میں وہ کروں گی جو میرا دل کرے گا۔۔۔ اور مجھے امید ہے م ""کمال کبھی بھی میرا ساتھ نہیں چھوڑے گا۔۔۔

اس کا یدر لہجہ،،،، م کا دل پل بھر کیلئے خوفزدہ ہوا۔۔۔ ایک لمحے کیلئے دل چاہا اسے روک لے لیکن اس کے آخری جملے نے پاؤں میں بیڑیاں باندھ دی تھیں۔۔۔۔

بالکل ہر مشکل بھرے راستے میں تم مجھے اپنے آگے کانٹے چنتے "" ""ہوئے پاؤ گی۔۔۔۔

اسکو دلاسہ دیا تھا حالانکہ اس کی ضرورت نہیں تھی مرحا کمال کو اس پر بھروسہ تھا۔۔۔ آنکھ بند کر کے بھی اس کی بات پر ایمان لا سکتی تھی۔۔ ۔

""سائیں پانی لاؤں آپ کیلئے۔۔۔""

اسکو پچھلے دو گھں سے ٹہلتا دیکھ کر ڈرتے ڈرتے پوچھا۔۔۔

ہاں لے آؤ چلو بھر پانی نا کہ اس میں ڈوب مروں۔۔۔۔""

وہ چھٹاتک بھر کی لڑکی مجھے یعنی عالیہان آفندی کو دھمکی دے کر گی ہے۔۔۔۔

اور میں اسکو اڑا تک نہیں سکا۔۔۔

""دل تو چاہا رہا تھا کہ بھیجا اڑا دوں اس کا۔۔۔۔

غصے میں تمام لحاظ بالائے طاق رکھتے ہوئے وہ اتنی زور سے چیخا کے راجو بے ساختہ پیچھے ہٹا۔۔۔۔

""سائیں آپ کہتے ہیں تو میں اس کا بندوبست کر دیتا ہوں۔۔۔""

بندوبست کا مطلب عالیہان اچھے سے جانتا تھا ۔۔۔۔

نہ راجو نہ۔۔۔۔""

جتنی وہ پھوں پھاں کر کے گی ہے نا مجھے تو نہیں لگتا کہ منہ پر ایلفی لگا کر بیٹھ جائے گی۔۔۔۔

کچھ نہ کچھ تو کرے گی۔۔۔۔

پھر اس کا وار اس پر پلٹنے میں اپنا ہی مرا آئے گا۔۔۔۔

ایسے تھوڑی مرا آئے گا،،، گولی سے موت تو بہت آسان ہے،، تڑپا تڑپا کے مارنے میں اپنا ہی سواد ہے۔۔۔

میرے دل کو سکون یب ملے گا جب میں الیکشن جیتوں گا اور سب سے پہلی مبارکباد اس لڑکی کو دوں گا۔۔۔۔

ہائے چکیا نظارہ ہو گا ۔۔۔ اس حاجن کا منہ دیکھنے کے لائق ہو گا۔۔۔۔

جج جج ""ج بیچاری۔۔۔

اس کا دماغ تیز رفتار سے چلتا نجانے کیا کیا سوچ رہا تھا۔۔۔

سوچوں کے نانے بانے بببا وہ سیگریٹ سلگانے لگا۔۔۔۔

راجو ذرا ڈیرے پر شراب اور رقص کا بندوبست تو کر۔۔۔۔۔ ""

""برے دن ہو گئے ہیں ناچ گانا نہیں دیکھا۔۔۔۔

اسکو حکم نامہ جاری کرنا وہ آرام سے صوفے کی پشت سے ٹیک لگا گیا۔۔۔۔ انداز ایسا تھا کہ نجانے کتنے نیک کام کا حکم دیا ہے۔۔۔۔

سیگریٹ کو ہونٹوں میں دبائے وہ وقفے وقفے سے ہوا میں دھواں چھوڑنے لگا۔۔۔۔

جبکہ اگلے ایک گھنٹے میں ڈیرے پر فحاشی کی انتہا تھی۔۔۔۔

نام نہاد مسلمان بےحیائ میں مشغول تھے۔۔۔

کی خواجہ سرا ناچ ناچ کر ان کا دل خوش کرنے میں مصروف تھے جبکہ عالیہان آرام سے تخت نما صوفے پر بیٹھا شراب کے مرے لوٹ رہا تھا۔۔۔۔

دلاور آفندی دل ہی دل میں خوش ہو گئے کیونکہ یہ پہلی بار تھا جب وہ رقص کی محفل نہ صرف دیکھ رہا تھا بلکہ خود کہ کر رکھوائ تھی۔۔۔

یہ اشارہ تھا کہ وہ ان کے رنگ میں رنگ رہا ہے۔۔۔ انکو یقین تھا کہ تھوڑا بہت جو اس کے دل میں لوگوں کیلئے احساس تھا وہ بھی جلد ہی ختم ہو جائے گا۔۔۔ اور پھر سیاسی اور دولب کی دنیا کے بے ناج بادشاہ آفندی ہوں گے۔۔۔۔

""سر آپ کو باس بلا رہے ہیں۔""

م جو لیپ ناپ پر کچھ لکھنے میں مصروف تھا ،،، سر ہلانا لیپ ناپ بند کر گیا۔۔

ابھی وہ نکلا کہ تھا کہ سامنے ہی چینل کا چیرمین غوری آ رہا تھا۔۔۔۔

""سر میں آ ہی رہا تھا آپ کے پاس۔""

کوئی بات نہیں ،،،، "" اج وزیر اعلیہ سندھ یونیورسٹی آف کراچی کا دودہ کرنے جا رہے ہیں۔۔۔۔

اس کے بعد پریس کانفرنس بھی کریں گے۔۔۔۔

تو تم ایک کام کرو کیمرہ مین اور ٹیم کے ساتھ وہاں چلے جاؤ۔۔۔۔

""وقت کم ہے تو سوالات وغیرہ راستے میں سوچ لینا۔۔۔۔

م جلدی سے اثبات میں سر ہلا گیا۔۔۔ غوری صاحب اس کی اس قدر نابعداری پر مسکراہٹ دبا گئے۔۔۔۔۔ وہ اتنا بے وقوف ہو سکتا ہے انہیں اندازہ نہیں تھا۔۔۔ میڈیا کی دنیا کے داؤ پیچ ہی نہیں جانتا تھا۔۔۔۔

آگے پلان میں گربر ہوئی تو میری ذمہ داری نہیں ہو گی،،، کیونکہ "" میرا کام اسے کسی طرح تم لوگوں تک پہنچانا تھا۔۔۔۔ وہ میں نے کر دیا۔۔۔

""امید ہے تم لوگ کامیاب ہو جاؤ گے۔۔

فون پر بات کرتے کرتے چہرے پر شیطانیب ٹپک رہی تھی۔۔۔۔

دوسری طرف پورے آدھے گھنٹے کے بعد گاڑی یونیورسٹی آف کراچی کے راستے پر گامزن تھی۔۔۔۔ کالے شلوار قمیض میں ملبوس ،،، بالوں ٹٹت کو نفاسب سے سبب کیے وہ لیپ ناپ پر تیز تیز انگلیاں چلا رہا تھا۔۔۔۔

وقفے وقفے سے ایک طائرانہ نگاہ باہر کی طرف بھی ڈال دیتا تھا۔۔۔۔

حویلی میں سیاسی بیٹھک جمی ہوئی تھی۔۔۔ پارٹی چیئرمین سمیت دیگر

ستبیر قیادت بھی جمع تھی۔۔۔۔

عالیہان بے حد بگڑے موڈ کے ساتھ بمشکل وہاں بیٹھا تھا۔۔۔۔ اب اس کا ایک ہی مقصد تھا الیکشن جیٹیا،،، ہر حال میں ہر،،، ہر قیمت میں،،،، چاہے سیدھے طریقے سے یا دھاندلی سے۔۔۔۔

چائے کا کپ ہاتھ میں پکڑے وہ اس پر بنے نقش و نگار پر انگلیاں پھیر رہا تھا۔۔۔ سامنے بیٹھے لوگ کیا بول رہے تھے اسے کچھ ہوش نہیں تھا۔۔۔۔ وہ تو بس اس لڑکی کو نیچا دیکھانے کے طریقے سوچ رہا تھا۔۔۔۔

تو پھر عالیہان صاحب آ رہے ہیں نہ آپ کل والے جلسے میں۔۔۔""

"" پارٹی چیرمین کی آواز پر سوچوں سے نکلا۔۔۔ ایک نظر سب پر ڈالی جو اس کے جواب کے منتظر تھے۔۔۔۔۔

دیکھیں سواتی صاحب،،،، آپ کو تو پتا ہے کہ کتنے کام ہیں،،،، "" الیکشن نزدیک ہیں تو میں کافی مصروف ہونا ہوں۔۔۔

لوگوں کی فلاح کیلئے جتنا کام کیا جائے اتنا ہی کم لگتا ہے مجھے ۔۔۔ آپ کو تو اندازہ ہو گا۔۔۔۔

تو بات یہ ہے کہ اگر وقت ملا تو ضرور آؤں گا ،،، ورنہ معذرت سمجھیے گا ""۔۔

اس کے اتنے برے جھوٹ پر دلاور آفندی نے دل ہی دل میں داد دی،،، جبکہ باقی سب بھی اس کے جھوٹ کو جانتے ہوئے اوپر اوپر سے داد دینے لگے ،،، اسے سراہنے لگے۔۔۔۔۔

بلکل ٹھیک کہ رہے ہو بیٹا،،،، لیکن جلسہ میں آؤ گے نا تو لوگوں "" ""سے جان پہچان ہو گی،،، اور تمہارے ووٹ برھیں گے۔۔۔

ان کے مفت کے مشورے پر عالیہان کا چہرہ سرخ ہوا۔۔۔۔

اس سے پہلے وہ کوئی بدتمیزی کرنا،،،، الوداعی کلمات کہتا اٹھ کھڑا ہوا۔۔۔۔

کوئی اسے مشورہ دے،،، اس کی انا کو گوارا نہ تھا۔۔۔۔۔۔

.…یونیورسٹی کے باہر کافی رش تھا )D.S.N.G(مختلف چینلوں کے نمائندے اور ڈی ایس ان جی کی لمبی قطاریں تھیں۔۔۔۔

وزیر اعلیہ کی ابھی آمد نہیں ہوئی تھی۔۔۔

جب کے یونیورسٹی کے اندر ہربری مچی ہوئی تھی۔۔۔ کہیں صفائیاں ہو رہی تھی تو کہیں پھولوں سے سجاوٹ کی جارہی تھی۔۔۔ جبکہ نایر یہ دیا جا رہا تھا کہ یہ انتظامات وزیر اعلی کی وجہ سے نہیں بلکہ پورا وقت ایسے ہی ہوتے ہیں۔۔۔

میڈیا کے نمائندوں اور اینکرز کیلئے الگ سے بیٹھنے کا انتظام کیا گیا تھا۔۔۔۔ لیکن وہ بیٹھنے کی بجائے گھوم پھر رہے تھے یا باہر گاڑیوں میں بیٹھے تھے۔۔۔۔

م بھی وہاں بیٹھنے کی بجائے یونیورسٹی میں ہونے والے دکھاوے کا

جائزہ لینے لگا۔۔۔

اگر عام حالات میں بھی تھوڑی توجہ دے لیں،،، تو اب یوں ان کی "" دوڑیں نہ لگی ہوتیں۔۔ یہ سوائے فریب چشم کے اور کچھ بھی نہیں ""ہے۔۔۔

سٹاف میں مچی ہلچل کو دیکھ کر ناسف سے سوچا۔۔۔۔

وہ جو اپنے دھیان میں کراچی کی اس مشہور یونیورسٹی کا جائزہ لے رہا تھا ،،، اپنے پیچھے آہئ محسوس کر کے پلٹا۔۔۔

اردگرد نگاہیں دوڑائی لیکن کسی ذی روح کو موجود نہ پا کر اپنا سر جھٹکا۔۔۔۔

لڑکیاں تو لڑکیاں لڑکے بھی اس ابھرتے صحافی کو یوں بے پروا سا یونیورسٹی میں چکر لگاتے دیکھ کر دل تھام کر رہ گئے۔۔۔۔۔۔

لبغ کالے رنگ کے لباس میں وہ اتنا وجیہہ لگ رہا تھا کہ کی طام کام چھوڑ کر اس کی طرف متوجہ ہو گئیں۔۔۔ کچھ لڑکیاں تو اشارے بازیاں بھی کرنے لگیں۔۔۔۔

ایک نے تو حد ہی کر دی ،،، کاغذ پر اپنا نمبر اور فیسبک اکاؤیٹ کا نام لکھ کر اس کی طرف اچھالا۔۔۔۔

م دلفریب مسکراہٹ اچھالتا نیچے جھک کر کاغذ اٹھا گئیا۔۔۔۔۔

جبکہ باقی لڑکیوں کے تو منہ ہی کھل گئے۔۔۔ وہ لڑکی فخر سے اپنے سنہرے بالوں کی لب کو انگلیوں میں لپیٹنے لگی۔۔۔۔

ہونٹوں پر دل دھڑکانے والی مسکراہٹ سجائے وہ اس لڑکی طرف بڑھا جہاں وہ گروپ کے بیچ و بیچ کھڑی تھی ۔۔۔ تھوڑی ہی دیر میں وہاں بھیڑ جمع ہو گی۔۔۔۔

اس کے بلکل مقابل کھڑے ہو کر کاغذ کو کھولا۔۔۔۔

لوگ تو بے چینی سے اس کے بولنے کے منتظر تھے۔۔۔

لیکن وہ بغیر کچھ بولے ہاتھ میں پکڑے کاغذ کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے

لگا۔۔۔ لڑکی کا رنگ اڑا تو اردگرد کھڑے طالبعلموں نے بھی حیرانی سے یہ منظر دیکھا۔۔۔۔

کاغذ کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں پھاڑ کر اس کے اوپر اچھالا تو پورے گراؤید میں افسوس بھری سرگوشی ابھری۔۔۔۔۔

لت ھے کی مانند سفید چہرہ لیے وہ لڑکی اپنی سرعام بے عزتی پر تلملا کر رہ گئی۔۔۔۔

"" I am the niece of Chief Minister of Sindh …… How dare you to do this… میں وزیر اعلیہ سندھ کی بھانجی ہوں،،، تمہاری ہمت کیسے ہوئی یہ ( )""حرکت کرنے کی۔۔

سرخ چہرہ لیے وہ دھاڑی تو گراؤید میں تماشا سا برپا ہو گیا۔۔۔۔۔

اگلے ہی لمحے سامنے کھڑی لڑکی کا ہاتھ اٹھا تو م پھرتی سے چہرہ موڑ گیا۔۔۔

میری عزت نفس مجھے گوارا نہیں کرتی کے تم جیسی لڑکی کا ہاتھ "" تک پکڑوں،،،، چاہے پھر ہاتھ پکڑنے کی وجہ اپنی طرف اٹھنے والے تھپڑ کو روکنا ہو۔۔۔۔

یہ دھمکیاں کسی اور کو جا کر دینا،،،، ایک ٹویب یا ایک انسباگرام سٹوری لج کی مار ہو ،،،، منہ چھپاتی پھرو گی۔۔۔ آئندہ ا ھنے سے پہلے سو بار ""سوچنا۔۔۔

اس کی آواز اتنی آہستہ تھی کہ اسے بمشکل سنائی دی تھی۔۔۔

یہ ویدیو اپلوڈ ہوئ نہ تو گھروں سے نکلوا کر لاؤں گا۔۔۔۔ اور خاطر "" ""تواضع الگ سے ہو گی۔۔۔۔

سب کو تنبیہی انداز میں کہتا وہ اس ہجوم کو چیرنا وہاں سے نکل گیا۔۔۔۔۔

رومیسہ نامی وہ لڑکی بھینچے جبڑوں کے ساتھ اپنا شاطر دماغ چلانے لگی۔۔۔۔۔

""امبر اور کیف جلدی سے یونیورسٹی کی پچھلی سائیڈ پر آؤ۔۔""

حکم نامہ جاری کرتی وہ ہائ ہیل کی تک تک کرتی وہاں سے نکل گی۔۔۔۔

وہاں موجود لوگوں نے اپنے اپنے موبائلوں سے ویدیو ڈیلیٹ کرنے میں ہی اپنی بھلائی سمجھی۔۔۔۔

مرال جو دور بیٹھی یہ سب تماشا دیکھنے میں مصروف تھی،،،، بھیڑ ختم

ہونے پر سر جھٹک گی۔۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.