Chapter 53: ویسے آپ کی منہ دکھائی ادھار تھی

ویسے آپ کی منہ دکھائی ادھار تھی مجھ پر "" گھبیر سرگوشی نما انداز "" میں کہتے اس نے دونوں کے درمیان موجود فاصلہ مٹایا ،،، اور قدرے جھک کر ڈریسنگ کا دراز کھولا۔ مقابل کی فربت اور دونوں کے پاس سے اٹھتی ایک جیسے پرفیوم کی دلفریب خوشبو محسوس کرتے اس کے ہاتھوں کی حرکت ایک لمحے کیلئے تھمی اگلے ہی لمحے وہ بالوں میں پھر سے سٹرئببر چلانے لگی۔

اس لاکھوں دفعہ دیکھے منہ پر منہ دکھائی دینی بنتی تو نہیں ہے ،، لیکن دینا "" چاہتے ہیں تو دے دیں،،، آپکی مرضی ہے "" اپنے حواسوں پر قابو پاتے اس نے کہا تھا۔ جبکہ اس کے شان بے نیازی سے کہنے پر اب کی بار ارتضیہ کے ہاتھوں کی حرکت تھمی۔

اس میں مرضی والی کیا بات ہے؟""

یہ تو ایک رسم ہوتی ہے ،، ہر شوہر اپنی بیوی کو شادی کی پہلی رات دیتا ہے۔

میں کل نہیں دے سکا،،، اس لیے اب دے رہا ہوں۔ "" وہ اب سیدھا ہونا اس کے روبرو آ کھڑا ہوا۔ اس کے ہاتھ ابھی بھی تیزی سے چلتے بقیہ بالوں کو سٹریب کر رہے تھے۔ ارتضیہ کا دل چاہا اس سٹرئببر نامی بلا کو ڈسب بن کی نظر کر دے ،، مگر ہائے رے قسمت کہ وہ صرف سوچ سکا تھا۔

صرف شوہر ہی کیوں دیتا ہے ؟ اس لحاظ سے تو بیوی کو بھی دینی "" چاہیے۔ "" وہ آنکھیں کیڑے اسے دیکھے گیا جو اس کی طرف دیکھنے سے گریراں تھی۔ کل سے لے کر اب تک وہ اسے اتنے جھٹکے دے چکی تھی کہ اسے اپنے زندہ ہونے پر شک سا ہونے لگا۔

اس کا اتنے اطمینان سے بات کرنا،،، ایک اچھی بیوی کی طرح رہنا جہاں ایک طرف خوشگوار احساس دلا رہا تھا وہیں تھوڑا تھوڑا کھٹکھٹا بھی لگا تھا کیونکہ مقابل سے اچھائ کی امید کرنا ایک طرح سے بے وقوفی ہی تھی۔

وہ گہری سانس بھرنا ،، ہاتھ بڑھا کر ایک مخملی ڈبہ نکال چکا تھا۔ الایا اس کی طرف نا دیکھتے ہوئے بھی پوری کی پوری اس کی طرف متوجہ تھی۔

یہ آپ کیلئے لی تھی۔ "" مخملی ڈبہ اس کے آگے بڑھاتے ہوئے کہا تھا۔""

اس نے خاموشی سے پکڑ کر ڈبے کو ایک نظر دیکھا اور اسی خاموشی سے اسے واپس تھما دیا۔ مقابل حیران و پریشاں سا کھڑا اس کا ایک ایک عمل دیکھ رہا تھا۔

چونکہ میں نے آپ کیلئے ابھی تک کوئی تحفہ نہیں لیا تو میں بھی یہ نہیں "" لے سکتی۔

ہاں آج آپ کیلئے کچھ چریدوں گی،، پھر لے لوں گی۔

کیونکہ میرا اصول ہے " لو اور دو "" پھر چاہے وہ منہ دکھائی ہی کیوں نہ ہو ٹی "" سٹرئببر کا سوئچ نکال کر وہ وہاں سے جا چکی تھی۔

جبکہ وہ ساکت نگاہوں سے کبھی ہاتھ میں پکڑا مخملی ڈبہ دیکھتا کبھی اس جگہ کو جہاں سے وہ گی تھی۔

واٹ ""ہوش میں آتے ہی وہ چلایا تھا۔""

یا اللّ "" اگلے ہی لمحے مخملی ڈبی دراز میں رکھتے وہ اس کے پیچھے بھاگا اور چند "" قدموں کے فاصلے پر اسے جا لیا۔

ناشتہ کرتے ہیں۔ "" اس کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیتے ہوئے وہ سیڑھیاں "" ایرنے لگا۔ الایا نے چلتے چلتے ہلکا سا رخ موڑ کر اس کے ہاتھ میں موجود اپنا ہاتھ دیکھا۔ اس کی گرفت مضبوط تھی جیسے وہ یہ ہاتھ کبھی نہ چھوڑنے کا ارادہ رکھ ہو۔

شادی کے اگلے دن ناشتہ لڑکی کے گھر سے آنا ہے "" میز پر بےشمار "" لوازمات دیکھ کر اس نے ارتضیہ کو جیسے بتایا تھا۔ اسے لگا کہ شاید وہ نہیں جانتا ہو گا۔

اسے تو اپنے گھر والوں پر بھی حیرت ہوئی تھی جو بارہ بجنے کے باجود آئے ہی نہیں تھے۔

شادی کی رسومات میں سب سے فضول رسم ہے یہ۔""

اگر پہلے دن کا کھانا بھی شوہر خود نہیں کھلا سکتا تو میرے خیال میں ایسے بندے کو شادی ہی نہیں کرنی چاہیے۔ یہ کہنا بھی غلط ہے کہ ان رسومات سے دونوں خاندانوں میں پیار اور محبت برھتا ہے،، کیونکہ میں خود ایک پروڈیوسر ہو،، ایسی کی فلمیں پروڈیوس کی ہیں،، ایسے کی واقعات سنے ہیں،، جہاں یہ فضول رسومات سوائے احساس کمتری اور پیسے کی ضیاع کے سوا کچھ نہیں۔ "" اس کے لئے ناشتہ نکالتے ہوئے وہ ساتھ ساتھ باتیں بھی کر رہے تھے۔

الایا ہلکا سا مسکراتے ہوئے سر ہلا گئی۔

ہنس کیوں رہی ہو؟ "" اپنی سنجیدہ بات پر اسے ہنستا دیکھ کر ارتضیہ نے "" بھنویں اچکا کر اسے دیکھا۔

ایک تو آپ کا 'تم' اور 'آپ' موم کی طرح خاصا خراب ہے۔""

اور دوسرا آپ اتنی سمجھداری کی بات بھی کر سکت ہیں،، مجھے اندازہ نہیں تھا۔ "" ایدے کا پیس منہ میں رکھتے دونوں باتیں بظاہر سنجیدگی سے کہی تھیں،، مگر اس کی آنکھوں سے چھلکتی شرارت ارتضیہ کی نگاہوں سے اوجھل نہ تھی۔

آپ اپنی بات سے مکر رہی ہیں مسز ۔""

آپ نے کل رات ہی کہا تھا کہ بدتمیزی اور بدلحاظی نہیں کریں گی "" جوابا مسکراہٹ چھپاتے اس نے مصنوعی خفگی سے کہا تھا۔ یہی تو وہ لمحہ تھا جب اس کا دل چاہتا مقابل کو اس کی اوقات میں لے آئے۔

مگر مرحا کی کی گی یربیت ہر بار آڑے آ جاتی۔

جو کام اس کی ماں نے آج تک نہیں کیے تھے ،، وہ ان کاموں کو کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی تھی۔ کیونکہ اس کی ماں کا کیا گیا ہر عمل اس کی کامیاب اور خوش گوار ازدواجی زندگی کا اہم پیش خیمہ ثابت ہوا تھے۔

اور وہ اس نکاح کو زندگی کی آخری سانس تک نہایت خوشنودی سے نبھانے کا وعدہ خود سے کر چکی تھی۔ وہ جانتی تھی کہ ارتضیہ محض اسے تنگ کر رہا ہے،، لیکن اس کا اپنا بھی کوئی ارادہ نہیں تھا مجازی خدا کو ناراض کرنے کا۔

کوئی محبت بھی تھی اسی زندگی میں ،،، اس بات کو وہ یکسر بھلا چکی تھی ذہن کے ہر کونے ،، ہر دریچے سے۔

ہاں البتہ دل کے ایک گوشے کی بیہوں میں لپٹی محبت اب بھی موجود تھی۔

ایک سوال پوچھوں ؟ "" الایا نے چوتک کر اسے دیکھا جو جوس کا "" گلاس منہ کو لگائے اجازت کا منتظر تھا۔

ہمم "" ہنکارا بھرتے اثبات میں سر ہلایا۔""

"" Do you love me ? "" منہ میں موجود برید کر ٹکڑا گلے میں پھنسا تھا،،، اور وہ کھانس کھانس کر بے حال ہو گی تھی۔

تنفس سنبھلا تو خونخوار نگاہوں سے اسے گھورا جوابا وہ قہقہہ لگا گیا۔

یہ شخص اسے اس کے وعدے پر قائم نہیں رہنے دے سکتا تھا۔

اسے لگا جیسے ارتضیہ حدید اس سے گزشتہ ہر بات کا بدلہ لے رہا ہے۔ لیکن اس کا محبت بھرا انداز اور لہجہ اس بات کی نفی کر رہا تھا۔

جواب نہیں دیا تم نے ؟ "" وہ اب بھی باز نہیں آیا تھا۔ الایا کوئی بھی "" جواب دیے بغیر اسے تنبیہی نگاہوں سے گھور کر خاموشی سے ناشتہ کرنے لگی۔

ارتضیہ اسے دیکھ کر سرشاری سے مسکرایا تھا۔ حدید مینشن میں جیسے ایک عرصے کے بعد زندگی کی بہاریں لوٹ آئی تھیں۔

_________چند ماہ بعد

کافی ! "" سوئمنگ پول کے پاس وہ ٹانگیں پانی میں ڈالے بیٹھی تھی "" جب ارتضیہ ہاتھ میں کافی کا مگ لیے اس کے پاس آیا۔

شکریہ "" ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ اس نے کافی کا مگ پکڑا۔ ""

گرمیوں کا آغاز تھا،، ایسے میں شام کے وقت پول کے ٹھنڈے پانی میں پاؤں ڈال کر بیٹھنا ایک خوبصورت احساس دلانا تھا۔

سکرپب کب لکھنا شروع کرو گی ؟ "" اس کی دیکھا دیکھی اپنی چپںر "" کے پائبچے فولڈ کر کے اس نے بھی پاؤں پول میں ڈالے۔

الایا نے کافی کا گھونٹ بھرتے نفی میں سر ہلایا۔

کچھ عرصے تک۔ "" ارتضیہ نے رخ موڑ کر اسے دیکھا اور سر ہلا دیا۔""

میرے ساتھ کسی کے گھر چلیں گی؟ "" وہ قدرے سوچ کر بولی۔ ""

نگاہیں اس کے جواب کی منتظر تھیں۔

ابھی ؟ "" کیوں،، کہاں جیسے سوال کی زحمت نہیں کی تھی اس نے۔""

ہاں،، میں چینج کر کے آتی ہوں۔ "" اس کے اٹھنے سے پہلے ہی ارتضیہ اٹھ "" کھڑا ہوا اور ہاتھ بڑھا کر اس کی مدد کی،، کیونکہ پانی کی وجہ سے پھسلن کا خدشہ تھا۔

اور اس کے پیچھے ملازمہ کو مگ اٹھانے کا کہتا اندر کی جانب بڑھ گیا۔

یہ کیا ہے ؟ "" گاڑی میں اسے چند کاغذات کے ساتھ الجھتا دیکھ کر "" ارتضیہ نے عام سے لہجے میں پوچھا۔

پراپرٹی کے پیپر "" جوابا ًوہ بھی عام سے لہجے میں کہتی چیک نکال کر "" دیکھنے لگی۔ ارتضیہ نے سمجھتے ہوئے اثبات میں سر ہلایا،، اور سیٹی پر کسی انگلش گانے کی دھن بجانا گاڑی پر دھیان دینے لگا، یہ الگ بات ہے کہ تمام یر حسیات ساتھ بیٹھی حسینہ پر تھیں۔

گاڑی ایک پوش علاقے میں بنے فلیٹس کے سامنے رکی۔

آپ آئیں گی۔ ؟ "" ایر کر اس کی سائیڈ پر آتے پوچھا۔ ارتضیہ نے ہاتھ "" بڑھا کر اس کے بال درست کیے،، گویا کسی چھوٹے بچے کو پچکارا جانا ہو۔ وہ ایک لمحے کیلئے سانس روک گی ،، اگلے ہی لمحے وہ ہلکا سا ہنس دی۔ گویا ان چند ماہ میں اس کی عادی ہو گی ہو۔ فریب چشم کی دنیا کا یہ باسی فریب جیسی برائی سے پاک تھا۔ اس کا ہر عمل شفاف تھا۔

اس کا دل صاف تھا آئینے کی مانند۔ جہاں صرف ایک ہی عکس ابھرنا تھا،، الایا ارتضیہ حدید کا۔

""نہیں میں تمہارا انتظار کروں گا یہاں""

یہ نہ ہو انتظار، انتظار ہی رہ جائے۔ "" بال کانوں کے پیچھے اڑیسٹے ایک "" ادا سے کہا تھا۔ ایک لمبے عرصے بعد اسے وہ الایا نظر آئی تھی جو اسے حیدراباد کے ایکسپو سینٹر کے باہر ملی تھی۔

وہ سرشاری سے اسے دیکھتا کھل کر مسکرایا۔

میں پھر بھی انتظار کروں گا۔ "" اس کی آنکھوں میں چھلکتی شرارت "" دیکھتے کہا۔ وہ سر ہلاتی اندر کی جانب بڑھ گی۔ ارتضیہ گاڑی میں میوزک لگا کر سبب کی پشت سے ٹیک لگا گیا۔

تم !"" اسے لاونج میں بیٹھا دیکھ کر کامران کی بیوی غصے سے چلائ۔""

بات سن لیں میری مسز کامران "" وہ تحمل سے کہتی اپنی جگہ سے "" اٹھی۔ اس عورت کی حالت دیکھ کر دل میں دکھ ہوا تھا۔

عنیزہ ،،، عنیزہ نام ہے میرا۔ کامران سے کوئی تعلق نہیں ہے "" الایا "" ت ٹ کے لبوں پر مسکراہٹ دوڑ گی۔ یعنی نابوت میں ٹھونکا گیا کیل اپنی جگہ پر جا لگا تھا۔ وہ واپس بیٹھ گی۔

اچھا کیا آپ نے۔""

میں اگر آپکی جگہ ہوتی تو یہی کرتی۔ ایسے شخص سے علیحدگی ہی بہتر ہے۔

خیر یہ سب واپس کرنے آئی ہوں۔ آپ لوگوں کا حق ہے میں نہیں لے ""سکتی۔

اس کا لہجہ مسکرا رہا تھا،، البتہ چہرہ سپاٹ اور سنجیدہ تھا۔ عنیزہ نے سامنے پڑے خاکی لفافے کو دیکھا۔

ہمیں کچھ نہیں چاہیے۔ اپنی بھیک اپنے پاس رکھو۔ "" اس قدر "" بدتمیزی پر الایا نے لب بھینچے۔

یہ بھیک نہیں ہے۔ "" وہ اپنی جگہ سے اٹھ کر اس کے پاس پہنچی۔ عنیزہ "" اس کے انداز پر ایک قدم پیچھے کو لے گئی۔

آپکے بچوں کا جایر حق ہے،،جسے میں نے کامران ارشد کو نیچا دکھانے "" کیلئے کچھ عرصے کیلئے لیا تھا۔

ورنہ اس پیسے یا جائیداد سے مجھے ایک پھوٹی کوڑی کی بھی ضرورت نہیں ہے "" کاغذات اور چیک اس کے ہاتھ میں رکھتے قدرے دھیمے لہجے میں کہا۔

ہمیں پھر بھی نہیں چاہیے۔ "" لہجہ ہنوز اپل اورکسی بھی قسم کی لچک "" سے پاک تھا ۔

پھر آپ لوگوں سے بڑھ کر بےوقوف اس دنیا میں کوئی نہیں ہو گا۔ ""

آپ کے بیٹے کتنے برے ہیں؟ ۔ بمشکل بیس اکیس سال کے ہیں۔ ابھی پڑھ رہے ہوں گی۔

ایسے میں ان کی ضروریات بھی بہت زیادہ ہوں گی۔ کیونکہ جس طرح کی سوسائٹی میں آپ رہتے ہیں وہاں پیسہ پیسہ اور صرف ڈھیروں پیسہ چاہیے۔

اور اتنا پیسہ تو وہ ساری گدھوں کی طرح کما کر بھی نہیں لے پائیں گی۔

ویسے بھی وہ ان کا باپ ہے،،، اور یہ ان کی جایر اولاد۔

ان کا حق ہے ،، اور بجائے اس کے کہ وہ اپنا حق چھین کر لیں،، وہ آرام سے اپنے حق سے دستبردار ہو رہے ہیں۔

مجھے ہی دیکھ لیں،، کسی قسم کا حق نہ ہونے کے باجود اتنی رقم نکلوا لی، اور آپ لوگ _____ "" جملہ ادھورا چھوڑتے سامنے کھڑی عورت کے پرسوچ چہرے پر نگاہ ڈالی۔

یہ مت سمجھئے گا کہ میرا اس میں کوئی فائدہ ہے۔ کامران ارشد کو جتنا "" برباد کرنا تھا،، میں کر چکی۔

""جتنا بدلہ لینا تھا لے لیا۔

اس کا لہجہ اب نرمی سے بھرپور تھا۔ عنیزہ نے بے ساختہ سامنے کھڑی لڑکی کو دیکھا ۔

مجھے اپنی زندگی میں صرف اپنے دو عملوں پر پچھتاوا اور شرمندگی ہے۔ ""

ان میں سے ایک عمل یہ ہے کہ میرے بدلے کی جبکہ میں، میں نے آپ کا ہنستا کھیلتا آشیانہ اجاڑ ڈالا۔ "" وہ ناحال بول رہی تھی،، جبکہ اس کی سحر انگیز شخصیت اور مخصوص دلفریب لہجہ مقابل کو اپنے حصار میں جکڑ رہا تھا۔

تمہیں اس بات پر نہیں پچھتانا چائیے۔ بلکہ اچھا کیا تم نے ہمیں اس کی "" اصلیت سے آشنا کروایا۔ ورنہ ہمارے نزدیک وہ ایک بہترین انسان

تھا،،گباہوں اور فریب کی دنیا سے دور۔ "" بولتے ہوئے عنیزہ کے چہرے پر اذیت ابھری۔ الایا کے لب ، لفظ بہترین انسان پر استہزایہ مسکرائے۔

تو پھر آپ اپنے بیٹوں کو ان کا جایر حق دلوائیں گی؟ "" اس نے جانچتی "" نگاہیں اس کے چہرے پر ڈالتے آرام سے پوچھا۔ وہ پرسوچ سی اثبات میں سر ہلا گئی۔

الایا مسکرا دی۔

اچھا فیصلہ ہے۔ خیر یہ سب آپ رکھیں۔ مجھے اس کی نہ پہلے ضرورت "" تھی نہ اب۔ "" کاغذات اور چیک ان کے ہاتھ میں پکڑا کر اس نے میز سے اپنا فون اور بیگ اٹھایا۔

کبھی آنا میرے گھر۔ یہیں فریب ہی ہے۔""

یا پھر حیدراباد آئیے گا،،، میں آپکو دنیا کی بہترین ماں سے ملواؤں گی۔ ""

سامنے کھڑی لڑکی کی ہمت،، بہادری عنیزہ کو حیران کر گی تھی۔ ایک ناجائز اولاد اتنی مضبوط ہو سکتی ہے۔ اسے اندازہ نہ تھا۔

ایسی اولاد تو ساری زندگی کمزور اور ڈرپوک ہوتی ہے۔

مگر یہ _______ اس کی سوچوں کا تسلسل دروازہ بند ہونے کی آواز سے ٹونا۔

وہ جا چکی تھی۔ اس نے لاشعوری طور پر فلیٹ کی بالکونی سے نیچے جھانکا،، جہاں مشہور فلم پروڈیوسر ارتضیہ حدید اس کا منتظر کھڑا تھا۔ اس کے چہرے پر پرسکون مسکراہٹ تھی۔

عنیزہ کو رشک آیا تھا اس لڑکی پر،، اور اس ان دیکھی عورت پر بھی جس نے اس کی اتنی اعلی یربیت کی تھی۔

گاڑی نظروں سے اوجھل ہوئی تو وہ بھی اندر کی جانب بڑھ گئی۔

سنیں "" گھر کے اندر جاتے ہوئے اس نے اسے پکارا۔ وہ جو پہلے ہی "" اس کے ساتھ چل رہا تھا اس کی آواز پر رک کر اس کے سامنے جا کھڑا ہوا۔ جینز کی جیبوں میں ہاتھ ڈالے ابرو اچکائے ،، انداز ایسا تھا جیسے کہہ رہا ہو " جی سنائیں " سکرپب کا معاوضہ کتنا ہو گا ؟"" ارتضیہ نے پہلے حیرت سے اور پھر "" بے یقینی سے اسے دیکھا۔

تم واقعی لکھ رہی ہو؟ "" اس نے چہکتے ہوئے کہا تھا۔ شام میں تو وہ منع "" کر رہی تھی مگر اب۔۔۔ اسے یقین نہ آیا۔

الایا نے اثبات میں سر ہلا دیا۔

ویسے معاوضہ نہیں ملے گا۔ تم میری پچھلی فلم فلاپ کروا کے کافی "" نقصان کر چکی ہو میرا "" لب دانتوں تلے دبائے اس کا ہاتھ پکڑ کر وہ اوپر کی جانب بڑھنے لگا۔ الایا نے گھور کر اسے دیکھا،، مگر اس کی مسکراہٹ دیکھ کر ہلکا سا مسکرا دی۔

کتنا نقصان ہوا؟ "" وہ مداوا کرنا چاہ رہی تھی،،، یا ویسے ہی پوچھ رہی "" تھی ارتضیہ کو اندازہ نہ ہوا۔

اکسٹھ کروڑ لگے تھے فلم پر،،، اور کمائے ہم نے صرف سینتیس کروڑ۔""

ہاہاہاہاہاہا"" اس کی آنکھیں پھٹ گئیں۔ ان کی تو وہ رقم بھی پوری نہیں ہوئی یٹٹ تھی جو لگائی گئی تھی۔ مگر وہ تھا کہ ایسے بتا رہا تھا جیسے نجانے کتنا برا ایدویپحر کیا ہو۔

ایک فلم سے کتنا کماتے ہیں آپ؟ "" کمرے میں پہنچ کر پھر سے "" سوال کیا تھا۔ وہ جو کوٹ انار کر ہینگ کر رہا تھا،،، اس کی بات پر مر کر اس کے تاثرات جانچنے چاہے،، مگر ناکام رہا۔

مرد سے اس کی یںچواہ اور عورت سے اس کی عمر نہیں پوچھنی چاہیے۔ "" ""

کوٹ ہینگ کر کے وہ واپس اس کے ساتھ ہی صوفے پر گر گیا۔ وہ ذرا سا سائیڈ پر ہو کر اس کے لئے جگہ بنا گئی۔

میری عمر انتیس سال،،، نو ماہ ،، اٹھارہ دن اور سولہ گھنٹے ہے۔""

اب آپ بتا دیں اپنی یںچواہ "" ارتضیہ نے حیرت سے اس کا چہرہ دیکھا۔ جو اس کے جواب کی منتظر تھی۔

وہ کیسے بھول گیا تھا کہ وہ الایا ہے،، ایک مختلف لڑکی۔

نہیں شاید عورت۔ اس کی عمر یاد کرتے وہ خیال میں ہی قہہقہہ لگا گیا۔

الایا نے آنکھوں کیڑ کر وجہ پوچھی۔

یعنی لڑکی کی کیٹیگری سے نکل چکی ہو"" وہ شریر ہوا تھا۔ الایا ہنس "" دی۔

تو آپ کا کیا خیال ہے کوئی چھوٹی بچی رہنا تھا ساری زندگی۔ ہر گزرتے "" ت ٹ دن کے ساتھ عمر تو برھنی ہی ہے۔ "" اسے عمر سے کوئی فرق نہیں پڑنا تھا،، ہمیشہ کی طرح اب بھی اس کی سوچ پر وہ اس کا اسیر ہوا تھا۔

اپنی کمائی کے بارے میں نہیں بتایا آپ نے۔ ؟ "" اسکو خود پر نظریں "" جمائے دیکھ کر اس نے جلدی سے پوچھا۔

ارتضیہ کی محویب ٹوٹی۔

محبت اپنی جگہ سوٹ ہارٹ۔ لیکن ایسی باتیں بتائی نہیں جاتیں۔ ""۔ ""

آنکھ دباتے وہ اٹھ کھڑا ہوا۔ الایا اس سے پہلے اس کے سامنے آن کھڑی ہوئی۔

تمیز اور لحاظ اپنی جگہ ڈئیر،،، لیکن پوچھے بغیر میں بھی آپکو جانے نہیں "" دوں گی۔ "" ارتضیہ اس کے انداز پر ساکت ہوا تھا۔ وہ اس کے سامنے کھڑی سوال گو تھی۔

اگر نہ بتاؤں تو ؟ "" اسے چھیڑا تھا۔ اور ذرا سا فاصلہ مٹایا۔ اب وہ ایک "" دوسرے کے فریب کھڑے آنکھوں میں آنکھیں ڈالے ہوئے تھے۔

ایک کی آنکھوں میں محبت کا سمندر تھا تو دوسری جانب سکون اور طمانیب تھی۔

ایسی نوبب ہی نہیں آئے گی۔ "" اس کے لہجے سے ھلکپا یقین اور "" بھروسہ دیکھتے ارتضیہ اس کے کان کے پاس جھکا۔

وہ اس کی پیش قدمی پر دھڑکنیں روک کر اس امید پر کھڑی ہو گئی کہ شاید وہ بتانے والا ہے۔

سوٹ ہارٹ۔ میں پھر بھی نہیں بتاؤں گا۔۔ "" سرگوشی نما انداز میں "" کہتے اس کے دائیں گال پر اپنے ہونٹ رکھ وہ ایک دلفریب قہقہہ لگا کر واشروم میں بند ہو گیا تھا۔

الایا محض غصے سے دروازے کو گھور کر رہ گئی۔

یہ تو طے تھا کہ پوچھے بغیر وہ بھی اسے نہیں چھوڑنے والی تھی۔

وہ فریش ہو کر باہر نکلا تو وہ ہنوز ادھر ادھر چکر لگا رہی تھی۔

ارتضیہ نے گہری سانس فضا کے گرد سپرد کی۔

ایک فلم سے زیادہ سے زیادہ پیٹیالیس کروڑ کما لیتا ہوں،، سارا بجٹ "" نکال کر۔

سال میں دو فلمیں پروڈیوس کروں تو فریباً ایک ارب سے زیادہ ہی کما لیتا ہوں۔

اب خوش یا اور ڈیٹیل بتاؤں "" بالوں میں برش پھیرتے اسے کہا۔ وہ پہلے کیا اس لڑکی سے کبھی چبب پایا تھا جو اب جیٹیا۔ جبکہ وہ منہ کھولے نجانے ک کتنی دیر شیشے سے اسے دیکھتی رہی۔

تھوڑی دیر پہلے جو تھوڑا بہت اس کے نقصان پر دکھ ہو رہا تھا،، اب وہ سب ختم ہو چکا تھا۔

سکرپب لکھنے کے پچاس کروڑ لوں گی میں "" اس نے جھٹ سے اپنی "" ڈیماید بتائی۔ ہیر سپرے ارتضیہ کے ہاتھوں سے پھسلا۔

وہ فورا ًسے مر کر اسے دیکھنے لگا جو کمرے کے بیچ و بیچ کھڑی ایک ادا سے بتا رہی تھی۔

تم کیوں میرا دیوالیہ نکالنا چاہتی ہو ؟"" وہ آہستہ سے چلتا اس کے سامنے آ "" کھڑا ہوا۔

ل منظور ہے تو بتا دیں۔ "" کندھے اچکاتے کہا تھا۔ جیسے بکل رعایب "" نہیں دے گی۔

چلو ایک کام کرتے ہیں،،، اس فلم سے جتنا کماؤں گا،، وہ سب کا سب "" تمہارا۔ اس فلم کو ڈایریکٹ بھی میں کروں گا۔ "" یہ آفر کافی معقول تھی۔

وہ پل بھر کیلئے سوچ میں پڑ گئی۔

لیکن اگر فلم فلاپ ہو گئی تو؟ "" دماغ میں جھماکہ ہوا تو فورا سے پیشتر "" اپنا خدشہ ظاہر کیا۔ ارتضیہ کا چھت پھاڑ قہقہہ گونجا تھا۔

ہیروئن تمہیں تھوڑی لینا ہے اس فلم میں۔ "" الایا اس کی بات کا "" مطلب سمجھتی گھور کر رہ گئی۔

ایگریمبب سائن کریں میرے ساتھ ؟ "" سامنے ہی میز سے ڈائیری "" اٹھائ ،، اور ایک پین اٹھا کر اس تک پہنچی۔

شوہر پر بھروسہ نہیں ہے کیا؟ "" اس کے ہاتھ سے دونوں چیزیں پکڑتے "" خفگی سے کہا۔

شوہر پر ہے،،، لیکن ایک رائٹر کو ایک پروڈیوسر پر بھروسہ نہیں ہے۔ ""

"" ڈائیری کھول کر اس کے سامنے کی نا کہ وہ شرائط لکھ سکے۔

ارتضیہ اسے دیکھ کر جلدی سے ہاتھ چلانا کچھ لکھنے لگا۔ لکھ کر سائن کیے اور ڈائری اس کی جانب بڑھائی۔

"" We will Love each other , and will live together till our last breath. "" اس کی خوبصورت رائٹنگ میں لکھا گیا جملہ اس کا چہرہ ایک لمحے کیلئے گلنار کر گیا۔ ڈائری ہاتھ میں لرز کر رہ گی۔

سائن کرو "" اسے خاموش کھڑا دیکھ کر لب دبائے کہا۔""

اپنی بات سے مکرنا مت "' ڈائری بیڈ پر اچھالتے وہ جانے کیلئے مری۔ ""

ارتضیہ نے ایک ہی حس میں اس کا بازو تھاما۔

میں اپنی اس بات پر ہمیشہ قائم رہوں گا ۔ "" ایک ہاتھ سن پر رکھے "" دلفریب لہجے میں کہا تھا۔

ٹم میں ہماری سکرپب والی ڈیل کی بات کر رہی ہوں۔ "" اپنی آنکھوں کو "" برا کرتے اسے گھورا۔

اسے دیکھتے نفی میں سر ہلا کر آہستہ سے اس کا بازو چھوڑا۔ وہ فرار ملتے ہی باہر کیلے نکل گئی۔

سنو "" اس نے آواز دی تھی۔ الایا رکی،، مگر پیچھے نہ مری۔""

"" Do you Love me ? "" چند ماہ سے روز دہرایا جانے والا جملہ دہرایا تھا۔ وہ ساکت ہوئی تھی ہمیشہ کی طرح۔

دل کی دھڑکن ایکدم تیز ہوئی تھی۔

"" No "" وہ جو ہمیشہ خاموشی سے نکل جاتی تھی،، آج جواب دیا تھا۔

اس کے جواب پر ارتضیہ کا زوردار قہقہہ گونجا۔

اس کے انکار میں چھپا مطلب وہ اچھے سے جان گیا تھا۔

اس کے دل کے کورے کاغذ پر آہستہ آہستہ کسی کا نام لکھا جا رہا تھا،، اور وہ تھا ارتضیہ حدید۔۔

کوئٹہ کے پی سی ہوپل میں لوگوں کا رش تھا۔ مہمانوں کی آمد و رفت جاری تھی۔ پولیس افسران کی بری تعداد جمع تھی۔

مصطفیہ م کمال ایس پی کے عہدے پر فایر ہوا تھا جسکی وجہ سے اس نے ڈنر کا اہتمام کیا تھا۔

سب لوگ پہنچ چکے تھے،،، مرحا،، عالیہان ،، نوفل ،، م ،،مرال اپنے ذاتی جہاز پر آئے تھے۔

الایا اور ارتضیہ چند مصروفیات کے باوجود آنے سے قاصر تھے۔

مصطفیہ سب کو مل رہا تھا جب فون بجا۔

بیستی لکھا دیکھ کر فورا کال اٹھائ۔ اور ایکز کرنا کم رش والی جگہ پر جا کھڑا ہوا۔

مصطفہ مبارک ہو۔ "" اس کی آواز پر ی مسکرایا۔""

رچیکید "" مصنوعی ناراضگی سے کہا تھا۔ دوسری جانب وہ ہنس دی۔""

ہم آئیں گی اگلے ماہ۔ انساللہ "" اس نے جلدی سے وضاچب دی "" تھی۔

پھر مبارکباد بھی یب ہی وصول کروں گا "" ذرا سے فاصلے پر پلوشہ کو "" مرحا آر مرال سے باتیں کرنا دیکھ کر وہ ہلکا سا ہنس دیا۔

اب تم شوخے ہو رہے ہو "" وہ نارمل تھی۔ یوں جیسے کچھ ہوا ہی نہ "" ہو۔ یوں جیسے کبھی اس نے محبت کی ہی نہ ہو۔

اور یہ صرف الایا ارتضیہ حدید ہی کر سکتی تھی۔

جی نہیں،، پلوشہ کو بھی کہہ دوں گا میں کہ جب تک تم اور ارتضیہ "" ہمارے گھر نہیں آؤ گے،،وہ تم سے بات نہ کرے۔ "" اپنے کولیگ کو دور سے اشارے سے سلام کرتے وہ بولا۔

تم کہو گے اور وہ مان لے گی۔ بہت فنی تھا۔""

خیر تم یہاں گپیں ہانکنے کی بجائے ذرا فنکشن پر دھیان دو۔ اس سے پہلے ماموں تمہاری سب کے سامنے عزت افزائی کر دیں۔ "" وہ ہلکا سا ہنستے ہوئے بولی۔

ارتضیہ سر کھجا کر خدا حافظ کہتا فون رکھ گیا۔

اس کا رخ نوفل اور منہا سے محو گفتگو پلوشہ کی جانب تھا۔

بیفیل بھابھی میں آپکو بتا رہا ہوں آرسل ہے یہ۔ میں نے بکل اسی طرح "" بپکل کا س اتوار بازار میں دیکھا تھا۔ "" وہ ان تک پہنچا تو پلوشہ پریشان سی کھڑی تھی،،جبکہ نوفل اسے مصطفیہ کے حوالے سے بدگماں کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہا تھا۔

مصطفیہ وہیں کھڑا ہو کر پلوشہ کے جواب کا منتظر تھا۔ وہ ان چند ماہ میں کی گئی

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.