Chapter 5: باقی اینکرز کو یہ نکات سمجھنے میں

باقی اینکرز کو یہ نکات سمجھنے میں دیر لگے گی۔۔۔۔ اور اس انٹرویو "" کی کتنی مشہوری کر چکے ہیں ہم۔۔۔ جگہ جگہ اشتہار ،،، اور اب ریٹنگ کا مسئلہ ہے۔۔۔ میں نہیں چاہتا کہ یہ موقع ہاتھ سے جائے ۔۔۔وزیر ""اعلیہ صاحب سے بری مشکل سے وقت ملا ہے۔۔۔۔

م پرسوچ سا مسکرا دیا۔۔۔۔۔۔

اور پھر آدھے گھنٹے بعد کالے تھری پیس سوٹ میں تک سک سا تیار وہ سٹوڈیو میں موجود تھا۔۔۔۔۔

میک اپ مین اس کے بال بنا رہا تھا۔۔۔۔۔

اتنی بری خواہش پوری ہونے جا رہی تھی۔۔۔۔۔ دو لوگ اردگرد کھڑے مائیک لگا رہے تھے ۔۔۔

جگمگانا سا یہ سٹوڈیو جہاں سے وہ ایک نئ منزل پانے والا تھا۔۔۔۔

اگر یہ انٹرویو کامیاب ہو جانا تو شاید کامیابی کی نئ راہیں کھلنے میں دیر نہ لگتی۔۔۔۔

کانوں میں ائیر فون لگائے وہ مکمل تیار تھا۔۔۔۔ فطری گواہ کے مارے سامنے پڑا پانی کا گلاس چڑھا گیا۔۔۔۔

"" We will be live in 30 seconds…. ""

کانوں میں موجود ایر پیس سے گونجتی آواز پر وہ دوبارہ پانی کا گلاس منہ کو لگا گیا۔۔۔۔

سامنے ہی وزیر اعلیہ صاحب فون پر نجانے کیا کر رہے تھے۔۔۔۔

اور پھر م کمال تھا اور وزیر سندھ۔۔۔۔۔

اس کا پر اعتماد لہجہ اور سوال پر سوال کنٹرول روم میں بیٹھے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کو حیران کر گیا۔۔۔۔۔

چینل کی ریٹنگ توایر بڑھتی جا رہی تھی ۔۔۔۔ اور پروگرام کے درمیان تک ریٹنگ چارٹ اور سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ دیکھا جانے والا (چینل دا نیوز TheNews تھا۔۔۔۔۔)

سوشل میڈیا میں پیش ٹیگ منسٹر ان ٹربل اور ہیش ٹیگ ڈتبیو آف م کمال ( #Minister in trouble … #Debue of seegham kamal . ) ناپ ٹرینڈ بن چکا تھا۔۔۔۔۔

اینکر کامران پروڈیوسر اور ڈائریکٹر کو فون پر فون ملا رہا تھا۔۔۔۔

اپنی جگہ خطرے میں محسوس ہو رہی تھی۔۔۔۔۔

لیکن اب تو تیر کمان سے نکل کر م کمال کے حق میں جا لگا تھا۔۔۔۔

شاید قسمت کی دیوی مہربان ہو چکی تھی۔۔۔۔

""مرحاااا"" فون اٹھاتے ہی وہ اتنی زور سے چیخا کے مرحا کو اپنے کانوں ہے پردے پھٹتے محسوس ہوئے۔۔۔۔۔ فون کان سے دور ہٹا کر ایسے گھورا جیسے فون کہ جگہ م ہے۔۔۔۔

""م کے بچے بہرہ کر کے چھوڑو گے تم مجھے۔۔۔""

خفگی سے کہا جس کا م پر کوئی ایر نہ ہوا۔۔۔۔

""ایک بہت اچھی خبر سناؤں""

چہکتا ہوا لہجہ مرحا حیران ہوئی۔۔۔۔

""ہاں بتاؤ""

""واٹس ایپ کھولو اور اماں کو بھی دکھانا""

جلدی سے کہتا وہ فون کاٹ گیا۔۔۔۔

مرحا حیران ہوتی اماں کے کمرے کی طرف برھتی واٹس ایپ کھول کر دیکھنے لگی۔۔۔۔

پیٹیالیس منٹ کی کوئی ویدیو تھی جو سگنل کی خرابی کے باعث آہستہ آہستہ لوڈ ہو رہی تھی۔۔۔۔

اماں م نے کوئی ویدیو بھیجی ہے۔۔۔ کہتا ہے کہ اماں کے ساتھ "" ""دیکھو،،، ۔ برا خوش تھا۔۔۔۔

نظریں فون پر ڈاون لوڈ ہوتی ویدیو پر ٹکی تھی جبکہ دھیان اماں پر تھا جو اپنی جگہ سے اٹھتی چھوٹے سے صوفے پر اس کے پاس جا بیٹھی تھیں۔۔۔۔

کوئی ٹی وی پروگرام کی ویدیو تھی۔۔۔

م بھی پاگل ہے،،، ان کی بک بک کون سنے گھنٹہ بیٹھ کر ،،، بند "" ""کر اسے موئے کو۔۔۔۔

ٹی وی پر چلنے والے نیوز پروگراموں سے سخت چر تھی انہیں۔۔۔۔

مرحا بھی بے زاریب سے دیکھنے لگی،،، البتہ بند نہیں کی تھی کیونکہ

جانتی تھی کہ کوئی خاص بات ہی ہو گی جو م نے یہ ویدیو بھیجی ہے۔۔۔۔

""اماں۔۔۔""

حیرت ،،، خوشی اور بے یقینی کے ملے جلے جذبات لیے وہ پکار اٹھی۔۔۔۔

کالے تھری پیس سوٹ میں بالوں کو نفاسب سے سبب کیے وہ کوئی ہیرو ہی لگ رہا تھا۔۔۔۔

اعتماد سے بولتا وہ ان دونوں کو حیران کر گیا ۔۔۔۔

ہائے ماں صدقے جائے،،،، کتنا اچھا لگ رہا ہے یہ۔۔۔۔""

""ہائے ادھر دے مجھے۔۔۔ مجھے اپنے پتر کو دیکھنے دے۔۔۔

فرط جذبات میں اس سے فون کھینچ کر پرے دھکیلا۔۔۔ مرحا مسکرا کر

رہ گی۔۔۔۔

کتنا اچھا بولتا ہے۔۔۔۔""

ارے یہ موا وزیر سندھ ہے نا ۔۔۔ کیا مشکل سا نام تھا اس کا عقیل ۔۔۔

""

""عقیل گھرمانی۔۔۔""

ہاں ہاں وہی۔۔۔۔""

چھوڑ اس منحوس مارے کو،،، تو م کو دیکھ ۔۔۔۔ ہائے کتنا اچھا لگ رہا ہے۔۔۔

مرحا ایک بات بتا یہ سب نے دیکھا ہو گا نہ پروگرام ۔۔۔۔۔ ٹی وی پر چلا ""ہے نا۔

ان کی بات کی گہرائی جانتی وہ ان کی معصومیت پر دلفریب سا مسکرا دی۔۔۔۔۔

ہاں اماں سب نے دیکھا ہو گا۔۔۔ وہ تو ہماری کیبل نہیں ہے نا گاؤں "" میں اس لیے اس نے ویدیو بھیج دی،،، ورنہ پورے پاکستان میں چلا ہے ""یہ۔۔۔

اس کی بات پر اماں کے چہرے کی چمک مزید گہری ہو گی۔۔۔۔۔

جب تک فون پر وہ وڈیو چلتی رہی دونوں کی ناختم ہونے والی باتوں کا سلسلہ بھی چلتا رہا جن کا موضوع صرف اور صرف م اور اس کی متوقع شہرت اور کامیابی تھی۔۔۔۔۔

وہ اس وقت اپنی ٹیم کے ساتھ آفس میں کھڑی ان حلقوں کے نام دیکھ رہی تھی جس کی اس نے الیکشن سے پہلے پہلے کوریج کرنی تھی۔۔۔۔

""یہ فہرسب کس نے بنائ ہے۔۔۔""

دوپٹہ سر پر اچھی طرح لیے،،،،۔ سفید شلوار قمیض میں وہ اس وقت ایک مہذب عورت لگ رہی تھی۔۔۔۔ دھیان سارا کا سارا کام کی طرف تھا۔۔۔۔

""پروڈیوسر سر نے۔۔۔""

پیون کے جواب سے مرحا کمال کا حلق تک کروا ہو گیا۔۔۔۔

.""کہاں ہیں وہ۔۔۔""

""اپنے آفس میں۔۔""

فہرسب اٹھاتی وہ باہر نکل گی۔۔۔۔

""سر اس میں ایک حلقہ اور ڈالیں۔۔۔""

جاتے ہی کھٹاک سے مدعا بیان کیا۔۔۔۔

یہ فائنل لسٹ ہے۔۔۔۔""

تیس حلقے ہیں اور تیس ہی دن باقی ہیں الیکشن میں ۔۔۔۔

""اب کچھ نہیں ہو سکتا۔۔۔۔

لٹھ مار انداز میں انکار آیا تھا۔۔۔۔

حیدراباد(ٹھیک ہے پھر کوئی ایک حلقہ نکال کر این اے 226"" ll کو ڈالیں۔۔۔۔) ""اس حلقے کی کوریج لازمی ہے۔۔۔۔ بلکہ بے حد ضروری۔۔۔۔

اس بارے میں بعد میں بات کریں گے۔۔۔۔""

می ابھی آپ ٹیم میڑز سے مل لیں۔۔۔۔

""کل ہمیں سکھر سے کوریج شروع کرنی ہے۔۔۔

معاملہ رفع دفع کرنا چاہا تھا کیونکہ اس لڑکی سے بلکل بھی بحث نہیں کرنا چاہتا تھا۔۔۔۔

ک مرحا اس کی پشت کو پرسوچ نگاہوں سے دیکھتی رہی۔۔۔

کچھ سوچتے وہ سر جھٹکتی باہر نکل گی تھی۔۔۔۔۔

م میں اپنے حلقے کی کوریج کرنا چاہتی تھی،،، لیکن اس منحوس "" .""پروڈیوسر نے صاف انکار کر دیا۔۔۔۔

فون کان کو لگائے وہ اسے پورے دن کی روداد سنا رہی تھی۔۔۔۔ اور م نا صرف ہر بات سن رہا تھا بلکہ حاضر جوابی کا مظاہرہ بھی کر رہا تھا ۔۔ ۔

جیسے اس نے کہا کہ نہیں کرنی کوریج اور تم مان لو گی۔۔۔""

""یہ بات اس کو جا کر بتاؤ جو تمہیں جانتا نہ ہو۔۔

دوسری طرف سے جاندار قہقہہ تھا۔۔۔ مرحا بھی ڈھینوں کی طرح ہنس دی۔۔۔

م مجھے نہیں لگتا کہ پروڈیوسر مانے گا۔۔۔۔ پہلے ہی وہ مجھے "" ""نکلوانے پر تلا ہوا ہے۔۔۔۔

ہم مم م یہ تو ہے۔۔۔""

""پھر کچھ سوچا تو ہو گا تم نے۔۔۔

مذاق چھوڑ کر اب وہ سنجیدہ ہو چکے تھے۔۔۔۔۔

فلحال تو نہیں لیکن سوچتی ہوں کچھ۔۔۔۔""

""تم بتاؤ بری آفریں آ رہی ہیں جناب کو۔۔۔۔

م بھی مسکرا دیا۔۔۔۔

ہاہاہاہاہاہاہاہا ہاں بہت،،،، وہ بھی سیدھا اینکر پرسن کی پوست پر۔۔۔""

لیکن میں سوچ سمجھ کر قدم اٹھاوں گا۔۔۔۔

""بار بار چینل چھوڑ کر کسی اور چینل میں جانا مناسب نہیں لگتا۔۔۔

مرحا پرسوچ سا سر ہلا گی۔۔۔۔

ویسے قسمت تم پر اتنی جلدی مہربان ہو جائے گی،،، مجھے یقین نہیں "" آ رہا ۔۔۔۔

""لوگ کتنے پاپڑ بیلتے ہیں اس مقام پر۔۔۔

خوشی اور بے یقینی کا ملا جلا نایر لیے بولی تھی۔۔۔۔

""قسمت مہربان نہیں ہوئ ہے۔۔۔""

عجیب سے لہجے میں کہی گئی بات مرحا اچنبھے سے اس کے بولنے کا انتظار کرنے لگی۔۔۔۔

قسمت آزمائش میں ڈال چکی ہے۔۔۔ بہت بری آزمائش۔۔۔ ""

میرے سامنے قسمت نے دروازے دو دروازے لا کھڑے کیے ہیں۔۔۔۔

ایک دروازہ نہایت خوبصورت ہے ،، یہ دروازہ ہے شہرت کا،، پیسے کا ،، آسائشوں کا،، پر تعیش زندگی کا۔۔۔

دوسرا دروازہ نہایت بدنما ہے،، یہ دروازہ ہے مصایب کا،،، تلخ حالات کا،،، حق کا ،،، سچائی کا جہاں ہر قدم پر ہر راہ پر کانٹے ہی کانٹے ہوں گے ۔۔۔

پہلے دروازے میں اتنی کشش ہے کہ دوسرا دروازہ دھدندھلا ہو جانا ""ہے۔۔۔۔ ٫ وہ دونوں ہی عجیب تھے۔۔۔ شہرت ،، آسانسات ،،، اور دولب کی دنیا میں قدم رکھ کر تبدیلی کے خواہاں تھے۔۔۔۔۔

تبدیلی کیلئے کسی حکومتی امداد یا کسی کہ مدد کے منتظر نہیں تھے،،، بلکہ اپنی مدد آپ کے مقولے پر کامل یقین رکھتے ہوئے حق اور سچائی کے کٹھن راستے پر اپنے قدم ڈال گئے تھے۔۔۔۔۔۔

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی۔۔

نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت کے بدلنے کا۔۔

میوزک کی تیز آواز سے کانوں کے پردے پھٹتے محسوس ہو رہے تھے۔۔۔۔۔ شراب کی بدبو پورے کلب میں پھیلی ہوئی تھی۔۔۔

مدھم روشنی میں ماحول عجیب وغریب منظر پیش کر رہا تھا۔۔۔۔

ڈانس فلور پر بگڑے امیر زادے،، امیر زادیاں اور نام نہاد شرفاء شراب کے نشے میں دھت ایک دوسرے کی بانہوں میں جھولنے میں مصروف تھا۔۔۔۔۔

ہر کوئی جسم کو ڈھیلا چھوڑے سرور اور نشے میں ناچ رہا تھا۔۔۔۔

ان سب میں میر عالیہان آفندی بھی ہاتھ میں حرام مشروب لیے جھولنے میں مصروف تھا۔۔۔۔

جھولنے کی وجہ نشہ نہیں تھا،،، کیونکہ وہ مضبوط اعصاب کا مالک انسان کسی چیز کو اپنے اوپر سوار نہیں ہونے دیتا تھا۔۔۔۔ ڈانس تو وہ اپنے اندر کی ٹینشن ،،، گھٹن ،،، بے چینی کو ختم کرنے کیلئے کر رہا تھا۔۔۔۔۔

عالی یار بس کر دو۔ دو بوتلیں پی چکے ہو۔۔۔""

""گھر کیسے جاؤ گے۔۔۔

اس کا دوست سیف جو خود بھی نشے میں جھول رہا تھا اسے منع کرنے لگا۔۔۔۔

کسی شراب میں اتنا سرور اور نشہ نہیں ہے جو وہ میر عالیہان آفندی "" کے سر پر چرھ کر بول سکے۔۔۔۔

""تو فکر نہ کر بلکہ انجوائے کر۔۔۔

اس کے شرٹ سے بےنیاز وجود کو دیکھتے جس طرح کا انجوائے کرنے کا کہا تھا وہ ڈھینوں کی طرح آنکھ دبا کر مسکرانا ڈانس فلور پر تھڑکتی بے ہودہ لباس میں موجود لڑکی کو خود سے لگائے اس کے ہونٹوں پر جھکتا اندر کی طرف بڑھ گیا۔۔۔۔

عالیہان نے نخوت سے سر جھٹکا ۔۔۔۔۔

"" Let's have some drink… ""

عالیہان نے حیرت اور بے یقینی سے سامنے کھڑی لڑکی کی ہمت کو

دیکھا۔۔۔۔ جو ایک سیاستدان جو پیسکس کر رہی تھی۔۔۔۔۔

نیم عریاں لباس میں جسم چھپ تو بلکل نہیں رہا تھا بلکہ مزید عیاں ہو رہا تھا۔۔۔۔۔

ایک طائرانہ نظر سر سے لے کر پاؤں تک ڈالی کہ ھیک کر رکا۔۔۔

نگاہیں اس کے شرٹ کے گلے پر جا ٹکی جہاں سے اس کا وجود صاف نظر آ رہا تھا۔۔۔

"" I wanna kiss you… ""

بیکل اس کے کپڑے کے ڈیرائن اور س میں کمال مہارت سے چھپے چھوٹے سے کیمرے کو بغور دیکھتے بے شرمی سے کہا تھا ۔۔۔۔۔ جبکہ وہ اس کی ک نظروں کا زاویہ دیکھتی فخر محسوس کرنے لگی۔۔۔۔ عالیہان خود کو کوستا جلد ہی نظر ہٹا گیا۔۔۔۔

یقیناً میڈیا انڈسٹری یا مخالف پارٹی کی کوئی منجری تھی جو اس کے سیاسی کیریئر کو شروع ہونے سے پہلے ہی تباہ و برباد کرنا چاہتے تھے۔۔۔۔۔

ورنہ کوئی عام لڑکی تو کبھی اسے ڈرتک کی آفر نہیں کر سکتی تھی کیونکہ وہ سیاسی سے تعلق رکھنے والا انسان تھا جو عنقریب متوقع وزیر بننے والا تھا۔۔۔۔

اس کے چھپے کیمرے سے اسے یقین ہو گیا تھا کہ یہ اس کی کوئی دشمن ہی ہے ورنہ اس بار کلب میں فون یا کیمرے کی سخت ممانعت تھی،،، کیونکہ شرافت کے لبادے میں چھپے امراء ،، رات کی ناریکیوں میں یہاں شراب اور شباب کے مرے لوٹنے آتے تھے۔۔۔۔ ان کی پرائویسی کا خیال رکھتے ہوئے ان چیزوں کو باہر تک ہی محدود رکھا جانا تھا۔۔۔۔

Let's go to room… "" اس کی شرٹ کے بٹن پر انگلیاں پھیرتے بے باکی سے کہا تھا۔۔۔۔

میں تو یہاں بھی آرام سے کس کر سکتا ہوں۔۔۔۔""

""لیکن پہلے ڈرتک کر لیتے ہیں۔۔۔ پھر زیادہ مرا آئے گا۔۔۔۔

مشروب کا گلاس اس کی طرف بڑھاتے آنکھ وتک کی تھی۔۔۔۔۔۔۔

ایک لمحے کیلئے سامنے کھڑی لڑکی کا چہرہ پھیکا پڑا۔۔۔ لیکن آخری بات پر مسکراہٹ واپس لوٹ آئی۔۔۔ لہذا فرط جذبات میں ایک گھونٹ میں

پورا گلاس چڑھا گی ۔۔۔

اتنی ہیوی ڈوز تھی کہ اگلے ہی پل لڑکھڑا پڑی۔۔۔۔

عالیہان کے چہرے پر استہزایہ مسکان پھیلی۔۔۔۔

نشے میں دھت وہ صوفے پر جا گری۔۔۔۔ نیم عریاں لباس مزید بے باک ہو گیا تو وہ بے اختیار نظریں چرا گیا۔۔۔ جسم کی تمام یر رعنائیاں کھل کر واضح ہو رہی تھیں۔۔۔۔

کنپٹیاں مسلتا وہ کیمرہ نکالنے کا طریقہ ڈھونڈنے لگا جو اس کی شرٹ کے اوپری حصے پر مہارت سے اٹکا تھا ۔۔۔ اس کا شو پیس بنا وجود دعوت گناہ بنا پڑا تھا۔۔۔۔

کافی سوچ بچار کے بعد وہ منہ موڑے اس پر جھکا تھا۔۔۔۔ رخ دوسری طرف کیے وہ حتی الامکان کوشش کر رہا تھا کہ اس کے ہاتھ سامنے والی کے بدن کو نہ چھوئیں۔۔۔۔

یب،،، تم،،، بب،،، بہت ،،، ہاٹ ہو،،،، تمہارا ،،، فف ،،، فگر،،، "" اففففف۔۔۔

""میں ،،نا ،،، یب،،تمہاری بہت ،،، بب،،، بری فین ،،ہ ہوں۔۔۔

اس کی بے باک باتوں سے عالیہان کا چہرہ لہو چھلکانے لگا۔۔۔ دانتوں پر دانت جمائے وہ اپنا کام کرنے لگا۔۔۔چہرہ دوسری طرف ہونے کی وجہ سے مشکل پیش آئی کیونکہ اسے بہت مہارت سے جوڑا گیا تھا ۔۔۔۔ عام انسان کو وہ ڈیرائن کا حصہ ہی لگتی،،، لیکن وہ میر عالیہان آفندی تھا جو اڑتی چریا کے پر گن لیتا تھا۔۔۔۔

میں،،، یب،،، تم،،، ایک کمرے ،،،،مم، ۔ میں بند ،،ہوں ،،، اور "" ""تم مجھے یوں،،،، ک،، کس ،،، کروں۔۔۔

اپنے سرخ لبوں کو اس کے فریب لاتی وہ کس کرنے کیلئے اوپر اٹھی ہی تھی کہ عالیہان سٹپٹانا جھٹکے سے کیمرہ کھینچ کر پیچھے ہٹا۔۔۔۔ کیمرہ اس کے ہاتھ میں آ گیا تھا جبکہ شرٹ جھٹکہ لگنے کے باوجود مزید نیچے ہو گی تھی۔۔۔۔

اس سب کے دوران ایک دفعہ بھی اس کے ہاتھ یا انگلیوں نے اس کے بدن کو نہیں چھوا تھا۔۔۔۔۔

کیمرے کو اپنے کوٹ کی جیب میں ڈال کر پاس پڑے میز سے ٹسو پیپر اٹھایا۔۔۔۔ اپنے ہونٹوں پر رکھ کو اس پر جھکا تھا۔۔۔ اب کی بار بھی دیکھنے سے مکمل گریر کیا تھا ۔۔۔۔

ٹسو کے پیچھے سے اس کے ہونٹوں کو اپنے ہونٹوں سے چھو کر وہ فورا ًپیچھے ہٹا تھا ۔۔۔۔

یی،،، یہ کیسی،،، ک،،کس ہے،،،، وہ ،،، ٹسو ،،، ہٹاؤ،،، مم،،مرہ "" نہیں ،،، آ ،، آیا۔۔۔۔۔ آؤ میں ،،،، یب،،تمہیں ،،، کرتی،،، ہوں،،،، "" نشے میں دھت وہ اسکو غصہ دلا رہی تھی۔۔۔ عالیہان کا بس نہیں چل رہا تھا کہ اسے اٹھا کر کتوں کے آگے ڈال دے۔۔۔۔

تمہارے ساتھ کس کا وعدہ کیا تھا پورا کر دیا کیونکہ میر عالیہان "" آفندی جو کہتا ہے وہ کرنا ہے۔۔۔۔

""اپنی بات سے پیچھا ہئیا میرے اصولوں کے خلاف ہے۔۔۔

ٹسو کو یوں پھینکا تھا جیسے اچھوت ہو یا ناپاک شے ہو۔۔۔

اس پر نگاہ غلط ڈالے بغیر وہ باہر کی طرف بڑھ گیا،, پیچھے وہ ابھی نشے میں دھت بے باکی سے اسے بلا رہی تھی۔۔۔۔

پیٹ ""کاغذ سل دو۔""

ریسیپشن پر کھڑے بندے کو چکمیہ انداز میں کہا تھا۔۔۔۔

وہ لڑکی جو سامنے پڑی ہے اسے یاد سے دے دینا اس سے پہلے میں "" ""تیرے کفن دفن کا بندوبست کروں۔۔۔

ایک نوٹ لکھ کر اس کی طرف برھایا۔۔۔حکم کے ساتھ ساتھ دھمکی تھی وہ بیچارہ سٹپٹا کر رہ گیا۔۔۔۔۔

عالیہان ہونٹوں کو ہاتھ کہ پشت سے رگرنا باہر نکل گیا۔۔۔ گاڑی سے پانی کی بوپل نکال کر کی بار اپنے ہونٹوں کو صاف کیا تھا۔۔۔۔۔

کتنے کمینے اصول ہیں تیرے عالیہان۔۔۔۔""

اس ***** کے ہونٹوں کو چھونا پڑ گیا اپنے ہی کمینے اصولوں کی وجہ ""سے۔۔۔۔۔۔

اسکو بے ہودہ گالیوں سے نوازنا وہ بار بار ہونٹ صاف کرنے لگا۔۔۔۔۔

بوپل اچھال کر گاڑی میں پھینکی۔۔۔۔

""راجوو۔۔۔""

اس کی تیز پکار پر کچھ فاصلے پر کھڑا راجو فورا آگے بڑھا تھا۔۔۔۔

""حکم سائیں۔۔۔""

ہاتھ باندھے وہ اس کے حکم کا منتظر تھا۔۔۔۔

""میرے لیے بناؤ۔۔۔""

شراب کا نام نہیں لیا تھا لیکن راجو تو پہلے سے ہی جان گیا تھا کہ اسے مزید طلب ہے ۔۔۔۔

اندر اتنی پی کر بھی اس کے اندر کی آگ نہیں بجھی تھی۔۔۔۔ ٹینشن جوں کی توں موجود تھی۔۔۔۔۔

یہ کیمرہ پکڑو ،،، ساری ویدیوز یو ایس بی میں لے کر مجھ سے پہلے "" ""میرے کمرے میں پہنچاؤ۔۔۔۔

ٹیب مزید دو بوتلیں چڑھا کر گاڑی میں ھنے وہ کچھ بھی سن کی زحمت کیے بغیر ہوا سے باتیں کرنا نظروں سے اوجھل ہوا تھا۔۔۔۔

راجو بھی جلدی سے وہاں سے نکلا تھا۔۔۔۔ مقررہ وقت میں اگر یو ایس بی نہ پہنچی تو وہ طوفان کھڑا ہو گا کہ الامان و الحفیظ۔۔۔۔۔۔

""سب کہاں ہیں۔۔۔۔""

گھر میں داخل ہوتے ہی خاموشی محسوس کرتے پوچھا تھا۔۔۔۔۔

سامنے کھڑے ملازم نے حیرت سے اپنے چھوٹے سائیں کو دیکھا اور پھر گھڑی کو۔۔۔

عالیہان بھی اس کی نظروں کے تعاقب میں دیکھتا ہونٹوں کو سکیڑ کر رہ گیا۔۔۔۔

چائے لے کر آؤ کمرے میں۔۔۔""

""مفت کی روٹیاں تڑوا لو بس ان سے۔۔۔

اپنی خجالب مٹاتے اس پر چرھ دوڑا تھا ۔۔۔

ملازم فورا سے پہلے کھسکا تھا ۔۔۔

ٹتٹٹ برے برے قدم اٹھانا وہ کمرے کی طرف بڑھنے لگا۔۔۔ مرال کے کمرے سے آتی روشنی دیکھ کر بے ساختہ الٹے قدموں واپس مرا تھا۔۔۔۔۔

دروازہ بجانے کی زحمت کیے بغیر بے دھڑک داخل ہوا تھا جیسے کسی اور کا نہیں اپنا کمرہ ہو۔۔۔۔

وہ جو اوندھے منہ لی کچھ لکھنے میں مصروف تھی۔۔۔۔ اس اچانک افتاد پر فورا سے پہلے اٹھتی دوپٹہ اپنے گرد پھیلا گئی۔۔۔۔۔

کیا بدتمیزی ہے۔۔ باہر کے ملک میں تہذیب اور تمیز نہیں سکھائ "" جاتی۔۔۔ یا تم نے سیکھی ہی نہیں۔۔۔۔ ہمت کیسے ہوئی منہ اٹھا کر ""ہمارے کمرے میں آنے کی۔۔۔

بولی نہیں چیخی تھی۔۔۔۔۔ ہمیشہ کی طرح طنز کے نشتر زہر میں بھگو کر مارے تھے۔۔۔

عالیہان سرخ چہرہ لیے اس تک پہنچا تھا جو ڈر کے مارے پیچھے کھسکی تھی۔۔۔۔۔

ہونے والی بیوی ہو تم میری،،، بچپن کی منگ۔۔۔۔ کمرے میں "" آنے سے کون مائ کا لال روکے گا مجھے۔۔۔۔

""بتاؤ۔۔۔

اس کا منہ دبوچتے ایک ایک لفظ چبا کر کہا گیا تھا۔۔۔۔

مقابل کا چہرہ زرد پڑا تھا یوں جیسے سارا خون نچوڑ لیا گیا ہو۔۔۔۔

اس کی پتلی حالت دیکھتے نخوت سے اس کا منہ چھوڑا تھا ۔۔۔۔ وہ بمشکل گرتے گرتے بچی تھی۔۔۔۔

جس چیز کو میں انکار کر دوں اس پر تھوکنا بھی پسند نہیں کرنا۔۔۔۔""

میرے سامنے اپنی اس گز بھر لمبی زبان کو کم چلایا کرو ورنہ کاٹ کر ہاتھ ""میں تھما دوں گا۔۔۔۔۔

کرے ضبط کے باوجود آنسو گال پر لڑھک گئے تھے۔۔۔۔ دوپٹے کو مٹھیوں میں جکڑے وہ خود کو سنبھالنے کی کوشش میں ہلکان ہو رہی تھی۔۔۔

کل تیار رہنا صبح،،،، شہر چھوڑ آؤں گا۔۔۔۔""

چوں چرا کی تو پکی پکی چھٹی کروا دوں گا۔۔۔ اتنا تو تمہیں پتا چل ہی گیا ہو گا کہ میں جو کہتا ہوں وہ کر کے رہتا ہوں۔۔۔۔

""کیونکہ میر عالیہان خالی دھمکیاں نہیں دیتا۔۔۔۔

پینٹ کی جیب میں ہاتھ ڈالتا وہ باہر نکل گیا۔۔۔۔ مرال بھاگ کر بیڈ سے ایر کر دروازے تک پہنچی۔۔۔ وجود ابھی بھی ہلکا ہلکا لرز رہا تھا۔۔۔۔

دروازے کو اچھے سے بند کر کے وہ وہیں زمین پر گرتی چلی گی تھی۔۔۔۔ منہ پر سختی سے ہاتھ جمائے سسکیوں کا گلا گھوںیا۔۔۔

بابا آپ کیوں گئے،،, یہ سب بہت ظالم ہیں۔۔۔ انسانوں کے ""

روپ میں بھیڑییے۔۔۔ ہمیں نہیں رہنا یہاں۔۔۔

پلیز ہمیں بھی اپنے پاس اوپر بلا لیں۔۔۔

""ہم مر جائیں گے یہاں۔۔۔۔۔۔

اپنی بے بسی پر دل کھول کر روئ تھی۔۔۔۔ گھں میں منہ دیے وہ ساری رات روتی بلکتی رہی۔۔۔۔ ان چند منٹوں میں مقابل کی شراب کی زیادتی کی وجہ سے سرخ آنکھوں سے اسے کتنا خوف آیا تھا وہ بتانے سے قاصر تھی۔۔۔۔ اپنی عزت خطرے میں محسوس ہو رہی تھی۔۔۔۔

اس کا لہجہ کمال ضبط کے باوجود بھی شراب کی وجہ سے لڑکھڑا رہا تھا ۔۔۔۔

وہ چند لمحات نہیں تھے ایک قیامب تھی جو رات کی ناریکی میں مرال اعظم پر بیتی تھی۔۔۔۔

دل نے شدت سے اپنے بند ہونے کی دعا کی تھی تو سانسیں بھی اپنی بندش کیلئے دعاگو تھیں۔۔۔۔۔

اس کی سسکیوں کو خود میں سموئے اس کی ہمراز بنتے یہ رات قطرہ قطرہ پگھلتی افق پر روشنی کی چادر پھیلاتی غائب ہوئی تھی۔۔۔۔۔

تٹ ٹ وہ نانگ پر نانگ جمائےے چائے کا گھونٹ گھونٹ اپنے حلق میں انار رہا تھا۔۔۔۔۔ ساتھ ساتھ فون پر بھی کچھ کر رہا تھا۔۔۔۔

سامنے ہی میز کے پاس اس کے قدموں میں دبیز قالین پر راجو بیٹھا یو ایس بی لیپ ناپ سے لگا رہا تھا۔۔۔

""چھوٹے سائیں۔۔۔""

اسے پکارا تھا جو ہنوز فون پر جھکا ہوا تھا۔۔۔

ہ مم ""م"" ہنکارا بھرا تھا،،، دیکھنے کی زحمت نہیں کی تھی۔۔۔

""یہ ویدیو دیکھ لیں۔۔""

اس کی توجہ سکرین کی طرف کروانی چاہی جہاں عالیہان کی توقع کے عین مطابق کلب کا سارا منظر چل رہا تھا۔۔۔

لیکن وہ سکرین کی طرف دیکھنے کی بجائے موبائل پر ہی لگا رہا ۔۔۔

تم دیکھو راجو۔۔۔""

""میں تو لائیو دیکھ کر آیا ہوں۔۔۔۔

جیسے مکمل یقین تھا کہ وہی کلب کی ویدیو ہو گی۔۔۔ اور یہ کچھ غلط بھی نہیں تھا۔۔۔۔

ذرا اس چھوکری کی معلومات تو نکلوا۔۔۔ ہم بھی تو دیکھیں کتنی "" ""ہمت ہے۔۔۔

گ اس کا سرد لہجہ ،، عورت ذات کیلئے ھٹیا زبان راجو محسوس کرتے ہوئے بھی لب سی گیا۔۔۔۔

سائیں پہلے ہی نکلوا لی ہے۔۔۔۔ رقاصہ ہے۔۔ پیسوں کیلے مان ""

""گی۔۔۔

عالیہان نے ہاتھ میں پکڑا چائے کا کپ دیوار پر دے مارا۔۔۔۔

دفعہ ہو جا یہاں سے۔۔۔۔""

""اس کو ایسی سزا دے کہ آئندہ کیل ناچنا بھول جائے۔۔۔۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.