Chapter 4: جی نہیں،،،، ایسا کچھ نہیں ہے،،، کیمرے

جی نہیں،،،، ایسا کچھ نہیں ہے،،، کیمرے کے پیچھے کام کرنے کا "" مقصد اپنی شناچب چھپانے کی ادنی سی کوشش ہے،،،، حالانکہ میں جانتی ہوں کہ یہاں کچھ بھی مخفی نہیں ہونا۔۔۔۔۔ کوئی ایک وزیر آپ کو دھمکی یا پھر نوٹوں کی گڈی دے تو آپ ایک لمحہ نہیں لگائیں گی میرے باپ دادے تک کی معلومات دینے میں۔۔۔۔۔

میں چاہتی ہوں کہ لوگوں کی نظروں میں آئے بغیر آزادی رائے کا حق استعمال کروں۔۔۔۔

لوگ مجھے میری شکل سے نہیں کام سے پہچانیں۔۔۔ یہ نہیں کہ ہر دوسرا بندہ مجھے جگہ جگہ روک کر سوالات کرے یا دھمکیاں دے یا میری ذات پر سوال اٹھائے اس لیے اپنا جنون اپنا شوق کیمرے کے ""پیچھے رہ کر پورا کرنا چاہتی ہوں۔۔۔

تھوڑی دیر پہلے والی گواہ غائب تھی ۔۔۔ اب وہ پر اعتماد ہو کر جوابات دے رہی تھی۔۔۔

آزادی رائے چاہئے آپ کو۔۔۔۔""

لیکن یہاں تو پیسے اور شہرت کی دوڑ ہے۔۔۔

""آپ بھی اس دوڑ میں حصہ لے لیں۔۔۔

وہ حیران ہوا تھا ،،، شہرت کی دنیا میں سامنے بیٹھی لڑکی آزادی کی طلبگار تھی ۔۔۔

مجھے فانی چیزیں نہیں پسند۔۔۔ شہرت یب تک ہو گی جب تک "" میں جی حضور کروں گی،،، پیسہ یب تک ہو گا جب تک میں گدھوں کی طرح کام کروں گی۔۔۔۔

""لیکن آزادی رائے ہمیشہ رہے گی جب تک میں چاہوں گی ۔ ۔۔۔

مقابل حیران سا بیٹھا تھا ۔۔۔۔۔

اس بات کی ہمارا چینل ضمانت دیتا ہے کہ آپ کی ذاتی معلومات کسی "" ""با ایر شخص تک نہیں پہنچائ جائے گی۔۔۔۔

جی شکریہ۔۔۔۔ میں چاہتی ہوں آپ کے چینل پر شروع ہونے "" والا پروگرام میں کروں،،،، لیکن میری شناچب مخفی رکھی جائے۔۔۔۔۔

کیمرے کی آنکھ اور میری زبان اس پروگرام کو آپ کیلئے شہرت کا ذریعہ بنائے گی،،، جب کہ میرے لیے میرے خوابوں اور مقصد کی ""تکمیل ہو گی۔۔۔۔ ۔۔

آپ عجیب ہیں،،،،، بلکہ اب تک جتنے بھی لوگ آئے ہیں انٹرویو "" ""کیلئے ان سے مختلف۔۔۔

تعریف تھی یا حیرانگی وہ سمجھنے سے قاصر تھی۔ ۔۔

""شکریہ۔۔۔""

محض ایک لفظ پر اکتفا کیا تھا۔۔۔۔

ہم ایک نیا پروگرام لانچ کرنے والے ہیں۔۔۔۔ لیکن طریقہ کار "" فائنل نہیں کیا۔۔۔۔۔

""آپ کی رائے قابل غور ہے۔۔۔۔

وہ شاید اس کی ذہایب اور حاضر جوابی سے متاثر ہوا تھا۔۔۔۔

""میں منتظر رہوں گی ۔۔""

آپ کو جلد آگاہ کیا جائے گا۔""

""شکریہ۔۔۔

اس کی فائل واپس بڑھاتے وہ حد سے زیادہ متاثر لگ رہا تھا۔۔۔۔۔

مرحا سر ہلاتی ایک طائرانہ نظر اس شاندار آفس پر ڈال کر باہر نکل گی جہاں م ٹہلتا ہوا اس کا منتظر تھا ۔۔۔

""کیسا ہوا انٹریو۔۔۔""

بے چین سا سوال،،،، مرحا مسکرا دی ۔۔

""اچھا تھا۔۔۔۔۔""

اس کے ساتھ پارکنگ کی طرف جاتے ہوئے وہ اسے مینیجر اور اپنے مابین ہونے والی ملاقات کا خلاصہ بتا رہی تھی،،،، جبکہ م حیران سا اسے سن رہا تھا۔۔۔۔۔

جاتے ہوئے وہ جتنی پریشان اور گھاب ہوئ لگ رہی تھی،،،، اب اتنی ہی مطمئن تھی۔۔۔۔۔

""چھوٹے سائیں ،،، آپ کو سائیں سرکار بلا رہے ہیں۔۔۔""

وہ جو آج بھی کسی ضروری کام سے جا رہا تھا ملازم کی بات سببا دادا سائیں کے کمرے کی طرف رخ موڑ گیا ۔۔۔۔

""آپ نے بلایا دادا سائیں ۔۔""

اس کا لہجہ بتا رہا تھا کہ وہ اس وقت عجلت میں ہے۔۔۔۔۔ بیٹھنے تک کی زحمت نہیں کی تھی۔۔۔۔۔

""ہاں مرال کو شہر چھوڑ آؤ۔۔۔""

ان کی نظروں کے تعاقب میں مرال کر کھڑا دیکھ کر اسے پتا چلا کہ مرال بھی یہاں موجود ہے۔۔۔ ورنہ جتنی جلدی میں وہ تھا اسے کوئی اندازہ نہیں تھا کہ کون کہاں ہے۔۔۔

""ڈرائیور کہاں ہے۔۔۔""

چھپے لفظوں میں انکار تھا،،،، مرال اس کا غرور دیکھتی سر جھٹک گی ۔۔۔

""ڈرائیور کے ساتھ نہیں تمہارے ساتھ جائے گی۔۔۔""

پچھلے سات سالوں سے جس کے ساتھ جا رہی ہے اسی کے ساتھ "" چلی جائے،،،، میں ڈرائیور نہیں ہوں،،، اور مجھے ڈھیروں کام ہیں۔۔۔

""

آنکھیں گھماتے اب کی بار سیدھا سیدھا انکار کیا تھا۔۔۔ دادا سائیں اس کی تت ت بدتمیزی پر ضبط کر گئے۔۔۔ اگر کوئی اور ہونا تو شاید اس وقت قبر میں موجود ہونا۔۔۔۔

لیکن یہ ان کا اکلونا پونا تھا ان کی بقا کا آخری ذریعہ۔۔۔۔

واپس جاؤ مرال،،، جب عالیہان فارغ ہو گا تو تمہیں چھوڑ آئے "" ""گا۔۔۔۔

ان کی غلط فہمی تھی کہ وہ سامنے کھڑے شخص کو اس بار بھی بلیک میل کر سکیں گے،،، جس کا اندازہ انہیں یب ہوا جب وہ اسے دو دن بعد کا کہتا کمرے سے نکل گیا ۔۔۔۔۔

""نانا سائیں،،، ہمارے امتحانات ہیں،،،، ""

وہ منمنائ۔۔۔ یہ تو ہمیشہ سے ہونا آ رہا تھا گھر کے مردوں کی جبکہ چبب چاہے جس کی بھی ہو لیکن ہار ہمیشہ عورتوں کا مقدر ہوتی تھی ۔۔۔۔

سنا نہیں اس نے کیا کہا ہے،،،، جاؤ اپنے کمرے میں،،، اس سے "" ""پہلے شہر جانے پر پابندی لگا دوں ۔۔۔

اپنا غصہ مظلوم پر نکالنا ہی تو سب سے بری بردلی ہے۔۔۔۔ عالیہان کا غصہ مرال پر نکال کر شاید وہ انا کا جھنڈا سرچرو کر چکے تھے۔ ۔۔

ایک دفعہ پھر اپنی ناقدری پر وہ آنسوؤں کا گولا ضبط کرتی باہر نکل گی۔۔۔۔۔

سبز آنکھیں آج پھر لیپ ناپ کے آگے موجود تھیں۔۔۔۔۔ لیکن آج ویران تھیں۔۔۔۔ چمک مانند پڑ چکی تھیں۔ ۔۔

نظریں سکرین پر ٹکی تھیں جبکہ دماغ کھنڈر نما سکول پر ۔۔۔

بنا پلک جھپکے وہ لیپ ناپ کی سکرین کو دیکھنے میں مصروف تھی ۔۔۔۔

انصاف۔۔۔۔ حق۔۔۔۔۔ بہادری۔۔۔۔۔ ایمانداری۔۔۔۔۔ ""

دلجمعی۔۔۔۔۔ ادائیگی فرائض۔۔۔۔ سچ۔۔۔۔۔ مخلصی۔۔۔ بے ""غرضی۔۔۔۔

ان چند الفاظ کو کاغذوں پر انارتے وہ بے دلی سے آج جلد ہی لیپ ناپ بند کر گی۔۔۔۔ دل اداس تھا ۔۔۔

تکیے پر سر گرائے وہ کی لمحے سوچوں کے بھنور میں پھنسی رہی ،،، لیکن کوئی کنارا نا ملا،، البتہ نیند ضرور حاوی ہو گی تھی ۔۔۔۔

""مرال،،،، مرال دروازہ کھولو میری جان۔۔۔""

دروازے پر ہونے والی مسلسل دستک کو نظر انداز کرتی وہ تکیہ بھگونے میں مصروف تھی۔۔۔۔ آنکھیں رو چکنے کے باوجود سرخی مائل ہو رہی تھی۔۔۔۔

مراااال،،،، کھول بھی دو اب دروازہ۔۔۔""

""مجھے کچھ بتاؤ تو صحیح۔

فائر آفندی اب منتوں پر ایر آئی تھی۔۔۔۔

آواز حتی الامکان دھیمی رکھنے کی کوشش کی تھی ورنہ کچھ بعید نہیں تھا کہ حویلی میں تماشا لگ جانا۔۔۔

ممانی جان آپ جائیں پلیزز۔۔۔ ہم کچھ دیر اکیلے رہنا چاہتے "" ""ہیں۔۔۔

اس کی آواز سے صاف ظاہر تھا کہ رو رو کر اس کا گلا بیٹھ چکا ہے۔۔۔۔

""سکینہ چابی لے کر آؤ۔۔۔""

اب کی بار ذرا سخت لہجے میں کہا تھا،،، اس کی بھاری آواز سے وہ پریشان ہی تو ہو گئی تھیں۔۔۔۔۔

سکینہ سے پہلے ہی وہ دروازہ کھول چکی تھی ۔۔ جانتی تھی کہ اب تو دروازہ کھلنا ہی کھلنا ہے چاہے کچھ بھی ہو جائے۔۔۔۔۔۔

""کیا بچپنا ہے یہ مرال۔۔۔""

اس کا بکھرا حلیہ دیکھ کر ناسف ہوا تھا۔۔۔۔۔

آنکھوں سے بہتا کاجل اس کا سارا چہرہ خراب کر چکا تھا ۔۔۔۔

بکھرے بالوں اور ملگجے حلی میں وہ حویلی کی ایک بے بس اور لاچار عورت کا منظر پیش کر رہی تھی۔۔۔۔

تم جانتی تو ہو اس گھر کے مردوں کی ضد کو۔۔۔""

پھر کیوں خود کو تکلیف دے رہی ہو!۔۔ انا،،، خود پرستی کا جھنڈا اونچا کرنے کیلئے یہ کچھ بھی کر سکت ہیں،،، ہم تو پھر وہ عورتیں ہیں جو ان کی غلام ""ہیں۔۔۔۔

ممانی جان۔ ہم بھیڑ بکریاں نہیں ہیں،،، جیتی جاگتی انسان "" ہیں۔۔۔

انا کی اس فضول جبکہ میں میرے پورے سال کی محنت ضائع ہو جائے گی،،،، میرے امتحانات شروع ہونے والے ہیں۔۔۔

اور نانا سائیں نے میرا جانا عالیہان کی آمادگی سے مشروط کر دیا ہے۔۔۔

"" ہچکیوں سے روتے وہ دل برداشتہ لگ رہی تھی۔۔۔۔ فایرہ آفندی اسے گلے سے لگا گئیں۔۔۔۔۔

دعا کرنا اپنے لیے،،،، حویلی سے کہیں دور چلی جاؤ،،، ورنہ زندگی "" ""مشکل ہو جائے گی۔۔۔

ان کی بات کا مطلب سمجھتی وہ خوفزدہ سی ہو گی۔۔۔

""عالیہان نے کہا تھا کہ۔۔۔""

ان کے بیانات جتنی جلدی بدلتے ہیں ،،،، اتنی جلدی تو انسان "" کپڑے نہیں بدل سکتا۔۔۔۔

""اسے ہی سیاسی کی دنیا کہتے ہیں۔۔۔۔۔

اس کی بات کاٹتے باور کروایا تھا کہ ان پر بھروسہ کرنا سایپ پر بھروسہ کرنے کے برابر یے۔۔۔۔

سیاسی دان اور سایپ کو جب بھی موقع ملے انہوں نے ڈسنا ہی ہونا ہے۔۔۔۔۔

مرال کے آنسوؤں میں روانی آ گی۔۔۔۔۔

جبکہ فائر آفندی اس کی حالت پر لب بھینچ گئی۔۔۔۔

انہیں بس ایک شکوہ تھا خدا سے کہ اگر ان کا مقدر یہ حویلی تھی تو ان کے دل اسے حویلی کے باقی مکینوں کی طرح سخت کیوں نہیں تھے۔۔۔۔ وہ کیوں اتنی حساس ہیں۔۔۔۔۔

اس کا سر سہلاتے وہ اس حویلی کی عورتوں کی قسمت پر ماتم کناں تھیں۔۔۔۔

اپنے کندھے پر بھاری سانسوں کی ردھم محسوس کرتے ہوئے اس کا سر تکیے پر ڈال دیا۔۔۔

…نیند میں بھی اس کا وجود ہچکولے کھا رہا تھا چہرہ کاجل کی وجہ سے کالا ہو چکا تھا۔۔۔

ایک ناسف بھری نگاہ اس پر ڈالتے وہ اس کے فریب ہی بیڈ کے ساتھ ٹیک لگا گئیں۔۔۔۔

وہ گہری سانس بھرتی ایک بار پھر اس عمارت کے سامنے آ کھڑی ہوئی تھی۔۔۔۔۔

" THE NEWS " آج بھی پوری طرح آب و ناب سے جگمگا رہا تھا۔۔۔۔ اسکو کچھ دن پہلے ہی کال لیٹر ملا تھا،،، وہ کی لمحے بے یقینی کی سی کیفیت میں رہی تھی،،، کیونکہ اتنے بڑے نیوز چینل میں نوکری کرنا تو صرف خواب ہی ہو سکتا تھا۔۔۔۔

جبکہ م کو تو مکمل یقین تھا کہ یہ نوکری اسے ہی ملے گی۔۔۔۔

دلچسپ بات تو یہ تھی کہ پروگرام مرحا کے دیے گئے فارمیٹ کے مطابق تھا۔۔۔

"" Can I have guidance please… ""

ریسیپشن پر بیٹھی لڑکی کو چاروناچار مخاطب کرنا پڑا کیونکہ وسیع و عریض یہ چینل بھول بھلیوں کی مانند تھا۔۔۔۔

"" Recently a new program is launched…. Can I meet producer of کچھ دنوں پہلے ایک نیا پروگرام لانچ کیا گیا ہے۔۔۔( )""کیا میں اس پروگرام کے پروڈیوسر سے مل سکتی ہوں۔۔۔

"" Are you Mirha Kamal..""

سامنے بیٹھی لڑکی شاید اسے پہچان چکی تھی۔۔۔۔

"" Yess "" اور پھر اس سے آفس کا پتا پوچھتی وہ اندر کا رخ کر گی۔۔۔۔ پچھلی بار تو اسے اتنا اچھے سے پوری عمارت کو دیکھنے کا موقع نہیں ملا تھا لیکن آج وہ آہستہ آہستہ چلتی ہر چیز کا باریک بینی سے جائزہ لے رہی تھی۔۔۔۔

مطلوبہ آفس کے سامنے رک کر وہ دروازہ بجا گی۔۔۔

"" This is Mirha Kamal here… ""

اجازت ملنے پر اپنا مختصر سا تعارف کروایا۔۔۔

""ارے آئیے،،، میں آپ کا ہی انتظار کر رہا تھا۔۔۔۔""

""شکریہ۔۔۔""

""تو کیسی ہیں آپ۔۔۔""

رسما بات جیت کا آغاز کرنا چاہا جو سامنے کھڑی لڑکی جو کچھ خاص نہیں بھایا تھا ۔۔۔۔

""ہم کام کی بات کر سکت ہیں۔۔۔""

تٹ ٹ پروڈیوسر کا رنگ پھیکا پڑا۔۔۔ کروا گھونٹ بھرنا بمشکل چہرے پر مسکراہٹ سجانے لگا ۔۔۔

""جی ضرور۔۔۔ لیکن چائے یا کافی۔۔۔۔""

""صرف کام۔۔۔""

ایک دفعہ پھر اس کی بات کاٹتے سرد لہجے میں کہا۔۔۔۔

اب کی بار وہ مسکرا بھی نہ سکا۔۔۔۔۔

آپ کو نہیں لگتا کہ آپ کچھ زیادہ ہی اییینوڈ دکھا رہی ہیں۔۔۔۔""

""

نہیں،،، مجھے تو نہیں لگتا۔۔۔ لیکن اگر ایسا ہے تو ابھی فایر کر "" دیں۔۔۔

""مجھے کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔۔۔

سلیقے سے سر پر دوپٹہ سجائے وہ ٹانگیں جھلاتی مقابل کو چاروں شانے چب کر رہی تھی ۔۔۔۔

"" Let's discuss work…. "

شاید سمجھ چکا تھا کہ اس لڑکی کو ڈرانا ناممکن کام ہے۔۔۔۔

"" Sure… "" تو جیسا کہ آپ جانتی ہیں الیکشن فریب ہیں،،، تو آپ کو الیکشن سے "" پہلے زیادہ سے زیادہ حلقوں کی کوریج کرنی ہے۔۔۔۔

وہاں کے اچھے اور برے سب کاموں کی ایک مکمل کوریج۔۔۔

""ایک پروگرام میں ایک حلقہ کوور ہو گا۔۔۔۔

تت ت اسکو سن سن وہ کاغذ پر کچھ اہم نکات انارنے لگی۔۔۔۔

""ایک شرط ہے میری۔۔۔""

""میڈم اس انڈسٹری میں شرطیں نہیں منتیں ہوتی ہیں۔۔۔۔""

گویا باور کروایا تھا کہ خود کو اسی رنگ میں ڈھال لو۔۔۔

""لیکن پھر بھی میری ایک شرط ہے۔۔۔۔""

""بولیں۔۔۔""

میرے پروگرام میں کوئی ایدیٹنگ نہیں کی جائے گی۔۔۔۔۔""

جوں کا توں ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔۔۔۔

لوگوں کی جو رائے میں لوں گی اپنے پروگرام میں ،،، ان میں سے کچھ بھی نہیں کانا جائے گا۔۔۔۔

""جوں کا توں مطلب جوں کا توں۔۔۔

ایک ایک لفظ پر زور دیتے کہا ،،، صاف مطلب تھا کہ اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہو گا۔۔۔۔

ایسا نہیں ہو سکتا،،،،، ہمارے کچھ اصول و ضوابط ہیں،،،، "" اس کے مطابق ہم ایدیٹنگ کریں گے ۔۔۔۔

جذباتی اور حکومت مخالف مواد کو ایدیٹنگ کے ذریعے نکالا جائے ""گا۔۔۔

""پروگرام کا نام کیا ہے۔ ؟۔۔""

اس کی آنکھوں میں آنکھیں گاڑتے بظاہر سیدھا مگر گہرا سوال کیا۔۔۔۔

""جی۔۔""

شاید یہ یقین کر رہا تھا کہ وہ مذاق کر رہی ہے یا سنجیدہ ہے۔۔۔

عوام کیا کہتی ہے۔۔۔۔۔؟ ؟؟ ؟؟ ؟""

یہی نام ہے نا۔۔۔۔ تو جو جو عوام کہے گی وہ سب نشر کیا جائے گا۔۔۔

""ورنہ پروگرام کا نام بدل دیں۔۔۔۔

چھٹاتک بھر کی لڑکی وہ پچپن سالا پروڈیوسر کو پاگل کرنے کو تھی۔۔۔۔

میڈم آپ کی خاطر ہم اپنے اور پیمرا کے قوانین نہیں بدل سکت "" ""۔۔۔

چر کر کہا تھا۔۔۔۔ وہ اس کی بے وجہ بحث سے تنگ آ گیا تھا ۔۔۔ اس لڑکی کے ساتھ کام کرنے کا سوچ سوچ کر اس کے پسینے چھوٹ رہے تھے ۔۔۔

کیا آپ مجھے پیمرا کے قوانین میں کوئی ایک ایسا قانون دکھا سکت "" ہیں جس میں لکھا ہو کہ عوامی رائے یا حکومت کے خلاف بولنا قانونی جرم ہے۔۔۔۔

یہ میڈیا ہے جہاں سب کو آزادی رائے کا حق ہے۔۔۔۔ ہر کوئی اپنے خیالات کا اظہار کھل سکتا ہے۔۔۔ اگر ایسا نہیں ہونا تو اس کا مطلب ہے کہ ہم ایک ایسے سسٹم میں کام کر رہے ہیں جہاں آزادی رائے تک کا حق نہیں ہے ہمارے پاس۔۔۔۔۔

معزرت کے ساتھ ایسے میں تو پر گز کام نہیں کر سکتی۔۔۔۔ آپ کا پتا نہیں۔۔۔۔۔

میری شرط اگر قبول کر لی گی تو کل ہم سکھر سے کوریج شروع کر دیں گے۔۔۔۔

اجازت چاہوں گی۔۔۔۔

""اللّ حافظ۔

پروڈیوسر کو ہکا بکا چھوڑتی وہ دوپٹہ سر پر صحیح سے ٹکراتی باہر نکل گی۔۔۔۔

"" Who the hell she is "" فون اٹھا کر نجانے کس کو کال ملا کر دھاڑا تھا۔۔۔۔

(میں کل سی ای او"" CEO سے بات کرنا ہوں،،، یا تو میری ) جگہ بدلیں یا اس لڑکی کو نکالیں۔۔۔۔

میں اس کی شرطوں کے ساتھ اور اس کے نخروں کے ساتھ کام نہیں کر ""سکتا۔۔۔۔

پانی کا گھونٹ اپنے حلق میں انارنا وہ سرخ چہرہ لیے بولا۔۔۔۔

غصے سے سامنے والے کی بات سنے بغیر وہ فون کاٹ گیا۔۔۔۔

تیس سالہ کیرئیر کے دوران اس جیسی لڑکی نہیں دیکھی تھی جو ناچنے کی بجائے نچا رہی تھی۔۔۔۔۔

وہ جو دوسروں جو نچا کر لطف و تماشا لوٹتا تھا ،،، آج اپنا ہی تماشا بنا تو جان لبوں تک آ گی تھی۔۔۔۔

جان گیا تھا کہ یہ لڑکی جلد ہی اسے دودھ سے مکھی کی طرح نکلوا کر پھینکے گی ۔۔۔

ماہی بے آب کی طرح پھڑپھڑانا وہ جگہ جگہ اپنا ایر و رسوخ استعمال کرنا اسے نکالنے کے در پے تھا۔۔۔۔

آج پھر حویلی کی روایات جیت گی تھیں۔۔۔ گھر کے مردوں کی آنا پر انچ تک نہیں آئ تھی۔۔۔۔

البتہ مرال اعظم اپنی عزت نفس ،، انا خود پرستی کو اپنے قدموں تلے بری طرح روندتی وہ مردہ قدموں سے عالیہان آفندی کے کمرے کی دہلیز پر آن کھڑی ہوئی تھی۔۔۔۔۔

دروازے کے سامنے کی لمحے کھڑی وہ یدبدب کا شکار تھی۔۔۔۔ انا کا

آخری قطرہ بھی اپنے جسم سے نکالتی وہ دروازہ بجا گئی۔۔۔۔

اجازت ملنے پر بھی وہ وہیں کھڑی رہی ۔۔۔۔

اور دوبارہ دروازہ پر دستک دے ڈالی۔۔۔۔

عالیہان جھنجھلانا ہوا جونہی باہر نکلا اسے سامنے دیکھ کر ھتھکا۔۔۔۔

جب اندر آنے کی اجازت دی تھی تو کیا پاؤں پر مہندی لگی ہے جو "" ""اندر نہیں آئ۔۔۔

خود دوازہ کھولنے پڑا تھا اس لیے ساری جھنجھلاہئ،، سارا غصہ اس پر نکال ڈالا ۔۔

میں نہیں چاہتی تھی کہ لوگ باتیں بنائے کہ بند کمرے میں دلاور "" ""آفندی کی نواسی اور پونا عیاشیاں کرتے پھر رہے ہیں ۔۔

اس کا طنز سنتی وہ خود پر قابو نہ رکھ پائ اس لیے جوابا اًس سے بھی گہرا طنز کر ڈالا ۔۔

""سوری۔۔۔""

ھپت مٹھیاں چنے جلدی سے معذرت کی ورنہ کچھ بعید نہ تھا کہ جس کام کو آئ تھی وہ اس سے صاف انکار کر دیتا۔۔۔۔

""مجھے شہر چھوڑ آؤ،،،، پرسوں امتحان ہے میرا۔۔۔""

عالیہان جو اس کے معزرت کرنے پر غوطہ حیرت میں تھا اس کی اگلی بات پر حیرانی کی جگہ طنزیہ مسکان نے لے لی۔۔۔۔

اوووو تو مرال اعظم میرے در پر منتیں کرنے آئ ہیں۔۔۔۔""

""بہت خوشی ہوئی۔۔۔

دل جلانے میں کوئی قصر نہیں چھوڑنا چاہتا تھا۔۔۔۔۔

منت سماجب نہیں کرنے آئی ہوں،،،، محض یہ پوچھنے آئ ہوں کہ "" کیا مجھے شہر چھوڑ دو گے یا تمہاری انا میں اتنی طاقت ہے کہ میرے ""پورے سال کی محنت کو ریرہ ریرہ کر ڈالے۔۔۔۔

اس کا پراعتماد لہجہ ذرا نہ بھایا۔۔۔۔ منتیں سماجتیں سن کی خواہش ادھوری ہی وہ گی ۔۔۔۔۔

""نہیں۔۔۔""

یک لفظی جواب مقابل کا چہرہ پل بھر کے لیے ناریک کر گیا۔۔۔۔ گلے میں گلٹی ابھر کر معدوم ہوئی۔۔۔۔۔

عالیہان کی زیرک نگاہیں اطمینان سے اس کے ایک ایک نایر کا جائزہ لینے میں مصروف تھیں۔۔۔۔۔

مطلوبہ نایر نہ ملا تو مایوسی سے دروازہ اس کے منہ پر مارنا چاہا لیکن وہ اس سے پہلے ہی مسکراتی ہوئ وہاں سے چلی گی۔۔۔۔۔

اس کی چبھتی مسکراہٹ عالیہان آفندی کو سلگا گی۔۔۔۔۔

اپنا سارا کا سارا غصہ دروازے پر نکالا۔۔۔۔۔

اتنی زور سے بند کیا کہ بنیادیں تک ہل گئیں۔۔۔۔۔

وہ ابھی کچن سمیٹ کر کمرے میں آئ ہی تھی کہ فون کی روشنی دیکھ کر اس کی طرف متوجہ ہوئی۔۔۔۔

سامنے ہی چینل کے ہیڈ آفس کے متبحر کا نام جگمگا رہا تھا۔۔۔ ہونٹوں پر دلفریب مسکراہٹ پھیلی۔۔۔۔

ہاتھ صاف کر کے فون اٹھایا۔۔۔۔

"" We are sorry Madam…… Plzzz come tomorrow to office so that we can start coverage…… ""

رٹے رنائے طوطے کی مانند بولتا وہ مرحا کمال کر سخت زہر لگا۔۔۔۔ وہ جانتی تھی کہ کوئی بھی اس کی موجودگی سے وہاں خوش نہیں ہے۔۔۔ وہ بس اسکو آزمانا چاہ رہے تھے۔۔۔اس کی دلیری اس کی ہمت دیکھنا چاہتے تھے۔۔۔۔ اس کیلئے جو بھی قیمت ادا کرنی پڑ رہی تھی وہ کر رہے تھے۔۔۔۔ لیکن مرحا کمال نوٹوں سے نہیں بلکہ اصولوں اور شرطوں سے بکتی تھی ۔۔۔۔

جی اگر کل مجھے اپنا کوئی کام نہ ہوا تو کل سے ہی کوریج شروع کر "" ""دیں گے ورنہ پرسوں۔۔

ٹپ جیسا منہ ویسی چپیر۔۔۔ وہ اس بات پر کامل یقین رکھتی تھی۔۔۔ سامنے والے کی اوقات،،، حیثیت اور ذہنیت دیکھ کر ہی بات کرتی تھی۔۔۔۔۔

"" Yesss sure Mam… We will be waiting… ""

مقابل نے کروا گھویٹ بھر کر جواب دیا تھا۔۔۔۔۔

مرحا بغیر کچھ کہے سنے کھٹاک سے فون بند کر گی۔۔۔۔

ہٹہہ ہہہہہہ،،،، آئے برے،،،""

""ان کو تگڑی کا ناچ نا نچوایا تو میرا نام بھی مرحا کمال نہیں ہے۔۔۔

سر ھبکنے فون بستر پر اچھال کر وہ میز پر جا بیٹھی ۔۔۔۔

کورے کاغذوں پر نیلی سیاہی سے الفاظ انارتی اب وہ کسی اور ہی دنیا میں جا پہنچی تھی۔۔۔۔

""یہ اتنا شور کیوں ہے۔۔۔""

م بیک سٹیج سے اسٹوڈیو میں داخل ہونا بولا جہاں پروڈیوسر سرخ چہرہ لیے اینکر کو فون پر فون ملا رہا تھا۔۔۔۔

میک اپ آرٹسٹ،،،، سے لے کر صفائی کرنے والے تک کی شامب آئ ہوئی تھی۔۔۔۔

کیمرہ مین بھی اس کے اعتاب سے نہیں بچے تھے۔۔۔۔۔

م جو اینکر کیلئے اہم نکات لکھ رہا تھا شور محسوس کرنا کیمرہ مین سے پوچھ بیٹھا ۔۔۔۔

کامران سر آج نہیں آئے،،،، "" ""اور آج سندھ کے وزیر اعلیہ کا انٹرویو ہے۔۔۔

اس کا حیرت اور پریشانی سے منہ کھل گیا۔۔۔۔

وزیر اعلیہ صاحب کی ناراضگی مطلب چینل کے باہر تالا۔۔۔۔

وہ چپکے سے کھسک گیا۔۔۔۔ یہاں کھڑا رہتا تو ان کے غصے کی لپیٹ میں ضرور آنا۔۔۔

پورے سٹوڈیو میں پروڈیوسر کی گالیاں گونج رہی تھیں جبکہ باقی لوگ منہ کو نالا لگائے کھڑے تھے ۔۔

(چینل کا سی ای او CEO بھی پہنچنے والا تھا۔۔۔۔۔) ""سر میں کچھ کہنا چاہتا ہوں۔۔۔""

کافی سوچ بچار کے بعد وہ واپس آ گیا تھا ۔۔۔

""جلدی بولو یار،،، ٹائم نہیں ہے۔۔۔""

پروڈیوسر نخوت سے کہتا فون کی طرف متوجہ ہو گیا۔۔۔۔ م لب بھینچ کر رہ گیا۔۔۔۔

""اگر آپ چاہیں تو یہ انٹرویو میں لے لیتا ہوں۔۔۔""

ابے پاگل ہو کیا،،، یا کوئی دماغی مسئلہ ہے،،"" تو کرے گا ،،، جا یار چائے کا کپ لا کر دے۔۔۔۔ آ گیا ہے منہ اٹھا ""کے۔۔

وہ غصے سے سرخ چہرہ لیے وہاں سے نکل گیا۔۔۔۔۔

سارا غصہ میز پر پڑی فائلوں اور کتابوں پر نکالا۔۔۔۔ کچن میں چائے کا کہتا وہ اپنی جگہ پر جا بیٹھا ۔۔۔۔

ایک دفعہ کچھ بن جاؤں میں،،،، اس پروڈیوسر کو اوپر کی سیر "" ""کرواؤں گا۔۔۔

پیٹ سل کی نوک میز پر مارنا وہ بربرانے لگا۔۔۔۔

کبھی بھی اپنی طاقت کو ذاتی مفاد کیلئے یا ذاتی بدلوں کیلئے استعمال "" مت کرنا۔۔۔۔۔

یہ خیایب ہو گی تمہارے پیشے سے۔۔۔۔

کام کا پہلا اصول ہے کہ ذاتی دوستی اور دشمنی کو بالائے طاق رکھ کر ""صرف کام پر دھیان دیا جاے۔۔۔

دور کہیں کانوں میں باپ کے جملے گونجے تو ہڑبڑا کر سیدھا ہوا۔۔۔۔

خود کو جی بھر کے کوسا کہ ایسی سوچ دماغ میں آئ ہی کیوں۔۔۔۔۔

سر ھبکیا وہ اپنے کام میں مشغول ہو گیا۔۔۔۔۔

""یہ چائے دے آئیں۔۔۔""

پیون کی آواز پر اس نے سر اٹھایا جہاں وہ چائے کے نام پر ڈھیروں لوازمات اٹھائے ہوئے تھا۔۔۔۔

اس قدر رزق کی بے قدری پر وہ افسوس کرنے کے سوا کچھ نہ کر سکا ۔۔۔

ٹرالی گھسیٹتا وہ سبٹ کی طرف بڑھ گیا جہاں ابھی اچھا خاصا ماحول خراب تھا۔۔۔۔۔

(چینل کا سی ای او CEO بھی پہنچ چکا تھا۔۔۔۔)

دو تین اینکرز کو فون کر دیا گیا تھا اور وہ فریباً آنے کو تھے ۔۔۔

معاملہ تقریباً حل ہو ہی چکا تھا۔۔۔۔۔

""کامران کا اسسٹنٹ کہاں ہے۔۔۔""

(سی ای او CEO کی آواز پر وہ پلٹا۔۔۔۔)

""جی سر۔۔۔""

""تم ہو۔۔۔""

حیرت سے اس وجیہہ نوجوان کو دیکھا،،،

""جی"" ذرا جو اہم سوالات لکھے ہیں وزیر اعلیہ صاحب کیلئے وہ لے کر "" ""آؤ۔۔۔

وہ سر ہلانا اگلے دو منٹ میں ایک فائل کے ساتھ حاضر ہوا تھا۔۔۔۔

لکھتے تو کافی اچھا ہو۔۔۔۔ بلکہ سب کچھ تو تم نے ہی لکھ دیا ہے۔۔۔ ""

""تو وہ الو کا پٹھا ( کامران ) کیا کرنا ہے۔۔۔۔

کاغذوں کو پلٹتے متاثر کن انداز میں بولا۔۔۔۔۔

""بول کے دکھاؤ۔۔۔""

""ج،،ج،،، جی۔۔۔""

""مطلب ہے کہ تھوڑا بول کر دکھاؤ یہ جملے،،،، "" وہ سر ہلانا انٹریو لینے کے سے انداز میں ان کے سامنے بولنے لگا۔۔۔ اس کا فی البدیہ لہجہ،،، خوبصورت آواز،، پروڈیوسر بھی مر کر اس کی طرف آیا۔۔۔۔ ۔ سٹوڈیو میں گہری خاموشی چھا گی بس اس کی خوبصورت آواز گونج رہی تھی۔۔۔۔ جو طوفان بدتمیزی تھوڑی دیر پہلے مچا ہوا تھا وہ تھم گیا تھا۔۔۔۔

""انٹرویو یہی لے گا۔۔۔""

م کے لب بے ساختہ پھیلے۔۔۔۔

سر یہ ایک اسسٹنٹ ہے جس کا کیمرے کے سامنے کام کرنے کا "" تجربہ صفر ہے۔۔۔۔۔

باقی اینکرز پہنچنے ہی والے ہیں،،، ان میں سے کوئی ایک کر لے گا۔۔

""

وہ جو پہلے اس کو بری طرح دھنکار چکا تھا اب اس کی اتنی عزت افزائی برداشت نہ کر سکا اس لیے کسی نہ کسی طرح اس سے یہ موقع لینا چاہتا تھا ۔۔۔۔

Novelzy · online novels

Stories you won’t put down

Romance, dark romance, mafia, werewolf, billionaire and more, released chapter by chapter. Start with free chapters on any device, unlock premium chapters with coins, and earn rewards as you read.